طافو نے پنجابی ننگے گانوں کے لیے میوزک کمپوز کیا ہے یہ کریڈٹ اس کو اپ دے سکتے ہیں باقی رہا طبہ بجانا وہ دنیا کا کوئی واحد ادمی نہیں ہے اس سے بہت بہتر طبلہ بجانے والے موجود ہیں ابھی اس دنیا میں ۔ طافو میراثی ہو سکتا ہے ایک آرٹسٹ نہیں۔
اپ کا تجزیہ بہت اچھا ہے۔ بلا شبہ تافو صاحب بہت اچھے طبلہ نواز ہیں اس پر کوئی دوسری رائے نہیں لیکن لیکن ان کے پاس ایسا کوئی سرٹیفیکیٹ یا کوئی اتھارٹی نہیں کہ وہ بلا شبہ برصغیر کے مانے ہوئے شہنشاہ غزل کی رینج کے بارے میں ایسی فرسودہ رائے دیں
او۔بھای کیا ھو گیا ھے أپ کو بات گلے کی رینج کے بارےمیں نہیں گلےکی کت تیاری و فنکاری کی ھو رھی ھے . . رھی بات طبلہ بجانےوالے کی تو وھ بہت مل جاتے ھیں مہدی ھر کوی نہیں ھو سکتا
اپ عطائی ھیں اور پوری کوشش کر رھے ھیں کسے طرح ثابت ھو جائے کے اپکو بہت علم ھے اپکو یہ علم ھی نہیں کے مہدی حسن ایک ھی ھے طبلہ نواز تو ہر موڑ پر مل جائے گا اور ویسے بھی ذاکر خاں کی جوڑ کوئی بھی نہیں جس نے دنیا میں خود کو منوایا ھے جناب انکو تو عدنان سیمی نے بانہہ پا دی تھی اوپن چیلنج دیے تھے اسنے ان میں سے کوئی نہیں ایا چھوڑیں سر اپ عطائی ھیں اتنی گفتگو فرمائیں
بات ختم ہوگئی استاد طافو نے معذرت کر لی اور اب ویڈیو بنانے کا کوئی دائرہ نہیں رہی بات طبلے کی تو استاد طافو استاد ذاکر استاد طاری ان سب کو اللہ پاک سلامت رکھے اور مہدی حسن غزل کی یونیورسٹی ہے اور اب مزید اس طرح کی گفتگو سے اجتناب کیجئے
Ustad Mehdi Hasan aur ustad tafu Khan Dono hi ek phool hain jinki Alag Alag khushbo hai Lekin Kisi k baray main is tarhan k comints nhe Dena chahiye dono hi legend hain tafu Khan Sahab ki ghalti hai aur ghalti insan say hi Hoti hai maf Karna chahiye tafu Sahab ko
طافو خاں کو گائیکی کا شعور ہی نہیں وہ کیا بتائیں گے گائیکی کے بارے میں ۔۔ کیا طافو صاحب لتاجی سے زیادہ گائیکی کو جانتے ہیں نصرت صاحب سے زیادہ جانتے ہیں یہ سب ہستیاں تو استاد مہدی حسن خاں صاحب کی پرستار گزری ہیں ۔۔اور وہ مہدی حسن کو شہنشاہ اے غزل سمجھتے تھے ۔۔ در اصل بات یہ ہے کہ طافو صاحب نے اپنے کوڑ اور اطاعی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔۔۔ اللّٰہ جس کو عزت دے اسے عزت دو ۔۔ لیکن طافو صاحب یہ بات نہیں سمجھتے وہ خود سے بہتر کسی کو نہیں سمجھتے ۔۔ اس طرح کی گفتگو سے طافو صاحب نے اپنی چھوٹی سوچ کا ثبوت دیا ہے۔۔ طافو صاحب کو چندہ اکھٹا کرکے اپنی سوچ کا علاج کروانا چاہیے اور اسے درست کروانا چاہیے ۔۔ اور میری نظر میں طافو صاحب کی اوقات ایک طبلہ پیٹنے والے سے زیادہ نہیں ۔۔ایک ایسا شخص جس نے فلم انڈسٹری کو تباہ و برباد کیا اور بے حیائ کی طرف راغب کیا ۔۔۔ Please Respect The Legends Ustad Mehdi Hassan khan sahab The Greatest Singer of all time ❤
Aakhrat aur qaber main yeswal nhin hoga k tabla kaisa bjate the sari dhingain miti main mil jain gi.tuj dey hazaron aai aur zamin Nigel gaiee nam nishan na raha Na takuber ki kro
Kia mujram per tabla bnaney waley k naam per sari bna do to koi saruk nhin buchey gi khuda ka kahuf koi.kia in no ney ko deen ki bogat tabling ki hai.allah dey fro.
Rasheed sahib aik araz ha، k bila wajhe ic topic کو aap keuoon sheaar rahe ho، bahi Alha Pak کو jan deni ha، Mehdi Hassan Khan Sahib ic dunyia main نہیں hain، Alha Pak un k darjaat بلند kare ۔ Ameen apne vlog کے lieya pls Mehdi Hassan sahib کو maayaaf kar dain، Hum ne b marna ha، hamere liey ya aap k lieye کوئیaisi bateein kare گا tu kia asha lage ga، pls Issue na banaein۔ shukria
Tafu is a bang average tabla player. All he does is play fast. There are so many tabla players who are on another level, including Ustad Zakir Hussain, Ustad Allah Rakha, Pt Samta Prasad, Pt Anokhelal, Ustad Ahmedjan Thirakwa, Pt Swapan Chaudhuri, Pt Sharda Sahai, Pt Kumar Bose, Pt Anindo Chaterjee, Ustad Sabir Khan, Ustad Tari Khan, Ustad Akram Khan and the list goes on and on. In one interview he didn't even know the other Gharana's that exist. Apart from Punjabi there is Delhi, Farrukhabad, Ajrada, Lucknow and Benares. Each Gharana has a multitude of artists. Its actually embarrassing listening to someone who is supposed to be a senior talking like this. Tafu is no where near the level of the people I have mentioned in this list and as I say, I can go on and on.
میرا خیال ھے کے مہدی حسن اب اس دنیا سے جا چکے ہیں جو مقام انھوں نے بنایا اور اب نہیں ہیں۔ اس پر اب کوئی ایسی گفتگو اب انکے لیئے مناسب نہیں۔ کل طافو صاحب پر اگر ایسی بات کوئی کرے تو وہ بھی بہت ناشائستہ اور غیر مناسب ہو گی۔ طافو صاحب کا اپنا مقام اور مہدی صاحب کا اپنا، دونوں ہماری شان ہیں
طافو نے پنجابی ننگے گانوں کے لیے میوزک کمپوز کیا ہے یہ کریڈٹ اس کو اپ دے سکتے ہیں باقی رہا طبہ بجانا وہ دنیا کا کوئی واحد ادمی نہیں ہے اس سے بہت بہتر طبلہ بجانے والے موجود ہیں ابھی اس دنیا میں ۔ طافو میراثی ہو سکتا ہے ایک آرٹسٹ نہیں۔
Tafu saab should not have said any negative comments for mehdi saab. DO Agree?????????
yes
Very good 👍
thank you
اپ کا تجزیہ بہت اچھا ہے۔ بلا شبہ تافو صاحب بہت اچھے طبلہ نواز ہیں اس پر کوئی دوسری رائے نہیں لیکن لیکن ان کے پاس ایسا کوئی سرٹیفیکیٹ یا کوئی اتھارٹی نہیں کہ وہ بلا شبہ برصغیر کے مانے ہوئے شہنشاہ غزل کی رینج کے بارے میں ایسی فرسودہ رائے دیں
thank you
تافو کے اکثر گانے عامیانہ اور بازاری
Tafo ko pehchana hi Mehdi Hasan se Muqam Mila ha . Agar Mehdi Hasan aur Noor Jahan na hotey tafo ko Janta bhi nahi koi.
thank you
او۔بھای کیا ھو گیا ھے أپ کو بات گلے کی رینج کے بارےمیں نہیں گلےکی کت تیاری و فنکاری کی ھو رھی ھے . . رھی بات طبلہ بجانےوالے کی تو وھ بہت مل جاتے ھیں مہدی ھر کوی نہیں ھو سکتا
اپ عطائی ھیں اور پوری کوشش کر رھے ھیں کسے طرح ثابت ھو جائے کے اپکو بہت علم ھے اپکو یہ علم ھی نہیں کے مہدی حسن ایک ھی ھے طبلہ نواز تو ہر موڑ پر مل جائے گا اور ویسے بھی ذاکر خاں کی جوڑ کوئی بھی نہیں جس نے دنیا میں خود کو منوایا ھے جناب انکو تو عدنان سیمی نے بانہہ پا دی تھی اوپن چیلنج دیے تھے اسنے ان میں سے کوئی نہیں ایا چھوڑیں سر اپ عطائی ھیں اتنی گفتگو فرمائیں
بہت عمدہ تجزیہ
Bhae sahib tabla bajanai walai taffo sahib sai bhe achai hain lakin khan sahib mehdi hasan sahib jaisa koe aor nahi abhe tak.
thank you
طافو جیسے سو پیدا ہوں تو بھی مہدی حسن صاحب کے برابر نہیں
بہت زبردست تجزیہ
Also hai baat nhin k insa tabla dunya main koi play nhin kersakta?
بات ختم ہوگئی استاد طافو نے معذرت کر لی اور اب ویڈیو بنانے کا کوئی دائرہ نہیں
رہی بات طبلے کی تو استاد طافو
استاد ذاکر استاد طاری ان سب کو اللہ پاک سلامت رکھے
اور مہدی حسن غزل کی یونیورسٹی ہے اور اب مزید اس طرح کی گفتگو سے اجتناب کیجئے
Ustad Mehdi Hasan aur ustad tafu Khan Dono hi ek phool hain jinki Alag Alag khushbo hai Lekin Kisi k baray main is tarhan k comints nhe Dena chahiye dono hi legend hain tafu Khan Sahab ki ghalti hai aur ghalti insan say hi Hoti hai maf Karna chahiye tafu Sahab ko
thank you
Ap ne bat hi khatm kar di g k mojra bhate hen Sahi kaha h ap gazl men tbla bjta h mojra ni
فضول قسم کا وی لاگ مھدی حسن صاحب کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا
خاں صاحب سے مقابلہ؟ یہ سب اپنا اپنا منجن بیچ رہے ہیں۔ 😂
Beshak Mehdi Hassan la jawab he❤❤❤❤❤❤❤❤
طافو خاں کو گائیکی کا شعور ہی نہیں وہ کیا
بتائیں گے گائیکی کے بارے میں ۔۔
کیا طافو صاحب لتاجی سے زیادہ گائیکی کو جانتے ہیں نصرت صاحب سے زیادہ جانتے ہیں یہ سب ہستیاں تو استاد مہدی حسن خاں صاحب کی پرستار گزری ہیں ۔۔اور وہ مہدی حسن کو شہنشاہ اے غزل سمجھتے تھے ۔۔
در اصل بات یہ ہے کہ طافو صاحب نے اپنے کوڑ اور اطاعی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔۔۔
اللّٰہ جس کو عزت دے اسے عزت دو ۔۔
لیکن طافو صاحب یہ بات نہیں سمجھتے وہ خود سے بہتر کسی کو نہیں سمجھتے ۔۔
اس طرح کی گفتگو سے طافو صاحب نے اپنی چھوٹی سوچ کا ثبوت دیا ہے۔۔ طافو صاحب کو چندہ اکھٹا کرکے اپنی سوچ کا علاج کروانا چاہیے اور اسے درست کروانا چاہیے ۔۔ اور میری نظر میں طافو صاحب کی اوقات ایک طبلہ پیٹنے والے سے زیادہ نہیں ۔۔ایک ایسا شخص جس نے فلم انڈسٹری کو تباہ و برباد کیا اور بے حیائ کی طرف راغب کیا ۔۔۔
Please Respect The Legends
Ustad Mehdi Hassan khan sahab
The Greatest Singer of all time ❤
مہدی حسن خاں صاب جیسا کوئی اب آہی نہیں سکتا وہ لاکھوں میں ایک تھا۔ 🥰 بندر کیا جانے ادرک کا مزا، مجرا کرنے والے آئے ہیں خاں صاحب سے مقابلہ کرنے۔
❤🎉❤
بھئی واہ چوھدری صاحب
Thank you brother
RASHID SB YE ROOP PEHLI DAGA DEKHA HAI ...EXCELLENT COMPARISON
Thank you Javed Bhai.
I like music/movies, so i started vlogs, sahi bana, abhi naya naya hai, will improve my vlogs.
Regards.
Tafu saab showed his cheapness if he was a big man .
طافو نےکہا کیامہدی حسن طبلہ بغیر گا سکتے ھیں ارےبیوف طبلہ کؤی چرشی بجا لےگا آواز کناسے پیدا کرگے
ط
Aakhrat aur qaber main yeswal nhin hoga k tabla kaisa bjate the sari dhingain miti main mil jain gi.tuj dey hazaron aai aur zamin Nigel gaiee nam nishan na raha
Na takuber ki kro
Kia mujram per tabla bnaney waley k naam per sari bna do to koi saruk nhin buchey gi khuda ka kahuf koi.kia in no ney ko deen ki bogat tabling ki hai.allah dey fro.
Bhai ye tafu pagal ho gaya hai
Mehdi Hassan Kahan aur ye tafu Kahan . Mehdi is mehdi, Mehdi sb ka koi jor nahen
Rasheed sahib aik araz ha، k bila wajhe ic topic کو aap keuoon sheaar rahe ho، bahi Alha Pak کو jan deni ha، Mehdi Hassan Khan Sahib ic dunyia main نہیں hain، Alha Pak un k darjaat بلند kare ۔ Ameen
apne vlog کے lieya pls Mehdi Hassan sahib کو maayaaf kar dain، Hum ne b marna ha، hamere liey ya aap k lieye کوئیaisi bateein kare گا tu kia asha lage ga، pls Issue na banaein۔ shukria
100 darusat
Tafu is a bang average tabla player. All he does is play fast. There are so many tabla players who are on another level, including Ustad Zakir Hussain, Ustad Allah Rakha, Pt Samta Prasad, Pt Anokhelal, Ustad Ahmedjan Thirakwa, Pt Swapan Chaudhuri, Pt Sharda Sahai, Pt Kumar Bose, Pt Anindo Chaterjee, Ustad Sabir Khan, Ustad Tari Khan, Ustad Akram Khan and the list goes on and on. In one interview he didn't even know the other Gharana's that exist. Apart from Punjabi there is Delhi, Farrukhabad, Ajrada, Lucknow and Benares. Each Gharana has a multitude of artists. Its actually embarrassing listening to someone who is supposed to be a senior talking like this. Tafu is no where near the level of the people I have mentioned in this list and as I say, I can go on and on.
Tablay kay palte wah😂

Thank you