Goga pehlwan Gugranwala vs Shahid pehlwan attay wala

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Shahid Attay wala is rustam e pakistan 1994.he is also asian gold medlist.he was ranked world no.8 in world wrestling championship. he also got president award.Goga pehlwan is also world known wrestler. his best fight was with zubair Jhara pehlwan.In this bought Goga is at last stage of his career and Shahid attay wala is young and at his starting career. Both are best pakistani wrestler.
    .......keep supporting.......
    #Gogapehlwan
    #Gogagugranwala
    #Shahidattaywala
    #Pehlwan
    #Dangal
    #jharapehlwan
    #shahidpehlwan
    #rustamepakistan

Komentáře • 374

  • @inderjitsingh1708
    @inderjitsingh1708 Před 4 lety +52

    Goga phalwan jasa body kisi or ki nahi hai good phalwan Goga g in ki ab ki pictur dekho pk walo g. ....i am sikh

  • @Surjeetvlogs-x6q
    @Surjeetvlogs-x6q Před 2 lety +17

    Khusti Date is. 24-04-87
    My date of birth is 24-12-87
    Love from Pathankot Punjab India ❤🇮🇳🇵🇰

  • @goodearthful
    @goodearthful Před 5 lety +9

    ہمارے پہلوانوں کو جدید انداز کی کشتیوں کی تربیت لینا چاہیے

  • @tahirahmad9376
    @tahirahmad9376 Před rokem +2

    Goga Jee is number ONE
    No doubt
    Allah bless him and Live for ever
    Have met him, very very nice man
    Goga Pehlwan Zinda Bad🇹🇴

  • @harjitsinghjheetajheeta4415

    Kushti dekh Kay bahut maza aunda Mainu nahi lagda asi alag Punjabi ha Veer ha veer rahangay

  • @AK47UMERKHAN
    @AK47UMERKHAN Před 4 lety +19

    Next time i am in Pakistan. I will Insha'Allah visit Gujranwala. City of wrestlers.

  • @maxmoutmaxmout8434
    @maxmoutmaxmout8434 Před 4 lety +7

    Gujranwala Pakistan is a city of lions hearted people of brave and thrilling Pakistan .at about whole of the city like and love wrestling . there are many famous wrestlers belong to Gujranwala . Gujranwala city is proud of Pakistan . people are brave and alive hearted . this was very nice kushti between sir goga and Shahid . brave and lions hearted Pakistan zindabad aameen.

    • @BasicWrestling
      @BasicWrestling  Před 4 lety +1

      Zindabad

    • @grawakendream8980
      @grawakendream8980 Před 3 lety

      good words

    • @sardarji4783
      @sardarji4783 Před 2 lety +1

      Pehal Waan yei bhi Ashe hain. Per
      Bharat ke pehal Wan Bahut Taqet ver Pehal Vaan hain.

    • @sardarji4783
      @sardarji4783 Před 2 lety +1

      pehal Charrde punjab de Kamaal dei Aa.

    • @jav4444
      @jav4444 Před měsícem

      So tell me how many medals/trophies have they won?

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Před měsícem

    گوگا بہادر اور جیدار پہلوان ہے 🤲💞

  • @muhammadahmadch9182
    @muhammadahmadch9182 Před 4 lety +9

    میں دونوں پہلوانوں کو ملا ہوا
    ہوں
    گوگے پہلوان آج بھی بہت فٹ
    ہیں

    • @BasicWrestling
      @BasicWrestling  Před 4 lety

      Mashallah

    • @tariqshrief5639
      @tariqshrief5639 Před 4 lety +2

      Ye wohi goga pehlwan hay jis ka jharay pehlwan say mukabla hva tha?

    • @muhammadahmadch9182
      @muhammadahmadch9182 Před 4 lety +4

      Tariq Shrief جی پیارے بھائی ماشا اللہ آج بھی پہلوان جی بہت فٹ ہیں اللہ زندگی دے سلطانی والا اکھاڑے کی شان ہیں

    • @BasicWrestling
      @BasicWrestling  Před 4 lety

      Ha g ye pehlwan hi jhara SE Lara tha

    • @tariqshrief5639
      @tariqshrief5639 Před 4 lety +2

      Goga pehlwan vs jhara marhoom ki kushti mutnaza thee, goga pehlwan ka kiya kehna hy is baray main?

  • @umairmughal8395
    @umairmughal8395 Před rokem +1

    I am from gujranwala and goga pehlwan in my naigbour he is very nice person

  • @khalidbashir5753
    @khalidbashir5753 Před 2 lety +4

    💖 صوبیدار بشیر پہلوان گجراتی 🍀
    ضلع گجرات میں کچہری چوک سے جانب شمال چھ ، سات کلومیٹر کے فاصلے پر دو گاؤں ملہو اور کھوکھر آتے ہیں جن سے مغرب کی جانب نصف میل کے فاصلے پر گاؤں میکن شریف ہے۔
    میکن شریف میں قبلہ والد صاحب رحمت خان کشمیری کے ہاں 1938 کو پیدا ہوئے۔ چوتھی جماعت پاس کرتے ہی قریبی گاؤں بھٹیاں کے استاد سجاول پہلوان کی شاگردی اختیار کی ۔۔فنی منازل طے کرتے ہوئے جب ارد گرد کے پہلوانوں کے بس سے باہر ہو گئے تو مڈل کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کر کے 16برس کی عمر میں آرمی میں بھرتی ہو گئے ۔ آرمی میں بھرتی کے وقت وہ 28 برس کے کڑیل جوان لگتے تھے۔ دادا ابو نے دو بھینسیں اور دو ہی گھوڑے تانگے رکھے ہوئے تھے ۔ ایک بھینس کا دودھ ؛ مکھن لسی وغیرہ اور ایک گھوڑے؛ تانگے کی آمدن والد صاحب کی خوراک کے لئے مخصوص تھے۔۔
    خوراک اور جسمانی پیمائش :
    تین ساڑھے تین کلو دودھ ؛ نصف کلو مکھن ؛ ایک کلو چھوٹا گوشت ؛ حسب_ضرورت موسمی پھل ؛ساگ پات دال روٹی وغیرہ جتنی ضرورت ہوتی۔گوشت کے ناغے کے دنوں میں آدھ پاؤ دال چنا باداموں کی گریاں اور چار مغز کا گھوٹا ایک پاؤ ، شکر ڈال کر پیتے ۔ مکھن کبھی کبھی نصف کلو سے کم اور مہینے میں تین چار دفعہ تین تین پاؤ تک بھی کھا جاتے ؛ سردیوں میں دیسی گھی اور گھی سے بنی ہوئی پنجیری جو خشک میوہ جات سے لبریز اور دیسی گھی میں تر بہ تر ہوتی تین تین چار چار پہلوانی پلیٹوں میں کھا جاتے ۔ قد = 5 فٹ سات انچ ، وزن = 65 کلوگرام ؛ چھاتی کا گھیرا 40" گردن 22" ؛ رانیں اتنی کسرتی کہ بہ محاورہ پنجابی " آپس میں کھہتی تھیں "۔ روزانہ جسمانی کسرت :
    .ڈنٹر پندرہ سو اور بیٹھک دو ہزار روزانہ ؛ چار جوانوں سے زور کرنا ؛ اکھاڑہ کھودنا ؛ سہاگہ پھیرنا ؛ تین جوانوں کو اٹھا کر اکھاڑے کے سینکڑوں چکر لگانا ؛ دو تین میل کی دوڑ روزانہ کی ورزش میں شامل تھا۔ آرمی میں بھرتی کے بعد امرتسر کے استاد عبد الحق کی شاگردی میں آ گئے جنہوں نے اس ہیرے کو تراشنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔ ترقی کرتے کرتے فیدر ویٹ چیمپئن بن گئے۔ آرمی میں ہی میٹرک کا امتحان بھی پاس کر لیا ۔ صدر ایوب کا دور تھا جو فن_پہلوانی کا عاشق زار تھا اور بھولو برادران بھی اس دور میں منصفی کے لئے آرمی میں تشریف لایا کرتے تھے۔ آرمی میں رہ کر والد صاحب نے بنگلہ دیش ؛ کراچی ؛ لاہور ؛ سیالکوٹ ؛بھمبر ؛ ایبٹ آباد ؛ مری ؛ کوئٹہ ؛ اور بے شمار شہروں میں کشتیاں لڑیں ۔ پرائیویٹ طور پر ملہو کھوکھر ؛ شیخ پور ؛ صاحب لکھو ؛ منگووال ؛ دولت نگر ؛ گجرات ؛ گجرات میں ڈیرہ پگانوالہ پر 5سال مختلف جوانوں کو زور کراتے رہے۔ اٹھارہ سالہ کیرئیر میں 168 کشتیاں لڑیں ؛ دو کے سوا تمام جیت لیں ۔
    اٹھارہ سالہ کیرئیر میں کسی جوان نے انہیں تھکا کر اکھاڑے سے باہر نہیں کیا۔ان کا ایک ریکارڈ یہ بھی ہے کہ صاحب لکھو میں روزہ رکھ کر کشتی لڑی اور نصف گھنٹے کے بعد حریف کو چت کر دیا ۔ سب سے سخت مقابلہ شریف پہلوان چب ٹھوٹھہ رائے بہادری سے ہوا جسے پندرہ منٹ کی سخت کش مکش کے بعد ڈھاک داؤ لگا کر چت کر دیا۔ دھوبی پٹڑہ ، پٹ نکالنا ، ڈھاک اور کنڈہ پسندیدہ اور رواں داؤ تھے۔ نئے کھلاڑیوں کو پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے لنگوٹ کی حفاظت کریں ؛ اچھی خوراک کھائیں ؛ والدین اور استاد کا احترام کریں اور ذہن کو مثبت سرگرمیوں کا مرکز بنائیں ۔وہ آج کل بعمر 84 سال صحت مند اور چاق و چوبند ہیں ؛ صوم و صلوات کے پابند اور پوتے پوتیوں سے جی بہلاتے ہیں ۔۔۔🐓🦆
    ان کا کہنا ہے کہ "
    جوانی بے داغ ہو تو بڑھاپا محسوس نہیں ہوتا" 💪🔥

  • @iqcheema
    @iqcheema Před 5 lety +15

    ماشاء اللہ کیا زمانہ تھا صحت مند سادے لوگ

  • @mhk5369
    @mhk5369 Před 2 lety +2

    Shahid pehelwan the great Gama ki yaad dila re

  • @osmani.h.osman.5413
    @osmani.h.osman.5413 Před rokem +2

    Wow wonderful lovely smarte powerfully enjoeble strongly recommend world's best bodybuilding werstlinghero my favorite Golden hero world number one boy friend very nice to see you again soon meet

  • @zahidbutt5425
    @zahidbutt5425 Před rokem +2

    Shahid pehlwan Rustam Pakistan babber Sher ❤❤❤

  • @fazalhussain6231
    @fazalhussain6231 Před 4 lety +19

    My gujranwala is professional I really love my city

  • @ayatbutt1658
    @ayatbutt1658 Před rokem +1

    Great Palawan Rustam Pakistan Shahid

  • @DungeonArcher797
    @DungeonArcher797 Před 5 lety +15

    Awesome stemina, Ma Sha Allah, thats from 1987 wow rare Video.. thanks for sharing with us

  • @amjadmahmood2456
    @amjadmahmood2456 Před 2 lety +2

    Maza a gia very happy

  • @shahzadmalik5753
    @shahzadmalik5753 Před 5 lety +24

    I love my Gujranwala city of wrestler. ❤❤❤❤

  • @ayatbutt1658
    @ayatbutt1658 Před rokem +1

    Gujranwala ki Shan Shahid atay wale Rustam Pakistan

  • @rizwanm5517
    @rizwanm5517 Před 5 lety +13

    Both r legends
    Love u both

    • @BasicWrestling
      @BasicWrestling  Před 5 lety +1

      Yes

    • @khalidbashir5753
      @khalidbashir5753 Před 3 lety +1

      💖 صوبیدار بشیر پہلوان گجراتی 🍀
      ضلع گجرات میں کچہری چوک سے جانب شمال آٹھ ، نو کلومیٹر کے فاصلے پر دو گاؤں ملہو اور کھوکھر آتے ہیں جن سے مغرب کی جانب نصف میل کے فاصلے پر گاؤں میکن شریف ہے۔
      میکن شریف میں قبلہ والد صاحب رحمت خان کشمیری کے ہاں 1938 کو پیدا ہوئے۔ چوتھی جماعت پاس کرتے ہی قریبی گاؤں بھٹیاں کے استاد سجاول پہلوان کی شاگردی اختیار کی ۔۔فنی منازل طے کرتے ہوئے جب ارد گرد کے پہلوانوں کے بس سے باہر ہو گئے تو مڈل کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کر کے 16برس کی عمر میں آرمی میں بھرتی ہو گئے ۔ آرمی میں بھرتی کے وقت وہ 28 برس کے کڑیل جوان لگتے تھے۔ دادا ابو نے دو بھینسیں اور دو ہی گھوڑے تانگے رکھے ہوئے تھے ۔ ایک بھینس کا دودھ ؛ مکھن لسی وغیرہ اور ایک گھوڑے؛ تانگے کی آمدن والد صاحب کی خوراک کے لئے مخصوص تھے۔۔
      خوراک اور جسمانی پیمائش :
      تین ساڑھے تین کلو دودھ ؛ نصف کلو مکھن ؛ ایک کلو چھوٹا گوشت ؛ حسب_ضرورت موسمی پھل ؛ساگ پات دال روٹی وغیرہ جتنی ضرورت ہوتی۔گوشت کے ناغے کے دنوں میں آدھ پاؤ دال چنا باداموں کی گریاں اور چار مغز کا گھوٹا ایک پاؤ ، شکر ڈال کر پیتے ۔ مکھن کبھی کبھی نصف کلو سے کم اور مہینے میں تین چار دفعہ تین تین پاؤ تک بھی کھا جاتے ؛ سردیوں میں دیسی گھی اور گھی سے بنی ہوئی پنجیری جو خشک میوہ جات سے لبریز اور دیسی گھی میں تر بہ تر ہوتی تین تین چار چار پہلوانی پلیٹوں میں کھا جاتے ۔ قد = 5 فٹ سات انچ ؛ چھاتی کا گھیرا 40" گردن 22" ؛ رانیں اتنی کسرتی کہ بہ محاورہ پنجابی " آپس میں کھہتی تھیں "۔ روزانہ جسمانی کسرت :
      .ڈنٹر پندرہ سو اور بیٹھک دو ہزار روزانہ ؛ چار جوانوں سے زور کرنا ؛ اکھاڑہ کھودنا ؛ سہاگہ پھیرنا ؛ تین جوانوں کو اٹھا کر اکھاڑے کے سینکڑوں چکر لگانا ؛ دو تین میل کی دوڑ روزانہ کی ورزش میں شامل تھا۔ آرمی میں بھرتی کے بعد امرتسر کے استاد عبد الحق کی شاگردی میں آ گئے جنہوں نے اس ہیرے کو تراشنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔ ترقی کرتے کرتے فیدر ویٹ چیمپئن بن گئے۔ آرمی میں ہی میٹرک کا امتحان بھی پاس کر لیا ۔ صدر ایوب کا دور تھا جو فن_پہلوانی کا عاشق زار تھا اور بھولو برادران بھی اس دور میں منصفی کے لئے آرمی میں تشریف لایا کرتے تھے۔ آرمی میں رہ کر والد صاحب نے بنگلہ دیش ؛ کراچی ؛ لاہور ؛ سیالکوٹ ؛بھمبر ؛ ایبٹ آباد ؛ مری ؛ کوئٹہ ؛ اور بے شمار شہروں میں کشتیاں لڑیں ۔ پرائیویٹ طور پر ملہو کھوکھر ؛ شیخ پور ؛ صاحب لکھو ؛ منگووال ؛ دولت نگر ؛ گجرات ؛ گجرات میں ڈیرہ پگانوالہ پر 5سال مختلف جوانوں کو زور کراتے رہے۔ اٹھارہ سالہ کیرئیر میں 168 کشتیاں لڑیں ؛ دو کے سوا تمام جیت لیں ۔
      اٹھارہ سالہ کیرئیر میں کسی جوان نے انہیں تھکا کر اکھاڑے سے باہر نہیں کیا۔ان کا ایک ریکارڈ یہ بھی ہے کہ صاحب لکھو میں روزہ رکھ کر کشتی لڑی اور نصف گھنٹے کے بعد حریف کو چت کر دیا ۔ سب سے سخت مقابلہ شریف پہلوان چب ٹھوٹھہ رائے بہادری سے ہوا جسے پندرہ منٹ کی سخت کش مکش کے بعد ڈھاک داؤ لگا کر چت کر دیا۔ دھوبی پٹڑہ ، پٹ نکالنا ، ڈھاک اور کنڈہ پسندیدہ اور رواں داؤ تھے۔ نئے کھلاڑیوں کو پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے لنگوٹ کی حفاظت کریں ؛ اچھی خوراک کھائیں ؛ والدین اور استاد کا احترام کریں اور ذہن کو مثبت سرگرمیوں کا مرکز بنائیں ۔وہ آج کل بعمر 84 سال صحت مند اور چاق و چوبند ہیں ؛ صوم و صلوات کے پابند اور پوتے پوتیوں سے جی بہلاتے ہیں ۔۔۔🐓🦆
      ان کا کہنا ہے کہ "
      جوانی بے داغ ہو تو بڑھاپا محسوس نہیں ہوتا" 💪🔥

  • @lakhwinderinsa2537
    @lakhwinderinsa2537 Před 2 lety +2

    Gama pelwan is great
    No 1 pelwan

  • @khalidbashir5753
    @khalidbashir5753 Před 2 lety +2

    ✍️🌻
    یہ برصغیر پاک و ھند پہ دو سوسال تک فن پہلوانی کے ذریعے راج کرنے والے والے گاماں جی خاندان کے چشم و چراغ محمد معظم بٹ عرف گوگا پہلوان رستم کولہا پور، شیر پاکستان اور ستارہ ھند اور ان کی مسز عذرا چودھری ہیں۔ برصغیر کی پہلوانی پہ نظر رکھنے والے لوگ جانتے ہیں کہ غلام محمد گاما پہلوان رستم زماں کے چھوٹے اور واحد بھائی امام بخش پہلوان رستم ھند کے چھ بیٹے تھے جو سب ایک سے بڑھ کر ایک فن پہلوانی میں یکتائے روزگار تھے جنہیں لوگ بھولو برادران کے نام سے جانتے ہیں۔ معظم عرف گوگا پہلوان سب بھائیوں میں چھوٹا ہونے کی وجہ سے خاندان بھر کی آنکھ کا تارا تھے۔ وہ نہایت خوبصورت اور وجیہ شکل و صورت کے مالک تھے۔ خاندانی روایت کے مطابق انہیں بچپن میں ہی اکھاڑے میں اتارا گیا۔وہ فری سٹائل کشتی کے بھی ماہر تھے اور بیک فلائنگ کک ماسٹر تھے۔ ڈیرہ غازی خاں میں اپنے بھتیجے ناصر بھولو سے نمائشی کشتی لڑتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے اکھاڑے میں ہی اللہ کو پیارے ہو گئے۔ انکی وفات سے خاندان بھر میں صف_ ماتم بچھ گئی۔ یوں عین جوانی میں وہ اپنے چھوٹے چجوٹے بچوں کو یتیم کر کے خالق حقیقی سے جاملے۔ انہوں نے انڈیا میں ایک دورے کے دوران اپنی پسند کی شادی کی ، دراصل ان کی اہلیہ کے کچھ رشتہ دار لاھور میں بھی رہتے تھے جنہوں نے اس شادی کو کامیاب کرانے میں بہت زیادہ مدد کی۔ جھارا پہلوان مرحوم شیر پاکستان ان کے سگے بھتیجے اور داماد بھی تھے۔ قدرت کی ستم ظریفی ملاحظہ ہو سسر اور داماد دونوں عین جوانی میں وفات پا گئے۔ سسر کے بچوں کو تو بھولو برادران نے کچھ نہ کچھ سنبھالا دیا لیکن جھارا پہلوان کی فیملی کس مہ پر سی کی زندگی گزار رہی ھے۔ حکومت پاکستان کو چاہیے کہ جھارا مرحوم کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کے پس ماندگان کا معقول وظیفہ مقرر کرے تاکہ وہ زندگی کے بقیہ دن عزت سے گزار سکیں۔🍂😢

  • @muhyee294
    @muhyee294 Před 4 lety +6

    Shahid butt is one the top wrestlers of Pakistan ever

    • @BasicWrestling
      @BasicWrestling  Před 4 lety +1

      Yes

    • @ChosenOne563
      @ChosenOne563 Před 2 lety +1

      Why don't they compete in Olympics?

    • @muhyee294
      @muhyee294 Před 2 lety +1

      @@ChosenOne563 he did in the 80s finished 4 in the world championships got gold and silver in Asian championships and Asian games plus many more. Shahid died 10 years ago.

    • @ChosenOne563
      @ChosenOne563 Před 2 lety +2

      @@muhyee294
      Oh great wrestler,
      But I guess Pakistan has more potential then Iran, Russian or Caucasian wrestlers at Olympics or world championship.
      But they dont try or train for competition. I guess they lack financial backing to compete at that stage.

    • @muhyee294
      @muhyee294 Před 2 lety +1

      @@ChosenOne563 brother it comes down to training and facilities and unfortunately it’s about 50 years behind. Iranians and Caucasian are far far ahead. But slowly there r trying to revive this great sport.

  • @ayatbutt1658
    @ayatbutt1658 Před rokem +1

    Baber shar Palawan Rustam Pakistan Shahid

  • @zahidgondal8519
    @zahidgondal8519 Před 5 lety +8

    Goga pehlwan ka name zeyada mashor he butt es kushti mein Shahid zeyada taqat war aor acha larra

  • @Abdulrehmanphelwan
    @Abdulrehmanphelwan Před 9 měsíci

    Goga gujranwala Is amazing 😊

  • @experimentsfun1388
    @experimentsfun1388 Před 5 lety +4

    mai gogy pehlwsn k galy msy rehta hu goga pehlwan nice man

  • @aryantanwar1111
    @aryantanwar1111 Před 3 lety +5

    Baithak ki speed gajab

    • @BasicWrestling
      @BasicWrestling  Před 3 lety +1

      He did 1000 sit up in just 9 minutes

    • @aryantanwar1111
      @aryantanwar1111 Před 3 lety +1

      @@BasicWrestling bhai itna jyada bhi mat bolo bahot jyada jota h gogaji da bodyweightvi dekhi

    • @BasicWrestling
      @BasicWrestling  Před 3 lety +1

      Shahid pehlwan attaywala did 1000 bethak in 9 minutes . it is record

  • @thundercatsito
    @thundercatsito Před 2 lety +1

    Great match. Love to watch it

  • @hussainmachankuwait690
    @hussainmachankuwait690 Před 5 lety +7

    میرا شہر اے گوجرانوالہ

  • @sukhdevsharma6581
    @sukhdevsharma6581 Před 2 lety +2

    Very. Good

  • @ayatbutt1658
    @ayatbutt1658 Před rokem

    Bohat ala Palawan Rustam Pakistan Shahid atay wale

  • @lakhvindersingh8783
    @lakhvindersingh8783 Před 5 lety +3

    Kya baat h maja aa gaya kusti m

  • @muhammadtahir4779
    @muhammadtahir4779 Před 3 lety +2

    السلام علیکم
    Goga Pehalwan a living legend Shahid Pehalwan was also good.

  • @sherazahmed5529
    @sherazahmed5529 Před 2 lety +3

    Goga was a very good wrestler but name of Ranju Rocket Sialkoti is ranked a bit better than goga in history. Goga G is still alive and if anybody has a doubt in my statement, he can go to Goga G and may confirm it.

  • @naeemiqbal562
    @naeemiqbal562 Před 2 měsíci

    Goga the Great❤

  • @muhammadamjad-js9uj
    @muhammadamjad-js9uj Před 9 měsíci

    ماشاء اللّٰہ

  • @lakhwinderinsa2537
    @lakhwinderinsa2537 Před 2 lety +1

    Very good Goga pelwan

  • @gurmeetgill7178
    @gurmeetgill7178 Před 6 lety +5

    Pakistan da palwan

  • @shahidwaseem3339
    @shahidwaseem3339 Před 8 měsíci

    Goga pehalwan is great❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Ammaraadeel188
    @Ammaraadeel188 Před 4 lety +2

    Mashallah zayada pakistan pahle wite kapry pahnte the kitne ache lag rahe han

  • @singhnaveen847
    @singhnaveen847 Před 4 lety +1

    Es.kusti.me.shahid.pehelwan.goga.ke.upar.havi.the..unhone.goga.ko.niche.jhukaya.yahi.to.dhekhte.hai.

  • @rizwanahmed6236
    @rizwanahmed6236 Před 5 lety +5

    Welldone admins...keep it up

  • @sherasingh9846
    @sherasingh9846 Před 3 lety +1

    End gal bat

  • @wafadar786
    @wafadar786 Před 2 lety +1

    God forgives us all for our one repentance
    And we humans do not forgive each other
    May Allah guide us all. Amen

  • @junaidmushtaq6777
    @junaidmushtaq6777 Před 6 lety +10

    Masha Allah

  • @khurramdar603
    @khurramdar603 Před 4 lety +2

    So nice

  • @ahadahmedshaikh6338
    @ahadahmedshaikh6338 Před 4 lety +1

    PAKISTAN ZINDABAD

  • @gurjeetsingh597
    @gurjeetsingh597 Před 5 lety +5

    Very nice 👍👍👍🔥🔥

  • @charanjeetSingh-kf3np
    @charanjeetSingh-kf3np Před 5 lety +2

    Very good

  • @zahidbutt5425
    @zahidbutt5425 Před rokem +1

    Goga is kushti main pnah dound Raha hai

  • @abdullahatiq9138
    @abdullahatiq9138 Před 2 lety +1

    Both r great but goga pehlwan much grat

  • @zawarhussain514
    @zawarhussain514 Před 3 lety +1

    Bahut khOOb

  • @haroonminhas5293
    @haroonminhas5293 Před 5 měsíci

    Nice ❤

  • @billasandhu6829
    @billasandhu6829 Před 6 lety +17

    Eh sige pahlwan

    • @yuhcgte
      @yuhcgte Před 5 lety

      Stay in india. We dont want to impure our Pak land.

    • @tango878
      @tango878 Před 4 lety

      @@yuhcgte chaval marni aa betuki gal kiti jao

    • @yuhcgte
      @yuhcgte Před 4 lety

      @@tango878 Shut the Fuck up!!

  • @khurramdar603
    @khurramdar603 Před 4 lety +1

    Masha allah g masha allah so nice

  • @ImranKhan-sb1hu
    @ImranKhan-sb1hu Před 5 lety +2

    Bohat khub

  • @sahilkumargymboy3651
    @sahilkumargymboy3651 Před 6 lety +13

    I am palwan

  • @deshpardesh2394
    @deshpardesh2394 Před 2 lety +2

    Amen 🙏

  • @mfarooqch7944
    @mfarooqch7944 Před 4 lety +5

    Goga ne mukabla to kia magar poori kushti main aik baar bhi mehsoos nai hooa ke goga kushti jeete ga

    • @khalidbashir5753
      @khalidbashir5753 Před 3 lety +1

      💖 صوبیدار بشیر پہلوان گجراتی 🍀
      ضلع گجرات میں کچہری چوک سے جانب شمال آٹھ ، نو کلومیٹر کے فاصلے پر دو گاؤں ملہو اور کھوکھر آتے ہیں جن سے مغرب کی جانب نصف میل کے فاصلے پر گاؤں میکن شریف ہے۔
      میکن شریف میں قبلہ والد صاحب رحمت خان کشمیری کے ہاں 1938 کو پیدا ہوئے۔ چوتھی جماعت پاس کرتے ہی قریبی گاؤں بھٹیاں کے استاد سجاول پہلوان کی شاگردی اختیار کی ۔۔فنی منازل طے کرتے ہوئے جب ارد گرد کے پہلوانوں کے بس سے باہر ہو گئے تو مڈل کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کر کے 16برس کی عمر میں آرمی میں بھرتی ہو گئے ۔ آرمی میں بھرتی کے وقت وہ 28 برس کے کڑیل جوان لگتے تھے۔ دادا ابو نے دو بھینسیں اور دو ہی گھوڑے تانگے رکھے ہوئے تھے ۔ ایک بھینس کا دودھ ؛ مکھن لسی وغیرہ اور ایک گھوڑے؛ تانگے کی آمدن والد صاحب کی خوراک کے لئے مخصوص تھے۔۔
      خوراک اور جسمانی پیمائش :
      تین ساڑھے تین کلو دودھ ؛ نصف کلو مکھن ؛ ایک کلو چھوٹا گوشت ؛ حسب_ضرورت موسمی پھل ؛ساگ پات دال روٹی وغیرہ جتنی ضرورت ہوتی۔گوشت کے ناغے کے دنوں میں آدھ پاؤ دال چنا باداموں کی گریاں اور چار مغز کا گھوٹا ایک پاؤ ، شکر ڈال کر پیتے ۔ مکھن کبھی کبھی نصف کلو سے کم اور مہینے میں تین چار دفعہ تین تین پاؤ تک بھی کھا جاتے ؛ سردیوں میں دیسی گھی اور گھی سے بنی ہوئی پنجیری جو خشک میوہ جات سے لبریز اور دیسی گھی میں تر بہ تر ہوتی تین تین چار چار پہلوانی پلیٹوں میں کھا جاتے ۔ قد = 5 فٹ سات انچ ؛ چھاتی کا گھیرا 40" گردن 22" ؛ رانیں اتنی کسرتی کہ بہ محاورہ پنجابی " آپس میں کھہتی تھیں "۔ روزانہ جسمانی کسرت :
      .ڈنٹر پندرہ سو اور بیٹھک دو ہزار روزانہ ؛ چار جوانوں سے زور کرنا ؛ اکھاڑہ کھودنا ؛ سہاگہ پھیرنا ؛ تین جوانوں کو اٹھا کر اکھاڑے کے سینکڑوں چکر لگانا ؛ دو تین میل کی دوڑ روزانہ کی ورزش میں شامل تھا۔ آرمی میں بھرتی کے بعد امرتسر کے استاد عبد الحق کی شاگردی میں آ گئے جنہوں نے اس ہیرے کو تراشنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔ ترقی کرتے کرتے فیدر ویٹ چیمپئن بن گئے۔ آرمی میں ہی میٹرک کا امتحان بھی پاس کر لیا ۔ صدر ایوب کا دور تھا جو فن_پہلوانی کا عاشق زار تھا اور بھولو برادران بھی اس دور میں منصفی کے لئے آرمی میں تشریف لایا کرتے تھے۔ آرمی میں رہ کر والد صاحب نے بنگلہ دیش ؛ کراچی ؛ لاہور ؛ سیالکوٹ ؛بھمبر ؛ ایبٹ آباد ؛ مری ؛ کوئٹہ ؛ اور بے شمار شہروں میں کشتیاں لڑیں ۔ پرائیویٹ طور پر ملہو کھوکھر ؛ شیخ پور ؛ صاحب لکھو ؛ منگووال ؛ دولت نگر ؛ گجرات ؛ گجرات میں ڈیرہ پگانوالہ پر 5سال مختلف جوانوں کو زور کراتے رہے۔ اٹھارہ سالہ کیرئیر میں 168 کشتیاں لڑیں ؛ دو کے سوا تمام جیت لیں ۔
      اٹھارہ سالہ کیرئیر میں کسی جوان نے انہیں تھکا کر اکھاڑے سے باہر نہیں کیا۔ان کا ایک ریکارڈ یہ بھی ہے کہ صاحب لکھو میں روزہ رکھ کر کشتی لڑی اور نصف گھنٹے کے بعد حریف کو چت کر دیا ۔ سب سے سخت مقابلہ شریف پہلوان چب ٹھوٹھہ رائے بہادری سے ہوا جسے پندرہ منٹ کی سخت کش مکش کے بعد ڈھاک داؤ لگا کر چت کر دیا۔ دھوبی پٹڑہ ، پٹ نکالنا ، ڈھاک اور کنڈہ پسندیدہ اور رواں داؤ تھے۔ نئے کھلاڑیوں کو پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے لنگوٹ کی حفاظت کریں ؛ اچھی خوراک کھائیں ؛ والدین اور استاد کا احترام کریں اور ذہن کو مثبت سرگرمیوں کا مرکز بنائیں ۔وہ آج کل بعمر 84 سال صحت مند اور چاق و چوبند ہیں ؛ صوم و صلوات کے پابند اور پوتے پوتیوں سے جی بہلاتے ہیں ۔۔۔🐓🦆
      ان کا کہنا ہے کہ "
      جوانی بے داغ ہو تو بڑھاپا محسوس نہیں ہوتا" 💪🔥

    • @khalidbashir5753
      @khalidbashir5753 Před 3 lety +1

      وزن اور طاقت میں بہت فرق ہے محترم

    • @usmansaeed2267
      @usmansaeed2267 Před rokem

      Raju raket ke koi jor nai thi 55 sal tak koshti ka badsha rha allah pak un k darjat ko balls kara

  • @zahidbutt8873
    @zahidbutt8873 Před 5 lety +2

    Great wrestler

  • @ayatbutt1658
    @ayatbutt1658 Před rokem

    Allha junnat me jagga de Ameen

  • @hassanmir4144
    @hassanmir4144 Před 5 lety +1

    bhttt zooor mara hay dono nay MashAllah

  • @sherazahmed5529
    @sherazahmed5529 Před 2 lety +4

    Raju Rocket Sialkoti is ranked better wrestler than Goga. Raju defeated Goga 2 times at home of goga gujranwala. Feroz Din Goonga Sialkoti Rustam.e.hind defeated Imam Bakhsh at his home lahore. We have better history than gujranwala but unfortunately after 80s we stopped interest in desi kushti.

    • @salmanraza6016
      @salmanraza6016 Před rokem +1

      Gogy ny b rocket KO 2 dafa defeat kia

    • @Tecnology8235
      @Tecnology8235 Před rokem +1

      @@salmanraza6016 goga pehlwan baber sher pehlwan hai

  • @shikandarshaikh4932
    @shikandarshaikh4932 Před 5 lety +1

    Very nice parsan

  • @ramkumarvats1526
    @ramkumarvats1526 Před 3 lety +4

    India ka kushti ka level bahut ucha he 💪💪💪💪⚔️🐯

    • @faaz94
      @faaz94 Před 2 lety +1

      Who told you ? Indian media 😀

    • @MAHMAD-uh2yo
      @MAHMAD-uh2yo Před 2 lety +1

      ice liay to India match haar giya 😆

    • @shaileshyadav7708
      @shaileshyadav7708 Před 9 měsíci

      @@faaz94 Olympiad me dekh lo tumare kitne hi hamare kitne hi

    • @dr.zeeshanofficial4125
      @dr.zeeshanofficial4125 Před 8 měsíci

      Goga pahelwan gama pahelwan ka bhatija imam baksh pahelwan ka beta aur aziz baksh pahelwan ka pota hai bhai

    • @Mehar-ip3yj
      @Mehar-ip3yj Před 5 měsíci +1

      Pne Punjab ja k gama pehawan Pakistani ka puchna betey wo purey Hindustan ka baap tha

  • @p_cgaming1307
    @p_cgaming1307 Před 5 lety +1

    Very good kusti

  • @sahilkumargymboy3651
    @sahilkumargymboy3651 Před 6 lety +3

    India

  • @hajishahid3921
    @hajishahid3921 Před 4 lety +1

    Jio palwano khayr

  • @SatpalSingh-pn2vb
    @SatpalSingh-pn2vb Před 5 lety +1

    Thanks for sharing

    • @gurlalsingh-vc1ug
      @gurlalsingh-vc1ug Před 4 lety +2

      👍🏻👍🏻👍🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻

  • @mrtech7386
    @mrtech7386 Před 4 lety +2

    لاہور پہلوانوں کا شہر ہے

  • @nafeesbegana9142
    @nafeesbegana9142 Před 2 lety +1

    شاہد پہلوان گوگہ کا جوڑ نہیں ہے مگر اچھا لڈا

  • @NatureAwesome365
    @NatureAwesome365 Před 4 lety +4

    Its beauty of my Gujranwala

  • @StarStreamvlog
    @StarStreamvlog Před 3 lety +1

    Pakistan ki Shan Goga pehalwan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @Factsandopinionsoriginal
    @Factsandopinionsoriginal Před 2 lety +1

    Is it qazafi stadium

  • @naveedgee11
    @naveedgee11 Před 5 lety +3

    sab se achi baat. mob nahin tha tab

  • @harshvardhangaikwad3560
    @harshvardhangaikwad3560 Před rokem +1

    Pehlwanji kusti me stamina AND power badhane ke liye kya kare

  • @adas8127
    @adas8127 Před 4 lety +3

    I love u

  • @janbazam4280
    @janbazam4280 Před 4 lety +2

    Goga bbr sher hua aye

  • @jerfvasques8056
    @jerfvasques8056 Před 3 lety +1

    Una competencia sana sin drogas sin alcoles

    • @laxmikantgupta9228
      @laxmikantgupta9228 Před 3 lety +1

      Really they are not wrestler only only the makes his body and show his body did not take any action against each other waste our time

  • @rajgreat275
    @rajgreat275 Před rokem +1

    Goga pahalwan diet kya thi.....kya wo brahchari the

  • @mohammadbootashakargarhpun877

    Masha Allah very good

    • @BasicWrestling
      @BasicWrestling  Před 4 lety

      thanks

    • @khalidbashir5753
      @khalidbashir5753 Před 3 lety

      💖 صوبیدار بشیر پہلوان گجراتی 🍀
      ضلع گجرات میں کچہری چوک سے جانب شمال آٹھ ، نو کلومیٹر کے فاصلے پر دو گاؤں ملہو اور کھوکھر آتے ہیں جن سے مغرب کی جانب نصف میل کے فاصلے پر گاؤں میکن شریف ہے۔
      میکن شریف میں قبلہ والد صاحب رحمت خان کشمیری کے ہاں 1938 کو پیدا ہوئے۔ چوتھی جماعت پاس کرتے ہی قریبی گاؤں بھٹیاں کے استاد سجاول پہلوان کی شاگردی اختیار کی ۔۔فنی منازل طے کرتے ہوئے جب ارد گرد کے پہلوانوں کے بس سے باہر ہو گئے تو مڈل کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کر کے 16برس کی عمر میں آرمی میں بھرتی ہو گئے ۔ آرمی میں بھرتی کے وقت وہ 28 برس کے کڑیل جوان لگتے تھے۔ دادا ابو نے دو بھینسیں اور دو ہی گھوڑے تانگے رکھے ہوئے تھے ۔ ایک بھینس کا دودھ ؛ مکھن لسی وغیرہ اور ایک گھوڑے؛ تانگے کی آمدن والد صاحب کی خوراک کے لئے مخصوص تھے۔۔
      خوراک اور جسمانی پیمائش :
      تین ساڑھے تین کلو دودھ ؛ نصف کلو مکھن ؛ ایک کلو چھوٹا گوشت ؛ حسب_ضرورت موسمی پھل ؛ساگ پات دال روٹی وغیرہ جتنی ضرورت ہوتی۔گوشت کے ناغے کے دنوں میں آدھ پاؤ دال چنا باداموں کی گریاں اور چار مغز کا گھوٹا ایک پاؤ ، شکر ڈال کر پیتے ۔ مکھن کبھی کبھی نصف کلو سے کم اور مہینے میں تین چار دفعہ تین تین پاؤ تک بھی کھا جاتے ؛ سردیوں میں دیسی گھی اور گھی سے بنی ہوئی پنجیری جو خشک میوہ جات سے لبریز اور دیسی گھی میں تر بہ تر ہوتی تین تین چار چار پہلوانی پلیٹوں میں کھا جاتے ۔ قد = 5 فٹ سات انچ ؛ چھاتی کا گھیرا 40" گردن 22" ؛ رانیں اتنی کسرتی کہ بہ محاورہ پنجابی " آپس میں کھہتی تھیں "۔ روزانہ جسمانی کسرت :
      .ڈنٹر پندرہ سو اور بیٹھک دو ہزار روزانہ ؛ چار جوانوں سے زور کرنا ؛ اکھاڑہ کھودنا ؛ سہاگہ پھیرنا ؛ تین جوانوں کو اٹھا کر اکھاڑے کے سینکڑوں چکر لگانا ؛ دو تین میل کی دوڑ روزانہ کی ورزش میں شامل تھا۔ آرمی میں بھرتی کے بعد امرتسر کے استاد عبد الحق کی شاگردی میں آ گئے جنہوں نے اس ہیرے کو تراشنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔ ترقی کرتے کرتے فیدر ویٹ چیمپئن بن گئے۔ آرمی میں ہی میٹرک کا امتحان بھی پاس کر لیا ۔ صدر ایوب کا دور تھا جو فن_پہلوانی کا عاشق زار تھا اور بھولو برادران بھی اس دور میں منصفی کے لئے آرمی میں تشریف لایا کرتے تھے۔ آرمی میں رہ کر والد صاحب نے بنگلہ دیش ؛ کراچی ؛ لاہور ؛ سیالکوٹ ؛بھمبر ؛ ایبٹ آباد ؛ مری ؛ کوئٹہ ؛ اور بے شمار شہروں میں کشتیاں لڑیں ۔ پرائیویٹ طور پر ملہو کھوکھر ؛ شیخ پور ؛ صاحب لکھو ؛ منگووال ؛ دولت نگر ؛ گجرات ؛ گجرات میں ڈیرہ پگانوالہ پر 5سال مختلف جوانوں کو زور کراتے رہے۔ اٹھارہ سالہ کیرئیر میں 168 کشتیاں لڑیں ؛ دو کے سوا تمام جیت لیں ۔
      اٹھارہ سالہ کیرئیر میں کسی جوان نے انہیں تھکا کر اکھاڑے سے باہر نہیں کیا۔ان کا ایک ریکارڈ یہ بھی ہے کہ صاحب لکھو میں روزہ رکھ کر کشتی لڑی اور نصف گھنٹے کے بعد حریف کو چت کر دیا ۔ سب سے سخت مقابلہ شریف پہلوان چب ٹھوٹھہ رائے بہادری سے ہوا جسے پندرہ منٹ کی سخت کش مکش کے بعد ڈھاک داؤ لگا کر چت کر دیا۔ دھوبی پٹڑہ ، پٹ نکالنا ، ڈھاک اور کنڈہ پسندیدہ اور رواں داؤ تھے۔ نئے کھلاڑیوں کو پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے لنگوٹ کی حفاظت کریں ؛ اچھی خوراک کھائیں ؛ والدین اور استاد کا احترام کریں اور ذہن کو مثبت سرگرمیوں کا مرکز بنائیں ۔وہ آج کل بعمر 84 سال صحت مند اور چاق و چوبند ہیں ؛ صوم و صلوات کے پابند اور پوتے پوتیوں سے جی بہلاتے ہیں ۔۔۔🐓🦆
      ان کا کہنا ہے کہ "
      جوانی بے داغ ہو تو بڑھاپا محسوس نہیں ہوتا" 💪🔥

  • @vijaykumaryadav1013
    @vijaykumaryadav1013 Před 3 lety +3

    Inki thighs aur calves kitni moti aur tandrust thi...aisi kisi ki nahi dekhi hi...he is the real pehelwaan

    • @BasicWrestling
      @BasicWrestling  Před 3 lety

      Yes .beautiful wrestler

    • @vijaykumaryadav1013
      @vijaykumaryadav1013 Před 3 lety +1

      @@BasicWrestling ...bhai inki koi mat wali khusti ho toh pls upload kard
      O

    • @BasicWrestling
      @BasicWrestling  Před 3 lety

      Inki ek aur mud wali kushti mere channel per upload hai .
      Shahid pehlwan attaywala vs Rabnawaz hunjan .
      Inki mat wali kushti abhi mili ni.
      Inki bete ki mat wali kushti upload hai wo ap dekh sakte hain.

    • @vijaykumaryadav1013
      @vijaykumaryadav1013 Před 3 lety +1

      @@BasicWrestling ...ji mainne woh wali khusti dekhi hai inki...mat waali dekhni thi...inke bete ki bhi dekhi hai...muje rona ata hai itne ache pahalwaan hamare bich nahi...unke jaisa ab koi nahi ho sakta....Kaash unki mat wali khusti mil jae jo Korea main hui thi....pls dekhe aap kahi mile toh upload kariye...

  • @shansh3751
    @shansh3751 Před 5 lety +3

    Ye tou bodybuilders ko pagal kardega bht jandar hai

  • @taimurkhalid8170
    @taimurkhalid8170 Před 5 lety +1

    Taimur bhittewad love Gujranwala my village chak alloudin

  • @kamranrana9096
    @kamranrana9096 Před 4 lety +1

    year kon sa chal raha hay is match me?????

  • @hassanjanjua3803
    @hassanjanjua3803 Před 3 lety +1

    Wow

  • @malikshafeeqkhan8177
    @malikshafeeqkhan8177 Před 5 lety

    Zabardst

  • @AbdulHameed-fb2co
    @AbdulHameed-fb2co Před 2 lety +1

    38 Years 146 Dayas

  • @raomunir1096
    @raomunir1096 Před 4 lety +3

    rangri song

  • @JOJO-te4bl
    @JOJO-te4bl Před měsícem

    ہم تو گولڈ برگ کو جانتے مانتے ہے ان دونوں کو ایک دو منٹ میں ہرا دے گولڈ برگ بہت زیادہ طاقتور اور اور عجیب ٹیکنیک کا مالک ہے گولڈ برگ اور اس کے بعد انڈر ٹیکر

  • @shaifikhanshaifikhan1523

    That was last last kushtib of goga and Shahid was young

  • @Farooq11122
    @Farooq11122 Před 3 lety +1

    34 saal pehle, wah kia wqat tha

  • @sshah6279
    @sshah6279 Před 6 lety +14

    Kithey chaley gaye eh jawan

    • @mansoorbob3372
      @mansoorbob3372 Před 5 lety +4

      nashyan te dunya dee dor ne jawan kha chhaday.

  • @solb101
    @solb101 Před rokem +1

    Who was the winner?

  • @aryantanwar1111
    @aryantanwar1111 Před 3 lety +1

    Bhai oehalwnq diet kya leta hai subah se rat tak

  • @shoaibriaz7443
    @shoaibriaz7443 Před 2 lety +1

    Puri khusti upload karo

  • @HarpalSingh-uv9ko
    @HarpalSingh-uv9ko Před 6 lety +6

    nice