Sword of Allah Ep38 | The battle of Khalid bin Waleed that history will always remember
Vložit
- čas přidán 10. 09. 2021
- In this episode you will know What did Khalid bin Waleed do when the Iranian army captured the water near dajla and farat before Khalid bin Waleed in the war?
We hope that you are enjoying our Series On Sword of Allah " Khalid Bin Waleed " and if that is the case, then please do not forget to share the video with your friends on social media. Thanks for Support.
#KhalidBinWaleed
#HazratKhalidBinWaleed
پیارے اللّٰہ ہمارے پیارے پاکستان کو خالد بن ولید جیسا سالار عطا کر،،،،، آمین
اللہ تعالٰی حضرت خالد بن ولید کو سدا جنت الفردوس میں رکھے اور ان کو اپنی تلوار بننے کے لئے خوب نوازے آمین یا رب العالمین ❤❤
اللہ پاک ہماری فوج کو بھی ایسا بہادر جرنیل عطا فرمائے تاکہ فلسطین کو آزاد کرایا جائے
اللہُ اکبر کیا دلیری تھی ہمارے مسلمانوں اور اب کیا حالات بنا لیے ہیں ہم نے😢
❤❤ مجاھد اسلام خالد بن ولید رضی اللھ عنھ پر اللھ اپنا رحم و کرم فرماءے انشاء اللھ ایسا ھی سالار اور مجاھد اسلام کو اب چاھءے فلسطین اور بیت المقدس مسجد اقصاء اور عالم اسلام کو چاھءے فلسطین کی آزادی و فتح تک جنگ آزادی لڈی جاءیگی 😊
دعا کے ساتھ ہر مسلمان اپنا خد کا جائزہ بھی لینے کی کوشش کرے
واہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین واہ ۔۔۔
Salute to Hero of Islam Hazrat Khalid bin Waleed
بہت خوب صورت ماشاءاللہ بہت خوب kahani aur انداز e byan.
حضرت خالد بن ولید اور صلاح الدین ایوبی کمال کے سپہ سالار تھے
آمین ثم آمین یارب العالمین ۔ یا رب العالمین ، پاکستان کو بھی ایسا ہی حکمران اور کمانڈر انچیف عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
یااللہ مدد
اللہ کے سپاھیوں اور اللہ کی تلوار کی محنت کا نتیجہ ہے آج مسلمان فخر سے رہتے ہیں
آللهم نصر إخواننا المستضعفين في فلسطين يارب العالمين
Mai hazrat khalid bin waleed ra ka sabse bada mureed hoon aur hazrat mere shaikh
Wah meray Sher Khalid Bin Waleed R.A
Hazrat ali ❤❤ 🇸🇦🇸🇦
Wah wah mere hero Khalid bin Waleed or Ali bin Abu talib
Allah Hu Akbar ya Allah Pak hamare pyare Pakistan ko bhi Khalid bin Waleed SWA jaysa salar Ata Farma Ameen Suma Ameen
کمال ہے خالد بن ولید رع انگریزی میں خط لکھتے تھے؟ ویسے جناب خالد بن ولید کا ہمیشہ پورا نام لیا جاتا ہے، کم از کم مسلمان انکو صرف خالد کبھی نہیں کہتے!