14 August 2024 بھارتی مسلمانوں کے لیے بہت بہت اچھی خبر

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024

Komentáře • 187

  • @MdFayque
    @MdFayque Před 28 dny +29

    اللہ تعالی بہترین کرے اور تمام علماء کرام کی سیاسی رہنماوں کی عمر برکت دے آمین ثم آمین

  • @ansarifabricator5459
    @ansarifabricator5459 Před 28 dny +15

    بہت ہی خوش آئند خبر ہے الحمدللہ الحمدللہ اللہ تمام مسلمانان ہند کو سمجھ عطا فرمائے۔ آمین

  • @user-pv1sk4yv7b
    @user-pv1sk4yv7b Před 28 dny +21

    شکر الحمدللہ اچھی خبر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ملت قائم رکھے آمین

    • @AbdulKadir-lj7zb
      @AbdulKadir-lj7zb Před 25 dny

      In hazra se kuchh hone hone wala nahin hai kyunki Barat to hai lekin dulha nahin vah dulha hai janab barrister asaduddin

  • @Molanahashim2
    @Molanahashim2 Před 28 dny +9

    اللہ تعالیٰ ہمارے علماءکرام کی عمر میں برکت اور مسلمانوں کی حفاظت اور ملک میں بسنے والے ہم وطنوں کی حفاظت وہدایت کی کوششون کو بار آور فرماءے آمین ثم آمین یا رب العلمین

  • @PARVEZSHAIKH-lp8co
    @PARVEZSHAIKH-lp8co Před 27 dny +2

    ماشاءاللہ بہت خوب ہے اچھا قدم ہے

  • @askzubairqasmi
    @askzubairqasmi Před 28 dny +20

    آپ کا بہت بہت شکریہ
    اتنی اچھی خبر دینے کیلئے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @theday678
    @theday678 Před 28 dny +7

    اللہ تبارک وتعالیٰ حوالہ عطا اور ھمت عطا فرمائے آمِین یا ربّ العالمین

  • @HafzAbdhr
    @HafzAbdhr Před 28 dny +12

    یہ سن کر مجھے بہت خوشی ہو رہا ہے اللہ تعالی اس کارنامے کو اللہ پاے تکمیل تک پہنچائے اللہ تعالی اس درد اور فکر کو اللہ کامیاب فرمائے امین یا رب العالمین

  • @ZafeeralamAnsari001
    @ZafeeralamAnsari001 Před 27 dny +2

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت والا کو سلامت رکھے آمین

  • @HappyClipperButterfly-jq7ck

    الحمدللہ ،اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام علماء کرام کی حفاظت فرمائے اور عمر طویل عطا فرمائے ،آمین یا رب العالمین

  • @hajrabano877
    @hajrabano877 Před 27 dny +1

    الحمدللہ سبحان الله اللہ تعالی تمام ملت اسلامیہ کو) مبارک ہو ہمارے علماء، کرم اور دانشوران قوم و ملت کی کا وشون کوششوں کو قبول فرمائے اور منزل) مقصود تک کا میابی و خیر بھرپور سلامتی کے ساتھ تکمیل تک پہنچانے آمین ثم آمین یا رب العالمین تمام دنیاےء انسانیت تک یہ)مشن پہنچے اور بار آور ہو آمین

  • @JavedKhan-kf8ss
    @JavedKhan-kf8ss Před 28 dny +9

    ماشاءاللہ بہت اچھا ہوا اللہ پاک کمیٹی کی مدد فرمائیں آمین

  • @mohdrafiq9658
    @mohdrafiq9658 Před 28 dny +8

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    میرے اللا تعالیٰ کا لاکھوں بار شکر ہیں کہ آج بھی مسلمانوں کو بھی
    سمجھ آنے لگی ہے

  • @MdAdnan-sm4nd
    @MdAdnan-sm4nd Před 28 dny +9

    بہت بہت آپکا شکر یہ مولانا سجاد نعمانی صاحب کا سا یہ تا دیر کاءم رہے

  • @user-hj6bx5su5d
    @user-hj6bx5su5d Před 28 dny +7

    اللہ پاک مولانا کے محنت کو قبول کرے امین

  • @mohammadfakhrul3927
    @mohammadfakhrul3927 Před 27 dny +1

    اسوقت سب سے بہتر لیڈر اسدالدین اویسی ہیں۔

  • @abdulhamidshaikh9167
    @abdulhamidshaikh9167 Před 27 dny +2

    Allah tala ka shukr h Allah tala is qayadat ko ta Qayamat salamat rakhe ham Musalmano ko bahut zaroori hai ek parcham tale aana ❤

  • @syedyuosufsyedyuosuf267
    @syedyuosufsyedyuosuf267 Před 27 dny +1

    شکر اللہ.. الحمدللہ.. بہت پیاری خبر ہے.. کوئ مسلمانوں کا قائد ہونا چاہئے تھا.. بہت. بہت. مبارکباد. اللہ تعالیٰ حضرت مولانا کی عمر میں صحت میں خوب برکت عطاء فرمائے بدنظر سے بچائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @mohdhussain7831
    @mohdhussain7831 Před 27 dny +1

    اللہ اس مشن کو کامیاب فرمائے اور حضرت کی غیب سے مدد و نصرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @user-kj7dk8bf6f
    @user-kj7dk8bf6f Před 28 dny +22

    بہت اچھی بات ہے شکریہ جناب

  • @user-sy6cl7ju6f
    @user-sy6cl7ju6f Před 27 dny +1

    Moulana Numani sahib aik mamla fahem our door andaish shakhsiyat hain.Allah oun kay umer ko daraaz ker dai....Aameen.

  • @irshadwani9635
    @irshadwani9635 Před 28 dny +5

    اللہ تعالیٰ برکت تام و عام عطا فرمائے

  • @shaukatmohammed7470
    @shaukatmohammed7470 Před 27 dny +1

    اللہ تعالیٰ حضرت کے سایہ ہم سب پر قائم رہے

  • @mostkimazad8893
    @mostkimazad8893 Před 28 dny +6

    اللہ تمام مسلمانو کو ایک ہونے کی توفیق عطا فر مامے آمین

  • @ShakirUsmani-hc2ge
    @ShakirUsmani-hc2ge Před 28 dny +2

    الله تعالى مسلمانوں میں اتحاد عطا فرمائے،

  • @marguburrahmanmarguburrahm5459

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کی بھرپور حفاظت فرمائیں اللہ تعالیٰ ان تمام حضرات کی عمروں میں خیروبرکت فرمائیں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو عقل سلیم عطاء فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @user-nj7qo1dh8g
    @user-nj7qo1dh8g Před 28 dny +4

    میرا اور میرے بستی والوں کا اس بات پر لبیک ہیں جو علماؤں کا حکم ہوگا اس پر لبیک اللہ تعالی سب کو ایک ہونے کی توفیق عطا فرمائے مسلک اپنی جگہ ہے

  • @nashrahaleem9619
    @nashrahaleem9619 Před 27 dny

    الله اكبر ☝🏻🤲🏻✊🏻وعلیکم السلام اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو فرقے بندی سے بچا لیں اللہ تعالی ہم سب کی جان مال اور عزت کی حفاظت فرمائے ہم سب کو توحید پہ
    چلنے والا بنا دیں امين يا رب العالمين

  • @MOHAMMADDILSHAD-mt6ss
    @MOHAMMADDILSHAD-mt6ss Před 28 dny +5

    ماشاءاللہ بہت اچھا ❤❤❤

  • @munfedkhan5038
    @munfedkhan5038 Před 28 dny +6

    ماشاءاللہ بہت خوب اقدام اٹھایا ہے اللہ تعالی قبول فرمائے آمین

  • @anjumshama1348
    @anjumshama1348 Před 28 dny +4

    آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
    پاکستان سے❤

  • @syed.manzoor.8567
    @syed.manzoor.8567 Před 28 dny +7

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ اللہ کا احسان ہوا

  • @Hafizmdwakeelkhan
    @Hafizmdwakeelkhan Před 20 dny

    السلام علیکم اللہ تعالٰی حضرت مولانا سجاد صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین

  • @MAQSOODAHMAD-pv4wh
    @MAQSOODAHMAD-pv4wh Před 28 dny +4

    اللہ تعالی مولانا کی عمر میں برکت عطا فرماے

  • @hajrabano877
    @hajrabano877 Před 27 dny

    اللہ تعالی مسلمانوں کو بیدار کرے ہشیار کرے۔ اور ہمارے بزرگوں رہنماوں کو خیر کثیر عطاء فرمائے ملت میں عالم اسلام میں آتحاد وآتفاق عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @hajishaida2513
    @hajishaida2513 Před 28 dny +4

    बहुत अच्छी बात है काम अच्छा होगा इंशाल्लाह

  • @ImteyazAhmad-zo7rd
    @ImteyazAhmad-zo7rd Před 27 dny +1

    اللہ تعالیٰ تمام ذمہ داران کو صحت وعافیت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @user-nj7of3cg9h
    @user-nj7of3cg9h Před 28 dny +5

    ماشاءاللہ بہت اچھا

  • @mazharali2833
    @mazharali2833 Před 28 dny +14

    یہ بہت ہی خوشی کی بات ہے کے سارے مسلمانوں کی دینی وسیاسی رہنماؤں کو اللہ تعالی ایک پلیٹ فارم پر لانے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کے آپسی فرقے بندیوں سے نجات عطا فرمائے اور سبھی کلمہ گو مسلمانوں کو ایک ساتھ مل کر ملت کے کاموں میں یکجہتی کےساتھ کام کرنے کی توفیق عطافرمائے ۔امین امین یا رب العالمین۔

  • @shaukatmohammed7470
    @shaukatmohammed7470 Před 27 dny

    اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں

  • @nusratfatima9912
    @nusratfatima9912 Před 28 dny +1

    اللہ تعالی مسلم قوم کو بہترین رہنما عطاء کرے

  • @qazihasan8853
    @qazihasan8853 Před 28 dny +3

    اللهم أيدهم بنصرتك والهم رشدك........وأصلح ذات بيننا والف بين قلوبنا... ......... .....

  • @IshlakGazi-yv3wu
    @IshlakGazi-yv3wu Před 27 dny

    Aimim jindabad up sitapur aimim jindabad Owaisi Sahab barrister Owaisi Sahab jindabad up sitapur

  • @user-kl6vr2sk3o
    @user-kl6vr2sk3o Před 28 dny +3

    Alhamdulilah subhanllah masha alla khoob bhrpoor
    Brkten najil frmaen allh humma khair aamin

  • @AniyaShaikh-yd7pm
    @AniyaShaikh-yd7pm Před 22 dny

    ماشاالله ماشاءاللہ آمین ثم آمین

  • @user-uk3zi7vu5o
    @user-uk3zi7vu5o Před 28 dny +3

    ماشاءاللہ اس کی بہت ضرورت ہے، اللہ پاک اس کوشش کو کامیاب فرمائے ،،،،اس پر خیر مقدم کرتے ہیں ،،،

  • @najimshaikh3104
    @najimshaikh3104 Před 28 dny +3

    جب جاگے تب سویرا اللہ اس کوشش کو بار آور فرمایئے آمین

  • @shaukatansari1730
    @shaukatansari1730 Před 28 dny

    بہت خوب اللہ پاک مولاناکی عمر میں برکت عطا فرماے

  • @sayyadalisayyad3994
    @sayyadalisayyad3994 Před 28 dny

    Mashallah Bahut Achchhi Pahele Hain
    Bharat Ke Aur Mazlum Tapkaat Ko Bhi Saath Lena Chahiye...

  • @AkhlaqueAhmadAkhlaque
    @AkhlaqueAhmadAkhlaque Před 28 dny +4

    ما شاء اللہ بہت اچھا

  • @Aziz_Ahmad_Khan
    @Aziz_Ahmad_Khan Před 28 dny +5

    अल्लाह ताला मुसलमान में इतिहास पैदा करें आमीन और फिर मुसलमान अपनी लीडरशिप बनाएं आमीन

  • @JahangirAlam-mg1tm
    @JahangirAlam-mg1tm Před 28 dny +1

    ماشاءاللہ بہت خوب ہے اچھا قدم ہے۔

  • @md.talibqasmiofficial749
    @md.talibqasmiofficial749 Před 28 dny +5

    بہت خوب ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ کامیابی عطافرمائے

  • @sajidkhan-fh5rs
    @sajidkhan-fh5rs Před 27 dny

    زندہ باد مولانا سجادنعمانی زندہ باد مولانا توقیر رضاء صاحب ۔۔زندہ باد اسدالدین اویسی صاحب

  • @abdussalamsaleem4767
    @abdussalamsaleem4767 Před 28 dny

    اللہ پاک خیر رحمت اور برکت فرمائے اپنی غیبی مدد شامل حال فرمائیں

  • @AbdulSattar-hv4ju
    @AbdulSattar-hv4ju Před 28 dny +4

    نتیجے کا منتظر ہوں

  • @Reyazraoof-xv3fv
    @Reyazraoof-xv3fv Před 24 dny

    الحمدللہ اللہ کا شکر ھے اللہ کریم قبول محفوظ و امدا فرماۓ

  • @Qari.masoom
    @Qari.masoom Před 28 dny

    بہت اچھا قدم اٹھا رھے ہیں اللہ تعالیٰ کامیابی وکامرانی عطافرمائے

  • @rizwansyed6008
    @rizwansyed6008 Před 27 dny

    الحمدللہ بہت خوب۔

  • @imranimran8206
    @imranimran8206 Před 28 dny +4

    Mashallah bahot Khushi Hui

  • @MdArshad-wc3xr
    @MdArshad-wc3xr Před 28 dny +2

    ماشاءاللہ🥀 اللہ تعالی مولانا کی محنت کو قبول فرمائے اور مولانا کی عمر میں برکت دے اور تاحیات سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین🥀

  • @sultankhan6350
    @sultankhan6350 Před 28 dny +1

    शेर शेर ओवैसी शेर हमारा नेता❤❤❤❤❤❤❤🌹🙏☪️😡

  • @abdurrahmanshaikhofficial5596

    Masallah ❤

  • @MohdJawed-vz7zj
    @MohdJawed-vz7zj Před 28 dny +3

    ESKHID KE LIA HAR MUSALMAN TAYA HAI ENSHA ALLAH AMIN SURMA AMIN

  • @mdjibrail3036
    @mdjibrail3036 Před 28 dny

    Bahut acchi baat hai allah isme khoob barkat ata farmaye aamin

  • @User1976-t1j
    @User1976-t1j Před 28 dny

    اللہ حضرت والا کی عمر میں برکت دے

  • @pawantiwari5575
    @pawantiwari5575 Před 28 dny

    Allah ka shukr hai allah kamiyab kare💪💪💪

  • @amirshaikh7017
    @amirshaikh7017 Před 26 dny

    Assalam walekum
    Itni acchi khabar dene ke liye jazakallah🎉🎉🎉

  • @user-nz1ds5in7x
    @user-nz1ds5in7x Před 28 dny

    Ham.sab.saath.he

  • @mdhumayunhuma767
    @mdhumayunhuma767 Před 27 dny

    اللہ کرے مجوزہ مشاورتی کمیٹی میں استحکام پیدا ہوسکے

  • @AhsanAziz-m1h
    @AhsanAziz-m1h Před 28 dny +6

    ❤❤❤❤❤

  • @nasheman6017
    @nasheman6017 Před 27 dny

    Hasbunallah o neymal wKil

  • @NusratJafri-b7u
    @NusratJafri-b7u Před 28 dny

    In sha Allah.... Allah iss naik maqsad main kamyabi ata farmaye o sab ki hifazat farmaye Aameen

  • @nafisahmad386
    @nafisahmad386 Před 28 dny

    बहुत बहुत मुबारक अल्लाह ताला कामयाबी आता फरमाए

  • @panjaasif651
    @panjaasif651 Před 28 dny

    Alhamdulillah Allah madad kare ❤

  • @syedshahed2662
    @syedshahed2662 Před 25 dny

    الحمدللہ یہ ایک بہت بڑی خوش خبری کی بات ھے اللہ سبحانہ تعالی مو لانہ سجاد نعمانی صاحب کی عمر دراز کرے یہ ایک بہت بڑے ملت سربراہ ہیں اوروہ اپنے خوش عین خیالات سے ملت تربیت کرتے ہوے اپنے عمدہ خیالات تمام مسلمانوں رہنمای کرتےہیں اللہ تعالی مولانا عمر دراز فرماے اور اب حالیہ حالات میں جو کمیٹی تشکیل دی گی ہے اللہ تعالی اسکو خیر خوبی سے پاے تکمیل کو پہنچانے اسکو کامیابی کی طرف گامزن فرماے اور تمام مسلمانوں اتفاق راے عطا فرماکر اس کمیٹی کو مسلمانوں کے حق میں تاقیامت اسکو قایم و دایم فرماے اس نا چیز کی اللہ سبحانہ سے یہی التجاء ھے مسلمانوں میں یک جہتی عطاء فرماے سبکو صراط مستقیم قایم و دایم رکھے امین یارب العلمین وماعلینا البلاء السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ حافظ

  • @mohammadshoebsayyad9256

    May Allah keep all Muslims in one group

  • @NusratJafri-b7u
    @NusratJafri-b7u Před 28 dny

    Aameen summa Aameen ya Rabbul Alamin

  • @AnvarAnvar-uf1fr
    @AnvarAnvar-uf1fr Před 28 dny

    اللہ کر ☝️☝️🤲👍👍☝️🤲❤❤❤❤❤

  • @mdtaskin7442
    @mdtaskin7442 Před 27 dny

    ماشاء اللہ قدم تو بہتر اٹھایا گیا ہے لیکن کمیٹی کے نام پر غور کرنے کی ضرورت ہے اور یہ کمیٹی صرف کمیٹی نہ ہو بلکہ سیاسی جماعت بھی ہو

  • @Animeshorts1619
    @Animeshorts1619 Před 26 dny

    Bahut acchi cametti h hona chahiye tha personally.👍

  • @MuhammadJunaid-bu7wi
    @MuhammadJunaid-bu7wi Před 28 dny +3

    Mashallah bahut achhe

  • @user-kj7dk8bf6f
    @user-kj7dk8bf6f Před 28 dny +26

    اللہ تعالیٰ مولانا کےعمرمیں برکت عطا فرماۓ

  • @user-nx1pz5ho7b
    @user-nx1pz5ho7b Před 24 dny

    Masah allah jazak allah 🇮🇳🇮🇳🇮🇳❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @Kamyabjindgi
    @Kamyabjindgi Před 28 dny

    Allah tala Allah tala is commity ko kamyabi Karen ameen ameen ameen Maharashtra

  • @basheerahmedkhatib4974

    Ameen, suma Ameen,🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @mouzaali433
    @mouzaali433 Před 27 dny

    اللهم امين يارب العالمين

  • @duniyakibate5880
    @duniyakibate5880 Před 27 dny

    Allah nazar bad se bachae aameen or Allah in sab ko sahi salamat rakhe Aameen

  • @TanveerAlam-hd3el
    @TanveerAlam-hd3el Před 28 dny

    Allah kamyabi ATA farmaye Aameen

  • @mohdmaaz1579
    @mohdmaaz1579 Před 25 dny

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    ماشاء اللہ
    بہت ہی مبارک خبر ہے اللہ پاک مکمل کامیابی عطا کرے
    اور نظر بد سے بچائے اور امت مسلمہ کے اندر اتفاق و اتحاد پیدا فرمائے
    امین اللہم امین

  • @ZeeshanAli-hb2th
    @ZeeshanAli-hb2th Před 28 dny

    Mashallah bhoot hi bahtreen

  • @user-wk2su8yd4o
    @user-wk2su8yd4o Před 28 dny

    Aameen

  • @usmanqureshi1998
    @usmanqureshi1998 Před 28 dny

    Asaduddin Owaisi Sahab ko saath lena chahiye

  • @HASAMNOHARYBARMER
    @HASAMNOHARYBARMER Před 28 dny +3

    माशा अल्लाह

  • @Rayyan-360
    @Rayyan-360 Před 28 dny

    Molana ❤❤❤❤

  • @shaistasafdar786
    @shaistasafdar786 Před 28 dny +2

    Aameen Ya Rabbul Aalameen ❤❤❤

  • @fatmabanu4787
    @fatmabanu4787 Před 28 dny

    بہت اچھا

  • @rizwanabegum8265
    @rizwanabegum8265 Před 28 dny

    Allah aap logon Ko kamyabi atah Karen tamam ulma Ko musalmanon ka behtarin kam karne ki taufik de

  • @pankajdaspankajdas293
    @pankajdaspankajdas293 Před 28 dny

    Alhamdulillah mashallah 🌹🌹❤👍🇮🇳🇮🇳💪

  • @shaikhubaid3303
    @shaikhubaid3303 Před 27 dny

    اللہ کا شکر ہے دیر آید درست آید