Dajjal Kon | Dajjal Full Story In Islam | Dajjal Kab Ayega | Hadees Pak Se Dr Ashraf Asif Jalali |
Vložit
- čas přidán 4. 06. 2021
- Dajjal Kon | Dajjal Full Story In Islam | Dajjal Kab Ayega | Hadees Pak Se Dr Ashraf Asif Jalali |
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
Official CZcams channel of Dr Ashraf Asif Jalali
For more updates Follow up other Official accounts given below
CZcams👇🏼
/ thedrjalali
Twitter👇🏼
TheDrJalali?s=09
Contact us
Thedrjalali92@gmail.com
This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
Other links of Tawheed TV given below
CZcams👇🏼
/ @tawheedtvofficial
Twitter👇🏼
Tawheed_TV?s=09
#DrAshrafAsifJalali
#Tawheed_TV
#JalaliMedia
ماشاءاللہ۔۔قدر کر لو ایسے لوگ صدیوں بعد اتے ھیں۔۔میرے ڈاکٹر جلالی صاحب زندہ باد۔۔۔مجھے امام جلالی سے پیار ھے
بیشک امام جلالی مناظرہ اسلام علمائے اہلسنت کو اللّٰہ پاک اھدنا صراط المستقیم والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور علم سیکھنے اور سیکھانے والا بنائے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم ودائم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
کیا ہی اعلی تحقیق ہے ڈاکٹر جلالی صاحب کی
ماشاءاللہ جلالی صاحب کی زبان میں بڑی مٹھاس ہے اللہ پاکﷻ جلالی صاحب کو صحت اور برکت والی زندگی دے آمین
شکریہ امام جلالی شکریہ قائد اھلسنت شکریہ نائب اعلیٰ حضرت
بہت اچھا بیان ہے
اللہ تعالی ہمیں فتنہء دجال سے محفوظ رکھے آمین
الصلوۃ والسلام علیک یا خاتم المعصومین
لبیک یا رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم
chat.whatsapp.com/I2efFzoNuDvKq2UiYynslF
ماشاءاللہ بہت خوب جلالی سچ جلالی تجھ کو سلام پیش کرتے ہیں
ماشاء اللہ بہت خوب صورت انداز میں حدیث مبارکہ سے ثابت کر کے سمجھایا
کیا خوبصورت انداز سے حدیث پاک بیان فرمائی
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ماشااللہ سبحان اللہ تعالی الحمداللہ اللہ اکبر ماشااللہ ماشااللہ
ماشاء اللہ آپ کے بیانات سب سے مدلل ہوتے ہیں
Respected ,responsible ,
Authenticed Scholar of islam.
Dr saab , feels great to have a such scholars in Ahlus sunnah..
پیر طریقت رہبر راہ شریعت کنزالعلماء بحرالعلوم مفکر اسلام شیخ الحدیث شیخ الاسلام والمسلمین محدث پاکستان سنیوں کی آن بان شان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ کو اللہ تعالی سلامت رکھے اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے امین مسلک اعلحضرت زندہ آباد
Ameen آمین، आमीन
اللہ تعالیٰ آپ کو عمر دراز عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم
سبحان اللہﷻ قربان جاؤں نبیﷺ غیب دان ﷺ پر
اے الله دنیا کے تمام مسلمانوں کو دجال کے شر سے محفوظ فرما۔ آمین
DAJAL IS WAQAT FAZLURAHMAN KAY PAAS HAI
@@sahilchowdhary2195 r@wa
@@sahilchowdhary2195 😂😅😄
Aamen
آمین ثم آمین یا رب العالمین عزوجل
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
اللہ تعالی جلالی صاحب کی عمر دراز فرماۓ
ماشاءٙاللّٰه سُبحان اللّٰه کیا بات ہے علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب
Masha Allah
Jo ho chuka ❤️ Jo Hoga Huzur Jante Hain❤️ Sallallahu Aleyhissalm Wassallam ❤️
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف۔۔۔۔۔۔جلالی صاحب جلالی صاحب ہیں❣️❣️❣️❣️
Bidati he
سبحان اللہ ماشاءاللہ کیا بات ہے جلالی صاحب میں تو بہت متاثر ہوں
Masha Allah Hazrat🇵🇰mai India se 🇮🇳
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے_آمین
ماشاء اللہ سبحان اللہ تعالٰی اللہ سبحانہ وتعالی اجر عظیم عطاء فرمائے آپ کو امام جلالی آمین ثم آمین
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
ڈاکٹر جلالی صاحب زندہ باد
ایک اصلی لیڈر
I love dr jalali ❤❤❤❤❤❤
Mashallah aur garv hai ki Mohammad sallallahu alayhi wasallam ke ummati hai
Subhanaallh labyak labyak labyak ya rasoolallha ❤️❤️🇮🇳
ماشاءاللہ ۔
اللہ پاک دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے
حق جلالی سچ جلالی زندہ باد امام جلالی زندہ باد
Subhanallah Mashaallah
ماشااللہ سبحان اللہ تعالی الحمداللہ اللہ اکبر ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ یا نبی سلام علیکا یا رسول سلام علیکا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
واہ سلامت رہیں جلالی صاحب
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آیا آیا دین آیا ❤❤❤❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲👍👍👍👍👍
حق کی پہچان امام جلالی زندہ آباد
❤💚💚💚❤صدقے یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم❤💚💚💚❤
Kanjul ulema ki muskurahat dekh kar dil khush hogaya Itna taqleef is bande ko di hai logo ne muskurahat dekh kar dil khush hojata hai
Allah aapko khush rakhe
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد من سب نبیا فقتلو ہ
ماشاء اللہ بہت علمی گفتگو
ALLAH Pak Ustad e Muhtaram Imam Jalali Ko Salamat Rakhe Ameen
Aameen yaa Rabbal Aalameen
Sum aameen salwat in sha Allah
آمین یارب العالمین بجاہ سیدالمرسلین ﷺ
ALLAH TALLAH Janab Ashraf Asif Jalali ki umar mein Barakat ata kary bohot khoobsurat air wazeh bayan karty hen
Jalali islam ka ghadar ha jalali dajjal ha
Jalali yazeed ki aulad ha
@@mubashirgenics82 befikar na rehna kyun tumhare in gustakheyun ki waja sy duniya mein be zaleel ho kay marogay kabar me bhi shadeed azab mein mubtala hogay or akhirat me bhi dozakh ke shadeed azab kay shikar hogay
@@tropichappy3512 yeh to mera allah janta ha ke kon zalil ho ga
DAJAL IS WAQAT FAZLURAHMAN KAY PAAS HAI
لبیک یا نبی اللہ لبیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لبیک یا رسول اللہ لبیک
صدق رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام۔۔
❤❤❤Allah ham sab ko dajjal ke fine se mehfuz rakhey ❤❤❤
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
DR.M.S.A.DILKASH
SUBHANALLAH
اللہﷻ پاک اپنے حبیبﷺ کے صدقے آپ کو سلامت رکھے
Masha Allah 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳India
Mashallah
Allah pak Jalali Sb ko sehat wali azt wali lambi Zindagi naseeb frmae
Allah pak hazrat k ilm o Amal me mazeed barkaten ata kre
Aameen
اللہ آپکو لمبی صحت تندرستی والی زندگی سےنوازے آمین
Aameen yaa Rabbal Aalameen
آمین
Jalali islam ka ghadar ha
@@mubashirgenics82
تھوڑا تمیز سیکھ لئے
@@mubashirgenics82 soch k bola krn qabr main b jana hai
ہمارے پیارے نبی کریم خاتم الانبیاء والمرسلین والمعصومین غیب دان نبی پاک پر لاکھوں سلام
لبیک لبیک لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم
ماشاء اللہ بہت خوب زبردست بہت تفصیل سے بیان کیا جزاک اللہ خیرا
گوگل میپ میں دمشق کے مشرق میں وہ مینار تو دکھادو بھائی جہاں تمہارے والے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اترنا ھے ؟
دن کو اترنا ھے ؟
رات کو اترنا ھے ؟
پیرا شوٹ سے اترنا ھے ؟
جو آسمان سے مینار پر اتر سکتا ھے اسے مینار سے نیچے آنے کے لئے سیڑھی کی ضرورت کیوں ھوگی؟
اگر رات کے اندھیرے میں آسمان سے منارے پر اترے تو کوئی بھی نہیں دیکھ سکے گا کہ آسمان سے اترے ھیں یا زمین سے مینار پر چڑھے ھیں ؟
لوگ اگر اپنی آنکھوں سے انہیں آسمان سے اترتے ھوئے نہ دیکھ سکے تو کیسے یقین کریں گے کہ یہ حضرت عیسیٰ ھیں ؟
حضرت عیسیٰ کی زبان عبرانی تھی۔ دمشق کے عربی بولنے والے حضرت عیسیٰ ع کی عبرانی کیسے سمجھے گے ؟
بھائی یہ سب تمثیلی اور تعبیری اور تاویلی خبریں ھیں جسے آپ لوگ سمجھ ھی نہیں سکے۔
حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب میں دیکھا تھا کہ انہیں سورج نے اور چاند نے اور گیارہ ستاروں نے آکر سجدہ کیا ھے۔ اب آپ خود ھی سوچ کر بتائو کہ کیا آسمان سے سورج اور چاند اور گیارہ ستاروں نے زمین پر اتر کر انہیں سجدہ کیا تھا ؟
یا
سورج سے مراد ان کے والد محترم علیہ السلام تھے
اور چاند سے مراد ان کی والدہ محترمہ تھیں
آور گیارہ ستارے ان کے گیارہ بھائی تھے ؟
اس لئے آنکھیں کھولو
ھوش کے ناخن لو
اور تاویل الاحادیث کو سمجھنے کی کوشش کرو
ورنہ تمہارے روحانیت سے خالی علماء تمہیں کہیں کا نہ چھوڑیں گے.
ھ
1
@abushama azmi اصل بات یہ ھے کہ جب ایسے لوگ سراسر دنیا کے کیڑے ھوگئے اور اسلام کا شعار صرف پگڑی اور ڈاڑھی اور ختنہ اور زبان کے چند اقرار اور رسمی نماز و روزہ رہ گیا تو خدا تعالیٰ نے ان کے دلوں کو مسخ کردیا اور ھزارھاء تاریکی کے پردے آنکھوں کے آگے آگئے اور دل مر گئے اور کوئی زندہ نمونہ روحانی حیات کا ان کے ھاتھ میں نہ رھا۔ ناچار ان کو مکالماتِ الٰہیہ سے انکار کرنا پڑا اور یہ انکار درحقیقت اسلام سے انکار ھے لیکن چونکہ دل مرچکے ھیں اس لئے یہ لوگ محسوس نہیں کرتے کہ ھم کس حالت میں پڑے ھیں۔
ضمیمہ براھینِ احمدیہ ، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام مسیحِ موعود و مھدیء معھود)
@abushama azmi حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام فرماتے ھیں
حضرت سیدنا و مولٰینا محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین و خیرالمرسلین ھیں جن کے ھاتھ سے اکمالِ دین ھوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ھے اور ھم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ھیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ھے اور ایک شعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ھوسکتا اور نہ کم ھوسکتا ھے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجامب اللہ نہیں ھوسکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل و تغییر کرسکتا ھو۔۔۔۔۔۔۔
(ازالہ اوھام )
اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رھتے ھو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ھو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ھوں کہ اب زمین پر سچا مذھب صرف اسلام ھے اور سچا خدا بھی وھی ھے جو قرآن نے بیان کیا ھے اور ھمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ھے جس کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ھمیں یہ ثبوت ملا ھے کہ اس کی پیروی اور محبت سے ھم روح القدس اور خدا کے مکالمہ اور آسمانی نشانوں کے انعام پاتے ھیں۔
(تریاق القلوب، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی مسعود علیہ السلام )
میں نے قرآنِ شریف میں ایک زبردست طاقت پائی ھے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں ایک عجیب خاصیت دیکھی ھے جو کسی مذھب میں وہ خاصیت اور طاقت نہیں اور وہ یہ کہ سچا پیرو اس کا مقاماتِ ولایت تک پہنچ جاتا ھے۔ خدا اس کو نہ صرف اپنے قول سے مشرف کرتا ھے بلکہ اپنے فعل سے اس کو دکھلاتا ھے کہ میں وھی خدا ھوں جس نے زمین و آسمان پیدا کیا تب اس کا ایمان بلندی میں دور دور کے ستاروں سے بھی آگے گزر جاتا ھے چنانچہ میں اس امر میں صاحبِ مشاھدہ ھوں۔ خدا مجھ سے ھمکلام ھوتا ھے اور ایک لاکھ سے بھی زیادہ میرے ھاتھ پر اُس نے نشان دکھلائے ھیں۔سو اگرچہ میں دنیا کے تمام نبیوں کا ادب کرتا ھوں اور ان کی کتابوں کا بھی ادب کرتا ھوں مگر زندہ دین صرف اسلام کو ھی مانتا ھوں کیونکہ اس کے ذریعہ سے میرے پر خدا ظاھر ھوا۔
مضمون جلسہ لاھور منسلکہ چشمہء معرفت از حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی ء موعود علیہ السلام )
اور تمہارے لئے ایک ضروری تعلیم یہ ھے کہ قرآنِ شریف کو مہجور کی طرح نہ چھوڑ دو کہ تمہاری اِسی میں زندگی ھے جو لوگ قرآن کو عزت دیں گے وہ آسمان پر عزت پائیں گے۔ جو لوگ ھر ایک حدیث اور ھر ایک قول پر قرآن کو مقدّم رکھیں گے اُن کو آسمان پر مقدّم رکھا جائے گا۔ نوعِ انسان کے لئے رُوئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن اور تمام آدم زادوں کے لئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم۔ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اِس جاہ و جلال کے نبی کے ساتھ رکھو اور اس کے کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر نجات یافتہ لکھے جائو۔ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاھر ھو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ھے کہ اِسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ھے۔ نجات یافتہ کون ھے وہ جو یقین رکھتا ھے جو خدا سچ ھے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ھے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ھم مرتبہ کوئی اور رسول ھے اور نہ قرآن کے ھم رُتبہ کوئی اور کتاب ھے اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاھا کہ وہ ھمیشہ زندہ رھے مگر یہ برگزیدہ نبی ھمیشہ کے لئے زندہ ھے۔
(حضرت مرزا غلام احمدقادیانی مسیح و مھدی موعود علیہ السلام کی تصنیف " کشتی نوح " سے ایک اقتباس)
ایک رات اس عاجز نے اس کثرت سے درود شریف پڑھا کہ دل و جان اس سے معطر ھوگیا۔ اُس رات خواب میں دیکھا کہ فرشتے آب زلال کی شکل پر نور کی مشکیں اِس عاجز کے مکان میں لئے آتے ھیں اور ایک نے ان میں سے کہا کہ یہ وھی برکات ھیں جو تو نے محمد کی طرف بھیجی تھیں صلی اللہ علیہ وسلم
(حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف براھین احمدیہ سے ایک اقتباس)
میرا یہ ذاتی تجربہ ھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچے دل سے پیروی کرنا اور آپ سے محبت رکھنا انجام کار انسان کو خدا کا پیارا بنا دیتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی تصنیف تبلیغ رسالت سے ایک اقتباس)
یہ عاجز تو محض اسی غرض کے لئے بھیجا گیا ھے کہ تا یہ پیغام خلق اللہ کو پہنچادے کہ دنیا کے مذاھبِ موجودہ میں سے وہ مذھب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ھے جو قرآن کریم لایا ھے اور دارالنجات میں داخل ھونے کے لئے دروازہ
لا الٰہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
ھے۔
(حجة الاسلام تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام )
میں حلفاً کہتا ھوں کہ میرے دل میں اصلی اور حقیقی جوش یہی ھے کہ تمام محامد اور مناقب ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تمام صفاتِ جمیلہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف رجوع کروں میری تمام تر خوشی اسی میں ھے اور میری بعثت کی اصل غرض یہی ھے کہ خدا تعالیٰ کی توحید اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت دنیا میں قائم ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ملفوظات حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام جلد سوم)
اللّه ہم سب کو محفوظ فرماے آمین ثم آمین
Asslamualeykum Allah aap ko salamat rakhe aur aapke sadke hamare iman ki hiphajat pharmaye
ماشاء اللّٰہ عظمت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ عزوجل آپ کو سلامت رکھے
ما شاء اللّٰہ عزوجل
سبحان اللّٰہ عزوجل
جزاک اللّٰہ خیرا و کثیرا و أحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ
Aameen yaa Rabbal Aalameen
یا نبی سلام و علیک
Labak ya rasool allah salallao Waly wasalam
Labbaik Labbaik Labbaik Ya RasoolAllah
Maslak E Aala Hazrat Zindabaad
Aameen yaa Rabbal Aalameen
Awesome, very informative for general public
مرحبا، ما شاء الله عزوجل
اللہ پاکﷻ ہم سب کو ہرفتنہ سےمحفوظ رکھے آمین
شکریہ قبلہ امام جلالی صاحب
سبحان الله سبحان الله سبحان الله..الصلوة و السلام عليك يا رسول الله و على الك و اصحابك يا رحمة اللعالمين..صلى الله على حبيبه محمد و اله وسلم...جزاكم الخيرا
Haq Jalali Sach Jalali
Bahot tafseeli bayan 💯
Mashallah subhanallah Asif ashraf jalali sahab 🌹❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ،
مخبر صادق و مصدوق ﷺ کا علم غیب اللہ اللہ ،
سبحان اللهﷻ🌹
لایعلم الغیب الا الله
@@sharifahmad9483
اللہﷻ عالم الغیب
رسولﷺ مطلع الغیب
Subhan-allah
اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
@@muhammadhasnainrazakhanqad1577
جناب مطلع علی الغیب بھی اللہ تعالی ھی کی ذات ھے
مطلع على الغيب وهىھوتا ھے جو غیب جانتا ھو
اور اللہ تعالی کی صفات میں عالم الغیب والشهادة ھے
کیا نبئ اکرم صلی اللہ علیہ عالم الغیب والشہادة تهے؟؟
اللہ کی قسم اس زمانے میں بھت سے اصحاب جبہ دستار دجال کی نوکری کر رہے ھیں اور ان میں کئی تو ابلیس کے نمائندہ خصوصی ھیں۔
ما لكم لا ترجون لله وقارا
الله تعالى كو اس كا جو مقام هے وہ صرف اور صرف اسی کے ساتھ خاص رکھیں
اور محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم
كو عبده ورسوله ہی رہنے دیں اور یہود ونصاری کی طرح غلو نہ کریں اور یہی نصیحت اور وصیت ھمارے پیارے نبئ اکرم الصادق والمصدوق صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو کر گئے : فرمایا:لا تطروني كما اطرت النصارى عيسى ابن مریم انما انا عيدالله ورسوله. جیسے نصارٰی نے اپنے نبی کے بارے میں غلو کیا تم میرے بارے ھرگز ایسا نہ کرنا میں تو صرف اور صرف اللہ تعالی کا بندہ اور اسکا رسول ھوں۔
میرا آپ کو مشورہ ھے کہ اپ تقویت الایمان کا مطالعہ کریں ان شاء اللہ تعالی اپ کو صحيح توحيد كا علم ملے گا
افسوس كه يه اصحاب جبہ ودستار يملون اموال الناس بالباطل ويصدونهم عن سبيل الله،
مال بھی کھایا لوگوں کا اور اور گمراہ بھی کیا اور انھیں جھنم کی طرف دھکیل دیا
بھلا اس سے بڑھ کر کوئی ظلم ھوگا
یہ ہی دجالیت ھے
ماشاءاللہ عمر دراز، ڈاکٹر صاحب
اللہ اکبر اللہ اکبر
سبحان اللہ سبحان اللہ
💖صدقے قربان یا رسول اللہ ﷺ💖
جزاک اللہ خیر علامہ صاحب
Allah pak jalali sb ko slamt rakhy . Boht hi achi shakhsiat hen
Sum aameen salwat in sha Allah
Jazakallahu khairan Kaseeran Kaseera Mere bhai 😊👍
786/92 لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ای ختم نبوت زندہ باد مسالک ای اعلیٰ حضرت زندہ آباد انڈیا بمبئی
امام جلالی رب آپ کو سلامت رکھے
Great schooler of Muslim ummah by Dr ashraf asif jalali.😍
Subhanallah Subhanallah
@@syedsajidhussain4886 o
O
O✋🏾✋🏾)
L
l
L)
L
✋🏾
L
Oll
)l
✋🏾
Aap. Ka. Samjhna. Ka. Tareqa. Ham. Ko. Bhot. Pasand. Aaya. Thinks
اللہ حضرت کے علم میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کو عمر خضر عطا فرمائے 🙌🤲🤲🤲😊😊😊😊😊😊🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ سبحان الله الحمد لله الله أكبر
☜اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا للہ و اللہ اکبر اللہ اکبر و للہ الحمد !!
☜الصلوة و السلام علیک یاسیدی یارسول اللہ !!
☜قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے ، دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے !!
☜فیضان اعلی حضرت زندہ باد !!
☜فیضان محدث اعظم پاکستان جاری رھے گا !!
☜اِن شآءاللہ !!
کیا بات ہے جلالی صاحب ❤❤😍
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے
Mashaallah حضرت Love from nepal🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵
Bhai Nepal me Kaha Kaha Sunni masjid hai thoda Hamare information ke liye baato
@@successjourney148 Bhai kapilvastu district me 250 Se zyada masjid hai tawlihwa city me 9 masjid hai
گوگل میپ میں دمشق کے مشرق میں وہ مینار تو دکھادو بھائی جہاں تمہارے والے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اترنا ھے ؟
دن کو اترنا ھے ؟
رات کو اترنا ھے ؟
پیرا شوٹ سے اترنا ھے ؟
جو آسمان سے مینار پر اتر سکتا ھے اسے مینار سے نیچے آنے کے لئے سیڑھی کی ضرورت کیوں ھوگی؟
اگر رات کے اندھیرے میں آسمان سے منارے پر اترے تو کوئی بھی نہیں دیکھ سکے گا کہ آسمان سے اترے ھیں یا زمین سے مینار پر چڑھے ھیں ؟
لوگ اگر اپنی آنکھوں سے انہیں آسمان سے اترتے ھوئے نہ دیکھ سکے تو کیسے یقین کریں گے کہ یہ حضرت عیسیٰ ھیں ؟
حضرت عیسیٰ کی زبان عبرانی تھی۔ دمشق کے عربی بولنے والے حضرت عیسیٰ ع کی عبرانی کیسے سمجھے گے ؟
بھائی یہ سب تمثیلی اور تعبیری اور تاویلی خبریں ھیں جسے آپ لوگ سمجھ ھی نہیں سکے۔
حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب میں دیکھا تھا کہ انہیں سورج نے اور چاند نے اور گیارہ ستاروں نے آکر سجدہ کیا ھے۔ اب آپ خود ھی سوچ کر بتائو کہ کیا آسمان سے سورج اور چاند اور گیارہ ستاروں نے زمین پر اتر کر انہیں سجدہ کیا تھا ؟
یا
سورج سے مراد ان کے والد محترم علیہ السلام تھے
اور چاند سے مراد ان کی والدہ محترمہ تھیں
آور گیارہ ستارے ان کے گیارہ بھائی تھے ؟
اس لئے آنکھیں کھولو
ھوش کے ناخن لو
اور تاویل الاحادیث کو سمجھنے کی کوشش کرو
ورنہ تمہارے روحانیت سے خالی علماء تمہیں کہیں کا نہ چھوڑیں گے.
@@successjourney148 0q00
لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
!
ماشاءالله سبحان اللّه
اللہ تعالی جلالی صاحب کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ
ZABARDAST BAYAN.... MASHALLAH VERY ❤️ NICE 👍
ماشاءاللہ تبارک اللہ
بہت خوب جلالی صاحب بہت خوب 💕
LABBAIK LABBAIK LABBAIKA YA RASOOL ALLAH (SAWW)
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم،صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
صلی اللہ علی محمد
صلی اللہ علی محمد
صلی اللہ علی محمد
صلی اللہ علی محمد
ماشااللّہ کیا بات ہے میرے امام جلالی صاحب کی❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا 🌹🌹
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ عزوجل
I'm satisfied,,, may Allah bless you sir