Karamat Sufi Barkat Ali Ludhianvi Or Ik Engraiz Ka Waqia at Bazm e Saif with Master Ishaq Barkati

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024
  • Title: Karamat Sufi Barkat Ali Ludhianvi Or Ik Engraiz Ka Waqia at Bazm e Saif with Master Ishaq Barkati & Pir Syed Muhammad Tehseen Haider Makan Sharifi
    Other Video Link:
    qabron par sajda by Pir Syed Tehseen Haider Makan Sharifi & Master Ishaq Barkati at Bazm e Saif
    قبروں پر سجدہ کرنا جائز ہے؟
    qabron par phool dalna
    Video Link: • qabron par sajda | Suf...
    #bazmesaif
    #sufibarkatali
    #saifnaqabat
    #karamat

Komentáře • 71

  • @riazmuhammad6278
    @riazmuhammad6278 Před 3 dny +1

    یا حی یا قیوم برحمتک استغیث ❤❤❤

  • @wanderingfeather5789
    @wanderingfeather5789 Před 4 měsíci +8

    الحمد للّہ رب العالمین
    میں نے باوا جی سرکار کے مقالات حکمت کی تیس جلدیں پڑھی ھیں ❤

    • @allahwasaya245
      @allahwasaya245 Před 2 měsíci

      اور 30 جلدیں پڑھنے کے بعد بھی توحید پر اپ قائم نہیں ہیں اور شرک اینڈ کا کرتے ہیں کاش اپ صرف ٹی جلدوں کی بجائے قران پاک کا ترجمہ ہی پڑھ لیتے تو اپ کو عقل ا جاتی یہ بابا جی کے بارے میں سب کہانیاں ہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا یہ پروگرام اگر انگلش میں ہوتا تو گورے ہنس ہنس کے پاگل ہو جاتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ یار کیسے جاھل مسلمان ہیں یہ

  • @muhammadnaeemgujjar7355
    @muhammadnaeemgujjar7355 Před 24 dny +2

    یا حی یا قیوم

  • @user-ou5li7fw8f
    @user-ou5li7fw8f Před 8 měsíci +5

    بابا جی سرکار اس صدی کی عظیم ہستی تھے اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اٰمین

  • @Qarimuhammadabidhijazi
    @Qarimuhammadabidhijazi Před 4 měsíci +5

    بسم اللہ ماشاءاللہ لآ قوۃ الا باللہ یاحی یا قیوم

  • @AliBadsha-oc5tp
    @AliBadsha-oc5tp Před 2 měsíci +2

    یا حیئ یا قیوم سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤

  • @mjavedyazdani7170
    @mjavedyazdani7170 Před měsícem

    🌹🌹 محمد صہء🌹🌹
    سب درود تے سب سلاماں لائق شاہ مدینہ ۔ ۔جسدا نام سنندیاں لیندیاں ٹھردا اے جگر تے سینہ
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @NaveedAslam-gl6uv
    @NaveedAslam-gl6uv Před 2 měsíci +2

    MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah 🙏🇵🇰

  • @nadeemlodhi7673
    @nadeemlodhi7673 Před 3 hodinami

    SubhanAllah

  • @user755b
    @user755b Před 3 měsíci +2

    سبحان اللہ

  • @EFY90994
    @EFY90994 Před 2 měsíci +2

    Sir ishaq ,is my teacher ✨

  • @abdulmanan3252
    @abdulmanan3252 Před 3 měsíci +1

    یا حی یا قیوم اللہ لا الہٰ الا ھو اللّٰہ الحی القیوم ، ھو الرحمٰن الرحیم یحفظنا

  • @alamsher540
    @alamsher540 Před 3 měsíci +2

    بہت خوب جناب

  • @AliBadsha-oc5tp
    @AliBadsha-oc5tp Před 2 měsíci +1

    سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤

  • @aamirraza6503
    @aamirraza6503 Před 6 měsíci +2

    SUBHAN ALLAH. MASHA ALLAH

  • @alamsher540
    @alamsher540 Před 3 měsíci +1

    بہت خوب

  • @shahbaz341
    @shahbaz341 Před 2 měsíci +1

    ماشااللہ

  • @FarooqiAseels
    @FarooqiAseels Před 4 měsíci +3

    ماشاءاللہ
    سبحان اللہ

  • @ZeeshanMalik-jj6kd
    @ZeeshanMalik-jj6kd Před 2 měsíci +1

    ❤سبحان الله سبحان الله ❤

  • @user-vn9dx4pp2w
    @user-vn9dx4pp2w Před 2 měsíci +1

    Mashallah peer sb Allah apky darjat buland farmay ameen

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Před 9 měsíci +1

    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Pir Kamil ,
    Tajdar Camp Darulehsan , (RA)
    Dil o Jan AP Par Fidah , ❤ (Salute)

  • @khizerbutt8445
    @khizerbutt8445 Před 11 měsíci +2

    Ya hayyoo ya qayyoom

  • @shakeelahmedalvi3081
    @shakeelahmedalvi3081 Před 9 měsíci +1

    Baba g Sarkar qurban jaun
    Masha Allah

  • @ruqqiaanjum4948
    @ruqqiaanjum4948 Před 7 měsíci +1

    Subhaan Allah

  • @GhulamMustafa-yv5nu
    @GhulamMustafa-yv5nu Před 5 měsíci +1

    Main Sadqe Apne murshid ton Qurban Teri Shan ton

  • @user-eu9if3fy2q
    @user-eu9if3fy2q Před 10 měsíci +1

    Mashallah ji zindabad ji kya bat ji

  • @madilali6682
    @madilali6682 Před 5 měsíci +1

    Baba g Sarkar zinda bad❤

  • @DawoodKhan-en5hc
    @DawoodKhan-en5hc Před 2 měsíci

    Subhan allha,mashallha.

  • @azharsaeed9674
    @azharsaeed9674 Před měsícem +1

    Baray seeday hain ya loog
    Chunni wala waqia kahani ha

  • @abdulraouf8054
    @abdulraouf8054 Před 8 měsíci +1

    Mashallah

  • @RajaRashid-td1tb
    @RajaRashid-td1tb Před 3 měsíci +1

    Masha Allah Salam lovely Sarkar

  • @DawoodKhan-en5hc
    @DawoodKhan-en5hc Před 2 měsíci +1

    Karachi mein malir coloney ky area mein aik buzurg named qari mohammed ilyas sqheb aged 113 saal ,ki ziyarat huwi ,
    Bohet vali e kamil thay, silsila naAsh bundi ,USA wapsi mein ,mein ziyarat,mulaqt ka sharf hasil kernay gya, ( vo aik chotay sy qurter mein qayaam kertay thay,liaqat ali khan ka namaz e janaza inhon ny hee perha tha, Ahtasham ul haq saheb ny hee in sy derkuwast kee thee ky qari ilyas saheb liaqat ali khan saheb ki namaz janazq aap perhaien gy,) kabhee kabhee josh mein aa ker hazrat saheb fermatay thay,taqseem e hind sy pehlay hindu mujhay kehtay thay,"Mian jee otaar ho ootaar.) mein oon sy mil ker America pohancha, bed per aadhde neend mein hee tha,samnay "" hy😢ulaa sa aaya,vo oonhee ka tha,fermaya , ACHA AB HUM CHULTAY HEIN"". Yeh sub utta e rabbaani hy, afsos ab vo 114 saal ki ommer mein intiqaal ferma chukkay hein, mujhay bohet afsos huwa,allha oon ky derjaat mein apnay fazal say izafa fermata rahay, mujhay oon sy bohet nafa pohancha.
    Yeh hustiyaan loagon ko apni turf bulati nahi, qudrqt ka likha huway ky mutabiq ossi buzurg ky pass pohanch jatay hein,jahan ka batni Rizq Khuda ny likha hota hy, hamari murzee sy kuch nahi hota, maan baap ki dua ,khuda ki makhlooq say mohabbet, ahtaraam, qudrat ki likhet.
    Subhan allha.

  • @drmansha6411
    @drmansha6411 Před 2 měsíci

    یاچی یاقیوم

  • @user-rb4of8on6n
    @user-rb4of8on6n Před 2 měsíci

    استفراللہ ایسے لوگوں نے دین کا مذاق بنا دیا

  • @DawoodKhan-en5hc
    @DawoodKhan-en5hc Před měsícem +1

    Iftikhar saheb aap apni ravish per jummay rahien. Aap doosron ko oon ky aqeeday ,soach per rehnay dean. Aap islaah e moashraa hee kr lien, yehi maira mutaluba hy tamam darul aloom ky ulma zahiri halut buddul dein,bohet maherbani ho gi.vo tu haath per haath dhuray baithay hein.

  • @Sun_gaming-777
    @Sun_gaming-777 Před 7 měsíci +1

    MashaAllah ❤

  • @AzharAli-xc5ns
    @AzharAli-xc5ns Před 9 měsíci +9

    اس انگریز کے بارے مین مزید معلومات پیش خدمت ہیں:
    اسم گرامی: فاروق احمد لینارڈ انگلستانی
    و لادت : 10 ربیع الثانی 1331ھ مطابق 28فروری 1913ء بروز جمعتہ المبارک
    وفات: 29 صفر 1364 ھ بمطابق 13 فروری 1945َ بروز شنبہ
    مشرف بہ اسلام :جمادی الاخر 1356 ھ بمطابق ستمبر 1936 ۶
    مزکورہ واقعہ کے بعد فاروق احمد لینارڈ واپس انگلستان نہین گے ۔داتا صاحب کے حضور ہی تا دم آخر حاضر رہے۔اور اُن کی قبر مبارک داتا صآحب رحمتہ اللہ علیہ کے تحہ خانہ میں موجود ہے۔ اور یہ ساری معلومات اُن کی قبر پر لگے ہوے کتبہ سے حاصل کی گیں ہیں۔اگر آ پکی رسای ہو سکے تو تصدیق کر سکتے ہیں۔

  • @DawoodKhan-en5hc
    @DawoodKhan-en5hc Před 2 měsíci +1

    Ferman e nabvi hy, "" mairi oomet ky ulma ( ulma e haq ) bani israel ky paighumberon sy bhee ": ool lum azam"" hein.
    Essa ky mojzoon ny moorday jila diay hein,
    Mohammed ( SAW ) KY MOJZOON NY ESSA buna diay hein.😊

  • @MusaratParveen-hm9jd
    @MusaratParveen-hm9jd Před 9 měsíci +1

    Mishil❤

  • @mailkhanifmohammad6106
    @mailkhanifmohammad6106 Před 6 měsíci +2

    جس ادمی کو داتا صاحب کے دربار مین جس انگریز کو اس کے گھر کے کپ مین ایک بزرگ نے چائے پیش کی تھی۔ ان کا نام فاروق انگلستانی ہے اور قبر داتا صاحب کی مسجد کے عقب مین واقعہ قبرستان مین ہے

  • @mjavedyazdani7170
    @mjavedyazdani7170 Před měsícem

    Qabar pe sajde ho rahy hn aor zikar ki dawat😅😅😮

  • @user-fb3hk5qx2w
    @user-fb3hk5qx2w Před 9 měsíci +1

    ky bat pakistan may hr banda hi koi na koi peer hi ha 😂😂

  • @mjavedyazdani7170
    @mjavedyazdani7170 Před měsícem

    Jis ne b ftuor mchaya use islam ko he kia

  • @hajiaghafoor8142
    @hajiaghafoor8142 Před měsícem

    برآے مہربانی غلط کمنٹ نہ کیجیے گا کچھ اللہ کے بندے اس مقام پر ھوتے جو بات زبان سے نکالتے ھیں وہ پوری جاتی ھے کیونکہ اللہ سبھانہ کا فرمان ھے کہ اللہ والے کی فراست سے ڈرو کیونکہ وہ میرے نور سے دیکھتے ہیں ایسا نہ ھو آپ کی گستاخی آپ کے گلے پرھ جاے ماضی میں دیکھا کے ایک لاھور جھاں زیب کے نوجوان نے گستاخی کی اور اس کے ساتھ بھت برا ھوا اگر آپ کسی تسلیم نھی کرتے تو خاموش رھیں اسی بھتری ھے

  • @allahwasaya245
    @allahwasaya245 Před 2 měsíci

    قران کی سورۃ الاحراف ایت نمبر 188 بابا جی اس کا ترجمہ پڑھ لیتے پتہ چل جاتا غائب کا علم صرف اللہ جانتا ہے اس ایت کو لازمی ترجمہ پڑھیں جو بھی یہ کمنٹس دیکھے تاکہ اپ کا ایمان مکمل ہو جائے اور مضبوط ہو جائے عقیدہ اللہ اور اس کے رسول کے مطابق ہونا چاہیے اس ایت میں اللہ کا نبی خود کہہ رہا ہے کہ میں ایک ایپ کا علم نہیں جانتا ہوں اگر میں جانتا ہوتا تو اپنے لیے اسباب اختیار کر لیتا یعنی کہ اللہ کے نبی کو پتہ ہوتا کہ ائندہ 20 25 دن میرے گھر میں کھانے کے لیے کوئی چیز نہیں ہے تو وہ کہتے ہیں کہ میں اس کا انتظام کر لیتا میں ریپ کا علم نہیں جانتا ہوں اگر اللہ کا نبی یہ کہتا ہے تو بابے کو کیسے پتہ چل گیا کہ اسٹیشن پہ بندہ ہمارا پڑا ہے اس کو اٹھا کے لے اؤ

  • @MuhammadAkbar-gp1zh
    @MuhammadAkbar-gp1zh Před 2 měsíci

    @user,
    قرآن کریم کے مطابق کسی مشرک کے لئے دعائے مغفرت کرنا حرام ہے ۔

  • @funzone8053
    @funzone8053 Před 2 měsíci +1

    Jahalat ke intiha.

  • @iftikhar59
    @iftikhar59 Před 2 měsíci +9

    انا للہ وانا الیہ راجعون ایسا اسلام اگر غیر مسلم کو پیش کیا جائے گا تو وہ خاک مسلمان ہونگے کاش قرآن مجید کو ترجمہ اور تفسیر سے پڑھا جاتا کاش جناب سیرت محمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پڑھا جاتیں اصحاب رسول کو یہ سہولت نصیب نہیں ہوئیں کاش یہ لوگ صحیح صحیح اسلام کو پڑھتے اور اس طرح کہانیاں شریف نہ سنائی جاتی خالی ابو سعید خدری رضی اللہ کی زندگی اور موت ہی پڑھ لیا جائے

    • @hafizzulqarnain5379
      @hafizzulqarnain5379 Před 2 měsíci

      آپ نے کتنے کافروں کو مسلمان کیا ہے

    • @ranamuhammadarshadkanwal5683
      @ranamuhammadarshadkanwal5683 Před 2 měsíci

      "ایسے اسلام سے غیر مسلم خاک مسلمان ہوں گے" تو تم بتاؤ کیسا اسلام جس سے تم نے لاکھوں غیر مسلم مسلمان کیے ہیں۔ اللہ اور اللہ کے نبی کی بات کے منکر تمہیں کیا پتا اسلام کیا ہے

    • @DawoodKhan-en5hc
      @DawoodKhan-en5hc Před 2 měsíci

      Ashaab e sufa kaun thay, nabi pak SAW ko oon ki "" DIL JOI"" kernay ka ALLAH ny kyun dia ??? Aap tafseer quran zarur daikhiY.
      ,

    • @Farahali-w3f
      @Farahali-w3f Před 2 měsíci

      Ye kahanian Nahin hain

    • @SardarhadiHassan
      @SardarhadiHassan Před 2 měsíci

      یہ باتیں
      آپکی سمجھ سے یقینآ بلند ھیں ۔
      آپکا علم بلند ھے یہ ناں مانیں
      لیکن سرکار
      گدھے پر کتابیں لاد دینے سے وہ عالم نائیں بن جاتا
      وہ گدھا
      گدھا ھی رھتا ھے 😊

  • @nasirnaeem9609
    @nasirnaeem9609 Před 3 měsíci +1

    اللہ تعالیٰ ہدایت دے سفید داڑھی اور پاؤں جوڑ کے سفید جھوٹ بول رہا ہے تبلیغ والوں کے ساتھ غیر مسلم انگریز،، تبلیغ میں جانے سے پہلے مسلمان ہونا ضروری ہے خدا کا خوف کرو مشرکو موت قریب ہے اللہ اللّٰہ ہے نبی نبی ہے ولی ولی ہے جیسا کہ ماں ماں ہے اور بیوی بیوی ہے بیوی کو ماں کا درجہ اور ماں کو بیوی کا درجہ نہیں دیا جا سکتا اسی طرح اللّٰہ نبی ولی کا اپنا اپنا مقام ہے ملانے کی کوشش مت کر

  • @rajaisrar2849
    @rajaisrar2849 Před 2 měsíci +2

    قرآن و حدیث کے نام پر لوگوں کے درمیان فرقہ واریت پھیلانے والے ان باتوں کو کیا جانیں۔
    کیا قرآن میں آنکھ چھپانے سے پہلے ملکہ بلقیس کا تخت سلیمان علیہ السلام کے پاس ایک ولی اللہ نے نہیں پہنچایا۔
    جب حضرت ابو ھریرہ نے نبی کریم کو حافظہ اور یادش کی کمزوری کا ذکر کیا تو آپ نے انکو چادر پھیلانے کا حکم دیا فضا میں آپ صلعم نے دونوں ہاتھوں بلند کیے جیسے کوئی چیز اکٹھی کر رہے ہیں اسکو پھر ابو حریری کی چادار میں ڈال دیا پھر یہی عمل دوہرایا اور تیسی بار اس کو آدھا عمل کیا اور ھریرہ رضی اللہ سے کہا اس چادر (جو کے بظاہر خالی تھی ) کو اپنے سینے سے لگانے کا کہا۔ اسکے بعد جناب حریری کبھی نہیں بھولے اور اس امت کے سب سے بڑھے راوی حدیث تھے اور 6000 سے زیادہ احدیث ان سے مروی ہیں۔( یہ بخاری کی حدیث ہے )
    حضرت عمر نے مدینہ منورہ ممبر رسول پر خطبہ دیتے ہوے حضرت ساریا کو حکم دیا کہ پہاڑ کی طرف سے دشمن تم پر حملہ کرنے آرہا ہے جو 1500 میل دو رومیوں سے جنگ کی قیادت کر رہیے تھے
    امت کے شفیع میرا آقا کریم صلعم اپنے دو خلفاء حضرت عمر اور حضرت علی کو اپنا جبہ ڈیکر حضرت اویس کرنی کے پاس بھیجا اور امت کی دعا کے لیے کہا۔ کیااس سے نعوذبااللہ اویس کرنی کا قام نبی کریم سے بڑھ گیا۔ نہیں بلکہ بتانا تھا کہ میرے بعد ایسے ولی اللہ اور میرے غلام آہیں گے کہ انکی دعا اللہ پوری فرمائے گا اور وہ کتنے اہم ہونگے اللہ اور اسکے رسول کریم کے نزدیک۔

  • @azharsaeed9674
    @azharsaeed9674 Před 2 měsíci +1

    Jahiloon ka peer

  • @Sciencefacts14
    @Sciencefacts14 Před 2 měsíci +1

    Person who does not leave pension he may be good but not walallah

  • @muhammadnaeemgujjar7355

    SubhanAllah

  • @muhammadakram1701
    @muhammadakram1701 Před 2 měsíci +1

    یا حی یا قیوم

  • @GhulamMustafa-yv5nu
    @GhulamMustafa-yv5nu Před 5 měsíci +1

    Subhan Allah

  • @akramjamal4757
    @akramjamal4757 Před 3 měsíci +1

    یا حی یا قیوم