Video není dostupné.
Omlouváme se.

فیصلہ کُن دعوت | Faisla Kun Dawat

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 06. 2024
  • "بعض علماء کا یہ مزاج ہے کہ اگر رجوع ہمارے سامنے ہو تو قبول ہے، ورنہ نہیں"
    اہلِ سنّت میں جاری اختلافات کے خاتمہ کے لیے گزشتہ چند ماہ میں کی گئیں کاوشوں کی تفصیل، نیز بعض علماء کی جانب سے صلح کے پیامات کو مکمّل نظر انداز کیے جانے کے نا قابلِ تردید ثبوت۔ علاوہ ازیں، مسلکِ حق میں آئے دن جنم لیتے تنازعات کے سدِّ باب کی خاطر اکابرینِ اہلِ سنّت کو حضرت علّامہ کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب کی جانب سے فیصلہ کُن دعوت۔
    ۲ جون ۲۰۲۴ء

Komentáře •