مدرسوں میں سے ایک مشہور و معروف ادارہ جو جامع اشرف درگاہ کچھوچھہ شریف ہے جس کی بانی خلیفہ حضور سرکارکلاں جانشین اعلیٰ حضرت اشرفی میاں حضرت علامہ مفتی سید شاہ اظہار اشرف اشرفی الجیلانی مصباحی نے کی تھی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ماشاء اللہ بہت خوب آپ کے ہندوستان کے دوسرے نمبر کے ادارے دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کا نام نہیں لیا جو خلیفہ اعلیٰ حضرت مبلغ الاسلام عبد العلیم میرٹھی ؔصدیقی رحمۃ اللہ علیہ کا تاسیس کردہ ہے. جو عربی و انگلش میں منفرد حیثیت کا حامل ہے. اور اس کے غارغین دنیا کے کونے کونے میں ہیں.
ہمارے ہندوستان کے ایک مشہور و معروف ادارہ ہے جامعہ نعیمیہ مراد آباد میں ہے اس کا بانی خلیفہ حضور اعلیٰ حضرت اشرفی میاں صدر الافاضل حضرت علامہ سید شاہ نعیم الدین خاں اشرفی مراد آبادی نے کی تھی
دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی کا ذکر نہ کرنا ایسا ہی جیسے رات بھی ہو اور اندھیرا نہ ہو ممکن نہیں ویسے ہی یوپی کے بڑے مدارس کا ذکر ہو اور علیمیہ کا ذکر نہ ہو تو تاریخ نامکمل رہےگی اسلیے انصاف سے دیکھا یٔے بھائی صاحب منظر اسلام دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی کے نزدیک کچھ بھی نہیں ہے اگر تعصب کا عینک اتار دیا جائے تو ،اسلۓ بھکت بنیں اندھ بھکت نہ بنیں
الجامعتہ الاشرفیہ مبارک پور کے پہلا بانی ہم شبیہ غوث اعظم شیخ المشائخ مرشد العالم اعلیٰ حضرت اشرفی میاں حضرت علامہ مفتی سید شاہ علی حسین اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ نے کی پھر اس کے بعد خلیفہ حضور اعلیٰ حضرت صدر الشریعہ علامہ مفتی امجد علی اعظمی رضوی و خلیفہ حضور عالم ربانی جانشین اعلیٰ حضرت اشرفی میاں حضور محدث اعظم ہند حضرت علامہ مفتی سید شاہ محمدالاشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ پھر بعد میں خلیفہ حضور اعلیٰ حضرت اشرفی میاں جلالتہ العلم حضور حافظ ملت حضرت علامہ مفتی عبد العزیز خاں اشرفی نے کی تھی
@@azharibrothersteamsabt4003 sirf ladkiyo ka ho ...janab Shari'at ki pabandi ho janab waha .... Mujhe un bachchiyo ko Aalima karwana he unki bohot fikar rehti he..... Aap meri madada kare ... Un madarso ka Address ya contact number bata dijiye janab
@@azharibrothersteamsabt4003 aslamualaikum mujhe bhi sunni madarsa ki talash h jaha hostel ho to ky mujhe waha ka address contact de skte ho or details bhi
بڑے مدارس کی فہرست میں ام المدارس جامعہ نعیمیہ مرادآباد یوپی کا ذکر نہ کرنا انتہائی افسوس ناک وحیرت ناک ہے!!!!! یہ وہ مرکز ہے جہاں سے سینکڑوں مایہ ناز علماء ومشائخ فارغ ہوئے، خود حضور حافظ ملت بانی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور ، حضور محدث اعظم ہند کچھوچھوی، مفتی احمد یار خان نعیمی، حضور مجاہد ملت اڑیسوی، حضور سرکار کلاں سید مختار اشرف کچھوچھوی، امام النحو سید غلام جیلانی میرٹھی، علامہ اجمل حسین سنبھلی، مفتی محمد حسین سنبھلی بانی دارالعلوم جامعہ نعیمیہ لاہور پاکستان، مفتی قاضی شمس الدین جونپوری علیھم الرحمہ والرضوان وغیرہم آسمان سنیت کے چمکتے دمکتے چاند سورج یہیں کے خوش چیں رہے ہیں۔ آج بھی یہ ادارہ اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ خدمت سنیت میں مصروف ومشغول ہے، اور فیضان حضور صدر الافاضل سے ملک و بیرون ملک کو فیضیاب کر رہا ہے، سینکڑوں کی تعداد میں حفاظ وقراء، علماء و فضلاء، نیز مفتیان کرام یہان سے فارغ ہو رہے ہیں، اور الحمد اللہ! دین وسنیت، مسلک اعلیٰ حضرت کی نشرو اشاعت میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ میں کئی ایسے ویڈیوز، رسائل وجرائد میں فہرست اور پوسٹرز دیکھ چکا ہوں جن میں مدارس کی لسٹ سے جامعہ نعیمیہ مرادآباد کا نام غائب ہوتا ہے، اور ایسے ایسے غیر معروف ومجہول اداروں کے نام ہوتے ہیں جن کی خدمات تو دور نام تک سے ہم پہلی بار واقف ہو رہے ہوتے ہیں۔ اس ویڈیو میں بھی وہ وہ ادارے ہیں جو جامعہ نعیمیہ مرادآباد کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتے، جامعہ نعیمیہ مرادآباد کی خدمات کے مقابل وہ بھینس پر تل کے برابر بھی نہیں ہیں۔ ایسی حرکت کی وجہ جو بھی ہو بہرحال انتہائی افسوس ناک پہلو ہےیہ، اللہ ایسے لوگوں کو عقل سلیم سے نوازے۔ آمین کرامت اللہ خان نعیمی. استاذ درس نظامی جامعہ نعیمیہ مرادآباد یوپی الہند. 4/1/2023
Part (2) aachuka hai ❤czcams.com/video/kE2Bxdln0OE/video.html
Hazrat, girls ke liye bhi bataye.
Alhamdolillah Qadria Hamara Madre Ilmi ❤❤❤❤❤❤❤
MP ka madrsa ka bi video banya asa bhai
Isi channel par vedio hai@@syedammarali108
Isqe mohabbat isqe mohabbat Alahazrat Alahazrat❤💓❤💕💖
جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گوہر
حافظ دین و ملت پہ لاکھوں سلام
❤️❤️❤️❤️
❤❤❤❤
ماشآءلللہ💖♥️
Allah humare madre Ilmi ko salamt rkhe aameen summa aameen 🤲🤲
Ammeeen
Mashallah
Ameen
مدرسوں میں سے ایک مشہور و معروف ادارہ جو جامع اشرف درگاہ کچھوچھہ شریف ہے جس کی بانی خلیفہ حضور سرکارکلاں جانشین اعلیٰ حضرت اشرفی میاں حضرت علامہ مفتی سید شاہ اظہار اشرف اشرفی الجیلانی مصباحی نے کی تھی
❤❤❤
Good information 👍🇮🇳💐 girls and boys
ماشاء اللہ سبحان اللہ
माशाअल्लाह आपने बहुत अच्छी जानकारी दी इसके अलावा आप लड़कियों के जो मदरसे हैं यूपी में उनकी बारे में बताएं
Ji insha allah
Ahle sunnat Wal jama at ke tamam madrase ko ta qayamat Allah salamat rakhkhr
Madarsa Darululum Alimia jamda shahi
Masallah Bahut bada madarsa hai 8/9 soo bachche padhte hai
اللہ رب العــــزت ہمرے سنی بریلوی مدارس کی حفاظت فرمائے آمیـــــــــــن
Aameen summa Aameen
Aameen
Ya allah malik hifazat rakhe aameen
Subhanallah
Masaallah
Mashallah ❤❤❤❤
Masha allha ❤ ♥ 💖
ماشاء اللہ
Mashallah alhamdulillah
MashaAllah
Mash allah
Mashalla
Masha allah🍎
Mashaallah
Mashallah
❤❤❤❤
भाई हमारे यहां अमरडोभा जिला संत कबीर नगर मे दारुल उलूम तनवीरुल स्लाम है जो माशा अल्लाह बहुत बड़ा एदारा है आप इसकी भी वीडियो डालें
Ji bilkul aap vedio bana kar bhejiye aur uski kuch jankari batayen
Mere no par
@@azharibrothersteamsabt4003 No bataye to
@@ahmadrabbani5856 9120567789
Masha allha
الحمدللہ علماء بریلی ایک بھی لاکھوں پر بھاری ہے۔ فیض احمد رضا جاری رہے گا
Faize Raza jari rahe ga inshallah
Bhai Yha Koi Madarsa Kisi Par Bhari Nhi Hai Har Jagah Apne Nisab Se Behtar Ilm Di Jati Hai Nhi To mrre Andaz Me Ashrafiya Sabse Bada Hai
Bhut khub ❤ hazart ❤
Kiya bat he bhai
Masaha allah
Mashallah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Shukriya
ماشا اللَّهَ
❤❤❤
Waah
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ماشاء اللہ بہت خوب
آپ کے ہندوستان کے دوسرے نمبر کے ادارے دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کا نام نہیں لیا جو خلیفہ اعلیٰ حضرت مبلغ الاسلام عبد العلیم میرٹھی ؔصدیقی رحمۃ اللہ علیہ کا تاسیس کردہ ہے.
جو عربی و انگلش میں منفرد حیثیت کا حامل ہے.
اور اس کے غارغین دنیا کے کونے کونے میں ہیں.
عمدہ
Shukriya
masha allah
Ji meraj bhai
3:24
I am near phaphund shareef
Jamia tur raza me kis age k bachon ko admission dete hain?
All ages
Mashallah very good ❤❤
allah paak sabko salamat rakhkhe
Masha Allah
کیا ان مدرسوں کا دوسری یونیورسٹیز کی طرح یو جی سی سے گرانٹڈ ہیں،؟ ملک اور قوم کی فلاح و بہبود کیلئے انکا کیا مقام ہے۔
Maslak-e-aalahazrat=jindabaad
Mashallah Allah tala jitne madarse ke hifjajat farmai
Sabko Deen k sath " University " Bana do ... Education AMU or Jamia jaisa milega
Subbhan allha ❤
Bahut khoob
AMU se Engineering ke saath saath Mufti banne ki padhaai ho skti hai kya?
Mashallah 💖💕💕💕💖💖
Main Gursagaiganj Me Hi Hun
Jamia tur Raza Bareilly Sharif
بات شک ہے
Al Jamia Tul Qadria My University ❤
Jamia naimia moradabad ko bhul gaye jo ke sadrullah fazil ka madrasa hai ashrfia to jamia naimia ka shakh hai
Tlp
Iska kiya matlab
دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی بستی
Hello sir ye up mein barelvi madarsa kaha hai please bata dijiye bhai
jamiatul falah bilariyaganj azamgarh... Ye dusre maslako ka madarsha hai...?
Jamiya Ashrafiya ki Sang e buniyad Hozur Saiyad Ashrafi Miya Ne Rakhi thi
जी बिल्कुल सही फरमाए आप
Maslake Alahazrath Zindabaad 🥀🏁
Mashallah mgr mumbai m nhi h ky?!
Wahan bhi hain
ہمارے ہندوستان کے ایک مشہور و معروف ادارہ ہے جامعہ نعیمیہ مراد آباد میں ہے اس کا بانی خلیفہ حضور اعلیٰ حضرت اشرفی میاں صدر الافاضل حضرت علامہ سید شاہ نعیم الدین خاں اشرفی مراد آبادی نے کی تھی
علیمیہ جمدا شاہی ضلع بستی بھول گئے؟
جامعۃالمدینہ
Maslak Ala Hazrat jindabad
آپ نے دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف کو چھوڑ دیا کیوں بھائی کیا وجہ ہے
Darul Uloom Warsia Lucknow 400 tak bachhe padhte hain
Allah hamare madarse ko qayem rakhe aamin
Jamia naimiya moradabad bhi hai bhai
बहुतेखून
Bhai sambhal ka madasra ajmal ul Ulloom ka name ha.ya madasra mufti Ajmal shah sambhali ka ha Jo 1922 ma ban ha
Masala ke Ala Hazrat jindabad jindabad
M A MEDIA CHANNEL 1
Asslamu alaikum mujhe aise sunni madarse ki talas hai jaha english se arabi aur hindi Sare bhasa me talim milta ho... Please bataye mujhe
Mujhe bhi
Al jamitul Ashrafiya.
jamiyatur raza
Manzare islam
Wagirah
जाम ए अशरफ किछोछा शरीफ
Darul uloom alimia jamda shahi basti up
Jamia alimiya jamdashahi basti up iske bare me nahi bataye Bhai aap
دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی کا ذکر نہ کرنا ایسا ہی جیسے رات بھی ہو اور اندھیرا نہ ہو ممکن نہیں ویسے ہی یوپی کے بڑے مدارس کا ذکر ہو اور علیمیہ کا ذکر نہ ہو تو تاریخ نامکمل رہےگی اسلیے انصاف سے دیکھا یٔے بھائی صاحب منظر اسلام دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی کے نزدیک کچھ بھی نہیں ہے اگر تعصب کا عینک اتار دیا جائے تو ،اسلۓ بھکت بنیں اندھ بھکت نہ بنیں
بابو علیمیہ نعیمیہ وارثیہ یہ غلطی سے رہ گئے اس میں تعصب کی کوئی بات نہیں ہے
Ji mashallah Allah bahut acha madarsa hai
bhai Al jamiatul ahmadiyya mein kaun si padhai hoti hai Mujhe vahan ke principal ka number chahie aur Kannoj ke Maar se kam number dijiyega bhai
मुकम्मल तालीम है
Maslake alahajart jenddabad
الجامعتہ الاشرفیہ مبارک پور کے پہلا بانی ہم شبیہ غوث اعظم شیخ المشائخ مرشد العالم اعلیٰ حضرت اشرفی میاں حضرت علامہ مفتی سید شاہ علی حسین اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ نے کی پھر اس کے بعد خلیفہ حضور اعلیٰ حضرت صدر الشریعہ علامہ مفتی امجد علی اعظمی رضوی و خلیفہ حضور عالم ربانی جانشین اعلیٰ حضرت اشرفی میاں حضور محدث اعظم ہند حضرت علامہ مفتی سید شاہ محمدالاشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ پھر بعد میں خلیفہ حضور اعلیٰ حضرت اشرفی میاں جلالتہ العلم حضور حافظ ملت حضرت علامہ مفتی عبد العزیز خاں اشرفی نے کی تھی
Jamia Barkatiya Razavia Taibatul Banat Gonda up larkiyon ka bada Jamia hai voh bhi add kariye
Aur Jamia Aleemia Jamda shahi basti
Mujhe koi ladkiyon ka madrasa batye jaha english or Arabic language doono ho.... Hafiz ka liya.. please 🥺
Mojhe bhi
Jamiya qasimia madrasa shahi muradabad, ahle sunni madrasa hai kya?
Assalamu alaikum
Janab mujhe ladkiyo ka madarsa bataye jaha shari'at ki pabandi rehti ho jaha rehna khana sab ho ta ho...
Do madrse meri nazar me hain aik kannauj और dusra usi ke paas gurshayeganj zila kannauj
Dono jagh maqul intzam hai
@@azharibrothersteamsabt4003 sirf ladkiyo ka ho ...janab
Shari'at ki pabandi ho janab waha .... Mujhe un bachchiyo ko Aalima karwana he unki bohot fikar rehti he..... Aap meri madada kare ... Un madarso ka Address ya contact number bata dijiye janab
Ji sirf ladkiya hi rahti hain woh bhi bahut zimmedari ke sath huzur tahseen miya ke khalifa hain unki nigrani me
Aap mere no par faun kar sakte hain
9120567789
@@azharibrothersteamsabt4003 aslamualaikum mujhe bhi sunni madarsa ki talash h jaha hostel ho to ky mujhe waha ka address contact de skte ho or details bhi
Aapse baat karna chahta hun bhai jaan
Bhai jaan ladkiyo K bhi ahle sunnat k madarse btaden UP m
Darul uloom Alimia jamda Shahi jo is waqt 2 no pr hai uska shumar kro
جامعہ نعیمیہ مرادآباد، جامعہ علیمیہ جمدا شاہی ان کو بھی
Ji part 2 jald aane wala hai
Everyone madarsa of Muslim is respectable for us but deoband madarsa no comparison ❤
Assalamu Alaikum
Walikum asslam WA rahmatullahi wabrkatuh
بڑے مدارس کی فہرست میں ام المدارس جامعہ نعیمیہ مرادآباد یوپی کا ذکر نہ کرنا انتہائی افسوس ناک وحیرت ناک ہے!!!!!
یہ وہ مرکز ہے جہاں سے سینکڑوں مایہ ناز علماء ومشائخ فارغ ہوئے، خود حضور حافظ ملت بانی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور ، حضور محدث اعظم ہند کچھوچھوی، مفتی احمد یار خان نعیمی، حضور مجاہد ملت اڑیسوی، حضور سرکار کلاں سید مختار اشرف کچھوچھوی، امام النحو سید غلام جیلانی میرٹھی، علامہ اجمل حسین سنبھلی، مفتی محمد حسین سنبھلی بانی دارالعلوم جامعہ نعیمیہ لاہور پاکستان، مفتی قاضی شمس الدین جونپوری علیھم الرحمہ والرضوان وغیرہم آسمان سنیت کے چمکتے دمکتے چاند سورج یہیں کے خوش چیں رہے ہیں۔
آج بھی یہ ادارہ اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ خدمت سنیت میں مصروف ومشغول ہے، اور فیضان حضور صدر الافاضل سے ملک و بیرون ملک کو فیضیاب کر رہا ہے، سینکڑوں کی تعداد میں حفاظ وقراء، علماء و فضلاء، نیز مفتیان کرام یہان سے فارغ ہو رہے ہیں، اور الحمد اللہ! دین وسنیت، مسلک اعلیٰ حضرت کی نشرو اشاعت میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
میں کئی ایسے ویڈیوز، رسائل وجرائد میں فہرست اور پوسٹرز دیکھ چکا ہوں جن میں مدارس کی لسٹ سے جامعہ نعیمیہ مرادآباد کا نام غائب ہوتا ہے، اور ایسے ایسے غیر معروف ومجہول اداروں کے نام ہوتے ہیں جن کی خدمات تو دور نام تک سے ہم پہلی بار واقف ہو رہے ہوتے ہیں۔
اس ویڈیو میں بھی وہ وہ ادارے ہیں جو جامعہ نعیمیہ مرادآباد کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتے، جامعہ نعیمیہ مرادآباد کی خدمات کے مقابل وہ بھینس پر تل کے برابر بھی نہیں ہیں۔
ایسی حرکت کی وجہ جو بھی ہو بہرحال انتہائی افسوس ناک پہلو ہےیہ، اللہ ایسے لوگوں کو عقل سلیم سے نوازے۔ آمین
کرامت اللہ خان نعیمی.
استاذ درس نظامی جامعہ نعیمیہ مرادآباد یوپی الہند.
4/1/2023
Ji bhai part 2 ab aane wala hai
Jamia alimiya jamda shahi basti q nhi
Madrasatul Islah Saraimeer Azamgarh top 🔝🎩 no 1 madrasa in the world 🌎🌍 education Qur'an markaz in the world
علیمیہ کہاں ہے
Ji qgli vidio me
Jamiya amirululoom minaiya gonda sharif ka madarsa dekho
Jamiatul ashrafia me admission kese le & kitne time me mufti ban jayege, me Hafiz hu
Aljamijatul ashrafiya official website
Entrence test paas karna hota hai or 11 saal ke lambe arse ke baad mufti ki sanad milti he
Kya yaar sahi se awaj hi ni aa rahi hI tumhari
Alimiya me achi ptai hoti h
جی