Munafiq Muslim Hukmarano Ke Khilaf Tahreek E Aam Ki Zarurat | Maulana Salman Husaini Nadwi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024
  • Munafiq Muslim Hukmarano Ke Khilaf Tahreek E Aam Ki Zarurat | Maulana Salman Husaini Nadwi
    #islam#israel#palestine#salmannadwiofficial
    #arshadmadani #taqiusmani#fazlurehman

Komentáře • 1,5K

  • @mdabrar3035
    @mdabrar3035 Před 6 měsíci +7

    اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ امت پر تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @gulrehan6986
    @gulrehan6986 Před 9 měsíci +32

    یا اللہ تمام امت مسلمہ کے علماء اسطرح حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائیں۔اور اس مولوی صاحب کو خیر وعافیت لمبی زندگی عطا فرمائیں ۔امین۔

  • @user-il1jc6rk5l
    @user-il1jc6rk5l Před 9 měsíci +65

    اللہ سبحان تعالٰی مولانا صاحب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @sidhshdhkamalsahib
    @sidhshdhkamalsahib Před 9 měsíci +16

    Meri zindagi ki sab se behtareen speech. I salute you sir

  • @shoaibalhusaini
    @shoaibalhusaini Před 9 měsíci +74

    بہت درد بھرا اور فکر انگیز بیان

  • @SaifullahAMK
    @SaifullahAMK Před 9 měsíci +17

    اللہ رب العزت آپکی حفاظت فرمائے.....
    اور پوری امت مسلمہ کو حق پہ جمع ہونے کی توفیق عطا فرمائے....

  • @bilalahmadmir3671
    @bilalahmadmir3671 Před 9 měsíci +19

    دل کی کڑھن اور غم کچھ ہلکا ہوا اور دل میں جوش اور ولولہ پیدا ہوگیا بہت بہت شکریہ مولانا صا حب

  • @afsaraliansari4863
    @afsaraliansari4863 Před 9 měsíci +29

    دل کو سکون آ گیا تقریر سن کر

  • @786positivity
    @786positivity Před 9 měsíci +36

    حضرت آپ نے حق ادا کردیا ماشاءاللہ ❤

  • @mdabrar3035
    @mdabrar3035 Před 6 měsíci +5

    اللہ ہمیں بھی ایسا ہی حق گو خطیب بنایے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @meeranbaloch2980
    @meeranbaloch2980 Před 9 měsíci +113

    مولانا ندوی صاحب اللہ تعالی آپ کی طرح اللہ تعالی دوسرے زبانوں خطیبوں کو آپ جیسے ہمت جرات عطا فرمائے

    • @user-eh7vm7uz4c
      @user-eh7vm7uz4c Před 9 měsíci +1

      AAMEEN

    • @farooksulimanpandor1635
      @farooksulimanpandor1635 Před 9 měsíci

      Aameen.

    • @amnazartasha2719
      @amnazartasha2719 Před 9 měsíci

      ​@justinsaaf8824😅

    • @ZahurKhan-zr9es
      @ZahurKhan-zr9es Před 9 měsíci

      ​@justinsaaf8824😊

    • @asrbnin
      @asrbnin Před 9 měsíci

      منافق عوام اپنے میں سے سب زیادہ کو چن لیتے ہیں ۔ منافق قیادت آتی ہے۔ منافق دین سکھانے والوں کی طرف سے۔ اس طرح منافق قیادت کی وجہ دین بیان کرنے والے ہیں۔

  • @killer_gamer_7200
    @killer_gamer_7200 Před 9 měsíci +23

    ماشاءاللہ بالکل صحیح بات اللہ سارے علماء کے عمر میں برکت نصیب فرمائیں

  • @maktabnq4225
    @maktabnq4225 Před 9 měsíci +125

    بالکل حضرت ہم آپ کی رائے سے اتفاق رکھتے ہیں
    اور 100%ایسا ہونا چاہیئے

    • @abuosama5924
      @abuosama5924 Před 9 měsíci +1

      ​@justinsaaf8824زبان کھینچ لی جاۓ گی

    • @abuosama5924
      @abuosama5924 Před 9 měsíci +1

      ​​@justinsaaf8824تم جیسے منافقوں پر بیشمار لعنت 😢
      (شیعہ)
      ش۔ شیطان
      ی۔ یہودی
      ع۔ عیسائی
      ہ۔ ہندو
      گستاخ رسول گستاخ صحابہ
      دنیا کے سامنے اھل بیت کا تماشا بنانے والے (شیعہ) پر بیشمار لعنت ،🤬🤬

  • @malikkhalidsultan3861
    @malikkhalidsultan3861 Před 8 měsíci +4

    مولانا ندوی صاحباس فیصلے پر آپ کو سلام پیش کرتے ہیں ہم مسلمان ہیں راتوں کی نیندیں ختم ہو گٸ ہیں ہم آپ کے ساتھ ہیںاللہ ہمیں منافقین میں شمار نا کرے ہمارے حکمران اللہ سے نہیں امریکہ سے ڈرتے ہیں۔

  • @mdfaisal1555
    @mdfaisal1555 Před 9 měsíci +106

    یا اللہ ! ہمارے استاد و مرشد کی عمر لمبی فرما۔

  • @user-jm8tq7py9m
    @user-jm8tq7py9m Před 9 měsíci +18

    Labbaik molana ❤❤❤

  • @kokabhafeez696
    @kokabhafeez696 Před 9 měsíci +72

    اے اللہ ہمیں ان بےشرم اور غدار حکمرانوں سے نجات عطا فرمادے آمین یارب العالمین

    • @danishkhan7361
      @danishkhan7361 Před 9 měsíci +1

      ماشاءاللہ بہت خوب

    • @laeequenadvi4746
      @laeequenadvi4746 Před 9 měsíci

      اسرائیل ایک ناجائز ریاست
      دہشت گرد۔اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اقدام کرنا ضروری ہو گیا ہے ۔ اس کے قیام سے لے کر آج تک عالم کفر اس کے ساتھ شانہ بشانہ مدد کے لیے کھڑا ہے ۔ ان کے مقابلے میں عرب ممالک کے حکمرانوں کا کیا موقف ہے وہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
      قرآن یہود کے جرائم تفصیل کے ساتھ بیان کرتا ہے ۔ انہوں نے انبیاء علیہم السلام کو قتل کیا ۔ یہ فطرتا ایک مجرم اور دہشت گرد قوم ہے ۔
      بالفورڈ ڈکلریشن 1917 اور 1918 میں ریاست اسرائیل بنانے کے ۔۔ یہود کہتے ہیں کہ نیل سے فرات تک ہمارا علاقہ ہے ۔
      یہ فلسطین پر ناجائز ، غاصبانہ اور مجرمانہ طاقت کے بل پر قبضہ ہے ۔ اسرائیل کی حکومت ایک غاصب ، ناجائز اور دہشت گرد حکومت ہے ۔ عالم کفر اسرائیل کی مدد اور پشت پناہی کے لیے علی الاعلان کھڑا ہے
      فلسطینی مسلمان اپنی آزادی ، اپنی بقا اور حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ دنیا کے عام مسلمان ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔
      اگر ان کے بس میں ہو تو وہ جنگ میں شریک ہوسکتے ہیں ۔ اب اللہ لاٹھی عالم کفر کے خلاف چلنے لگی ہے ۔
      سيهزم الجمع و يولون الدبر ( قرأن )
      عرب ممالک کے حکمران امریکہ کے سامنے جھکے ہوئے ہیں ۔ ان کے چشم آبرو کے منتظر رہتے ہیں ۔ انہیں اپنی ریاستوں اور حکومتوں کی فکر ہے ۔ لیکن وہ بھی اب بچ نہیں سکیں گے ۔
      ہمارے کرنے کے کام کیا ہیں؟ ہم قنوت نازلہ
      پڑھیں اور ان کے لیے دست بدعا رہیں ۔
      بالآخر اللہ کا دین غالب ہوکر رہے گا ۔
      میرے آقا وہ جہاں زیر و زبر ہونے کو ہے
      جس جہاں کا ہے فقط تیری سیادت پر مدار
      علامہ اقبال رحمہ
      ابلیس کی مجلس شوری میں

    • @davoodahmedkhan8673
      @davoodahmedkhan8673 Před 7 měsíci

      ❤😢❤

    • @muhammadmuneer3555
      @muhammadmuneer3555 Před 6 měsíci +1

      Ameen ameen

  • @mdmazahiralam111
    @mdmazahiralam111 Před 9 měsíci +19

    ماشاالله..جزاک اللہ خیر
    اللہ آپکو طویل عمر اور صحت و سلامتی عطا فرماے(آمین) تا کہ پوری امت مسلمہ آب سے دین اسلام سیکھ سکیں.
    آپ اسی طرح دین اسلام سکھلانے اور احساس دلاتے رہیں !
    یقینا اللہ رب العزت آپکو اجر عظیم عطا فرمایںگے
    (آمین)

  • @abdulhameedmufti6822
    @abdulhameedmufti6822 Před 9 měsíci +49

    یا اللہ مسلم حکمرانوں کو غیرت اور جرات عطا فرما،اور انکے دلوں سے حب دنیا اور کراھیة الموت نکال دے ،

  • @ghulam-ud-dinmasoodi1779
    @ghulam-ud-dinmasoodi1779 Před 9 měsíci +6

    Allah aap ki hifazat kara. Great speech. All ulmas must unit to pressurize all kingdoms.!

  • @FarhanAnsari-wd5el
    @FarhanAnsari-wd5el Před 9 měsíci +17

    Alhamdulillah koi to Haq bolne wala zinda hai…

    • @SalmaKhanam11
      @SalmaKhanam11 Před 9 měsíci

      Assalmualekum sahiba apse bat kar sakta hu kya?

  • @MohdjunaidSiddiqui-
    @MohdjunaidSiddiqui- Před 9 měsíci +10

    Mashallah Allah inki bato par hamare ulama e hind ko tofeeq ata farma

  • @mohammadajmal3791
    @mohammadajmal3791 Před 9 měsíci +48

    اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے حق فرمایا

  • @mujeebkhanshafiullakhan8659
    @mujeebkhanshafiullakhan8659 Před 9 měsíci +30

    Salute for Salman nadavi Sahab's state forward statement...

  • @user-zn4dg9zc6m
    @user-zn4dg9zc6m Před 9 měsíci +22

    اے اللہ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائیے..آمین ثم آمین

  • @muhammadahmad6089
    @muhammadahmad6089 Před 9 měsíci +15

    Great! Excellent Presentation. Almighty Allah bless you in both the worlds!! !! !

  • @captaininthe
    @captaininthe Před 9 měsíci +9

    Mashallah good
    Allah hu Akbar ⚔️

  • @SohialaliAli-hb7wn
    @SohialaliAli-hb7wn Před 9 měsíci +19

    ماشاءاللہ گریٹ پیغام اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @abuhammed613
    @abuhammed613 Před 9 měsíci +21

    یا اللہ امت مسلمہ کی تمام عالموں کو ہمارے اس شیخ کی طرح سچ بات کہنے کی ہمت عطا فرما

  • @mohdzuhaib7781
    @mohdzuhaib7781 Před 9 měsíci +18

    مولانا آپ میرے❤کے بہت قریب ہیں آج مجھے بہت ہی زیادہ رونا آرہا ہے

  • @intajaralam2641
    @intajaralam2641 Před 9 měsíci +9

    اللہ تعالی تمام ائمہ حضرات کو ایسے حق بات کی توفیق عطا فرمائے ایسے حق گوئی کی توفیق نصیب عطا فرمائے امین

  • @mdjabihullah263
    @mdjabihullah263 Před 9 měsíci +61

    ماشاءاللہ بہت ہی اچھا بیان اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمِین یا ربّ العالمین

    • @zuhurmaulai1156
      @zuhurmaulai1156 Před 9 měsíci

      مولانا ص واقعا اچھے عالم ہیں ، اللہ تعالی انھیں مزید دینی و ملی خدمات کی توفیق مرحمت فرمائے۔
      لیکن ایسا لگتا ھے کہ موصوف بعض حقائق سے یا تو نابلد ہیں یا پھر انھیں بیان کرنے سے معذور و مجبور ہیں۔
      ان کا سب اسلامی ملکوں کی طرح ایران کی بھی مذمت کرنا نا انصافی اور قابل مذمت ھے چونکہ ایران روز اول سے اھل فلسطین کے ساتھ کھڑا ھے اور آج بھی حماس اور فلسطینی مجاھدین و مظلومین کو اس کی مالی ، تسلیحانی اور ھر قسم کی سپورٹ حاصل ھے۔
      اللہ تعالی ھمیں بے جا تعصب سے نجات دے اور رفتار و گفتار میں عدل سے کام لینے کی توفیق کرامت فرمائے ( اعدلوا ھو اقرب للتقوی )

  • @m.s.qureshi4372
    @m.s.qureshi4372 Před 9 měsíci +14

    Let us follow Salman Nadvi sahib Advice as per Quranic Interpretation
    Ameen

  • @kishwarkhan1285
    @kishwarkhan1285 Před 9 měsíci +30

    May Allah bless you with long and healthy life amen

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 Před 4 měsíci +3

    یا اللہ تجھے حضرت محمد و آل محمد علیہم السلام کی ذوات قدسیہ کا واسطہ غزہ میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما،اور ان مظلوم فلسطینیوں کو ان مظالم سے نجات دلا۔امین یا رب العامین۔ سید ضیاءالحسن تقوی

  • @saman6026
    @saman6026 Před 9 měsíci +18

    مولانا صاحب اللہ آپ کو مزید ہمت قوت عطا فرمائے اپکو ہمیشہ حق کہنے کی توفیق دے زندگی اور صحت عطا فرمائے

  • @ALONEBOYGAMER786
    @ALONEBOYGAMER786 Před 9 měsíci +11

    مولانا قران کے حوالے سے انتہائی موثر بیان فرمایہ ہے ۔اللہ کرے مسلم حکمرانوں کے کانوں تک اپ کی بات پہنچے اور وہ اس پر عمل پیرا ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔

  • @VahidRaheman-fb8hd
    @VahidRaheman-fb8hd Před 9 měsíci +13

    اللہ تعالٰی - علامہ صاحب کی عمر دراز فرمائے/

  • @user-so5kr6vc5y
    @user-so5kr6vc5y Před 9 měsíci +6

    AllAh paak hamen emandar hukmran ata frmay

  • @abuzaid6209
    @abuzaid6209 Před 9 měsíci +6

    ماشاءاللہ بہت عمدہ انداز بیان ھے صحیح کہا آپ نے سچ فرمایا

  • @tehziboddinsheikh8786
    @tehziboddinsheikh8786 Před 9 měsíci +4

    اللہ آپ کو صحت تندستی دے اور اپنے حفظ امان میں رکھے کاش آپکے بیان سے مسلم حکمرانوں کو غیرت آجاۓ آمین یاربالعالمین

  • @zainzainul8055
    @zainzainul8055 Před 9 měsíci +39

    اہل حق علماۓکرام زندہ باد ❤

  • @kazimorshed1386
    @kazimorshed1386 Před 9 měsíci +5

    হে আল্লাহ মাওলানা নদভী সাহেবের বয়ানের তাসির প্রত্যেক মুমিনের অন্তরে জাগ্রত করে দিন আমীন ইয়া রব্বাল আলামীন।

  • @AnasShaikh-dc7rs
    @AnasShaikh-dc7rs Před 9 měsíci +15

    سچ فرمایا اگر چہ ان ظالمین مجرمین منافقین کو یہ بات کڑوی ہی لگیں

  • @ChA.KhaliqCh-cm2rl
    @ChA.KhaliqCh-cm2rl Před 9 měsíci +5

    V true speech ,Allah bless him,

  • @user-kt7mb2rz1b
    @user-kt7mb2rz1b Před 9 měsíci +9

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @amirhasan8896
    @amirhasan8896 Před 9 měsíci +21

    Bayan sun kar dil khus hogya

    • @sasyed8196
      @sasyed8196 Před 9 měsíci

      Kum se kum awaz buland ki,baniya duniyavi chanda le ker mauj,awam ko iman ka deras,khud munkir.awam samjhe,inhe izzat na dey.Chanda le ker mauj me ,awam muflisi me rahta bhi aur chanda bhi.

  • @SaraBaig-rl8hy
    @SaraBaig-rl8hy Před 9 měsíci +12

    MASHALLAH VERY GOOD ❤❤❤

  • @amirraza6376
    @amirraza6376 Před 9 měsíci +7

    Subhan Allah, Haque bayan karte hai bila khauf. Allah qabool farmae aur mazid taufiqat me azafa kare

  • @arzooashrafi4988
    @arzooashrafi4988 Před 9 měsíci +6

    ماشاءاللہ بہت عمدہ برحق ناقابل انکار اورایمام افروز بیان ھے

  • @M.rabdullah
    @M.rabdullah Před 9 měsíci +16

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ فلسطین کے مسلمان بھائیوں کی مدد کرے آمین 🇯🇴🤲

  • @imaduddinmohsin1444
    @imaduddinmohsin1444 Před 9 měsíci +15

    جزاكم الله خيرا وبارك فيكم ونفع بكم الإسلام والمسلمين ويطول عمركم بالصحة والعافية والسلامة
    ويحفظكم من كل سوء وبلاء
    لقد حان الوقت نعم لقدحان

  • @GulMuhammad-ck7tb
    @GulMuhammad-ck7tb Před 9 měsíci +10

    اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو جہاد کے شوق نصیب فرمائے اور قرآن مجید کی نظام ہمارے ملک میں نافذ کریں

  • @haideralinaroo
    @haideralinaroo Před 9 měsíci +12

    Haqq ada kr dia Hazrat
    Salam ho ap par
    ❤ From Pakistan

  • @ranafarem777
    @ranafarem777 Před 9 měsíci +19

    خدا کی قسم حضرت آپ جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق بولنے والے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے

    • @BHAGALPURI.21412
      @BHAGALPURI.21412 Před 9 měsíci +1

      کلمہ حق بولنے والے ہیں تو بابری مسجد کی زمین رام مندر کو کیوں دینے کو کہا تھا

    • @abujar2149
      @abujar2149 Před 9 měsíci

      آمین بیشک حق بولنے والے ہیں حضرت

  • @kausarnaaz6179
    @kausarnaaz6179 Před 8 měsíci +1

    Jazakallahu khairun kaseera 😢

  • @raihanasif3340
    @raihanasif3340 Před 9 měsíci +8

    আল্লাহ তায়ালা হযরতের হায়াতে বরকত দান করুন আমীন।
    প্রত্যেকটা দু:খজনক হলেও শব্দ সত্য। সত্য কথন তিক্ত হয়।

  • @Nadwi.Safarnama35KViews
    @Nadwi.Safarnama35KViews Před 9 měsíci +5

    ماشاءاللہ بہت خوب مولانا ❤

  • @arifmanusiya0313
    @arifmanusiya0313 Před 9 měsíci +15

    Mashaallah ❤️ zabardast molana sahab 🇸🇩🇸🇩🇸🇩❤️

  • @sanaadnan8085
    @sanaadnan8085 Před 2 měsíci +1

    JAZAKALLAH ....You exposed the truth of badshas hukumraan and Munafaqin very boldly and honestly...Alhamdullilah

  • @saman6026
    @saman6026 Před 9 měsíci +8

    مولانا صاحب اپکی حق باتیں سنکر دل بہت خوش ھوا شکر ھے کہ کوئی حق کہنے والا موجود ھے ھمارے بےحس حکمرانوں نے تو مسلمانوں کو ذلیل کر دیا ھے اللہ انکے دلوں میں اپنا ڈر پیدا کر دے ورنہ ایسے لوگوں کو بھیج دے جو اللہ سے ڈرنے والے اور قرآن پر عمل کرنے والے ھوں ھمارے دل غم سے بھرے ھوئے ھیں اللہ تعالیٰ فلسطینیوں کو ہمت واستقامت عطا فرمائے اور ان بے غیرت حکمرانوں کو شرم وحیاء ۔امین

  • @user-sw4go7ji1h
    @user-sw4go7ji1h Před 7 měsíci +1

    جزاک اللہ خیراً

  • @moeeniqbal5445
    @moeeniqbal5445 Před 9 měsíci +15

    اللہ تعالیٰ حضرت کو عمر مدید عطاء فرمائے

  • @AbdulMajeed-gw7mz
    @AbdulMajeed-gw7mz Před 9 měsíci +2

    فضل الرحمان کے بارے میں آپ نے بہت صحیح کہا
    آپ کے جذباتی خطاب کی میں قدر کرتا ہوں

  • @user-bj3vx8zs2x
    @user-bj3vx8zs2x Před 9 měsíci +13

    اللہ تعالی جھاد لانے سے منافقوں کو مومنوں سے جدا کر دیتا ھے ۔

  • @user-gs4et3bo6y
    @user-gs4et3bo6y Před 6 měsíci +1

    Salman nadvi is the soldier of islam

  • @sayeedkhan9075
    @sayeedkhan9075 Před 9 měsíci +27

    Subhan Allah. Beshak Allah in muslim hukmarano ko hidayat ata farmaye. Ameen😢😢

  • @usmanmirza31
    @usmanmirza31 Před 9 měsíci +8

    اللہ پاک مولانا صاحب کو جزاے خیر دے آمین ❤❤❤

  • @mdmaaz3984
    @mdmaaz3984 Před 9 měsíci +16

    ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر دراز فرمائے اور حق بولنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @KnowledgeIslam360_plus
    @KnowledgeIslam360_plus Před 9 měsíci +2

    Subhan Allah
    Allah hu Akbar ❤❤❤

  • @AayeshaSiddiqa-bl3ci
    @AayeshaSiddiqa-bl3ci Před 9 měsíci +39

    ماشاءاللہ♥️ ماشاءاللہ ♥️بہت ہی خوب بیان اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آپ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے اللّٰہ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲

  • @Muhammed786ful
    @Muhammed786ful Před 9 měsíci +2

    Jazak Allah, excellent lecture.

  • @user-pp9mv6ss8d
    @user-pp9mv6ss8d Před 9 měsíci +29

    اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @nuzhatnaheed5768
    @nuzhatnaheed5768 Před 9 měsíci +2

    Moulana Nadvi Sahib you are real mujahid..
    Jazak-Allah u-Khaira.

  • @mohdshakir2942
    @mohdshakir2942 Před 9 měsíci +32

    اللہ حضرت کی عمر میں برکت کے ساتھ ساتھ صحیح سمجھ بھی عطا فرمائے

  • @abidhaideri6471
    @abidhaideri6471 Před 9 měsíci +14

    اللہ تعالی آپکو زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @maqsoodaliqureshi7637
    @maqsoodaliqureshi7637 Před 9 měsíci +11

    Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak Beshak

  • @safiullahafiz1659
    @safiullahafiz1659 Před 9 měsíci +1

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا بھت خوب جناب مولانا سلمان ندوی صاحب

  • @ajjushabra
    @ajjushabra Před 9 měsíci +10

    He's only one Muttaqi speaker momin who speaks truth. I admire him I follow him. I understand his sad feeling low heart hes passing through from his speech.

  • @hidden6127
    @hidden6127 Před 9 měsíci +1

    جزاکہ اللہ

  • @muhammadzubairnaqvi958
    @muhammadzubairnaqvi958 Před 9 měsíci +9

    اسلام وعلیکم۔ رحمٰن رب آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے سلمان صاحب۔۔

  • @user-zi8ez7ql9j
    @user-zi8ez7ql9j Před měsícem

    اللہ تعالی حضرت کی عمر میں اللہ برکت عطا فرمائے تادیر سایہ ہم سب ہم سب پر قائم دائم رکھے

  • @MoShadabkhan-tm5ji
    @MoShadabkhan-tm5ji Před 9 měsíci +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اپکی یہ فکر ضرور رنگ لاےگی والسلام

  • @user-jo2pd1pu8j
    @user-jo2pd1pu8j Před 9 měsíci +10

    پبلیک تو فلسطین کے ساتھ ہے لیکن مسلم حکمران نہیں ہیں عوام مجبور ہے صرف دعائیں کر سکتی ہیں اور رب العالمین کے حوالے کر سکتی ہے

    • @user-gl7mz5ej6t
      @user-gl7mz5ej6t Před 3 měsíci

      یہ تو حضرت نے معقول بات بیان کی ہے باقی حضرت آپ کی جز باتیت

  • @taiyabnadwi1638
    @taiyabnadwi1638 Před 9 měsíci +13

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ آپ کے عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @mustaqimshaikh9680
    @mustaqimshaikh9680 Před 9 měsíci +1

    Labbaik ya rasool Allah

  • @user-sx3zz5iy5b
    @user-sx3zz5iy5b Před 9 měsíci +6

    Hm sb mujrim hai Puri ummat e muslima k Ya Allah hame hidayat ata farma or falastine k musalmano ki hifazat farma or hame imma e mehdi ki qiyadat me falastine ko Fatah ki Sadat ata farma Aamin

  • @AbdulMajeed-gw7mz
    @AbdulMajeed-gw7mz Před 9 měsíci +1

    ماشاء اللہ آپ کی بات بالکل درست ہے
    اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ہمارے درمیان رکھے

  • @md.zahiruddin9013
    @md.zahiruddin9013 Před 9 měsíci +8

    بالکل صحیح بات کہے ہیں ❤❤❤❤

  • @user-pz8kx7go8h
    @user-pz8kx7go8h Před 7 měsíci

    اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ

  • @Ahleaq846
    @Ahleaq846 Před 9 měsíci +4

    Molana sahab ki kuch bato se bhale ikhtilaf ho magar molana sahab is mauze pe Zabardast baat ki hai masha allah.molana tarah khulkar bolne waale aalim ki ummat ko bahot zaroorat hai.

  • @abdulsami4821
    @abdulsami4821 Před 9 měsíci +1

    اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور آپکی مخلصانہ فکروں کو عالمِ اسلام کے سب مسلمانوں میں بھی اجاگر کر دے۔ اللہ مصلحت اور دور اندیشی کی آڑ میں چھپی منافقت اور بزدلی کو ختم فرما کر امت کے اندر باطل کے خلاف جدو جہد کرنے کی جرأت پیدا فرما دے۔ اور ہم میں حق کیلئے مر مٹنے کا جذبہ عطا فرمائے۔۔۔

  • @rafaqatali-qz2ux
    @rafaqatali-qz2ux Před 9 měsíci +5

    Allah bless you ❤❤❤Hazrat sb❤❤❤❤❤

  • @skmurtaza6550
    @skmurtaza6550 Před 9 měsíci +3

    Subhanalla alhamdulilla Allahu Akbar

  • @openingsports8698
    @openingsports8698 Před 9 měsíci +5

    Allah paak bless all of you every where

  • @jafaralikhan2118
    @jafaralikhan2118 Před 9 měsíci +20

    Allah ka shukr hai Ham Hindustan ke Musalman Hai aur Hamare Dil Mein pure musalmanon ke liye Mohabbat Aur imani jajba Hai Palestine Gaza ke Musalman Hamari ruh hai vah Marte Hain To Hindustan ka Musalman marta hai🇯🇴🇯🇴🇮🇳🇮🇳 Allah Palestine Musalman ummat ki hifajat farmae aur Ham Bharat ke musalmanon Ko Unki madad ke liye taiyar Karen Aameen 🤲

    • @klguy4
      @klguy4 Před 9 měsíci

      Pehlay apni masajid bscha lo 😄

    • @abubakarkhan-uu1gp
      @abubakarkhan-uu1gp Před 7 měsíci

      ​@@klguy4 tu pareshan mat ho apni dekh

    • @Sqmaira
      @Sqmaira Před 7 měsíci

      @@abubakarkhan-uu1gp hamaray yehan masjid, mandir church sab safe hein. Babri gayee now next kashi mathura 🤣🤣🤣🎈🎈🎈

  • @abutalibabutalib7610
    @abutalibabutalib7610 Před 9 měsíci +13

    Allah aap ki umar mai aur barkat de Allah aap ki har sar se hifazat farmay aameen😢😢

  • @mirzakamilbaeg275
    @mirzakamilbaeg275 Před 9 měsíci +1

    Masha Allah millat me abhe bebak sifat Abhe salamat w Qayam hain

  • @shameemakhtar5603
    @shameemakhtar5603 Před 9 měsíci +13

    The message for whole ummah...
    Jazak Allah....

  • @hfsolamtullah6910
    @hfsolamtullah6910 Před 9 měsíci +7

    بارك الله في حياتكم ونفع بكم الاسلام امد الله حياتك مثل شعرنا