صہیب صاحب پارک ویو کی انتظامیہ کی توجہ J بلاک اور اورسیز بلاک کی ڈویلپمنٹ کی طرف دلائیں اب جو لوگ J بلاک میں گھر مکمل کر چکے ھیں وہ بغیر ڈویلپمنٹ کے شفٹ نہیں ھو سکتے بہت سارے لوگ گھر بنانا چاہتے ھیں لیکن ڈویلپمنٹ نہ ھونے کی وجہ سے گھر نہیں بنا رھے
Yea koi logic nahi hai. Tum client ke pason se hi ghar construct karo gay. Aur down payment se plot purchase karo gay. Apna tu eik ruppia bhi nahi lagao gay. Mai plot daita hoon 1 coror mai ghar banao gay ? 5 marla. 3 mah mai gray structure aur 7 mah mai complete karna must hai.
کیونکہ آپ باھر سے دیکھتے ہیں لیکن ابھی تک سیوریج لائن کنڈیکٹ نہیں ھو سکی تمام قسم کی لائنیں ابھی تک لے آؤٹ نہیں ھوسکی بہت ساری سٹریٹ میں سٹریٹ لائیٹ نہیں لگ سکی انٹرنیٹ لے آؤٹ نہیں ھوسکا۔ سیکوڑٹی کا صحیح نظام نہیں یہ سب J بلاک کے بارے ھے اور یہی اورسیز بلاک میں بھی ھوگا آپ سیے سپیشل گزارش کہ اس طرف ان کی توجہ دلائیں لوگ مایوس ھو رھے ھیں شکریہ
Good luck Shoaib bahi

Shoaib bhai , installemnt ko thoda kam kren aur , time o extend kren, kafi logon afford kr saken gy . Shukria
@@AftabAhmadShah aftab bhai phir is price py nhen manage hoga
Apko idea hy inflation ratio kya hy ajkal
Sir plot value 50 lack 5 marla or
app construction k 20 million mangrahay 5 marla k 😮
Bilkul wesy he jesy instalment py plot 1.2 crore ka hy aur cash py 50 lac ka
Villa b instalment plan py hy