Muhafiz Hi Chor Ban Gaye | Police Chori Pakrnay Ke Baad Mian Imran Aur Team Ki Haalat Kaisi Ha
Vložit
- čas přidán 28. 06. 2024
- Muhafiz Hi Chor Ban Gaye | Police Chori Pakrnay Ke Baad Mian Imran Aur Team Ki Haalat Kaisi Ha | Mian Imran Arshad
#news #mianimranarshad #exclusive #latestnews #parliament #trending #kpkpolice
Follow #MianImranArshad at:
Twitter: MianImranArshad?s...
Facebook: / mianimranars. .
Instagram: / mian_imran_arsh. .
Mian Imran Arshad is a renowned Anchorperson of mainstream media. He is popular for his Investigative shows. His famous show is "Pakistan Puchta Hai", Neo News. To Interact With Mian Imran Arshad Do Subscribe Share And Comment . We Will Love To Answer And Engage With You Through Feedback. Keep Following Us On Our Social Network.
Best Regards,
Team Mian Imran Arshad.
Disclaimer: All content on this channel is protected by copyright. Unauthorized use of content from this channel is strictly prohibited and will result in immediate takedown. Reproduction of content is not allowed without prior written permission. This channel is administered by DGInfinite.
DGInfinite exclusively offers technical and graphic services. We do not assume responsibility for the content uploaded on CZcams.
If you believe there has been a copyright infringement, please contact us at copyrights@dginfinite.com. For any other inquiries, please email us at contact@dginfinite.com.
عمران ارشد صاحب کبھی بھی ڈرنا نہیں ہم پشتون ہیں اپکے ساتھ مرتے دم تک کھڑے رہیں گے انشااللہ
Good brother bbt khshi hoi
@@manithegamer350 kis cheez ki khushi hui ha?
Very good bhai ❤❤❤
Hum Punjabi Bhai b or pashtoon Bhai b sab ap k Sath hain
@@user-xf6bk1hn9uhaqeeqat dikhai hay bhai nay kpk ki crypt police ki us ki khishi mia Arshad ki bahadri ko salam police chor Murdabad
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ میاں صاحب اور آپکی ٹیم کی حفاظت فرمائے آمین
ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے
میاں عمران صاحب آپ عظیم انسان ہیں آپ عظیم کام کر رہے ہیں آپ ظالموں کے خلاف ڈٹ کر زندگی گزارنا
بہا در آدمی ہے۔۔اس ملک پر چوروں کا قبضہ ہے۔
پاکستان میں کوئ ادراہ بھی عوام کا محافظ نہیں اس لئیے اپنے جسم و جان کی حفاظت کرتے ھوئے اپنی اپنی فیملیز کی حفاظت کریں ایسا نہ ھو خدانخواستہ آگے آپ سب کی فیملیز کا بھی کوئ محافظ نہ رھے
Journalists Aur Lawyers Hain Jo Corrupt Police Ki Badmashi Aur Zulm Ka Behtareen Ilaj Hay
💯👍
آللہ پاک آپکی قدم قدم حفاظت رھنمائی فرمائے
Aaammmmmeeeeeeennnnnnnnn
میاں صاحب الله پاک آپکا حامی و ناصر ہو آپکی حفاظت کرے آپکی خیر کرے
میاں صاحب اللّٰہ پنجتن پاک کے صدقے آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤
Ameen suma Ameen
صدقے کی جرورت نہیں۔ اللہ ہی کافی ہے
@@influencer16😂😂
جاہل لوگ ہیں جو پیارے نبی کو چھوڑ کر اللہ کو پنجتن کا واسطہ دیتے ہیں
ان جاہلوں کو یہ پتہ نہیں کہ رب کسی کے واسطے صدقے قبول نہیں کرتا جب اپنے عمل ٹھیک نا ہوں
@@influencer16 اپنی اپنی سوچ کی بات ہے کائنات جن کے صدقے بنی ہم تو ان کا صدقہ ہر دعا میں دینگے
ظلم جب بڑھتا ہے تو پھر مٹ جاتا اللہ رب العالمین اپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اور اسی طرح حق سچ کو دکھاتے رہیں
اللہ پاک آپ لوگوں کی مشکلات دور کرے آمین ثم آمین
پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کی زندگیوں کی حفاظت کرے
ھم سب آپکے ساتھ ہیں اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
سورۃ رعد آیت 11 ۔
اللّٰہ تعالٰی اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہیں بدلتی ۔۔۔۔
بہت یار بادار ہو اور اس کام کا آجر اللہ آپ کو دے گے آمین
اللہ تعالیٰ آپ سب کو شفا عطا فرمائے اور ظالموں کو ان کے انجام تک پہنچائے۔
آمین
جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہی ہوتی ہے اللہ پاک آپکی اور آپکی ٹیم کی حفاظت فرمائے آمین
عمران بھائی تاریخ ہمیشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے ۔
Mian Imran Arshad Ko PTI Police or KPK Walo ki Mehmaan Nawazi ka Maza Ageya
میاں عمران صاحب اپ کو اپ کے تمام ٹیم کے ممبران کو اللہ تعالی حفظ و امان میں رکھے
اللہ رب العزت آپ کی حفاظت فرمائے آپ کو جلد صحت و تندرستی عطاء فرمائے آپ ایک اچھے ایماندار اور مخلص اینکر ہیں
اللّٰه صحت دے
اللہ ظالموں کو پکڑے گا انشااللہ ۔ ظلم اک دن ضرور مٹ جاۓ گا ۔
اللہ اپ لوگوں کی حفاظت فرماۓ ۔ امین
Ameen suma Ameen
آمین آمین آمین
عمران بھائی ہم خیبر پختون خواہ اپ کے ساتھ ہیں ان ظالموں کو عبرت ناک انجام دیں گے انشاءﷲ اللہ تعالیٰ آپکو سب پاکستانیوں کو حفظ و امان میں رکھیں
عمران بھائی اللّه پاک آپ کو آپنے حفظو امان مے رکھے
عمران ارشد اپ کا انصاف اللہ کرے گا انشاء اللہ
عمران بھائی اللّٰہ ربّ العزت آپ کو ہمیشہ خوش اور ہمیشہ سلامت رکھے امین یارب العالمین 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
عمران ارشد اللہ تعالی اپ کو صحت دے اپ کی پوری ٹیم کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے امین
عمران ارشد صاحب اللہ اپ کو تندرستی عطا کرے اور اپ کی ٹیم کو بھی باقی جو اپ کر رہے ہیں یہ جہاد ہے باقی اپ جیسے دلیر اور بہادر انسان کی حفاظت اللہ تعالی فرمائے امین
اللّٰہ پاک آ پکو سلامت رکھے آمین
اللہ پا ک اپ سب کی خفاظت کریں اور ھم تمام پشتون اپ کے ساتھ ھے
انتہا افسوس کی بات ہے 😢😭🙌 اللہ تعالیٰ اپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین انشاء اللہ 😢😭😭🙌
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھیں
Imran Bhai Good Man
انشااللہ فتح حق کی ھو گی
اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے امین ❤❤
یہ پاکستان ہے یہاں پر جو بھی سچ بولتا ہے اس کے ساتھ اس کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے 😢 اللہ تعالی اپ کو صحت دے اللہ تعالی اپ کو کامیاب کرے رہے اپنے ملک میں ایسا کرنے والے انسان کے بیس میں جانور ہیں
استغفراللہ العظیم ظلم کی انتہا ہے اپنے ہی ملک میں اپنے ہی دشمن
اللہ تعالٰی رحم و کرم عطاء فرمائے اور نیک ھدائیت عطا فرمائے آمین
Babber Sher Allah (Swt apko hmesha slamat rkhay
ALLAH qamyeb kry apko apki team ko ap kbi b zulm k agay jukna ni naa kbi drna
Allah Pak ap ko hifzaman my rako
اللہ تعالی اپ لوگوں کی حفاظت عطا فرما
OMG OMG
میاں صاحب اللہ آپ کو اور آپ کی ٹیم کو سلامت رکھے اور ایسے ظالموں کو غرق کرے
Labaik Ya Hussain (A.S)
Ya Allah Reham farma
Imran Arshad bhai Allah app sab ko apne hifzo aman main rakhe Ameen
Imran arshad we r with u
U r on right
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
May Allah bless all of you
جی عمران بھائی اللہ پاک اپ کو کامیابی عطا فرمائے صدقہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی لخت جگر حضرت سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کا صدقہ اور ان کے دونوں شہزادوں کا صدقہ اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے
Allah. Ali. Ki. Khair. Farmayai. 🤲👋✋🌟
Allah Pak apko Salamat rkhe Ameen
میاں عمران ارشد آ پکو اور آ پکی ٹیم کواس حالت میں دیکھ کر بہت دکھ اور تکلیف ہو رہی ہے۔بھائ ہم سب آ پکے ساتھ ہیں۔اللہ پاک آ پ سب کوبہت جلد صحت عطا فرمائے ۔چوہان ساہیوال
فارم 47۔ ماشاءاللہ
عمران ارشد صاحب زنداباد
ALLAH PAK ap sab team members ko Apny Hifzo Emaan mein rakhy Ameen Summa Ameen 😢😢😢😢😢
Allah pak mian imran arshad aur ap ki teem ki hefazat frmaey ameen suma ameen 🤲🏻 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻❤❤❤❤
Allah pak ap ko hifzoaman ma rakhy.arshad shb.ap aesy bahadr rhy
Allah ap sb ko slaamt rkhy ameen
BOSS ALLAH APKI hifazat kry bht acha Kam kr Hy Hyn Ap...
باتیں سب اچھی ہیں ۔ظلم بڑھتا ہے مٹ جاتا ہے ۔ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے ۔ہر زمانے میں فرعون ہوتا ہے ۔نا امید نہیں ہونا چاہیے وغیرہ وغیرہ مگر افسوس 😢یہ ملک کبھی نہیں سدھرے گا
آپ ظالموں کے خلاف ڈٹ کر زندگی گزارنا آپ اللہ تعالی پر امید رکھنا
Imran Bai Allah Ap Ki Hafzat kra
Allah pak ap sab ki slamat rakhy ameen bhut zulm hoa
Allah ap k st hy bahi good jop
Allah pak ap ki hifazat kry.Ameen.
Sir ALLAH BLESS YOU
Brother ..... We stand with u don't be afraid
Imran Bhai Love Your Working Style ❤😢😢😢
Allah pak AP ka hamio Nasir ho AP ki hifazat kry
Allah apki hifazat farmae Ameen ❤❤❤❤❤❤
Very Great Effort.. Arshad Saab... Allah Bless You...we prey for you... insha'Allah..........
عمران ارشد اللہ تعالٰی انصاف کرےگا انشاءاللہ جلد ہی
❤❤❤
بھائ جان اللّٰہ آپ قی مدد جاری ھم آپ ک سات ھای
💪💪💪 Allah tala aapko aur himmat de aur takat de
بہت افسوس ہوا.وزیراعلیٰ خیبرپختون خواہ پر😭
,,,،😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 السلام علیکم عمران بھائی اللہ اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین وہ ان ظالموں کو اپنے سر انجام تک پہنچائیں
We All love you.
Mian imran arshad brave man or hak pe bolne wala insan hei kisi ka sath galat nhi karta
Allah pak ap sab ki madad frmay kher kary ameen 😢😢😢
Afsos hua. Allah Reham kare.
U r really brave brother I salute u ❤
GOD bless you friends❤
ALLAH APKO APNE HIFZO AMANN ME RAKHE BIG FAN
Mery Bhai Allah app ki hifazat frmaey
Allah Pak AAP sabki hifazat farmay. 😢
We are with you brother
God bless you sir
ALLAH BLESS YOU
Bhai Salam hai aapko
Allaha pak sehat Vali iman Vali lmbi zindgi ATA frmay 🤲 amen
اللہ پاک آپ مجاہدوں کی حفاظت فرمائے۔آمین
علی کو اللہ پاک صحت یاب فرمائے۔ آمین
Allah pak imran bhai ap ki sab tiem ki hfazat kare Ameen
Bhai salute u
Khuda ap sab ke hifazat kray
Kamiyabion aur izzat SE nawazay
God Bless you all
میاں عمران ارشد صاحب آپ ایک بہادر انسان ہیں کبھی بھی پریشان نہ ہویے گا انشاء اللہ تعالیٰ کی زات اور ہماری دعائیں آپ کے سات ہیں انشاء اللّٰہ 😢😔😔🤲🤲🤲🤲
Allah pak ap SB ko apni hifzo aman mn rkhy Bhai imran
ا للہ پاک آپ کی حفاظت فر مائے
Allah ap ki hifzat farmaye 😢 or Allah in police walo ko hadayat dy I am very sad 😭 Imran Bhai
Allah rham kry
Allah pak apko aur apki pori team ko apni hiffzo amman main rukhy aur sehat atta kary Aamin