🅜🅐🅤🅛🅐🅝🅐 🅐🅜🅔🅔🅝 𝔖𝔄𝔉𝔇𝔄ℜ 𝔐𝔘𝔑𝔄ℨℜ𝔄 | 𝔄ℌ𝔏𝔈 ℌ𝔄𝔇𝔈𝔈𝔖 𝔐𝔘𝔑𝔄ℨℜ𝔄 | 𝔄ℌ𝔑𝔄𝔉 𝔐𝔈𝔇ℑ𝔄 ℑ𝔏𝔜𝔄𝔖 𝔊ℌ𝔘𝔐𝔄𝔑 𝔐𝔘𝔑𝔄ℨℜ𝔄 𝔄ℌ𝔏𝔈 ℌ𝔄𝔇𝔈𝔈𝔖

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 20. 05. 2021
  • 🅜🅐🅤🅛🅐🅝🅐 🅐🅜🅔🅔🅝 𝔖𝔄𝔉𝔇𝔄ℜ 𝔐𝔘𝔑𝔄ℨℜ𝔄 | 𝔄ℌ𝔏𝔈 ℌ𝔄𝔇𝔈𝔈𝔖 𝔐𝔘𝔑𝔄ℨℜ𝔄 | 𝔄ℌ𝔑𝔄𝔉 𝔐𝔈𝔇ℑ𝔄 ℑ𝔏𝔜𝔄𝔖 𝔊ℌ𝔘𝔐𝔄𝔑 𝔐𝔘𝔑𝔄ℨℜ𝔄 𝔄ℌ𝔏𝔈 ℌ𝔄𝔇𝔈𝔈𝔖
    ******************************************
    / r4gvn5csxzl
    لالو کوٹ کا مناظره
    • Video
    ساری کی ساری بستی اہلحدیث کی
    عیسائی ہو گئی
    • sǝǝpɐɥ | ıʌɹɐʞɐɥq ʇɐʎ...
    ایک لاکھ کا انعام حدیث دکھانے پر
    / likye2nzru
    محمد حسین بٹالوی
    • Video
    قاری حنیف ملتانی مناظرہ اہلحدیث سے
    • Video
    عبداللہ درخواستی کا مناظرہ اہلحدیث سے
    ==================================
    ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ نیکی کے کام
    میں آپ بھی ہمارے ساتھی ہوں
    سبسکرائب کرنے کے بعد بیل آئکان ضرور دبادیں تاکہ ہر
    ویڈیو کا نوٹیفکیشن آپکو فورا مل جائے
    PLEASE SUBSCRIBE MY CHANNEL
    *****************************************
    about this video,
    peer jhanda se munazra huwa jab sarfaraz Khan safdar ne bheja maulana ameen safdar okarvi ko,
    ******************************************
    ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ نیکی کے کام
    میں آپ بھی ہمارے ساتھی ہوں
    سبسکرائب کرنے کے بعد بیل آئکان ضرور دبادیں تاکہ ہر
    ویڈیو کا نوٹیفکیشن آپکو فورا مل جائے
    PLEASE SUBSCRIBE MY CHANNEL
    *******************************
    watch:www.ahnafmedia.com
    www.islamic-creed.com
    www.alittehaad.org
    www.tauheed-sunnat.com
    www.tasawwuf.org
    www.taubah.org
    ===================================
    #molanaameensafdarokarvimunazra
    #bpl
    #munazra
    #ameensafdar
    #muftizarwalikhan

Komentáře • 322

  • @bilal3139
    @bilal3139 Před 3 lety +46

    مولانا امین صفدر اوکاڑوی صاحب زندہ باد

  • @muhammadjunaidsahibmew2368

    حجہ اللّٰہ فی الارض سلطان المناظرین فاتحہ فرقہ باطلہ شیر اہلسنت والجماعت وکیل احناف ترجمان دیوبند حضرت اقدس علامہ مولانا حافظ محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر پر اللہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @deenodunyawithrizwan4060
    @deenodunyawithrizwan4060 Před 2 lety +28

    اللہ ان ہمارے دونوں اکابر کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @motivationvideo3792
    @motivationvideo3792 Před 2 lety +20

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب
    سربکف ❤️ سر بلند ❤️ دیوبند ❤️ دیوبند ❤️ زنداآ باد ❤️ زنداآ باد ❤️ علماء حق ❤️ زنداآ باد ❤️

  • @mo.anasbhaibhokhavala6371
    @mo.anasbhaibhokhavala6371 Před 3 lety +19

    واہ رے واہ ماشاءﷲ بہت ہی خوب کیاکہنے ماشاءﷲ👌👌👌😆😆😆😆😂😂😂

  • @Samisulehri
    @Samisulehri Před 2 lety +50

    مولانا امین صفدرؒ کا شاگرد مولانا گھمن صاحب بھی آج کے دور کے باطلوں کے لیے خنجر ہیں

    • @iqbalabbasi7360
      @iqbalabbasi7360 Před 2 lety +1

      بیشک

    • @Lifebeauty14
      @Lifebeauty14 Před 2 lety +1

      Bilkol

    • @ambkhan9648
      @ambkhan9648 Před 2 lety +1

      Jhot mat bolo. Goman ne kab munazra kia he.?

    • @maliksaifullahshahid6721
      @maliksaifullahshahid6721 Před 2 lety +3

      مولوی گھمن بہت زیادہ متعصب اور فرقہ پرست ہے ۔ اللہ تعالی' اسے تقلیدی فرقہ بندی و فرقہ پرستی سے توبہ کرنے اور صرف قرآن و حدیث کو قبول و عمل کرنے کی توفیق دے ، آمین اللھم آمین ۔

    • @NaushadAlmubarakchannel
      @NaushadAlmubarakchannel Před 2 lety +2

      @@ambkhan9648 munazrah kiya nahi hai par apne mojudgi me karwaya hai hazrat ne samjhe

  • @naattaranastore
    @naattaranastore Před 2 lety +10

    اللہ پاک مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے

  • @MuhammadSaeed-fy9ks
    @MuhammadSaeed-fy9ks Před 3 lety +12

    ماشاء اللہ

  • @mohdsaqib6170
    @mohdsaqib6170 Před rokem +17

    اللہ تعالیٰ حضرت امام المناظرین حجت الاسلام والمسلمین مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے نور الله مرقده وثقالله ثراه و اكرم كم في الدارين ورحمة الله الواسعة

    • @qamarzamanbayannaat4584
      @qamarzamanbayannaat4584 Před 10 dny +1

      @@mohdsaqib6170 دینا کو علم وہابی دیوبندی کبھی مناظرہ اہل سنت وجماعت حنفی بریلوی سے نہیں جیتے

    • @qamarzamanbayannaat4584
      @qamarzamanbayannaat4584 Před 10 dny +1

      نیٹ کے اندر مناظرے موجود ہیں مجھے ایک بھی مناظرہ نظر نہیں آیا دیو بندی وہابی جیتے ہوں

  • @sarfarazalam3792
    @sarfarazalam3792 Před 3 lety +38

    اللہ تعالیٰ دونوں بزرگوں کی مغفرت فرما ے

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman2073 Před 2 lety +3

    اللہم امطرشابیب رضوانک علی قبورہم

  • @mahmooodalam872
    @mahmooodalam872 Před 2 lety +6

    بے شک درست فرمایا ۔ حضرت اوکاڑوی امام اعظم رحمة اللہ علیہ کی کرامت تھے ۔ اللہ جل شانہ دونوں بزرگوں کی قبروں کو نور سے بھر دے

  • @javedakhtar8509
    @javedakhtar8509 Před rokem +3

    الله تعالى ان کا نعم البدل عطا فرمائے

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 Před 2 lety +34

    اللّٰہ حضرت اوکاڑوی و حضرت مفتی صاحب کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین، شاداب میرٹھی انڈیا

  • @sheikhirfan279
    @sheikhirfan279 Před 9 měsíci +4

    اللہ پاک ہمارے علماے حق کی حفاظت فرماے اور جو دنیا سے چلے گۓ ان کے درجات بلند فرماے
    آمین

  • @faiyazmomaya1729
    @faiyazmomaya1729 Před 9 měsíci +4

    اللہ تعالی دونوں بزرگوں کی مغفرت فرمائیں

  • @user-yp5sh3cr9u
    @user-yp5sh3cr9u Před 3 lety +11

    اولںٔک آباںٔی فجںٔنی بمثلھم

  • @bilal3139
    @bilal3139 Před 3 lety +75

    اوکاڑوی صاحب کو آج تک کوئی نہیں ہرا سکا۔ اللہ پاک نے ایسا علم عطا فرمایا تھا کہ باطل مقابلے سے ڈرتے تھے۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 3 lety +4

      احادیث رسول کا مذاق اڑانے والا مولوی
      صحیح حدیث ۔۔۔۔۔۔ صحیح مسلم کی حدیث میں کالے کتے کا ذکر ہے، الفاظ یہ ہیں:
      فانہ یقطع صلوتہ الحمار والمرأۃ والکلب الاسود (مسلم ج۱ ص۱۹۷)
      (اگر نمازی کے آگے پالان کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی چیز نہ ہو) اور ا س کے آگے سے گدھا اور عورت اور کالا کتا گزر جائے تو اس کی نماز ٹوٹ جائے گی۔
      اور حدیث رسول کا مذاق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اور اس روایت کے بعد کم بخت اوکاڑوی نے جو روایت بیان کی ہے ،، لکھتا ہے
      لیکن اپ نماز پڑھاتے رہے اور کتیا سامنے کھیلتی رہی اور ساتھ گدھی بھی تھی اور دونوں کی .........
      اس روایت کا کوئی حوالہ موصوف نے نہیں دیا۔ بلکہ یہ روایت موصوف کی خود ساختہ ہے کیونکہ موصوف جھوٹی اور من گھڑت احادیث بنانے کے ماہر و ماسٹر ہیں۔ لیکن اس خود ساختہ حدیث میں موصوف نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک عظیم بہتان بھی لگا دیا اور وہ یہ کہ کتیا اور گدھی کی شرمگاہوں پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر پڑتی رہی۔ (نعوذ باﷲ من ذلک) موصوف خود شرمگاہوں کا انتہائی دلدادہ اور شہوت پرست انسان ہے اور بہت سے مقامات پر مزے لے لے کر اس بات کا ذکر کرتا ہے

    • @ahmadarif8467
      @ahmadarif8467 Před 2 lety

      @@nazeerpasha2075 was

    • @ahmadarif8467
      @ahmadarif8467 Před 2 lety

      @@nazeerpasha2075 .

    • @islammolana6334
      @islammolana6334 Před 2 lety

      ماشااللہ

    • @basheerahmed5199
      @basheerahmed5199 Před 2 lety +1

      @@nazeerpasha2075
      ye yahan nahi unke shagird ke pas
      bata jawab milega .fitne baaz log

  • @abduljalilmughal
    @abduljalilmughal Před 2 lety +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین

  • @zarminakhan1909
    @zarminakhan1909 Před 2 lety +4

    سبحان اللہ

  • @rohanibeta5574
    @rohanibeta5574 Před rokem +1

    ماشاءاللہ بہت زبردست

  • @waseemtahir4783
    @waseemtahir4783 Před 2 lety +5

    Ma sha Allah

  • @muhammadkhan8854
    @muhammadkhan8854 Před 3 lety +6

    اللہ اکبر

  • @hhrpro1131
    @hhrpro1131 Před 2 lety +5

    Mash Allah

  • @NaveedKhan-tp3rh
    @NaveedKhan-tp3rh Před 3 lety +45

    اللہ پاک مولانا امین صفدر اکاڑوی رحمتہ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے۔اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔آمین۔

  • @shaikameenuddin4657
    @shaikameenuddin4657 Před 2 lety +6

    Mashaa allah

  • @REALISLAAM
    @REALISLAAM Před 2 lety +6

    masha allah

  • @rayeesahmad6664
    @rayeesahmad6664 Před rokem +2

    اللہ اکبر ۔ رحمتہ اللہ علیہ

  • @ahlesunnatofficial3195
    @ahlesunnatofficial3195 Před 3 lety +7

    Mashalllah

  • @danishchause3463
    @danishchause3463 Před 2 lety +2

    ماشاءالله

  • @adnanmirza8447
    @adnanmirza8447 Před 3 lety +5

    Molana sahab zendabad

  • @ifthekharshariff9326
    @ifthekharshariff9326 Před 2 lety +6

    Allah aap ke maghfirath farmaye ameen good message good news 👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @criszyoung
    @criszyoung Před 2 lety +2

    Masha Allah

  • @mo.anasbhaibhokhavala6371

    آمین

  • @FaizanKhan-qr2qy
    @FaizanKhan-qr2qy Před 2 lety +12

    اللہ تعالیٰ حضرت کی قبر پر رحمتیں نازل فرمائے آمین

  • @InayatUllah-vm4uu
    @InayatUllah-vm4uu Před 5 měsíci +1

    اللہ تعالی حضرات کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

  • @ahmadarslan8291
    @ahmadarslan8291 Před 3 lety +5

    Ma sha allah

  • @shaikh763
    @shaikh763 Před 3 lety +5

    Masha.allah

  • @taseensiddiqui6904
    @taseensiddiqui6904 Před 3 lety +11

    Allah zaroli khan sahab janat main darjat de

  • @alihaiderrajpoot4242
    @alihaiderrajpoot4242 Před 3 lety +6

    Masha Allah zinda bad ameen safdar okarvi

  • @CompleteIslamOfficial
    @CompleteIslamOfficial Před 2 lety +3

    Masha Allah ❤️❤️

  • @Qadri452
    @Qadri452 Před rokem +2

    Okarvi sahab zindabad

  • @haqvideos3340
    @haqvideos3340 Před 2 lety +2

    ALLAH PAK tamam ulamai haq, ulamai deoband ko aalaa maqam aala darjat naseeb frmaye

  • @abdurrashidghufirlha5705
    @abdurrashidghufirlha5705 Před 2 lety +5

    اللہ دونوں بزرگوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @user-ji9cy3ov4x
    @user-ji9cy3ov4x Před 3 lety +55

    مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین

    • @BazmeMuhammad
      @BazmeMuhammad Před 2 lety +1

      Aamin

    • @smoke7698
      @smoke7698 Před 2 lety +1

      ماسٹر صاحب بہت پھکڑ تولتے تھے اللہ درگزر فرمائیں۔

    • @salmanshaikh3821
      @salmanshaikh3821 Před 2 lety +1

      آمین

    • @ShaikhSalim-em9ll
      @ShaikhSalim-em9ll Před měsícem

      کل۔ ہ
      ل
      ہ۔ ہ۔ ل
      م
      یہ۔ ہ
      ل۔ ل
      ہ۔ ہ
      ل
      ل
      ؟ ل
      ل
      ہ۔ ہ۔ ہ
      ل
      ل
      ل
      ل
      ل۔ ل۔ ل
      ل
      ل
      ل؟ ل
      ل ل۔ ہ۔ ل
      ل۔ ل۔؟ ل۔ ہ؟ ہ۔ ہ۔ ہ۔ ہ۔ ہ۔ ل
      ل؟ ہ۔ ہ
      ل
      ل۔ ل
      ل۔ ل۔ ہ۔ ہ۔ ل۔ ہ
      ل۔ ل۔! ہ۔! ل۔ ل
      ہ۔! ل
      ل۔ ل
      ل
      ل
      ل
      ل
      ! @ل۔ ل۔ ل
      ل
      ل۔ ل
      ! ل۔ ل۔ ل
      ل
      ل
      مل
      ل
      ل
      ل
      ؟ ل
      ل۔ ل
      ل
      ل۔ ل
      ل۔! ہ
      ل
      ل۔ ل۔ ل۔ ل! ل
      😮ل
      ! ل
      ل۔ ل۔ ل
      ل
      ل
      ل۔ ل۔؟ ل

    • @ShaikhSalim-em9ll
      @ShaikhSalim-em9ll Před měsícem

      ل
      ل۔

  • @iqbalmuhammed97
    @iqbalmuhammed97 Před 2 lety +2

    MASHALLAH. MASHALLAH. MASHALLAH.

  • @thewarrior9469
    @thewarrior9469 Před 2 lety +2

    Allah 2no hazrat jo jannat ul firdos main aala muqam ata farmay

  • @user-lx8rw5jt1y
    @user-lx8rw5jt1y Před rokem +1

    Like

  • @hafeezkhan4426
    @hafeezkhan4426 Před 2 měsíci +1

    آنا للہ و انا الیہ راجعون کیا گپ سنائی ہے حضرت نے

  • @ghazimuhammadjunaidsahibme5536

    حجتہ اللہ فی الارض رئیس المناظرین حضرت علامہ مولانا حافظ محمد امین صاحب صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر پر اللہ تعالیٰ لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @mahboobahmed3769
    @mahboobahmed3769 Před 2 lety +2

    Allah 100000 rehmtein nazil farmay aamin summa ameen

  • @Ahsan1988
    @Ahsan1988 Před 4 měsíci

    رحمۃ اللہ رحمۃ واسعہ علیہم

  • @mdqaiyum8098
    @mdqaiyum8098 Před 2 lety

    زبردست

  • @Niyazqasmi9104
    @Niyazqasmi9104 Před rokem +5

    افسوس کہ میں ایسے وقت میں سن رہاہوں
    جب تینوں نہیں رہے
    😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @user-fe9nb8rd6k
    @user-fe9nb8rd6k Před 6 měsíci

    😢

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 Před 2 lety +8

    حنفیت منزل من اللہ خالص دین نہیں ، قرآن و حدیث ، سنت ثابتہ اور اجماع صحابہ رضی اللہ عنہم خالص دین ہے ۔

    • @fahadlatif2671
      @fahadlatif2671 Před rokem +1

      ملکہ وکٹوریہ کے پوجاری آپ لوگ خود منکرین قول فعل عمل صحابہ منکرین اجماع امت منکرین فقہی مسائل منکرین قیاس

    • @WrestlesArea
      @WrestlesArea Před 8 měsíci

      Beshak.

  • @raeemgoraya4155
    @raeemgoraya4155 Před rokem +2

    Subhaan Allah
    Me Moulana Ameen Safdar k Gao se hn Alhumdullilah

  • @islamicthoughtinshort3043
    @islamicthoughtinshort3043 Před 4 měsíci

    Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤allah aap k darjaat buland farmayay ameen ❤❤❤❤

  • @muhammedismailmir9836
    @muhammedismailmir9836 Před 3 měsíci +1

    Maulana Ameen Aukervi Lajawab Zerwali sahib ke ustad

  • @MohammedKhizerSiddiquiofficial

    بیان تو اچھا ہے لیکن اپلوڈ کرنے والا منافق ہے، ویوز بڑھانے کے لئے عنوان (تھمبنیل) غلط ڈال دیا ہے

  • @MUHAMMADALI-hc5hg
    @MUHAMMADALI-hc5hg Před 3 měsíci

    ❤❤❤

  • @mrrahatkhan1120
    @mrrahatkhan1120 Před 2 lety +5

    جلالی صاحب زندہ باد۔
    مناظر اھلسنت

  • @arehmansaleem5242
    @arehmansaleem5242 Před 8 dny +1

    سعید احمد اسد سے مناظرہ یاد ہے ماسٹر صاحب ہار گۓ تھے۔

  • @user-kz2ci3hd8w
    @user-kz2ci3hd8w Před 3 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @faisalmomin362
    @faisalmomin362 Před 2 lety +29

    بیان زبردست ہے مگر بیان اپلوڈ کرنیوالا خبیث ہے، تھمنیل میں حضرت اوکاڑوی کی ہار لکھا ہے تاکہ زیادہ veiws ملیں۔ عجیب بھکاری ہے

    • @arsalanshah8065
      @arsalanshah8065 Před 2 lety +4

      Views ke leye ye log sab kuch karskte hai

    • @raomunwar3918
      @raomunwar3918 Před 20 dny

      خوش فہمی میں مبتلا نہ رھو
      امام المناظرین محدث فیصل آباد مولانا پروفیسر سعید احمد اسعد مدظلہ العالی نے دو بار مناظرے میں ماسٹر امین صفدر اوکاڑوی کو شکست فاش دی ھے مناظرہ یو ٹیوب پر موجود ھے
      پہلے مناظرے میں دعا بعد از نماز جنازہ کے موضوع پر
      دوسرے مناظرے میں موضوع تھا
      گستاخ رسول کون

  • @AtiqueUrRehman-ne1sb
    @AtiqueUrRehman-ne1sb Před 9 měsíci

    Talib ur Rehman is a very intellectual intelligent and knowledgeable Salafi munazir no doubt

  • @abuabdullaahiwaaaishatah8235

    لعنة الله على الكاذبين.

    • @goharco8689
      @goharco8689 Před rokem

      Bulkul kazino pe lanat.jo jhoto hadees bayan kare

  • @muhammadtahiransari2368
    @muhammadtahiransari2368 Před rokem +2

    Molana saeed ahmed asad sahib ne ameen okarvi ko 2 munaron me shikast di hai..

  • @HADEESQURAN266
    @HADEESQURAN266 Před 7 měsíci

    alhamdulillah haq AHLE HADEES
    DEOBAND . BRAELWI KUFRIA SHIRKIA

  • @muhammadshoaibiqbalkhan7611

    😭😭😭😭😭😭

  • @rashidalam8912
    @rashidalam8912 Před 2 lety +4

    مولاناالیاس صاحب امین صاحب کے جیتا جاگتا تصویر ہیں

  • @mahesargallery750
    @mahesargallery750 Před rokem +2

    On the topic of tqleed, ameen okarvi has completely been deftead by syyed badi uddin shah. In the scholarly debet by shah,he proved that there is no word of tqleed in Holly quran ,where in , Muslims were said to follow tqleed.

    • @inamullah6361
      @inamullah6361 Před 24 dny

      Hhhhh shabash.. taoheed pr eeman rakhty hu.. tu tum taoheed ka lafz mujy dekhao quran me.. agar nhi thu taoheed sy inkar du.. chelleng

  • @iqbalnadvi4119
    @iqbalnadvi4119 Před 2 lety +1

    چلو حسن ظن اچھا ہے

  • @saudiathekingdomofhumanity1638

    اعوذ باللہ دل بہلانے کا خیال اچھا ہے. جھوٹ بولتے اللہ سے حیا نہیں تو کم از کم اپنی عمر کا ہی لحاظ کیا ہوتا.مفتی زر ولی یہ تو جھوٹ بولنے کا ریکارڈ قائم کر چکا ہے. زیادہ دور کی بات نہیں کیسٹس موجود ہیں سن سکتے ہیں. ایسی گپیں تو ماسٹر صاحب نے بھی روداد مناظرہ میں نہیں چھوڑیں جو اس مفتی نے ہانکی ہیں

    • @imamalik3350
      @imamalik3350 Před 2 lety

      یے لعنتی صرف جھوٹھ ہی بولتے ہیں

    • @haleemqureshi3644
      @haleemqureshi3644 Před 26 dny

      جھوٹ بول رھا ھے یہ خبیث ماسٹر امین مباہلہ کی موت مرا ھے لعنتی

  • @mdqaiyum8098
    @mdqaiyum8098 Před 2 lety +3

    جب فرض نمازوں میں شیطان نہیں بھٹکا پاتا تو ہمارے مسجدوں میں وہ غیر مقلدین کو بھیج دیتا ہے۔‌‌

  • @AsimAsim-de2ko
    @AsimAsim-de2ko Před 2 lety +4

    مولانا امین صفدر اوکاڑوی واحد مناظر تھے جنہیں کبھی کوئی نہیں ہرا سکا

    • @ataullah7255
      @ataullah7255 Před 2 lety

      مولانا یونس نعمانی صاحب کیساتھ مناظرہ علی پور پنجاب میں حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر 1986 میں جو مناظرہ ھوا تو آمین اوکاڑہ ھار گئے تھے

  • @ghbaloch4050
    @ghbaloch4050 Před 2 lety

    Amin okarwi k audio cassette aj b mery pass hn jin me amin okarwi zaeef hadees b pesh krty hn

  • @mohammadafsar6214
    @mohammadafsar6214 Před 2 lety

    Ameen akadwi mobahle me intekal kar gaye mubahle me

  • @user-wu8fq1tp9h
    @user-wu8fq1tp9h Před 10 měsíci +3

    کیا اکاوڑی صاحب اور طالب الرحمن شاہ صاحب کے ساتھ مباھلہ نہیں ھوا تھا اور اس کا نتیجہ کیا نکلا ؟

  • @mfarooqahmadkhan2762
    @mfarooqahmadkhan2762 Před rokem +1

    Ahlehadees hi ahlehaq hain Alhamdulillah

  • @WrestlesArea
    @WrestlesArea Před 8 měsíci +1

    Is Munazara mai Ameen Okarvi Shah Sahab r.a se bhaag choka tha.

  • @mwkhan7031
    @mwkhan7031 Před 2 lety +1

    Dera ismail khan mai muzira kis kay sath tha muqabil munazir ka name kya tha???

  • @user-mw1qj7en8q
    @user-mw1qj7en8q Před 3 měsíci +3

    ماسٹر صفدر کو کئی مرتبہ رانا شمشاد احمد سلفی مرحوم نے شکست دی

  • @SaadKhan-wo1tf
    @SaadKhan-wo1tf Před 2 lety +3

    Allah dono ko jannat de

  • @WrestlesArea
    @WrestlesArea Před 8 měsíci

    Ameen Okarvi kabi kisi Ahle Hadees Alim se ni jeeta.

  • @AlHudaIslamicResearch
    @AlHudaIslamicResearch Před 2 lety +4

    مولانا اللہ سے ڈرے وھان کے لوگوں سے پوچھوں ہارا کون دوبندوں کو جوتیاں نھی ملتی تہی بھاگنے کے لے جانا کہا ھین

    • @muhammadshoaibiqbalkhan7611
      @muhammadshoaibiqbalkhan7611 Před 2 lety +2

      🤭🤭😀😀😀😀😃😃😁😁😁😁😁ھر میدان کے امام ھیں علمائے دیوبند

    • @user-HafizHamza1994
      @user-HafizHamza1994 Před 10 dny

      Hhh 😂 is ka MATLAB deobandi bhagorray niklay..

  • @abunoman4370
    @abunoman4370 Před 15 dny +2

    دونو اپنے رب کے پھنچ گئے ہیں اللہ ان سے حساب لیگا یہ اسلام کا مناظر تھا یا اپنے فرق کا۔

  • @sayangkhan1506
    @sayangkhan1506 Před 2 lety +1

    Yar qasam se Allah Pak in k magroro se bachae her bnda her maslk apni bartari beyan kr rah hota ha

  • @ghbaloch4050
    @ghbaloch4050 Před 2 lety +1

    Fiqqa hanfi khabi deen haq nh hoskta han quran o hadees k khilaf hy fiqqa hanfi ab kafi hanfi ahl hadees hoty ja rhe hn al humadu lil Allah

  • @asifaarain7855
    @asifaarain7855 Před 2 lety

    ابھی اس مناظرے کے گواہ موجود ھیں

  • @zaheerkhan4627
    @zaheerkhan4627 Před 15 dny +2

    گپ لگانے پر کوئی پابندی نہیں مولوی صاحب نے صحیح لمبی لمبی چھوڑی ہے

  • @user-tn9ip2vy7i
    @user-tn9ip2vy7i Před 7 měsíci

    Bhai video ke shuru me ye sahab khe rahe the ke station me koi bhe nahi is se pata chala ke in ki kitni izzat hai ke koi bhe inke maslak ka inka istakbal nahi karne aaya

  • @thewarrior9469
    @thewarrior9469 Před 2 lety +1

    ya jhoota thumbnail q lagaya hay?

  • @imamalik3350
    @imamalik3350 Před 2 lety +3

    امین اوکاڑوی کی کیا حیثیت تھی
    کے وہ علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی رحمۃ اللہ علیہ کے سامنے بیٹھ سکے
    امین اوکاڑوی بدخت گستاخ رسول ہے

  • @usmanraiz2843
    @usmanraiz2843 Před 2 lety

    اس کا عنوان ھے مناظرہ ہار گئے، جبکہ اس میں ہارنے والی کوئ بات کا ذکر ہی نہیں۔

  • @sahilahmad3097
    @sahilahmad3097 Před 6 měsíci

    Ye b bata dijeyee aukadwi sahab ki mout kaise hue mubahilai ke baad ?

  • @user-yz8sb2oe5o
    @user-yz8sb2oe5o Před 2 měsíci

    فورٹ عباس والہ مناظرہ سید طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ جو ھوا وہ سن لو

  • @kaifigayawi6685
    @kaifigayawi6685 Před 2 lety +1

    gair muqallid peer jhande wale ne toba kar li thi ahle hadis firke ka bhut bada alim tha

  • @ghulamemoosa9747
    @ghulamemoosa9747 Před 2 lety +1

    jo khud ko ahl e sunnat me shamil karna chahtay hon or hon deo bandi wo bhala kisi say munazra kesay kar saktay hain
    agar ghalti say beth b gaey to jeet kesay saktay hain
    or gustakh ki majaal kya k wo ahl e haq say nazrain b milaa lay
    shirk shirk karnay walay aaj wahabio say khud ko alag zaahir karnay me lagay hain
    ek taraf gustakhqna aqeeda or dosri taraf khud ko ahl e sunnat kay label talay aanay ki nakam koshish
    kya munafiqat hai

  • @ghulamemoosa9747
    @ghulamemoosa9747 Před 2 lety +1

    old momin apnay sahi bola thumbnail me kuch or likha or video me deo bandiyat ki jhooti tareef karnay wala apna manjan bechta nazar araha hai