Peer ki Bait | Waseela Ka matlab Molana Ishaq RA

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 09. 2024
  • Peer ki Bait | Waseela Ka matlab Molana Ishaq RA Urdu Bayan. Peer o murshid ki bayt karna aur wasila ka matlab kya hai ? Quran majeed me waseela talash karne ka matlab. Maulana Ishaq Madni RA Urdu lecture.
    پیر و مرشد کی بیعت اور وسیلہ تلاش کرنے کا کیا مطلب ہے ؟ مولانا اسحاق مدنی ؒ اردو بیان ۔۔
    #islam
    #peeromurshidstatus
    Subscribe This Channel for more islamic videos.
    / @justislammaulanaishaq
    Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
    Moulana had a unique style with which he gave opinions on many Important Islamic issues. He was one of the very few religious Ulama who were both traditionalist and also pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions of Islam, but also convinced his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
    He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center, which was announced in his life.
    May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq RA for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)

Komentáře • 48

  • @raoarjumandraoarjumand6685

    اللہ پاک مولانا اسحاق مدنی رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @muhammadnaeemali1696
    @muhammadnaeemali1696 Před 10 měsíci +5

    اے اللہ پاک شیخ الاسلام مولانا اسحاق مدنی رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرما آمین 🤲🤲🤲💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚🍀🍀🍀❤️❤️❤️🌺🌺🌺🌺

  • @syedwasil19
    @syedwasil19 Před rokem +12

    آسمانِ پاکستان کے ستارے جس کی چمک پوری دنیا تک پہنچی
    اللہ پاک مرحوم مولانا اسحاق رح کے درجات بلند فرماٸے۔۔ آمین

  • @sardartallat
    @sardartallat Před rokem +5

    Baba Ji ko Rab-Ul-Izat jannat-Ul-Firdoos main alla muqam ata farmay Ameen Ya Rab-Ul-Alameen

  • @pindigheb100
    @pindigheb100 Před 10 měsíci +6

    وسیلہ کی بلکل درست وضاحت فرمائ۔
    جزاک اللہ خیر

  • @muhammadnaeem6743
    @muhammadnaeem6743 Před rokem +5

    وراثت میں پائی ھےانہوں نےمسند ارشاد
    زاغوں کےکےتصرف میں عقابوں کےنشیمن!
    اللہ تعالٰی کی رحمتیں ہوں آپ پر_

  • @user-ju7th7kk2e
    @user-ju7th7kk2e Před 10 měsíci +2

    Allah pak molana sab ko ganat ma ala makam da

  • @Subsethea
    @Subsethea Před rokem +7

    علم
    عمل
    تعلیم
    اور پھر صبر

    • @yetetyetete2893
      @yetetyetete2893 Před rokem

      in sab Allah ke den ko ish ne kis tara bar-bad kiya, czcams.com/video/8PuhjSqSkKY/video.html

  • @uzairmalik5903
    @uzairmalik5903 Před 7 měsíci +3

    جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا وَجَزَاكُمُ اللهُ اَحْسَنَ الْجَزَاء

  • @naeemnoor5075
    @naeemnoor5075 Před rokem +3

    ❤baba ishaq really good

  • @aslamrealestate
    @aslamrealestate Před rokem +4

    انبیاء کرام و اولیاء اللہ اپنے وقت کی مشرک قوموں کو حاجت روائی و مشکل کشائی کیلئے صرف ایک اللّٰہ سے رجوع کرنے (مانگنے یا عبادت کرنے) کا درس دیتے اور فوت ہوئے بزرگانِ دین (اولیاء اللہ) کے بتوں، قبروں، مندروں، مزاروں، گردواروں اور خودساختہ خداؤں کو چھوڑنے اور انکے چرنوں میں (سجدہ ریزی) پیشانی ٹیکنے سے منع کرتے جس کے نتیجے میں نیک و صالحین حضرات مشرکین کے ظلم تشدد کا نشانہ بنتے، شرک و توحید کی اس کشمکش میں بعض قومیں یا تو مسلمان ہو جاتیں یا پھر عذاب الٰہی کا شکار ہو کر صفحہ ہستی سے مٹ جاتیں۔
    جو قومیں پیغمبروں یا اولیاء اللہ کی دعوت و تبلیغ پر " لاالہ الااللہ " پر عمل پیرا ہو جاتیں (مسلمان ہو جاتیں) تو ان پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم اور رحمتیں نچھاور ہوتیں اور وہ دنیا و آخرت کی کامیابی سمیٹ لیتے کہ کی لیکن بد قسمتی سے ایک مدت گزرنے کے بعد انکی آئیندہ نسلیں کفر و شرک کو دوبارہ اختیار کر لیتیں اور وہ انہیں بزرگوں کو جو کبھی لوگوں کو غیر اللہ کی عبادت (انکو پکارنے) سے منع کرتے تھے اور صرف اللہ یکتا کو پکارنے (ایک اللّٰہ کی عبادت) کا درس توحید دیتے تھے وہ آج انکے معبود بن گئے یعنی مشرکین نے انہیں اپنا معبود ٹھہرا لیا۔
    مطلب یہ کہ کفر و شرک اور توحید کا ایک سائیکل ہے جو صدیوں سے چلا آ رہا ہے جس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ جن و انس کو آزما رہا ہے کہ کون مشکل و مصیبت کے وقت صرف ایک اللّٰہ کو پکارتا (اسکی عبادت) کرتا ہے اور کون اپنے شریکوں (اولیاء اللہ) کو بطور سفارشی اپنی پکار میں شامل کرتا ہے؟
    پیغمبروں اور اولیاء اللہ کی وفات کے بعد مشرکین نے انکی عبادت کی غرض سے ان کے ناموں پر تعمیر شدہ عمارتوں اور تراشیدہ بتوں، تصویروں، قبروں، مندروں، مزاروں اور گردواروں وغیرہ (عبادتی نشانات) کو زمینِ کے طول وعرض میں پھیلا دیا جو اللّٰہ تعالیٰ کے گھروں (مساجد) کے مقابل شیطانی جال اور کفر و شرک کا سرچشمہ ہیں۔
    حیرت انگیز طور پر وہ نام نہاد مسلمان جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دم بھرتے اور عشق و محبت کا دعویٰ کرتے نہیں تھکتے آج اُنہیں لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرامین کے خلاف فوت ہوئے اولیاء اللہ کی قبروں کو پختہ اور ان پر مزارات تعمیر کرکے شرک جیسے ناقابلِ معافی جرم کو نیکی و ثواب کا لباس پہنا کر دھوکہ دہی و فریب کاری میں کمال کر دکھایا ہے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں (مشرکین) کی صف میں کھڑے ہو گئے ہیں۔
    شرک کی ابتداء دعاؤں میں پیغمبروں اور اولیاء اللہ کا واسطہ وسیلہ صدقہ طفیل دینے سے ہوتی ہے، انسان جس طرح انسانوں کے درمیان سفارش پر یقین رکھتا ہے بلکل اسی طرح وہ اللّٰہ تعالیٰ کے متعلق بھی یہی قیاس کرتا ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کی صفت " اللّٰہ الصمد" ( اللّٰہ بے نیاز ہے ) پر حملہ کرتا ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کی شان میں نقص نکالتا ہے۔
    قرآنی و نبویٌ دعائیں! انسانیت کے ہر دکھ تکلیف اور حاجت و مشکل کا (مداوا) حل پیش کرتی ہیں اگر ایک مسلمان ان دعاؤں کو اپنا وطیرہ بنا لے تو وہ ناصرف ملاوٹ زدہ (مشرکانہ دعاؤں) کے گناہ سے بچ سکتا ہے بلکہ وہ توحیدی دعاؤں کی قبولیت سے ہر مشکل و پریشانی اور ذلت و رسوائی سے نجات پا سکتا ہے۔ ملّا حضرات واسطہ وسیلہ اور صدقہ طفیل کے جائز و ناجائز ہونے کے مسئلہ پر بہت لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں لیکن لوگوں کو قرآنی و نبوی (مسنون) دعاؤں کی طرف راغب (درس) نہیں دیتے اگر کسی کو عربی نہیں آتی تو وہ کم از کم ان دعاؤں کے ترجمہ و مفہوم کے مطابق اللّٰہ وحدہُ لاشریک کو پکارے تو ہر مشکل و پریشانی دُور ہو جائیگی۔ ان شاء اللہ
    مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان صرف مانگنے کا فرق ہے کہ کون اللّٰہ تعالیٰ کو اسکے پاکیزہ و بابرکت ناموں کے ساتھ پکارتا ہے تو کون اپنے شریکوں (اولیاء اللہ) کے ساتھ پکارتا ہے۔
    قرآنی و نبوی دعاؤں میں کوئی ایک دعا بھی ایسی نہیں ملتی جس میں کسی پیغمبر نے دوسرے پیغمبر کا واسطہ وسیلہ یا صدقہ طفیل دیے کر دعا کی ہو بلکہ ہر دعا کے شروع و اختتام میں اللّٰہ تعالیٰ کے بابرکت ناموں اور اسکی تعریف و بڑائی کا ثبوت ملتا ہے۔

  • @gulraiztariq7408
    @gulraiztariq7408 Před rokem +6

    رحمك اللہ شیخي و عفو عنك 😭😭

    • @aslammaroof8719
      @aslammaroof8719 Před rokem

      آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🙏🙏🙏😓

  • @shabbirhussain8760
    @shabbirhussain8760 Před rokem +4

    جزاک اللہ

  • @amirlatif5505
    @amirlatif5505 Před rokem +1

    BESHAK MASHALLHA SUBHANALLAH ALHAMDOLILA ALLAH HO AKBAR
    BESHAK HAZRAT MUHAMMAD SAW HAMARY BARI SHAN WALY TAJDARY KHTME NABOOWAT ZINDA BAD
    JAZAK ALLAH
    Ameen YA RABUL ALAMEEN

  • @mohsannadeem4955
    @mohsannadeem4955 Před rokem +5

    Great scholar

  • @Fatima33215
    @Fatima33215 Před 2 měsíci

    Aameen

  • @alamdarbokhari2999
    @alamdarbokhari2999 Před rokem +2

    Allah ho Akbar ❤️👍💯😃

  • @Fatima33215
    @Fatima33215 Před 2 měsíci

    Allah hukbar

  • @asifkhan-uj5bl
    @asifkhan-uj5bl Před 5 měsíci

    Azeem Sadqa e Jaariya .. Molana Ishaaq Ko Allah Taala Aala Se Aala Darjaat Se Nawaze Aameen 🙏❤

  • @naghmakhanum5761
    @naghmakhanum5761 Před 9 měsíci +1

    JazzakAllah khyra

  • @mohammadiqbal2833
    @mohammadiqbal2833 Před rokem +2

    MashaAllah

  • @uzmaazhar5632
    @uzmaazhar5632 Před 4 měsíci

    Allah

  • @eshaal572
    @eshaal572 Před 4 měsíci

  • @sanahchoudhary7020
    @sanahchoudhary7020 Před rokem +1

    Subhan allha ji

  • @boxingmedia666
    @boxingmedia666 Před 5 měsíci

    Very Best Molana . My one of the fav scholars Molana Ishaq Ahamad. May Allah forgive his sins and grant gim jannah

  • @asifraja3138
    @asifraja3138 Před rokem +1

    🙏🙏🙏🙏

  • @abdurrasheedrazi2345
    @abdurrasheedrazi2345 Před rokem +3

    بیعت کا جواز شریعت میں ہے یا نہیں روزی روٹی اور شہرت و جاہ پسندی کے لئے ضروری بن گیا ہے

    • @TheRider..
      @TheRider.. Před rokem

      اب تو ایسا ہوتا ہے کہ بیعت چھوڑنے کے بعد بندے کے پیچھے شیاطین جنات لگا دئیے جاتے ہیں۔
      شیاطین جنات پیچھے لگانے کی شریعت کی رُو سے کیا حکم ہے؟

    • @AQIslamic2.0
      @AQIslamic2.0 Před 3 měsíci

      Tumhari bait Alleh Ka sath ha Jo tum SE Mal talb Nahi karta

  • @uzairshah5001
    @uzairshah5001 Před rokem

    Tokheed ki amanat seeno men ha hamaray.

  • @user-so7rc1mz6w
    @user-so7rc1mz6w Před 2 měsíci

    Vah kya Karbala

  • @gullamsarwar1816
    @gullamsarwar1816 Před rokem +2

    او بابا جی مبارک ہو یہ تبدیلی آئ ھے ایک انجینئر کے فتنے سے جسے آپ خود ہی فتنہ دیا ھے او معذرت خواہ ہوں جسے آپ خود ہی فتنہ کرار دیا تھا بہر حال مبارک ہو

    • @fazalmahmood9925
      @fazalmahmood9925 Před rokem +3

      Eng Ali is great scholar and reformer but only for educated people

  • @hakeemwaqar5268
    @hakeemwaqar5268 Před rokem

    مولوی ھر گز نہ شد مولا ے روم ۔
    تا غلام شمس تبریزی نہ شد ۔
    رومی

  • @artpalace033
    @artpalace033 Před rokem

    Waseela jahan nakyan hain wo quran mai daraj ha yaha aap galat tashreeh kar rahay hain Abbi wahabi Pan khatam ni hua tha

  • @AliSanosi-5
    @AliSanosi-5 Před rokem

    سبحان اللہ جزاک اللہ

  • @yetetyetete2893
    @yetetyetete2893 Před rokem

    reply to Raoarjumand, Lug ta nahi per sayad eing rahim, czcams.com/video/8PuhjSqSkKY/video.html