Pakistan ka Mustaqbil Sirf Islami Nizam mien Hai !! | Habib Akram Podcast

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 20. 03. 2024
  • #Podcast #HabibAkram #saadnazir #pakistan #democracyinpakistan #islam

Komentáře • 667

  • @farhanparacha7754
    @farhanparacha7754 Před 4 měsíci +49

    حبیب بھائی اللّٰہ آپ سے رضی ھو جائیں آج آپ نے اپنی زندگی کا بہترین پوڈکاسٹ کیا ہے ۔۔

    • @manzoorarif586
      @manzoorarif586 Před 4 měsíci

      NO....DOUBT

    • @farhanparacha7754
      @farhanparacha7754 Před 4 měsíci +1

      @muhammadadnan-23 سر یقین کریں اس ڈیٹیل کا کوئی علم نہیں ۔۔۔ میں تو صرف کونٹینٹ کی بات کر رہا ہوں ۔۔۔ پاکستان کا مستقبل صرف اسلامی قانون ۔۔ 👍

    • @Saaad2
      @Saaad2 Před 4 měsíci

      ​@muhammadadnan-23 saad bhai jo pindi k bary don r badmash hain.. illegal housing soceity aur qabza mafia hain, zoor zabardasti zameenen khenchty hain, darjano FIRs hain, wo islamic law ki baat kar rahy jo agar islamic law lgy tou inko pehly din phansi honi chaye 😂😂😂

  • @zahidkath
    @zahidkath Před 4 měsíci +16

    جو باتیں ایک عالم دین کو کرنی چاہئے وہ ایک کاروباری شخصیت کررہا ہے❤

    • @motivationultra01
      @motivationultra01 Před 4 měsíci +2

      This is good.

    • @privacymatterstome
      @privacymatterstome Před 4 měsíci

      کاروبار چلانا ہو تو کرنا پڑتا ہے۔ جاہلوں کا ملک جو ہے یے۔ خان صاحب کو ہی دیکھ لو ساری عمر رنگ رلیاں منا کے سیاست کی خاطر ریاست مدینہ ایک ہاتھ میں اور تسبیح دوسرے ہاتھ لے کے پھرتا تھا۔ اس سعد نے بھی بہت پراپرتی ہتھیا لی اب چار باتیں کر کے اگر عالم دین اور کالا پیسہ چٹا کر لے گا تو کیا ہی برا ہے

    • @list10s
      @list10s Před 4 měsíci

      Allah jisse chahe apne deen ka kaam le

  • @user-si3zr5ty2q
    @user-si3zr5ty2q Před 4 měsíci +23

    جامع بامعنی قابل عمل گفتگو اور ملک وقوم کے تمام مسائل کا حل اللہ تعالٰی آپ دونوں حضرات کو جزائے خیر دے آمین

  • @thinkrevival1
    @thinkrevival1 Před 4 měsíci +4

    زبردست سعد بھائی۔
    پاکستان کی یوتھ میں اس وقت سب سے پاپولر رائے یہی ہے (تبھی سیاسی لیڈر بھی اسلامی ٹچ دیتے)۔ میں نے پاکستان کی ایک بڑی یونیورسٹی سے طب پڑھی اس ہی لئے کہ رہا۔
    ہمیں ان ڈسکشنز میں اضافہ کرنا ہے اور ملک کے اچھے ذہنوں اور دین جاننے والے قابل لوگوں نے ساتھ بیٹھ کر حل نکالنے ہیں۔
    مستقبل ہمارا انشاللہ اسلام میں ہے اور تابندہ ہے۔
    دونوں کا شکریہ

  • @hammadsalahuddin7869
    @hammadsalahuddin7869 Před 4 měsíci +52

    The only true doctrine, explained simply and beautifully. Without any doubt, Deen ka nizaam is the only solution for saving Pakistan from becoming another Palestine 😢

    • @ahsensaleem9799
      @ahsensaleem9799 Před 4 měsíci

      Bhai Ki sb baty Theak Hain or in aihtram hain pr sub afsani baty hain

    • @MuhammadAwais-xh8mv
      @MuhammadAwais-xh8mv Před 4 měsíci

      Mery khyal ha Islami nizam k hwaly sy bht wazahat k sath Quran m aa chuka ha k (mafhoom) "apny faisly appas m mashwry se kro". Isko modern duniya ki language m democracy khty hain. Shukriya.

    • @MaryamSiyal-gx8qh
      @MaryamSiyal-gx8qh Před 4 měsíci +2

      Habib bhai wasted my 51 minutes.

    • @ahsensaleem9799
      @ahsensaleem9799 Před 4 měsíci

      i agree with you
      @@MaryamSiyal-gx8qh

    • @SocietalInsightsHub
      @SocietalInsightsHub Před 4 měsíci

      Wake up bro !

  • @zaidali9327
    @zaidali9327 Před 4 měsíci +11

    Saad Nazir ko pehli dfa suna aor Dil Khush ho gya. Allah apki hifazat farmaye

  • @boomboom3373
    @boomboom3373 Před 4 měsíci +21

    بہترین پوڈکاسٹ۔ سعد نذیر صاحب کے ساتھ مکمل اتفاق ہے۔

    • @ahsensaleem9799
      @ahsensaleem9799 Před 4 měsíci

      Bhai Ki sb baty Theak Hain or in aihtram hain pr sub afsani baty hain

    • @Saaad2
      @Saaad2 Před 4 měsíci

      saad bhai ki asliat b jano mere bhai.. pindi k bary don r badmash hain.. illegal housing soceity aur qabza mafia and they have dozens of FIRs..

    • @Saaad2
      @Saaad2 Před 4 měsíci

      saad bhai ki asliat b jano bhai.. pindi k bary don r badmash hain.. illegal housing soceity aur qabza mafia and they have dozens of FIRs..

  • @Hassaniii638
    @Hassaniii638 Před 4 měsíci +39

    ملک انصاف سے چلتا ہے
    یورپ میں انصاف ہے یہی ان کی کامیابی کا راز ہے
    یہی قانون فطرت ہے

    • @acousticmaania2969
      @acousticmaania2969 Před 4 měsíci +1

      Very good aur yehi Islam hy insaaf .. either democracy, socialism, khilafat or kingdom... Justice is islam rest waste of time

    • @foursight3479
      @foursight3479 Před 4 měsíci +3

      اچھا آپ کے خیال میں یورپ والے کامیاب ہیں ؟ یعنی وہی چار پیسے آ جانا آپ کے نزدیک کامیابی ہے ؟ چاہے مرتے ہی چھتر پڑنا شروع ہو جائیں ہمیشہ کے لیے ؟

    • @Hassaniii638
      @Hassaniii638 Před 4 měsíci

      @@foursight3479
      بھائی میں نے پیسوں کا ذکر ہی نہیں کیا یہ آپ کی اپنی سوچ ہے کہ پیسے والا کامیاب ہوتا ہے ،
      باقی آخرت میں کس کو چھتر پڑنے ہیں کس کو نہیں یہ فیصلہ آپ نے نہیں کرنا

    • @iq2823
      @iq2823 Před 4 měsíci

      اور انصاف اخلاق سے چلتا ہے اور اخلاق بنیادی قٗدرتی اور انسانی فطرت سے وجود میں آتا ہے۔ اور مذھب ان اخلاقی تعلیمات کو بامِ عروج تک پہنچاتا ہے۔۔۔۔۔ انصاف کہیں تیسرے یا چوتھے درجے پہ آتا ہے۔ لیکن آپ کی بات کو یکسر نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔۔۔۔ میں نے آپ کی بات کی جڑوں تک پہنچنے کی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے۔۔۔۔۔ لیکن آپ کی بات سے بالکل متفق ہیں۔۔۔۔!

  • @ArshadMehmood-ry7dt
    @ArshadMehmood-ry7dt Před 4 měsíci +24

    I fully agreed with Saad Bhai. Islam is a complete code of life.

    • @himmsingz
      @himmsingz Před 4 měsíci +2

      Like Taliban’s code in Afghanistan.

    • @AbdulSamad-fl2hz
      @AbdulSamad-fl2hz Před 4 měsíci

      Which code?....suni, humbali, shafi....etc

    • @manzoorarif586
      @manzoorarif586 Před 4 měsíci

      NO....DOUBT

    • @ArshadMehmood-ry7dt
      @ArshadMehmood-ry7dt Před 4 měsíci +2

      @@AbdulSamad-fl2hz Quran and Sunnh .

    • @AbdulSamad-fl2hz
      @AbdulSamad-fl2hz Před 4 měsíci

      @@ArshadMehmood-ry7dt bhai roza main pakistan k liy nai rakhta apny liy rakhta hoon... agar aap qanoon k tehet roza rakhwao gay... phr apko rakhna pary ga...jab aisa hoa to koi nai tahy ga yahan ...vetican city ki misal daikh lo...

  • @user-yx1iq8ld2u
    @user-yx1iq8ld2u Před 4 měsíci +4

    Dil ki batain kardin ajj Bhaii salute to you ❤️🤗

  • @masoodfazal7548
    @masoodfazal7548 Před 4 měsíci +15

    The idea is commendable. Dialogue and discussion in masses is needed to make way forward.
    Librals and seculars are clear about their thought and so are we.
    یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند
    بہار ہو کہ خزاں لا الٰہ الا اللہ
    Islam zindabad, Pakistan zindabad

  • @shahidnazir5174
    @shahidnazir5174 Před 4 měsíci +42

    یاد رہے کہ یہ پروگرام ہم حبیب اکرم صاحب کی وجہ سے دیکھ رہے ہیں

    • @chaudharyalinazeervirk7042
      @chaudharyalinazeervirk7042 Před 4 měsíci

      G Aisa e Hei 😂

    • @SohailKhan-nx9vw
      @SohailKhan-nx9vw Před 4 měsíci

      ورنہ ایک پٹواری کو مہمان بنا کے وقت ہی ضائع کیا ہے۔

    • @uk4490
      @uk4490 Před 4 měsíci

      💯

    • @user-ih4nr6sw1c
      @user-ih4nr6sw1c Před 4 měsíci +4

      اس پورے ا گھنٹے کی گفتگو کا مطلب یہ ہوا کہ ساری باتیں تیرے کھوپڑی کے اوپر سے گزری ہیں ۔۔

  • @AzmJvd
    @AzmJvd Před 4 měsíci +3

    I stand with Mr Saad Nazir with my soul and heart, and I must say he is brave enough to speak all this so correctly and bravely.

  • @zamansahoo175
    @zamansahoo175 Před 4 měsíci +3

    Meri age 32 ha aur me aj sy 16 saal pehly is nteeja py phnch gya tha k is mulk ko srf Shreyat ka nzam e bcha skta....101% ageeed with ths Man...

  • @rizkhanwasti1680
    @rizkhanwasti1680 Před 4 měsíci +4

    پاکستان میں ایسی گفتگو الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین

  • @syedmanzarhussainshah6483
    @syedmanzarhussainshah6483 Před 4 měsíci +2

    بہت عمدہ پوڈ کاسٹ ۔۔ سعد صاحب بلکل درست فرما رہے ہیں ۔ اس ملک کی بقاء صرف نظام مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر ہے۔

  • @RubinaAarshad1
    @RubinaAarshad1 Před 4 měsíci +5

    Awesome conversation. Very informative. God bless Pakistan. 🇵🇰

    • @ahsensaleem9799
      @ahsensaleem9799 Před 4 měsíci +1

      Bhai Ki sb baty Theak Hain or in aihtram hain pr sub afsani baty hain

    • @tughral
      @tughral Před 4 měsíci

      If they could not digest one "Absolutely Not" how could they allow you for this system which would be purely against their wishes. Economically you are zero.even cannot prepare your annual budget without their Aid.

  • @maisamraza5009
    @maisamraza5009 Před 4 měsíci +6

    Wat a point of view , deen o duniya ka khoob combination daikha in bhai ki guftagoo mai , barri jurrat chaheeay aaj kay dour mai yeh Baat karnay ki , Allah aap ko salamat rakhay aur mazeed himmat day

    • @chotadinosaur8277
      @chotadinosaur8277 Před 4 měsíci

      As salam u alaikum Sister where is your hijaab in the DP 😁

  • @abdurrabmuhammad9857
    @abdurrabmuhammad9857 Před 4 měsíci +5

    Very impressive podcast . I totally agree with Mr. Sad sahib that only Islamic system is real solution of pakistan . But we are facing a sincere islamist leadership and party who can solve our present political and economic crisis .

  • @imtiazali9758
    @imtiazali9758 Před 4 měsíci +2

    ماشاءاللہ حبیب اکرم بھائی سعد بھائی نے جتنی گفتگو کی ہے میں سو فیصد متفق ہوں اور آپ کے کاونٹر سوالات کا بھی جواب نہیں سعد بھائی کے ساتھ ایک اور پروگرام ضرور کیجئے گا اللہ تعالٰی آپ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @aimabukhari110
    @aimabukhari110 Před 4 měsíci +4

    Fully agreed with him.The best podcast ever👍 💯

  • @Abu_Muhammad1124
    @Abu_Muhammad1124 Před 4 měsíci +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حبیب بھائی سعد بھائی نے بہت ہی کمال کی گفتگو کی ہے اللہ آپ جزائے خیر سے نوازے اور سعد بھائی کو دوبارہ بلائیے گا ضرور

  • @hajiiqbal831
    @hajiiqbal831 Před 4 měsíci +2

    Mashahala ❤Habib Akram Allah bless and protect you Allah bless and protect PM imran Khan Allah bless and protect Pakistan 🇵🇰 love from Canada 🇨🇦

  • @irfanminhas8234
    @irfanminhas8234 Před 4 měsíci +7

    اسلامی روایات پر عمل کیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا اور اس وقت ملک کے پاس صرف ایک ہی لیڈر ہے اور وہ ہے عمران خان

    • @privacymatterstome
      @privacymatterstome Před 4 měsíci

      تمہارے جیسی مینٹیلٹی کے لوگ اصل وجہ ہیں پاکستان کی تنزلی کی۔ اس ملک میں ہر چور چکا بھی حاجی ہو گا۔ اسلام سے ایموشنل اٹیچمنٹ ہے بس لوگوں کی۔ اور عقل دلیل کی بجاے ایموشنز پے فیصلے کرتے ہیں لوگ۔ اس ایموشنل سٹیج سے نکلنا ہو گا۔ تعلیم عام کرنی ہو گی۔ دقیہ نوسی ختم کرنی پڑے گی۔ اور سٹیٹ کا ایک قانون بنانا ہوگا جس پے سب چلیں کوئ جرنیل یا ملا ہ اس قانون سے باہر نا ہو۔ صرف تب پاکستان ترقی کر سکتا ہے۔ اور عمران خان جیسے ماڈرن ملے کبھی انقلاب نہی لا سکتے۔

  • @rahibmineralgems6212
    @rahibmineralgems6212 Před 4 měsíci

    اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے بہت عمدہ بات کی آپ نے صرف اور صرف یہی حل ھے کہ قرآن پاک کا قانون نافذ ہوجائے اس میں ھمارے دین اور دُنیا کی فائدہ ہیں

  • @user-sd9ke2ci2v
    @user-sd9ke2ci2v Před 4 měsíci +6

    مجھے پورا یقین ھے کہ یہ سعد صاحب اچھے انسان اور لاجک سے بات کر رھے ھیں اور سو فیصد ٹھیک کہہ رہے ہیں

    • @privacymatterstome
      @privacymatterstome Před 4 měsíci

      کیسی بیوقوف عوام ہے پاکستان کی چلو کوئ نہی ہم نے ویسے ملک چھوڑ جانا ہے۔ سارے جاہل ایک دوسرے کو بیوقوف بناتے رہیں۔ بلیو ورڈ سٹی میں پلاٹ خرید لو دو چار سعد نزیر پاکستان کا قرضہ اتار دے گا۔

    • @Azram_Ali
      @Azram_Ali Před 4 měsíci +1

      100%

  • @mushtaqkhan5376
    @mushtaqkhan5376 Před 4 měsíci +3

    حبیب صاحب!
    آپ کا بہت شکریہ آپ نے اتنا خوبصورت اور دلچسپ براڈکاسٹ کیا اور سعد نذیر صاحب کا بہت شکریہ اتنے پیارے اور سادہ انداز میں ایک حقیقت کو بیان کیا۔
    حبیب صاحب میں پہلے ہی آپ کا گرویدہ تھا لیکن اب اس میں اضافہ ہوگیا اور میں نے سعد نذیر صاحب کو پہلی مرتبہ دیکھا اورسنا۔ مجھے انکا اتنے عامیانہ انداز میں ایک اللہ کے احکامات کو ماننے اور اپنی دنیا اورآخرت کوسنوارنے کا نسخہ بہت بھایا ۔ اللہ ہمیں اپنے دین اور اپنے نبی کی سنت پر قائم رکھے بے شک اس میں ہماری ساری بھلائ ہے۔ اللہ آپ دونوں کو خیر عطا فرماۓ۔

  • @abdullah-Virk-894
    @abdullah-Virk-894 Před 4 měsíci +1

    One of the best conversation Ma shaa Allah ❤ Hats off to Saad bhai. Zabardast 🎉

  • @user-jy5dz9ol5n
    @user-jy5dz9ol5n Před 4 měsíci +1

    جی سعد نذیر صاحب بلکل بجا فرما رہے ہیں۔میری نظر میں اس ملک کی بقا اسی میں ہے

  • @user-dq4wc9ss4i
    @user-dq4wc9ss4i Před 4 měsíci +3

    یہ بات ہے اسلامی قوانین اور اُن کے نفاذ کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا

  • @mehardani9446
    @mehardani9446 Před 4 měsíci +3

    Agreed with Saad sb . Islam is the complete code of life.

  • @Sufyanistan
    @Sufyanistan Před 4 měsíci +1

    نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

  • @ramshakanwal7758
    @ramshakanwal7758 Před 4 měsíci +2

    Very well described Mashallah, you have a great vision to implement the Islamic roles of life in Pakistan, keep doing great work 👍👍👍

  • @kamalsarwar1556
    @kamalsarwar1556 Před 4 měsíci +3

    Sir habib I surprised to listen Saad Nazir sir vision&also appreciate his vision

  • @Farooqmustafa-ll4lk
    @Farooqmustafa-ll4lk Před 4 měsíci +4

    I like your ideas Saad sb good program

  • @haiderali3650
    @haiderali3650 Před 4 měsíci +2

    The message you just shared in this video is truly touching. Agree with that. Keep doing the great work, this nation needs more of it.

  • @user-bb5tt2xo2i
    @user-bb5tt2xo2i Před 4 měsíci +2

    Wow saad sahib vision is very clear. May Allah give him long life and success ameen

  • @arshadmahmood5126
    @arshadmahmood5126 Před 4 měsíci +4

    One of the best vlog and good analysis 👍👍

  • @idreeskhawaja1687
    @idreeskhawaja1687 Před 4 měsíci +1

    Precise narrative, islami nizam is the only way out for us. Very courageous talk

  • @qaisersheraz6698
    @qaisersheraz6698 Před 4 měsíci +1

    جزاک اللہ بہت خوب بہت عمدہ بہت خوبصورت

  • @HealthFitness-wj7hn
    @HealthFitness-wj7hn Před 4 měsíci +1

    بہترین گفتگو۔

  • @RuqqiaAshraf
    @RuqqiaAshraf Před 4 měsíci

    You have greatest thought sad Sahib 👏. Kitna hi Acha ho agar hmare mulak m hr educated or Kamyab person ki thought ap jesi ho

  • @outaiffactory3028
    @outaiffactory3028 Před 4 měsíci

    جزاکاللہ سعد بھائ بہت لاجواب گفتگو کامیابی کا راستہ بہت واضع ھے کوئ دو راۓ نہیں حبب صاحب آبہت ھی معلواتی گفتگو ذندگی میں پہلی بار ایک گنٹے سے زیادہ وقت کی وڈیو پلک جہپکے بغیر سنی پتہ ہی نہیں چلا وقت گزرنے کا

  • @asimjhangir60
    @asimjhangir60 Před 3 měsíci

    حبیب صاحب السلام علیکم پروگرام تھوڑا لمبا تھا لیکن بڑا مزہ ایا اس طرح کے پروگرام میری دعا ہے کہ اپ زندگی بھر بناتے رہیں ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ویری نائس❤

  • @ranazahid-zh1nk
    @ranazahid-zh1nk Před 4 měsíci +1

    Excellent perfomance.May Allah reward you with goodness .keep it up .
    Stay blessed forever

  • @anamyousaf1107
    @anamyousaf1107 Před 4 měsíci +1

    Exciting Majestic thoughts...keep it up Saad sahab👍

  • @Sandyablueproperties
    @Sandyablueproperties Před 4 měsíci +3

    One of the Best project for all and in Pakistan

  • @musamughal8972
    @musamughal8972 Před 4 měsíci +1

    MashaALLAH - Best Analysis & Best Podcast.

  • @HamzaKhan-fm6zm
    @HamzaKhan-fm6zm Před 4 měsíci +3

    بہت عمدہ بھائی جان

  • @ALLinOne-vd7bh
    @ALLinOne-vd7bh Před 4 měsíci +3

    اسلامی نظام سب سے زبردست بہترین اور مقدس اور اچھا نظام ہے۔اس سے اچھا کوئی نظام نہیں ۔

  • @waqasnasir4738
    @waqasnasir4738 Před 4 měsíci +2

    Habib bhai mein aisy Nizam ki Taed kron ga 100 % aur boht sy bhai hmary bhi krein gy kun ky is mojoda nizam sy har koi bezar hy..
    Islam ko Deen ky tor pr hum ny kabhi kabol kia hi nhn Pakistan mein jis ki waja sy hum tanuzli ka shiqar hy..

  • @sameerakber6319
    @sameerakber6319 Před 4 měsíci +2

    completly Agreed with guest

  • @malikrafaqat9178
    @malikrafaqat9178 Před 4 měsíci

    جزاک اللہ
    بہت عمدہ گفتگو

  • @mahreenkhan1304
    @mahreenkhan1304 Před 4 měsíci +1

    Fully agreed with him , One of the best Vlog and good analysis , keep doing the great work sir this nation needs more for it 👍👍👍

  • @ahmedmohamed-on9lf
    @ahmedmohamed-on9lf Před 4 měsíci +2

    Dr Israr Ahmed may Allah grant him paradise, said it before 30 years.

  • @Abdurrehmanvlogs738
    @Abdurrehmanvlogs738 Před 2 měsíci

    Excellent. Just heard some of it. What I have heard until now is just beautiful.
    Someone told me about it and I listened to a little bit of it at that moment. Can't wait to hear the whole podcast.
    This is what is needed and this is what the youth talks about today. Being a guy of 50 years it's just so pleasant to hear about such solutions.
    Spot on Saad sb.
    Thanks to both of you.

  • @haleemasadia7216
    @haleemasadia7216 Před 4 měsíci +2

    Beshak Haakmiyat sirf Allah ki hy.Masail k hal k liye naye nizaam bnany ki zarorat nhi balky islami nizaam ka nafaaz hi nijaat or kamyabi ka rasta hy. Beshak Haakmiyat sirf Allah ki hy.Masail k hal k liye naye nizaam bnany ki zarorat nhi balky islami nizaam ka nafaaz hi nijaat or kamyabi ka rasta hy.

  • @amagzjeans250
    @amagzjeans250 Před 4 měsíci

    Excellent podcast. Mr.Saad presented out of the box solution for the turmoil of Pakistan. Really apriciate ur effort and right choice for this podcast.Thanx

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 Před 4 měsíci +14

    قائدا اعظم رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے بالکل صحیح ارشاد فرمایا تھا، کہ یہ ملک ملائیت کے لیے حاصل نہیں کیا گیا، بلکہ یہ اسلام کے لیے حاصل کیا گیا ہے.
    کیونکہ اسلام صرف مولوی کا مذہب نہیں ہے، بلکہ یہ تمام مسلمانوں کا دین ہے، اور دین نام ہوتا ہے "طرز زندگی" کا.
    سعد نذیر صاحب کے ساتھ مکمل اتفاق ہے.

  • @foursight3479
    @foursight3479 Před 4 měsíci

    الله پاک جزاۓ خیر دے سعد نزیر صاحب کو ... کیا ہی سچی اور کھری باتیں کی ہیں ... بلا خوف و جھجک

  • @nazimjuttveer9612
    @nazimjuttveer9612 Před 4 měsíci +1

    Exciting Majestic Thoughts keep it Saad Sir

  • @saqibiqbal838
    @saqibiqbal838 Před 4 měsíci

    That’s what we need to understand. MashaAllah!
    InshaAllah Pakistan qayamat tk Qaem rhyga or Saad bhai jo baat or rhy hain darhaqeeqat yahi nizaam is mulq ka muqadar he. We need to educate educated youngsters. We need more dialogues like this.

  • @charism-art4375
    @charism-art4375 Před 4 měsíci

    Really inspiring podcast, listening Mr Saad first time, and all impressed by his conviction, faith and resolve. Our society is in dire need of such true thinkers and practical Muslims....great talk❤

  • @ImranKhan-ev3cn
    @ImranKhan-ev3cn Před 4 měsíci

    ماشاءالله
    سعد بھائی نے بہت ہی اچھی گفتگو کی ہے ان کی بات سچ ہے ہم دین سے بہت دور ہو گے ہیں

  • @muhammednasir4428
    @muhammednasir4428 Před 4 měsíci +3

    Allah.aap.ko.khush.rakhy.ammen

  • @naeemparacha3034
    @naeemparacha3034 Před 4 měsíci

    Respected Habib Akram Sb, what an excellent podcast.. lovely session and really precious material discussed in it. Hats off to Saad Sb and you.
    May Allah be your Guide and Protector. Ameen

  • @user-lv5gu5ts7j
    @user-lv5gu5ts7j Před 4 měsíci +2

    May Allah be pleased with both of you. Implementation of Allah's deen has been very rightly professed by Saad sb. Moral reconstruction of society and system on the basis of islam is the only solution that could ensure respectful survival, and success in the life hereafter. We hope Habib Akram sb to engage Saad bhai more frequently on this theme, or to start a special podcast program, named like for example "Rethinking Islam", "Pakistan and Islam", etc. The nation is desperately look for some hope in future for the country....knowing that current system is a complete failure.

  • @muhammadsuleman7061
    @muhammadsuleman7061 Před 4 měsíci +2

    Beshak Nifaz e islam e zaroort ha MashAllah

  • @mohdanwar5554
    @mohdanwar5554 Před 4 měsíci +1

    Habib Akram sahib There must be regular sittings with saad Nazir and like minded people in future
    It was a-nice well discussed topic

  • @aroojch6036
    @aroojch6036 Před 4 měsíci +2

    اسلام ہی انسان کی بنیاد ہے اس پر ہم جتنے بھی مغربی ورثے کو اپنا لے جب تک ہم خود سے شروع نہیں کرے تب تک کچھ بھی نہیں بدلے گا

    • @tughral
      @tughral Před 4 měsíci

      Aur aisa kabbi ho ga neh

  • @aqsaarshad6350
    @aqsaarshad6350 Před 4 měsíci

    Awesome conversation and very informative. Allah bless him.

  • @AlishbaAlishba-jt3nd
    @AlishbaAlishba-jt3nd Před 4 měsíci

    Everything you said is true and we are fully satisfied. May Allah give you life and success.

  • @seharaslam4193
    @seharaslam4193 Před 4 měsíci

    Jazak Allah ❤

  • @waleedrasool2945
    @waleedrasool2945 Před 4 měsíci +1

    Well said Saad Nazir Sb... Agreed 💯

  • @aimakhan9935
    @aimakhan9935 Před 4 měsíci +1

    Strong and powerfull idealogy shared by saad sahib .... pakistan need this idealogy yes very well said that we as new generation need to work on our morality keeping in mind the idealogy of islam.
    MAY ALLAH BLESS PAKISTAN LONG LIVE AMEEN

  • @adilchaudhry692
    @adilchaudhry692 Před 4 měsíci

    Your insights are spot on. It’s refreshing to hear such a well expressed perspective on this topic. Keep up the great work!

  • @talhaaziz9214
    @talhaaziz9214 Před 4 měsíci +1

    سعد نزیر صاحب کی بات سے 100 فیصد متفق ❤

  • @jawedali610
    @jawedali610 Před 4 měsíci

    I salute Mr. Saad. You have answered in easiest way. Brilliant
    Totally agreed that Islam is the only solution for all of us

  • @t1mor
    @t1mor Před 4 měsíci

    Good on you brother Saad. Your company built my house in Bahria Town with Hyder. I support and echo your feelings. As imam Malik said what rectified first part ummah will rectify last part of it as well. If we don't revert back to our deen, nothing will get better.

  • @muhammadaslamcheema9054
    @muhammadaslamcheema9054 Před 4 měsíci

    Habib Akram sahib Allah taala apko sada huch o abad rakhe ameen ❤❤❤❤jazak Allah jazak Allah ❤

  • @saqibrauf2136
    @saqibrauf2136 Před 4 měsíci

    Habib Bhai... couldn't comprehend this guy and vision. Education, good social & morale values and justice are the core values where nation thrive. Religion is my connection with ALLAH swt... ruler jurisdiction was never be there to interfere in our personal life!

  • @IjazKhan-yg4su
    @IjazKhan-yg4su Před 4 měsíci +1

    Masha allah awsome talk

  • @sarmadibrahim_
    @sarmadibrahim_ Před 4 měsíci +2

    Explained beautifully, no doubt ❤

  • @FaisalFaisal-oc1hv
    @FaisalFaisal-oc1hv Před 4 měsíci +2

    I love hbib sahb

  • @user-ll5jz4hu4t
    @user-ll5jz4hu4t Před 4 měsíci

    The host and guest are both outstanding. Totally agreed with views of the guest. State of Pakistan is strong against the weak and weak against the strong and should be otherwise. True Islam is a balance between material and spiritual life which ensures success in this life and life after death. The major task of every Muslim and every Muslim state is to live according to the Holy Quran and Sunnah.

  • @ammadalik027
    @ammadalik027 Před 4 měsíci

    Bahtreen❤

  • @motivationultra01
    @motivationultra01 Před 4 měsíci +1

    Thankyou Sir, we need our actual voices to be covered, we gotta defeat this secular system that's depressing us.

  • @kkm228
    @kkm228 Před 4 měsíci

    Totally agree with the guest here….Pakistan needs such a system….very informative and interesting podcast 👍

  • @user-ni4kn8yz3q
    @user-ni4kn8yz3q Před 4 měsíci +1

    Habib sab ap ne proof kia hy k apko subscribe krna ghalat ni tha ...masha Allah keep it up .

  • @ashfaqraza8777
    @ashfaqraza8777 Před 4 měsíci

    Very very nice and beautiful conversation. Really I, m very impressed by your motivated conversation. I am very grateful and thankful both of you. This is a great reality that the solution of our problems in Islamic system and whole nation must have to understand this reality.

  • @MuhammadHassan-bn3cf
    @MuhammadHassan-bn3cf Před 4 měsíci +1

    Excellent narrative. This is exactly what we need to do and grow as a prosperous nation

    • @tughral
      @tughral Před 4 měsíci

      Pakistan has already become an hostage in the hands of mullahs.

  • @talhajunaid6522
    @talhajunaid6522 Před 4 měsíci +2

    Well said Saad shb 🙌🏻

  • @chnajam2813
    @chnajam2813 Před 4 měsíci +2

    Habib Akram sir

  • @user-ne2mw7yz3x
    @user-ne2mw7yz3x Před 4 měsíci +1

    Habib Akram do more discussion videos with this man !!!❤

  • @usamaabid8855
    @usamaabid8855 Před 4 měsíci

    Good conversation with Great thoughts. 👍

  • @user-bg8jh8fu3d
    @user-bg8jh8fu3d Před 4 měsíci

    Jazak Allah, very true

  • @ahadbaryar
    @ahadbaryar Před 4 měsíci +1

    While Islamic ideology is heart of Pakistani nationhood, practical implementation of Islamic morality and law is far from simple. His opinion raises serious implementations and practical questions like:
    Who decides?
    Which Islam? Shia Sunni?
    What would be mechanism leadership selection?
    Who defines Islamic morality?
    Democracy under constitutional supremacy with basic Islamic structure defining constitution is the way forward.
    His idea of cementing Pakistan’s future around Islam indeed makes sense.

  • @parveena9633
    @parveena9633 Před 4 měsíci

    Beautiful worth watching

  • @user-zv9lz3fb7b
    @user-zv9lz3fb7b Před 4 měsíci

    Interesting discussion topic .....

  • @fakharuddin5904
    @fakharuddin5904 Před 4 měsíci

    ❤❤ mind blowing..Outstanding.. Awesome 👌 Excellent ❤❤podcast ❤❤ one of the best Analysis ❤❤