Goga Pehlwan Gugranwalia Interview | Interview Of Gugranwalia Pehlwan| Champion e Punjab
Vložit
- čas přidán 15. 09. 2020
- First Ever Interview Of Goga Pehlwan .
Goga Pehlwan (Muhammad Afzal Lone
is a world renowned Pakistani wrestler
from the city Gujranwala. He is first ever wrestler who gave though time to Zubair Jhara Pehlwan .Madam Noor Jahan Sung a Song On Goga pehlwan. I hope you will like our effort. Purpose of this Interview is to promote Wrestling in Pakistan .
If you like this Interview, Tell us in Comment and Share it with your friends .
#Gogapehlwan
#Gogapehlwangugranwalia
#jharapehlwan
#Rahimpehlwansultaniwala - Sport
Every time i see this, every time i enjoy by this memorable event and SALMI of his own kind.WAH GOGA PEHLWAN WAH.
JazzakAllah
Punjab Di yad dila diti tusi
@@BasicWrestling اسلام علیکم بھائی گوگے پہلوان کا نمبر سینڈ کریں پلیز
جیو, جیو, جیو ہمارے سر کے تاج گوگا پہلوان جی, اللہ تعالیٰ سلامت رکھے, ماشاءاللہ, مزید یہ کہ اگر اس ملک میں ٹیلنٹ کی قدر ہے تو اگر کرکٹ والا وزیر اعظم ہے تو گوگا پہلوان صدر پاکستان ہونا چاہیے, کرکٹ تو کھسرے اور بھڑوے بھی کھیل سکتے ہیں, پہلوانی ہر کوئی نہیں کر سکتا
Bahut vadiya goga pahlwan ji
Thanks
ماشااللہ چاچو گوگا پہلوان سے میری ملاقات ہوئی ہے بہت اچھے انسان مجھے انہوں نے بہت اچھا اخلاق دیا میری ملاقات ان کے گھر پ ہوئی تھی
MashAllah
Send me his address plz
طیب علی آپ نے جتنے انٹرویو لیے مجھے یہ انٹرویو بہت پسند آیا کیونکہ انہوں نے جو گفتگو کی پہلوانوں کے دائرے میں کی میرے تمام پہلوان بھائیوں سے اپیل ہے کہ سچائی بیان کریں جیسے چاچو گوگا پہلوان نے بہت اچھی گفتگو کی آپ نے دل باغ باغ کر دیا
Bahut Meharbani bhai jan apko ye Interview passand aya. G Ap ni sai kaha Pehlwano ko Sach bolna chaiye.
@@BasicWrestling thanks sada salamat raho tayyab Alli
Masha Allah bhout khusi hui pehlwan ji naal taraaf Kar ke
گوگا پہلوان بہت زبردست ملنسار اور بااخلاق شخصیت ہے
Right
MashaAllah Goga Pehlwan Rustam Punjab hae bohat acha Pehlwan tha
I love Gujranwala ❤️❤️❤️❤️
From Gurdaspur India 👍
ماشااللہ بہت خوب میرے پیارے چاچو گوگا پہلوان گوجرانوالہ ستارہ پاکستان ہیرو اپنے وقت کا بہت اچھا پہلوان جتنی تعریف کرو اتنی کم گوگے شیر نے آنا
اللہ تبارک و تعالی انہیں لمبی عمر عطا فرمائے آمین اور سکھی صحت عطا فرمائے آمین
ماشااللہ طیب علی آپ کی بہت اچھی کاوش ہے اللہ تبارک و تعالی آپ کو کامیابی و کامران عطا فرمائے امین
Bahut meherbani bhai jan.
Amen
شیر ببر پہلوان گوگا گجرانوالہ❤️
Yes
گوگا صاحب، اللہ تجھے خوش رکھے۔
ماشاءاللہ جی بہت خوشی دیکھ کر
پلوانی ایک خوبصورت عزت دار کھیل ھے اسے کمال لوگ کھلتے ہیں
ماشااللہ چاچو گوگا پہلوان نے بہت اچھی گفتگو کی اور سچائی بیان کی آج سچی بات کوئی نہیں کرتا اللہ تبارک و تعالی انہیں سلامت رکھے آمین
Amen
App ak sache insan ho
Right
MASHALLAH. sache aur mohabbt krne wale log hote hen Pehlwan. Maza agya goga pehlwan ka interview sun kr
Masha Allah. Very nice goga g
اپنے وقت کے بہت ہی پیارے پہلوان
Champion of pakistan goga pehlwan
Mashalla g Mashalla Pakistan zindabad saif south Africa durban
Zindabad
Goga pehlwan ji kinni vadhia Punjabi vich gall kar rahe ne Anchor nu vi Punjabi zuban vich gall karni chahidi hai.Sanu Punjabian nu mann naal Punjabi bolni chahidi hai.
czcams.com/video/giZCnZY4v2M/video.html
Pahalwaan di gal bilkul teek aa
Pak di pahalwaani don ho gai India ton es da wadda kaarn gribi hai
گوگا پہلوان ❤
Wah legend pehlwan great interview series
Goga pahlwan g hum in k qareeb how rahte hain inki factory ki taraf b aana jana hota ha jab b inko dekho dil khush ho jata ha or izzat se sallam ker k guzrta hoon main or pahlwan g waise hi adab se jawab dete hain mashAllah
بہوں ودھیا جی۔۔
کاش انٹرویو کرن والے صاحب وی پنجابی اچ ھی گل بات کریندے تاں ھوروی چنگا ھوندا۔۔
سلام گوگا پہلوان جی جیندے وسدے ھسدے رھوو شالا آمین۔۔
Amen
Goga pehlwan Zindabad. What a beautiful personality of a great human being. Thank you for posting.
You welcome
Every time i watch his song and every time i get emotional which makes me to vocalise like YA ALLAH MADAD.
MashAllah
ماشاءاللہ کیا رعب عطا کیا ہے اللہ نے
Great Pahlwan Goga ji
اسلام علیکم آپ کی بہت اچھی کوشش ہے کہ آ پ نے پہلوانوں کی تاریخ سے آگاہ کیا ۔لیکن آپ ہاتو خان پہلوان ملتانی کے بارے
میں بھی کوئی پروگرام بنائیں شکریہ
InshAllah zaror
Aap ek great pehlwan ho goga ji
Right
ਸਤਿ ਸ੍ਰੀ ਅਕਾਲ ਉਸਤਾਦ ਜੀ ਬਹੂਤ ਵਧੀਆ ਲੱਗਿਆ ਜੀ ਤੁਆਡੀਆਂ ਗੱਲਾਂ ਸੁਣਕੇ ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਚੜਦੀ ਕਲਾ ਬਖਸ਼ੇ ਭਲਵਾਨੀ ਬਹੂਤ ਆਪਣਾ ਕੰਮ ਆ ਜਣਾ ਖਣਾ ਨਹੀਂ ਕਰ ਸਕਦਾ ਸਾਬਾ ਸੁਪਾਰੀਵਿੰਡੀਆ ਅੰਮਿ੍ਤਸਰ।
👑 of my Gujranwala 💞
دو رستم : ۔۔۔۔👌💪💐
1946کا سال تھا ۔لاہور میں بھولو پہلوان کی کشتی گوجرانولہ کے یونس پہلوان کے ساتھ تھی میرے تایا شوکت علی ایڈووکیٹ اور ان کا ایک دوست قیوم کشتی دیکھنے گئے تھے وہ کرسیوں پر بیٹھے تھے ان کے ساتھ ایک شخص بڑی بڑی مونچھوں والا جسم بھی پہلوانوں والا بیٹھا ہوا تھا۔ تایا کے دوست قیوم نے اس پہلوان سے پوچھا پہلوان جی آپ نے کس کس پہلوان سے کشتی لڑی ہے ۔اس پہلوان نے کہا میرے ساتھ تو صرف گاماں پہلوان ہی کشتی لڑ سکتا ہے ۔پہلوان نے کہا میں بڑے غلام علی خان ہوں۔ گاماں اپنے فن کا رستم ہے اور میں اپنے فن کا رستم ہوں ۔( یہ بات بلکل سچ ہے جو مقام گاماں پہلوان رستم زماں کو کشتی میں حاصل ہے وہی مقام بڑے غلام علی خان صاحب کو گائیکی میں حاصل ہے۔💪💐 ( بشکریہ عثمان بٹ لاہوریہ )
mashaallah good 👍
گوگا پہلوان زندہ باد
Mashaĺlah
Goga pehlwan sahib beshak boht tgry pehlwan hen, lykin 1 bat zrori Jo men btana chahta hon K mian nwaz sanp Se pehly jitny b hukmran aye hen on sab Ne pehlwani ko boht sport kea, jab se ye gudar mian sanp sya tab Se akhary brbad hona shoro ho gye thy
very good goga thanks
You welcome
Kiya bat hai Goga pahlawan Gojran wala Azeem pehlwan they
Ha g
دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
Khair mubarak
ماشااللہ جیتے رہو گوگا جی🎉🎉
Good paaji g
Bohat Acha pehlwan goga pehlwan😍😍🥰🥰
Thanks
Real spirit and proud of my Gujranwala
Kitna best vedio waah.
Thanks
Proud of Pakistan, Nice man
Thanks
Mashallha no 1
Thanks
Goga and Gujranwala great and impressive name . goga attractive and impressive style of wrestler . well done goga sher . Pakistan and nice brave army zindabad aameen .
Amen
میرا شہر اے گوجرانوالہ ببر شیر گوگا پہلوان
JazzakAllah
Wah pahelwani 👍💪 . Bhai asi video banate raha karo .
Sari duniya dekhti h . Or mujhe to bohot khusi hoti h . Ki koi insan to h jo fannay pahelwani ki kadar karta h .
JazakAllah ❤
GOGA PEHLWAN is the hero of all times.
Cha cha goga I love u Allah tenu khush rakhay
Ikram sial from London
Thanks
I myself still very good sports man that i performed 200 push ups in one attempt two months before at the age 55, you can imagine when i say that no other wrestler ever been seen so speedy and powerful like jhara in the world and same goga has mentioned here,wow.
MashAllah good.
Yes Jhara pehlwan Legend.
P
بالکل صحیح کہا گوگا پہلوان نے انڈیا پہلوانی میں تندرستی میں بہت آگے چلا گیا ھے پاکستان بہت پیچھے رہ گیا گیا ھے پاکستانی اب انڈیا کے مقابلے میں چوھے لگتے ھے
So so nice g
Thanks
بہت بہت شکریہ
My pleasure
Mashalla nice pehwalan
I love goga pehlwan
Mashallah goga pelhwan allah pak lambi umar atta farmye bohat bare pelhwan hen aur achay insaan hen
Ha g. Amen
PLEASE LET SPEAK BAGU PEHLWAN during the interview because he is a collection of old golden memories which people do like to listen to.
Yes
Masha Allah
mashALLAH
MashaAllah mashaAllah
ماشاءاللہ
Mashallah good video
Thanks
Zabardaast pehlwan g
Thanks
Sab say Asha intrew good g
Thanks
👍👍👍
LOVE#RESPECT From #PATIALA, INDIA.
Masha'Allah Good Working bro ❤️
Bahut meherbani bhai jan
Professor Mohd Yousaf khan sports man like your video frm the core of my heart.
Thanks sir
mashaAllah
JazzakAllah
Goga pehlwan zidabad
Good
MashaAllah, Bahut khOOb
Thanks bro
Hard work, intelligence, piousness keeps Pehalwans on top. The genes play a great role as well. The chap has the Lone (ancient Lavanya) genes of Kashmir Valley. Cricket is not a sport but entertainment with little competition. One must give credit to Punjab which gave the subcontinent world class wrestlers such as Gama. Though their great Kashmiri genes (pure Aryan) genes gave them a strong foundation. Genes play a very big role as well. Goga is a good wrestler and a good person.,
Right
Shere Pakistan goga pahalwan
ماشاءاللّه
Jazakallaaaaaaah
Amen
Buht wadia pahalwan ha jis ny jaray pahalwan ko bhi Taf time dia buhat baray pahalwan ha goga sab
Ha g
❤ zidabad
Good work
Thanks
ایک چیز کی سمجھ نہیں آئی کہ ماشااللہ گوگا پہلوان اتنے اچھے اور اتنے بڑے پہلوان ہوے ہے لیکن کوئی اکھاڑا نہیں بنایا اور کہہ رہے ہیں کہ میں 32سال سے اکھاڑا میں نہیں گیا یار ہم پہلوانی کی نہیں صرف دیکھی ہے میں گوجرانوالہ میں جب پڑھتا تھا تب اچھے پہلوان کے کچھ دیر پہلوانی کی ہے اور جب پڑھ کے واپس ڈسکہ آ گیا تھا تو میں صرف پہلوانوں کے زور دیکھنے کے لئے ہر روز گوجرانوالہ والا جاتا تھا لیکن یہ اتنے بڑے پہلوان ہوے دوبارہ اکھاڑا میں نہیں گائے ان کو پہلوانی کے لیے زیادہ سے زیادہ کام کر نا چاہیئے اللہ تعالی پہلوانی کو دوبارہ عروج دے آمین یا رب العلمین
Amen
Maza a gaya ❤
Nice yr
Thanks
Fantastic work... keep it up admin...
InshAllah zaror
Best motivational interview ....keep it up
Thanks
MashaAllah ap ni desi kushti ko dobara zanda ker dn hi
Allah pak ap ki mehnat ko char chand lagay aur ap k es channel ko kamyabi atta farmay ameen.
Amen.thanks
Mere city ka hero 😍😍😍😍🤲
MashAllah
یونس پہلوان گوجرانوالیہ ستارہ پاکستان : ~ ~ یونس پہلوان پٹھہ رحیم سلطانی والاگوجرانوالہ کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوا۔ سکول میں داخل کرایا گیا لیکن وہاں دل نہ لگا چنانچہ والد نے جسمانی ڈیل ڈول دیکھ کر اکھاڑے کا رستہ دکھا دیا۔ تیرہ برس کی عمر میں ایک ہندو لڑکے موتی لعل سے جوڑ پڑی تو اسے پسوڑی ڈال دی۔ اسے منٹوں میں چت کیا۔ پہلی فتح پر بہت خوشی منائی گئی ۔ پھر دارو چاندی والا ، فیض ، چراغ نائی کو گرایا۔پورن سنگھ گرا ، یونس پہلوان نے صوبہ سنگھ ، تیجا سنگھ اور غونثہ سے سخت مقابلے کئے۔ 1946 میں اچھا پسر امام بخش کو شکست دی۔کالا پہلوان ہیرو نمبر ون اور ببی امرتسریہ سے ان کے یادگار مقابلے ہوئے۔ اچھا پہلوان سے دوسری کشتی برابر رہی۔ گیارہ اپریل 1948 کو بھولو اور یونس پہلی دفعہ اقبال پارک لاھور میں ٹکرائے۔ سخت کش مکش کے بعد بھولو نے یونس کو صاف چت کیا۔ دوسری دفعہ رستم_ پاکستان کے ٹائیٹل کے لئے دونوں پہلوان 1949 میں کراچی کے پولو گراونڈ میں آمنے سامنے ہوئے ۔ یہ کشتی اٹھارہ منٹ جاری رہی۔ اخری منٹ میں بھولو نے قید داو ڈال کر یونس کو بےبس کیا اور چت کر دیا۔یونس پہلوان کے تینوں بیٹوں میں سے کوئی بھی قد آور پہلوان ثابت نہ ہوا۔ گلے کے معمولی آپریشن کے دوران پہلوان جی کی روح قفس_ عنصری سے سے پرواز کر گئی ۔یہ چھ جون 1964 کا واقعہ ہے۔وقت_ وفات یونس پہلوان ستارہ پاکستان صرق 44 سال کے تھے۔👑👍 ( اس مضمون کی تیاری انور پہلوان جلالپوری، اخبارات کے سپورٹس سنڈے میگزینز اور فیملی میگزین سے مدد لی گئی ھے۔ )
Mashallah allah pak sayhat day ameen
Amen
Pakistan ki shan
Right
Masha Allah bhout khob g
Bahut meharbani jnab
❤️
Very nice picture
افضل لون عرف گوگا پہلوان بہت ملنسار اور شریف النفس پہلوان ہیں۔ اپنی کشتیوں کی تفصیل بتانے میں ڈنڈی نہیں مارتے لیکن یہاں میں ایک غلط فہمی دور کرنا چاہتا ہوں ۔ راجو راکٹ گوگا جی سے دو سیڑھی اوپر ہی تھے اس لئے گوگا جی نے جب راجو کو ہرایا وہ بیماری سے سنبھلے تھے اور ابھی پوری طرح فٹ نہیں تھے۔ انہیں بواسیر جیسا موزی مرض تھا جب دوسری بار بھی راجو جی کو گرایا ان کی عمر زیادہ تھی جیسے گاما جی اور رحیم سلطانی والا کی آخری دو کشتیوں میں عمروں کا فرق تھا۔ ویسے گوگا جی مضبوط بنیاد اور کردار کے مالک ہیں۔ جھارا مرحوم ان کے کنڈوں سے اس لئے بچ جاتے تھے کیونکہ وہ وزن اور طاقت میں گوگا سے بہت آگے کی چیز تھے دوسرے لفظوں میں جھارا بڑے کینیڈا کے پہلوان اور اصیل پٹھے تھے۔ ہم گوگا جی کی صحت و سلامتی کے لئے دعاگو ہیں اور طیب علی بہاولپوری کے لئے بھی دست بدعا ہیں جو دنیا بھر کے نامور پہلوانوں کے حالات پیش کرنے کے لئے گرمی،سردی ، اور ہر مشکل میں اپنا قیمتی وقت ، سرمایہ اور خوشیاں لٹا کر پہلوانی کے شائقین کو مستند حوالہ جات مہیا کر رہے ہیں۔ والسلام دعاگو : ۔۔۔۔۔۔خالد بشیر بٹ گجراتی ولد صوبیدار بشیر پہلوان گجراتی فیدر ویٹ چیمپئن ( ریٹائرڈ ) پاک آرمی ، سجاد پہلوان ڈسکوی ، تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ 🌷🥀❤️💙🌷
ALHHA CHACHO GOGA PEHLWAN KO LAMBI OMAR DY.AAMEN
Amen
Gogha ji Mai ap kahut badha fan hu
MashAllah