Wah Wah kya kehne,,Bohut achhi mefilay sukhanweraan sajji hui hai,laikin, " Mairay ird gird Jo loag thay, mairay aas pass se uth gye! .................................................. Main tou reh gya unhein rokta, meiri baat beech main reh gyee..............!!!Jo hamaisha hamaisha ke liye bichharr gye unn sabb ke naam................................!!!Aur jo iss bazm main Abhi ba qaide hayaat hain,Allah Pak sabb pe apni khaas rehmato berkatain nazil fermaye ,Aur Unhain lambi Zindagi ataa keray .Aur to iss daaray Faani se kooch ker gayay hain,Allah Kareem Sabb ko ghareeqay rehmat fermaye Ellahi Ameen Ya Rabbul Alameen Ya Mujeebud Dawaat. 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👍
سبحان اللہ، پہترین کلام ،فکر،وزن، سوز،بلاغت، ہر اعتبار سے اعلی اشعار، سبھی شعراء اکرام کا بہت-2 شکریہ، سنجیو کانت عرف صادق، لکھنؤ، Heartiest wishes from India.
Tu mujhe dard de Ya de sakun Ye tujhepe chore diya Humne bas dil Tujhse laga rakha hai Isqh mein ye andaaz hona Lazim hai Vagarna dil johi Karne se Kisne roka hai HINDUSTANI😊😊❤
سب اپنی جگہ درست اور قابل احترام ہے مگر حیران اس وقت ہو جاتا ہوں جب اس طرح کے پروگراموں میں ، شادیوں میں، رات کو چائے خانوں میں لوگوں کو سوٹ پہنے ٹائی لگائے دیکھتا ہوں۔
جناب محترم احمد فراز صاحب کے نام . ائی ایم خود انتہائے عشق میں کر بیٹھے . . . رسم یار نبھانے کی . . . رشتے کا تعلق معلوم تھا اسے . . بے وجہ ضد کر بیٹھا . . روٹنے اور منانے میں . . . . اور یہ کہ فقط . . . . رو رو کے انکھیں بھی سوجھ جاتی ہیں . . . جب وہ روٹھے تو انہیں منانے میں . جناب یہ میرا شعر جس کے وزن کے بارے میں مجھے کچھ پتہ نہیں لیکن میں نے یہ مرحوم جناب احمد فراز کے لیے کہا ہے اللہ پاک ان کی رحمت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
بہت معیاری مشاعرہ ۔ بہت اہم لوگ ایک جگہ موجود ہیں ۔ جن میں سے کچھ ہم سے بچھڑ گئے ہیں ۔
کتنے خوبصورت حسین باادب لوگ کدھر گئے
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام
बहुत खूब क्या बात है बड़ा अच्छा मुशायरा है बहुत बहुत बधाई हो
arz e gham kbi us k ro ba ro bhi ho jay❤
Kia baat hai, SubhanAllah, bohut aala, lajawab mushaira, wahh
نہایت شاندار مشاعرہ ۔۔ سبھی شعراء کا کلام معیاری اور یاد رکھا جانے والا ہے ۔۔ بطورِ خاص علی مطہر اشعر صاحب کی غزل کا ہر شعر خوب سے خوب تر ہے ۔۔۔
بڑے ہی خوبصورت لوگ تھے ۔
Wah Wah kya kehne,,Bohut achhi mefilay sukhanweraan sajji hui hai,laikin, " Mairay ird gird Jo loag thay, mairay aas pass se uth gye!
..................................................
Main tou reh gya unhein rokta, meiri baat beech main reh gyee..............!!!Jo hamaisha hamaisha ke liye bichharr gye unn sabb ke naam................................!!!Aur jo iss bazm main Abhi ba qaide hayaat hain,Allah Pak sabb pe apni khaas rehmato berkatain nazil fermaye ,Aur Unhain lambi Zindagi ataa keray .Aur to iss daaray Faani se kooch ker gayay hain,Allah Kareem Sabb ko ghareeqay rehmat fermaye Ellahi Ameen Ya Rabbul Alameen Ya Mujeebud Dawaat. 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👍
Me sazishon me ghira ek yateem shehzada .wa kia bat hy
بہت ہی دلنشین اشعار ہیں۔
ہم میں ایک شخص بھی ناواقف حالاتِ نہیں
سب کے سب صاحب ادراک ہیں سب دیکھتے ہیں۔۔۔
Kitni khoobsurat urdu
تعلق توڑنے میں پہل مشکل مرحلہ تھا
چلو ہم نے تمھارا بوجھ ہلکا کر دیا ہے
سبحان اللہ، پہترین کلام ،فکر،وزن، سوز،بلاغت، ہر اعتبار سے اعلی اشعار، سبھی شعراء اکرام کا بہت-2 شکریہ، سنجیو کانت عرف صادق، لکھنؤ، Heartiest wishes from India.
Tu mujhe dard de
Ya de sakun
Ye tujhepe chore diya
Humne bas dil
Tujhse laga rakha hai
Isqh mein ye andaaz hona
Lazim hai
Vagarna dil johi
Karne se
Kisne roka hai
HINDUSTANI😊😊❤
کیا کہنے
Itni umda umda kalam sun kar maza aa gaya
Khoob , umdah
واہ کیا کہنے بہت عمدہ مشاعرہ ❤
Without wasting time
Here's what you want
01:02:03
Wah Wah bht hi umdah 👌👌👌👌👌❤️👍🇵🇰.
اردو کے ھیرے موتی۔
One of the best mushaeras
❤Bismilla❤Bismilla❤Bismilla❤
جینا جاں بھول گئے۔ روندے مسئلے پھول گئے
جمیل
ایک یادگار مشاعرہ
❤
ہائے یہ سادہ لوگ 😢😢
بہت خوب
بھت زبردست
بہت زبردست
Ahmed Faraz : 01:02:03❤
Sare ache hai kuch ka ishar Ahmed fraz sa ache tha sub ko try karo ❤
زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے
Iliķeverybest
Very nice and listening people are so good mature to understand mushayera 🙏
😢😢😢
Nice
اردو ہے جسکا نام ہمیں جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں نام ہمارے زباں کی ہے
1:04:50
تو رہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول لیلی بھی ہم نشیں ہو محفل نہ کر قبول
Is urdu. dining languages ?
what year this was telecasted?
Creative writing , Azad naazzam ?
ہمیں تو خواہش دنیا نے رسوا کر دیا ہے
بیت تنہا تھے اس نے اور تنہا کر دیا یے
ضبط لازم ہے مگر دکھ ھے قیامت کا فراز
ظالم اب کے بھی نہ روپے گا تو مر جائے گا
کیا یہ ھمارا یہی ملک تھا ۔۔۔ابھی کیا ہے
خاب مین دیکھا ھوا کب دیکھتے ھین مکرم
Verygood
یارب! یہ صورتیں کہاں بستیاں ہیں۔ جنہیں دیکھنے کوآنکہیں ترستیاں ہیں
افسوس! یہ خوبصورت دور ہم سے کہا کھو گیا؟؟؟
❤❤❤❤ G beshak 😢😢
مزہ ہو اگر ہم نہ کھوئیں
sairi.to.bahut.achi.sairi.karte.hai.magar.islami.amal.me.bahut.piche.hai.
تم کب سے منکر نکیر بن گئے ۔۔۔۔۔they were n r far better human beings then u. Mullas
سب اپنی جگہ درست اور قابل احترام ہے مگر حیران اس وقت ہو جاتا ہوں جب اس طرح کے پروگراموں میں ، شادیوں میں، رات کو چائے خانوں میں لوگوں کو سوٹ پہنے ٹائی لگائے دیکھتا ہوں۔
اس میں حیرانی کی کوئی بات ھی نہیں
@@baba747baba2 جی بلکل اسکو محسوس کرنے کے لیے بھی ایک ذہنی معیار کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔۔ جو آپکے کمنٹ سے ظاہر ہو رہا ہے کہ آپکے۔۔۔۔۔۔
جناب محترم احمد فراز صاحب کے نام . ائی ایم خود انتہائے عشق میں کر بیٹھے . . . رسم یار نبھانے کی . . . رشتے کا تعلق معلوم تھا اسے . . بے وجہ ضد کر بیٹھا . . روٹنے اور منانے میں . . . . اور یہ کہ فقط . . . . رو رو کے انکھیں بھی سوجھ جاتی ہیں . . . جب وہ روٹھے تو انہیں منانے میں . جناب یہ میرا شعر جس کے وزن کے بارے میں مجھے کچھ پتہ نہیں لیکن میں نے یہ مرحوم جناب احمد فراز کے لیے کہا ہے اللہ پاک ان کی رحمت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے