Congratulations: Huge Victory For Imran Khan & PTI + Pakistan : Qazi & Establishment Lost

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 07. 2024

Komentáře • 6K

  • @user-vr8gp6rh3y
    @user-vr8gp6rh3y Před 22 dny +231

    سب pti والوں کو مبارک ھو

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 Před 22 dny

      بدکار ھار گیۓ خان جیت گیا

    • @lubnanaveed1767
      @lubnanaveed1767 Před 22 dny +9

      بیٹا یہ مبارک صرف پی ٹی أٸ کی نہی ھے بلکہ پورے پاکستان اور ھر پاکستانی کو ھے یہ جیت ھم سب کی ھے

    • @Fun.withManoRocky
      @Fun.withManoRocky Před 22 dny +1

    • @user-jv8yz1gz4t
      @user-jv8yz1gz4t Před 22 dny +2

      Mere Pakistanyo 🎉

    • @Hamirpuri
      @Hamirpuri Před 22 dny +1

      ​@lubnanaveed1767
      بالکل ٹھیک

  • @Arushy349
    @Arushy349 Před 22 dny +62

    اللہ کا شکر ہے۔حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے

  • @user-nf3jp7yi8f
    @user-nf3jp7yi8f Před 22 dny +3

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ امید کی کوئ کرن تو ہم پاکستانیوں کو نظر آئ

  • @IramJan-tv
    @IramJan-tv Před 22 dny +3

    حق سچ آ گیا باطل مٹ گیا عمران خان سچا لیڈر ھے جو حق سچ کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا ان شاءاللہ وزیراعظم عمران خان

  • @Tay-pc7de
    @Tay-pc7de Před 22 dny +67

    اب پوری قوم کا مطالبہ ہونا چاہیے سکندر سلطان راجہ اور اس کے ساتھ کھڑے ہونے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے

    • @mahibaby637
      @mahibaby637 Před 22 dny +2

      سب کو 6 آرٹیکل لگنا چاہئے

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 Před 22 dny

      ابھی تو شام ہو گئی کل لگا دیں گے 😂

    • @user-tr1bp4pp9w
      @user-tr1bp4pp9w Před 22 dny

      @@Tay-pc7de you are right 👍

  • @tauskhan6850
    @tauskhan6850 Před 22 dny +106

    ڈاکٹر شھباز گل صاحب اور تمام اورسیز کو جنہوں نے دن رات پاکستان میں جمہوریت کے لیےسرتھوڑ کوشش جاری رکھی اور آخر اللہ اللہ کرکے تحریک انصاف کو کامیابی نصیب ھوئ یہ کامیابی سب کو مبارک ھو۔

  • @gulkhan3666
    @gulkhan3666 Před 22 dny +4

    پی ٹی ائی کے تمام کارکناں کو دلی مبارک باد آپ لوگوں کی کوششیں اور کاوشیں رنگ لائی ہیں گل صاحب یہ تحریک آپ سب لوگوں کے وجود سے جڑی ہوئی ہے آپ کو بھی بہت بہت مبارک باد

  • @muslimkhan9726
    @muslimkhan9726 Před 22 dny +3

    تحریک کی تمام ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو

  • @FaisalKhan-up1hn
    @FaisalKhan-up1hn Před 22 dny +84

    خیر مبارک شہباز گل بھائی اپ کو بھی بہت بہت مبارک عمران خان زندہ باد

  • @afshanawan7386
    @afshanawan7386 Před 22 dny +97

    جاگ اٹھا ھے سارا وطن !!!! وزیراعظم عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد

    • @Naseer-
      @Naseer- Před 22 dny

      ARTICLE 6 well overdue😅

  • @naginashah8770
    @naginashah8770 Před 22 dny +3

    شکر الحمد للہ اللہ تعالٰی نے اس محرم الحرام کے مینے کی لاج رکھی اور حق وسچ کی فتح ہوی اس محرم الحرام میں محمد واہل محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے حضور نظرانہ پیش کرنا چاہیے

  • @munazzawaqar2602
    @munazzawaqar2602 Před 21 dnem +2

    مردانہ وار
    نہیں
    تحریک انصاف کی خواتین کے لئے
    عورتانہ وار 🎉🎉❤❤

  • @hanifrehman6178
    @hanifrehman6178 Před 22 dny +110

    شہباز بھائ ،،۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ آپ نے حق کی خاطر جہاد کیا ھے، جس کا اجر آپ کو اللہ تعالیٰ دے گا۔

    • @shahidtufail4375
      @shahidtufail4375 Před 22 dny

      الله الحق ہے۔۔۔ عمران خان زندہ باد👐❤آللہ الحق ہے ۔اللہ ہی عمران خان کو سب شروں سے محفوظ رکھے گا۔ حفاظت کرے گا کہ وہ راہ حق پر ہے اسکی جدوجہد اللہ کے بندوں کے لئیے ہے۔ ❤

    • @user-il4nh9px5s
      @user-il4nh9px5s Před 22 dny

      ​@@shahidtufail4375❤

  • @atifjamilkhawaja2973
    @atifjamilkhawaja2973 Před 22 dny +33

    الحمدللہ
    اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔ آمین

  • @safinatulislamsafina550
    @safinatulislamsafina550 Před 22 dny +7

    الحمدللہ ماشاءاللہ خیر مبارک آپ تحریک انصاف اور عمران خان اور محب وطن ججس عوام کی کوشش ہےکی

  • @hakeemsahiblaeeqhussain9791

    بلکل سہی فرمایا پاکستان کی عوام اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس عوام کی دعا قبول فرمائی. انشاءاللہ عمران خان جلد عوام کے درمیان موجود ہوگا اور وزیراعظم بنےگا.

  • @user-rw6vj8gh8z
    @user-rw6vj8gh8z Před 22 dny +28

    ان ججز کو دونوں ہاتھوں سے سلام یہ قوم کے ہیرو ہیں ان کو یاد رکھا جاۓ گا۔آج پاکستان جیتا انصاف جیتا عمران جیتا قوم جیتی

  • @Iftikharhussain-tj7gn
    @Iftikharhussain-tj7gn Před 22 dny +28

    الحمدللہ تمام بہادر ججوں کو اور پی ٹی آئی والوں کو بہت زیادہ مبارک ہو

  • @hasnaintauseeftauseef513
    @hasnaintauseeftauseef513 Před 22 dny +5

    شکر الحمداللہ ۔ اللہ رب العزت ہی صاحب اختیار ہے ۔ ایک منصوبہ انسان بناتا ہے اور ایک منصوبہ اللہ تعالی کا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب آپ سمیت اس قوم نے برائی کو مٹایا ہے ۔

  • @tariqpk12001
    @tariqpk12001 Před 22 dny +4

    پاکستان قوم کو فخر ہونا چاہیے کہ خان صاحب جیسا لہڈر ملا ۔۔۔۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @afshanawan7386
    @afshanawan7386 Před 22 dny +20

    شکر الحمد للّٰہ رب العالمین عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد

  • @abdulghafoor9235
    @abdulghafoor9235 Před 22 dny +58

    ماشاءاللہ پاکستان کی عدلیہ نے حق کا ساتھ دے کے ثابت کیا مسلمان حق کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ھے❤مبارک ھو تمام پی ٹی آئی کو عمران خان زندہ باد ❤

  • @KhanBhai-mz7mn
    @KhanBhai-mz7mn Před 22 dny +4

    Alhamdulillah 🤲 Allah Alhaq hai beshak...Imran Khan Zindabaad ✌️, Pakistan Zindabaad 🇵🇰✌️Dr.shebaaz Gill Zindabaad ✌️aaj mai ne jumma ki namaz k saath sajda - e - shukar or shukranay k nawafil ada kiay..aaj mai bohat khush hon Allah tera lakh lakh shukar hai

  • @abdulhameed6458
    @abdulhameed6458 Před 22 dny +5

    گل صاحب اللہ تعالٰی آپ کو تندرستی والی، ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔ خوبصورت تبصرہ۔

  • @mohsinshazad549
    @mohsinshazad549 Před 22 dny +24

    پوری قوم ایک بار شکر الحمدللہ کہے اور قل شریف پڑھیں اور ایک بار درود شریف پڑھ ل

  • @AllahrakhaChandio
    @AllahrakhaChandio Před 22 dny +38

    اس فیصلے کے بعد ایسی خوشی ہو رہی ہے جیسے اج عید ہو خدا کا شکر ہے کہ ابھی بھی باضمیر ججز زندہ ہیں پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد

  • @drarshadtahiri1
    @drarshadtahiri1 Před 5 dny +1

    بہت شکریہ آپ نے لمحہ لمحہ جاگتے رہے قوم کی رہنمائی کی

  • @amjadshah2740
    @amjadshah2740 Před 22 dny +6

    عمران خان کو مولا پنجتن پاک کے صدقے سلامت رکھے ۔ الہی آمین ۔ آج کی جیت پاکستان کی اس عوام کی جیت ہے جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہے ۔ شہباز گل آپ لوگوں کی جیت ہے ۔ خدا آپ سب کو سلامت رکھے ۔ آمین ۔ 🙏🏼 🙏🏻 🇧🇫 ✌ ❤️ 👍❤️

  • @MohamadAman1
    @MohamadAman1 Před 22 dny +39

    بڑی بڑی مبارک بہت بہت مبارک ھو لوگوں کی دعائیں قبول ہوئیں الحمدللہ صبروشکرکےساتھ الحمداللہ

  • @naeembhatti8282
    @naeembhatti8282 Před 22 dny +28

    اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہیں ڈاکٹر شہباز گل بھائی آپ نے خان صاحب آواز لوگوں تک پنچائ سلام آپ کو

  • @drluqmankhan1547
    @drluqmankhan1547 Před 22 dny +6

    بہت اچھا ۔ صدقہ بہترین ذریعہ ہے ملکی مشکلات کو ختم کرنے کا

  • @user-sq3hg3it1v
    @user-sq3hg3it1v Před 22 dny +2

    جیسے گل صاحب نے تفصیل بتائی ھے اس حساب سے تو آج کا پاکستان کو مستحکم بنیادوں پر کھڑا کرنے میں کامیاب ہونے کا دن ھے اور ہم پر سجدہ ریز ہو کر اللہ تبارک تعالیٰ کا شکر ادا کرنا واجب بنتا ہے۔

  • @Seema-wh6xl
    @Seema-wh6xl Před 22 dny +31

    پاکستانی عوام کی امیدوں کی بنجر زمین پہ ۔۔۔ آئین و قانون کی ہلکی پھلکی آبیاری کرنے والے بہادر ججز کو قوم کا سلام 👏

  • @AbdullahWaseem-fn3fu
    @AbdullahWaseem-fn3fu Před 22 dny +17

    شہباز گل صاحب ہمیں آ پ پر فخر ہے،اپ نے عمران خان صاحب اور قوم کا ساتھ دے رہے ہیں❤

  • @nmrgamer3054
    @nmrgamer3054 Před 22 dny +5

    نو ججوں کو اللہ تعالیٰ انکی فیملیوں اور ان بہادر ججوں کو حفظ وامان میں رکھے عمر دراز اور صحت و تندرستی کے ساتھ بہت ساری خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین
    شہباز گل صاحب آ پ نے خوبصورت لفظوں کے ساتھ جنگ لڑی ہے اور تمام پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم متحد رکھا آ پ اس پر مبارکباد اور داد کے مستحق ہیں
    پاکستان زنداباد

  • @leathalfobiatics1986
    @leathalfobiatics1986 Před 22 dny +6

    ارشد شریف شہید کے کاروان صحافت کے درخشندہ ستارو سلامت رہو جو جھکے نہیں بکے نہیں ڈرے نہیں ۔سلامت رہو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SaeedAhmed-ue5np
    @SaeedAhmed-ue5np Před 22 dny +100

    انشاللہ پاکستان اب صحیح راستے پر چل پڑے گا پاکستان انشاللہ تقریباً حقیقی آزادی سے ایک سال کی دوری پر ہے۔پاکستانیوں آپ سب کو مبارکباد ❤❤❤❤❤❤❤

  • @Engr.92
    @Engr.92 Před 22 dny +17

    پاکستان کی آزادی کی پہلی مبارک ہو سب پاکستانیوں کو اور آپ کو بھی۔

  • @Kingpinsodapop
    @Kingpinsodapop Před 22 dny +9

    Elhumdullilah... May Allah protect and preserve our future PM Imran khan and everyone else standing with him..Ameen

  • @fidahussain-xu9ev
    @fidahussain-xu9ev Před 22 dny +4

    ماشاءاللہ جی بہت بہت مبارک ہو سب کو۔۔عمران خان زندہ باد ❤❤❤

  • @tahirmehmood7579
    @tahirmehmood7579 Před 22 dny +30

    شکرالحمدللہ اللہ تعالٰی آگے بھی عدلیہ کو ہمت اور استقامت عطا کرے آمین

  • @salmajaved2191
    @salmajaved2191 Před 22 dny +16

    پاکستان ذندہ باد ❤❤❤❤ عدلیہ کے ان ججوں کو سلام اور پاکستانی عوام کو حق کے لیے قانونی جنگ لڑنے والے وکلا کو سلام اور تمام بے گناہ جیل کاٹنے والوں کو سلام ❤❤❤

  • @hamidbakhtiar6246
    @hamidbakhtiar6246 Před 22 dny +4

    سپریم کورٹ کے سپریم ججوں نے اللہ الحق ہے سمجھتے ہوئے فیصلہ دیا اللّٰہ تعالیٰ انکا حامی وناصر ہو پاکستان اسکی عوام کے وقار کو بلند کرنے پر ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیں گے انشاللہ تعالیٰ

  • @rubinaaslam5249
    @rubinaaslam5249 Před 22 dny +5

    جناب شھباز گل صاحب آ پ کی بھت محنت کی ہے اللہ تعالیٰ کا بھت شکر ھے الحمد اللہ ❤ شکرانے کے نوافل ادا کریں پوری قوم وزیراعظم عمران خان انشاء اللہ ❤

  • @azeemcheema7293
    @azeemcheema7293 Před 22 dny +23

    یاد کرتا ہے زمانہ ان انسانوں کو روک دیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو ❤ بلا شبہ ان ججز نے بھی ایسا ہی کیا ہے

  • @SaeedKhan-pl4iw
    @SaeedKhan-pl4iw Před 22 dny +73

    بلکل سہی فرمایا پاکستان کی عوام اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس عوام کی دعا قبول فرمائی. انشاءاللہ عمران خان جلد عوام کے درمیان موجود ہوگا اور وزیراعظم بنےگا. ❤❤❤❤❤

  • @mattiullah5234
    @mattiullah5234 Před 22 dny +8

    مبارک ہو جناب گل صاحب ماشاء اللہ مبارک ہو سب پاکستانیوں کو

  • @EjazAhmed-mn7su
    @EjazAhmed-mn7su Před 22 dny +1

    اللّٰہ پاک عمران خان کو مزید کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @jameelahmed1381
    @jameelahmed1381 Před 22 dny +20

    جیو جٹ جیو
    شہباز گل صاحب آپ پوری دنیا سمیت امریکہ میں ہمارا فخر ہو
    اللہ الحق ہے جیت ہمیشہ حق سچ کی ہوتی ہے

  • @Engr.92
    @Engr.92 Před 22 dny +34

    میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ان تمام ججوں کو جنہوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر انصاف کا فیصلہ کیا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @anwarshah18
      @anwarshah18 Před 22 dny

      Moharam ca atram Karein mobarick na Daien

  • @mohammadrahim4524
    @mohammadrahim4524 Před 22 dny +4

    پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ۔ عدلیہ تو آزاد ہو گئی اب انشاہاللہ پاکستانی قوم کو حقیقی آزادی ملے گی انشاہاللہ

  • @SA-br7eu
    @SA-br7eu Před 22 dny +2

    Remarkable analysis and request to pakistan and PTI how to move forward

  • @ziarehmankamboh1350
    @ziarehmankamboh1350 Před 22 dny +103

    الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ سب کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ پاکستان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین

    • @muhammadrazzaq3086
      @muhammadrazzaq3086 Před 22 dny

      بھادر ججز جو حق پر کھڑے ھیں ان کو سلام پیش کرتے ھیں

    • @kamalhussain3472
      @kamalhussain3472 Před 22 dny

      Mubarak ho sub pti❤ walon ko

  • @sadirkhan8257
    @sadirkhan8257 Před 22 dny +44

    اسلام علیکم اللّٰہ تعالیٰ ھمارے ان ججوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جہنوں نے حق ساتھ دیا ھے

  • @mashalbaig389
    @mashalbaig389 Před 22 dny +3

    Salute button for all the respected judges 💕♥️

  • @zilehasnain8831
    @zilehasnain8831 Před 22 dny

    الحمداللہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر جس نے پاکستان میں آئین کو سرفراز کیا

  • @bukharimedia1403
    @bukharimedia1403 Před 22 dny +33

    اُٹھ جج صاحبان کو میرا سلام اللہ دونوں جہانوں میں خوش رکھے حق سچ کا فیصلہ سنانے کا

    • @faizmuhammad1210
      @faizmuhammad1210 Před 22 dny

      سب ججز کو سلام کیں اللہ سب کو ہدایت دے آمین ،

  • @tariqniaz3605
    @tariqniaz3605 Před 22 dny +20

    شہباز گل صاحب آپکی عظمت کو سلام
    سچ اور حق کے ساتھ اللہ کی مدد ھوتی ھے
    ھمارے قاید عمران خان صاحب کا کہنا ھے گھبرانا نہیں
    سب PTI والوں کو مبارک باد اور گل صاحب اپکو بہت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالیٰ آپکے بھائی کو ظالموں سے رہا کروائے آمین یارب العالمین

  • @iqbalmuhammad1766
    @iqbalmuhammad1766 Před 22 dny +3

    مردوں کے لیے لفظ "مردانگی" استمعال کیا جاتا ہے
    عورتوں کے لئے لفظ "عورتانگی" ہونا چاہیے👍

    • @user-sz6gm9do7c
      @user-sz6gm9do7c Před 22 dny

      عورتوں کے ھوتاھے شیرنی ماں کی بیٹی ھے

  • @ShahidAli-rk9bf
    @ShahidAli-rk9bf Před 22 dny

    بے شک اللّٰہ پاک نے عمران خان کو بہت ہمت دی جو قید میں بھی صعوبتیں اٹھا کر ڈٹ کر کھڑے رھے الحمدللہ شکر الحمد

  • @tahirarana7919
    @tahirarana7919 Před 22 dny +23

    انشاءاللہ وزاتیں بھی مل جائیں گی جب ہمارا ایمان ہے کہ اللہ ہی حق ہے❤

  • @user-qu6fu4kc4l
    @user-qu6fu4kc4l Před 22 dny +31

    الحمد للہ ! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ، بہت بہت مبارک ہو ، اللہ تعالٰی سب کو رہائی عطا فرمائے آمین ، عمران خان زندہ باد

  • @noorjehankhan2643
    @noorjehankhan2643 Před 22 dny

    MashAllah Alhumdulillah Jazakal Allah khier Ameen ❤❤,Zindabad Imran khan Zindabad ❤❤❤❤❤to all Pakistani Mubarak?

  • @shahidrafiq1035
    @shahidrafiq1035 Před 21 dnem

    اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے تمام دوست شکرانے کے نفل ادا کریں پاکستان زندہ آباد

  • @majidumerfarooqi3687
    @majidumerfarooqi3687 Před 22 dny +30

    معزز عدلیہ کو سلام اللہ آپ کو مزید استقامت دے

  • @user-zb8if3te2x
    @user-zb8if3te2x Před 22 dny +17

    ماشاءاللہ مبارک پاکستان مبارک ❤🎉
    عمران خان آپ کو بہت بہت مبارک ہو ❤🎉پاکستانیوں آپ سب کو بھی بہت بہت مبارک ❤🎉
    ڈاکٹر شہباز گل صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ❤🎉
    پاکستان زندہ باد ❤🎉پاکستان پائندہ آباد

  • @MuhammadShafiq-er9fr
    @MuhammadShafiq-er9fr Před 22 dny

    شہباز گل بھائی زندہ باد ، عمران خان زندہ باد ، پاکستان پائیندہ باد

  • @musarratshaheen3558
    @musarratshaheen3558 Před 22 dny +38

    آپ کی یہ خبر سن کر ہم دوبارہ جی اٹھے ہیں ہمیں ایک نئی زندگی مل گئی ھے انصاف کی روشنی میں تو یہی فیصلہ ہونا تھا لیکن بڑے منصف کی بے ایمانی اور ان کی نیچ حرکتوں سے ڈر رہے تھے شکریہ نیک اور با انصاف ججز آج آپ نے ایک تاریخ ساز فیصلہ دے کر تاریخ اور عوام کے دلوں پر اپنا نام لکھوا لیا ھے شہباز گل آپ کا بھی شکریہ آپ نے بہت بہادری سے اس فتح میں اپنا حصہ ڈالا ھے ۔

  • @tariqhassaantabsum1558
    @tariqhassaantabsum1558 Před 22 dny +24

    پہلی بار اتنا بڑا فیصلہ حق پر آیا ہے جن ججوں نے حق سچ کا فیصلہ دیا ہے ان کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲

    • @salimmubashar7191
      @salimmubashar7191 Před 22 dny

      اللہ تعالی کا بہت زیادہ شکر ہے many many congratulations to all

  • @user-lp2kz1dx4c
    @user-lp2kz1dx4c Před 22 dny +1

    PTi imran khan Zindabad PTi imran khan Zindabad PTi imran khan Zindabad PTi imran khan Zindabad Zindabad

  • @syedkazmi8403
    @syedkazmi8403 Před 22 dny +1

    Tum ko pti ko bohat bohat mubarak ho Allah taala imrankhan ko rahay dilway Ameen 🙏♥️

  • @mrmursaleen1374
    @mrmursaleen1374 Před 22 dny +32

    بہت بہت مبارک ہو تمام پاکستانی قوم کو اور ہمارے تمام ایسے ججز جو حق اور سچ کا ساتھ دے رہے ہیں جو صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور حق پر فیصلہ دیتے ہیں اللہ تعالی ان تمام ججز سے راضی ہو جائے اور ان تمام ججز کو اللہ تعالی خیر عافیت فرمائے اور ان کے تمام گھر والوں کو رشتہ داروں کو اور جتنے بھی اہل عیال ہیں سب کی خیر عافیت فرمائے امین سبحان امین

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 Před 22 dny +14

    سلام ھے ان سچے اور بہادر ججوں پر. اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین 😢

  • @user-ji4vq2hm8f
    @user-ji4vq2hm8f Před 22 dny

    اللہ الحق ہے ، بیشک ۔ میری یہی دعا تھی کہ اللہ حق کو فتح دینا اور باطل کو مٹا دینا

  • @ZafarMeher-qg6dd
    @ZafarMeher-qg6dd Před 21 dnem

    تحریک انصاف کے وفاداروں اور پاکستان کے محافظوں کو جو اس کے آئین و قانون کو بحال رکھنے کے لئے سینہ تان کر فیصلے کر رہے ہیں سلام عقیدت

  • @saminakausar640
    @saminakausar640 Před 22 dny +14

    ان سب ججوں کی عظمت کو سلام
    اللہ تعالیٰ ان کو اجر عظیم عطا فرمائے
    آمین یارب العالمین

  • @Rasheedjiwani
    @Rasheedjiwani Před 22 dny +30

    پوری قوم کو بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤

  • @ZaferUllahkhanviloge
    @ZaferUllahkhanviloge Před 22 dny

    ہمارا عوام کا بھی ان ججز کو سلام پہنچا دیں ۔

  • @user-hh5bv7oy2z
    @user-hh5bv7oy2z Před 22 dny

    اللہ ربّ العزت حق کے ساتھ کھڑے ہوئے والے معزز جج صاحبان کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ ، جنہوں نے مظلوم بےکس غریب ہموطنوں کے لیئے آمید کی کرن بنے

  • @shabirhussain9900
    @shabirhussain9900 Před 22 dny +13

    الحمدللہ الحمدللہ تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو مرشد کے پیارے الفاظ
    ❤>اللہ الحق ہے

  • @hidayathussain3179
    @hidayathussain3179 Před 22 dny +15

    پاکستان کے بہادر وکلاء، میڈیا، ججز اور بہادر عوام پر سلامتی ہو ❤

  • @muhammadafzal8337
    @muhammadafzal8337 Před 21 dnem

    اللّٰہ پاک آچھے ججوں کو ہمت اور استقامت عطا فرمائے آمین اور عمران خان اور پی ٹی آئی کے اس ملک سے مخلص بھی ھمت و حوصلہ عطا فرمائے آمین ۔
    پاکستان کے سے دلی محبت کرنے والوں خاص طور پر جج صاحبان خاص وخاص طور پر اطہر منلاح سب کو دل کی گہرائیوں سے سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلام سلام

  • @MisbahJabeen-tp5lf
    @MisbahJabeen-tp5lf Před 21 dnem

    عمران خان ہمیشہ سلامت رہے اور ہم غریبوں کی آواز بنایں

  • @abdaahmed6993
    @abdaahmed6993 Před 22 dny +26

    پوری قوم کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا فرمائے عمران خان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد

  • @pzmaqsood
    @pzmaqsood Před 22 dny +196

    میں دیار غیر سے ھوں اور دلی خوشی ھوی پی ٹی آئی والوں کو مبارکباد
    خان کے کلمات بھی حق ھیں کہ اللہ الحق ھے

    • @user-xx3wm8vm7n
      @user-xx3wm8vm7n Před 22 dny +1

      Allah give hidayah to chief justice and his companions.

    • @dilbarjan7279
      @dilbarjan7279 Před 22 dny

      Khair Mubarak ap sab friend's ko bht bht Mubarak 🎉🎉🎉

  • @muzaffarraja4247
    @muzaffarraja4247 Před 22 dny

    پوری قوم ان بہادر ججوں کو سلام پیش کرتی ھے 🫡🫡🫡🫡🫡🫡

  • @AqilRizvi-fd8ml
    @AqilRizvi-fd8ml Před 22 dny

    اللہ تیرا شکر ہے
    تو ہی اس ملک کا محافظ ہے

  • @musavir8
    @musavir8 Před 22 dny +19

    سنی اتحاد صاحبزادہ حامد رضا صاحب کے مشکور اور ممنون ھیں جو اسنے مشکل وقت میں پی ٹی ائی کا ساتھ دیا فیصل صدیقی صاحب اور اکرم راجا صاحب اور تمام جحج صاحبان کا شکریہ جنہوںنے حق اور انصاف کا ساتھ دیا عمران خان پی ٹی ائی اور عوام کو انصاف ملنا مبارک ھو

  • @QaiserCheema-cq4mb
    @QaiserCheema-cq4mb Před 22 dny +12

    سب پاکستانیوں کو مبارکباد، عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @shahbaziqbal5891
    @shahbaziqbal5891 Před 22 dny

    اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حفاطت اور مدد فرما آ مین

  • @zahidabbas1316
    @zahidabbas1316 Před 22 dny

    خیر مبارک گل صاحب اپ کو بھی بہت بہت مبارک عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد

  • @Yasir-gg1mp
    @Yasir-gg1mp Před 22 dny +53

    شکر الحمدللہ۔۔۔۔یہ اللہ تعالٰی کی طرف ایک فتح نصیب ہوا۔۔

  • @qazafishareef1997
    @qazafishareef1997 Před 22 dny +14

    اللہ کرے پاکستان پہ ایسے حکمران آئیں جو عوام کا حقیقی اور بھر پور خیال رکھیں

  • @zjaffari7404
    @zjaffari7404 Před 22 dny +1

    ڈاکٹر شہباز گل صاحب ٹورنٹو کی ہوائیں آپ کو سلام کہتی ہیں اپ نے حق و باطل کی اس لڑائی میں بہت قربانیاں دی ہیں اور ابھی تک دےرہےہیں آپ نے بہت محنت کی ہے اور اب انشااللہ فتح بہت قریب ہے-
    ناچیز ضمیر جعفری کا سلام

  • @SyedRizvi-vd8mq
    @SyedRizvi-vd8mq Před 21 dnem

    اللہ تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو زندگی و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

  • @user-sj5bc6mb2j
    @user-sj5bc6mb2j Před 22 dny +15

    جیتے رہین ڈاکٹر صاحب پوری قوم اللہ پاک کا شکر ادا کر رہی ہے اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے 🤲🙌✌🏼🏏

  • @Hamirpuri
    @Hamirpuri Před 22 dny +12

    حق کا ساتھ دینے پر آٹھ ججوں کو قوم کا سلام۔

  • @user-vw5pe6tg6s
    @user-vw5pe6tg6s Před 22 dny +1

    Qazi lanti ko jo ap alkabat dy rehy hen wo bilkul sehi dy rehy hen sada slamat rehen ap aur apki sari family Ameen

  • @amanatbhatti9375
    @amanatbhatti9375 Před 3 dny

    PTI Zindabad Imran Khan Great Leader 🎉🌹🌹🌹🌹

  • @asraishfaq9693
    @asraishfaq9693 Před 22 dny +10

    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد انصاف زندہ باد ❤❤❤