Pakistan Ke Richest MNA Ehsan Ul Haq Bajwa Ka Lifestyle - Mehal Jesa Ghar - Itna Paisa Kese Kamaya?

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 07. 2021
  • Chaudhary Ihsan-Ul-Haq Bajwa is declared as the most wealthy MNA of Pakistan by the Election commission of Pakistan. He is also a billionaire business and landowner. In this Video, UrduPoint anchor Usman Butt has given us a glimpse of his house and Lifestyle. What is his living style and how he spends his day, let us know in the video.
    Anchor: Usman Butt
    #ChEhsanUlHaqBajwa #EhsanUlHaqBajwaMNA #PMLN #EhsanUlHaqBajwaInterview #ChEhsanUlHaqLifestyle #Lahore
    Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
    Visit Us on Web : www.urdupoint.com/
  • Zábava

Komentáře • 1,4K

  • @adnaniftikharbasriofficial3815

    اتنا کوئی بھی کسی کے لیے نہیں رویا جتنا تاریخ میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امت کے لیے روئے ھے

  • @ghazanfariqbal8512
    @ghazanfariqbal8512 Před 3 lety +97

    باجوہ صاحب ۔دوبئی اور لندن میں رھتے ھیں اپنے علاقے کو دوبئی جیسا دیکھنے کے بجائے پاکستان کو دوبئی جیسی ترقی دینے کا سوچتے تو ھم پاکستانی فخر کرتے۔کاش

    • @molveahmad7594
      @molveahmad7594 Před 3 lety +1

      زندہ ۔باد

    • @ubaidurrehman8518
      @ubaidurrehman8518 Před 3 lety +6

      ان کے گھر کے سامنے سڑک کے علاوه سب سڑک اور گلیاں ہی بدحالی کا شکار ہے(سوائے ایک دو کے)
      میں ان کے حلقے ہی کا باسی ہو ۔ ۔

    • @shabannoor7065
      @shabannoor7065 Před 3 lety +6

      @@ubaidurrehman8518
      13/G road sirf eska ghr tk road h

    • @hassamkhan1706
      @hassamkhan1706 Před 2 lety +2

      Enho ny last year 2dusri shadi ki h or phle saly ko marny tk ja chuky h uski Pakistan May supari di hoe thi enho ny khair Lakin yay wo log h jo Pakistan ka ni sirf apna sochty h...

    • @SaqibAli-cb4tk
      @SaqibAli-cb4tk Před 2 lety

      Mn inke Ilaqa Mn duty ki gharz sy rah k aya hn wahan inke bnae gae city gate K ilawa kuch bhi nahi hy Koi muhalle ki glli orr Koi main road sb bdhali ka shikar hain
      Pehle bhi aik Bhai ne Sahi kaha yeh sirf apne life style ko dekhty hain ghareeb sy sirf vote lyty hain

  • @aslamawan217
    @aslamawan217 Před 3 lety +5

    ماشاء اللہ بہت زبردست اور سادگی سے بھر پور باتیں اور اللہ کی رحمت کا راز بندے کو اسانی سے سمجھ اجاتا ھے اللہ تعالی عمر اور رزق اور عزت میں اوف بھی برکت فرمائے امین ثم امین

  • @peeressaiqbal1610
    @peeressaiqbal1610 Před 3 lety +39

    اس بندے کو غریبوں کی زندگی کا کیا پتہ ،، ان کو کیا ضرورت ہے سیاست میں حصہ لینے کی ،،

  • @VickyBhaiofficialmedia
    @VickyBhaiofficialmedia Před 3 lety +87

    Best hope - Allah❤️
    Best Leader - Muhammad (S.A.W)❤️
    Best lyrics - Adhaan❤️
    Best Guide - Quran❤️
    Best Request - Dua❤️
    Best Tour - Hajj❤️

  • @sohailshafi6608
    @sohailshafi6608 Před 3 lety +49

    یہ کیا پرموٹ کر رہے ہو آپ لوگ غلام ذہن کے لوگ دیکھ کر امپریس ہونگے

    • @arsalanmirza3716
      @arsalanmirza3716 Před 2 lety +1

      HE IS NOT “PROMOTING” YOU FOOL - HE IS EXPOSING 👍

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208

    ماشااللہ دربار شریف سےوابستگی اچھی لگی مگر ممتاز قادری کی شھادت اور ختم نبوت حلف نامے میں تبدیل میاں نواز کے دور حکومت میں ہوٸے۔۔لبیک

  • @ghulamhaider2401
    @ghulamhaider2401 Před 2 lety +34

    The all members of national assembly have luxurious lifestyle but the gentleman has declared his assets honestly while all other concealed their belongings

  • @faizasworld9105
    @faizasworld9105 Před 3 lety +27

    Without facebook instagram twitter and twitter billion of followers of Hazrat Muhammad( saw)

  • @sunshinevlogs8642
    @sunshinevlogs8642 Před 3 lety +8

    *‏انتظار بہت ہی خوبصورت احساس ہے ... اگر ایک شخص انتظار کرنا سیکھ لے ... تو صبر سیکھنے کے قابل ہو جاتا ہے ... انتظار صبر کا دروازوہ ہے ........!!!*
    💞 💞

  • @KhanG-we7uk
    @KhanG-we7uk Před 3 lety +16

    Mr. Bajwa has clear concept about Almighty Allah.

  • @AbdulRauf-ub5yj
    @AbdulRauf-ub5yj Před 3 lety +14

    پاکستان ایسے نہیں باجوہ جی چل رھا بلکہ اللہ چلا رھاھے جب نواز شریف حکومت میں تھا تب کون چلا رھا تھا

  • @hareerasworld700
    @hareerasworld700 Před 3 lety +33

    اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @mirehtsham
    @mirehtsham Před 3 lety +106

    میں اس کی کہی باتوں کو سچ ماننے ہی والا تھا کہ اس نے کہہ دیا کہ میاں صاحب کا جیسے ہی علاج مکمل ہو گا واپس آ جائیں گے🙄

    • @adeelanjum1034
      @adeelanjum1034 Před 3 lety +2

      بغض نواز شریف میں توں مبتلا ہو یوتھیے🤣🐖🖐️

    • @mirehtsham
      @mirehtsham Před 3 lety +17

      @@adeelanjum1034 یوتھیئہ ہونا چوتیہ ہونے سے کئی درجے بہتر ہے اور چوتیہ اسے کہتے ہیں جو اب بھی یہ سمجھتا ہے کہ نواز شریف علاج کرانے لندن گیا ہوا ہے😂

    • @adeelanjum1034
      @adeelanjum1034 Před 3 lety +2

      واہ یوتھیے کیا عقل پائی توں نے

    • @saleembrohi7789
      @saleembrohi7789 Před 3 lety +11

      نوازچورشریف کاچمچہ ھے یہ لانتی غرور سے بات کرتا ھے بیغرت بیشرم پاکستان کے سامان گھرمیں لگاتا تو اچھا ھوتا

    • @doctornasir9109
      @doctornasir9109 Před 3 lety +6

      @@adeelanjum1034 پہلے میں بھی عمران خان کا مخالف تھا مگر خان کی پاکستان سے محبت ملک سے باہر کوئی جائیداد نہیں اور پاکستان میں بینک اکاوئنٹ خالی دیکھ کر خان کا ساتھ دینے پر مجبور ہو گیا وطن عزیز پاکستان کی ترقی خوشحالی تعلم صحت صفائی کا پیسہ نواز اور زرداری کھا گے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے آپ کب خواب غفلت سے جاگو گے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  • @punjabzameenonline8362
    @punjabzameenonline8362 Před 3 lety +43

    ہم چوہدری احساس الحق باجوہ کو ووٹ دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی

    • @hassanakhtar7188
      @hassanakhtar7188 Před 3 lety

      Na dety apko humne keha kab tha k do ?

    • @punjabzameenonline8362
      @punjabzameenonline8362 Před 3 lety

      آپ کے کہنے پر کس نے ووٹ دینا ہے

    • @punjabzameenonline8362
      @punjabzameenonline8362 Před 3 lety +3

      امان اللہ اور اس والد محترم آئے دن چکر لگا لگا کر بیچارے تک گئے تھے اور اور آپ بڑے چوہدری بنے بیٹھے ہیں سوشل میڈیا پر

    • @syedzada5033
      @syedzada5033 Před 3 lety +4

      Chor hai ye bhi mery pti ku vote diye es bar plz

    • @punjabzameenonline8362
      @punjabzameenonline8362 Před 2 lety +2

      @@syedzada5033 ان شاءاللہ ضرور

  • @MiTV-dj9jn
    @MiTV-dj9jn Před 3 lety +11

    Allah pak sbko apny ghr ki ziarat naseeb farmay

  • @JanabAlee
    @JanabAlee Před 3 lety +41

    جنت میں گھر کی فکر نھیں۔دنیا داری میں پڑ گئے۔شوشل۔ میڈیا نے بھی اس دوڑ کو زیادہ اجاگر کرنے میں اپنا دھندا جاری رکھا ھوا ھے

    • @ayshaRehan555
      @ayshaRehan555 Před 3 lety

      Buhat khub kaha ... Lavish lifestyle pata ni q dakhty Hy itna bhara ker

    • @kalimahmadrashid5937
      @kalimahmadrashid5937 Před 3 lety

      Jelous na hon

    • @ayshaRehan555
      @ayshaRehan555 Před 3 lety

      Is me jealous kaha sy a gaya

    • @syedzada5033
      @syedzada5033 Před 3 lety

      @@kalimahmadrashid5937 jalos tuo jab qabar jiye ga phr pata lagiye ga dolat Kam nhi aye ge

  • @tkniazi8811
    @tkniazi8811 Před 3 lety +15

    اچھی کوریج ھے لیکن غریب کی کوریج بھی کرو صرف ایلیٹ کلاس کی کوریج ھو رھی ھے آجکل۔

  • @mehmoodfurniturehallroad
    @mehmoodfurniturehallroad Před 2 lety +5

    ہم حسین ترین ذہین ترین اور ہر حوالے سے بہترین ہو کے
    بل آحر مر جاۓ گے😢😢😢

  • @Abdullahsaeed3409
    @Abdullahsaeed3409 Před 3 lety +44

    آداب اور اخلاق خریدے نہیں جاتے
    دولت سے گفتگو کا سلیقہ نہیں آتا

    • @HadiatUllahQamar
      @HadiatUllahQamar Před 3 lety +1

      Aoa. Good one. 👍👍👍

    • @muhammadmumtaz4482
      @muhammadmumtaz4482 Před 3 lety

      well said am pretty sure his party is pmln because mostly pmln members follow their leadership unlike they have nothing do with pakistan.

  • @VickyBhaiofficialmedia
    @VickyBhaiofficialmedia Před 3 lety +38

    آپ کا ایک کلک کسی کی مکمل زندگی بدل سکتا ہے۔۔۔

    • @Muhammadmirza7544
      @Muhammadmirza7544 Před 3 lety +6

      Apki aek kiss ksi kunwary ke Zendagi bdl skte Hy
      😂🤣😂🤣

  • @afzalbhatti3432
    @afzalbhatti3432 Před 3 lety +3

    احسان الحق باجوہ جتنا امیر ہے اتنا ہی بڑا مخلص دوست ہے بہت ہی خوش اخلاق ہے میرا بہترین دوست ہے میں نے ان کو قرہب سے دیکھا ہوا ہے بہت ہی اچھا انسان بھی ہے

  • @faizanzeb3334
    @faizanzeb3334 Před 3 lety +75

    ایک بات کا مجھے افسوس ہے کہ
    یہ فرنیچر میں نے اٹلی سے منگوایا تھا
    کاش یہ پاکستان سے ہی بنوایا ہوتا..

  • @shanijatt1598
    @shanijatt1598 Před 3 lety +7

    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @amirzubairmughal
    @amirzubairmughal Před 3 lety +43

    He came in siyasat Just to protect his properties and business

    • @azammaan699
      @azammaan699 Před 3 lety +8

      etny paso ky bad sayasat ki zarort no hoti..dosra you should encourage him ky kuch chupya nhi hy sab declare kia hy

    • @amirzubairmughal
      @amirzubairmughal Před 3 lety +4

      @@azammaan699 o bhai hotI hai.. Itnay Paysoo k bad hotI hotI hai. Warna loag payssay cheen letay hain.

    • @muhammadmuneebkhan1315
      @muhammadmuneebkhan1315 Před 3 lety +1

      Galt logic he zubiar

    • @mreight3543
      @mreight3543 Před rokem

      @@amirzubairmughal I agree With you To Some Extent.

  • @buttsarfraz8806
    @buttsarfraz8806 Před 3 lety +3

    احسان بھائی آپ واقعی شیر پارٹی کے شیر ھیں اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے آمین

  • @saeedbhatti1212
    @saeedbhatti1212 Před 3 lety +28

    اپنی قبر بھی زندگی میں ہی ایسے ذوق اور شوق سے بنوا لے ۔
    اچے منڈپ ماڑیاں اساریندے وی گٸے
    کوڑا سودا کر گۓ تے گوریں آن پٸے
    (حضرت خواجہ فرید شکر گنج )

  • @sofamanufacturing243
    @sofamanufacturing243 Před 3 lety +39

    حلال طریقے سے اتنی زیادہ دولت نہیں آ سکتی

  • @faizasworld9105
    @faizasworld9105 Před 3 lety +40

    Who feels proud to be a Muslim ❤
    Me: Alhumdulaal 😊💜

  • @MrSahel143
    @MrSahel143 Před 2 lety +2

    اور ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ یہ غریبوں کا بھلا کریں گے۔very good reporting 👏👏 keep it up

  • @MrWhitePk
    @MrWhitePk Před 3 lety +38

    جس کا لیڈر چور ھو اسکا کارکن بھی چور بھی ھوتا ھے

    • @mianliaquatali2087
      @mianliaquatali2087 Před 2 lety

      بلکل درست بات ہے

    • @shahbazrafique2752
      @shahbazrafique2752 Před rokem

      ‏سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھے ایک انتشاری ٹولہ جو فارن فنڈنگ کے عوض ملک بھر میں عدم استحکام کیلیے آلہ کار کا کردار ادا کرتا رہا

  • @crazyvlogno1523
    @crazyvlogno1523 Před 3 lety +25

    میں بہت محنت کر رہا ہوں
    پر مجھے افسوس ہے
    میری ویڈیوز کوئی بھی نہیں دیکھتا

  • @muhammadalimalik4249
    @muhammadalimalik4249 Před 3 lety +52

    چوہدری چور ملک سے بھاگ گیا ہے
    اس ہرامی کو کوئی بیماری نہی ہے

  • @shaziababu2259
    @shaziababu2259 Před rokem +3

    Really kamaal aadmi hn ap bajwa sb !!! MashaAllah handsome, genius, humble, and generous. Chishtyan is my Nanihaal city

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 Před 3 lety +2

    خصوصى اعلان:-
    ھم حکومت پاکستان سے درخواست کرتے ھیں کہ تعلیمی نظام میں نرسری سے لے کر ماسٹر تک نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر کتاب شامل کریں جس میں نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی ھو، تاکہ ھر پاکستانی مسلمانوں کے دل میں محبت رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم ھو۔
    اتفاق کرتے ھیں تو شیئر کریں..

  • @guriyakyvlog4567
    @guriyakyvlog4567 Před 3 lety +61

    اللّٰہ تعالیٰ اس شخص پر اپنی خصوصی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے، جس نے میرا کمنٹٹ لائیکک کیا اور میرا چینل سبسکرائبب کیا۔ آمین ثم آمین
    💞💯⁦❣️⁩👇💟💟👉💟

  • @theumarriaz1894
    @theumarriaz1894 Před 2 lety +3

    Allah' Har Kisi Ko.Izzat Ki Roti Dy B's Har Nemat Sy Nawazy Ameen ✨

  • @SKZahra532
    @SKZahra532 Před 3 lety +32

    تم دس دس گاڑیوں میں سفر کرتے رہو تو ملک تو غریب تھا اور رہے گا۔ افسوس۔
    البتہ اس میں تبدیلی صرف یہ آئی ہے کہ اب تمہیں حسبِ منشاء حکومت کے خزانے سے پیسہ لوٹنے کو نہیں مل رہا

  • @awaishashmi521
    @awaishashmi521 Před 3 lety +4

    TLP ❤️
    Allama Khadim Rizvi 🥀

  • @paighamesehat7700
    @paighamesehat7700 Před 3 lety +1

    بہت اچھے سادہ شخصیت غرور نہی کرتے اچھی بات سیاست اچھی کرنا عبادت ہے دوسروں کےلیے رول ماڈل ہیں اور اللللہ پاک آپکا ستارہ اقبال بلند رکھے امین شکریہ ریاض چودھری شاھین

  • @KitchenWithKomal
    @KitchenWithKomal Před 3 lety +14

    اللہ تعالیٰ اس شخص پر خصوصی رحمتیں اور برکتیں ہمیشہ فرمائیں جس نے مجھے سبسکرائب کیا اور میرے کمینٹ کو لائیک کیا 💞❤❣️

  • @anwerkhankpk6762
    @anwerkhankpk6762 Před 3 lety +50

    چوری چور پاکستانی عوام کا خون ہے یہ سارا
    اگر حلال کھا مای ہوتی تو ایسا نظر نھی آرہا ہوتا

    • @mehboobsultan9782
      @mehboobsultan9782 Před 3 lety +1

      True ❤️💕🥰🌷

    • @ranasheirtaoni5372
      @ranasheirtaoni5372 Před 3 lety +4

      He told that he earn money from Dubai you make every one choir imran naizi charity theif munafik and hypocrite choir imran naizi

  • @ibraheemmshezad400
    @ibraheemmshezad400 Před 2 lety +1

    Bajwa sb suchy or naik insan ha
    Allaha pak inko bohat bohat kamyabian dain

  • @MuhammadAmin-vb6lh
    @MuhammadAmin-vb6lh Před 2 lety

    الیسے لوگوں کو جو اتنے نیک اور اچھے ہیں اور اتنا مال دار ہیں انکو ملک کے قرضوں کو اتارنا مشکل نہیں۔انکو غریبوں کو کم کھانے کی مٹالیں نہیں دینی چاہیے۔پاکستان کے جتنے ایم۔این۔اے۔اور ایم۔پی۔اے کو پاکستان کے قرضوں کو اتارنا چاہئے۔یہ عوام کا مطالبہ ھے۔

  • @muhammadalimalik4249
    @muhammadalimalik4249 Před 3 lety +74

    یہ چوہدری چور ہے اور چوروں کو نہی چھوڑے گا انشاءاللہ

    • @mudsrmudsr6756
      @mudsrmudsr6756 Před 3 lety +4

      Jahangir tareen Abdul aleem Kahan ko corh dia

    • @mehboobsultan9782
      @mehboobsultan9782 Před 3 lety +1

      Zberdust

    • @hamdanbaloch8008
      @hamdanbaloch8008 Před 3 lety +1

      Kuch log khandani Raees hote hain theek hai na Sab Chor Nahin Hote

    • @hamdanbaloch8008
      @hamdanbaloch8008 Před 3 lety

      Kyunki Hamen comment karna Achcha Nahin Lagta

    • @mudsrmudsr6756
      @mudsrmudsr6756 Před 3 lety

      @@hamdanbaloch8008 main tery sadky main tary wari Jahangir tareen Abdul aleem Kahan k pas Jo dolat aai siyasat main aany k bad aai is ny 2013 main pahli bar election main hisah Lia tha Pura interview ko gor sy Sono pirh baat karna understand

  • @puranewalakanjarhai2536
    @puranewalakanjarhai2536 Před 3 lety +6

    My city Chishtian ❤️

  • @usmanbuttofficial
    @usmanbuttofficial Před 3 lety +2

    چوہدری احسان الحق باوجوہ صاحب خاندانی کاروباری شخصیت ہیں لیکن عوامی خدمت کے جزبے سے سرشار اپنی عوام کے مسائل حل کرنے کی خاطر سیاست میں آئے، ان کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ سب کی کال سنتے ہیں سب کو وقت دیتے ہیں،۔ لہزا لوگوں سے یہ کہوں گا ایک صحیح انسان کے بارے غلط کمنٹ کرکے اپنی آخرت خراب مت کریں شکریہ۔۔۔

  • @masterjehan8123
    @masterjehan8123 Před 2 lety +1

    کچھ یوتھیوں کے کمینٹس پڑھ کر اندازہ ہوا کہ برنال کی اشد ضرورت ہے باقی
    باجوہ صاحب کو اللہ نے عزت دولت اور شہرت دی ہے بیشک یہ سب دینے والی زات صرف اللہ ہے اللہ باجوہ صاحب کو صدا خوش وسلامت رکھیں تاکہ مساکین کی مدد کرتے رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ahgdmm8401
    @ahgdmm8401 Před 3 lety +17

    مہذب معاشرے میں ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے ہمارا میڈیا ایسے گِدنما لوگوں کو پروموٹ کرنے میں لگا ہوا ہے

  • @itxaemivlog5220
    @itxaemivlog5220 Před 3 lety +17

    انشاء اللہ جلد ہی کرونا وائرس ختم ہو جائے گا سب آمین بولو

  • @faisalbajwa1066
    @faisalbajwa1066 Před rokem

    ماشاءاللہ زبردست اللّٰہ پاک ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤️

  • @SalimKhan-yk9fk
    @SalimKhan-yk9fk Před 2 lety

    ماشااللہ . زبردست کیا بات ھے آپ کی زندہ باد ....

  • @wajidnisar1698
    @wajidnisar1698 Před 3 lety +7

    Paisa par MNA bna hai. InshaAllah next election main PTI es k paisa ko matee kar de ge. InshaAllah

  • @AhmedSaeed-dr3xf
    @AhmedSaeed-dr3xf Před 3 lety +5

    مجھے بندہ مناسب لگا مگر جیسے ہی اس نے میاں سانپ کو چومنا / چوسنا شروع کیا ، بات سمجھ آ گئی .

    • @beautifulquotes7335
      @beautifulquotes7335 Před 3 lety +2

      Aik arb k project laya tha jis ma n 67 crore k corruption sabit ho chuki hai

  • @punjabtv2
    @punjabtv2 Před 3 lety

    میں بھی ڈہرانوالہ کے علاقے 207/مراد کا رہائشی ہوں انہوں نے جب سے 2019 کا الیکشن لڑا ہے الیکشن سے پہلے یہ ہمارے گاؤں میں ووٹوں کے لئے بھی آۓ ماشاءاللہ جیت بھی گئے ہیں لیکن اس کے بعد یہ ہمارے ہلکے میں نہیں آۓ اور نہ انہوں نے کوئی کام کیا ہے لوگوں کی ان پر بہت تواقع تھی لیکن یہ الیکشن کے بعد دوبیٔ چلے گئے انہوں نے دوبارہ ہلکے کے لوگوں کو پوچھا تک نہیں کام کیا کرنا ہے

  • @asif17671
    @asif17671 Před 3 lety +5

    Imran Khan zindabad Allah imran Khan ko aapney affazat main rakhaa ameen

  • @kashifsameer2160
    @kashifsameer2160 Před 3 lety +6

    kia fazool interview hy fazool admi ka kayehi standard rah gya hy urdu point ka

  • @junaidraja6992
    @junaidraja6992 Před 2 lety

    Ma pti supporter hun but bhai jan ek sachy insaan hain muje in ki ye baat bohat achi lgi k ino apni Proprty show ki allah pak ap ko islaam aur pakistan 🇵🇰 k liye acha sabit kry

  • @ytfun4913
    @ytfun4913 Před 3 lety +8

    Bally Jatto 🔥❤️

  • @punjabzameenonline8362
    @punjabzameenonline8362 Před 3 lety +17

    جھوٹ بول رہے ہیں تین سال سے علاقے میں نہیں دیکھا ھے

    • @syedzada5033
      @syedzada5033 Před 3 lety +1

      Ye app kiYe Kun sai jaga ka hai app naye vote q diya choro ku bhi

    • @punjabzameenonline8362
      @punjabzameenonline8362 Před 3 lety

      ہمارے علاقے میں اس کے مخالف ,ایم این اے بھی کریپٹ تھا یہ نیا تھا اس لیے ووٹ دیا تھا

  • @ghulamjan898
    @ghulamjan898 Před 3 lety +1

    بہت بہترین شخصیت ھے چودھری احسان الحق صاحب باتوں سے سچائی نظر آتا ھے اور اسطرح کی اعلٰی سوچ کے حامل انسان کو چاھئے کہ پاکستان کا ساتھ دیں خان صاحب کا ساتھ دیں تاکہ جو ملک و قوم کیلئے خان صاحب نے کرنے کا منشور سامنے لایا ھے اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے میں کوئی مشکل نہ ہو۔

  • @ikramullah6967
    @ikramullah6967 Před 2 lety

    اصل مالدار تو اخیرت والا مالدار اور سرمایہ دار ھوتا ھے جو اس فانی دنیا میی تقوادار اور متقی اور پرھیزگار ھو ۔تو اخیرت میی ھمیشہ ھمیشہ کیلیے اللہ پاک کی طرف سے اس خوش قیسمت کو ایسے ایسے خوشحالیاں اور جنتیی عطاکیا جاتا ھے کہ نہ ان نعمتوں کو نہ اس دنیا میی آنکھوں نے دیکھے ھوگی اور تصور میی آسکتے ہیی۔یہ دنیا اگر سارے سونے کی بھرجاٸے اور ایک شخص دیدیا جاٸے تو آج ھے اور کل نہی ھوگی

  • @ayubanwerkhan1842
    @ayubanwerkhan1842 Před 3 lety +5

    ھاںہٹواریوں کیوں امیر نہیں ہوگاسملک جوابات زیادہ پی ایم ایل ایننے ہی لوٹا تو سب سے امیر نون والے ہی یوں گے میاں محلوں میں اورچوعی کرکے کمانے والے جھونپڑیوں میں رہی۔ گے۔

  • @zeesmart6540
    @zeesmart6540 Před 3 lety +18

    Allah hidayat day, ppl are dying of hunger in his neighbourhood and he is spending millions on showing off

    • @ayshaRehan555
      @ayshaRehan555 Před 3 lety +1

      Zee sheikh right

    • @asjad_qk
      @asjad_qk Před 3 lety +1

      Complex m maare hn r kia 😏 aur yeh ghar km masjid ya shahi darbar Ziada lg rhi h 😂

  • @faizrasoolmalik7199
    @faizrasoolmalik7199 Před 2 lety +1

    بہت اچھا لگا باجوہ صاحب کا انٹرویو دیکھ کر 🇵🇰👍

  • @bajwashaab2003
    @bajwashaab2003 Před 3 lety +2

    very good

  • @rananasir4499
    @rananasir4499 Před 3 lety +6

    یہ سارا پیسا ھم غریبوں کا ھے ۔۔۔۔

  • @zindahdil5974
    @zindahdil5974 Před 3 lety +4

    ڈھائی فٹ چوڑی اور 6 فٹ لمبی قبر ہے جو انسان کا حقیقی گھر ہے
    پھر یہ گھر جنت کے باغوں میں سے باغ ہے اور جہنم کے گڑھوں میں سے گڑھا بھی ہے، دنیاں کی تمنا ہر انسان کا خواب ہے ایسے لوگوں کے لیے جن پر اپنا نفس ہاوی ہو جاتا ہے اور ایمان والے کیا کہتے ہیں ایک ہی آرزو یا اللہ مجھے اتنا رزق عطا فرما کہ میرے روح اور جسم کا تعلق قائم رہے...

  • @aslamjutt2983
    @aslamjutt2983 Před 3 lety +2

    Boss international city dubai k flates k bary main kia khiyal hy
    And crains ka kia bna

  • @cookingwithemanfatima2228

    ‏عورت ملکیت کے نہیں بلکہ محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے

  • @mianimran4316
    @mianimran4316 Před 3 lety +5

    I am Dr and i belong to my Beautiful city Chishtian .Ihsan ul Haq Bajwa is Great person of Chishtian city respect from Lahore ...

    • @asdfzxcv8585
      @asdfzxcv8585 Před 3 lety

      Who cares if you ever doctor or not everybody's gotten Pakistan why are you trying to carry his balls what's the issue you guys like to do falls raise for the people maybe you're getting some benefit from him I'm sure

    • @MuhammadIqbal-ci9pe
      @MuhammadIqbal-ci9pe Před 2 lety

      Mian sahib !
      Ab toa noon ki hakoomat haey
      Petral= 100 rupay
      Ata= 50 rupay
      Dollar =100 rupay
      ho gaya haey
      Ab menhgai kgatam
      Her taraf chain hi chain
      Aur sakoon hi sakoon
      Bohat bohat shukeria
      Bus cjullo main paani lay ker naak dabo ker jaen .

  • @ubaidurrehman8518
    @ubaidurrehman8518 Před 3 lety +11

    ان کے گھر کے سامنے سڑک کے علاوه سب سڑک اور گلیاں ہی بدحالی کا شکار ہے(سوائے ایک دو کے)
    میں ان کے حلقے ہی کا باسی ہو ۔

  • @BadshahBaloo
    @BadshahBaloo Před 5 měsíci

    I don't think anyone wrong but JO ALLAH PAK K DIE HOE RIZQ SE POOR FAMILY KI KHIDMAT KARE I MUCH RESPECT HIM

  • @johariqbalmalik_1
    @johariqbalmalik_1 Před 2 lety

    Only TLP Vote For TLP Saad Rizvi

  • @abuzarghafari1357
    @abuzarghafari1357 Před 3 lety +3

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله

  • @saadtariq1084
    @saadtariq1084 Před 3 lety +9

    Sab se badi kanjar ye awam hai jo aise logon ko vote deti hai.

  • @iqbalminhas3294
    @iqbalminhas3294 Před 3 měsíci

    God helps those who help themselve.Manshallah Gee Bajwa Sb.carry -on very good.God bless you.

  • @sultanaqamar372
    @sultanaqamar372 Před 2 lety

    یہ بھی حقیقت ہے کہ سیاست میں تعلیم کوئی خاص ضرورت نہیں ہے یہ سب کام تو ہر انسان کر سکتا ہے

  • @za-xt9uq
    @za-xt9uq Před 3 lety +7

    Itna Ameer per mounchun ko tawo deyna camera samnay Chawlaun wali herkat hai .

    • @kepler22b53
      @kepler22b53 Před 2 lety

      Gandi Adat itni asani se nai jati .

  • @engr.abdulbasit5709
    @engr.abdulbasit5709 Před 3 lety +2

    hahahahahahahahahahah Urdu Point became advertising agency

  • @babarshahzad3103
    @babarshahzad3103 Před 3 lety +1

    سیاست میں صرف امیر لوگ ہی آتے ہے اور ہم حکومت کر کہ اور امیر ہوتے ہیں

  • @niazalikhan3378
    @niazalikhan3378 Před 3 lety +5

    بھائی آپ تو باتیں بہت زبردست کر رہے ہیں لیکن پھر بھی افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ آپ پٹواری ہو

  • @Farooq11122
    @Farooq11122 Před 3 lety +5

    PM Imran Khan Zindabad 💓✌️

  • @muhammadarshad9480
    @muhammadarshad9480 Před 3 lety

    جس ہستی نے اپنی امت کے لیے اپنے سے زیادہ دعائیں مانگیں انکی دعاؤں کا اثر ھے کہ انسانی شکل میں موجود ہیں ورنہ پتہ نہیں کیا کچھ ھو جاتا باقی سچ جھوٹ حق حلال حرام اللہ ھی جانتا ھے

  • @Maryam-db8zv
    @Maryam-db8zv Před 2 lety

    میا ں کےساتھی اتنے نیک کسے ھو سکتے اپ لیڈر چو ر ھے

  • @noumanaskani4305
    @noumanaskani4305 Před 3 lety +5

    حلقے کی وجہ سے کپڑا حلقے کی لوگوں کی طرح لیکن گھر کس طرح بےوقوف ادمی ۓ

  • @samzsamz8669
    @samzsamz8669 Před 3 lety +9

    Kitna prha likha hy te mna, khud itni shahan Wali ZINDAGI kesy g ra hy is k awam agr bhooki srk py so ri hy

    • @mehboobsultan9782
      @mehboobsultan9782 Před 3 lety

      BHTخوب۔۔beautiful

    • @ayshaRehan555
      @ayshaRehan555 Před 3 lety

      Ub ye zimydar Hy answerable Hy apni public ka

    • @badarutban6730
      @badarutban6730 Před 3 lety

      @@ayshaRehan555 کہہ تو رھا ھے کہ پانچ سو کو روزگار کے لیے ویزہ دلوایا ھے گویا پانچ سو خاندانوں کی باعزت معاشرت کا انتظام کر دیا اور کیا لنگر خانہ کھول دے اور بیروزگار کر کے بھکاری بنا دے ؟
      ھمارا المیہ یہ ھے کہ سیاسی تعصب کی وجہ سے اپنی پارٹی کے کروڑوں ھڑپ کرنے والے نظر نہیں آتے مگر دوسری پارٹی کا کوئی اچھا کام بھی کرے تو اس پر بھی نکتہ چینی شروع کر دیتے ھیں -
      اب مجھے نوں لیگی سمجھ کر شروع نہ ھو جانا میں جمھوریت کو طاغوتی دین سمجھتا ھوں اور کسی بھی بچہ جمھورا کا سپورٹر بننا اپنے دین سے کفر کرنے کے مترادف جانتا ھوں -

  • @faizrasoolmalik7199
    @faizrasoolmalik7199 Před 2 lety +1

    ما شاء اللہ تبارک اللہ

  • @muhammadjamshaidmalik365
    @muhammadjamshaidmalik365 Před 3 lety +1

    I love you imran khan Teri Azmat ko Slam

  • @zubaidabhatti1477
    @zubaidabhatti1477 Před 3 lety +3

    Baja you are better than shareef thanks allah you are taking care of your people

  • @sfarooq2540
    @sfarooq2540 Před 3 lety +14

    Sarae Haram k paisae

  • @ijazbhullar9021
    @ijazbhullar9021 Před 3 lety +1

    ذندہ باد باجوہ صاحب بٹ صاحب اس بندے پر واقع ہی اللہ کا کرم ہے اور رئیل ھے اس بندے میں بہت خاص باتیں ہیں جو بتاتیں ہیں کہ بندہ خاندانی ھے۔ اللہ تعالی سے دعا ھے کہ باجوہ صاحب کو اور زیادہ دے۔آمین

  • @21stcenturyworldsystem46

    بھائ جس طرح آپ کے حلقے کے مسائل اسی طرح دوسرے حلقوں کے مسائل بھی ہین۔ باقی لیڈرون کو بھی چائیے کہ وہ اس طرح کامُ کروائین۔

  • @fashiondiscoveryhomerecipe7029

    Gareeb ki 2 wkt ko rooti mshkl sy milti hai hm asy ghron k khaab ksy dykh skty hn
    Allah in k rhna naseeb mn kry

  • @ghazanfarsherazi4459
    @ghazanfarsherazi4459 Před 3 lety +16

    This man is below average intelligence. He is an apology to be a Parliamentarian.

    • @armydirection
      @armydirection Před 2 lety

      itna bara business ap na khara kar ka diya haa😂.dosri baat language ki waja sa haaaa.warna ap punjabi ma ja ka baat karaaaa.Language issuee

    • @thegeek3402
      @thegeek3402 Před 2 lety +1

      80% population won't even understand what u are saying

  • @030024219
    @030024219 Před 2 lety

    کاش ان لوگون کی طرہ عوام بھی خوشحال ھوتی ان لوگون کا سب کچھ بیرونے ملک ھے ان کو اس ملک سے کیا لینا دینا صرف باتون کی حد تک ان کو ملک سے محبت ھے

  • @molveahmad7594
    @molveahmad7594 Před 3 lety +1

    ماشااللہ

  • @mehtabafridi2459
    @mehtabafridi2459 Před 3 lety +10

    Haram pas sa hia Allah pak ko jawab dana hia

    • @mishaq2687
      @mishaq2687 Před 2 lety

      Mehtab Afridi ya AP logo ka kam As na mant sa kmia koe monshiat ke kmie sa ne

  • @MuhammadYousaf-cb9gx
    @MuhammadYousaf-cb9gx Před 3 lety +4

    باجوے فطرتن اچھے لوگ ھیں

    • @ranahasan24
      @ranahasan24 Před 3 lety

      Mera abhi tk kisi bajwa se taluk nai bana. So kah nai skta. Lekin chatho se para ha. Wo boht badtameez hote ha

  • @gultaj4542
    @gultaj4542 Před 3 lety

    جو ادمی اچھے برے میں فرق نہیں کرسکتے اسے دولت کا کوئی فائدا نہیں