Video není dostupné.
Omlouváme se.

Mufti Muneeb Ur Rehman || PST || Compelete Byan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 4. 07. 2024

Komentáře • 75

  • @muhammadumairrafiq7074
    @muhammadumairrafiq7074 Před měsícem +9

    اللّٰہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان اور علماء کرام حق کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @muhammadakram2767
    @muhammadakram2767 Před měsícem +8

    آقا تیری شان دی خاطر
    دل بھی حاضر جان بھی حاضر

  • @atiqulrehman1112
    @atiqulrehman1112 Před měsícem +8

    اللہ پاک مفتی اعظم پاکستان اور علماء کرام کو سلامت رکھے

  • @hafiznaveed3100
    @hafiznaveed3100 Před měsícem +6

    ماشاءاللہ عزوجل بہت خوب جناب عالی شان مفتی اعظم پاکستان صاحب زندہ آباد ماشاءاللہ عزوجل بہت خوب

  • @muhammadakram2767
    @muhammadakram2767 Před měsícem +8

    لبیک لبیک یارسول اللّٰہ

  • @muhammadakram2767
    @muhammadakram2767 Před měsícem +5

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @muhammadakram2767
    @muhammadakram2767 Před měsícem +4

    واہ کیا بات مفتی صاحب

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 Před 28 dny +5

    ❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک ❤❤ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤❤ علماء حق اہلسنت وجماعت زندہ باد ❤

  • @muhammadiqbal-rf6id
    @muhammadiqbal-rf6id Před měsícem +12

    اللہ کرے کہ سب تنظیمیں متحد و متفق و یک جان ہوں

  • @AhmedAbrar786
    @AhmedAbrar786 Před 29 dny +5

    ‏’’اللہ ہمارا خالق و مالک و مددگار ہے،
    اسلام ہمارا نصب العین ہے،
    رسول اللہ ﷺ ہمارے لیے کامل نمونہ ہیں،
    قرآن ہمارا دستور ہے،
    جہاد ہمارا راستہ ہے،
    اور اللہ کی راہ میں موت ہماری سب سے بڑی آرزو ہے،۔۔۔۔"
    لَبَیڪ یَارسُول اللّٰہ ﷺ
    🇵🇸🇵🇸🇵🇸☪️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @user-kf5hd1no1u
    @user-kf5hd1no1u Před měsícem +4

    ان شاءاللہ تعالیٰ

  • @wahidabbasi4143
    @wahidabbasi4143 Před 9 dny +1

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّه

  • @waheediqbal5838
    @waheediqbal5838 Před měsícem +7

    اللہ کریم مفتی اعظم پاکستان مد ظلہ العالی والنورانی کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے-

  • @muhammadakram2767
    @muhammadakram2767 Před měsícem +3

    اللہ پاک آپ کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @safdarhajee5904
    @safdarhajee5904 Před měsícem +4

    Labbak ya rasool allha

  • @ghulamyaseen5836
    @ghulamyaseen5836 Před měsícem +8

    سنیت زندہ باد مفتی صاحب زندہ باد

  • @zuberimedia2412
    @zuberimedia2412 Před 29 dny +2

    Ulama ko mutahid ho kr awam Ki taqat K sath Pakistan or pakistani awam ko bchana chaheay or zalim hukumrano SAE nijat dilani chaheay

  • @user-mk6wq6fp9d
    @user-mk6wq6fp9d Před měsícem +8

    اللہ عزوجل مفتی منیب الرحمن کو درازی و عمر بالخیر عطا فرما کر دین اور سنیت کو سربلندی عطا فرمائے

  • @muhammadmatloob2609
    @muhammadmatloob2609 Před měsícem +4

    ماشاءاللہ۔اللہ پاک ہمیں مفتی اعظم پاکستان کے پر مغز ملفوظات عالیہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

  • @Rao_TLP_KHR
    @Rao_TLP_KHR Před 28 dny +2

    I love TLP

  • @muhammadrafiq9258
    @muhammadrafiq9258 Před měsícem +2

    عالمی عظیم الشان یارسول اللہ سنی کانفرنس ملک بھر میں منعقد کرائیں مشایخ کرام و مفتی اعظم پاکستان و علماء اهلسنت پاکستان سنی تحریک سے گزارش ہے

  • @shahidattariturkyziaratesa6312

    Amin

  • @muhammadakram2767
    @muhammadakram2767 Před měsícem +3

    TLP zinda bad

  • @ibaadtanoli63
    @ibaadtanoli63 Před měsícem +2

    ❤❤Hazary ki shan mufti azam.pakistan❤

  • @ahsansultanattari
    @ahsansultanattari Před měsícem +4

    After listening to Mufti Sahib's speech, I got a new lesson of awareness, I got a new motivation for the struggle and it has also been proved that the opinion of the elders is always high and there is success in following them.

  • @farhanaghafoor9495
    @farhanaghafoor9495 Před měsícem +2

    SubhanAllah

  • @hzkzm5078
    @hzkzm5078 Před měsícem +1

    Ab Tu Ma-Sha-Allah inke Yahan allama Ki qty men Izafa Hota JaRaha Hai
    "Alla Humma Salle Ala Mohammad Wa Ale Mohammad"

  • @atiqulrehman1112
    @atiqulrehman1112 Před měsícem +1

    ماشاء الله

  • @Sulmankhan-zf7nu
    @Sulmankhan-zf7nu Před měsícem +1

    TLP zindabaad

  • @DanishAli-uh9kt
    @DanishAli-uh9kt Před měsícem +3

    Allah pak mufti shab ko umar e daraaz naseeb frmaye or aap ka saya hamary saroon pay qaim o daim rakhy

  • @muhammadsiddiqui6934
    @muhammadsiddiqui6934 Před měsícem +2

    یہ ایک تاریخ ہے اس کو کتابی صورت منظر عام پر آنا چاہیے
    اللہ کریم علماء اہلسنت کو کامیابیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین بجاہ نبی الکریم

  • @MuhammadYaseeen-mc7mb
    @MuhammadYaseeen-mc7mb Před měsícem +3

    بہت خوب فرمایا مفتی اعظم پاکستان

  • @muftiyousuf8931
    @muftiyousuf8931 Před měsícem +2

    ہمارے اسلاف رحمھم اللہ حکمرانوں کی ستائش کو بالکل پسند نہیں فرماتے تھے ۔۔۔۔

  • @ShoaibakhtarShoaibakhtar-b3p
    @ShoaibakhtarShoaibakhtar-b3p Před měsícem +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadakram2767
    @muhammadakram2767 Před měsícem +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShaikhMujeebGillani
    @ShaikhMujeebGillani Před měsícem +3

    ❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤❤سبحان الله❤❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤❤سبحان الله❤❤❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤❤سبحان الله❤❤❤❤

  • @MuhammadAwais-mt8wx
    @MuhammadAwais-mt8wx Před měsícem +2

    ماشاء اللہ جی بہت خوب

  • @jawwadalikhan7249
    @jawwadalikhan7249 Před 12 dny

    great

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi Před měsícem +1

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
    و علی ازواجک و بناتک و ابنائک
    و آلک و اصحابک یا حبیب اللہ ❤
    اللہ اللہ بائے بسم اللہ پسر
    معنئ ذبح عظیم آمد پدر
    بہر آں شہزادہء خیرالملل
    دوش ختم المرسلین نعم الجمل
    آں امام عاشقاں پور بتول
    سرو آزادے زبستان رسول
    زندہ حق از قوت شبیری است
    باطل از داغ حسرت میری است
    چوں خلافت رشتہ از قرآں گسیخت
    حریت را زھر اندر کام ریخت
    خاست آں سر جلوہء خیرالامم
    چوں سحاب قبلہ باراں در قدم
    مدعایش سلطنت بودے اگر
    خود نکلتے باچنیں سامان سفر
    دشمناں آں چوں ریگ صحرا لاتعد
    دوستاں او بہ یزداں ھم عدد
    موسی و فرعون و شبیر و یزید
    ایں دو قوت از حیات آید پدید
    تیغ لا چوں از میاں بیروں کشید
    از رگ ارباب باطل خوں کشید
    نقش الا اللہ بر صحرا نوشت
    سطر عنوان نجات ما نوشت
    سر ابراھیم و اسمعیل بود
    یعنی آں جمال را تفصیل بود
    رمز قرآں از حسین آموختیم
    ز آتش او شعلہ ھا اندوختیم
    شوکت شام و فر بغداد رفت
    سطوت غرناطہ ھم از یاد رفت
    تار ما از زخمہ اش لرزاں ھنوز
    تازہ از تکبیر او ایماں ھنوز
    درمیان امت آں کیواں جناب
    ھمچو حرف قل ھو اللہ در کتاب
    اے صبا اے پیک دور افتگاں
    اشک ما بر خاک۔ پاک او رساں
    دانائے راز
    حضرت علامہ محمد اقبال
    رحمتہ اللہ علیہ

  • @user-uu5iw2sx9y
    @user-uu5iw2sx9y Před měsícem +1

    Subhanallah Mufti Munib ur Rehman zinda baad mufti shaab

  • @user-uv8xo6fw1u
    @user-uv8xo6fw1u Před měsícem +2

    Mofti.sahab.sonni.tahreaq.canda.balte.ban.gi.ha.😢😢😢

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi Před měsícem +1

    السلام یا سیدہ زھرا السلام
    اے نور چشم سید خیرالانام
    پوری تاریخ میں بڑے بڑے شاعر اور سخندان ھوئے مگر یقین جانیں کہ آج تک خاتون جنت ، سیدۃ النساء العالمین، سیدہء کائنات، شہزادیء کونین، نبیء پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم) کی قرۃ العین ، بانوئے فاتح بدر و حنین ، مادر حسنین کریمین حضرت فاطمہ الزھرا طیبہ طاھرہ سلام اللہ علیہا سلام کی شان پاک میں حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے بڑھ کر کوئی بھی کلام لکھ نہ سکا۔
    مریم از یک نسبت عیسی عزیز
    از سہ نسبت حضرت زھرا عزیز
    نور چشم رحمتہ اللعالمین
    آں امام اولین و آخرین
    بانوئے تاجدار ھل اتی
    مرتضی ، مشکل کشا، شیرخدا
    مادر آں مرکز پرکار عشق
    مادر آں قافلہ سالار عشق
    سیرت فرزند ھا از امہات
    جوھر صدق و صفا از امہات
    مصرع تسلیم را حاصل بتول
    مادران را اسوہ کامل بتول
    بہر محتاجی دلش آں گو نہ سوخت
    با یہودی چادر خود را فروخت
    نوری و ھم آتشی فرماں برش
    گم رضایش در رضای شوھرش
    آں ادب پروردہء صبر و رضا
    آسیا گردان و لب قرآں سرا
    گریہ ھائی او ز بالین بی نیاز
    گوھر افشاندی بدامان نماز
    اشک او بر چید جبریل از زمیں
    ھمچو شبنم ریخت بر عرش بریں
    رشتہ آئین حق زنجیر پا است
    پاس فرمان جناب مصطفے است
    وگرنہ گرد تربتش گردیمی
    سجدہ ھا بر خاک او پاشیدمی
    اے حضرت اقبال ✨️✨️✨✨️
    تیری عظمت و منزلت پر اھل بیت اطہار و پنجتن پاک کے سب غلاموں کے ھر دم لگاتار
    در محبت بھرے بیحد سلام ھوں !!!
    سگ گولڑہ شریف:
    محمد اسلم چشتی

  • @IqbalQadri-sc3cs
    @IqbalQadri-sc3cs Před měsícem +3

    ماشاءاللہ
    بہت خوب

  • @user-ir5jf3sf1f
    @user-ir5jf3sf1f Před měsícem +2

    دعا ہے کہ رب ذوالجلال والاکرام اکابرین جماعت اہلسنت اور عوام اہلسنت کو سلامت تاقیامت رکھے اور تحفظ ناموس رسالت صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وعلیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلم پر استقامت کی دولت عظمیٰ سے سرفراز فرمائے آمین یارب العالمین بحرمت سید المرسلین صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وعلیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلم

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi Před měsícem +1

    اک فقر ھے شبیری، اس فقر میں ھے میری
    میراث مسلمانی ، سرمایہء شبیری
    (علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
    👈 سرمایہء شبیری کی اصل میراث پاکستان کی تمام سیاسی اور دینی جماعتوں میں اس وقت صرف اور صرف تحریک لبیک کے پاس ھے

  • @ShoaibShoaibs-s2o
    @ShoaibShoaibs-s2o Před měsícem +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShoaibShoaibs-s2o
    @ShoaibShoaibs-s2o Před měsícem +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤masha Allah❤❤❤❤❤❤

  • @hafizmunir9272
    @hafizmunir9272 Před měsícem +1

    Mashallah subhanallah

  • @KidsCartoons-s
    @KidsCartoons-s Před měsícem +10

    TLP zindabad

  • @amanuallhacheena5573
    @amanuallhacheena5573 Před měsícem +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @Imranimran-yj7sh
    @Imranimran-yj7sh Před měsícem

    ٹی۔ایل۔پی

  • @cheifali9282
    @cheifali9282 Před měsícem

    Yar video nahi chal rahi

  • @ShoaibShoaibs-s2o
    @ShoaibShoaibs-s2o Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤❤❤masha Allah

  • @maliktaj39
    @maliktaj39 Před měsícem

    علماۓ کرام سے سوال؟ جو لوگ جناب رسولٍ اکرمﷺ کو خاتم المعصومین نہیں مانتے کیا وہ مسلمان ہیں؟ کیا یہ ختمٍ نبوت کا انکار نہیں؟ رہنماٸی فرماٸیں۔

  • @muhammadakram2767
    @muhammadakram2767 Před měsícem

    غلامان مصطفیٰ جان دینے سے نہیں ڈرتے
    یہ سر رہ جائے یا کٹ جائے پرواہ نہیں کرتے

  • @muhammaddawood3436
    @muhammaddawood3436 Před měsícem

    الله تعالیٰ مفتی منیب الرحمن صاحب کو تمام بکھرے اھلسنت طبقات کو یکجا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، حضرت مفتی صاحب مولانا ڈاکٹر عادل مرحوم دو شخصیات تو ایسی تھیں کہ اھلسنت والجماعت کے بریلوی اور دیوبندی دونوں طبقوں کو قریب لاکر باطل کو لرزا رہے تھے، اب مفتی صاحب اکیلے رہ گئے ہیں اللہ تعالیٰ کوئی جوڑ عطا فرما کر تمام مسلمانوں کی وحدت کا کام لے لیں کہ باطل منہ زور گھوڑے کی طرح بڑھتا جارہا ہے

  • @amjadislam3846
    @amjadislam3846 Před měsícem +1

    ماشاءالله ماشاءالله مرحباء مرحباء

  • @user-mk6wq6fp9d
    @user-mk6wq6fp9d Před měsícem +4

    عطار کے شیر ھر میدان میں شیر ھیں وہ سلیم بھائی کی صورت میں ھوں یا مشتاق و عمران کی صورت میں

  • @user-uv8xo6fw1u
    @user-uv8xo6fw1u Před měsícem +1

    Lahoar.vala.bagar.paso.ka.bat.nahi.sonta.tahir.dogar.navaz.mojahI'd.rasoal😢😢😢

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi Před měsícem

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ✨
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    ھر دور میں دجالیت، شمریت، یزیدیت، زیادیت ، خولیت، نمرودیت، فرعونیت، ھامانیت، فرنگیت، یہودیت، ھنودیت اور قادیانیت و مرزائیت وغیرہ اپنی پوری طاقت سے موجود رھتی ھے۔
    اور اس کو صرف "قل ھو اللہ کی شمشیر حسینی" ھی توحید کی زندہ قوت سے کاٹ سکتی ھے۔
    زندہ قوت تھی جہاں میں یہی
    توحید کبھی
    آج کیا ھے ؟؟؟؟؟ فقط مسئلہء
    علم کلام
    روشن اس ضو سے سے اگر
    ظلمت کردار نہ ھو
    خود مسلماں سے پوشیدہ ھے
    مسلماں کا مقام
    میں نے اے میر سپاہ تیری
    سپاہ دیکھی ھے
    قل ھو اللہ کی شمشیر سے
    خالی ھے نیام
    آہ اس راز سے واقف نہیں
    ملا و فقیہہ
    وحدت افکار کی بے وحدت کردار
    ھے خام
    قوم کیا چیز ھے قوموں کی
    امامت کیا ھے ؟
    اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے
    دو رکعت کے امام
    حضرت علامہ محمد اقبال
    رحمتہ اللہ علیہ
    بس اللہ ھمیں ھمت حسینی عطا فرما دے ، بازوئے حیدر بھی عطا فرما دے !
    پوری امت مسلمہ کے لئے
    حضرت علامہ محمد اقبال
    رحمتہ اللہ علیہ کی دعا:
    دلوں کو مرکز مہر و وفا کر
    حریم کبریا سے آشنا کر
    جسے نان جویں بخشی ھے تو نے
    اسے بازوئے حیدر بھی عطا کر
    آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

  • @kamransomroo5830
    @kamransomroo5830 Před měsícem +1

    Ittihaad us sy ho jo Aala hazrat wala ho.

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi Před měsícem

    درود شریف اور علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
    چوں بنام مصطفی خوانم درود
    از خجالت آب می گردد وجود
    عشق می گوید کہ "ای محکوم غیر"
    👈 سینہء تو از بتاں مانند دیر
    تا نداری از محمد رنگ و بو
    👈از درود خود میالا نام او
    (علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
    ترجمہ و مفہوم 👇
    جب میں اپنے پیارے حبیب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر درود پڑھتا ھوں تو اپنے حال کو دیکھ کر شرمندگی اور ندامت سے پانی پانی ھو جاتا ھوں۔
    عشق مجھ سے کہتا ھے کہ اے غیروں کے محکوم تیرا سینہ تو کافروں کی عبادت گاہ جیسا ایک ایسا بت خانہ بن چکا ھے کہ جس میں صرف بتوں کی حکومت ھے (یعنی تمھارے سینے میں تمھارے دل پر نفسانی خواھشات، حصول مال و دولت و شہرت اور حب دنیا و جاہ و مرتبہ و منسب وغیرہ کے "بتوں" کی حکومت ھے)
    جب تک تو اپنے سینے کو ان سب بتوں سے پاک کر کے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے رنگ و بو کو حقیقی طور پر اختیار نہیں کر لیتا تو تو اس وقت تک اپنے درود سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے پاک ترین نام کو ھرگز میلا اور آلودہ نہ کر۔

  • @gulhussain27
    @gulhussain27 Před 29 dny +1

    افسوس کی بات ھے کہ مفتی صاحب نے اتحاد اھل سنت کی بات کو نامعقول شرطوں کا جامع پہنا کر مسترد کردیا ھے۔ مفتی صاحب ھی اتحاد اھل سنت کے اگے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ھو گئے ھیں۔ اگر اختلاف نہ ھوتا تو اتحاد کی کوششوں کی نوبت ھی نہ آتی۔ لحاظہ مفتی صاحب کی شرائط انتہائی غیر معقول اور اتحاد اھل سنت کے راستے کے بالکل برخلاف ھے۔

  • @Islamic-Naats-n-Video-Channel
    @Islamic-Naats-n-Video-Channel Před měsícem +1

    MashaAllah