Difference between Ahl-e-Hadith Thought & Ahl-e-Hadith Sect II Aqeeda wa Manhaj II EP-07

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024
  • #manhajsalaf #manhajahlehadith #manhajsalafusshalih
    فرقہ اہل حدیث اور فکر اہل حدیث کا فرق از مولانا حنیف ندوی رحمہ اللہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    This lecture explores the difference between Ahl-e-Hadith Sect and Ahl-e-Hadith Thought in the light of Mawlana Hanif Nadvi RA wittings.

Komentáře • 89

  • @abdullahaliabbasi
    @abdullahaliabbasi Před 2 lety +9

    42:50 sahi farmay, ma khud deobandi hn laikin awal din say sun raha hn Dr Sb ko......
    Behtareen aur umda guftugu mashaALLAH....

  • @Abdulwahid555ggg
    @Abdulwahid555ggg Před 2 lety +4

    Main Ahle hadees hun. Aap Masha Allah bohat Achha bayaan kartay hain.

  • @aves2626
    @aves2626 Před 3 dny

    Bhai, Allah aap ko ajre azeem se nawaze. Aameen.

  • @khalidimran6453
    @khalidimran6453 Před 2 lety +2

    Hafiz sab mein deobandi ho
    Mein app ka bayan sunata ho app andaaz bayan accha hai Allah app ko jaza khair de app ko salamat rakhe

  • @omernaseer2586
    @omernaseer2586 Před 2 lety +4

    جاری رکھے شیخ، بہت خوب

  • @rayies8396
    @rayies8396 Před měsícem

    Jakallah khair

  • @ashfaqahmad9157
    @ashfaqahmad9157 Před 2 lety +1

    ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیراً کثیرا

  • @muhammadakram3200
    @muhammadakram3200 Před 2 lety +1

    ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ
    اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو صحت وسلامتی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @muhammadsoban5096
    @muhammadsoban5096 Před 2 lety

    ایقاظ ، حامد کمال الدین ، ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی مختصر ۔۔۔۔۔ ، ڈاکٹر صاحب آپ کی کتب وغیرہ مفید ہیں اور ویڈیوز بھی ۔ یہ ایک اہم و ضرورت ہے ، اللہ آپ کی ہمیشہ ہر معاملے میں مدد و رہنمائی فرمائے آمین ۔

  • @Waseem043
    @Waseem043 Před 24 dny

  • @mdsulaikirfan3027
    @mdsulaikirfan3027 Před rokem

    چزاک اللہ شیخ
    آج کتاکتابیں پڑھتے ہی نہیں سواٙ علماء کے آپ کی بہت اچھی کوشش

  • @ziaislamicchannel6333
    @ziaislamicchannel6333 Před 2 lety +2

    Sir maine aapko bahut suna tha aur aapka student bhi raha youtub par lekin aapki fikr fikre Isarai aur moudoodi lagti hsi Allah sabki hifazat farmaye

    • @ALI26315
      @ALI26315 Před 2 lety

      Tumhara dimag kharab hai 😂

    • @ziaislamicchannel6333
      @ziaislamicchannel6333 Před 2 lety +1

      @@ALI26315 G lekin aapse kam hai

    • @SultanAzeemSalafi
      @SultanAzeemSalafi Před 11 dny

      Aapka itna hi kehna kaafi nahi hai mufti sahab.. Aap kuch reference dijiye ke inki fikr Maudoodi sb ki tarah hai.. jaise sahaba, usman rzA ke taluq se maudoodi ne kaha, kya us tarah se zubair sb ka nazariya hai? Reference dijiye. Sirf jamat ka Tasub lekar kisi pe Fatwa laga dena, khariji kehna ya takfir karna sahi nahi hai.

  • @imrantahir5096
    @imrantahir5096 Před rokem

    Mashallah doctor sahab aapko Allah lambi Zindagi aata Karen aur aap aise hi hamesha Din Ka kam Karte Rahen

  • @najmulsheikh492
    @najmulsheikh492 Před rokem

    Masha Allah
    jazaq Allah khair
    Barak Allah feeh feamanillah

  • @InamUllah-qo3qw
    @InamUllah-qo3qw Před rokem

    bilkul theek kaha i am also ahle hadees this is true in our jamat

  • @Asimshaikh16
    @Asimshaikh16 Před rokem +1

    Very Nice ❤ ماشاءالله 🥰

  • @mjsajjad7713
    @mjsajjad7713 Před rokem

    Bohat khoob hafiz sahab, Allah aapki hifazat kare aur ilm me bhi aur izafa kare me bhi ahli hadees hu, ,aap sach me ek muatadal aalim hai, me aapki videos bohat pasand karta hu khas kar Mirza engineer jese kazzab ke rad me jo hai, jazakallah

  • @TahirRafiq-dv8kr
    @TahirRafiq-dv8kr Před měsícem

    السلام علیکم!مولانا حنیف ندوی علیہ الرحمہ کے مایہ ناز تصنیفی کارنامے کی اہمیت وحثیت کو کیمرج یونیورسٹی نے بھی سراہا ہے ۔مولانا اسحاق بھٹی علیہ الرحمہ کی کتاب "ارمغان حنیف"سے استفادہ کیا ہے۔
    مولانا حنیف ندوی علیہ الرحمہ علاج کی غرض سے برطانیہ گئے تو فلسفیانہ علوم میں مہارت کی بنا پر وہاں کے مایہ ناز ڈاکٹرز نے ادب واحترام کیساتھ أپ بہت دیکھ بھال کی

  • @MdSajid-mf8lt
    @MdSajid-mf8lt Před 2 lety

    Mashallah Behtreen Bayan

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 Před 2 lety

    جزاک اللہ خیرا

  • @Abdullah-jazib
    @Abdullah-jazib Před 8 měsíci

    Raazi kar diya aap ny
    Ghup andhery aur aandhiyon main diya jalana bohat mushkil kam hai but you are trying mate
    Keep it up Shaikh
    Allah apko istiqamat dy aur aapka haami o nasir ho
    Salaam 🫡

  • @hajiarslan7988
    @hajiarslan7988 Před rokem

    ماشاءاللہ ❤️

  • @rayies8396
    @rayies8396 Před měsícem

    Books of Maulana haneef nadvi

  • @abrarsheikh1063
    @abrarsheikh1063 Před 2 lety

    Dr Saab really appreciate .

  • @abdullahaliabbasi
    @abdullahaliabbasi Před 2 lety +1

    56:40 sahi farmaya - endorsed!

  • @touseefdukroo1246
    @touseefdukroo1246 Před 2 lety

    One f great lecture

  • @hafizsaadzafar308
    @hafizsaadzafar308 Před 8 měsíci

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں نے اپنی پہلی بار آپ کو سنا ّ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے َ میں گوجرانوالہ سے ہوں َ میرا تعلق 28 سال سے جما عت الدعوہ سے ہے

    • @ubaidallahk
      @ubaidallahk Před 2 měsíci

      اچھا جماعت الدعوہ وہی جماعت ہے نا جو کل تک جمہوریت کو کفر شرک طاغوت کہتی تھی
      اور آج خد اسے اپنالیا ہے انہونے

  • @UsamaAsghar-oz1wz
    @UsamaAsghar-oz1wz Před 6 měsíci

    Well done 👍

  • @AsifIbnAltaf
    @AsifIbnAltaf Před 2 lety

    Beneficial lecture!

  • @anwarmalik6357
    @anwarmalik6357 Před rokem

    منحرف لوگوں کی اچھائی کو اجاگر کیا جائے گا تو ان کی بد عقیدگی، گمراھی پھیکی پڑ جائے گی...
    بھت ھی آسان بات ہے، کسی کو سمجھ میں نہ آئے تو کیا کر سکتے ہیں.

  • @insidehealer
    @insidehealer Před 2 lety

    🌹🌹🌹

  • @haneefibnali5181
    @haneefibnali5181 Před 2 lety +3

    اللہ اپ کو سلامت رکھے میں اپ کو بہت شوق سے سن رہا تھا پر کچھ پہلے آپ نے اہلحدیث علماء پہ انگلی اٹھائی جو طریقہ نہیں تھا ،بلکہ وقتاً فوقتاً یہ کہتے رہے اہلحدیث علماء نے اس پہ کام نہیں کیا ہے آس پہ کام نہیں کیا ہے ،اگر انہوں نے نہیں کیا آپ وہ کام کیوں نہیں کرتے ہم تو آپ کی بات اہلحدیث سمجھ کر ہی سنتے ہیں ،اپ کو اپنے وابستگی لازمی علماء اہلحدیث سے رکھنے چاہیے ان سے مشورہ کرنا چاہیے نہ کہ اپنا ہی سب کچھ طرف سے کرتے رہو اللہ سے دعا ہے ہم سب کو ہدایت فرمائی اور صحیح طرح سے دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ،اور معذرت چاہتا ہوں اگر اس میں کچھ غلط ہو

    • @haneefibnali5181
      @haneefibnali5181 Před 2 lety +1

      اپ کی بات بلکل صحیح ہے اور نہ ہی میں نے یہ بولا آپ بھی میرے سوچ کے مطابق ہو جائے مگر یہ بھی خیال کرنے چاہیے جو لوگ اہلحدیث کو گمراہ ، اہلسنت سے خارج قرار دیتے ہے تو ان کا انٹرویو کرنے بھی پھر ٹھیک نہیں تھا ،باقی آپ بہت اچھا کام کرتی ہی اس میں کوئی شبہ نہیں پر جہاں پے جماعت مل کر کام کرنے کو آپ بھی اپنے بات اوپر والو تک پونچائے کہ ہم کو اس مسلے پے کام کرنا ہے ،بس میرے یہ کہنا ہے کہ آپس میں لڑنے کے بجائے ہم کیوں نہ مل کے کام کرے ،

    • @fitnesszone8387
      @fitnesszone8387 Před 2 lety

      @@DrHafizMuhammadZubair abdul bari cartoon serch kijiye alhamdulillah...acha hai

    • @ImranRaihan
      @ImranRaihan Před 2 lety

      @@DrHafizMuhammadZubair Assalamu Alaikum. I am Imran Raihan from Bangladesh. I hope you are well. I regularly benefit from your discussion and writings. Recently Farahi and Gamdism are spreading confusion here. I need to have some discussions with you to work on these issues. I will benefit if you tell me the name of any communication platform (e.g. whatsapp,email etc) to communicate with you

    • @ShabbirAhmad-fu5mx
      @ShabbirAhmad-fu5mx Před 2 lety +1

      محترم حافظ زبیر صاحب
      ایک عظیم عالم اور مصلح ہیں اور
      اصلاح کا کام کر ہے ہیں۔
      اپنی اصلاح بھی
      اہل حدیث کی اصلاح بھی
      اور غیر اہل حدیث کی اصلاح بھی۔
      یہی کام تمام اہل حدیث علماء اور مصلحین نے کیا ہے۔
      ماشاء اللہ
      عظیم لوگ عظیم کام کرتے ہیں۔

  • @baasimbaasil3712
    @baasimbaasil3712 Před 2 lety +1

    السلام علیکم
    حافظ صاحب بہت شکریہ, ذرا لوگوں کو یہ بھی بتاتے جائیے جو علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ نے فرمایا تھا کہ میں نے حنفیت کو سچ ثابت کرنے میں عمر ضائع کر دی, تاکہ لوگ اپنی عمر ضائع کرنے سے بچ جائیں.

    • @hafizubaid5560
      @hafizubaid5560 Před rokem

      حنفیت کو سچ ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں وہ تو اھل سنت والجماعت کے چار سچے فقہی مذاہب میں سے ایک سچا مذہب ھے علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ نے یہ کہا تھا کہ ھم نے اپنا وقت مناظرہ بازی میں گزار دیا اور اھل باطل کے خلاف جو کام کرنا تھا وہ نہیں کر سکے بات کو غلط نہ بتایا کریں۔۔۔
      اگر سچ جھوٹ کی بات ھے تو فرقہ غیرمقلدین تو سارا جھوٹ پر کھڑا ھے تقلید کرتے بھی ھیں اور مانتے بھی نہیں صحابہ کے قول و فعل کو حجت نہیں مانتے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سنت کو بدعت کہتے ھیں وغیرہ اور جب پوچھا جائے تو منکر ھو جاتے اتنے کذاب ھیں

    • @MuhammadHuzaifa.offical
      @MuhammadHuzaifa.offical Před 8 měsíci

      استغفر اللہ ۔علماء کی پیروی کرنا تقلید نہیں ہے بلکہ قران نے اہل علم سے سوال کرنے کی اجازت دی ہے جب کہ وہ دلیل کے ساتھ قران اور سنت کے مطابق جواب دیں لیکن تقلید میں اس کے برعکس ہے کہ اپ جسے امام کی پیروی کر رہے ہیں وہ جو بھی اپ کو کہے گا اپ نے انکھیں بند کرکے اس کے بعد کو مان لینا ہے اور کوئی دلیل نہیں اگرچہ وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کے مخالف ہی ہو۔
      حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سنت کو ہم نے بدعت نہیں کا یہ اپ کا بہت بڑا الزام ہے

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před 2 lety

    تنقید اور نصیحت میں فرق ھے تنقید رد کا رد عمل ھے جبکے نصیحت تصیح ھے نصیحت کرنے والے کا مدعا کسی کی اھانت نہیں

  • @nasirraja7880
    @nasirraja7880 Před 5 měsíci

    Sab se phlay Tuheed . sherik
    Sunna, Bedait
    Nabi ney bhi ye hi dawat di

  • @anassharifpakistan
    @anassharifpakistan Před 2 lety

    Mashallah

  • @Fisabilillah_Hizbullah

    Assalamualaikum wa rehmatullah he wa barakatahu..
    Kya mai aapki video apne channel me upload kar sakta hoon ?

  • @Naseem_Ali-
    @Naseem_Ali- Před 2 lety

    Nice

  • @muhammadsoban5096
    @muhammadsoban5096 Před 2 lety

    آج اگر مسائل دیکھیں جائیں تو وہ بہت زیادہ ہیں جن پر فکر کرنی چاہیے ، الحادی فکر ، اس ملک کے نظام پر ، منکرین حدیث ، اور سیکولر ، لبرل ، ہیومن ازم ، اور ملک میں ایسے قانون منظور ہورہے جن کے خلاف سٹینڈ لینا ضروری ہے ، مستشرقین ، مغربی فکر ، نظریاتی فکر ، اور ہم جنس پرستی وغیرہ ، اور اگر دیکھا جائے تو ہمارے ہاں اب جو زیادہ ہے وہ یہ نہیں کے یہ چیز کے میری عقل کے مطابق نہیں بلکہ اصل مسئلہ یہ میرے نفس کے مطابق نہیں تو پھر اپنے نفس کا دفاع عقل سے کرتے ہیں وغیرہ ۔

  • @farhanaslam5532
    @farhanaslam5532 Před 5 měsíci

    Dr, zubair sb, dr. Israr aik doctor bhi thay, unfortunately madaras kay taleem yafta scholar koi bhi koin ma ho, chahau ahelhadith hi koin na hun, vision nahi hota keh politics, ecnomics waghira main rehnamai kar sakain, sirf fiqhi masails hi par bat kar saktay hain, almost sub deobandi, shia, brelvi aur ahalhadith,,,

  • @nadirsiddiqui9559
    @nadirsiddiqui9559 Před 6 měsíci

    Ahl al hadith is not a sect, its a way of Salaf Saleheen who followed Quran and Sunnah as Sahaba RAA followed the way..

  • @UmiiCalliArt
    @UmiiCalliArt Před rokem

    sir personalities ko seprate playlist karlijye.

  • @mdwasimiqbal2566
    @mdwasimiqbal2566 Před rokem

    Dr sahab se muaddabana appeal hai ki kitabo ki dhool se barakat lena kya shirk hai?
    Aapne taqrir ke shuru kaha

  • @TahirKhan-hw5xs
    @TahirKhan-hw5xs Před 2 lety +1

    آپ اپنی گفتگو میں ،، خیر بہرحال کا لفظ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں

  • @farhalbasu6853
    @farhalbasu6853 Před 2 lety

    Please send the complete pdf of this book

  • @AMCS-mk5zd
    @AMCS-mk5zd Před 2 lety

    assalamualaikum hafiz sahib
    muhammad bin abdulwahab par bhi video banaye jazakallahu khair

  • @ALI26315
    @ALI26315 Před 2 lety

    Sir minhaji ti pakke wale shia hain

  • @mohammedshoeb2766
    @mohammedshoeb2766 Před 2 lety

    May Allah bless you bhai. Please link first part video

  • @bitcubeRL
    @bitcubeRL Před 2 lety

    Engineer Ali kee bhi khoobio per video record ker kay upload ker dain - jazakALLAH khair

    • @aadilsirenglish1571
      @aadilsirenglish1571 Před rokem

      Already bohat kuch kaha hai unke baare main ...ki kis tarah se woh bandah tod marood aur fir jod kar paish karte hain apne khud gaday bayanaat

  • @radduaqaaedibadd.wagustakh7778

    Yaih ahli hawa sirif ,Hazrat Abu haneefa Radiya Allahu unhu our rafulyadyn, qirat khalfu al imam wagyrah sai bahar nahee aatai.our unkai karandoon kou bee yahee pasand hai.

  • @Alihassan-pl7qx
    @Alihassan-pl7qx Před 2 lety

    Mai bhi ahle hadees hoon

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před 2 lety

    احادیث
    اگر کہا جاٸۓ احادیث کے فرق نے تنازعات جنم دیے تو کچھ لوگ چیں بچیں ھوتے ھیں کوٸ معمولی بات بھی نہیں ھونا بھی چاھیے کٕیونکہ ھم نے حدٕیث کو قول رسول ص سمجھ رکھا ھے حالانکہ اسکا لغوی معانی جدید یا نیا ھے اب قول رسول ص کو رد کرنے کی ھمت کس میں ھے جبکہ ھمارے اماموں نے اپنی کتابیں مرتب کرتے وقت اپنے سے پہلے کٸ راٸج شدہ حدیثوں کو رد کیا ھماری ساری حدٕیث کی کتابیں سلیکٹڈ ھٕیں
    بارہ اماموں کی حدٕیث کو ھی لے لیجیے اسمیں جو فہرست پیش کی گٸ ھے اسے پڑھ کے فاتحہ کرنے کو جی چاھتا ھے ۔شیعہ حضرات نے اپنے بارہ امام بنا رکھے ھیں انمیں بھی فاطمی اور غیر فاطمی کی لڑاٸیاں ھوٸیں اس ساری صورت حال کو مد نظر رکھتے ھوے اگر یہ کہہ دیا جاٸۓ بھاٸ علم احادیث پر ری وزٹ کرلو تو کٕیا حرج ھے

  • @muhammadansarahmed6039

    Dr sahab agr ap ye comment parh rhy hen or mujhy yaqeen hy ap parh rahy hongy to ap jisko defend kr thy i.e abu yahya noor poori unki aik video dekhi jisme wo apko ahl e hadeeth manhaj se he kharij qrar de rhy thy. Dosry ahl e hadeeth aalim to apko "dr israr ka shgrid" keh k neecha dikha rhy thy. Ajeeb baat hy. Ab is manhaj per bhi logo ny ijara daari qaim ki hue hy or manhaj e ahl e hadeeth se jisko chaheb kharij kry jisko chahy dakhil kren. Kuch arsa pehly abu yahya k sath jo hoty hen unhu ny hafiz umar siddique per bhi aitraz kiya tha wo to bilkul amny samny beth kr aik dosry per tany tashnee kr rhy thy nasbiat k muzu per. Itni dararen to per he gae hen ahl e hadeetho me bhi.

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před 2 lety

    اگر ھم بات کو جدید اور قدیم کی بحث میں الجھا دیں تو ھماری مرضی ضرورت یہ ھے ھماری آگاھی سیدھی اور صاف ھو جدت کو قبول کٸۓ بغیر چارا نہں مومن وقت کے ساتھ چلتا ھے ھمیں صفاٸ کے ساتھ چلنے کی نصیحت کی جاتی ھے کیسے معلوم کریں ھم صفاٸ کے ساتھ چل رھے ھیی جس سو ساٸٹی میں تنازعات زیادہ ابھریں سمجھ جانا چاھیے کچھ گڑ بڑ ھے بس یہ ھی کراٸٹیریا ھے ھمیں وحی تو آنے سے رھی ظاھر ھے تنازعہ وھیں ابھرتا ھے جب جدت منہ چڑا رھی ھوتی ھے ھم اسے قبول نہٕں کرتٕے آٸیں باٸیں شاٸیں کرکے تاویلیں گھڑ لیتے ھیں پھر انکی آڑ لے کر حقیقت کو رد کر دیتے ھیں یوں ھم اس ریس سے آٶٹ ھو جاتے ھیں جو قدرت نے سجاٸ ھوتی ھے

  • @user-so4jy5dj6f
    @user-so4jy5dj6f Před 2 lety +1

    ڈاکٹر صاحب کیا منہج اہلحدیث ایک فرقہ ہے؟

    • @user-so4jy5dj6f
      @user-so4jy5dj6f Před 2 lety

      @@DrHafizMuhammadZubair
      پھر آپ نے ویڈیو کے شروع میں کیوں لکھا ہے فرقہ اہلحدیث اور فکر اہلحدیث میں فرق
      اور ویڈیو کا نام بھی یہی دیا ہوا ہے

    • @ziaislamicchannel6333
      @ziaislamicchannel6333 Před 2 lety

      @@DrHafizMuhammadZubair
      Sir aapki kia fikr hai wo bhi bayan karte jayee
      Clear karhi de

  • @hafizsaadzafar308
    @hafizsaadzafar308 Před 8 měsíci

    میں اپنا نام بتا نا بھول گیا َ محمد ظفر اقبال

  • @skhaiksajeed3388
    @skhaiksajeed3388 Před 2 lety

    Apka ko kiya lagta he ke sab doorai ahlehasish ke Baja se horihe

    • @fitnesszone8387
      @fitnesszone8387 Před 2 lety

      3rd class ulma kar rahe hai or jo bade ulma hai to unki taqat sirf tehreero or kitabo m dikhti hai . Sab nahi

  • @realiststranger9481
    @realiststranger9481 Před 2 měsíci

    Dr sahab I can tell from your talk that you did not understand manhaj of ahl alhadith.
    Manhaj of ahl al hadith does not allow us to adopt methodology of dawah which is based on what everybody or people of other manhaj are doing. It instead requires us to prioritize according to Quran and Sunnah. It’s clear as a sunny day the most important aspect of our religion is to work against shirk and bid’ah. I can guaranteed no other group will ever work on this evil in our society. For If they did they would have become ahl alhadith themselves.
    So, we can’t chart a path different than what Quran and Sunnah has defined for us to addressing most pressing needs of society.

    • @SultanAzeemSalafi
      @SultanAzeemSalafi Před 11 dny

      Good. Only you are true ahl hadith. And certifying authority for the same. Keep up this great work.

  • @islamforeveryone3146
    @islamforeveryone3146 Před 2 lety

    Dr sahab ne Doctor israr ahmed ke sath rahe hn unka toh zahan doosron se sahi hone ko he theera

    • @dr.qarihamzamadani3572
      @dr.qarihamzamadani3572 Před 2 lety

      👆 بہت ہی عمدہ اور مفید لیکچر ہے، جسے تحریک ایک حدیث میں شامل متحرک نوجوانوں کو ضرور بالضرور سننا چاہیے۔ اہل حدیث اکابرین کے افکار ونظریات وشخصیات کے تعارف کے سلسلہ میں ڈاکٹر حافظ زبیر صاحب کو اللہ تعالیٰ اس قسم کے کام کی مزید توفیقات سے نوازے۔ بہت عمدہ سلسلہ ہے۔
      ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی

  • @salimqureshi6921
    @salimqureshi6921 Před 2 lety

    Ahle sunnat se tu kariz hai

  • @NSnaziakhan
    @NSnaziakhan Před 5 měsíci

    السلام علیکم اپ کی باتیں انشاء اللہ ٹھیک ہے لیکن ڈاکٹر صاحب یہ بتاؤ ایسا نا ہو کہ بعد میں اپ بھی برائت اہل الحدیث کرے یا کوئی اور فرقہ بن جاؤ اس سے بھی ڈر لگتا ہے
    کیوں کہ قرآن اور سنت کو زندہ کرنے والے لوگ اہل الحدیث ہی ہے انشاء اللہ

  • @anwarmalik6357
    @anwarmalik6357 Před rokem

    منھج سلف کو علماء سے سیکھا جاتا ہے
    کتابوں سے نھیں.
    آپ کی باتوں کا اثر کورے کاغذ پر ھی ھو سکتا ھے.

  • @majidabdul1416
    @majidabdul1416 Před 2 lety

    السلام علیکم حافظ صاحب،
    آپکے نزدیک ھی مسجد قبا میں جو مولوی ھے جس نے عملی طور پر مسجد پر قبضہ کیا ھوا ھے اور وہ خود کو سلفی بھی کہتا ھے وہ اپنے مخالفین کو مسجد کے اندر گالیاں دیتا ھے اور انکو بازو سے پکڑ کر کہتا ھے جاؤ کہیں اور نماز پڑھو۔

  • @MOHDSALMAN-ij3pq
    @MOHDSALMAN-ij3pq Před 2 lety

    Koi manhj nahi hai, manhaj.ho skta hai to Ahlus Sunnah. Baat ghuma kar koi fayda.nhi. kabhi Quran ki kuch aayat ko smjha diya krein. Kuch sawal le liya krein.

  • @farrukhsheikh6292
    @farrukhsheikh6292 Před 2 lety +1

    اپنی حنفیت کا اعلان کر اور ہماری جان چھوڑ

  • @user-fl9xq2dh1o
    @user-fl9xq2dh1o Před 7 měsíci

    اهل حدیث بہت فراخ دل ہوتے ھیں 22:40

  • @sugatghusale1151
    @sugatghusale1151 Před 2 lety

    Apki takat nahi nahi hai muhmmad Shaikh se debet karne ki

    • @BlackWhite-jr7mp
      @BlackWhite-jr7mp Před 2 lety +2

      Muhammad Shaikh sahab ki kisi bhi padhe-likhe insaan se debate karne ki haisiyyat nahi hain. EK 2nd year philosophy major bhi M. Shaikh sahab ko dhool chataeyga! Agar kisine thoda bhi Islam aur Logic padha hain toh woh Muhammad Shaikh ko seriously nahi le sakta, agar Islam aur Logic ka kuch na pata ho, toh uss bechare ke haqq mein hum sirf dua-go hain.

  • @javedashraf9253
    @javedashraf9253 Před měsícem