Grand Allama Rasheed Turabi(rah) || Second Majlis ||Topic:Haqiqat e Wilayat || Year-1972

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 08. 2023
  • Second Majlis
    Grand Allama Rasheed Turabi (rah)
    Year: 1972
    Topic: Haqiqat e Wilayat
    Duration. 00:51:51 mins
    Recorded Venue:
    Venue: Aza Khana e Zehra Karachi
    Courtesy: Sharif Shaaban
    Presenter: Hadi Askari
    (Archive collection)

Komentáře • 15

  • @rajafurqan4766
    @rajafurqan4766 Před 11 měsíci

    جزاک اللّٰہ و جزاک آل محمد اربعۃ عشر معصومین نور واحد اولیاء اللّٰہ و حجج اللّٰہ رب العالمین، صلوات اللّٰہ علیہم اجمعین و سلام اللّٰہ علیہم اجمعین فی الدنیاوالاخرۃ ۔

  • @muhammadraza1739
    @muhammadraza1739 Před 11 měsíci

    جزاکم ربکم اجروکم علی اللہ
    ظفراللہ لکم

  • @rajafurqan4766
    @rajafurqan4766 Před 11 měsíci +1

    بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔انما ولیکم اللّٰہ و رسولہ والذین امنوا الذلین یقیمون الصلوٰۃ و یؤتون الزکوٰۃ و ھم رکعون ۔ ( سورہ مائدہ)5:55

  • @ansarch7443
    @ansarch7443 Před 10 měsíci

    Mashallah

  • @saqh.4439
    @saqh.4439 Před 11 měsíci

    SubhanAllah

  • @Muddassar512
    @Muddassar512 Před 7 měsíci

    Masha Allah

  • @roshanali7896
    @roshanali7896 Před 11 měsíci +1

    Mashallah, Almighty Allah Bless you for preserving recording .

  • @rajafurqan4766
    @rajafurqan4766 Před 11 měsíci

    آپریشن ؟ نوع انسانی جسم واحد۔۔۔جوازِ جہاد۔۔۔۔۔

  • @rajafurqan4766
    @rajafurqan4766 Před 11 měsíci +1

    سورہ حج : اعوذ باللہ السمیع العلیم مِن الشیطان الرجیم ! بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم : و ان الساعۃ اتیۃ لا ریب فیھا ،و ان اللّٰہ یبعث مَن فی القبور ( ایت نمبر 7 سورہ حج)

  • @rajafurqan4766
    @rajafurqan4766 Před 11 měsíci

    بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم : و اوحینا الی اُم موسیٰ ان ارضعیہ ،فاذا خفت علیہ فالویہ فی الیم و لا تخا فی و لا تحزنی ،انا رادوہ الیک و جاعلوہ من المرسلین ۔۔۔فالتقطہ ال فرعون لیکون لھم عدوا و حزنا،ان فرعون و ھامان و جنودھما کانوا خٰطئین۔(سورہ قصص ایات نمبر 7/8 ۔۔) سورہ قصص حضرت موسیٰ علیہ السلام کی سوانح عمری ،سیرت ،موسیٰ علیہ السلام کی کمزوری ضعیفی سے طاقت اور فتح کا سفر ،فرعون کی تباہی کا ذکر ھے۔۔۔۔مثال موسیٰ کمزوری سے اقتدار اور موسیٰ کا دشمن ،فرعون طاقت کی علامت ،اور طاقت سے کمزوری کا سفر ۔۔۔آل محمد ائمۃ الراشدین العالین المعصومین علیہم السلام کی مثال حضرت موسیٰ کی ضعیفی والی ہے ،مظلومیت سے اقتدار کا سفر،قربانی سے جزا کا سفر،ولایت کے ظاہر سے باطن کا سفر ،زوال سے عروج کا سفر ،بے وارث سے الوارثین کا سفر ،اللہ کا ارادہ امامت کا عہدہ لازوال ، بلا تغیر ظاہر کیا جائے لیکن مظلومیت ظاہر کرنے کے بعد ،صبر ظاہر کرنے کے بعد ، یقین ظاہر کرنے کے بعد ،عدل ظاہر کرنے کے بعد ،جہاد / کوشش ظاہر کرنے کے بعد ، امامت وراثت ِ خدا ھے ،عطیہ الہ ھے، عہدہ ء اولیاء ھے ،مشیت العلی الاعلیٰ ھے۔

  • @rajafurqan4766
    @rajafurqan4766 Před 11 měsíci

    ولایت کو سمجھنے کے لئے اسکی ضد دیکھئے دشمنی۔ولی اللّٰہ ۔۔۔عدو اللّٰہ ۔۔۔۔ ۔۔۔محبۃ منی۔۔۔موسیٰ مرکز محبت بن جائے اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔ھم نے وحی کی موسیٰ کی والدہ کی طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔ھم نے موسیٰ کی والدہ کو تسلی دی۔۔۔

  • @rajafurqan4766
    @rajafurqan4766 Před 11 měsíci +1

    جو مییرا دشمن ھے اور اس کا دشمن ۔۔۔قرب معنوی ھے۔۔۔۔۔۔فرعون۔۔۔۔۔۔موسیٰ کا بچپن۔۔۔۔۔۔بتانا یہ چاہتا ھے دوستی اور زمانی اور مکانی نہ ھے ۔۔۔دشمنی معنوی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دشمن ذریت ادم کے ساتھ چلتا ہے ۔۔۔اسلام کے دشمن کو ولی نہ بنانا ،رسول ک دشمن کو ولی نہ بنانا ۔۔۔۔ساری برائیوں کو عدو لفظ میں سمیٹا۔۔۔۔

  • @rajafurqan4766
    @rajafurqan4766 Před 11 měsíci +1

    قال امیر المومنین علی ابن عمران ابی طالب علیہم السلام : بذلک امرتم. والموا بالقبور التی الزمکم اللّٰہ حقھا و زیارتھا و اطلبوا الرزق عندھا۔( میں تمہیں اس امر کا حکم دیتا ہوں کہ ان قبروں کی بھی زیارت کرو جن کے حق تم پر اللّٰہ تعالیٰ نے لازم کیا ھے اور ان کے پاس اللّٰہ تعالیٰ سے رزق طلب کرو) بحوالہ 400 دریا ھائے دانش امیر المومنین علی ولی اللّٰہ و ولی المومنین علیہ السلام راوی امام محمد باقر علیہ السلام ۔اللہم صل علیٰ محمد وآل محمد علیہم السلام فی العالمین و لعنت اللّٰہ علیٰ اعدائھم فی العالمین ۔

  • @rajafurqan4766
    @rajafurqan4766 Před 11 měsíci +1

    جیسے کافر صاحبان قبر سے مایوس ہو گئے ۔مغضوب کو اپنا دوست نہ بنانا ۔۔۔۔سورہ ممتحنہ ایت نمبر13: بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم: قال اللّٰہ تعالیٰ فی قرآن مجید من نزل علیٰ رسولہ الکریم بالحق : یا ایھا الذین امنوا لا تتولاع قوما غضب اللّٰہ علیہم قد یَئسوا من الاخرۃ کما یئس الکفار من اصحاب القبور" ۔۔۔۔۔۔(سورہ ممتحنہ)

  • @rajafurqan4766
    @rajafurqan4766 Před 11 měsíci

    قرب معنوی،قرب باطنی،،قرب حقیقی ، سورہ ابراهيم : رب انھن اضللن کثیرا م. الناس،فمن تبعنی فانہ منی، ۔۔۔۔۔۔۔رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابراهيم عليه السلام میں فاصلہ ؟ قرب معنوی ،مومن وہی ھے جو رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی منشا کو سمجھے اور ان کی منشا کے خلاف نہ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔"۔۔۔تم کافروں کو ولی مت بناؤ۔" نبی عالمین کیلئے رحمت ہوتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔سورہ ممتحنہ تصور ولایت پر گفتگو کرتاھے ۔میرے اور اپنے دشمن کو ولی نہ بنانا ۔کہیں ان سے مودۃ کرنے لگو۔۔۔۔