Afzaliyat E Siddique Akbar | Reply To Abdul Qadir Shah Mufti Fazal E Subhan | Dr Ashraf Asif Jalali
Vložit
- čas přidán 20. 01. 2023
- Afzaliyat E Siddique Akbar | Reply To Abdul Qadir Shah Mufti Fazal E Subhan | Dr Ashraf Asif Jalali
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
Official CZcams channel of Dr Ashraf Asif Jalali
For more updates Follow up other Official accounts given below
CZcams👇🏼
/ thedrjalali
Twitter👇🏼
/ drjalalitly
Contact us
Thedrjalali92@gmail.com
This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
Other links of Tawheed TV given below
CZcams👇🏼
/ @tawheedtvofficial
Twitter👇🏼
/ tawheedtv92
#DrAshrafAsifJalali
#Tawheed_TV
#JalaliMedia
ماشاءاللہ بہت خوب
مجدد الف ثانی و مسلک اعلی حضرت زندہ باد
اشرف آصف جلالی زندا باد
ما شا ء اللہ
عقیدہ اہل سنت زندہ باد
امام جلالی صاحب زندہ باد
بہت کمال زبردست
سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ آپکا اور آپ جیسے علماء کا سایہ تا دیر اہلسنت کے سر پر رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ حضرتِ مجدد علیہ الرحمہ نے حق واضح کر دیا
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali is the great leader
क्या बात है माशा अल्लाह
ماشاءاللہ 🎉
سبحان اللہ تعالیٰ
ماشاء الله
اللہ پاک علماء اہلسنت الحق کو نظر بد سے محفوظ رکھے آمین
Masha Allah Kiya BAAT hy Qibla imaam jalali sb ki
حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف
طاہر القادری اور آصف جلالی باہی باہی
ماشاءاللہ
Allah apko daraz umar ataa farmain
Kiya bat hai jalali sab
ماشاءاللہ بہت ہی خوب 👍💪🤛👊👌🕋
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Subhanallah subhanallah 🌹🌹🌹
Labbaik labbaik labbaik ya Rasoolallah sallallaho alaihi wasallam. 🌹🌹🌹🌹 , Maslak-e-ahl-e-sunnat Maslak-e-Aalahazrat zindabad zindabad zindabad
Fakhr se kaho hum Sunni hanafi bareilvi hain alhamdulillah alhamdulillah alhamdulillah
Ma Sha Allah
اللہ تعالیٰ کنز العلماء سو سلامت رکھے
❣️لبیک یا رسول اللّٰہﷺ❣️
Allah apko salmat rkhy
جلوموڑ والابیان"پچھلاخطبہ جمعہ"ٹائلزملز والادرس قرآن جلد اپ لوڈ کریں
kai bat hy subhanallah
ماشاءاللّٰه
Masha'Allah Subhan'Allah beshakk
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Dr Muhammad Ashraf Asif jalali is the great leader
mashallah
🥰❤️💕👍
Long live Imame Jalali
❤❤❤
Fazilatai sab sai zyada imam ali kai hai, fir bi zyada sawab hazrat abu bakr kai hai. 🤣 kya baat hai, bohot achha logic hai.
Kamal
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مکتوب نمبر کیا ہے مجدد صاحب کی کتاب میں رہنمائی فرمائیں
❤❤❤❤
امام جلالی❤
Maslake Alahazrath Zindabaad 🥀🏁
doctor sab zinda bad
Subhan Allah.
Sahaba ki tarteeb ko hi tasleem kiya jayega. Ise tasleem na karne wala shia aur oonka sahulatkar hain.
To phir imam ibne hambal bhi Shia huway , imam Hasan bhi Shia huway,
کتنے لفظ قتی ہے یا ظنی ہے کُچھ نے کہا سقوط کر جانا چاہیے مگر یہ کسی کی نہیں مانتے اور قُرآن حدیث کو پڑھ کر نہیں سُناتے کس پر عمل کریں انکے ہر موضع پر اختلاف لوگوں کا یقین قائم کرتے کرت لوگوں کے یقین ہی انہوں نے ختم کر دیے ایک عام سیدھا سادھا سب صحابہ اہل بیت سے عقیدت رکھتا تھا محبت رکھتا تھا مگر انہوں نے ہر عقیدت فضیلت عزت کو ترازو لگا دیا ہر ایک کے باٹ کا وزن علیحدہ علیحدہ اور تول میں ڈنڈی
Reply to abdul qadir
When I post CZcams links of Mawlana Ashraf Jalali sahib ( madda jilluhul Ali) , Facebook disabled my account!
Subhan Allah
Kia baaaat hai
کتابیں ایسے دکھاتے ہیں جیسے قُرآن یا حدیث کی اصل عبارت اسے کے پاس ہے
Achi tarah se JAL puttar
Mujhe ek doubt hai.. Phir Imam Taftazani rh aisa kyu kahe? Iss etebaar se kya unhe bhi Sunni nahi kaha jayega?
عرض :
پھر علامہ تفتازانی سنی رہے بقول مجدد الف ثانی
Imaam jalali zindabaad
طاہر القادری اور آصف جلالی باہی باہی
apne GURU ko Jalali k samne Bitha to pata chal jayega
@@user-qr7qv8dx5o
یہ دونو باہی ہیں! طاہر القادری صاحب اب ٹوپی بھی جلالی جیسی پینتے ہیں!
@@mmaman6931
apne GURU ko Jalali k samne Bitha to pata chal jayega
Allama Taftazani phir Ahlesunnat se kharih hai?
Beshak Mola Ali Afzal hain munazra karlo
Afzaliyat siddiqua Akbar ka maqam sawab par ziada ha yah mujadid sahab ko Kaisa pta?????????
ضربت علی فی یوم الخندق افضل من عبادة الثقلين
رسول اکرم ص نے فرمایا علی ع کی یوم خندق والی ایک ضرب جن و انس کی عبادتوں سے افضل ہے۔
مولا علی ع کی ایک ضربت کے ثواب کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ بات ختم لگاتے رہو اقوال کی بنیاد پر زور۔ یاد رہے یہ فضیلت کی بات نہیں افضلیت کی بات ہے
Alam taftazani Kiya Sunni hanae ya nai
جی وہ سنی تو ہیں ۔
آپ لوگ یہ ہر تصویر میں امام المدرسین علامہ فضل سبحان قادری مردانی صاحب مدظلہ العالی کو کیوں لاتے ہیں۔ ؟؟؟ سمجھ سے بالاتر ہے
Q ke onhe ne abdul qadir shah ki kitab jo afzaliyat Siddique akbar ke khillaf likhi os par takreez likhi h
@@lovepakistan4171 زمانہ ہوا اس سے وہ رجوع کر چکے ہیں یہ سب کو علم ہے۔
@@user-rf7zy2xg6x os raju ki video hi de do jnan
@@lovepakistan4171 وہ عموماً ویڈیو نہیں بناتے آپ تحقیق کرلیں میں یقین سے ہی بات عرض کر رہا ہوں۔
@@user-rf7zy2xg6x jaha unho ne ruju kia hai tehreeri surat mey to wohi dikha dijiye
بیشاک
Yakeenan koi daleel thi daleel Kahan ha bhai sahi masla yahi ha Kay yah zamni ha katai nh
مطلب تفتازانی سنی نہیں
بقول شیخ احمد سرہندی
پھر انکی شرح پڑھائی کیوں جاتی ہے
ایک غیر سنی کی شرح تم اپنے مدارس میں پڑھا رہے ہو افسوس ہے
حضرت متن عبارت عقیدہ ہوتا ہے ناکہ شرح تو حضرت تفتازانی رح نے ظاہری دلائل کے تعارض میں نظر کرتے ہوے یہ بات فرماگئے ناکہ افضلیت کا انکار کیا
@@khidmatulislam8043 اچّھا
کیا بات ہے
افضلیت کا انکار نہیں کیا تب بھی شیخ سرہندی کہے رہے ہے تفتازانی سنی نہیں😃😃😃
@@mohsinashrafi786 unho ne tawakuf kia hai na ke kaha ke maula ali afzal hai...
امام اہلسنت امام سعد الدین تفتازانی ایک بہت بڑے محدث اعظم اور مجددِ کبیر ہیں ۔ ان کی عظمت کے لیے یہی کافی ہے کہ ان کی کتاب شرح العقائد مدارس میں پڑھائی جاتی ہے ۔۔۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ امام سعد الدین تفتازانی جیسے بڑی شخصیت پر حضرت مجدد الف ثانی کی جرح کی کتنی حیثیت ہے ۔؟
علامہ سعد الدین تفتازانی ہرگز محدث نہیں تھے نہ مجددین میں ان کا شمار کیا جاتا یے البتہ آپ علوم عقلیہ میں مسلم امام تھے اہل سنت تھے اور مجدد الف ثانی کی جرح یہ حیثیت رکھتی ہے کہ امام تفتازانی راہ شذوذ پر ہیں جبکہ مجدد الف ثانی اجماعی عقیدہ پیش کر رہے ہیں اور خلاف اجماع کوئی بات مسموع نہیں ہوتی نہ جانے آپ نے سعد الدین تفتازانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو محدث کیسے بنادیا ؟؟؟
@@user-rf7zy2xg6x آپ کا قول درست نہیں اجماع کے مخالف ہیں معاذاللہ امام تفتازانی رضی اللہ عنہ۔ کیو کی اجماع امت کا منکر کافر ہے ۔ بلکے جمہور کے اجماع کے مخالف ہے ۔ اللہ حضرت ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب ہے پر رحماتے نازل فرمائیں ۔ مگر حضرت یہ کیو نہیں کہتے کے اگر ظنی ہوں بھی تب بھی فتاوی دینا کیسے جائز ہوگیا ؟ علامہ امام اجل سید ابن عابدین رضی اللہ عنہ عقود رسم المفتی میں فرماتے ہے کے ضعیف قول پر فتاوی دینا اجماعا حرام ہے ۔ تو اگر چہ بعض فقہا کے نزدیک حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی افضالیت ظنی ہے تب بھی فتاوی دینا جائز نہیں ہے کیو کی وہ قول ضعیف اور احادیث مشہور کے مخالف ہے ۔ جب احادیث مشہور سے قرآن کے مطلق کو مقید کر نا جائز ہے تو ان بعض فقہا کی تشریحات سے بدرجہ اولی اختلاف کیا جا سکتا ہے ۔ اور ان بعض فقہا جیسے امام اجل ابو بکر بقلانی مالکی اور پانچ وی صدی کے مجدد امام اجل حرمین جوینی شافعی( جو امام غزالی رضی اللہ عنہ کے استاذ ہے ) رضی اللہ عنہم اگر ظنی مانتے ہے تب بھی انہونے کہا کے غالب یہ ہے کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ سے افضل ہے ۔تو یہ بات واضح ہوگئی کے ظنی کا قول ضعیف ہے ۔ اور جنہونے اسے ظنی کہا ان کے نزدیک بھی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ افضل ہے تمام صحابہ سے ۔ اور ان حضرات نے اس لیے کہا کے یہ حضرات متکلمین تھے اسلئے انہونے ظنی کہا ۔ اور کیو کی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی افضالیت کا منکر کافر نہیں ہے ۔ حق یہ ہی ہے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ سے افضل ہے ۔ واللہ أعلم و رسولہ أعلم ۔
مجدد الف ثانی امام ربانی ہیں ملہم من الله ہیں
@@mohdumair1680 ہر اجماع کا منکر کافر نہیں ہوتا پہلے تو یہ جان لو اور نہ ہر کسی کی خلاف اجماع تکفیر ہوتی ہے یہاں اس کی گنجائش نہیں کہ تفصیل سے لکھوں دوسری بات یہ کہ یہ اجماع امت نہیں اجماع اہل سنت ہے۔ اس لئے محض رد ہوگا کفر نہیں ہوگا پھر تیسری بات کہ سعد الدین تفتازانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خود یہ موقف ہم نہیں مانتے بلکہ خود سعد الدین تفتازانی سلف ہی کے مسلک پر ہے مردود وہ بات کہ ہے جس کو انہوں نے انصاف سے تعبیر کیا ہے فرق سمجھیں پھر لکھیں۔
@@user-rf7zy2xg6x اجماع امت تو ہوتا ہی اہل سنت کا ہے یہ حضرت ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب قبلہ بیان کر چکے ۔ آپ پوری عبارت پڑے ۔ ٹھیک ہے ۔ اور اجماع کی ۱۲ اقسام ہے ۔ موچھے معلوم ہے اجماع قطعی دلیل قطعی سے ثابت ہوتا ہے ۔ یہ کیا آپ نہیں جانتے ہوں؟ اور اس مسئلے میں بقول حضرت علامہ ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب قبلہ کے یہ اجماع قطعی ہے ۔ اور اجماع قطعی کا منکر کون ہوتا ہے؟ جناب بتاۓ؟ ۔ بیشک میرے نزدیک بھی افضالیت قطعی ہے ۔ مگر سوالات کے جوابات دے آپ؟
آپ کا قول درست نہیں اجماع کے مخالف ہے معاذاللہ امام تفتازانی رضی اللہ عنہ کا قول ۔ کیو کی اجماع امت کا منکر کافر ہے ۔ بلکے جمہور کے اجماع کے مخالف ہے ۔ اللہ حضرت ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب۔ آپ پر رحماتے نازل فرمائیں ۔ مگر حضرت یہ کیو نہیں کہتے ہے آپ کے اگر ظنی ہوں بھی تب بھی فتاوی دینا کیسے جائز ہوگیا ؟ علامہ امام اجل سید ابن عابدین شامی رضی اللہ عنہ عقود رسم المفتی میں فرماتے ہے کے ضعیف قول پر فتاوی دینا اجماعا حرام ہے ۔ تو اگر چہ بعض فقہا کے نزدیک حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی افضالیت ظنی ہے تب بھی فتاوی دینا جائز نہیں ہے کیو کی وہ قول ضعیف اور احادیث مشہور کے مخالف ہے ۔ جب احادیث مشہور سے قرآن کے مطلق کو مقید کر نا جائز ہے تو ان بعض فقہا کی تشریحات سے بدرجہ اولی اختلاف کیا جا سکتا ہے ۔ اور ان بعض فقہا جیسے امام اجل ابو بکر بقلانی مالکی اور پانچ وی صدی کے مجدد امام اجل حرمین جوینی شافعی( جو امام غزالی رضی اللہ عنہ کے استاذ ہے ) رضی اللہ عنہم۔ اگر ظنی مانتے ہے تب بھی انہونے کہا کے غالب یہ ہے کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ سے افضل ہے ۔تو یہ بات واضح ہوگئی کے ظنی کا قول ضعیف ہے ۔ اور جنہونے اسے ظنی کہا ان کے نزدیک بھی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ سے افضل ہے ۔ اور ان حضرات نے اس لیے کہا کے یہ حضرات متکلمین تھے اسلئے انہونے ظنی کہا ۔ اور کیو کی صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی افضالیت کا منکر کافر نہیں ہے ۔ حق یہ ہی ہے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ سے افضل ہے ۔ اور امام ابو الحسن الاشعری شافعی رضی اللہ عنہ کے نزدیک افضالیت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ قطعی ہے اور اس پر آپ نے ایک کتاب بھی لکھی ہے یہ ہی قول جمہور کا ہے اور حق ہے ۔ واللہ أعلم و رسولہ أعلم ۔
حق کا داعی. حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف
ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه
❤❤❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ