Video není dostupné.
Omlouváme se.

Kis Ne Yeh Gana Acha Gaya , Mehdi Hassan Ne Ya Sleem Raza Ne?| Kia pochty Ho Kia Tum se Kahoon

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 4. 09. 2024
  • Background history of famous song
    Kia pochty ho kia tum se kahon sing by Mehdi Hassan khan was a controversal song .It is claimed that Saleem Raza sing this song for film Azad 1964 And it was composed by Rashid Attre . Mehdi Hassan khan song has also same music .In this video of inqalabi channel shahid Nazir Ch shared both voices of song Kia pochty ho kia tum se kahon here.
    #inqalabivideos #mehdihassanghazals #pakistanisong
    Singer Saleem Raza
    Saleem Raza songs
    Mehdi Hassan khan songs
    Nadeem and Nisho Begum movie Bahisht 1974
    Santosh kumar and Bahar Begum Film Azad 1964

Komentáře • 316

  • @javedshinwari9696
    @javedshinwari9696 Před 2 měsíci +23

    مہدی حسن کی آ واز میں سوز و گداز شاندار تھا جبکہ سلیم رضا کی آ واز میں غصب کی مٹھاس سریلا پن شامل ھوتا تھا ، دونوں
    فنکار گائیکی کے لحاظ سے لازوال ھیں ۔ ❤

  • @liaqatalirana5868
    @liaqatalirana5868 Před 2 měsíci +16

    سلیم رضا بہت عمدہ گلوکار تھے لیکن اس گانےمیں مہدی حسن نےکمال کیاہے کوٸی شک نہیں کہ شہنشاہ غزل مہدی حسن خان صاحب نے بہت بہترگایااور کمال ہی گایا

  • @mianwahidiqbalshah4564
    @mianwahidiqbalshah4564 Před měsícem +6

    Extreme melodious singing only nd only Mehdi Hasan sb ❤️❤️❤️ no match with any singer plzzz never compare Mehdi Hasan sb with others

  • @munirsultan2887
    @munirsultan2887 Před 2 měsíci +16

    It is not only poetry which excelled but despite Saleem Raza's perfect rendition Mehdi Hassan carried it to next level.
    Salute to both of the legends❤

  • @mohammednaseem3112
    @mohammednaseem3112 Před měsícem +4

    سلیم رضا بلا شبہ اچھے سنگر تھے ۔ لیکن اس گانے کو جسطرح مہدی حسن نے گایا ھے وہ بے مثال ھے ۔ مہدی حسن واقعی یکتا تھے ۔ ان جیسا کوئی دوسرا نہیں ھے

  • @HajiSikander-oc2tn
    @HajiSikander-oc2tn Před 2 měsíci +8

    سليم رضا اچها سنگر ھي، ليکن خانصاحب مھدي حسن صاحب کا مقابلا کرنا ? کائنات کي خوبصورت اواز ھي ،

  • @asadviqar9946
    @asadviqar9946 Před 2 měsíci +6

    مہدی حسن صاحب نے کمال کے "سر" لگائے ہیں ۔

  • @abbasnasir7799
    @abbasnasir7799 Před 2 měsíci +7

    Kisi b song ko jab Mehdi Hassan Khan Sab ki awaz lag jati he to wo amer hojata he,, Mehdi Hassan Khan Sab the great 👍❤❤

  • @user-lt7wd6st7r
    @user-lt7wd6st7r Před měsícem +3

    There is no comparison between Saleem Raza and Mehdi Hassan both are great singers of Pakistan film industry.

  • @khalilnasir-ge7jl
    @khalilnasir-ge7jl Před 2 měsíci +5

    No comparison with mehdi hassan. He is a perfect singer. No word for its excellence.

  • @arshadmahmood7423
    @arshadmahmood7423 Před 2 měsíci +11

    ❤سر بات یوں ہے کہ سلیم رضا کا گانا تو اچھا تھا مگر مہدی حسن نے اس کو چار چاند لگا دیے ❤❤❤❤جس طرح ایک انڈین فلم تھی میرا گاؤں میرا دیش مگر جب شعلے ائی تو اس نے اس کا ریکارڈ توڑ دیا ❤

  • @rajasulehria..3770
    @rajasulehria..3770 Před 2 měsíci +6

    جو سوز و گداز مہدی حسن کی آواز میں ہے اس کا جواب نہیں۔

  • @user-pg8ec8nv2v
    @user-pg8ec8nv2v Před 2 měsíci +4

    Mahdi hussan sb sureelay fankar tay saleem raza sb b boht ala artist tay ub dono k mwazna bnta ni sir dono he achay artist tay but mahdi hussan sb ka koe jwab ni ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @diwanakarrahahearshad4156
    @diwanakarrahahearshad4156 Před 21 dnem +1

    سلیم رضا صاحب نے بہت درد کے ساتھ گایا ہے

  • @BashirAhmad-qo8xy
    @BashirAhmad-qo8xy Před 2 měsíci +4

    مہندی حسن زبردست جناب

  • @rafiyayousaf6502
    @rafiyayousaf6502 Před 2 měsíci +11

    سلیم رضا صاحب کی پرواز بلند ہے

  • @mianrafiq90
    @mianrafiq90 Před měsícem +4

    کبھی بھی کسی سنگر کا کسی دوسرے سنگر سے موازنہ نہیں کرنا چاھئے۔ گائیکی میں سلیم رضا صاحب کا ا پنا مقام ھے اور مہدی حسن خان صاحب کا اپنا مقام ۔ دونوں ھی عظیم ھیں۔ آواز قدرت کی ایک بہت بڑی نعمت ھے۔ کسی کی ذیادہ سریلی اور کسی کی تھوڑی کم ۔ ھاں یہ ضرور ھے کہ مہدی حسن خان صاحب کی آواز میں جو سریلا پن ھے۔ وہ اللّہ تعالیٰ کا ان پہ بہت بڑا انعام ھے اور خدا داد ھے۔ اس مالک نے ان کی اتنی ذیادہ سریلی آواز سے نواز دیا کہ مشرقی موسیقی کی عظیم سنگر لتا منگیشکر جی نے ان کے بارے میں یہاں تک کہہ دیا کہ مہدی حسن خان صاحب کے گلے میں تو بھگوان بولتا ھے۔ اسی طرح دنیائے موسیقی کے ارسطو محترم نصرت فتح علی خان صاحب نے تو ایک انٹرویو میں یہاں تک کہہ دیا کہ کائنات میں سب سے سے سریلی آواز مہدی حسن خان صاحب کی ھے۔
    مگر بہت افسوس ھے اس ویڈیو کے بنانے والوں پہ جنہوں نے چند ٹکوں کی خاطر ان دو لیجنڈز کی گائیکی کا موازنہ کروا دیا۔ اور اپنا اصلی روپ ظاھر کر دیا۔❤

  • @ranaajmal3958
    @ranaajmal3958 Před 2 měsíci +6

    Saleem Raza was the greatest singer of Pak films, but according to the words and intoxicated mood, Saleem Raza created that effect in his voice. I love Saleem Raza on my resesrch of his unbeaten melodious songs.

  • @user-io6zo5pf2c
    @user-io6zo5pf2c Před měsícem +3

    سلیم رضا کی آواز میں جو سوز ہے وہ ریئل ہے زبردست

  • @msohail129
    @msohail129 Před 2 měsíci +4

    One and only Mehdi Hasan Khan.
    No one is even near the great Khan sb

  • @AbdulQadeer-zh2vf
    @AbdulQadeer-zh2vf Před 2 měsíci +14

    مہدی حسن اور احمد رشدی سے پہلے سلیم رضا پاکستان فلم انڈسٹری میں بطور گائیک چھائے ہوئے تھے اور انہیں اپنے سامنے زیادہ بہتر گائکی کا چیلنج درپیش نہ تھا وہ کامیابی کے ساتھ فلم انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے رہے،مگر جب درج بالا دونوں گائیک فلمی گائیکی میں متعارف ہوے تو سلیم رضا صاحب کو مقابلے کا ایک بڑا چیلنج درپیش ہو گیا،یہی وجہ ہے کہ رفتہ رفتہ ان کی طلب فلمی صنعت میں مہدی حسن اور احمد رشدی سے کم ہو گئی اور وہ بعد میں کینیڈا سدھار گئے۔کچھ شک نہیں کہ سلیم رضا بہت اچھے گلوکار تھے،انہوں نے فلمی صنعت کو بعض لاجواب نغمے دیے مگر مقبول نغموں کے تناسب میں مہدی حسن اور احمد رشدی ان کو کافی پیچھے چھوڑ گئے۔ان دونوں کی موجودگی میں اگر کسی نے کامیابی سے خود کو منوایا تو وہ مسعود رانا تھے۔زیربحث نغمے میں ہماری رائے مہدی حسن کی طرف ہے۔۔ راولپنڈی سے

    • @mazharhameed2942
      @mazharhameed2942 Před měsícem +1

      Grat A.Nayyer Sb Aur Great Ahmed Rushdi Se Bara Playback Singer Aur Koi Nahen Aya ! Mehdi Hasan /Saleem Raza Slow Songs Ke Singers Na Ke Fast Track Singers!

    • @MazharMemon-gn5qr
      @MazharMemon-gn5qr Před měsícem

      ❤0❤

    • @davidroberts1254
      @davidroberts1254 Před 18 dny

      Bohat se logo ko shaid ya pata k Saleem Raza aur A. Niyar dono Singers Mahib k layhaz se Masihi ( Christian ) thay. Religious Discrimination ka be in dono singers ka down fall mein hath tha. Isi taha aik aur Christian singer S B John ka b ya hi haal hua tha. 🤔☹️😉😏🇵🇰😡

    • @mazharhameed2942
      @mazharhameed2942 Před 18 dny

      @@AbdulQadeer-zh2vf Apni Apni Pasand But Haqaiq Kuch Aur Kehte Hai Great A.Nayyer Sb Se Zeyada Varstile Singer Aur Koi Nahen Tha Great A.Nayyer Sb & Great Ahmed Rushdi Sb In Done Ke Sath Kisi Ka Bhi Koi Compre Nahen Hai! Mehndi Hasan / Saleem Raza & Masod Rana Slow Tracks Singer Thay Classical Touch Zeyada Tha!

    • @mazharhameed2942
      @mazharhameed2942 Před 18 dny

      @@davidroberts1254 Sub Ko Pata Hai But Is Se Keya HOTA Hai

  • @bbcnhkandcnnspecialnewsand3744

    مہدی حسن صاحب کی آواز نے اس گانے کو زیادہ خوبصورت، پُر اثر و مسحور کن بنادیا ہے جبکہ دونوں نے ہی اچھا گایا ہے۔ ❤❤❤

  • @gamepuranephilosophy2417
    @gamepuranephilosophy2417 Před 2 měsíci +5

    سلیم رضا کا گانا گانے کے بولوں کے مطابق زیادہ بہتر ہے آواز کی تھرتھراہٹ تھکا ھوا ٹہرا ٹہرا لہجہ ٹوٹے ھوئے دل کی آواز کی عکاسی مہدی حسن سکے گا نے سے کہیں بہتر ھے باقی مہدی حسن کا اپنا ایک دور تھا

  • @anwer.official
    @anwer.official Před 2 měsíci +3

    Mahidi Hassan sahab se kisi ka koi pakistani singar mokabla nahi kar sakta .❤🇵🇰❤🇵🇰

  • @syedamjadalisherazi5300
    @syedamjadalisherazi5300 Před 2 měsíci +3

    دونوں نے فلم کی سیچوایشن کے مطابق بہترین گایا

  • @TariqKhan-sh9oc
    @TariqKhan-sh9oc Před 2 měsíci +3

    استاد مہدی حسن خان صاحب کے ساتھ کسی کا بھی موازنہ بنتا ہی نہیں ھے۔

  • @aftabaquershi6325
    @aftabaquershi6325 Před 2 měsíci +4

    Mr. Mehdi Hassan the best

  • @koserlodhi4103
    @koserlodhi4103 Před měsícem +1

    Saleem raza was singing like a magic deep to the soul

  • @NaveedAslam-gl6uv
    @NaveedAslam-gl6uv Před měsícem +1

    MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah🙏 🇵🇰

  • @abbasnasir7799
    @abbasnasir7799 Před 2 měsíci +2

    Mehdi Hassan Khan Sab ka jawab nhi ❤❤

  • @udasmir7709
    @udasmir7709 Před 14 dny +1

    Saleem Raza ne bohat achha gaya hae, pasand apni apni khayal apna apna.

  • @m.aansari4289
    @m.aansari4289 Před měsícem +2

    پینے اور جینے کا الگ الگ انداز ہںوگا، پینے والا اپنی آواز میں لازمی نشے کا عنصر پیش کریگا جبکہ جینے والے کا انداز ہںوگا لہذا دونوں کا موازنہ نہیں کیا جانا چاھئیے، صرف دھن ایک ہںے لیکن لفظ "پینے" اور "جینے" کے فرق کی وجہ سے گائیکی کا ردھم لازمی تبدیل ہںوگا.

  • @merajuddin8320
    @merajuddin8320 Před 13 dny

    Dono hi zabardast singer hen 💚❤️💜💙♥️🌹🌹🌹🌷🌷🌷🥀🥀🥀💓💓💓❤️💓💓💓

  • @JOJO-te4bl
    @JOJO-te4bl Před 2 měsíci +3

    جو مہدی حسن صاحب نے گا دیا وہ کسی کا باپ بھی نہی گا سکتا مہدی حسن جیسا کوئی ہو ہی نہی سکتا سلیم رضا کے بس کے بس کی بات نہی

  • @samlakhani9310
    @samlakhani9310 Před 2 měsíci +3

    Mehdi Hassan ❤

  • @ChroniclesofaRetiredSailor
    @ChroniclesofaRetiredSailor Před 2 měsíci

    واہ، واہ، واہ بہت زبردست معلوماتی وڈیو۔

  • @user-qr8yl6tb7d
    @user-qr8yl6tb7d Před 2 měsíci +1

    دونوں نے اپنی اپنی جگہ بہت ہی اچھا گایا ہے

  • @user-dr1ye1kl5u
    @user-dr1ye1kl5u Před 2 měsíci +2

    Saleem Raza best

  • @shaheenmasood9140
    @shaheenmasood9140 Před měsícem

    دونوں گلوکاروں نے اپنے اپنے حساب سے بہترین گانے گائے زبردست 🎉

  • @kingosteamworkbusiness8957
    @kingosteamworkbusiness8957 Před měsícem +1

    Hamare 🇵🇰 Pakistan ke Singers Males and Females 😮 Top ⭐🌟⭐🌟⭐🌟⭐🌟⭐🌟 Hain.

  • @iftikharalikhan4303
    @iftikharalikhan4303 Před měsícem

    Saleem Raza sang with Souz / with deep heart.
    Mahdi Hassan were great ghazal singer but this song belongs to Saleem Raza .
    We must give credit where it belongs.
    A song of my college days.
    A senior citizen.

  • @shahidabegum3930
    @shahidabegum3930 Před 2 měsíci +2

    دونون کی گائکی بھت زبردست ھے لیکن مہدی حسن زندہ اباد🎉😂

  • @muhammadkhaliqadv4725
    @muhammadkhaliqadv4725 Před 2 dny +1

    مہدی حسن صاحب کا کوئی مقابلہ نہیں نہیں

  • @mohdibrahim5169
    @mohdibrahim5169 Před měsícem +1

    سلیم رضا مہدی حسن احمد رشدی مسعود رانا یہ سب پاکستان کے شاندار گلوکار مختلف انداز میں گاتے تھے سلیم رضا پاکستان کے طلعت محمود تھے اور مسعود رانا محمد رفیع طرز کے ہر فن مولا سنگر تھے ایسے لیجنڈ گلوکار دوبارہ نہیں آئینگے

  • @AjmalKhan-ls8dy
    @AjmalKhan-ls8dy Před 2 měsíci

    It's nice information
    Both were great singers,like flowers in a bouquet, different colors with beautiful fragrance,love both great singers

  • @MuhammadNaeem-ob8xf
    @MuhammadNaeem-ob8xf Před 7 dny

    اپنے وقت کے لحاظ سے دونوں اپنی جگہ ٹھیک ہیں. ہر ایک کا اپنا دور ہوتا ہے.

  • @tariqkhurshid6559
    @tariqkhurshid6559 Před měsícem +4

    جوگانا گائیک پھلے گاتا وہی اوریجنل ھوتا ھے۔باقی سب کاپی کھلائیں گے۔اوریجنل سلیم رضا کا ھے اور وہی بہترھے،اس میں کوئی شک نہیں۔

  • @javaidbaig3581
    @javaidbaig3581 Před 2 měsíci +2

    سلیم رضا بہت اچھے گائیک تھے لیکن مہدی حسن نے یہ گیت گا کر اسے امر کردیا

  • @samueljacob5689
    @samueljacob5689 Před 2 měsíci +6

    الفاظوں کو اپنی آواز میں جادو کی طرح پیش کیا سلیم رضا نے لگتا ہے کہ واقع ہی نشے کی حالت اور بے خودی کی حالت لاجواب ۔بقلم چوہدری شفیق الزماں یوکے

  • @ZakiAnwar-n4o
    @ZakiAnwar-n4o Před 2 měsíci +1

    یہ گانا سلیم رضا صاحب نے بہت ہی اچھے طریقے سے گایا ہے اگر ان کا گانا انکھیں بند کر کے سنا جائے تو معلوم ہوتا ہے کوئی واقعی نشہی ادمی یہ گانا گا رہا ہے

  • @dailylife3714
    @dailylife3714 Před 2 měsíci +2

    No doubt Saleem Raza was good singer but Mehdi Hassan khan was best singer

  • @fardinking2948
    @fardinking2948 Před 2 měsíci +1

    Both singers are performed superb

  • @rifatmanan9204
    @rifatmanan9204 Před měsícem

    دونوں عظیم گلوکاروں نے اپنی اپنی جگہ شاعری میں پینے اور جینے کی تبدیلی کے لحاظ سے صحیح طرح اپنی اپنی اواز کا جادو جگایا ہے سو دونوں کا کم یا زیادہ اچھا گانے کے لحاظ سے مقابلہ کرنا ٹھیک نہیں ۔

  • @nuzhatkhan5480
    @nuzhatkhan5480 Před 2 měsíci +2

    سلیم رضا کی آواز میں زیادہ سوز ھے اس لیۓ سلیم رضا کی آواز میں زیادہ اچھا لگا ھے

  • @abdulfarooqui5448
    @abdulfarooqui5448 Před měsícem

    Mere bhai you guys very happy to talk about past only, 😊no vision for present and future.

  • @mujahidhamid6585
    @mujahidhamid6585 Před 2 měsíci +1

    Mehdi Hassan's version is obviously the best!!

  • @malikmussarrat
    @malikmussarrat Před měsícem +11

    اگر دونوں گانے مکمل سنائے جاتے تو تقابل کرنے میں آسانی ہوتی مگر چونکہ مہدی حسن صاحب والا گانا بار بار سن کر کانوں میں رچ بس سا گیا ہے تو میرے نزدیک یہی نمبر ون ہے ویسے بھی مہدی حسن اور نور جہاں جیسے لوگ بار بار پیدا نہیں ہوا کرتے

  • @mujahidmalik1339
    @mujahidmalik1339 Před měsícem

    Both were Legends of Pakistan.

  • @sohailtutorial2023
    @sohailtutorial2023 Před 2 měsíci +1

    سلیم رضا نے بہت بہترین گایا

  • @GhulamNabi-wb4gy
    @GhulamNabi-wb4gy Před 2 měsíci +1

    مھدی حسن کی کیا بات ھے جواب نہیں

  • @AbdulRasheed-gf4iu
    @AbdulRasheed-gf4iu Před 2 měsíci +1

    مہدی حسن ویری ویری نائیس❤

  • @waqaryounas9414
    @waqaryounas9414 Před 2 měsíci +2

    گریٹ مہندی حسن پلے بیک سنگر نہی تھے

  • @RKwrites870
    @RKwrites870 Před měsícem

    I hate to compare the difference between the two legends but with great haunting music and better sound quality and the voice of the master with a doubt the later version is by far much,much better.

  • @user-wn3et3kg5y
    @user-wn3et3kg5y Před měsícem

    Dono hi bht achhe they lkn choice apni apni hoti h hr insaan ki so saleem Raza sahib ka to kbhi suna hi ni tha aj se pehle or aj b thorra sa sunne ko mila jis daor mn unho ne Gaya us waqt Hum h hi ni they Duniya mn so Mehdi Hassan sahib 👌❤️🌹

  • @HajiSikander-oc2tn
    @HajiSikander-oc2tn Před 2 měsíci +2

    مھدي حسن صاحب کا کوئي مقابلا نھين ،

  • @ruksanazahid7662
    @ruksanazahid7662 Před 2 měsíci +1

    mehdi hassan best singer

  • @faisalnadeem7202
    @faisalnadeem7202 Před měsícem

    دونوں نے بہترین گایا

  • @akramqamar8059
    @akramqamar8059 Před 2 měsíci +1

    Mehdi hassan best

  • @shahzadshahzad2312
    @shahzadshahzad2312 Před 25 dny

    سلیم رضا کی آواز میی بیچارگی گانے کےحساب سے درخواست، لجاجت ھے چونکہ ھم نے ان کی آواز میں پہلی بار سنا ھے، مہندی صاحب کا اپنا مقام ھے
    لیکن میرے خیال میں سلیم رضا نے زیادہ اچھا گایا ہے

  • @SHEIKHABDULLATIF
    @SHEIKHABDULLATIF Před 2 měsíci +1

    مہدی حسن نے یہ گانا سلیم رضا سے بہت اچھا گایا ہے جو کہ آج بھی مقبول ہے۔ سلیم رضا نے اچھا نہیں گایا اس لیے گانا ہمیشہ کیلئے گمنام ہو گیا

  • @aliautomotive
    @aliautomotive Před měsícem

    اردو گائیکی خصوصاً غزل گائیکی میں تو مہدی حسن کا کوئی ثانی نہیں، تلفظ ادائیگی اور آواز کاجادو کیا بات ھے ،،

  • @AsimKhan-n1y
    @AsimKhan-n1y Před 13 dny

    Ahmed Rushdi, the incredible singer❤❤❤

  • @Mira-uu8qd
    @Mira-uu8qd Před 2 měsíci +1

    Mahdi hassan is the best

  • @MrShah-zo3oq
    @MrShah-zo3oq Před 2 měsíci

    I am very fond of Saleem Raza. His contributions to our film industry are anormous.
    A great singer but unfortunate. He was ignored once Mehdi Hasan sahib established himself in 1964/65.
    I have never heard him( Saleem Raza) singing this song but after listening to it now, the mood is intoxicated and the delivery of the song is comparatively slow then Mehdi Hasan. I am positive and without being prejudice I believe that the majority of the people would go for Mehdi Hasan. This is more lively and promising.
    4 July 24
    @ 22.13pm

  • @aftabhussain9586
    @aftabhussain9586 Před měsícem

    غور سے سنئے کہ سلیم رضا صاحب نے پینے کے بعد طاری ہونے والے خمار کو بخوبی الفاظ میں بھی سمویا اور ایسے ظاہر کیا جیسے کوئی کر گا رہا ہو۔ کمال کر دیا۔ جبکہ استاد مہدی حسن خان صاحب مرحوم و مغفور کی گائیکی پر تبصرہ کرنا ایسا ہی ہے جیسا سورج کو چراغ دکھانا۔

  • @ranaajmal3958
    @ranaajmal3958 Před měsícem

    Saleem Raza had very melodious effects and his voice attracted the people to come neare to radio. He had such songs whom Mehdi has no reply. I can challenge anybody with my research. Mehdi has unbeaten ghazals.

  • @stereophonicaudios7277

    The Legend Saleem Raza... ❤

  • @azharalikhan-cs5vm
    @azharalikhan-cs5vm Před 2 měsíci +2

    Sune beghair mehdi hassan ❤

  • @safiajaved145
    @safiajaved145 Před 2 měsíci

    Dono hi mashaAllah buhat pyri awaz k Malik the or song bhi buhat khubsurat hai🎉

  • @mianwahidiqbalshah4564
    @mianwahidiqbalshah4564 Před měsícem

    Saleem raza is great singer but
    Mehdi Hasan sb give thousands time better performance his extremely melodious singing ❤️💕💕

  • @obaidullahAskaney
    @obaidullahAskaney Před 18 dny

    سلیم رضا بنیاد رکھنے والے گلوکار تھے بہشت میں نورجہاں نے سسرال والے گانے کو دوبارہ دوہرایا

  • @abdulrazzak7130
    @abdulrazzak7130 Před 2 měsíci

    Salim Raza and mehdi Hasan both were legends both sang very well. Difficult to difrenciate.

  • @shaukatali8136
    @shaukatali8136 Před 2 měsíci +1

    اس نے لکھا اس نے لکھا اس نے گایا اس نے گایا 2 جملوں کو کیا ڈھٹائی سے 6 منٹ میں گھمایا اسے کہتے ہیں کمائی کا طریقہ کاروباری

  • @muzaffarkhan7661
    @muzaffarkhan7661 Před 2 měsíci +2

    میرے خیال میں اگر situation کی بات کی جائے تو اپنی اپنی situation میں ہی دونوں گانے بہترین گائے گئے ہیں اور ظاہر ہے سلیم رضا اور مہدی حسن دونوں ہی پروفیشنل سنگر تھے اور سر کو سمجھتے تھے۔
    مگر یہ کہنا کہ کس نے بہتر گایا اس لئیے صحیح نہیں ہوگا کہ دونوں کو situation اور گانے کے بول مختلف ملے۔ اگر گانے کے بول ایک ہی ہوتے اور situation بھی تو مقابلہ ہو سکتا تھا۔

  • @zahidsarmad8334
    @zahidsarmad8334 Před měsícem

    دونوں لاجواب❤

  • @bobaskivayani7324
    @bobaskivayani7324 Před měsícem

    آسلام علیکم ، دونوں لیجنڈ سنگر ،
    ترز تو ایک سی جو درد سوز ساز آواز اپنی اپنی مگر پہلی آواز وھی ترز
    کو اپنی اپنی حقیقی آواز میں گایا مگر ریکارڈنگ سلم رضا کی آواز تھیک سے حاصل نہیں کی گی، مگر مہدی بھی
    مہدی حسن ھے اور سلیم رضآ تو سلیم
    رضا بے مثال گانوں کابے تاج بادشاہ ،

  • @naseemakhtar3126
    @naseemakhtar3126 Před měsícem

    Great Mehdi Hassan is best all the time.

  • @syedjavaidansarnaqvi7705
    @syedjavaidansarnaqvi7705 Před měsícem +1

    سلیم رضا نے یہ شرابی کے انداز میں گایا تھا۔ لحاظہ اواز میں اداکاری شامل ہے۔

  • @omerhayat1578
    @omerhayat1578 Před 2 měsíci +2

    Khan Saab ne acha gaya ha

  • @abdulazizkhan8264
    @abdulazizkhan8264 Před měsícem

    Dono good singers hain compare nahi kiya ja sakta hai

  • @syedwaqaralihashmi7710
    @syedwaqaralihashmi7710 Před měsícem

    Saleem Raza k gaanay ko 1964 mein aur Mehdi hassan ki film behisht ko 1974 mein dekha tha dono ne apne apne waqt mein khobsurat gaaya tha

  • @ghulammohiuddin6356
    @ghulammohiuddin6356 Před 11 dny

    مہدی حسن کی آواز میں وہ لچ نہیں نہیں ہے جو سلیم رضا کی آواز میں تھا۔

  • @tayyabmuhammad6502
    @tayyabmuhammad6502 Před 2 měsíci

    Absolutely Mehdi Hassan Khan sb,

  • @nisarahmad2195
    @nisarahmad2195 Před měsícem

    دونون گلوکار بہت اچھے سریلے ھین

  • @shahjan751
    @shahjan751 Před 2 měsíci +1

    G abhi salaam raza ko suna tu kaan may patakhay baj gaye phr Mehdi Hasan ko soona tu dil cheerta how laga aap ke video nay tu Raza ko listen krnay ka moqa hi nahe diya yae muqabla hathi aur hirn ka tha jo Mehdi sahaib nay 100%win kr liya hay

  • @moosayt9631
    @moosayt9631 Před měsícem

    2no song lajawab hain bahr saleem raza bhi legend hain

  • @HamzaPervaiz999
    @HamzaPervaiz999 Před měsícem

    مہندی حسن مہندی حسن ہے بھائی منیر حسین بھی اچھے گلوکار تھے. انکا گایا ہوا گانا فلم ہار گیا انسان. دلدارہ دلارہ او دلدارہ جان سے تو ہے پیارہ. مالہ کے ساتھ بہت سپرہٹ گانا ہے.

  • @Arsalan-khan676
    @Arsalan-khan676 Před 22 dny

    Mandi Hussain songs is the best

  • @ZNRNews
    @ZNRNews Před 2 měsíci +2

    Mahndi hassan best❤

  • @user-mb5iq6jk1y
    @user-mb5iq6jk1y Před 2 měsíci +2

    Mahandi hassan ki voice clear hy