Munjiدھانk Munjr pr chetri k liye Kn s spray Krna Chahie Jnye|دھان کو گوبھ پر کونسا سپرے کرنا چاہئے

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 08. 2024
  • السلام علیکم دھان کی فصل کو جب وہ گوبھ کی حالت میں ہو تو اس کو سپرے کرنا چاہیے تاکہ دھان کی منجر اور دانے محفوظ رہیں اس پر بیماری کا حملہ نہ ہو اس کے لیے سجنٹا کمپنی کا سکور نام کا سپرے کریں یا اس کے علاوہ کسی بھی کمپنی کا سپرے کسی بھی نام کا کر سکتے ہیں سپرے کرنے سے دانے اور منجر کی شائننگ بھی بڑھ جاتی ہے اور پیداوار میں اضافہ بھی ہوتا ہے

Komentáře • 1