Tadabbur-e-Quran Ep 806 - Tafseer-Surah 'Abasa - ARY QTV

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 04. 2017
  • The Tadabbur e Qur’an is a monumental commentary of the Qur’an written by Amin Ahsan Islahi
    (1904 - 1997). Extending over nine volumes and six thousand pages, this mastrful work was
    completed in a span of twenty two years.
    ARY QTV brings a special program on Tadabbur-i-Quran hosted by Mufti Aqmal.
    Host: Mufti Akmal
    Click Here To Watch More: aryqtv.tv/

Komentáře • 15

  • @syedahmedrazviquadri3539
    @syedahmedrazviquadri3539 Před 3 lety +4

    Surah Abasa Aayat no. 1-24

  • @syedahmedrazviquadri3539
    @syedahmedrazviquadri3539 Před 3 lety +5

    عَبَسَ وَتَوَلّٰۤی ۙ 1
    تیوری چڑھائی اور منہ پھیرا
    اَنۡ جَآءَہُ الۡاَعۡمٰی ؕ
    اس پر کہ اس کے پاس وہ نابینا حاضر ہوا
    وَمَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّہٗ یَزَّکّٰۤی ۙ
    اور تمہیں کیا معلوم شاید وہ ستھرا ہو
    اَوۡ یَذَّکَّرُ فَتَنۡفَعَہُ الذِّکۡرٰی ؕ
    یا نصیحت لے تو اسے نصیحت فائدہ دے،
    اَمَّا مَنِ اسۡتَغۡنٰی ۙ
    وہ جو بے پرواہ بنتا ہے
    فَاَنۡتَ لَہٗ تَصَدّٰی ؕ
    تم اس کے تو پیچھے پڑتے ہو
    وَمَا عَلَیۡکَ اَلَّا یَزَّکّٰی ؕ
    اور تمہارا کچھ زیاں نہیں اس میں کہ وہ ستھرا نہ ہو
    وَاَمَّا مَنۡ جَآءَکَ یَسۡعٰی ۙ
    اور وہ جو تمہارے حضور ملکتا (ناز سے دوڑتا ہوا) آتا
    وَہُوَ یَخۡشٰی ۙ
    اور وہ ڈر رہا ہے
    فَاَنۡتَ عَنۡہُ تَلَہّٰی ۚ
    تو اسے چھوڑ کر اور طرف مشغول ہوتے ہو،
    کَلَّاۤ اِنَّہَا تَذۡکِرَۃٌ ۚ
    یوں نہیں یہ تو سمجھانا ہے
    فَمَنۡ شَآءَ ذَکَرَہٗ ۘ
    تو جو چاہے اسے یا د کرے
    فِیۡ صُحُفٍ مُّکَرَّمَۃٍ ۙ
    ان صحیفوں میں کہ عزت والے ہیں
    مَّرۡفُوۡعَۃٍ مُّطَہَّرَۃٍۭ ۙ
    بلندی والے پاکی والے
    بِاَیۡدِیۡ سَفَرَۃٍ ۙ
    ایسوں کے ہاتھ لکھے ہوئے،
    کِرَامٍۭ بَرَرَۃٍ ؕ
    جو کرم والے نکوئی والے
    قُتِلَ الۡاِنۡسَانُ مَاۤ اَکۡفَرَہٗ ؕ
    آدمی مارا جائیو کیا ناشکر ہے
    مِنۡ اَیِّ شَیۡءٍ خَلَقَہٗ ؕ
    اسے کاہے سے بنایا،
    مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ؕ  خَلَقَہٗ فَقَدَّرَہٗ ۙ
    پانی کی بوند سے اسے پیدا فرمایا، پھر اسے طرح طرح کے اندازوں پر رکھا
    ثُمَّ السَّبِیۡلَ یَسَّرَہٗ ۙ
    پھر اسے راستہ آسان کیا
    ثُمَّ اَمَاتَہٗ فَاَقۡبَرَہٗ ۙ
    پھر اسے موت دی پھر قبر میں رکھوایا
    ثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنۡشَرَہٗ ؕ
    پھر جب چاہا اسے باہر نکالا
    کَلَّا لَمَّا یَقۡضِ مَاۤ اَمَرَہٗ ؕ
    کوئی نہیں، اس نے اب تک پورا نہ کیا جو اسے حکم ہوا تھا
    فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ اِلٰی طَعَامِہٖۤ ۙ
    تو آدمی کو چاہیے اپنے کھانوں کو دیکھ

  • @iqrakanwalshahgillani7098

    سبحان الله‎

  • @user-is9yt1mi5e
    @user-is9yt1mi5e Před 4 lety +2

    سبحان اللہ بہترین تفسیر کی آپ نے.جزاک اللہ خیرا❤❤

  • @khudejarehan3209
    @khudejarehan3209 Před 5 lety +2

    Subhan Allah

  • @khalidumarlimbuwala7131
    @khalidumarlimbuwala7131 Před 4 lety +3

    Subhanallah....

    • @abdulmoizghazanfar1990
      @abdulmoizghazanfar1990 Před 2 lety

      *دیئے گئے لنک سے سورہ عبس کی آیات 32-17 کی تفسیر سنیئے اور ساتھ ہی جانئیے ان 👇 سوالوں کے جوابات*
      *قرآن کریم کے مطابق انسان کی خوراک کیسی ہونی چاہیے؟*
      *شکر ادا کرنے کا حقیقی طریقہ کیا ہے؟*
      czcams.com/video/QYwLb3nyizo/video.html

  • @MusarratRanaNOORI
    @MusarratRanaNOORI Před rokem

    جزاك الله خيرا

  • @sidraishfaq3540
    @sidraishfaq3540 Před 4 lety +1

    Beshak

  • @manzoorahmed4953
    @manzoorahmed4953 Před 2 lety

    Mashallah Mufti Muhammad Akmal Saheb Jazakallah bil khair

  • @mohommadhussainhashmishutt9887

    سبحان اللہ مفتی صاحب پر اس صحابی کا پورا واقعہ بیان کرنا تھا

  • @muhammadadeel2903
    @muhammadadeel2903 Před 3 lety

    Subhanallah Mufti sahib apke hath choomne KO dil kar raha hai apne dil ka dar door kar diya Allah Tala apko Lambi Omar atta karen

  • @muftialtaf1797
    @muftialtaf1797 Před 2 lety

    Great scholar

  • @shaikkaleemuddin5894
    @shaikkaleemuddin5894 Před 7 měsíci

    Assalamualaikum USTAD mufti sahab
    jazzakallah khair
    Apse dua ki guzaarish

  • @azamkhan3136
    @azamkhan3136 Před 6 měsíci

    Sayad, sahabi hazrat waha se uth kar chale Gaye the na ki Nabi alahai salam