Gandom k beej par subsidy|Subsidy on Wheat Seeds| Punjab| گندم کے بیھ پر سبسڈی|Shahzaib Irshad|Agri|

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 26. 08. 2024
  • گندم کی منظور شدہ اقسام کے بیج کی رعایتی قیمت پر 3لاکھ بوریوں پر سبسڈی کی فراہمی شروع کردی،محکمہ زراعت پنجاب
    نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت پنجاب نےکہا ہےکہ حکومت نے گندم کی منظور شدہ اقسام کے بیج کی رعایتی قیمت پر 3لاکھ بوریوں پر سبسڈی کی فراہمی شروع کردی ہے ،وفاق کے زرعی ایمر جنسی پروگرام کے تحت وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر قیادت زرعی ترقی کیلئے 300ارب کے تاریخی منصوبو ں پر عملدر آمد شروع ہے
    مذکورہ پیکیج کے تحت پنجاب میں 12ارب 54کروڑ روپے سے گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کیلئے قومی پروگرام شروع کر دیا گیا ہے جس کے تحت گندم کی منظور شدہ اقسام اکبر 19،اناج 17،اجالا 16،مرکز 19،فخر بھکر،غازی 19،بور لاگ 16،پاکستان 13،گولڈن 16،بھکر سٹار،فتح جنگ 16،کسان 16اور بارانی 17 پر سبسڈی فراہم کی جائے گی۔
    ترجمان نے بتایا کہ کاشتکاروں کیلئے گندم کی منتخب اقسام کا تصدیق شدہ بیج بمعہ پھپھوندی کش زہر 100گرام شاسہ پر 1200روپے فی بیگ اور50کلو گرام سبسڈی کی بذریعہ واؤچر فراہمی کی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ ایک کاشتکار منتخب اقسام کے 5تھیلوں تک سبسڈی حاصل کر سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے پنجاب سیڈ کارپوریشن،جالندھر سیڈ کارپوریشن،بابا فرید سیڈ کارپوریشن،پاک کرشمہ ایگری سیڈ کارپوریشن،چشمہ سیڈ کارپوریشن،اگاس سیڈ کارپوریشن اور پپلاں سیڈز کے ڈیلر ز سے بیج کی فراہمی
    Directorate General Agriculture (Extension & AR) Punjab, a wing of Agriculture Department, Governmentof the Punjab, invites Expression of Interest (EOI) for Inclusion of Certified Seeds fromImporters/Suppliers/Producers. The applicants should be on active taxpayers list of the Federal Board of Revenue (FBR) and should be authorized by concerned authority (ies) in Pakistan for import / supply of certified seed. The pre-qualified applicants shall work with Punjab Agriculture Department for disbursement of financial support to
    farmers by pasting of e-Voucher on their respective input bags/packings of certified seed in all districts of Punja۔
    ٭ گندم کی منظور شدہ اقسام کے بیج پر 1200روپے فی تھیلہ سبسڈی کی منظوری
    ٭ گندم کی مندرجہ ذیل منظور شدہ اقسام پر سبسڈی کا اعلان کیا گیا:
    ٭ اکبر-19، اناج -17، اجالا-16، مرکز-19، فخر بھکر، غازی -19، بورلاگ-16، پاکستان-13،زنکول -16، گولڈ-16، بھکر سٹار، فتح جنگ-16، احسان-16، بارانی-17 اور جوہر-16
    ٭ کسان گندم کی ان منتخب اقسام کے 5 تھیلوں تک سبسڈی بذریعہ واؤچر حاصل کر سکتے ہیں ٭ کسان یہ بیج اپنے متعلقہ اضلاع کے ادارے پنجاب سیڈ کارپوریشن سے حاصل کر سکتے ہیں

Komentáře • 21