Viral Videos Of Brigadier Imtiaz Billa
Vložit
- čas přidán 8. 07. 2024
- #brigadiarbilla #Brigadiarimiazbilla #ISI #callrecordings
Viral Video Of Brigadier Imtiaz Billa
Siasat.pk is unjustly banned in Pakistan. We need your support to continue working for the people of Pakistan.
Support us on Patreon: / siasatpk
Support Siasat.pk by becoming a member: / @siasatpk
Follow us on
www.siasat.pk
/ siasat.pk
/ siasat.pk
/ siasatpk
روز دعا کرتا ہوں ہر نماز میں کے جس جس نے پاکستان کو نقصان پہنچایا اُنکی دنیا اور آخرت برباد کر دے۔ آج بلّے سے کم شروع ہے
کم نہیں . کام
Pak...istan ko naapak....istan banane wala sirf ek "shaitaan khandan" hai jise " Sharif shaitaan khandan " kaha ja sakta hai jo har paap har atank har haiwaniyat har darindagi har gundagardi har zulm har naapak kaam ke azaim ka muzrim hai jise aaj tak pakistani samjh nahi paya hai
11:51 11:51 😂😂😂@@naveedqaisernaveed8147
Same
Ameen summa ameen
انشاءاللہ چمار جاوید باجوہ کا عاصم منیرے مستری کا اور انجم نازنین کا انجام بھی اس سے برا ہوگا اور ہم سب یہ دیکھیں گے۔۔۔۔
😂😂😂😂
کوئ شک نھی کہ اللہ رب العالمین کی ذات ھی ھمیشہ طاقت میں رھنے والی ھے۔۔۔۔۔اللہ اکبر ❤❤
اللہ جسے جواب دیتا ہے عبرت کا نشان بنا دیتا ہے
انتظار کریں باجوہ اور منیر اور ان کا ساتھ دینے والوں کی اس سے بھی بری حالت ہوگی انشاءاللہ
Aour qazi faiz esa bhi inshallah apni isi bv k hathon zaleel hoga inshallah.Nawaz shareef to apni beti k hathon zleel ho rha hy
Pak...istan ko naapak....istan banane wala sirf ek "shaitaan khandan" hai jise " Sharif shaitaan khandan " kaha ja sakta hai jo har paap har atank har haiwaniyat har darindagi har gundagardi har zulm har naapak kaam ke azaim ka muzrim hai jise aaj tak pakistani samjh nahi paya hai
آمین
@@aamrahiqbal5983 ان شاءاللہ تعالی 🤲🤲👇
Inshallah
کاش ہم اس بزرگ کردار کو دیکھ کر کچھ سبق حاصل کر لیں ، یہ قسمت کے رنگ نہیں بلکہ حرام کی کمائی کا کمال ہے
Lkn
Kese na sabq hasil ni krna
فوج میں ا بھی بھی بہت بلا موجود ہیں اللہ تعالی ان سب کو بلا بنا دیں۔
اللّه سے دعا ہے جو اس وقت طاقت کے نشہ میں مست ہیں وہ پاکستان کی گلیاں چوکوں میں ناک رگڑتے ہوے ملیں اس بلے کی طرح
مقام عبرت ہے وقت کے تمام فرعونوں کے لیے مگر افسوس کہ یہ عبرت کا نشان بن جاتے ہیں مگر عبرت حاصل نہیں کر تے
حالیہ آئ ایس کے جنرلز بھی اپنا آنے والے مستقبل کا انجام دیکھ لیں 😮
Pak...istan ko naapak....istan banane wala sirf ek "shaitaan khandan" hai jise " Sharif shaitaan khandan " kaha ja sakta hai jo har paap har atank har haiwaniyat har darindagi har gundagardi har zulm har naapak kaam ke azaim ka muzrim hai jise aaj tak pakistani samjh nahi paya hai
insha Allah ameen
سب کا اسے انجام ہوگا
InShaAllah
Ameen
یہ تو ابھی اس زندگی کی باتیں ہیں، اصل کہانی تو قبر سے شروع ہو گی ۔۔۔
عدالت سے اجازت کے بغیر کال رکارڈ نہیں کی جا سکتی۔
ابھی قبر کا علاج باقی ھے۔ اللہ بہترین انصاف کرنے والا ھے
انشاءاللہ جنرل اسم اور اس کے قریبی ساتھیوں کا بھی یہی حشر ہونے والا ہے
Bajva SB jis na Na Ahle Imran ko la ker mulk tabah kia......
Is he a muslim hen
یا اللہ جلد ظالموں کا انجام بد فرما اور ہمارے وطن سے پاک فرما آمین
الحمد للہ یارب العالمین اچاھوا یہ سب ظلموں کوداباکرے آمین یارب یارب
اخلاقی طور پر غلط ہے مگر بہت اچھا ہوا
Oh come on
Kia ikhlaaq
No one but his own children did this to him
اس میں کیا غلط ھوا بڑا بیٹا باپ اور ماں کو روک سکتا اسلام میں ھے
اخلاق my foot
فوجی افسروں کہ ساتھ ذرا برابر بھی اخلاق کا مظاہرہ کرنا شدید ترین گناہ ہے ان کہ ساتھ بالکل اخلاق سے ییش نہیں آنا چاہیے
آج کے فرعونوں کو بھی اللّٰہ تعالیٰ کا کوئی ڈر نہیں ہے مگر اللّٰہ تعالیٰ ہر دل کے اندر ہے اور شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے
انشااللہ ایسے بہت سے لوگوں کا پہی حال ھوگا
حالیہ آئ ایس کے جنرلز بھی اپنا آنے والے مستقبل کا انجام دیکھ لیں copy
آنے والے وقت سے انسان کو ڈرنا چاہیئے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی انجام بھگتنا پڑے گا
پاک فوج کے سارے درندوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے
کیونکہ پاک فوج ملک عوام کا کباڑا نکلوا دیا ہے
Mujhy tou ab lagta hy eis foj sy Tanquh salary leny walo ki kamaei haram hy haram.
ظالم کو دنیا میں اللہ تعالیٰ نشان عبرت بنائے گا اور آخرت میں بھی ۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے آمین
جو کسی کے ساتھ ظلم زبردستی زیادتی کرے گا اس کا انجام انشاءاللہ اللہ تعالی اپنی انکھوں سے دکھائے
اللّٰہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے انصاف کرتی ھے
Pak...istan ko naapak....istan banane wala sirf ek "shaitaan khandan" hai jise " Sharif shaitaan khandan " kaha ja sakta hai jo har paap har atank har haiwaniyat har darindagi har gundagardi har zulm har naapak kaam ke azaim ka muzrim hai jise aaj tak pakistani samjh nahi paya hai
اللہ تعالیٰ اس طرح کے لوگوں کو دنیا میں ہی عبرت کا نشان بنا دے
Ameen
Pak...istan ko naapak....istan banane wala sirf ek "shaitaan khandan" hai jise " Sharif shaitaan khandan " kaha ja sakta hai jo har paap har atank har haiwaniyat har darindagi har gundagardi har zulm har naapak kaam ke azaim ka muzrim hai jise aaj tak pakistani samjh nahi paya hai
امین
آمین یا رب العالمین
امین ثمہ امین
توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ
اس جیسے آج کے دور کے تمام ظالموں کا انجام اس سے بھی بھیانک ہو.. یہ لوگ اسی کے حق دار ہیں..
پاکستان فوج میں بے شمار بریگیڈیر بلا ھیں
🤣
بے شمار نہی بلکہ سب ھی بلے ھیں ۔
بے شمار نہیں بلکہ سب کے سب دگڑ دلے بلے ہینء
Pak...istan ko naapak....istan banane wala sirf ek "shaitaan khandan" hai jise " Sharif shaitaan khandan " kaha ja sakta hai jo har paap har atank har haiwaniyat har darindagi har gundagardi har zulm har naapak kaam ke azaim ka muzrim hai jise aaj tak pakistani samjh nahi paya hai
Asal ma Hijra hai yea naam k billa..
ریاست کو خطرہ اندر کے طاقتور مافیا سے ہے
اللہ ھر ظالم کا انجام مظلوم کو دکھا دے
یہ واقعہ سب کے لئے سبق آموز اور درس ھے۔
آپرشن مڈ نائٹ جیکار کے دو کردار برگیدیئر امتیاز اور میجر عامر تھے۔
دونون حرامذادے ھین
ریاست کو کوئی خطرہ نہیں ، صرف مافیا کو خطرہ ہے
Whatever his crimes were, the son has no right to throw his father out of his house 🏡. Politicians who used him should also be cursed.!
جب الله پاک سے نہیں ڈرو گے اور اپنے بچوں کیلئے دوسروں کے بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈال کر ظلم کروگے تو انجام بھی ایسا ہی پاؤ گے الله پاک ہم سب کو دوسروں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے سے محفوظ فرماۓ امین
Is mulam ma ye hi Huna ha jub take imran Khan ni ata
Pak...istan ko naapak....istan banane wala sirf ek "shaitaan khandan" hai jise " Sharif shaitaan khandan " kaha ja sakta hai jo har paap har atank har haiwaniyat har darindagi har gundagardi har zulm har naapak kaam ke azaim ka muzrim hai jise aaj tak pakistani samjh nahi paya hai
Aameen
@@sarfrazawan5206 اور حرام کھلاو گے تو حرام ہی نکلے گا
آمین ثم آمین
وعلیکم اسلام عزت اور ذلت میرے رب کے ہاتھ میں ہے حرام مال کسی کام نہیں اے گا
پاکستان کا ہیرو عمران خان
واہ میرے مولا تیریاں شاناں.....
کاش آج کے فرعون اور قاتلی بھی غور سے قدرت کے اس انتقام کو دیکھ سمجھ لیں کہ وہ ان کے لئے یہ سب کچھ کر رہے ہیں جنہوں نے کل انکو دھکے دیکر حرام کے گھروں سے باہر نکالنا ہے سبحان تیری شان... اللہ الحق ہے وہ ان ظالموووووووں اور غاصبوں کا احتساب ضرو کرے گا ان شاء اللہ
0:43 اسی طرح سب ظالموں کو ملک سے نکالنا ہو گا
اس سے بھی بھیانک انجام ہونا چاہئے تھا آج والوں کا مستقبل یہ ہے ۔ اب بھی سمبھل جاؤ ورنہ تمہارا انجام اس سے بھی برا ہو گا
الحمدللہ
حرام کھانے والے اور کھلانے والے کا انجام
بھت خوب مگر بھت خوب ھوا. ظلم کرنے والے کا انجام تو یھی ھونا تھا 😢
بہت اچھا ہوا دل خوش ہو گیا ہے ظالموں چوروں لٹیروں فرعونوں کی یہی سزا ہونی چاہیے .
اب مزہ ایا یہ سڑکوں پر بھیک مانگے اور اس کے جسم میں کیڑے پڑے .
اب اس کتے کو نواز شریف کے گھر چھوڑا جائے وہاں پھینک دیا جائے اس کے دروازے کے اگے .
ایسے لوگ ایسے ہی مرے نگے انشاء اللہ جلد کمپنی کے ساتھ بھی ایسا ہی ہی گا
جنرل ضیا، اور اختر عبد الرحمن كو مروانے میں بھی برگیڈیر امتیاز بلے كا بڑا ہاتھ تھا۔ اس نے جنرل اختر كو بڑے بہانوں كے ساتھ جہاز میں بیٹھنے كا مشورہ دیا۔
Also Major Amir
Astaghfirullah
Ye duniya ibrat ki jaa ha
بریگیڈئر امتیاز سیدھا راول ڈیم چلے جاؤ خواجہ آصف کا کچھا ضرور لے کر جانا ۔۔۔
فاعتبرو یا اولی الابصار ۔یہی حالت موجودہ ایجنسی کے افسران کے ساتھ بھی ھو گا۔انشاءاللہ
اللہ حق ہے❤❤❤
ان شاء اللہ طاقتوروں کا انجام اس سے بھی برا ہوگا
اصل طاقت صرف اللہ کے پاس ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ آج کے بلوں کا بھی ایسا ہی انجام کرےاور ھم دیکھیں
بیشک اللہ کے ہاں دیر ھے اندھیر نہیں
ظالم کے ساتھ ایسے ھی ھونا چاہیے
ظالم کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اللّہ رب العزت کی طاقت سے بڑھ کر نہیں ۔ اللّہ تعالٰی کا وعدہ ہے کہ انسان کو دنیا ہی میں اسکے اعمال کی سزا ؤ جزا کی ایک جھلک ضرور دیکھیں گے بقیہ مرنے کے بعد
جو ریاست ظلم کے نظام پر قائم ہو اس ریاست کو ہمیشہ خطرہ رہتا ہے اسی لیے ریاست پاکستان ہر وقت خطرے میں ہے
اللہ کا دردناک عذاب۔ ان کے آباء اجداد اور ان کی نسلوں پر نازل ھو۔۔۔ثمہ امین
مہاجر قوم پر بہت ظلم کیا جناح پور کا جھوٹا پروپیگینڈا کیا لیکن یہ سلسلہ ابھی تک رکا نہیں یہ عبرت ھے زمینی خداؤں کی انتظار کرو اللّٰہ تعالٰی کی پکڑ کی
ایسا تو پھر ہوتا آخر ایسے کاموں مئں
بھت افسوسناک۔ بھت سبق اموز۔
اللہ تعالیٰ اس طرح کے لوگوں کو دنیا میں ہی عبرت کا نشان بنا دے copy
نوازشریف بھی ایسے ھی نشان عبرت بنے گا ان شاء اللہ
ان شاء اللہ ان شاء اللہ
چیف جسٹس صاحب یہ سوچیں اگر آپ کی جگہ حضرت محمد صلی للہ علیہ والہ وسلم اس کرسی پر بیٹھے ھوتے تو وہ کس طرح انصاف کرتے....... ہمارے لیےمحمد صلی للہ علیہ والہ کی زندگی مشعل راہ ہے......بھائیوں اگر میری بات ٹھیک لگے تو اسے کوئی قاضی وقت تک پہنچا دو...
آپ بھی کس سے پوچھ رہے ہو بھائی یہ لوگ اللہ اور رسول ص پر ایمان رکھتے ہوتے تو آج یہ حال ہوتا، ملحد نہیں ڈرتے اللہ سے ۔۔
یہ لوگ صرف امریکہ اور برطانیہ پر ایمان رکھتے ہیں۔
Yea islam or musalmano k dushman hai kakool academy vala....or $ k ghulam
? مجھے افسوس ہے کہ آپ نے اس بدبخت قاضی کو کس عظیم شخصیت کے ساتھ جوڈ دیا ۔ چہ نسبت خاک را بہ عالم پاک!
Bhai why are you even comparing . Pls ask Allah for forgiveness.
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ طاقت اور قوت اختیار صرف اللہ تعالیٰ کا ہمیشہ قائم تھا قائم رھے گا اللہ اکبر کبیرا الحمدللہ کثیرا۔ اللہ تمام ظالموں کو تباہ و برباد کرے آمین ثم آمین
اگر انہوں نے انسانوں پر ظلم کیا ہوا تو انشاء اللہ اللہ تعالی اس کا انجام بھی فرعون اور شداد کی طرح کا کرے گا
بریگیڈیئر امتیاز کے ساتھ تو وہ ہوا کہ جنھاں کارن سوپ پاپ کمایا کتھے نی اوہ گھر دے
غلط کاموں کے غلط انجام
انشاءاللہ جس جس نے ظلم کیا ہے اس کو اللہ پاک دنیا اور آخرت دونوں میں نشان عبرت بنائے آمین
عبرت کا نشانہ نہیں عبرت کا نشان ہوتا ہے
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ۔ انشاللہ باقی تمام ظالموں کا بھی اس سے بھی برا انجام ہو گا جلد
اللہ رب العزت کی ذات سے دعا ہے کہ موجودہ فرعونوں کو رب العزت کی ذات اس سے بھی برے حالات دکھائے
اللہ الحق ہے۔ اللہ تعالی کا نظام ہے جو کرتا ہے وہ بھرتا بھی ہے ۔
ٹھیک ہے انہوں نے ظلم کیا مگر ظلم کا بدلہ ظلم نہیں ہوتا ہے بحرحال یہ بزرگ ہیں ان کا معاملے الاہ پہ چھوڑ دیں ایسا نہ کریں
ہر ظالم کا انجام یہ ہے دنیا نہیں تو آخرت میں ۔
جیسا کرو گے ویسے بھرو گے ۔اللّٰہ کا قانون ہے 😱😱😱😱😱🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭
Khoush nahi hona bulkay subko apni islah kerni chaheiyay..Allah Rubbul izzat say astaghfaar kerna chaheiyay.
MashaAllah Alhumdulillha SubhanAllah from the USA.
بلکل اسی طراح کاعبرت ناک انجام اس وقت کےظالموں کےساتھ ہوگاانشاءاللہ
غلیظ اور ظالم انسان کو اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں ذلیل کرتے ہیں۔
Quadrat ka intakam
ہمیشہ صرف اللہ تعالیٰ کی پاک ذات ھے
اب پتہ چلا خداکے ھاں دیر ھے اندھیر نہیں
Beshak
Allah esy zalimon ko barbaad kreega... aameen
اللہ کا عذاب ان سب پر ہے جن کے لیے انہوں نے اولادوں کے لیے چوریاں کی ڈاکے ڈالے ملک لوٹا وہی اولاد ان کے لیے عذاب بنے .
بہت خوب بہت خوب ایسی اولاد کو ایپریشیٹ کرنا چاہیے سب جرنیلوں کرنیلوں کی اولادوں کو ایسا کرنا چاہیے انہوں نے کتنے گھر اجاڑے ہیں اتنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کے سر سے دوپٹے اتارے
بہت اچھا ہوا بہت خوب بہت اچھا ہوا دل خوش ہو گیا ہے ان جانوروں کے ساتھ ایسا ہونا چاہیے .
بزدل ریاست .
Allah Al Haq
بہت سارے ظالم اپنے انجام کو پہنچے لیکن کسی نے سبق نہیں سیکھا
Well said ❤❤❤❤
الحمدللہ ۔ کسی ظالم برے آدمی کا انجام تو دیکھا ۔
اللہ الحق ھے
یہ اختیارات واپس ھونگے انشاءللہ لوگ اس کے خلاف عدالت جائینگے اور یہ اختیار اڑ جائیگا
Afsos itni dolat kis kaam ki
Dozakh may lejay ga abb
Dozakh
HARRAM KHOU
HARRAM ZADAY
LANAt LANAt
Bajwa mafia everywhere in mukboza Pakistan 😮
Very Good Analysis Barkat Sahab
یا سمیع یا علیم یا قادر یااللہ جس جس نے پاکستان پر ظلم کیا غداری کی عوام پر ظلم کیا دنیا وآخرت میں نشانہ عبرت بنا
الہی آمین
اللہ اکبر
As so sow so shall you Reep.
🙏 Allah 🙏 pak 🙏 Pakistan 🙏 key 🙏 hafzat 🙏 farmay 🙏 ameen 🙏
ﷲ پاک اس ملک پاکستان کے غداروں کو اسی طرح زلیل و رسوا کرے آمین ثم آمین
اللہ تعالی ایسا عذاب نازک کرے اس کرنل پر کہ موت بھی مانگے تو موت نا آۓ
Release Imran Khan the innocent prisoner
Keep him there. He is not required by Civil Society.
Lakin jab yah zalim loog sab kuch kerty Hain us time ien ko saza Dyni chahy
Aaj k zalimo k liye yeh lesson hai. Hamesha k liye kisi nay nahi rehna. Apni awaam pr zulm bnd karo
Karma works in mysterious ways....
اسکے ساتھ اچھا ہوا ہے