Laylat al-Qadr, Shab e Qadr ki Haqeeqat, Fazilat - Javed Ahmed Ghamidi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 05. 2021
  • Laylat al-Qadr, Shab e Qadr ki Haqeeqat, Fazilat - Javed Ahmad Ghamidi
    Lailatul Qadr
    شبِ قدر یا لیلۃ القدر کی حقیقت
    🔴 SUBSCRIBE 🔔: czcams.com/users/ghamidicil?s...
    ▶ About Javed Ahmed Ghamidi:
    Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critical thinker who has challenged many aspects of the traditional Muslim schools of thought on the basis of evidence from Quran and sunnah.
    ▶ About Ghamidi Center Of Islamic Learning:
    "Ghamidi Center of Islamic Learning", an initiative of Al-Mawrid US, is established with a single purpose, to educate people of all ages about moral, ethical, and humane values as taught in Islam. Our aim is to separate history and culture from Islam and teach it in its purest form as a field of knowledge and not enforce it as a creed. We base our instruction method on argument and logic and encourage healthy criticism. An institute where traditional and historical knowledge can be understood as well as challenged with reason.
    ▶ DONATIONS: www.ghamidi.org/donate/
    ▶ CONNECT with us:
    ◼ WEBSITE: www.ghamidi.org
    ◼ FACEBOOK: / ghamidicil
    ◼ CZcams: / ghamidicil
    #GCIL #JavedAhmedGhamidi #QnAGhamidi #AlMawridUS

Komentáře • 78

  • @mahfilurdu697
    @mahfilurdu697 Před 3 lety +17

    اپ کا انداز بیان منفرد ہے اور اپ کی ساری باتیں دل میں اتر جاتی ہیں

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 Před 3 lety +17

    سبحان اللہ غامدی صاحب جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء اللہ تعالی آپ کو صحت اور ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے اور آپ ہمیشہ ہی اللہ کے ساتھ اس طرح جڑے رہیں آمین یا رب العالمین

  • @publictravels7869
    @publictravels7869 Před 3 lety +13

    Ye Rat hamlogo ko naseeb ho Aameen

  • @ghulamjilani9887
    @ghulamjilani9887 Před 3 měsíci

    Subhanallah Alhamdulillah

  • @gultahir7646
    @gultahir7646 Před 3 měsíci +3

    GHAMDI SAHIB YOU MAKE THE THINGS SO SIMPLE TO UNDERSTAND AND WE ARE SO GRATEFUL TO YOU FOR DOING SO

  • @islamicreel281
    @islamicreel281 Před 3 měsíci

    جزاک اللہ

  • @ubaidfarooq9828
    @ubaidfarooq9828 Před 3 lety +5

    Ghamidi sahab brought some important points into light

  • @naginashereen8110
    @naginashereen8110 Před 2 lety +4

    Great scholar my favourite always spread authentic informations

  • @javedsatti8953
    @javedsatti8953 Před 3 lety +3

    Ghamde Sab subnallah mashallah Javed satti Saudia Arabia

  • @shaziasaher3557
    @shaziasaher3557 Před 3 lety +4

    MashaAllah JazakaAllah

  • @ateequr-rehman8353
    @ateequr-rehman8353 Před 3 lety +33

    Salutation to our Prophet Muhammad Sallal Laahu aliehe wasallum who endeavored to find out period of Laila tul Qadar to facilitate his umma.

  • @muhammadrayyan6681
    @muhammadrayyan6681 Před 3 lety +21

    smjh m nhe ata ye dislike ka button kon press krty hen? esi aala baat b kisi ko napsnd ati hy? ar agr ap ko itifaq nhe hy tou apna point wazah kren na k dislike press kr k bhag jain

  • @danish__official5374
    @danish__official5374 Před 2 lety +2

    Mashallah
    Jazakallah.

  • @IrshadAhmad-hc7kq
    @IrshadAhmad-hc7kq Před rokem +2

    Most intelligent and great scholar of Islam

  • @kausersyed7843
    @kausersyed7843 Před 3 lety +3

    Bahtareen.. scholar of modern era..

  • @drjamali6213
    @drjamali6213 Před 3 lety +3

    Ghamdi Sahab Jaisay Scholars Buht Kum hain Love You Ghamdi Sahab

  • @rajasarfraz1995
    @rajasarfraz1995 Před 3 lety +2

    Ma sha Allah Ghamidi sahib Allah ap ko ajar dy aur sehat wali zindagi ata karay ameeeen

  • @toobakishwar8409
    @toobakishwar8409 Před 3 měsíci

    جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا

  • @munawarahmed8276
    @munawarahmed8276 Před 3 měsíci

    جزاکم اللہ احسن اجزاء

  • @madmax5756
    @madmax5756 Před 3 lety +1

    Jazakallah ustaz-e-mohtram❤

  • @ParwezAbid-gk8yq
    @ParwezAbid-gk8yq Před 3 měsíci

    Masahallah zindabad jazak Allah

  • @omerchaudhry4298
    @omerchaudhry4298 Před 3 lety +3

    سبحان الله

  • @munazzasagheer7371
    @munazzasagheer7371 Před 2 lety

    Allah ap ko shahat wali zandgi day, jazakAllah

  • @doooooo1
    @doooooo1 Před 3 lety +2

    SubhanAllah

  • @mdaftab927ali4
    @mdaftab927ali4 Před rokem +1

    Great scholar ever

  • @Toptenshow10
    @Toptenshow10 Před 3 lety +2

    Thanku for explaining

  • @hamidafarhat4400
    @hamidafarhat4400 Před 3 měsíci

    JazakAllah

  • @waqadam3571
    @waqadam3571 Před 3 lety +2

    Mashallah

  • @thefragranceworld5063
    @thefragranceworld5063 Před 2 lety

    Ghamidi sahab ek bahut achche alim he...baa ye hadees par amal ki wajah se sahi raste par chalte chalte ghalt raste par mud jate hein......
    Surah qadr...
    Beshak hamne sahi fesla lene ka ilaham tab kiya jab har taraf values humitty was khatm ho chuki thi yani dark time duniya me ooruj par tha..

  • @user-ut9nu3yz9z
    @user-ut9nu3yz9z Před 3 měsíci

    U are a great scholar

  • @mohammadfaizan6070
    @mohammadfaizan6070 Před 3 lety +2

    Best

  • @miqq8476
    @miqq8476 Před 3 měsíci +1

    ليلة القدر اگر سعودی عرب میں 5 اپریل کو 27 واں روزہ تھا تو پاکستان میں تو 6 اپریل کو ھوگا کیا یہ رات ساری دنیا میں ایک ہی ھو سکتی ہے یا مختلف علاقووں میں کئی با ھو سکتی ہے ؟؟

  • @jahanzaib52426
    @jahanzaib52426 Před 3 měsíci

    اصل عالم دین

  • @enaam44
    @enaam44 Před rokem

    ❤❤❤❤❤

  • @swdsandhu
    @swdsandhu Před 3 měsíci

    Jazakallah khair ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @calligraphybyyasmeen
    @calligraphybyyasmeen Před 3 měsíci +2

    Assalamualaikum
    Sir kya sahaba ne is raat ibadat ka ehtimam kiya h ?resalat maab ne iski targheeb di ?
    aur yeh nuzule Quran ke baad bhi Qayamat tk yeh apni ahmiyat tulue fajr tk rakhegi?

  • @faiqashafaat1767
    @faiqashafaat1767 Před 3 lety +8

    Aoa. According to Sheikh Assim ul hakim lailatul qadar can be in any night in last ten days. because while there are odd nights in Saudi Arabia we have even nights. Even though time difference is only 2 hours. What do you suggest?

    • @darjee2002
      @darjee2002 Před 3 lety +4

      As per my limited knowledge Maliyiq and RoohulAmeen will come to earth for 24 hours( in Arabic Raat is usually counted from dusk to dusk ) so we need to prayer in accordance with our country time and believe we will be bestowed by ALLAH SWT
      Hope this will clear a little here as I am also living far away from middle East so I tried to find answer.

    • @faiqashafaat1767
      @faiqashafaat1767 Před 3 lety

      @@darjee2002 thanku so much. Really appreciate for replying to my querry. Jazak Allah. Really it make sense. We should pray according to time difference. Or however. Allah knows best.

  • @g.sakhijaan1051
    @g.sakhijaan1051 Před 3 lety +1

    The most missunderstood term “ QADR” in islamic world ( acc. To Allama Iqbaal , “ Reconstruction of islamic thoughts “).

  • @user-lc9ur9jv9z
    @user-lc9ur9jv9z Před 3 měsíci

    میرا سوال یہ ہے
    کہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی سے پوچھا کیوں نہیں کہ لیلۃ القدر کونسی رات ہے جیسے اور بھی بہت سے باتیں جبرائیل سے پوچھ لیا کرتے تھے ؟

  • @quranacademicstudy
    @quranacademicstudy Před rokem

    آیت مبارکہ میں ماہ رمضان کی اس مخصوص رات میں مبین کے وصف سے متصف کلام پر مشتمل کتاب کو یکبارگی/مجلد حالت میں آسمان دنیا میں بھیجنے کے مقصد،غایت،حکمت کو ان الفاظ میں بیان فرمایا:
    إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ .٣
    یقیناً ہم جناب کسی بھی وقت اس کےذریعے تمام دنیا کو خبردار اور تہدید و تنبیہ کرنے والے تھے۔(الدخان ۔٣)
    یہ اُس وقت کا ارادہ ظاہر کرتا زوردار/واثق (emphatic)جملہ ہے جس میں جملہ فعلیہ اسم مشبہ بالفعل کی خبر ہے۔اورفعل ناقص کی خبر"مُنذِرِينَ"۔ یہ باب افعال سے جمع سالم مذکر منصوب اسم فاعل ہے۔ فعل مضارع مرفوع کی بجائے اسم فاعل کا استعمال اس وقت لازم ہوتا ہے جب موجودہ /بیک وقت(current action)فعل کو بیان کرنے کا ارادہ ہے۔اسم فاعل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ فعل کی مانند عمل دخل رکھنے کا مفہوم دیتا ہے جب اس کی تشریح حال یا مسقبل کے دور کے معنی میں کی جاتی ہے۔جب یہ معرفہ باللام نہیں جیسے کہ یہاں ہے،تو اس صورت میں اس کی تشریح صرف حال اور مستقبل کے معنوں میں ہو گی۔ اللہ تعالیٰ کے مختص بندے،نبیّ کا دنیا میں مبعوث ہونا کتاب اللہ کی معیت میں ہے:
    فَبَعَثَ ٱللَّهُ ٱلنَّبِيِّــۧنَ مُبَشِّـرِينَ وَمُنذِرِينَ
    بسبب انسانوں کے مابین نظریاتی اختلاف پیدا ہو جانے پر اللہ تعالیٰ نے ازخود سے چنے اورتمام پر اشرف اور محترم قرار دئیے مخلص بندوں (نبیوں)کو حریت پرلگائی گئی قیود سے آزاد کرنے کے لئے مقرر فرمایا۔ان کے ذمہ مبنی بر حقیقت طرز عمل اپنانے والوں کو خوش کن نتائج کی بشارت/ضمانت دینا اور باطل طرز عمل پر گامزن لوگوں کو لازمی تکلیف دہ عواقب سے متنبہ کرنا تھا۔
    وَأَنزَلَ مَعَهُـمُ ٱلْـكِـتَٟبَ بِٱلْحَقِّ
    اور ان جناب نے ان تمام(نبیوں)کے ہمراہ ان کے کلام پر مشتمل مخصوص کتاب کو موقع محل کی مناسبت سے مجتمع انداز میں نازل فرمایا تھا ۔ (حوالہ البقرۃ۔۲۱۳)
    مَعَهُـمُ۔اس مرکب اضافی میں مضاف ظرف مکان اور مضاف الیہ ضمیر"ٱلنَّبِيِّــۧنَ"کو راجع ہے جس سے واضح ہے کہ کوئی ایک نبی بھی ایسے نہیں جن کے دنیا میں ظہور کےساتھ یعنی معیت میں ان کے لئے متعین کردہ منفرد کتاب کو آسمان دنیا میں نازل نہ کیا گیا ہو۔ تمام کے تمام نبیوں کے ساتھ کتاب کو نازل کیا گیا۔نبی اور رسول میں شخصیت کا فرق نہیں ہوتا، نبی ہونا شخصیت کا تمام مخلوقات پر امتیاز اور ممتاز ہونے کا درجہ دینا ،اللہ تعالیٰ کا ذاتی طور پر انہیں اشرف المخلوقات کی حیثیت میں پسند اور سیلیکٹ کرنا ہےاور پھربھرپور جوان ہونے پر ان کو رسول مقرر کرنا ایک ہی شخصیت کے دو حوالے ہیں۔ ا للہ تعالیٰ نے بتایا:
    لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِٱلْبَيِّنَـٟتِ
    ماضی کی یہ حقیقت ہے کہ ہم جناب نے اپنے رسولوں کوحقیقت کی جانب رہنمائی کرنے والی بے مثال مظاہر کی صورت نشانیوں کے ساتھ اقوام کی جانب بھیجا تھا۔
    وَأَنزَلْنَا مَعَهُـمُ ٱلْـكِـتَٟبَ
    اور ہم جناب نے ان تمام کے ہمراہ مجتمع انداز میں ان کے لئے مخصوص کتاب کو نازل فرمایا تھا۔(حوالہ سورۃ الحدید۔25)
    اگر ہم اس انداز میں کتاب کو پڑھنے کے عادی نہیں ہیں جیسے کوئی شخص پانی کی سطح پر بہے جا رہا ہو تومنفرد کتاب نازل کرنے کے متعلق بتانے کے ساتھ رسولوں کو بے مثال مادی مظاہر(جنہیں معجزات کہا جاتا ہے)کے ساتھ بھیجنے کا پڑھ کر احساس ہو جائے گا کہ نبی اور رسول ایک شخصیت ہیں۔ رسالت کے فرائض سونپے جانے پر"معجزات"دکھائے گئے تھے۔یہ نکتہ ذہن نشین کر لیں،موضوع سے ہی متعلق ہے، رسول کریم محمّد ﷺ اور قرءان مجید سے قبل تمام رسولوں کو منفرد کتاب کے ساتھ ساتھ کوئی نہ کوئی ایسا مادی مظاہرہ(عربی میں آیت،اردو میں معجزہ)بھی لوگوں کو دکھانے کے لئے دیا گیا تھا جو اُن کے ادراک کے لئے اُس وقت مافوق الفطرت تھا۔اس معجزہ کو رسول ہونے کی سند قرار دیا جاتا تھا۔

  • @ahfauq
    @ahfauq Před rokem +1

    غامدی صاحب اور دوسرے علماء یہ کہتے ہیں کہ قرأن کریم کا نزول رمضان کے مہینے میں اور لیلہ القدر میں "شروع" ہوا۔ مگر اللہ تعالی تو صاف طور پر کہتے ہیں کہ قرأن کا نزول رمضان کی ایک رات لیلو القدر میں ہوا۔ نوٹ کیجیے کہ علماء اور اللہ کے بیان میں واضح فرق ھے۔ سورہ نجم کی أیت ۱۰ میں بھی جبریل نے قرأن کو ایک ہی دفعہ نازل کیا۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر سورہ فرقان کی أیت ۳۲ کی کیا تصریح کی جأیے؟ یہ اس لیے کہ اختلاف کی قطعی کوئی گنجائش نہیں ۔ تو اس مسئلے کو یوں سمجھ لیجئے کہ جبریل نے نبی کریم کے قلب میں پورے قرأن کا "فولڈر" upload کر ڈیا پھر پھر نبی کریم وقتا فوقتا اس فولڈر کی مختلف فائیلیں retrieve کرتے رہے۔اسی fail retrieval ko کو شان نزول کہا جاتا ھے۔ یعنی پہلے فرأن کا نزول ہؤا پہر بعد میں قرأن کی تنزیل ہوئی۔ یعنی پہلے فولڈر کا upload اور بہر بعد میں فائلوں کی downlosd.

  • @fahimullah8356
    @fahimullah8356 Před 3 lety +2

    1 dislike = 1 saitan
    150 likes= sachy Muslaman

  • @AltafKhan-vy7hr
    @AltafKhan-vy7hr Před 3 lety

    قارین ! اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    حضرات وخواتین! اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    سلام کرنے کے ان دونوں طریقوں میں سے کون سا طریقہ اسلامی مزاج کے قریب ہے؟
    قارین فیصلہ فرماے۔

  • @faranraja556
    @faranraja556 Před 3 měsíci

    غامدی صاحب آپ ویڈیو کے شروع میں سلام و علیکم نہیں کہا مہربانی فرما کر پہلے سلام کیا کریں شکریہ

  • @quranacademicstudy
    @quranacademicstudy Před rokem

    قرآن مجید تفسیر حقیقت اور بیان حقیقت ہے۔ ۔۔۔۔سُوۡرَةُ -097-ٱلْقَدْر۔۔۔۔۔۔مؤلف: مظہر انوار نورانی
    تعارف
    یہ سورۃ مبارکہ پانچ آیات اوربتیس الفاظ کے ساتھ ایک فصل پر مشتمل ہے۔اس فصل کا متن توضیحی (expository)ہے جو کسی اہم موضوع کے متعلق قصص کے بیان سے مختلف انداز میں تنظیمی ڈھانچے اور تدوین سے حقائق پر مبنی اور معاون معلومات کو بیان کرتا ہے۔اس کا انداز بیان ایسا نہیں ہوتا کہ قاری کو موضوع کے متعلق پہلے سے مکمل علم ہے۔معنوی لحاظ سے حتمی بیانیہ جملوں پر مشتمل ہے۔ایسے جملے کا مقصد مخاطب اور قاری کو معلومات دینا ہوتا ہے،بحث مباحثہ اور نکتے کو منوانا مقصد نہیں ہوتا۔بعد کے جملے موضوع کے جملہ مقالہ (topic sentence)کو مترشح کرتے ہیں۔
    یہ قبل ازیں سورۃ العلق کا تسلسل ہے۔اُس سورۃ میں وقوعہ فرائض رسالت سونپے جانے پر قرءان مجید کو بالمشافہ پیش کئے جانے کےمتعلق ہے جبکہ اِس سورۃ میں آپ ﷺکے بحثیت نبی بشری ظہور(ولادت)کے وقت آپ کی معیت میں قرءان مجید کے دنیا میں پہنچائے جانے سے متعلق ہے۔ تاریخ کے بیان میں قاری کو ماضی قریب کے حقائق سے پہلے مطلع کیا جاتا ہے اور اسی موضوع سے متعلق بعید تاریخ کو بعد میں بیان کیا جاتا ہے۔نبی اور کتاب کا دنیا میں ظہور بیک وقت ہوتا ہے۔یہ سورۃ مبارکہ آپ ﷺکے مقام محمودا سے جامہ بشریت میں بیت اللہ کے قریب ایک گھر میں ظہور پذیر ہونے کی شب قدر/مبارک رات کے متعلق بتاتی ہے۔آپ ﷺ کی والدہ ماجدہ کو جھکی نگاہوں سے ہمارا سلام پہنچے۔
    ترجمہ آیات 1۔5
    إِنَّـآ أَنزَلْنَٟهُ فِـى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ .١
    اس حقیقت کو جان لو،ہم جناب نے اسے(قرءان مجید)مجتمع انداز میں /بشکل مسودہ اوپر سے نیچے (ماہ رمضان کی۔البقرۃ۔185)اس منفرد رات کے دوران بھیجا(نازل)تھا جس میں تمام امور کو متعین/طے کر دیا جاتا ہے(فیصلے اور ان پر عمل درآمد کا شیڈول دنیا پر مامور ملائکہ کے حوالے کرنا)۔
    وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ .٢
    اور وہ کیا ہے جو آپ(ﷺ)کو ادراک دے سکے کہ امور کو متعین/پیمانوں میں کر دیئے جانے والی ماہ رمضان کی وہ کون سی رات ہے۔
    لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْـرٚ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٛ .٣
    اتنا جان لیں ،امور کو متعین کر دینے والی رات(شب قدر)ایک ہزار مہینوں کی عام راتوں سے کہیں زیادہ فضیلت کی حامل ہے۔
    تَنَزَّلُ ٱلْمَلَٟٓئِكَـةُ وَٱلرُّوحُ فِيـهَا بِإِذْنِ رَبِّـهِـم مِّن كُلِّ أَمْرٛ .٤
    اپنے رب کے اذن سے اس رات کے دوران ملائکہ اور روح الامین(جبرائیل علیہ السلام)یکے بعد دیگرے ،رفتہ رفتہ بے تکان و دقت وزحمت اترتے رہتے ہیں ہر ایک ایک معاملے کے متعلق فیصلہ پہنچانے کے لئے۔
    سَلَٟمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ .٥
    یہ آمد ورفت اور پیغام رسانی کاسلسلہ سکون و سلامتی سے چلتا رہتا ہے اس لمحے تک جب فجر طلوع ہو جائے۔
    Root: ط ل ع; ف ج ر
    تحلیل معنوی و مفہوم،بلاغت۔قرءان مجید اور آقائے نامدار،رسول کریمﷺکی دنیا میں آمد کی رات
    إِنَّـآ أَنزَلْنَٟهُ فِـى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ .١
    اس جملے میں دو بار حرف مشبہ بالفعل کے ساتھ جمع مذکر متکلم ضمیرکا استعمال اس حقیقت کی انتہائی پُرزور تاکید ہے کہ قرءان مجید کلی طور پر اللہ تعالیٰ کی تصنیف اور تدوین ہے کیونکہ یہ تو اُس رات میں اوپر سے نیچے آسمان دنیا میں مجتمع حالت میں بشکل مسودہ بھیج دیا گیا تھا جس رات بھرپور جوان ہونے پر اِس کے پبلشر بننے والے اِس کی معیت میں دنیا میں نوزائدہ ظہور پذیر کئے گئے تھے۔اس طرح اس نکتے کی مزید وضاحت فرما دی کہ رسول کریمﷺ کو قرءان مجید کی تصنیف و تدوین میں بطور پبلشر کوئی کردار اور حقوق نہیں دئیے گئے تھے۔
    أَنزَلْنَٟهُ۔اس جملے میں مفعول بہ کی واحد مذکر غائب کی ضمیر جس کو راجع ہے وہ اس سے فوری قبل بیان نہیں ہوا۔یہ اپنے آپ میں بلاغت کا ایک حسین انداز ہے۔قاری کو متجسس کر کے ازخود اندازہ لگانے اور باتوں کی کڑیاںملانے پر ابھارنا۔ضمائر معرفہ ہیں اور فقط ایک وجود کا حوالہ دیتی ہیں جو قبل ازیں مذکور ہے۔فعل کے مفعول کو اگر پیچھے جا کر تلاش کریں تو ضمیر قرءان مجید کو راجع ملے گی:
    بَلْ هُوَ قُرْءَانٚ مَّجِيدٚ .٢١
    نہیں،ان کی بات(اساطیر الاولین)میں کوئی وزن نہیں،بلکہ وہ (ٱلْقُرْءَانُ،الانشقاق۔٢١)فی الحقیقت بنفسہ باعظمت و معزز مجتمع بیان /متن ہے۔
    فِـى لَوْحٛ مَّحْفُوظِۭ .٢٢
    یہ(قرءان مجید)اس چمکدار مسطح پلیٹ (ام الکتاب)میں مندرج ہے جسے محفوظ اور احتیاط سے رکھا گیا ہے۔(البروج۔٢٢)
    اس سے قبل کی سورۃ میں ہم آپ ﷺ کو بھرپور جوان ہونے اوررسالت کے منصب پر سرفراز فرمائے جانے پر ان کی خدمت میں قرءان مجید پیش کئے جانے کا منظر دیکھ چکے ہیں:
    ٱقْرَأْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ .١
    [جبرئیل علیہ السلام نے پیغام اور قرءان مجید پیش کرتے ہوئے کہا]”آپ(ﷺ)اپنے رب کے منفردنام/اسم ذات سے ابتدا فرماتے ہوئے اِس کتاب کو پڑھیں،آپ کے رب جنہوں نے تخلیق کو انجام دیا ہے۔(العلق۔۱)
    اس طرح یہ دو مواقع ہیں جب قرءان مجید کے مکمل مسودے کو اللہ تعالیٰ نے کائنات میں بھیجا آقائے نامدار ﷺ کے بشری ظہور کی رات؛ اور ایک بار ان ﷺکے بھرپور جوان ہو جانے پر فرائض رسالت سونپے کی رات جبرائیل علیہ السلام نے ان کے حضور روبرو حالت میں پیش کیا۔

  • @quranacademicstudy
    @quranacademicstudy Před rokem

    *اس سورۃ میں اس رات میں ماضی میں وقوع پذیر ہوئے واقعہ کے بیان کے بعد بلاغت کے ایک انداز (Apostrophe)سےتقریر اور تحریر کے دوران مخاطب کو بدل دیا۔ ماہ رمضان کی اس خاص رات کو متعین کر کے نہ بتانے کی حکمت سوال کر کے واضح کر دی اوراس کی فضیلت کو جاننے پر اکتفا کرنے کے لئے کہا۔
    وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ .٢
    اور وہ کیا ہے جو آپ(ﷺ)کو ادراک دے سکے کہ امور کو متعین/پیمانوں میں کر دیئے جانے والی ماہ رمضان کی وہ کون سی رات ہے۔
    لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْـرٚ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٛ .٣
    اتنا جان لیں ،امور کو متعین کر دینے والی رات(شب قدر)ایک ہزار مہینوں کی عام راتوں سے کہیں زیادہ فضیلت کی حامل ہے۔
    ماہ رمضان کی اہمیت اور فضیلت شب قدر کی وجہ سے بھی ہے جو اس ماہ میں ہمارے لئے غیر متعین کردہ رات ہے،وہ اول سے آخری کوئی بھی رات ہو سکتی ہے۔اس کو راز میں رکھ کر تمام کے تمام مہینے کی قدروقیمت کا پاس کرنے کی اہمیت کو ہم پر اجاگر فرمایا ہے۔اس ایک رات کی اہمیت اور فضیلت آقائے نامدار، رسول کریم محمد ﷺ کومادی دنیا میں قرءان مجید کی معیت میں ظہور(پیدا)فرمانا ہے۔اللہ تعالیٰ نے سال کی کسی اور رات کو فضیلت کا حامل قرار نہیں دیا۔حرف جر"مِّنْ"التفضيلية۔دو کے مابین فضیلت کا موازنہ کرتا ہے۔ہزار مہینوں میں ماہ ربیع الاول شامل ہے۔لوگوں کی مرضی ہے کہ وہ کس کے کہے کو زیادہ معتبر مانتے ہیں۔
    أَدْرَىٰكَ۔باب افعال کے اس فعل کے مادہ کے معنی وہ شئے،اطلاع،پہلے سے معلوم نشانی ہے جو مذکورہ بات/شئے کے متعلق فہم اور شعور دے۔یہ سوال ہمیں اندازے لگانے اور اس کو گمان سےمتعین کرنے سے باز رہنے پر آمادہ کرتا ہے۔اس کے ماخذ/جذر میں سموئے تصور کے متعلق ابن فارس نے کہا کہ اِس کے بنیادی معنوں میں کسی چیز کا قصد کرنا اور اسے طلب کرنا ہیں۔ادراک کا مفہوم کسی بات کو جان لینا،اُس شئے کے متعلق علم حاصل کر (perception)لینا، آگاہ ہونا ہیں۔اور کسی بھی بات کو جاننے اور پانے کیلئے اُس کا ”پیچھا“ کرنا پڑتا ہے،اُس کیلئے قصد اور جستجو لازمی ہے۔ کسی بھی بات /شئے کا ادراک کرنے کیلئے سبب اور وجہ کوئی دوسری بات،اشارہ، نشانی بنتی ہے۔اگرکسی شئے کے متعلق کوئی ایسی نشانی نہیں جو پہلے سے ہمارے علم میں موجود ہو تو پھر ہم اُس شئے کا ادراک /شعورنہیں کر سکتے۔اس سوال سے واضح ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسا اشارہ مقرر نہیں فرمایا جس سے اندازہ لگایا جا سکے کہ ماہ رمضان کی انتیس/تیس راتوں میں وہ کون سی رات ہے۔اس لئے فرمایا کہ اس رات کے متعلق اس کی فضیلت کو جاننے پر اکتفا کریں۔*

  • @sule041001
    @sule041001 Před 3 měsíci

    You will never find the night as the hijri calendar is in free fall as Muslims measure only with the moon but not with the sun and moon as Allah states in sura Shams.
    The Arabs months which were named after seasons no longer match the seasons. Rabbi Al Awwal means first spring yet we have ppl celebrating the prophets bday in free fall all over the seasons.

  • @shahnaztabassum7898
    @shahnaztabassum7898 Před 2 lety

    Laila tul Qadar aur ramzan k akhri ashray ki ibadat kiasay karain==
    czcams.com/video/b1kzwjQQqv8/video.html

  • @dr.shaukatali4350
    @dr.shaukatali4350 Před 3 lety +5

    معذرت کے ساتھ
    1000 سال سے ان لوگوں نے امت کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ غافل ہوا مسلمان کر کے تقدیر کا بہانہ۔

  • @quranacademicstudy
    @quranacademicstudy Před rokem

    قرءان مجید کے یکبارگی انزال کے متعلق قبل ازیں بیان کردہ معلومات کو دہرا لیتے ہیں:
    شَهْرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِىٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلْقُرْءَانُ
    رمضان وہ مہینہ ہے جس کے دوران قرءان مجید کو مجتمع انداز میں نازل فرما دیا گیا تھا۔
    هُدٙى لِّلنَّاسِ
    یہ لوگوں کے لئے ہدایت پانے کا ذریعہ ہے۔
    وَبَيِّنَٟتٛ مِّنَ ٱلْـهُـدَىٰ وَٱلْفُرْقَانِۚ
    اور اللہ تعالیٰ کی جانب سے نازل کردہ ہدایت نامے اور حق و باطل کوجانچنے کی کسوٹی /پیمانہ میں سے موقعہ محل کی مناسبت سے واضح آیات بتدریج نازل کی گئی تھیں جوہدایت کا ذریعہ ہیں۔(حوالہ البقرۃ۔185)
    بیانیہ/اطلاعی جملے میں "ٱلَّذِىٓ"اسم الموصول کو خبر بیان کرنے کے لئےاستعمال کر کے ماہ رمضان کی اہمیت کو پہلے اجاگر فرمایا ہے۔قرءان مجید کو مجتمع انداز میں نازل فرمانے کے متعلق دوسرے مقام پر بتایا:
    وَٱلْـكِـتَٟبِ ٱلْمُبِيـنِ .٢
    ہم قسم کے لئے اس منفرد کتاب(قرءان) کاحوالہ دے رہے ہیں جس کا وصف یہ ہے کہ اس کےمتن میں ہر ایک موضوع/topic-concept الگ تھلگ انداز میں مضمون/پیرائے کی صورت قلمبند کیا گیا ہےجو ہر بات کو متمیز،حقائق مستور اور حقیقت منکشف کر دینے والاہے۔
    إِنَّـآ أَنزَلْنَٟهُ فِـى لَيْلَةٛ مُّبَٟرَكَةٛۚ
    اس حقیقت سے مطلع ہو جاؤ؛ ہم جناب نے اس(منفرد کتاب۔قرءان مجید)کو مجتمع انداز میں(ماہ رمضان کی)اس رات اوپر سے نیچے بھیج(نازل)دیا تھا جسے باہمی تناظر میں خیر و برکت اور ثبات کی حامل قرار دیا گیا ہے۔
    إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ .٣
    یقیناً ہم جناب کسی بھی وقت اس کےذریعے تمام لوگوں کوخبردار اور تہدید و تنبیہ کرنے والے تھے۔(الدخان۔٣)
    آقائے نامدار،نبی امیَّ جستجوئے حقیقت میں تفکر میں مستغرق تھے تو ان کے حضور جبرائیل علیہ السلام اس خبر کے ساتھ حاضر ہوئے تھے کہ انہیں فرائض رسالت سونپ دئیے گئے ہیں۔فرائض رسالت سونپے جانے کے لئے اللہ تعالیٰ کی جانب سے آیات یا منفرد کتاب اللہ دیا جانا رسالت کا جز لاینفک ہے۔اس کے بغیر نہ تو کوئی شخص یہ مان سکتا ہے کہ وہ واقعتاً رسول اللہ کے منصب پر فائز کر دیا گیا ہے اور نہ لوگوں کے پاس انہیں رسول اللہ ماننے کا کوئی جواز ہو سکتا ہے۔اس خبر کے ساتھ ہی آپ ﷺ کے دست مبارک میں منفرد کتاب،قرءان مجید کے مسودہ کو پیش کر دیا گیا تھا۔ اس حقیقت کے متعلق یہ ارشاد فرمایا:
    وَمَا كُنتَ تَرْجُوٓا۟ أَن يُلْقَىٰٓ إِلَيْكَ ٱلْـكِـتَٟبُ
    اورآپ (ﷺ) تو اس جستجو /امیدمیں نہ تھے کہ آپ کے روبرو منفرد کتاب کو پیش کر کے عنایت کیا جائے گا۔
    Root: ر ج و
    إِلَّا رَحْـمَةٙ مِّن رَّبِّكَۖ
    مگر منفرد کتاب (قرءان مجید)کو بنفس نفیس آپ (ﷺ)کو پیش کئے جانے کی غایت آپ(ﷺ)کے رب کی جانب سے اظہار رحمت تھا۔(ازل سے بطور رحمت آپ کے لئے مختص کیا گیا تھا۔حوالہ الزخرف۔44)
    فَلَا تَكُونَنَّ ظَهيـرٙا لِّلْـكَـٟفِرِينَ .٨٦
    اب جبکہ ہر بات کو نکھار کر واضح کر دیا گیا اس لئے آپ(ﷺ)کوآئندہ ان لوگوں کے لئے معاون ومددگار نہیں بننا چاہئیے جنہوں نے آپ اور قرءان مجید پر ایمان لانے سے انکار کر دیا ہے۔(القصص۔٨٦)
    مَا كُنتَ تَرْجُوٓا۟۔فعل ماضی ناقص کے بعد فعل مضارع مرفوع متذکرہ بات کواس شخص کی خطاب کے موقعہ تک عادت اور مسلسل طرز عمل کو ظاہر کرتا ہے۔أَن يُلْقَىٰٓ إِلَيْكَ ٱلْـكِـتَٟبُ۔یہ جملہ مصدر کے معنی میں قبل ازیں فعل کا مفعول ہے۔اس جملے میں فعل مجہول مضارع منصوب باب افعال اور مصدر۔اِلْقَاءٌ۔ اور ماخذ"ل ق ى"ہے۔نہ تو مصدر۔اِلْقَاءٌ۔اور نہ اس کے ماخذ میں "وحی کرنا"اور نازل کرنا کھینچ تان کر بھی شامل کئے جا سکتے ہیں۔کلام اللہ کو صوتی انداز،الفاظ کی صوتی ادائیگی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے رسول کو علیحدگی،دوسروں سے خفیہ رکھتے ہوئےسنانا، ان کی سماعت کی پہنچ میں لانے کو "وحی" کہتے ہیں۔ اور کتاب کی تحریر کو دیکھ کر یا یاداشت میں محفوظ مسودے کو باآواز تلفظ کرنے کو قراءت کہتے ہیں۔

  • @bapu8984
    @bapu8984 Před 3 měsíci

    Creator ko king se compare mat kijiye please 😢

  • @quranacademicstudy
    @quranacademicstudy Před rokem

    الرّحمٰن دو الجلال والاکرام آقائے نامدار،رسول کریم محمّد ﷺ کے قرءان عظیم کے مُعَلِّم ہیں۔اور آپ ﷺ یوم آخر تک ہمارے مُعَلِّم ہیں۔
    وَيُعَلِّمُكُـمُ ٱلْـكِـتَٟبَ وَٱلْحِكْمَةَ
    اوروہ (رسول امین)تم لوگوں کو ہمارے کلام پر مشتمل کتاب کو پڑھنا لکھنا سکھاتے ہیں اور حکمت،اس میں درج علم کو بروئے کار لانے کی تعلیم دیتے رہتے ہیں۔
    وَيُعَلِّمُكُـم مَّا لَمْ تَكُونُوا۟ تَعْلَمُونَ .
    اوروہ (رسول امین)تم لوگوں کو وہ معلومات/علم بتاتے رہتے ہیں جس کے متعلق تم پہلے نہیں جانتے تھے۔ (حوالہ البقرۃ۔۱۵۱)
    وَيُعَلِّمُهُـمُ ٱلْـكِـتَٟبَ وَٱلْحِكْمَةََ
    اوروہ (رسول امین)انہیں ہمارے کلام پر مشتمل کتاب کو پڑھنا لکھنا سکھاتے ہیں اور حکمت،اس میں درج علم کو بروئے کار لانے کی تعلیم دیتے رہتے ہیں۔(ءال عمران۔164)
    دنیا جہاں کے ان گنت مضامین کی تعلیم حاصل کرنے کےلئے جس کو چاہیں اپنا مُعَلِّم بنا لیں اور تسلیم کر لیں مگر جب سبجیکٹ آف سٹڈی /تعلیم قرءان مجید ہے تو آقائے نامدار، رسول کریم محمّد ﷺ کو مُعَلِّم تسلیم کرنا ہو گا۔
    قرءان مجید کو یکبارگی آسمان دنیا میں اتارنے کے وقت کے متعلق بتایا:
    إِنَّـآ أَنزَلْنَٟهُ فِـى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ .١
    اس حقیقت کو جان لو،ہم جناب نے اسے(قرءان مجید)مجتمع انداز میں اوپر سے نیچے (ماہ رمضان کی۔البقرۃ۔185)اس منفرد رات کے دوران بھیجا(نازل)تھا جس میں تمام امور کو متعین/طے کر دیا جاتا ہے۔
    أَنزَلْنَٟهُ۔اس جملے میں مفعول بہ کی واحد مذکر غائب کی ضمیر جس کو راجع ہے وہ اس سے قبل بیان نہیں ہوا۔یہ اپنے آپ میں بلاغت کا ایک حسین انداز ہے۔قاری کو متجسس کر کے ازخود اندازہ لگانے اور باتوں کی کڑیان ملانے پر ابھارنا۔قرءان مجید کے مطالعہ کا ایک اصول "تدبر"ہے یعنی کسی موضوع کے مکمل ادراک کے لئے اس کے متعلق قبل ازیں بیان کو پیش نظر رکھا جائے۔اس رات میں یکبارگی کیا آسمان دنیا میں پہنچا دیا گیا تھا (یعنی مفعول کی ضمیر واحد مذکر کس کو راجع ہے)اس کے متعلق قبل ازیں بتایا گیا ہے:
    وَٱلْـكِـتَٟبِ ٱلْمُبِيـنِ .٢
    ہم قسم کے لئے اس منفرد کتاب(قرءان) کاحوالہ دے رہے ہیں جس کا وصف یہ ہے کہ اس کےمتن میں ہر ایک موضوع/topic-concept الگ تھلگ انداز میں مضمون/پیرائے کی صورت قلمبند کیا گیا ہےجو ہر بات کو متمیز،حقائق مستور اور حقیقت منکشف کر دینے والاہے۔
    إِنَّـآ أَنزَلْنَٟهُ فِـى لَيْلَةٛ مُّبَٟرَكَةٛۚ
    اس حقیقت سے مطلع ہو جاؤ؛ ہم جناب نے اس(منفرد کتاب۔قرءان مجید)کو مجتمع انداز میں(ماہ رمضان کی)اس رات اوپر سے نیچے بھیج(نازل)دیا تھا جسے باہمی تناظر میں خیر و برکت اور ثبات کی حامل قرار دیا گیا ہے۔(حوالہ الدخان ۔٣)
    ان دونوں جملوں میں حرف جر "فی"مذکورہ فعل کے"الظرفية الحقيقية الزمانية"وقوع پذیر ہونے کے حقیقی زمان کو ظاہر کرتا ہے۔دونوں جملوں میں ظرف زمان میں فرق صرف یہ ہے کہ ایک میں مرکب اضافی سے بیان ہوا اور دوسرے میں مرکب توصیفی سے۔اس طرح یہ دونوں جملے ایک دوسرے کے لئے توضیح اور تشریح ہیں۔چونکہ مضاف الیہ معرفہ ہے اس لئے مضاف بھی معرفہ ہے اور فقط ایک مخصوص رات کے لئے ہے۔ مرکب اضافی دو اسموں کے مابین ایک تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔"ٱلْقَدْرِ"ماخذ"ق د ر"سے "قَدَرَ۔يَقَدِرُ"کامصدر ہے۔اِس کے بنیادی معنی اندازہ اور پیمانہ ہیں ۔اورجس شئے، بات، معاملہ ، امرکو پیمانے میں کر دیا جائے وہ متعین ہونے کے ساتھ ساتھ عیاں،نمایاں،واضح ،الگ الگ(يُفْرَقُ)کر دیا ہو جاتا ہے۔"ٱلْقَدْرِ"وہ بنیادی بات اور سبب ہے جس کے ذریعےحصولِ علم،شعور اور ادراکِ شئے کو ممکن بنایا گیاہے۔اشیاء پیمانوں (مقدار)میں نہ ہوتیں اور اُن کے مابین پیمانوں (موزوں،اوزان)کا باہمی تناسب (تقدیر)نہ بنایا گیاہوتا تو اُن کے متعلق علم حاصل کرنا مخلوقات کیلئے ممکن نہ تھا۔
    "لَيْلَةٛ مُّبَٟرَكَةٛ"میں صفت اسم مفعول،واحد مؤنث نکرہ باب مفاعلہ سے ہے جس میں جب مجرد فعل کسی معیار یا حالت کو ظاہر کرتا ہے تو باب مفاعلہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ایک شخص(موضوع/فاعل)اس معیار کو دوسرے(مفعول)پر استعمال کرتا اور اس کے ذریعے اسے متاثر کرتا یا اس حالت میں لاتا ہے۔اس کا مصدر تصور/خیال (abstract)کا اظہار کرتا ہے جس کی کوئی جسمانی شکل نہیں۔ اِس کامادہ ”ب ر ك“اور اصل معنی اُس ثبات کے ہیں جس کے ساتھ نمو بھی شامل ہو۔ یعنی ایک چیز اپنے مقام پر مستحکم ہو اور ساتھ ساتھ بڑھ بھی رہی ہو۔لہٰذا اِس میں استحکام اور کثرت،ثبات اور نشونمادونوں شامل ہوتے ہیں۔نواب صدیق حسن خان نے لکھا کہ جن الفاظ میں باء اور راء اکٹھے آئیں اُن میں ”ظاہر ہونے“کا مفہوم مضمر ہوتا ہے۔ نشو و نما کے معنی یہ ہوتے ہیں کہ مضمر صلاحیتیں نمودار ہو کر سامنے آ جائیں۔لہٰذا "مُّبَٟرَكَةٛ"میں ثبات،استحکام،،نشو و نما اور ظہور کے تمام پہلو سمٹے ہیں۔ ابن فارس نے بھی اِس کے معنی ثبات اورنشو ونما لکھے ہیں۔

  • @waqarsultan4272
    @waqarsultan4272 Před 3 lety +3

    2 Question hain. Aik masnand e Ahmad main Hadis no 4022 main sub e Qadr ki nashanian bate gaein hain kia wo theek hain ? Aur ye different countries main different dates ko taq rat hote hai tou jaisay saudia arab main aur pakistan main oftenly aik din ka farg hota hai. Ab kia humary liyay ye raat aur din hai un k liyay aur din.. ?

    • @ibrahimibnaziz303
      @ibrahimibnaziz303 Před 3 lety +1

      Bhai yeh Allah ki kudrat hai .... Jaise Allah ro raat ko teesray aasmaan par aa jaata hai aur poochta hai ..... Hai koi maangne wala ...toh bhai raat toh lagatar kahi na kahi chal rahi hai duniya mein ..... Kahin din .... Kahin raat ... Usi tarah jab aapke yaha chand dikhega uske mutaabik he laylatul qadr ko talaash kiya jayega .... Aur uss raat ki nishaaniya dhoondne se koi hal nahi kyuni har saksh ki rai mukhtalif hoti hai .... Isliye taak raato mein talash kare ..... Agar kisi ko woh raat maloom hoti toh woh rasoolallah sal lal la ho alyehi wa sallam hote .... Wassalam.

    • @darjee2002
      @darjee2002 Před 3 lety

      As per my limited knowledge Maliyiq and RoohulAmeen will come to earth for 24 hours( in Arabic Raat is usually counted from dusk to dusk ) so we need to prayer in accordance with our country time and believe we will be bestowed by ALLAH SWT
      Hope this will clear a little here as I am also living far away from middle East so I tried to find answer.

    • @namaloom7061
      @namaloom7061 Před 3 lety

      لیلۃ القدر کے معاملے میں بہت سی الجھنیں ہیں. بہت ہی مبہم سا دین بنا دیا ہے علماء نے. کچھ سمجھ ہی نہیں آتا

  • @hamidafarhat4400
    @hamidafarhat4400 Před 3 měsíci

    رویا کیا ہے پلیز بتا ہیں

  • @saliksohel7709
    @saliksohel7709 Před 3 lety

    Kiyon shabeqadar aur Laylatulqadar dono alag hai kya isse samajh araha hai ke kin logo par hazratewala asar andaaz horahe hi

    • @aliqaisar358
      @aliqaisar358 Před 3 lety

      U know shab and layl are just two different words for the same thing shab is night in urdu and layl is night in arabic

  • @abdullahmohibullah8589
    @abdullahmohibullah8589 Před 3 lety +1

    محترم کیا کسی بھی مسلمان پے یہ قدر والی رات عیاں ہوچکی ہے کوئی واقعہ کسی نے بیان کیا ہو بلخصوص مازی قریب میں؟

    • @imtiazdar7787
      @imtiazdar7787 Před 3 lety +1

      *جی ھاں ماضی قریب کی بھی اور ماضی بعید میں بھی، اندرون پاکستان و بیرون پاکستان آپکو کروڑوں علماء کرائم مل جائینگے جن کے جکوزی اور سوونا والے لگژری واش رومز کی آرام دہ جوتیاں بھی آپکو دین اسلام کی تبلیغ سے حاصل ھونے والے چندہ سے خریدیں ھوئیں نظر آئیں گیں وہ آپکو قائل بھی کر لیں گے ھم نے لیلہ القدر پائی یا ھمارے کسی بزرگ استاد وغیرہ نے پائی، دیکھ نہیں رھے پاکستان میں ھر طرف برکت ھی برکت ھے ماشاء اللہ؟* 😊

  • @quranacademicstudy
    @quranacademicstudy Před rokem

    قدیم مفسرین کی نہ جانے کیا مجبوری تھی کہ قرءان مجید میں استعمال ہوئے الفاظ کو دوسرے الفاظ سے بدل کر"تفسیر"کرنا مناسب سمجھتے تھے کیونکہ یہ تو تسلیم کرنا ممکن نہیں کہ انہیں کسی کتاب کا ترجمہ اور مفہوم بیان کرنے کے بنیادی اکیڈیمک اصول سرے سے معلوم ہی نہ تھے۔ اس مادہ/جذر کے بنیادی معنی روبرو ہونا،آمنے سامنے ہونا،ملاقات کرنا،کسی شئے کو دست بدست پیش کرنا،شئے کو آنکھوں کے سامنے رکھنا، اسے ڈلیور کر دینا۔یہ مادہ تریپن سورتوں کی ایک سو پینتیس آیات میں ایک سو چھالیس بار استعمال ہوا ہے۔فعل کا نائب فاعل"ٱلْـكِـتَٟبُ"منفرد/مخصوص کتاب ہے ۔ اور کتاب صرف اور صرف تحریر کردہ مسودے کو کہتے ہیں۔
    وَإِنَّكَ لَتُلَقَّى ٱلْقُرْءَانَ مِن لَّدُنْ حَكِيـمٛ عَلِيـمٛ .٦
    یہ حقیقت ریکارڈ پر رہے،یقیناً آپ(ﷺ) ہیں جنہیں مسودہ قرءان مجید اُن جناب کی جانب سے دستی پیش کیا جا رہا ہے جو تمام نظام کے فرمانروا ہیں اور منبع علم ہیں۔(النمل۔٦)
    إِنَّا سَنُلْقِى عَلَيْكَ قَوْلٙا ثَقِيلٙا .٥
    یقیناہم جناب (تکمیل قرآنِ مجید تک)بھاری بھرکم/جامع بیان کومختلف مواقع پر آپ(ﷺ) کے روبرو کرواتے رہیں گے۔(المزمل۔٥)
    Semantic density - Greater the density, easier to perceive and translate
    "اِلْقَاءُ الکتابِ"کے معنی تحریر کردہ مسودہ کو کسی کے سامنے پیش کرنا ہیں۔تلاوت اور قراءت نہیں۔قرءان مجید کی ایک انفرادیت یہ ہے کہ اپنے الفاظ اور اصطلاحات کے معنی،مفہوم اور تعریف خود طے اور بیان کرتا ہے۔قرءان مجید نہ صرف زمان و مکان کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے بلکہ اُس کے وجود پذیر ہونے سے قبل اور لپیٹ دئیے جانے کے بعد پیش آنے والے حقائق کو بھی واضح طور پر بیان کرتا ہے۔ لسان کے کسی ماہر کی ترتیب دی ہوئی لغت کے ذریعے انہیں سمجھنے میں مشکل، پیچیدگی اور اختلاف ہوتا،اِس لئے قرءان مجید اپنے اہم الفاظ اور اصطلاحات کے معنی اور مفہوم، حدود، گہرائی اور وسعت کا تعین بھی خود کرتا ہے۔قرءان مجید اِس حوالے سے بھی منفرد کتاب ہے کہ یہ اپنے الفاظ اور تصورات/concepts کیلئے بہترین لغت ہے۔ "اِلْقَاءُ الکتابِ"کے معنی اور مفہوم اور اِس کاعربی کے دوسرے لفظ سے الگ اور منفرد ہونا اِس نفاست سے واضح فرمایا گیا ہے کہ عربی زبان کی محض ابجد جاننے والوں کو بھی مشکل پیش نہ آئے۔ارشاد فرمایا:
    ٱذْهَب بِّكِتَٟبِى هَـٰذَا فَأَلْقِهْ إِلَيْـهِـمْ
    (سلیمان علیہ السلام نے کہا)"تو میرے خط کو لے کر روانہ ہو جا،یہ خط پکڑ؛جب وہاں پہنچ جائے تو اسے زمین پر اس طرح ڈال دے کہ وہ دیکھ لیں ۔
    ثُـمَّ تَوَلَّ عَنْـهُـمْ فَٱنظُرْ مَاذَا يَرْجِعُونَ .٢٨
    بعد ازاں یہ دیکھ کر کہ انہوں نے خط اٹھا لیا خود کو ان سے پھیر لینا۔پھر کسی جگہ سے دیکھنا کہ وہ اس پر کیا رد عمل دکھاتے ہیں"۔(النمل۔٢٨)
    قَالَتْ يَـٰٓأَيُّـهَا ٱلْمَلَؤُا۟
    ان محترمہ(ملکہ سبا)نے کہا’’معزز سردارو؛توجہ کریں۔
    Root: م ل ء
    إِنِّـىٓ أُلْقِىَ إِلَـىَّ كِتَٟبٚ كَرِيـمٌ .٢٩
    آپ کے علم میں اس حقیقت کو لانا ہے کہ ایک انتہائی نفیس مکتوب کو میرے روبرو پیش کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے۔(النمل۔٢٩)
    قرءان مجید میں بہت سے الفاظ کی کتابت عربوں کے مروجہ انداز سے مختلف ہے اور ایک ہی لفظ مختلف انداز میں ضبط تحریر ہے۔رسول کریم ﷺ مسودے کا اصل نسخہ دیکھ کر ہی دست مبارک سے تحریر کر کے لوگوں کو پہنچا سکتے تھے۔اور اپنے مبارک ہونٹوں اور زبان سے اس مسودے کو لوگوں کے سامنےتلفظ کرنے کے لئے پہلے خودسننا بھی مادی ضرورت تھی۔ان دونوں باتوں کو یکجا کرنے کو تعلیم دینا کہتے ہیں۔
    ٱلرَّحْـمَـٰنُ .١
    عَلَّمَ ٱلْقُرْءَانَ .٢
    (آگاہ ہو جاؤ)الرّحمن عز و جل نے رسول کریم محمد (ﷺ)کوقرآنِ مجیدکی تعلیم دی ہے۔ (الرحمٰن۔۱۔۲)
    اور تعلیم میں قلم کا استعمال اس کا جزو/ذریعہ ہے:
    ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِ .٤
    آپ (ﷺ)کے رب وہ ہیں جنہوں نے آپ کو قلم کے ذریعے قرء ان مجید کی تعلیم دی۔(العلق۔۴)
    سورۃ الرّحمٰن کی آیت۔2 میں فعل"عَلَّمَ"کا ایک مفعول محذوف ہے جبکہ سورۃ العلق کی آیت۔4 میں دونوں مفعول محذوف ہیں۔مُعَلِّم کسی (مُعَلَّم) کو تعلیم دیتا ہے اور جس سبجیکٹ،علم،کتاب کی تعلیم دیتا ہے وہ دونوں اس فعل کے مفعول بنتے ہیں جس سے بات مکمل ہوتی ہے۔الرّحمٰن دو الجلال والاکرام آقائے نامدار،رسول کریم محمّد ﷺ کے قرءان عظیم کے مُعَلِّم ہیں۔اور عربی اور اردو میں "مُعَلَّم"تعلیم یافتہ، تعلیم دئیے ہوئے شخص کو کہتے ہیں۔یہ لفظ کسی ان پڑھ، تحریر کو پڑھنے اور لکھنے سے معذور انسان کے لئے قطعاً استعمال نہیں کیا سکتا۔آقائے نامدارﷺتعلیم یافتہ تھے:
    وَقَدْ جَآءَهُـمْ رَسُولٚ مُّبِيـنٚ .١٣
    اور یقیناً ان کے پاس رسول کریم آئے تھے جو ان کے لئے ہر بات اور موضوع کو متمیز کر کے واضح کر دیتے تھے۔
    ثُـمَّ تَوَلَّوْا۟ عَنْهُ وَقَالُوا۟ مُعَلَّمٚ مَّجْنُونٌ .١٤
    بعد ازاں ان (ﷺ)کی جانب سے از خود منہ موڑ کر چلے گئے اور لوگوں سے جا کر ان کے متعلق کہا"وہ ایک تعلیم یافتہ،باعلم شخص ہے، جو خبطی،فاسد خیالات میں گم کردہ ہو گیا ہے"۔(الدخان۔١٤)
    یہ مکہ مکرمہ کے ایمان لانے سے انکار کرنے والے عمائدین کا من و عن بیان کردہ قول ہے۔مکہ کے ہمعصرعمائدین نے پہلے انہیں ایک تعلیم یافتہ شخص قرار دیا،اور پھر ان ﷺ کی گفتگو کے چند پر ممکنہ اثر کو زائل کرنے کے لئے اور اپنے نظریات کوسچ ماننے پر بضد رہنے کے لیئے ،جن کی آپ ﷺ تنقیض کر رہے تھے، انہوں نے آپ ﷺ کی موجودہ حالت کو "مجنون"کہا یعنی اس وقت جو وہ کہہ رہے تھے ان کے مطابق وہ خبط اور فاسد خیالات میں گم کردہ حالت ہے۔ عمائدین مکہ کی اس پرفریب زہر افشانی کی وجہ تو مجھے سمجھ آتی ہے مگر اپنے قدیم مفسرین اور اردو کے مترجمین کے متعلق سمجھ نہیں آتی کہ ان کے دل و دماغ پر کیا سوار تھا کہ اس قول کا ترجمہ و تفسیر کرتے ہوئے ان مشرک عمائدین سے بھی زیادہ بد تہذیب ، بدتمیز اور بے ادب انداز والے الفاظ استعمال کر دئیے جنہیں دہرانا بھی مجھے زیب نہیں۔

  • @syedliaquatjan3911
    @syedliaquatjan3911 Před 3 lety

    Isko mazeed samjhayan,mai samajh nhi paya.plzzzz

  • @hamidafarhat4400
    @hamidafarhat4400 Před 3 měsíci

    What I roya

  • @shakirsiddiqui7266
    @shakirsiddiqui7266 Před 3 měsíci

    To kya har saal ,ye raat asti hai to ,kya amerika aur saudi arabiya aur india me ,,farishte uterte hai alg alg raat ???
    Arbi me, hai ..labz nahi hota hai
    Ye afzal raat tab aai thi ,jab pahli bar quran zameen pe utra tha,,na ki har saal
    Pahle is ko soche
    Tabhi to Allah SWT,farmata hai ki,,tum kya jano , Laylatul qadr kya hai??
    Yani jab ye aayt nazil huei ,usske pahle is raat ko koi nahi janta tha,ye barqat wali aai thi ,,jab pahli bar qurab ,mahe Ramdan me utra tha,,,hai nahi,,?? Utra tha
    Uski nakal yani yaad me ye raat dhoodh sakte hai, jaise hajj me qurbani janvar ki hai ,na ki apne apne gharo me
    Ek rat jo pahle aai thi ,wo allah ki hadees , allah ne bayan ki hai,shabe qadr me ,,
    Ye sura macca ki hai,aur quran nazil hone ke aapke 23 salo ki ,shuru ke time ki aayt hai,,
    Isme ibadat karo ?? Ye nahi kaha hai,,
    Jano ki ik raat thi ,jo barkat wali thi ,,
    Baki indani hadees me to bahut iktelaaf aur tha ko hai bana de yani past tense ki baat ho rahi hai,hadees me present tence ki bana di,,
    Meri tehkik ye hi nikli ,,baki Allah SWT ko sab pata hai,sach janna ho to ibdat sajde me khud duwa kare aur pooch le ,allah se ,,to quran hi aapko bata degi ,insha Allah❤

  • @syednihal971
    @syednihal971 Před 2 lety

    لیلۃ المبارک/ لیلۃالقدر
    سال بھر کے احکام نافذ کئے جانے والی رات کہ جس رات میں تمام پُر حکمت کام کی تقسیم کی جاتی ہے۔
    اس نزول قرآن والی رات کو سورہ دخان میں لیلۃالمبارک کہا۔ارشاد فرمایا : قسم ہے اس روشن کتاب کی بیشک ہم نے اسے ایک بڑی خیر و برکت والی رات میں نازل کیا کیونکہ ہم لوگوں کو آگاہ کرنے والے تھے۔
    اس رات میں ہر حکیمانہ معاملہ ہمارے حکم سے طے کیا جاتا ہے۔
    سورہ قدر میں نزول قرآن والی رات کو لیلۃالقدر کہا کہ اس رات میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے۔ اور فرمایا کہ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے۔ جیسا کہ اہل عرب کا قاعدہ تھا کہ بڑی کثیر تعداد کا تصور دلانے کے لیے وہ ہزار کا لفظ کہتے تھے۔ہزار مہینوں سے بہتر کا مطلب یہ ہے کہ اس رات میں خیر و بھلائ کا اتنا بڑا کام ہوا کہ کبھی انسانی تاریخ کے کسی طویل زمانے میں بھی ایسا کام نہ ہوا تھا۔یعنی ہزار مہینے بھی اس ہدایت کی تلاش میں نکلتے تو ہمیں نہ ملتی ,جو ہدایت اس ایک رات میں ملنا شروع ہوئ۔
    اکثر لوگ شب قدر کی نشانی جاننا چاہتے ہیں تو اس کی نشانی ہر مسلمان کے گھر میں موجود ہے یعنی " قرآن کریم" کہ نزول قرآن کی وجہ سے اس رات کو لیلۃالقدر اور لیلۃالمبارک کہا گیا۔اور یہ رمضان کے مہینے کی رات ہے .
    "شَھرُ رَمَضَانَ الذی اُنزِلَ فِیہِ القُراٰن "

  • @salimshahzadkhan5251
    @salimshahzadkhan5251 Před 3 lety

    رویا واو مجہول سے نہیں واو معروف سے ھے

  • @thefragranceworld5063

    Kabhi kabhi kitne samjhdar insan bhi bewakoof jesi baatein karte hein iska namoona dekh lo.....
    Ye bhi is ko qadr wali raat hi man rahe hein..
    Jab ki rat yani lail ke mayene dark age hota he

  • @dawoodgulam3642
    @dawoodgulam3642 Před rokem

    Deen samjha rahe ho khud apna jayza bhi lelo bhai... Chehra toh rakhlo

  • @falconali5210
    @falconali5210 Před 3 lety

    Whatever you have said all this are bookish. You didn't give your opinion and your elaboration. Want your comment.

    • @aliqaisar358
      @aliqaisar358 Před 3 lety +1

      He talked about a chapter in the quran and what the Prophet pbuh explained about it it was very straightforward what do u want