Tadabbur-e-Quran Ep 813 - Tafseer-Surah Al-Buruj - ARY QTV
Vložit
- čas přidán 7. 09. 2024
- The Tadabbur e Qur’an is a monumental commentary of the Qur’an written by Amin Ahsan Islahi
(1904 - 1997). Extending over nine volumes and six thousand pages, this mastrful work was
completed in a span of twenty two years.
ARY QTV brings a special program on Tadabbur-i-Quran hosted by Mufti Aqmal.
Host: Mufti Akmal
Click Here To Watch More: aryqtv.tv/
Mashallah Mufti Muhammad Akmal Saheb Jazakallah bil khair
Surah Buruj aayat no. 19-22
Surah Tariq Aayat no. 1-17
Surah A'la Aayat no. 1-3
Ma shaa Allah 🌸
Jazak Allah 🌸
Jazakallah-u-khair
جزاك الله خيرا
Surah A'la
سَبِّحِ اسۡمَ رَبِّکَ الۡاَعۡلَی ۙ 1
اپنے رب کے نام کی پاکی بولو جب سے بلند ہے
الَّذِیۡ خَلَقَ فَسَوّٰی ۪ۙ
جس نے بناکر ٹھیک کیا
وَالَّذِیۡ قَدَّرَ فَہَدٰی ۪ۙ
اور جس نے اندازہ پر رکھ کر راہ دی
Surah Tariq
وَالسَّمَآءِ وَالطَّارِقِ ۙ 1
آسمان کی قسم اور رات کے آنے والے کی، ف۲)
وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الطَّارِقُ ۙ
اور کچھ تم نے جا نا وه رات کو آنے والا کیا ہے،
النَّجۡمُ الثَّاقِبُ ۙ
خوب چمکتا تارا،
اِنۡ کُلُّ نَفۡسٍ لَّمَّا عَلَیۡہَا حَافِظٌ ؕ
کوئی جان نہیں جس پر نگہبان نہ ہو
فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ مِمَّ خُلِقَ ؕ
تو چاہئے کہ آدمی غور کرے کہ کس چیز سے بنا یا گیا
خُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍ ۙ
جَست کرتے (اوچھلتے ہوئے) پانی سے، ف۵)
یَّخۡرُجُ مِنۡۢ بَیۡنِ الصُّلۡبِ وَالتَّرَآئِبِ ؕ
جو نکلتا ہے پیٹھ اور سینوں کے بیچ سے
اِنَّہٗ عَلٰی رَجۡعِہٖ لَقَادِرٌ ؕ
بے شک اللہ اس کے واپس کرینے پر قادر ہے
یَوۡمَ تُبۡلَی السَّرَآئِرُ ۙ
جس دن چھپی باتوں کی جانچ ہوگی
فَمَا لَہٗ مِنۡ قُوَّۃٍ وَّلَا نَاصِرٍ ؕ
تو آدمی کے پاس نہ کچھ زور ہوگا نہ کوئی مددگار
وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الرَّجۡعِ ۙ
آسمان کی قسم! جس سے مینھ اترتا ہے
وَالۡاَرۡضِ ذَاتِ الصَّدۡعِ ۙ
اور زمین کی جو اس سے کھلتی ہے
اِنَّہٗ لَقَوۡلٌ فَصۡلٌ ۙ
بیشک قرآن ضرور فیصلہ کی بات ہے
وَّمَا ہُوَ بِالۡہَزۡلِ ؕ
اور کوئی ہنسی کی بات نہیں
اِنَّہُمۡ یَکِیۡدُوۡنَ کَیۡدًا ۙ
بیشک کافر اپنا سا داؤ چلتے ہیں
وَّاَکِیۡدُ کَیۡدًا ۚۖ
اور میں اپنی خفیہ تدبیر فرماتا ہوں
فَمَہِّلِ الۡکٰفِرِیۡنَ اَمۡہِلۡہُمۡ رُوَیۡدًا ٪
تو تم کافروں کو ڈھیل دو انہیں کچھ تھوڑی مہلت دو
Assalamualaikum USTAD mufti sahab
jazzakallah khair
Apse dua ki guzaarish
Surah Buruj
بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِیۡ تَکۡذِیۡبٍ ۙ 19
بلکہ کافر جھٹلا نے میں ہیں
وَّاللّٰہُ مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ مُّحِیۡطٌ ۚ
اور اللہ ان کے پیچھے سے انھیں گھیرے ہوئے ہے
بَلۡ ہُوَ قُرۡاٰنٌ مَّجِیۡدٌ ۙ
بلکہ وه کمال شرف والا قران ہے،
فِیۡ لَوۡحٍ مَّحۡفُوۡظٍ ٪
لو ح محفوظ میں،
Surah tariq 3 25min se