Sword of Allah Ep43 | Greatest Victory of Khalid Bin Waleed Against King of Persia

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 15. 09. 2021
  • In this video, you will know when A wrestler, considered equal to a thousand men, piled up in front of Hazrat Khalid bin Waleed How Khalid Bin Waleed beat him and sat on his chest to ate food & How Khalid Bin Waleed defeated the king of Persia in the battlefield this is considered as one of the greatest vitory of Hazrat Khalid Ibn Walid.
    We hope that you are enjoying our new series named "Sword of Allah" based on the life of Hazrat Khalid Bin Waleed (RA) and if that is the case, then please do not forget to share the video with your friends on social media. Thanks for Support.
    #KhalidBinWaleed
    #HazratKhalidBinWaleed

Komentáře • 179

  • @paktech5021
    @paktech5021 Před rokem +116

    سب نو جوان جو اپنی ایسی تاریخوں پہ فخر کرتے ہیں مل کر ایک ٹیم بناتے ہیں اور اپنے پیاروں کے نقش قدم پر چل کر مظلوم مسلمانوں کا سہارا بنتے ہیں چاہے وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود ہوں. اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر.... لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ... سلام صحابہ کرام رضی اللہ عنہ، اسلام زندہ پا ئندہ باد

  • @nazarhussain9632
    @nazarhussain9632 Před 2 lety +21

    اللہ تعالیٰ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے درجات بلند سے بلند فرمائے اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی بہادری اور جرأت اور شجاعت اور فہم و فرست جو اللہ تعالیٰ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو دی اور کسی کو بھی نہیں دی قربان جائیں ہماری جانِ آور مال اور اولاد اور ہمارا سب کچھ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہ پر آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @qamerchishti6580
    @qamerchishti6580 Před 2 lety +4

    سبحان اللّٰہ اللّٰہ کے سپاہی کیا پیارا ٹائٹل ھے کاش میں اللّٰہ کے سپاہیوں کے گھوڑوں کی خاک ھوتا

  • @AbdulWahab-sv7tg
    @AbdulWahab-sv7tg Před 2 lety +18

    یہ اللّه ہم سب مسلمانوں کو صحابہ والے کام عمل کرنے اور ان جیسے حوصلے اور جرات بہادوری عطا فرما ❤

  • @alihaider2506
    @alihaider2506 Před 2 lety +43

    KHALID RA was a great general and military genius..May ALLAH BE PLEASE WITH HIM..

  • @mhs4479
    @mhs4479 Před 2 lety +10

    واہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین واہ ۔۔۔

  • @meetntreat5887

    میں نے فتوح الشام کا کئ بار مطالعہ کیا ہے۔ بہت زبردست لکھاری ہیں واقدی ۔ اب سامنے آپ کی وڈیوز آیئں ہین تو سنی کچھ مزہ آیا اس لیئے سبسکرائب کیا

  • @mhs2595
    @mhs2595 Před 2 lety +8

    واہ صحابہؓ واہ ۔۔۔

  • @user-xh2zr4tr5l
    @user-xh2zr4tr5l Před 14 dny

    ‏اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞Labik Labik Labik Ya Rasoolullah Sallallahu Alaihi Wasallam

  • @amirjamil1768
    @amirjamil1768 Před 2 lety +2

    Good Muslims

  • @suhailiqbal5986
    @suhailiqbal5986 Před 2 lety +46

    حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ جیسا نڈر بے خوف اور جری مجاھد سارے عالمِ اسلام میں ایک بھی نہیں ملتا۔ اللہ تعالیٰ اس سچے مومن کو جنت الفردوس میں نبی اکرم محمد صلى الله عليه واله وسلم کا قرب نصیب فرماۓ۔

  • @babarsher167
    @babarsher167 Před 2 lety +8

    واہ کیا بات ہنے اللّه کی تلوار حضرت خالد بن ولید رضی اللّه عنھا ای سیلوٹ یو ۔قادیانیت کفر ہنے

  • @user-nn5nk9fo7s

    یا اللہ عالم اسلام کی رہنمائی کے لیے پھر سے خالد بن ولید جیسا رہنما عطا فرما دنیا میں عالم اسلام کا بول بالا فرما

  • @WoodArtVlogs
    @WoodArtVlogs Před 2 lety +3

    Allah k sher talwar hazrat khalid R.A 💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪

  • @khalidsaeedkhan9553
    @khalidsaeedkhan9553 Před rokem +2

    Khalid bin waled the world greatest genral

  • @chjee8893
    @chjee8893 Před 2 lety +10

    Wah meray Shero, wah Islam k Shero, ap sab ki azmaton ko lakhon salam

  • @kaleemmunawar1672
    @kaleemmunawar1672 Před rokem +4

    Hazrat Khalid Razi Allah Tala my hero.🎉🌹💐

  • @ImranKhan-lf2tt
    @ImranKhan-lf2tt Před 2 lety +6

    Allah ho akbar

  • @harryjackson3571
    @harryjackson3571 Před rokem +2

    Allah ho Aakbar

  • @khurramkhan4359
    @khurramkhan4359 Před 2 lety +3

    Piyary Allah pak ki talwar hazrat khalid bin waled raze Allah talah anho piyary Allah pak app ky darjat buland bhot buland farmayen ammen ammen ammen jazaq Allah pak