Jab mujhe United Nations mein invite kiya gaya - Maulana Khalilur Rahman Sajjad Nomani
Vložit
- čas přidán 22. 07. 2022
- Jab mujhe United Nations mein invite kiya gaya
Maulana Khalilur Rahman Sajjad Nomani
Click here for full bayaan👇:
• Maulana Sajjad Nomani ...
Jabal E Rahmat Al Hind is a group of dedicated members, seeking every possible opportunity for the service of deen. Thus this channel has been launched to convey the teachings of Islam and also to make people aware about the social evils. So that together we would make a healthy Islamic Society. We pray to Allah that accept our deeds. Aameen
Join this channel to get access to perks:
/ @jabalerahmatalhind
Allah Tala Hindustani Muslmanoo ko aise hi behtreen rehnuma aur leader atta karta rehe,
Ameen.
یقیناً مولانا آپ ملت اسلامیہ ہند کے قاید ہیں
اللّٰہ آپ کی عمر دراز فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ، سبحان اللہ کیا کہنے ۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
At-Taubah 9:100
وَٱلسَّٰبِقُونَ ٱلْأَوَّلُونَ مِنَ ٱلْمُهَٰجِرِينَ وَٱلْأَنصَارِ وَٱلَّذِينَ ٱتَّبَعُوهُم بِإِحْسَٰنٍ رَّضِىَ ٱللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا۟ عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّٰتٍ تَجْرِى تَحْتَهَا ٱلْأَنْهَٰرُ خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًاۚ ذَٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ
English - Sahih International
And the first forerunners [in the faith] among the Muhājireen[1] and the Anṣār[2] and those who followed them with good conduct - Allāh is pleased with them and they are pleased with Him, and He has prepared for them gardens beneath which rivers flow, wherein they will abide forever. That is the great attainment.
Telegu - Ahsanul Bayaan
ముహాజిర్లలో, అన్సార్లలో ప్రప్రథమంగా ముందంజ వేసిన వారితోనూ, తరువాత చిత్తశుద్ధితో వారిని అనుసరించిన వారితోనూ అల్లాహ్ ప్రసన్నుడయ్యాడు. వారు అల్లాహ్ పట్ల ప్రసన్నులయ్యారు. క్రింద కాలువలు ప్రవహించే స్వర్గవనాలను అల్లాహ్ వారికోసం సిద్ధం చేసి ఉంచాడు. వాటిలో వారు కలకాలం ఉంటారు. గొప్ప సాఫల్యం అంటే ఇదే.
Hebrew - Darusalam House in Jerusalem
והמקדימים הראשונים בין המהגרים (המאמינים של מכה) והתומכים (המאמינים של אל-מדינה) ואלה אשר הלכו בעקבותיהם בצורה הטובה ביותר, אללה מסופק מהם, והם מסופקים ממנו, והוא הכין להם גני עדן אשר נהרות זורמים מתחתיהם, אשר שוכנים בהם לנצח, וזוהי הזכייה האדירה.
Urdu - Tafsir Ibn Kathir
سابقوں کو بشارت
اس مبارک آیت میں اللہ تبارک وتعالیٰ ان مہاجرین و انصار سے جو سبقت لے جانے والوں میں اولین تھے اور ان کی تابعداری کرنے کی وجہ سے انہیں اپنی رضامندی کا اظہار فرما رہا ہے کہ انہیں نعمتوں والی ابدی جنتیں اور ہمیشہ کی نعمتیں ملیں گی۔ شعبی کہتے ہیں " ان سے مراد وہ مہاجر و انصار ہیں جو حدیبیہ والے سال بیعت الرضوان میں شریک تھے "۔ لیکن حضرت موسیٰ اشعری وغیرہ سے مروی ہے کہ " جنہوں نے دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھی تھی "۔ حضرت عمر (رض) نے ایک شخص کو اس آیت کی تلاوت کرتے ہوئے سن کر اس کا ہاتھ پکڑ کر دریافت فرمایا کہ تمہیں یہ آیت کس نے پڑھائی ہے ؟ اس نے کہا حضرت ابی بن کعب (رض) نے۔ آپ نے فرمایا تم میرے ساتھ ان کے پاس چلو۔ جب ان کے پاس پہنچے تو آپ نے پوچھا تم نے اسے یہ آیت اسی طرح پڑھائی ہے ؟ آپ نے فرمایا ہاں آپ نے پوچھا کیا تم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسے سنا ہے ؟ انہوں نے جواب دیا ہاں۔ آپ نے فرمایا میرا تو خیال تھا کہ جس بلند درجے پر ہم پہنچے ہیں اس پر ہمارے بعد کوئی نہ پہنچے گا۔ حضرت ابی (رض) نے فرمایا اس آیت کی تصدیق سورة جمعہ کی ( آیت واخرین منھم الخ، ) سے اور سورة حشر کی ( وَالَّذِيْنَ جَاۗءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بالْاِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِيْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَآ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ 10ۧ) 59 ۔ الحشر :10) سے اور سورة انفال کی ( وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَهَاجَرُوْا وَجٰهَدُوْا فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ وَالَّذِيْنَ اٰوَوْا وَّنَصَرُوْٓا اُولٰۗىِٕكَ هُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ حَقًّا ۭ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّرِزْقٌ كَرِيْمٌ 74) 8 ۔ الانفال :74) سے بھی ہوتی ہے۔ حضرت حسن والانصار پڑھتے تھے اور مذکوره آيت یعنی والسابقون۔ الخ پر عطف ڈال کر پڑھتے۔ اللہ تعالیٰ عظیم و کبیر خبردیتا ہے کہ وہ سابقین اولین مہاجر و انصار سے خوش ہے اور ان سے بھی خوش جو احسان کے ساتھ ان کے متبع ہیں۔ افسوس ان پر ہے، خانہ خراب وہ ہیں جو ان سے دشمنی رکھیں، انہیں برا کہیں یا ان میں سے کسی ایک کو بھی برا کہیں یا اس سے دشمنی رکھیں۔ خصوصاً صحابہ انصار و مہاجرین کے سردار سب سے بہتر و افضل صدیق اکبر خلیفہ عظیم حضرت ابوبکر بن ابی قحافہ (رض) سے جو بھی بغض رکھے یا ان کی شان میں کوئی گستاخی کا کلمہ بولے اللہ اس سے ناراض ہے۔ رسوائے مخلوق رافضیوں کا بدترین گروہ افضل صحابہ کو برا کہتا ہے، ان سے دشمنی رکھتا ہے۔ اللہ اس سے اپنی پناہ میں رکھے۔ یہی بات دلیل ہے اس پر کہ ان کی عقلیں الٹی ہیں اور ان کے دل اوندھے ہیں۔ انہیں قرآن پر ایمان کہاں ہے ؟ جب کہ یہ ان پر تبرا بھیجتے ہیں جن کی بابت قرآن میں اللہ تعالیٰ کی رضامندی کا اظہار کھلے لفظوں میں بیان کرتا ہے۔ (رض) اجمعین ہاں اہلسنت ان سے خوش ہیں جن سے اللہ تعالیٰ راضی ہے اور ان کو برا کہتے ہی جنہیں اللہ تعالیٰ نے برا کہا ہے۔ اللہ کے دوستوں سے وہ محبت کرتے ہیں۔ اللہ کے دشمنوں کے وہ بھی دشمن ہیں۔ وہ متبع ہیں مبتدع نہیں۔ وہ پیروی اوراقتدا کرتے ہیں۔ نافرمانی اور خلاف نہیں کرتے۔ یہی جماعت اللہ تعالیٰ سے کامیابی حاصل کرنے والی ہے اور یہی اللہ کے سچے بندے ہیں کثرھم اللہ
English - Tafsir Ibn Kathir (Abridged)
Get Quran App: gtaf.org/apps/quran
#GreentechApps
آج نہیں تو کل دنیا کو اسلام کی طرف واپس آنا ہو گا
اللہ تعالیٰ مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرما تاکہ جب تک وہ ذندہ رہیں وہ اسلام کی خدمت کرتے رہیں اور مسلمان ان کی رہنمائی سے مستفیض ہوتے رھیں۔
ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ مولانا پر ہمیشہ اپنا فضل وکرم رکھے اور انسانوں کو مولانا سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
ملت اسلامیہ کا سرمایہ حضرت مولانا نعمانی صاحب اللّہ تعالیٰ ان کو صحت وتندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین 🤲
हमें नाज़ है ऐसे सच्चे और इंसाफ़ पसंद आलिम पर
کروڑوں درود و سلام ہوفخرِکائنات، رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پراوراللہ رب العزت حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم کوصحت و تندرستی عطاءفرمائے اور امتِ مسلمہ پرانکاسایہ تادیرقائم ودائم فرمائے. آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت شاندار ترجمانی کی ہے
دعا گو ہوں کہ اللہ عزوجل آپ کا سایہ تا دیر امت مسلمہ پر قائم دائم فرمائے
اللہ رب العزت آپ حضرت کی عمر دراز فرماۓ اور آپ کا سایہ تا دیر قایم فرماۓ
Kia tarjumani ki
Mob lynching Barh Gai ...
Ham hi so gaye dasta kahte kahte,
Duniya to intezar me hein.❤️❤️❤️❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔محترم
فخر علمائے دیوبند فخر اسلام حضرت مولانا علامہ محمد منظور نعمانی سابق مدیر ماھنامہ الفرقان لکھنؤ کے قابل فخر صاحبزادے حضرت مولانا علامہ خلیل الرحمٰن نعمانی صاحب مدظلہ کا بہترین خطاب
Allah Molana Sb ke Khidmat qabool farmaye Islam zindabad
جزاک اللہ
Allah tala molana Sajjad nomani shb ki Umar daraz farmaye
❤ Ameen sum Ameen 💞
ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی علم میں برکت ڈال دیں
اَلْحَمْدُلِلّٰه
اللہ تعالیٰ ھم سب کو دین کی خدمت میں قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
ماشآءاللہ ۔
اللہ تعالی حضرت کی زندگی اور علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہرشروفتن سے حفاظت فرمائے اور حضرت کے سائے کو امت مسلمہ پر تادیر قائم رکھے ۔
Kia muskurahat he Hazrat avr Shagirdon ki subhanallah subhanallah subhanallah
ماشاءاللہ بہت خوب جناب عالی اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحیح و سلامت رکھے نظر بد سے بچائے دینی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے اور دونوں جہاں کی کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشااللہ بہت خوب بیان ہے سبحان اللہ سبحان اللہ الحمداللہ
Masha Allah great Achievement in UNO maulana sajjad Noman sahab zajakala Qair.
Subhan Allah! Jazakallah Khair,Sir!
Maulana Sajjad Sahab ❤
اللہ تعالیٰ حضرت کو صحت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ،،،
Maulana sahab ki umr me allh ejafa kare
Love From PAKISTAN 🇵🇰💖💖
جعل الله ظلك علينا جميعا
سبحان اللہ ۔۔۔
کراچی پاکستان ۔
Masha Allah
MaShaAllah.We all proud of you as a islamic scholar.
ماشاءاللہ
اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔۔ اللہ اکبر کبیرا ۔۔
باری تعالیٰ آپ کو صحت وعافیت کے ساتھ عمرِخضر عطا فرمائے ۔۔۔۔۔
ماشاء الله بہت خوب حضرت جزاک اللّہ
اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
I am very thankful and proud of your. Knowledge Aameen
What an amazing sharing and learning from you! Shocked to hear you. May Allah Bless you with immense joy and blessings
ماشاءاللہ۔بہتخوب۔
Masha allah
Masha Allaha
Allah aapki aagey bhi madad karein aur hum sabko hidayat dein
Allah ap ki umar me barkat de Kher afiyat ke sat 🇮🇳😍🤩👍😍
allah apko aafiyat ke sath zinda rakhe aur allah apke ilm se sari duniya ko bharpoor mustafeez farmai
ماشاءالله
جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
Mashallah
Mashallah hazrat
Masha allah , allah hazrat ki umer me barkat ataa kare , aur inka saya humpar der tak rakhe , aameen ya rabbul aalameen
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
Aameen
اور تم ہی سر بلند رہوگے اگر تم مومن ہو،!!!(القرآن)
MAshallah bohot khushi hui sunkar
Jazakumulla
Salute to you Sir Sajjad Nomamani.
Sajjad noamani sb we are proud
Of you.
My best wishes for your channal very nice speech thanks
Subhanallah MashaAllah jazakallah khair o Ummati 👍
انشاء اللہ
Subahan Allah Allah ho subahan tahalah apki umr mein barkath de ap buzzerq saya salamat raky Allah hum sab ko ek aur ek kalima pe qayam ho ek bano nek rhao ameen
یقي محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
EXCELLENT INFORMATION
HIGHLY APPRECIABLE BY MR YOU FOR YOU TV
INTERNATIONAL
MashaALLAH, ALLAH SUBHANA WA TAALA Aapko Dono Jahan Ki Kaamyaabi Ata Fermayen, Aameen Summa Aameen Ya Rabbul Aalamin
Ma Sha Allah
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashaallah nice Ameen
Ma sha ALLAH
Exactly I'm proud of you Allama Sahib. May you livr lonv.
Subhan Allah Nihayat oumdha Alfaaz insano ki insaniyat ke haq wa insaaf ke liye Mobarak ho
SubhanAllah
Proud to be Indian Muslim
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Beshaq
Allah tala molana sahab ki umar m brkt de apka saya hm sbke upar qyam rkhe taki hmri rhnomai hoti rhi
Masha ALLAH HAYATI HOWEY. ..
مآشاء االلہ جزاک اللہ
Asalaamu-alaykum-warahmatulaihi-wabarakatuhu alhamdullilah.jaza-kala for completing your speech within 10 minutes.Mawlana Sajjad D.B.you have discipline and punctuality.This gave you respect.Allahu Rabil Issad.Ameen
Mashallah. Lov from Abu Dhabi.
Allah pak Hazrat ki ilm o amal main barkat atta farmain... Aur hamaray leaders ko islam ko samajhna aur awam ka lia asani faraham karna wala banaian ..
Aameen
Aap ki umar me barkat ata farmave
اللہ تعالیٰ آپ کی خدمات کو قبول فرمائیں
Allah.apkiumermainbarkathatafamain
I love you pyare Allah Tala Rabbul Aalmin and I love you pyare Allah Tala Rabbul Aalmin k pyare Quran pak and I love you pyare Allah Tala Rabbul Aalmin k pyare Nabi Hazrat Muhammad sallallahu alaihi wasallam so very much bashak Haq Hain my pyare Allah Tala Rabbul the most greatest and most merciful in the most powerful in the world bashak Haq Hain 💯 💯💯❤️ ❤️❤️
Allahu Akbar
Subhan Allah
Alhamduillah
Astaghfirullah
Masha Allah
Bashak Haq Hain
Ameen sum Ameen ya pyare Allah Tala Rabbul Aalmin hai Meri or hum sub ka ❤️🌹💯
Jazzak Allah Masha Allah Alhamdolilah
سلام سلام حضرت
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
Iam proud of your golden suggestion thank you hear Amjad
अल्लाह आपका साया हमारे उपर क़ायम फरमा
Assalamu Alaikum. Jazakallah. RABBANA tawwal umrak Allah Aap kee umar mein barkat ata farmaye aur Aap kee hifazat farmaye aur Aap ko sehat ata farmaye aur Aap kee koshish ko kaamiyaabee ata farmaye
Salma y Quraishi
Mashaallah
Jazak Allah khaira
Love from Nepal
Proud of you
Maulana app jaisa koi nahi hai. Allah apko lambi jindagi day.
Subhan allah allah aapko aur taufeeq ata kare aameen
Well done hazart jee
Masha Allah, Allah aapki khidmat ko qubul farmaye aur humein mazeed taufeeq de aameen
Masha Allah tabarak Allah fe
Inshs allallh
❤️❤️❤️👍👍👍 maashaa Allah bahut khoob maulana Allah aap ku salamat rakhkhe ❤️❤️👍👍