Instant Interview: Chatting with an Electric Scooter Fan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 17. 03. 2024
  • Please S U B S C R I B E to our channel and press bell icon for latest updates of our channel - a F E E D B A C K of yours in form of a comment will be appreciated as well - Also if you like our video, do click L I K E under this video
    Live long and prosper
    =============================
    Our Facebook Page : / aimtraveldiaries
    Instagram : / wideangle_landscapes
    Our online store : aimaken.com/
    For promotions and to buy liscenced original content, write us an email aimaken77@gmail.com
    ===========================

Komentáře • 3

  • @METROEVSIslamabad
    @METROEVSIslamabad Před 4 měsíci

    ❤❤❤

  • @CreativeTravels
    @CreativeTravels Před 4 měsíci +1

    بیٹری کی لائف جو 2000 ری سائیکلز ہیں تو اس حساب سے جو ڈیلی 40 سے 50 کلومیٹر سفر کرنے والا ادمی اسے اس بیٹری سے ڈیڑھ سال تک ہی فائدہ لے سکتا ہے ڈیڑھ سال کے بعد اس سے یہ بیٹری نئی لینا ہوگی جو کہ میرے اندازے کے مطابق 70 سے 80 ہزار روپے کی ہوگی. تو اپ ایسا وی لاگ بنائیں جس میں یہ ثابت کیا جائے کہ الیکٹرک بائیک کی کاسٹ 1.5 سال بعد بھی فیول بائک سے بہت کم ہے. دوسرا اپ نے یہ کہا ہے کے اس بائیک کی قیمت فیول بائک کے برابر ہے. ہونڈا سٹی سیونٹی ایک لاکھ 58 ہزار کی نئی مل رہی ہے جبکہ میٹرو ای ایٹ ایس پرو اس وقت 3 لاکھ 60,000 روپے کی ہے.

    • @aimtb
      @aimtb  Před 4 měsíci

      بھائی جان بیٹری کی لائیف 1000 چارجنگ سائیکلز ہے۔ اب اگر آپ دن میں ایک بار چارج کرتے ہیں تو بیٹری پونے تین سال چلنی چاہیے۔ آپ کی بات درست ہے کہ بیٹری کی قیمت 70 ہزار یا اس سے زیادہ ہے۔ باقی میں نے ایک ویڈیو بنائی ہوئی ہے جس میں پٹرول اور الیکٹریک بائیک کا بتایا ہوا ہے باقائدہ نمبرز کے ساتھ۔ آپ یہ ضرور دیکھیں ۔۔ شکریہ czcams.com/video/u42dsqgN8RI/video.html