Walidain E Mustafa Or Janab Abu Talib Ka Eman | Sadaqat Ali Fareedi With Mufti Fazal Hamdard Podcast

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 08. 2023
  • Walidain E Mustafa Or Janab Abu Talib Ka Eman | Sadaqat Ali Fareedi With Mufti Fazal Hamdard Podcast
    Join my Channel Peace Thinker
    / @muftifazalhamdard
    #muftifazalhamdard #abutalib #eman #islam #muslim #history #qurantilawat #pakistan #interfaith #muftifazalhamdardpashto #muftihamdardvideos #ahlebait #molaali #imamhussain
    #muftifazalhamdardbayan
    #muftihamdardbayan
    #muftihamdardvideos
    #muftifazalhamdardspeeches
    #arynews #bolnews #pakistannews #live

Komentáře • 345

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 Před 7 měsíci +11

    ❤افضل ھے قل جہاں سے گھرانہ حسین کا❤ نبیوں کا تاجدار ھے نانا حسین کا❤ بس ایک پل کی تھی حکومت یزید کی❤ ضدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا❤

  • @sarwathussain5270
    @sarwathussain5270 Před 11 měsíci +20

    مفتی فضل ہمدرد کا بڑا احسا ن ہے
    کہ انھیں نےاس قدر
    قابل شخصیت کو سنوایا

  • @saifikhan4470
    @saifikhan4470 Před 11 měsíci +38

    اللہ پاک جناب صداقت علی کو اس صداقت پے اور آپ کو خیر کثیر عطا فرمائے آمین

  • @salmankhan-bn9io
    @salmankhan-bn9io Před 11 měsíci +66

    اگر زندگی کا اختتام موت ہے تو پھر “ شہادت اُس کا بہترین انتخاب ہے
    قول امام حُسین علیہ السلام

    • @asadali7088
      @asadali7088 Před 10 měsíci

      Shaheed k 4 big darje hn .
      Ilam,Amal,ghazi shaheed.nyk Amal keliye safr peh Jo mot aye woh b shaheed hota 19:12 19:13 Hy .abi yeh Kisi ko veh mein maloom ni hota k keya shah Hy aur Kon Shar Hy .jnaza .Allah pak hame Hassan aur Hussain k way peh chalne ki tofeeq ata farmaaye .Allah humma amen.

  • @grace3314
    @grace3314 Před 11 měsíci +18

    ماشااللّہ
    اللّہ پروفیسر فریدی صاحب کو ُطولِ عمر عنایت فرماے
    🤲🏼🤍

  • @habibkazmi8907
    @habibkazmi8907 Před 11 měsíci +76

    حضور ص کے بذرگوں کا مرتبہ گھٹا کر اپنے بذرگوں کی کمتری کی حفاظت کی گئی ہے۔

    • @madhihaider5148
      @madhihaider5148 Před 11 měsíci +1

      مختصر اور بہترین حقیقت بیان کی آپنے....

    • @arfaabbas
      @arfaabbas Před 9 měsíci +1

      Aysa hi he

    • @ibrahimasadikatishovi7485
      @ibrahimasadikatishovi7485 Před 7 měsíci

      جامعہ تبصرہ کیا برادر آپ نے اپنے بزرگوں کی لاج رکھنے کے خاطر حضور اکرم ص کے والدین پر انگلی اٹھانے کی جسارت کی ناصبیت نے

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Před 6 měsíci

      ALLAH HUMMAGHFIRLI
      Kaseeran kaseeran kaseera
      SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
      Kaseeran kaseeran kaseera
      Subhan ALLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera

    • @TheTami4444
      @TheTami4444 Před 6 měsíci

      😢

  • @syedarifzahid5018
    @syedarifzahid5018 Před 10 měsíci +9

    ماشاءاللہ بہت ھی سیرِ حاصل گفتگو ۔ اللہ عزوجل دونوں کو اجرِ خیر عطا فرمائے آمین

  • @syedhusamhaider5728
    @syedhusamhaider5728 Před 11 měsíci +23

    خدا وند کریم ہمیشہ ایسے محقق پیدا کرتا رہیگا جو ہمارے دین کی بلندی کو ہمیشہ واضح کرتے رہیںگے عطرت رسول کی عظمت کو کھل کر بیان کریںگے اور اسکو چھپانے والے چہروں کو ہدف ملامت بناتے رہیںگے

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Před 6 měsíci

      ALLAH HUMMAGHFIRLI
      Kaseeran kaseeran kaseera
      SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
      Kaseeran kaseeran kaseera
      Subhan ALLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera

  • @akbarjan117
    @akbarjan117 Před 11 měsíci +26

    Janab allama sadaqat Ali faridi daur hazer ka Azeem scholar hein, Allah talla ap ko salamat rakhy.

  • @user-dy7tq1zr6q
    @user-dy7tq1zr6q Před 11 měsíci +10

    حضور سلطان المفسرین مفسر اعظم علامہ محمدصداقت علی فریدی صاحب مدظلہ النورانی زندہ باد پائندہ باد

  • @salmankhan-bn9io
    @salmankhan-bn9io Před 11 měsíci +18

    خلیفہ اول سے لڑنے والا مرتد
    خلیفہ دوئم سے لڑنے والا کافر
    خلیفہ سوئم سے لڑنے والے باغی
    علی سے لڑنے والے رضی اللہ کیوں ۔۔

  • @nadeemTaqvi6103
    @nadeemTaqvi6103 Před 11 měsíci +20

    اللہ آپ دونوں حضرات کی اجررسالت کی اس ادائیگی کی کوشش کو قبول فرمائے آمین

  • @mudabbarali8127
    @mudabbarali8127 Před 11 měsíci +22

    ماشاء اللہ بہت اچھا لگا ہے یہ سب سن کر
    جزاکم اللہ خیرا بہت شکریہ جناب
    اس طرح کی باتیں کرنے والے بہت کم لوگ ھیں ❤❤❤❤❤❤

  • @syedakbar458
    @syedakbar458 Před 8 měsíci +5

    اللہ کریم آپ دونوں کو,سلامت رکھے آمین❤

  • @syedsagheershah2473
    @syedsagheershah2473 Před 11 měsíci +11

    بہت کمال گفتگو کی ہے اللہ تعالی اپ دونوں کو اس کا اجر عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @salmankhan-bn9io
    @salmankhan-bn9io Před 11 měsíci +65

    اہل بیت وہ ہوتے ہیں
    جو نبی پاک کے گھر میں ہوتے ہیں
    اصحاب رسول وہ ہوتے ہیں
    جو نبی پاک کے در پہ ہوتے ہیں

    • @hamzahamza8903
      @hamzahamza8903 Před 11 měsíci +9

      Mufti hamdard sahab allah apko darazi omar de

    • @KHANG-yz4rf
      @KHANG-yz4rf Před 11 měsíci +2

      Bivian bhi Nabi pak Sallallahu alayhi wa alayhi wa sallam ke ghar mein hi hai Lakin beghairto tum unko bhi Ahl e bait nahi maantay Na sayyeda Fatema salaamullah Alaiha ki sagi maan ko Ahl e bait maantay ho

    • @KHANG-yz4rf
      @KHANG-yz4rf Před 11 měsíci

      Inna akramakum indallah e Atqaakum

    • @LionKing-ln5gk
      @LionKing-ln5gk Před 11 měsíci +11

      Ahlebait a.s. sirf wo hn jinko, Aap saww ne chader e Kisaa k neeche jama kia tha,
      Ager ummul momineen hazrat Khadeja tul Kubra uss waqt zinda hotin tou, Aap saaw unko bhe yaqeenan chader mei zaroor bithaty,
      Mager unki wafat ho chuki thy raza e Elahi sy.

    • @salmankhan-bn9io
      @salmankhan-bn9io Před 11 měsíci

      @@KHANG-yz4rf
      Kaleja 🔥

  • @waqarhasan7290
    @waqarhasan7290 Před 8 měsíci +5

    اللہ آپ جیسے علماء کو سلامت رکھے -

  • @salmaniftikhar98
    @salmaniftikhar98 Před 9 měsíci +5

    اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد وبارک وسلم

  • @user-dy7tq1zr6q
    @user-dy7tq1zr6q Před 11 měsíci +8

    حضور مفتی اعظم اسلام علامہ فضل ہمدرد صاحب مدظلہ النورانی زندہ باد پائندہ باد

  • @khurramraza007
    @khurramraza007 Před rokem +8

    Qibla Sadaqat Ali jamia fareedia sahiwal waly or jnam hamdard sahib allah apko ajry azeem ata frmaye
    QURAN WO KITAB HY
    JO DRSY INQLAB HY
    HY HMARI DRSGAH KARBLA KABLA
    HAQ KA SEDHA RASTA KARBLA KARBLA

  • @syedmunawaralishah4946
    @syedmunawaralishah4946 Před 10 měsíci +5

    علامہ صداقت علی فریدی کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے محبت نبی الخاتم صل اللہ علیہ والہ وسلم کا بہترین حق ادا کیا ہے

  • @user-cu8hu1uc5g
    @user-cu8hu1uc5g Před 8 měsíci +5

    ❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلی❤ جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلی❤ چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر❤ ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلی❤

  • @MuhammadNawaz-tc8zr
    @MuhammadNawaz-tc8zr Před 11 měsíci +9

    السلام علیک یا ابو عبداللہ الحسین ابن علی علیہم السلام 😭😭😭😭😭😭

  • @alocin110
    @alocin110 Před 7 měsíci +2

    ماشاءاللہ۔ بہت بہترین علمی گفتگو۔ اہلیبیت قبول فرمائیں۔ سلامت رہیں۔ آمین

  • @KamranKhan-vh5xv
    @KamranKhan-vh5xv Před 2 měsíci +1

    ماشاءاللہ ایمان تازہ ہو گیا علامہ ڈاکٹر صداقت آفریدی صاحب مفتی ہمدرد صاحب اللہ آپ دونوں کو سلامت رکھے
    معراج کرا دی ھے قبلہ صاحب

  • @user-fv5cx3xh5t
    @user-fv5cx3xh5t Před 4 měsíci +1

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک جزائے خیر دے آمین 😊

  • @huzailahmad7061
    @huzailahmad7061 Před 11 měsíci +3

    محترم صداقت علی فریدی صاحب اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپکی حفاظت فرمائے

  • @missrabia1891
    @missrabia1891 Před 6 měsíci +1

    ماشاءاللہ 💖اللہ تعالیٰ قبول فرمائے

  • @rafiuddin53
    @rafiuddin53 Před 10 měsíci +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ چشم بدور
    درود و سلام محمد وآل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 Před 11 měsíci +17

    💜😭😭😭🌷واقعہ کربلا کے بنیادی اسباب●
    💙۔پہلا سبب ■۔1۔واقعہ قرطاس ہے۔ کہ ((جب آخری بیماری میں رسول الخاتم ص کے کاغذ قلم کے مطالبے کو ٹھکرا کے ان کو وصیت لکھنے سے روکا گیا۔ اور۔ رسول ص کے کلام کو ہذیان (فضولیات) کہہ کے رد کیا گیا۔ اور بیماری کا غلبہ کہہ کے رسول ص کے ذہن پہ حملہ کیا گیا))۔ ●۔2۔رسول ص کا جنازہ چھوڑ کے متواتر احادیث غدیر و خلیفتین و ثقلین کے منکرین کا سقیفہ میں حاکم کا انتخاب۔۔ اور تلوار کے زور پہ اس کی خلافت منوانا صحابہ کو منکرین زکات کہہ کے قتل کرنا۔ صحابیات سے زنا کرنا۔۔ ●۔3۔جنت کے سرداروں آل رسول ص کے گھر پہ آگ لے کے حملہ کرنا۔ دروازہ جلا کے رسول زادی ع کو زخمی کرکے انکے بطن مبارک میں موجود بچے کو قتل کرنا۔ من گھڑت حدیث کے ذریعے جنت کے سرداروں سے فدک جیسے اموال غصب کرکے انہیں مالی طور پہ کمزور کرنا۔۔ ●۔4۔وصیت کے ذریعے دوسرے سنی خلیفہ کو مسلط کرنا۔ ■۔5۔ سنی خلفاء کا دین میں تراویح و ترک حی علی خیر العمل جیسی بدعتیں گھڑنا۔ بنی امیہ کو شام میں جگہ دے کے مضبوط کرنا۔ ■۔6۔تیسرے خلیفہ کا اس شرط پہ انتخاب کہ وہ پہلے دو سنی خلیفوں کی سنت پہ قائم رہے گا۔ پھر۔ بنی امیہ کے لوگوں کو تمام ریاستوں پہ مسلط کرنا۔ ■۔7۔علی مولا ع کے ظاہری خلیفہ بننے کے بعد جمل و صفین و نہروان کے سقیفائی (سنی) سوچ والوں کے بزرگوں کے علی مولا ع کے خلاف جنگی فتنے ■۔8۔علی مولا ع کی شہادت اور علی مولا ع پہ سب و شتم اور آل رسول ص کو مکمل طور پہ گوشہ نشینی پہ مجبور کرنا۔ علی مولا ع اور آل رسول ص کے پیروخار صحابہ و تابعین کا قتل۔ پہلے 3 سنی خلفاء کے فضائل پہ حدیث سازی اور علی ع اور آل رسول ص کے حق میں وارد احادیث کے بیان پہ پابندی ●۔9۔ یزید جیسے شرابی زانی کافر کو خلیفہ بنانا۔ اور حتی کہ چوتھے سنی خلیفہ علی مولا ع کی بیعت کے منکرین عبداللہ بن عمر جیسے سقیفائی صحابہ و تابعین کا معاویہ و یزید تک کی بیعت کر کے لوگوں کو شرابی زانی کافر سنی خلیفہ یزید کی بیعت شکنی سے روکنا۔ ■۔10۔ صحابہ و تابعین کا یزید پلید کی تابعداری میں ایسا ماحول بنا دینا کہ آل رسول ص اور آل علی ع کا گھر سے نکلنے پہ مجبور ہونا۔ پھر مکہ چھوڑنے پہ مجبور ہونا۔ اور کربلا میں انہیں روک کے قتل کر دینا۔ انکے بچوں خواتین کو گرفتار کرکے کوفہ و شام کے درباروں بازاروں میں پھرانا اور قید رکھنا۔ 💖💙((کچھ مواد کتاب: "سعادت الدارین فی مقتل الحسین ع" سے (تالیف:علامہ محمد حسین نجفی حف))💖😭😭😭😭🌷 انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون۔ لعنت اللہ علی قاتلیھم و من سکت و رضی بفعل قتلھم الی یوم القیامہ۔ آمین یا رب العالمین۔۔

  • @khurramraza007
    @khurramraza007 Před rokem +6

    ALLAH HUMA SALY ALA MUHAMMAD WA ALY MUHAMMAD

  • @syedmadni8768
    @syedmadni8768 Před 11 měsíci +9

    MOULA salamat rakhy or ujar-i-azeem anayat farmaya Ameen illahi-ameem ❤️❤️❤️❤️

  • @arfaabbas
    @arfaabbas Před 9 měsíci +2

    bAhot khob ! SALAmAt RAhein

  • @hafizmuzmilawan6948
    @hafizmuzmilawan6948 Před 8 měsíci +2

    الله تعالى مفتی صداقت صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ثم آمین جزاکم اللہ خیرا میں جہلم سے ہو مفتی صاحب کا غلام ہوں حافظ مزمل

  • @ghadirhussain167
    @ghadirhussain167 Před 9 měsíci +2

    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا

  • @altafwar9903
    @altafwar9903 Před 4 měsíci +1

    بہت خوب

  • @aliimran7098
    @aliimran7098 Před 11 měsíci +2

    *ماشاء اللہ*

  • @Shamrock12282
    @Shamrock12282 Před 7 měsíci +2

    اللھم صل علی محمد و آل محمد واعجل فراجھم ❤

  • @user-oe7iv9uu4r
    @user-oe7iv9uu4r Před 5 měsíci +2

    Jazakallah.Dr Sadaqat Ali Fareedi Sb aur Janab Mufti Fazal Sb.Aap dono ko aur tamam ulmaey haq ko Allah Panjtan Pak ke saey mein hamesha salamt rakhe aameen summa ameen.

  • @akhtarhussain5553
    @akhtarhussain5553 Před 4 měsíci +2

    MashaAllah, Molana ki azmat ko salam paish karta hon

  • @zaharakhan6525
    @zaharakhan6525 Před 9 měsíci +1

    BOHAT MOBARAK Mahfil ALLAH PAAK SLAMAT RAKHAY AMEEN

  • @kazimali3230
    @kazimali3230 Před 11 měsíci +3

    ماشاءاللہ

  • @razanaqvi8798
    @razanaqvi8798 Před 10 měsíci +1

    Mashallah zaberdast bayan ha.

  • @aqeelahmed-ug2rx
    @aqeelahmed-ug2rx Před 9 měsíci +2

    Allah app jese alime din ko salamat rakhe masha allah imaan taza hogaya bayn sun kar

  • @naeemakhtar9647
    @naeemakhtar9647 Před 11 měsíci +1

    Jazaak Allah khairan kaseera

  • @digitalmalik362
    @digitalmalik362 Před 9 měsíci +4

    یہ بہت ہی اچھا پوڈ کاسٹ ہے ۔❤❤❤ بہت ہی اچھا علمی شخصیت ہے ❤❤😂😂
    He is very clear to his word's...😮😮😮
    ہر چیز بہترین طریقے سے واضع کی ۔۔

  • @razahussain2328
    @razahussain2328 Před 11 měsíci +5

    Mashaallah zindabad dr freedi sahib Allah bless you sir for getting the real truth and haq

  • @saqibali6957
    @saqibali6957 Před 11 měsíci +2

    جزاک اللہ

  • @maqboolmangrio
    @maqboolmangrio Před 8 měsíci +1

    True soldier of Islam and Nabi Pak SAWS

  • @umarkhalique1880
    @umarkhalique1880 Před 11 měsíci +1

    JAZAKALLA KHER

  • @ImranAli-sn8hx
    @ImranAli-sn8hx Před 11 měsíci +2

    Salam ya Hussein

  • @user-sb9um9ev4g
    @user-sb9um9ev4g Před 2 měsíci +1

    ❤❤Mashallah❤❤
    Bahot Behtareen Khoobsoorat pak Maehfil sajai gai he
    Maola ap Dono ko Apne Hiifz o Aman me Raken aameen

  • @shamailabutt182
    @shamailabutt182 Před 11 měsíci +2

    سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ 💚💚💚💚💚💚🤍🤍🤍🤍🤍🤍 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💚💚💚💚💚💚🤍🤍🤍🤍🤍🤍 بہت خوب مولانا بہت خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💚💚💚💚💚💚🤍🤍🤍🤍🤍۔۔۔۔۔۔۔

  • @user-fg6xp6vj1z
    @user-fg6xp6vj1z Před 6 měsíci +1

    Maula aapko salamat rakhe dr. Sahab

  • @syedhadihussain8706
    @syedhadihussain8706 Před 11 měsíci +1

    Mashallah

  • @kausaralifazil1512
    @kausaralifazil1512 Před 9 měsíci +1

    Jazak'Allah Ya Mufti Sahab, yeh guftagu bahut hi zaroori thi, Jazakallah

  • @maqboolmangrio
    @maqboolmangrio Před 8 měsíci +2

    Salute to Sadaqat Ali Sahab we kiss his hands for speaking on a greatest Issue

  • @waqarrazzaque8830
    @waqarrazzaque8830 Před 11 měsíci +3

    ماشاءاللہ ❤️👍🌹

  • @AijazLowTraverVlog4551
    @AijazLowTraverVlog4551 Před 11 měsíci +8

    Masaahalaha good 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳👍👍jio jio👍India Good👍

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 Před 9 měsíci +1

    Jazak Allah.

  • @miqdadkhan9915
    @miqdadkhan9915 Před 11 měsíci +20

    Wow. These moolas have distorted the real Islam so much. It is evident now to me clearly from the Quran that these people question prophet's parents and his uncle just because of " Bughz e Ahlebath alehesalam "
    🙏🙏🙏❤️❤️❤️❤️❤️

    • @mstrworld1405
      @mstrworld1405 Před 11 měsíci

      It's written in Bukhari

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Před 6 měsíci

      ALLAH HUMMAGHFIRLI
      Kaseeran kaseeran kaseera
      SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
      Kaseeran kaseeran kaseera
      Subhan ALLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Před 5 měsíci

      Such kaha

  • @wasimbinsikander5984
    @wasimbinsikander5984 Před měsícem

    Geo fareedi sb zindabad iman taza ho gaya

  • @user-nx3dh4bd5c
    @user-nx3dh4bd5c Před měsícem

    Mashallha kia baat realy appreciate

  • @babycarediapers4676
    @babycarediapers4676 Před 11 měsíci +4

    Subhanallah subhanallah beshak Haq.... Kya mudalla bayan farmaya Dr. Sahab ne . Maine Aaj Tak aisa bayan nahi suna aur kaisi shaan bayan farmayi Walidain e kareemain e Mustafa par Salawatullahi Alaiha
    Kya tehqeeqi irshadaath hai Dr sahab ke Mashaallah Mashallah...
    Allah ta'ala Qoob jaza khair de aap dono ki Jaan maal izzat emaan aqeede ki hifazat farma aur ham sabku aap jaise logau se isdefada hasip karne ki nek taufeeq o hidayat de

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Před 5 měsíci

      Subhan ALLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera

  • @shahbazali5005
    @shahbazali5005 Před 2 měsíci +1

    Jazak Allah khir great work ❤

  • @asgharbaig879
    @asgharbaig879 Před 7 měsíci +1

    Subhan Allah 🎉

  • @hamadnaqvi4729
    @hamadnaqvi4729 Před 9 měsíci +1

    Labaik Ya Hussain A.S

  • @Yaqeen-hy6ln
    @Yaqeen-hy6ln Před 8 měsíci +1

    جیو جیو جیو

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 Před 11 měsíci +3

    Parents of hazrat Muhammad SAWW were followers of Deen e Ibrahimi AS

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Před 5 měsíci

      ALLAHHUMMA BISSMIKA
      ALLAHHUMMAGHFIRLI
      Kaseeran kaseeran kaseera
      SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
      Kaseeran kaseeran kaseera
      Subhan ALLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera

  • @user-ny9pm9wc8g
    @user-ny9pm9wc8g Před 5 měsíci +1

    ❤subhanallah❤

  • @skpirzada
    @skpirzada Před 11 měsíci +1

    JazakAllah

  • @imranabbas4749
    @imranabbas4749 Před 11 měsíci +2

    God bless u❤❤❤❤❤

  • @shahidraza-572vloger
    @shahidraza-572vloger Před 11 měsíci +2

    Mashalahh subhanallah Mola ap ko Salamat rakhy Elahi Ameen Salam

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Před 5 měsíci

      Ma sha ALLAH
      Subhan ALLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera

  • @Silverdoc
    @Silverdoc Před 11 měsíci +1

    sadaqat sir ke ek bat dil pe lage
    kahan naleene mustafa kaha waledene mustafa
    Allah swt apko apke waledn ko jazai kher de
    eman taza kardia apne
    Allah swt se dua he ehle bait or waleeden Mustafa saww or khandane Mustafa saww ki mohbat hamare dil me rasik farmai ameen ❤

  • @idealwoman7009
    @idealwoman7009 Před 11 měsíci +1

    Allah pak ap ko salamat rakhy ameen alahy ameen 🤲❤️

  • @anjum8508
    @anjum8508 Před 10 měsíci

    Subhan Allah subhan Allah. Jazak Allah. Mola aap sab ko salamat rakheyn. Amemin. 🙏🙏🤲🤲🌹🌹🌷🌷✨️✨️💕💕

  • @peerrahat8113
    @peerrahat8113 Před 11 měsíci +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ سبحان اللہ العظیم

  • @zeeshanakram5065
    @zeeshanakram5065 Před 11 měsíci +1

    Mashallah.Allah ap ki khair kry❤❤❤

  • @ajabali6548
    @ajabali6548 Před 11 měsíci +1

    Very good bhai Geo 🥰❤️✌️🇵🇰

  • @whitetiger154
    @whitetiger154 Před 11 měsíci +3

    Mufti sahiban
    Maa sha Allah 😊

  • @syedimran3033
    @syedimran3033 Před 11 měsíci +2

    اسلام علیک یا عبداللّٰہ بن مطلب علیہ السّلام
    اسلام علیک یا بی بی آمنہ سلام اللّٰہ علیہا

  • @khayalkazmi4611
    @khayalkazmi4611 Před 11 měsíci +8

    اللہ پاک آپ دونوں صاحبان کا حامی و ناصر ہو اور ہم سب کو دین حنیف کی حقیقی آگاہی قرآن و حدیث کی اصل میں سمجھنے اور عمل کی توفیق دے آمین
    اور مفتی صاحب میں بھی آپ کا پڑوسی ہوں گاؤں کے اعتبار سے شنکیاری ڈاڈر میرا گاؤں ہے

  • @user-ip1xu9yt3m
    @user-ip1xu9yt3m Před 11 měsíci +5

    Allama ke sath ek program kare ... hazrat abu talib ke walid se lekar maula husain tak kis kis ne jang ki taki ummat ko pata chale

  • @mohammedmujeeb9356
    @mohammedmujeeb9356 Před 11 měsíci +2

    MAOLA SALAMATH RAKHE APP KU ❤️
    BAHOTH QOOB GREAT 👍 SALUTE HAI APP KU

  • @HAIDERALI-ul2yl
    @HAIDERALI-ul2yl Před 11 měsíci +1

    Allah Swt may bless the very best in both this world and hereafter, Elahi Ameen. Allah Pak Aap Kou Aur Aap kee Al-Aulad Kou apnay hizo o amaan main rakhain, Elahi ameen.

  • @DrAddyStudio
    @DrAddyStudio Před 4 měsíci +1

    السلام عليك يا سيدة آمنه سلام الله عليها
    السلام عليك يا سیدنا عبدالله عليه السلام

  • @zarbehaidri1152
    @zarbehaidri1152 Před 11 měsíci +1

    Mufti hamdard sahab aur janab Doctor faridi sahab Allha aapko apni hifz o amaan me rakhe
    Dil ♥️ khush kardiya aapne

  • @labbaikyahussain996
    @labbaikyahussain996 Před 11 měsíci +3

    Allah Pak aapko salamat rakhna❤❤

  • @AliHaany-bt5kf
    @AliHaany-bt5kf Před 11 měsíci +1

    Jiyen mufti shb and afridi shb bht hi acha topic first time sun rha hu..Allah Mola a.s apko slamat rkhe

  • @hasnainbukhariI
    @hasnainbukhariI Před 10 měsíci +2

  • @ShabAli110
    @ShabAli110 Před 11 měsíci +8

    Salaam alaikum, thank you mufti hamdard saheb for bringing this important topic and talking to a knowledgeable moulana.

  • @user-tq6qf9qk6z
    @user-tq6qf9qk6z Před 2 měsíci

    Mashallah ahot zabardast

  • @Paradise_ss
    @Paradise_ss Před 11 měsíci +3

    یہ ھوتے ھیں عالم

  • @lallhussainshah3405
    @lallhussainshah3405 Před 11 měsíci +3

    ❣️ Excellent ❣️ Way ❣️ of ❣️ byan ❣️ may ❣️ Allah ❣️ bless ❣️ you ❣️ and ❣️ your ❣️ family ❣️ ameen ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

  • @gulaammustafa5218
    @gulaammustafa5218 Před 10 měsíci

    Masha Allah 🌹🌹🇮🇳🌹🌹🇮🇳🌹🌹

  • @mohammadhaider4417
    @mohammadhaider4417 Před 11 měsíci +1

    Jazakallah ❤️ inky sath ziada nishts Karin!

  • @desire242424
    @desire242424 Před 7 měsíci +1

    مولانا صداقت فریدی صاحب اور مفتی فضل ہمدرد صاحب آپ دونوں بارگاہِ خداوندی میں سجدہ شکر بجا لائیں کہ آپ کو پروردگار عالم نے اپنے رسول پاک صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم اور ان کے پاکیزہ خانوادے کی وکالت کرنے اور ان کا حق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔
    دعاگو ہوں کہ اللہ رب العزت اپنے حبیب کے صدقے میں آپ کے عرفان و معرفت میں مذید اضافہ فرمائے۔

  • @ibrahimasadikatishovi7485
    @ibrahimasadikatishovi7485 Před 7 měsíci +2

    ماشاءاللہ کروڑوں دورود سلام والدین مصطفٰی و مرتضٰی پر ۔۔۔
    آپ سے گزارش ہے ایک نشست ڈاکٹر صداقت فریدی صاحب سے دورود پر بھی جلد سے جلد رکھا جائے ❤❤❤

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Před 5 měsíci

      ALLAHHUMMA BISSMIKA
      ALLAHHUMMAGHFIRLI
      Kaseeran kaseeran kaseera
      SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
      Kaseeran kaseeran kaseera
      Subhan ALLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera

  • @nighatkhan428
    @nighatkhan428 Před 11 měsíci +2

    SubhanAllah Wishing all scholars in amongst Muslim who need to correct their knowledge learns from him about Beloved Prophet SAW. Duas and thanks Allah Bless u both of long life and increase your knowledge. Ameen

    • @Recitedurood
      @Recitedurood Před 6 měsíci

      ALLAH HUMMAGHFIRLI
      Kaseeran kaseeran kaseera
      SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
      Kaseeran kaseeran kaseera
      Subhan ALLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera

  • @sherazisherazi3452
    @sherazisherazi3452 Před 9 měsíci

    جیو جیو