Video není dostupné.
Omlouváme se.

Qayam e Imam Hussain a.s Ba Zuban e Imam Hussain | Syed Jawad Naqvi | Majlis 3rd Muharram 1446-2024

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 07. 2024
  • Majlis e Aza 3rd Muharram 1446 | 2024 || Ustad Syed Jawad Naqvi h.a
    Topic: Qayam e Imam Hussain a.s Ba Zuban e Imam Hussain a.s
    Speaker: Ustad e Mohtaram Syed Jawad Naqvi HA
    3rd Muharram ul Haram 1446H
    10th July 2024
    Jamia Masjid Bait ul Ateeq, Jamia Urwa tul Wusqa Lahore
    Ashra Majalis Muharram ul Haraam 1446 - 2024
    Organized by:Tehreek e Bedari Ummat e Mustafa SAW
    #muharram2024 #muharram #zikr #syedjawadnaqvi #muharram1446 #islamicsermon #islamicvideo

Komentáře • 55

  • @sheher-banojafari8967
    @sheher-banojafari8967 Před měsícem +10

    حماسہ حسینی ع کو پاک و ہند کے مومنین تک پہنچانے والے استاد محترم کو اللہ تعالی بحق رسول اللہ ص اور اہل بیت ع اور شہدائے کربلا صحت و سلامتی عطا فرمائے

  • @yaallahsahil504
    @yaallahsahil504 Před měsícem +3

    اس زمانے کا عظیم مفسر کربلا ہے
    خدا سلامت رکھے ۔
    ہمیں انکے کربلایی افکار کو سمجھنے اور راہ کربلا پر گامزن ہونے کی توفیق عطاء فرمائے

  • @user-ny2ov3qd2v
    @user-ny2ov3qd2v Před měsícem +1

    حقیقی کربلا فلسفہ کربلا مقصد کربلا صحیح معنوں میں ہم تک پہنچایا خدا آپ کو سلامت رکھے اور کاروباری زاکروں سے امت کو بچا کر رکھے

  • @malikazahra3183
    @malikazahra3183 Před měsícem

    Ma sha Allah Ma sha Allah..❤❤❤❤Salam bar Habib ibne Mazahir 😢😢..Khuda Agha Jan Jo salamat farmaaye🇵🇸🇵🇸🇵🇸

  • @user-ss6fi7fp5s
    @user-ss6fi7fp5s Před měsícem +3

    عظیم ترین انقلابی مفسر کربلا استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ ❤

    • @Bilal-jv6uw
      @Bilal-jv6uw Před měsícem

      بےشک❤❤❤

    • @kumail9090
      @kumail9090 Před měsícem

      Kash hum Nizam e Immat pe amal paira hote aj Israel US aur UK ki himmat na hoti Gaza men khoon e Muslims yun arzani se bahane ki

  • @Juvedhrana
    @Juvedhrana Před měsícem

    ماشاءﷲ آغا جان مولا سلامت رکھے امین

  • @Engr.ZeeshanAbbas
    @Engr.ZeeshanAbbas Před měsícem +5

    اللھم صل علیٰ فاطمۃ وابیھا و بعلھا و بنیھا و سرالمستودع فیھا بعدد ما احاط بہ علمک 🌹

  • @user-tn8ie5fp6c
    @user-tn8ie5fp6c Před měsícem

    Perwerdi Ghar e Alam, Agha Sahab ko Sehat our toolay umer Atta fermay,,

  • @ifatmehdi2327
    @ifatmehdi2327 Před měsícem +2

    خداوند کریم آپ کو صحت وسلامتی کے ساتھ ساتھ رکھے انشاءاللہ اسی طرح اپنی قوم کو بیدار کرتے رہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ لا حول ولا قوتہ الا باللہ العلی العظیم تحریک بیداری امت مصطفی ص زندہ باد امام حسین ع کی اصلاح امت ، شجاعت، مدیریت زندہ باد۔فلسطین زندہ باد حماس زندہ باد۔انصاراللہ زندہ باد۔اسرائیل مردہ باد امریکہ وحمایتی مردہ باد

  • @Syedwaqarbs
    @Syedwaqarbs Před měsícem +1

    آغا جان میری جان قربان آپ پر آپ الہی رہبر ہیں نعمت خدا وندی ہیں ہمارے لئے ❤❤❤😢😢😢

  • @Bilal-jv6uw
    @Bilal-jv6uw Před měsícem +2

    ہم اپ کے ساتھ ہیں❤❤❤

  • @Engr.ZeeshanAbbas
    @Engr.ZeeshanAbbas Před měsícem +3

    اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم

  • @legharico.9867
    @legharico.9867 Před měsícem

    Mola Salamti ata farmaye. Ameen

  • @ImtiazHussain-c3k
    @ImtiazHussain-c3k Před měsícem +1

    Mra slam ho frzand zahra pr khuda salamt rkhy agha jan ko

  • @Noorussadaatelahi
    @Noorussadaatelahi Před 23 dny

    Subhanallah ❤

  • @mohammadnauroz8120
    @mohammadnauroz8120 Před měsícem +1

    ❤❤❤

  • @Xyan_zulfi
    @Xyan_zulfi Před měsícem

    Wisdom at its peak❤❤❤❤

  • @mirsaeedmirjat5
    @mirsaeedmirjat5 Před měsícem

    Mashallah

  • @ummehani3107
    @ummehani3107 Před měsícem

    True mentor!

  • @SNR-of1kx
    @SNR-of1kx Před měsícem +1

    God bless Agha Jawad Naqvi ❤❤❤

  • @HOWTO-hh6kg
    @HOWTO-hh6kg Před měsícem +1

    Jazak Allah khair aae murd e momin ghairat mund aap hamara fakhr hain

  • @shahanitv2778
    @shahanitv2778 Před měsícem

    حقیقی مبلغ کربلا

  • @calem009
    @calem009 Před měsícem +1

    Mashaallah
    Always best to listen..

  • @shabirwakha6151
    @shabirwakha6151 Před měsícem +3

    Salam Agha ... Allah apko salamat rakhay

  • @ranaameen7575
    @ranaameen7575 Před měsícem +1

    رحمك الله واسكنك جنات تجري من تحتها الانخار

  • @Rehan.123-v5f
    @Rehan.123-v5f Před měsícem +2

    Mashaallah ❤️

  • @Xyan_zulfi
    @Xyan_zulfi Před měsícem

    From kargil ladakh india🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @mtmusiclab243
    @mtmusiclab243 Před měsícem +2

    Salamti agha jan ❤

  • @zeshanali99
    @zeshanali99 Před měsícem

  • @Engr.ZeeshanAbbas
    @Engr.ZeeshanAbbas Před měsícem +3

    السلامُ علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام

  • @zeshanali99
    @zeshanali99 Před měsícem

    🖤

  • @sanazahra9020
    @sanazahra9020 Před měsícem

    Masha Allah 💝 Allah ap KO salamt rakhy ameeeen

  • @irfan.sherazi384
    @irfan.sherazi384 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤❤salamaat rahy Ustaad e mohtaram ❤❤❤❤❤❤❤

  • @aliwahdat1631
    @aliwahdat1631 Před měsícem +1

    Dear @islamimarkaz please add English subtitle to all Ustad new and old lectures , i believe it will get more famous across the globe.
    Thank you , Jazakallah khair

  • @yaallahsahil504
    @yaallahsahil504 Před měsícem

    بیدار اور باشعور طبقہ ان مجالس کو بار بار سنے اور اپنے فکری بنیادوں کو مضبوط کرے۔
    اور ان پیغامات کو اگلی نسلوں تک پہنچائیں ۔ نغمہ کربلا کی ایسی تشریح کسی اور خطیب، ذاکر کے ہاں سے میسر نہیں ہوگا۔
    اگر آزمانا چاہتے ہوتو آزماؤ

  • @rahibali3928
    @rahibali3928 Před měsícem

    Bndy k ball kre hote hai Kya khitabat hai .
    Allah usko laambi Umar atta kre.amin
    Qeemati asasa hai .
    I want to meet him at once in life.
    INSHALLAH.

  • @DuaMalik78655
    @DuaMalik78655 Před měsícem

    Khuda kry zor e bayan or ❤

  • @food_craft
    @food_craft Před měsícem

    Good editing

  • @babunadan2030
    @babunadan2030 Před měsícem

    Maja agya
    Wah
    Akbar nagar yad ara h
    Hamari masjid todi
    Aap chup rahe
    10000ghr tode aap chup rahe
    Aaj aapki bari h
    Socho kya huwa
    I support you mam

  • @SaniaMalik-6
    @SaniaMalik-6 Před měsícem

    Aoa, bhai ye majaslis kaha pa hoti ha? Time and venue bata da

  • @user-mu8zd4yw4g
    @user-mu8zd4yw4g Před měsícem

    سلام۔۔۔آغا صاحب کس کتاب سے پڑھ رہے ہیں؟؟
    کیا یہ الارشاد ہے؟؟

  • @mujtabaabbas2461
    @mujtabaabbas2461 Před měsícem

    Blood?

  • @mujtabaabbas2461
    @mujtabaabbas2461 Před měsícem

    MN Shia Thi Sdeobndi ho Gai hun

  • @yaallahsahil504
    @yaallahsahil504 Před měsícem

    فتویٰ کا معاملہ ۔۔۔شاعر سے معذرت کے ساتھ
    مفتیاں لگ گئے شکووں میں جب وقت فتویٰ آیا

  • @HabibUllah-su7iw
    @HabibUllah-su7iw Před měsícem +1

    محرم الحرام کی اس تیسری تاریخ کی مجلس کے ویڈیو کے55منٹ تا 56:30 منٹ
    میں استاد محترم آغا جواد نقوی کسی روایت کو مذکور کرتے ہوئے درج ذیل نکات بیان کرتے ہیں:
    1-امیر المومنین علیہ السلام سے کسی مسلہ پر گواہ مانگے گئے، تو مولاؐ نے حسنؐ علیہ السلام اور اپنے کسی قنبرب کو پیش کر دیا جو کہ مولاؐ کے **بینیفشری** تھے.
    2-قاضی نے یہ گواہیاں جھٹلا دیں، آغا جواد نقوی کہتے ہیں کہ قاضی کا فیصلہ ٹھیک تھا کیونکہ گواہیاں ٹھکرانا عین اسلامی اصولوں کے مطابق تھا.
    3-آغا جواد نقوی کے نزدیک چونکہ گواہیاں ٹھکرانا ٹھیک تھا اس لیے امیر المومنین علیہ السلام نے قاضی کے فیصلے کو قبول کر لیا تھا اور یہ نہیں کہا کہ تُو نے غلط فیصلہ کیا.
    ان تینوں نکات کو ذہن میں رکھیں ، آغا جواد نقوی دراصل عمری محدث ابو نعیم اصفھانی متوفی 430 ھجری کی روایت کو بیان کرتے ہیں.
    اسی واقعہ کو امام محمدؐ باقر علیہ السلام نے بیان فرمایا ہے، جسے شیخ کلینی رہ نے الکافی میں نقل کیا ہے،
    " امام محمد باقر علیہ السلام سے ایک گواہی اور قسم کے بارے میں سوال کیا گیا تو امام ص نے یہ واقعہ تفصیل سے بیان فرمایا
    مفہوم اس کا یہ ہے کہ :
    ایک روز امیر المومنین ص منبر کوفہ پر تشریف فرما تھے کہ دیکھا ایک شخص جس کا نام عبد اللہ بن قفل التمیمی تھا وہ طلحہ لع کی زرہ لیے جا رہا تھا ، امیر المومنین ص نے فرمایا کہ یہ طلحہ کی زرہ ہے جو بصرہ کے دن (جنگ جمل) حاصل کی گئی، تمیمی نے کہا کہ اپنے ص اور میرے درمیان ایک قاضی مقرر کریں
    مولا ص نے شریح لع کو مقرر کیا ، اور قاضی شریح نے مولا ص سے گواہ طلب کیے.
    سب سے پہلے مولا علیہ السلام نے مولا حسن علیہ السلام کو بطور گواہ پیش کیا جنہوں نے گواہی دی لیکن قاضی شریح لع نے کہا کہ دوسرا گواہ پیش کیجئے ، تب مولا ص نے جناب قنبر کو پیش کیا لیکن قاضی شریح لع نے اس گواہی کو یہ کہہ کر ٹھکرا دیا کہ یہ تو غلام ہے اس کی گواہی کیونکر قبول کی جا سکتی ہے.
    اس پر مولا علی علیہ السلام نے فرمایا کہ اس قاضی لع نے تین مرتبہ فیصلے میں ظلم کیا ہے.
    قاضی شریح لع نے پوچھا کہ کیسے؟
    امام علیہ السلام نے فرمایا تجھ پر ویل ہو پہلا یہ کہ تو نے مجھ سے ایسے معاملے میں گواہ طلب کیا ہے کہ جس کے بارے میں رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ نے فرما رکھا ہے کہ چوری شدہ جنگی غنائم جہاں کہیں ملیں انہیں تحویل میں بغیر شہادت کے لیا جائے.
    دوسرا ظلم یہ ہے کہ تو نے ایک گواہی کو جھٹلایا جبکہ رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ نے ایک گواہی اور قسم پر فیصلہ کیا.
    اور تیسرا ظلم یہ ہے کہ ، جب ایک غلام عادل گواہی دے رہا ہے تو اس میں کیا مضائقہ ہے کہ اس کی گواہی کو قبول نہ کیا جائے؟
    آخر میں مولا علیہ السلام نے فرمایا
    تجھ پر ویل ہو ، امام علیہ السلام، مسلمین کے امور میں معتمد ہوا کرتا ہے جو اس معاملے سے بہت بڑے معاملات ہیں.
    الکافی جلد 7 ، صفحہ 38

  • @kumail9090
    @kumail9090 Před měsícem

    Kehte hn shea ne Imam e Mazloom A. S ka sath kyo na dia to janab jo sath thy wohi to khalis tareen shea thy ab sawal ye ha Makkah aur Madeena men Ashab e Rasool saw Imam A. S k hum rekaab kyo na hvy? Bad men inteqam k liey bhi kuch bhi nh kia woh bhi shea he othey aur on nab karon se inteqam lia aur onko kaifr e kirdar tak punchaya. Aj Gaza k liey 22 Arab aur kul 57 Islami mulkon k arbon muslims nuclear power bhi ha ek be panah wasail hn 9 mah ho gy zulm ko lamha ba lamha televised well documneted zulm kyo nh larrte fatwa tak nh aya kyo khamosh hn khof zada hn bethe hn

  • @alinaqikhan8091
    @alinaqikhan8091 Před měsícem

    قبلہ کیا آپ مناسب نہیں سمجھتے کہ مصائبِ اہلِ بیت ع و اصحابِ اہلِ بیت ع بیان کرتے وقت احتراماً اپنا عمامہ اتار دیا کریں سر سے ؟؟

  • @yaallahsahil504
    @yaallahsahil504 Před měsícem

    فتویٰ کا معاملہ ۔۔۔شاعر سے معذرت کے ساتھ
    مفتیاں لگ گئے شکووں میں جب وقت فتویٰ آیا