Komentáře •

  • @abidaparveen795
    @abidaparveen795 Před měsícem +275

    فلسطین کے مسلمانوں کے سامنے ہم بہت شرمندہ اب ہمارا کیا حال ہوگا وہ اللّٰہ تعالیٰ ہی جانتا ہے فلسطین کے مسلمان تو جنت میں اپنا مقام بنا رہے ہیں

    • @mohammadyusufpathan
      @mohammadyusufpathan Před 27 dny +2

      IBNE ABBAS RAD WAS SAID WHENEVER no political aameerul moameenin of Muslim's community it's WILLBE VERY CRITICAL CONDITIONS OF MUSLIM'S COMMUNITY

    • @jaidiofficial1686
      @jaidiofficial1686 Před 22 dny

      Hamain tu Allah k insaf k mutabiq duniya ma bhe joty pr rahy hain IMF ny puri qoum ko ghulam bnaya hai aur yeah hamary politicians Deen sy bhot dor hain . Qiyamat waly din bhe hm Muslims ko Allah ki adalat ma plastine peoples pakrain gy . Plastines ka qatl baqi sary Muslims ki mujrama khamoshi sy ho rha hai kue baat nae qiyamat Wala din Allah ny isi liay rakha hai

    • @rafiqunnisha8387
      @rafiqunnisha8387 Před 5 dny

      @@abidaparveen795 beshak

  • @karsial
    @karsial Před měsícem +290

    میں فلسطین کے ساتھ ہوں۔ I'm with Palestine

    • @anayasiddiqui666
      @anayasiddiqui666 Před měsícem

      Kaise?

    • @karsial
      @karsial Před měsícem

      @@anayasiddiqui666 وہ ایسے کہ میرے بس میں جو ہے میں وہ کر رہا ہوں کہ اپنے واٹس ایپ کی ڈی پی میں فلسطینی بچے لگائے ہوئے ہیں۔ اسکے علاوہ اکثر فلسطین کے حق میں سٹیٹس بھی لگاتا ہوں۔ اور اس کے علاوہ یہ کہ میرے دل میں درد ہے فلسطین کے لئے۔ کبھی بھی کسی بھی صورت انکے خلاف نہیں جا سکتا۔ یہ سب لوگ جو وہاں ظلم سہہ رہے ہیں اور تکالیف برداشت کر رہے اور شہید ہو رہے ہیں وہ سب بہت عظیم ہیں۔ سلام ہے انکی عظمت،جرات اور دلیری کو۔

    • @user-bo9ej9hi3b
      @user-bo9ej9hi3b Před měsícem +1

      Batoo se koi sath Nahi hota Amal se sath hotel Hai ye band kardo khud ko tasali Dena I'm with Palestine first shame on myself then next on you

    • @AliRaza-ue5bg
      @AliRaza-ue5bg Před měsícem

      کوئی فائدہ نہیں اپکا

  • @azizitube9966
    @azizitube9966 Před měsícem +42

    I'm with Palestine میں فلسطین کے ساتھ ہوں ان شاءاللہ تعالیٰ آخری سانس تک ساتھ رہوں گی

  • @ibrarsaid4516
    @ibrarsaid4516 Před měsícem +21

    انشااللہ وہ دن دور نیہی جب سارے مسلمان دیکھ لینگے کہ اسرایئل کس طرخ ختم ھوا

    • @user-fu4ux2lp8g
      @user-fu4ux2lp8g Před 7 dny

      وہ دن آنے کے لئے مسلمان بہت بڑی تعداد میں اس دنیا سے جا چکے ہوں گے کیونکہ وہ اسکی قیمت بھگتیں گے

  • @FrontSports24
    @FrontSports24 Před měsícem +226

    وہ 300 تھے ایمان والے تھے لیکن آج بلین ہے لیکن ایمان نہیں 😢😢😢

    • @homoeopathytreatment3946
      @homoeopathytreatment3946 Před měsícem +6

      313

    • @user-wi4om3cr6v
      @user-wi4om3cr6v Před měsícem

      Kya aap me emaan hn phala apna aap dakhay har baat me burai he nikalta hn hum musalman aap ye dakhoo jo Allah pak na jasa likhaa hn wo he mila ga to har haal me Allah ka shukar ada Kiya Karen

    • @Allinone-lh2by
      @Allinone-lh2by Před měsícem +6

      ​@@user-wi4om3cr6vbhai usne ekdam sahi baat ki kisi ki burayi nahi ki. Wo bas ye bolna chaah rahe hain k jab 313 the to imaan itna majboot tha na mout ka khouf na kuchh khone ka. Lekin Aaj hamari tadaad billion men hain lekin sab khamosh. Darpok jante ho q ki jyadatar muslaman namaz Qur'an padhte hi nahi bas juma k din hafte men ek baar namaz pdhte hain. Haram ko haram nahi samjhte. Aur haram khane Wale k dil k andar khouf daal diya jata hai

    • @jaidiofficial1686
      @jaidiofficial1686 Před 22 dny

      ​@@user-wi4om3cr6vsir woh baat sahe kr rha hai hm Muslims sirf naam Waly Muslims Hain hamary dilon ma eman nae hain .

    • @riyazsayyed33
      @riyazsayyed33 Před 17 dny

      Awam kiya kar sakti hai bhai har koi dil me dard rakhta hai lekin hukmaran soye hue hai

  • @firdousfirdous8326
    @firdousfirdous8326 Před měsícem +157

    یا اللّٰه فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائیں ۔۔ ان پر ظلم کرنے والوں کو تباہ و برباد کر دیجیے ۔۔ آمین

    • @abdullahsahab8164
      @abdullahsahab8164 Před měsícem +2

      آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین ربّ العالمین 💯💯💯💯💯💯💯💯

    • @user-mp3er8nj2c
      @user-mp3er8nj2c Před měsícem +1

      Ameen 🤲🏻

    • @ayankhan4653
      @ayankhan4653 Před měsícem +1

      Ameeeen ameeen ameeeen

    • @Izzasweety
      @Izzasweety Před měsícem

      Ameen Ya Rabbul Alameen madad kar gayabi madad farma mere Allah sab Muslim countries Wale ankh band kiye unke khoon ki Holi dekhe jare Allah..mere Allah tu hi toh madad kar skta tu madad kar Palestine ke logon ki Allah wasta hai tujhe tere habeeb ka
      Ameen Summa Ameen

    • @rahimullahshinwari7992
      @rahimullahshinwari7992 Před měsícem +1

      آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ رب العالمین فلسطین کی مسلمانوں کی مدد فرمائیں اور ہم سب میں ایمان پیدا کریں آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔

  • @rukhsanayasmeen6922
    @rukhsanayasmeen6922 Před měsícem +52

    فلسطینی بہن بھائیو! ہم سب آپ کے ساتھ ہیں آپ کے لئے دعا کو ہیں لیکن بالکل بے بس ہیں الله تعالٰی آپ پر ظلم کرنے والوں کو تباہ و بربادکر دے گا انشاءاللہ

  • @tariqmajeed559
    @tariqmajeed559 Před měsícem +12

    یا اللّٰہ مجھے طاقت دے میں اس ظلم کو روک سکو امین

  • @ZainulabadinZainkhan
    @ZainulabadinZainkhan Před měsícem +113

    اس میں کوئی شک نہیں جہاد ہم سب پر فرض ہے جہاد کے بغیر ہمارا ایمان نہ مکمل ہے

  • @IAM-f6g
    @IAM-f6g Před měsícem +148

    ہم امریکہ اور اسرائیل کے ظلم کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ " بشک، ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔"

    • @shabnamkhan8991
      @shabnamkhan8991 Před měsícem

      Israil,us ke sath Britain ko bhi ye sab aur inke sath dene wale tamam logon ka

    • @amiryameen9833
      @amiryameen9833 Před měsícem

      In sha Allah

    • @gulamjutt3782
      @gulamjutt3782 Před měsícem

      kabi nahi bholiny gay zaleem Israel

    • @smsmubarak3372
      @smsmubarak3372 Před měsícem

      Or pakistan k bary mai kiya khayal h ? Jo , atomic takat hony k bawajod khmoosh h

    • @chabdullah-sb7kx
      @chabdullah-sb7kx Před měsícem

      bhai
      ayat ka tarjuma h k "hr mushkil k sath asani h"

  • @musheerahmed291
    @musheerahmed291 Před měsícem +15

    Ya Allha Filstenu ke hifazat
    Frma puri muslim kom ki
    Hifazat ata frmai Aaammmeeennn ya Rbbul Alamen🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🥺🥺🥺🥺✌✌✌

  • @EasyRecipesFA
    @EasyRecipesFA Před měsícem +10

    بے شک اللّٰہ بہت بڑا ہے. اللّٰہ کے ہاں دیر ہے مگر اندھیر نہیں.🤲 اللّٰہ فلسطین کے لوگوں کی مدد فرمائے اور ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے. آمین !

    • @jaidiofficial1686
      @jaidiofficial1686 Před 22 dny

      Allah k haan dair nae hai Allah ny yeah duniya sirf azmaish kaliay B'nai hai jisy Yaha ayashi chahaiy usy Yaha ayashi kra deta hai jisy Allah sy dar lgta hai us kaliay aikhrat ki permanent jannat bna kr rakhe hoe hai

  • @Muslimah51
    @Muslimah51 Před měsícem +55

    بلکل آپ ٹھیک کہ رہے ہمیں حکمرانوں پر دباؤ ڈالنا چاہیے اور اس ظلم کیخلاف کھڑا ہونا چاہیے ۔۔۔
    Free Free Free Free Freeeeeeee Palastine

  • @sadiamajid2685
    @sadiamajid2685 Před měsícem +59

    جو لوگ خاموش ہیں وہ یہ نہ سوچیں کہ معصیبت میں صرف وہ لوگ ہیں ان کی معصیبت ساری دنیا کو لے بیٹھے گی

  • @payameurdu1
    @payameurdu1 Před měsícem +12

    اللہ تعالی وہ وقت لائے جب فلسطینی اور ہم مل کر اسرائیل کی بربادی اپنے آنکھوں سے دیکھیں آمین

    • @deeplythink
      @deeplythink Před měsícem

      Isreal ne apne liye future me daya pane ka huq puri tarah kho diya he

  • @afshanmuzaffar3815
    @afshanmuzaffar3815 Před měsícem +12

    ALLAH KAREEM Apne mazlum falasteeniyun pi raham farmain

  • @designerbabu490
    @designerbabu490 Před měsícem +74

    بے شک مظلوموں کے ساتھ اللّٰہ ہوتا ہے۔ لیکن ہم حالات کو صرف دعاؤں سے نہیں بدل سکتیں۔اس کے لیے ہمیں آواز اٹھانی پڑیں گی۔ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد ﷺ بھی چاہتیں تو دعاؤں سے بھی جیت سکتے تھے لیکن انہوں نے بھی جنگیں لڑیں ظلم کے خلاف جہاد کیا اور فتح حاصل کیں۔تو ہم مسلمانوں کو بھی چاہیں ہم سب مسلمان ایک ہو جائیں اپنی بے ضمیر حکومت کی وجہ سے ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ ہمیں آواز اٹھانی پڑیں گی تاکہ قیامت والے دن اپنے اللہ اور اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے سامنے ہم رسوا نہ ہو 😢😭

  • @shimmiali7027
    @shimmiali7027 Před měsícem +36

    🌹🇮🇳🌹Main India se hoon unki madad nahi kar sakte hai lekin hum unke liye unke haq me duaye zaroor kar rahe hai ALLAH Pak hum sab ki duaon ko kabool farmaye 🤲 AMEEN 🥺🥺🥺
    ALLAH HUAKWAR ☝️

  • @shamshad95
    @shamshad95 Před 24 dny +3

    ہم سب فلسطین کے ساتھ ہیں۔ہمیں ان پر فخر ہے۔اللھم انصر اہل فلسطین ۔

  • @user-xg5bf7uu3p
    @user-xg5bf7uu3p Před 25 dny +3

    میں اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہوں انکے لیئے ہرنماز میں دعا بھی کرتا ہوں

  • @iyi..sikandar7559
    @iyi..sikandar7559 Před měsícem +24

    I stand with Palestine 🇵🇸 💯

  • @Amnabukharei
    @Amnabukharei Před měsícem +405

    میرے بس میں کچھ بھی نہیں لیکن میں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ یا اللہ میری جان بھی حاضر ہے،الہ تو مجھ سے فلسطین کی مدد کے لئے کام لے لے یا اللہ تو ظلم کو روکنے کے لئے مجھ سے کام لے لے،میر ی یہی اللہ سے دعا ہوتی ہے دن رات اور میں یہ ظلم بالکل بھی نہیں دیکھ سکتی،میں بہت تکلیف میں ہوں 🤲🥺

    • @user-qc9up9qi6c
      @user-qc9up9qi6c Před měsícem +29

      ماشاءاللہ۔ آپ جیسی بہنیں ہی اسلام کی اصل میں شاہزادی ہے۔ اللہ رب العزت آپ کے جزبات کو بے انتہا قبول فرمائے۔ آمین

    • @homoeopathytreatment3946
      @homoeopathytreatment3946 Před měsícem +13

      مجاہدہ بنو، کسی مجاہد سے شادی کرو۔ اسلام نے ہر مرد پر قتال فی سبیل اللہ فرض کیا ہے۔جب تک مسلمان یہ نہیں کرتے تب تک یہ ظلم کسی نہ کسی جگہ ہوتا رہے گا، کبھی مسلمان پر کبھی غیر مسلم پر۔ جب تک ہم حکمرانوں سے امید لگاکر بیٹھیں گے۔ جہاد ہر مسلمان پر فرض ہے۔ کسی حکومت یا فوج پر فرض نہیں۔جب ہر مسلمان جہاد کرنا شروع کردے گا تو کوئی ظالم کسی پر ظلم نہیں کرسکے گا

    • @abdullahshah2750
      @abdullahshah2750 Před měsícem +6

      Mai b bohat takleef Mai ho

    • @shokatshokatkhan7532
      @shokatshokatkhan7532 Před měsícem +11

      Per ap hosh naseeb ho aur ap my Eman maojud hy Allha ap sy razi ho

    • @SamiawaheedSamiawaheed-cf9xx
      @SamiawaheedSamiawaheed-cf9xx Před měsícem +4

      آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @maryamhassan656
    @maryamhassan656 Před měsícem +6

    اللہ تعالی ان ظالموں کو دنیا میں ہی اس کا بدلہ دے اور اخرت میں بھی

  • @user-yj7zx6cm8w
    @user-yj7zx6cm8w Před měsícem +4

    دعا کرتی ہوں اللہ فلسطینیوں
    پررحم کرے فتح دے اور ظلم کرنے والوں کاعبرتناک انجام
    کرے امین اورہرمسلمان کا ضمیرجگادے تاکہ وہ۔انکا ساتھ دیں امیں

  • @shakiralishakirali6575
    @shakiralishakirali6575 Před měsícem +21

    اللہ تعالیٰ ہمارے فلسطینی بھائیوں کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور اسلام میں موجود غداروں اور لٹیروں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین

  • @Muslimah51
    @Muslimah51 Před měsícem +28

    یا اللہ فلسطین کو آزاد فرما اس ظلم اور بربریت سے انکو آزاد فرما ان پر رحم فرما بے شک تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔۔۔۔آمین یا رب العالمین

  • @AnisAnis-xj2jj
    @AnisAnis-xj2jj Před měsícem +5

    ہم دل اور جان سے حماس اور فلسطین سے محبت کرتے ہیں اللہ ان کی حفاظت کرے امین بیڑا غرق ہو اسرائیل کا

  • @imrankazmi3393
    @imrankazmi3393 Před měsícem +2

    یا اللہ مظلوم فلسطین عوام کی مدد فرما اور اسراٸیل کو نیست ونابود فرماے رسول ص اور ان کی ال پاک کے صدقے میں

  • @tayybabibi3074
    @tayybabibi3074 Před měsícem +21

    اللہ پاک فلسطین کی مددفرماءے۔ امین

  • @SamiawaheedSamiawaheed-cf9xx
    @SamiawaheedSamiawaheed-cf9xx Před měsícem +22

    میں فلسطین کے ساتھ ہوں ۔۔۔اللہ پاک ان ظلموں کو جلد ان کے ا نجام کو پہنچائے ۔۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @nasnas5201
    @nasnas5201 Před měsícem +4

    Ya Allah muslmano me Eman Ki taqat ATA farma.ta k WA zulm k khlaf uth sky😢.i support phlsten ❤

  • @Abidalihussain-vl2gn
    @Abidalihussain-vl2gn Před měsícem +4

    Allah Pak bhai jo tune takrir Ki Hai Allah Pak Tujhe Is Tarah Mein Buland se Buland rutba ata farmae

  • @taleematenabwiislahemuashr5480
    @taleematenabwiislahemuashr5480 Před měsícem +20

    میں فلسطین کے ساتھ ہو بس افسردہ ہو کہ کاش ہم انکے لئے کچھ کرپاتے
    ہم اللہ کو کیا جواب دینگے
    کوئی کام نہ آیا نہ مسلم ممالک کے حکمران نہ مسلم ممالک کی افواج
    آپ نے ٹھیک کہا یہ سب خاموش رہنے والے اللہ کو جواب دے ہیں

  • @sadiaikram6343
    @sadiaikram6343 Před měsícem +23

    ہم سب اپنے اللہ سے آل رسول کے واسطے سے دعا مانگتے ہیں کے اے ہمارے پروردگار کربلا اور شہادت امام حسین کے واسطے سے فلسطینوں پر سے یہ ظلم دور فر ما اور اسرائیل کو نیست و نابود کردے

  • @atifaltaf5573
    @atifaltaf5573 Před měsícem +3

    میں فلسطین کے ساتھ ہوں اللہ پاک ان کی غیبی مدد فرمائے آمین

  • @mdmainuddin3614
    @mdmainuddin3614 Před měsícem +52

    یا اللہ ہمارے مسلم لیڈروں کو اس بارے میں اچھی اقدام اٹھانے کی توفیق دے

  • @abidabdu8779
    @abidabdu8779 Před měsícem +42

    ظالموں کا ایک ہی علاج الجہاد الجہاد...اللہ مسلمانوں کو مسلمان حکمرانوں کو جہاد کرنے کی توفیق عطا فرمائے

    • @user-jy7gr7mh1b
      @user-jy7gr7mh1b Před měsícem

      Amen amen

    • @wwiii7902
      @wwiii7902 Před měsícem

      اللہ ان بیغیرت مسلمان حکمرانوں کو واصل جہنم کر دیں۔۔! ان کی نسلیں مٹ جائیں ۔۔! ایسے ڈرفوق ،غدار اور بیغیرتوں کی کوئی ضرورت نہیں ایسے معاشرے میں۔۔۔۔

    • @AliRaza-ue5bg
      @AliRaza-ue5bg Před měsícem

      جہاد لفظ ختم ہو چکا ہے مسلمانو سے

  • @aleenaasif1306
    @aleenaasif1306 Před měsícem +6

    This is Muslim Ummah. We must not be among the zalim but on justice!!!
    On Quran!!!! Sunnah of Prophet Muhammed PBUH.

  • @user-lx2ty7ku6u
    @user-lx2ty7ku6u Před měsícem +1

    معصوم شہیدوں کی قربانیاں ایسے ضایع نھیں جائیگی ضرور اللّٰہ وبرکاتہ ظالموں کو تباہی دے گا انشاء اللّٰہ

  • @HoneyBaba-ub2ny
    @HoneyBaba-ub2ny Před měsícem +27

    اللّٰہ تعالیٰ ہمارے مسلمانوں پر رحم فرمائے 😢😢

  • @TahirMehmood-dy9pn
    @TahirMehmood-dy9pn Před měsícem +14

    ہم عام مسلمانوں کو متحد ہو کر حکومت کو دباوء دینا چاہیے تاکہ حکومتی سطح پر اقدام اٹھائے جائیں پھر لاکھوں افراد جانیں قربان کرنے کے لیے نکلے گے پھر اسرائیل کو تباہی کر دیا جائے

  • @muniranawaz2082
    @muniranawaz2082 Před 28 dny +2

    ہم آپ کے ساتھ ہیں۔اسرائل کا ظلم بند ہونا چاہئے۔تمام مسلمانوں کو مل کر کافروں کا مقابلہ کرنا چاہیئے

  • @urtk-fk1pv
    @urtk-fk1pv Před 25 dny +5

    Allah momino per apna rehem kare 🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸

  • @conanedogawa9291
    @conanedogawa9291 Před měsícem +21

    یااللہ ہم تیرے بندے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ہماری مدد فرما آ مین

  • @mdsl606
    @mdsl606 Před měsícem +29

    I am stand with a Palestinian.
    form 🇮🇳

  • @Chaudharysaad-su5lc
    @Chaudharysaad-su5lc Před 23 dny +2

    میں فلسطینیوں بھائیوں بہنوں بچوں تمام بزرگوں سب کے لیے اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ دعائیں کرتا رہتا ہوں ان کو فتح نصیب فرمائے آمین اور اسرائیلی بدمعاش فوج اور پولیس اور حکومت خصوصاََ وزیراعظم سب کو تباوبرباد فرمائے آمین

  • @haseebahmad3304
    @haseebahmad3304 Před 14 dny +1

    Ya ALLAH Pak flasteen k musalmano pr rehm frma ar ghaib sy mdad frma (ameen)

  • @UNKNOWN-ot3mc
    @UNKNOWN-ot3mc Před měsícem +13

    In Shaa Allah,May Allah Almighty protect,heal and reward brave people of Phalastine
    حسبنا اللّٰہ نعم الوکیل نعم ال مولیٰ ونعم النصیر لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم

  • @AliRaza-no5mq
    @AliRaza-no5mq Před měsícem +18

    ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے بھائی بہترین موضوع ہے انشاءاللہ فری فلسطین اللہ اکبر ...استغفر اللہ 😭😭😭🇵🇸✌🇵🇰

  • @abdulazizriyaz6755
    @abdulazizriyaz6755 Před 16 dny +2

    Allah ka inshaf ye sab jarur dekhenge InshaAllah Palestine ke logo pe Allah ka raham ayega InshaAllah InshaAllah InshaAllah

  • @Shabana-jq2ob
    @Shabana-jq2ob Před 21 dnem +1

    😭 ہم فلسطین کے لیے صرف دعا ہی کر سکتے ہیں اللہ پاک مظلوموں پر رحم فرمائے اور ظالموں کو نیست ونابود کردے آ مین

  • @mujahidaamin397
    @mujahidaamin397 Před měsícem +13

    ھم بھی فلسطین کے ساتھ ھیں مگر خاموش تماشائی بنے ھوے ھیں

  • @AQyoutubechannel
    @AQyoutubechannel Před měsícem +8

    Ya Allah Taala hifazat ker....zalimo ko unke anjam per pohncha,.. آمین

  • @GabolKhan-lc8xl
    @GabolKhan-lc8xl Před měsícem +1

    ہمارے فلسطین سے ایسا تعلق ہے جیسا روح اور جسم سے تعلق ہے اور ہمارے فلسطین سے ایسے رشتہ ہے جیسے کہ ہمارا جسم اور سر کا تعلق ہے اور ہماری جان و مال سب کچھ فلسطین پر جان قربان ❤❤❤😢😢😢

  • @user-rh3vy2lp6s
    @user-rh3vy2lp6s Před měsícem +1

    Mery Allah Pak falasten ki hamary bhin bhaiyo par rhem farma hamary islam KO mhifoz kardy ameen

  • @waleedkhalid4798
    @waleedkhalid4798 Před měsícem +38

    I am ashamed of being a pakistani, having the most powerful and the only Islamic nuclear power and we're not able to do anything for our beloved brothers and sisters and kids of Palestine 😔🥺💔

    • @user-cl5gu5jd6k
      @user-cl5gu5jd6k Před měsícem

      MashAllah

    • @Wefour55
      @Wefour55 Před měsícem

      Because of our lovable army, Pakistani army ka dushman India hai

  • @insha1659
    @insha1659 Před měsícem +10

    May falestin kay mazloom logo kay sath hon
    Aye Allah May nay tujhy Apna or apnay in mazloom behan bhaiyo ka wakeel kiya
    Mola May zindagy may jab kabhi baybus hoi May May tujhy apna wakeel kiya 😭😭

  • @areebaIqra
    @areebaIqra Před 22 hodinami

    Ap ki tamam batyn haqeeqat han Allah pak Muslim ghadarun ko ibrat ka nshana bnaye

  • @aleenaasif1306
    @aleenaasif1306 Před měsícem +3

    Claim the lands, provide them with safety, construction, health, deen and security.
    Agey aney waley halaat ka haal aor madad Allah ki taraf sey khud ayi gi. Inshallah!!!!
    We are Muslims. We have to put our tuwakul on Allah on every cost and in any situation.!!!

  • @sarwat9349
    @sarwat9349 Před měsícem +8

    Ham sab Palestinian k sath h and dua karti hu k allah un ko aman aur afiat de

  • @sajjubhaivlog
    @sajjubhaivlog Před měsícem +29

    Ya Allah😭😭😭💔💔💔❤❤Plastine ki mdad farma. Or hmry Muslim leaders ko hidyat dey Amin😭😭😭😭❤❤❤

  • @AmeerHamza28339
    @AmeerHamza28339 Před 12 dny

    آللہ تعالیٰ مسلمانوں کو جہاد کی توفیق عطا فرمائے عہدوں کے چھیننے کا خوف مسلمانوں کو ختم کر دے گا
    May Allah Ta'ala grant Muslims the opportunity to wage Jihad, the fear of being robbed of positions will end

  • @mehboobali1492
    @mehboobali1492 Před 10 dny

    اللہ پاک فلسطین کی مسلمانوں کے مدد فرمائیں آمین یارب العالمین

  • @user-my1hn2qb7f
    @user-my1hn2qb7f Před měsícem +18

    اللہ اکبر ❤ اللہ پاک امتے مسلمہ سب کو توفیق اعطا فرمائ کے فلسطین کےمظلومو بجو کے سات ھو جاے

  • @SaboorAhmed-hl3ui
    @SaboorAhmed-hl3ui Před měsícem +16

    ہم فلسطین کے ساتھ ہیں میں جہاد کے لیے تیار ہوں 😭😭🙏

  • @ameenafayaz5569
    @ameenafayaz5569 Před 22 dny +2

    Allah pak palistine ka muslamano ki hifazat ma raka aur jo dunyai sa parda hogai magfirat farmay

  • @AmeerHamza28339
    @AmeerHamza28339 Před 12 dny

    ہم آپ کا فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کے لیے آواز اٹھانے کے لیے بہت شکر گزار ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-my1hn2qb7f
    @user-my1hn2qb7f Před měsícem +24

    اللہ اکبر ❤ اللہ پاک فلسطین کے مظلومو کے ازادے عافیت استقامت برکت اخلاص قرب عطا فرمائ دحالے قوتو کو حو سات ھے ذلیل برباد خوار رسوا کردے الھم امین جزاک اللہ خیر

  • @user-pi1df3kn1c
    @user-pi1df3kn1c Před měsícem +10

    لا إله إلا الله☝️☝️☝️☝️ One Flag One UMMA 🇸🇦🇸🇦

  • @RuhiAslam-t9b
    @RuhiAslam-t9b Před měsícem

    اللل رحیم کریم ہے وہ ظلموں کا خا تمہ ان شاء الله ضرور کرے گا آمین

  • @user-dn2tr6mr2v
    @user-dn2tr6mr2v Před měsícem

    بھت ھی عمدہ باتیں رلا دینے والی

  • @shokatshokatkhan7532
    @shokatshokatkhan7532 Před měsícem +6

    Aa rabbe kaInayat is Zameen aur Aasman Ke Malik Tu he musalmanon ki zabardast madad aur Hifazat Farma

  • @mdanishmemon5743
    @mdanishmemon5743 Před měsícem +9

    اللہ پاک ہمیں معاف فرمادے سب سے بڑے ظالم ہم مسلمان ہے کیو نکه ہم نے جہاد کو چھوڑ دیا ۔۔۔

  • @saleemattar544
    @saleemattar544 Před 17 dny +2

    ❤duwa hai😢 Allah tala hamari madad to pahunch nahin sakti fir Bhi hamare duaon se gayab se madad de ummat ko jo lachar hai aameen 😢

  • @MohdBashir-gh1is
    @MohdBashir-gh1is Před 2 dny

    میرا دل قاسم سلیمانی کے بعد پریشان ھے اللہ تعالیٰ بہترین فیصلہ فرمائیں شکریہ

  • @ambermalik895
    @ambermalik895 Před měsícem +8

    اللَّهُمَّ انْصُرْ إِخْوَانَنَا الْمُسْتَضْعَفِينَ فِي غَزَّةَ وَفِي فِلِسْطِينَ اللَّهُمَّ خُذْ بِأَيْدِيهِمْ وَاحْفَظْهُمْ وَالْطُفْ بِهِمْ وَكُفَّ أَيْدِيَ الْمَاكِرِينَ بِهِمْ۔🇵🇸*آميــــــــــــــــــــن يا رب العالمين
    O Allah, support our oppressed brothers in Gaza and Palestine. O Allah, take hold of their hands, safeguard them, shower them with Your mercy and restrain the hands of those who scheme against them.Aameen ya rabul alameen🤲🏻🇵🇸

  • @rashdareza2957
    @rashdareza2957 Před měsícem +7

    May Allah protect all Muslims and Mohajirs and all Palestinian babies and children and civilians peacefully everywhere forever Aameen

  • @miss_mystical
    @miss_mystical Před 9 dny +1

    Jazzak Allah Khair

  • @shabanaahmedali5013
    @shabanaahmedali5013 Před 14 dny

    بے شک اللہ ان سے پوچھے گا انشاء اللہ

  • @hinaashraf216
    @hinaashraf216 Před měsícem +16

    😢😢😢Ham sab Musalmanon per reham ker Ameen

  • @SyedBurhan571
    @SyedBurhan571 Před měsícem +35

    میں فلسطین کے ساتھ ھوں❤

  • @hafiz6545
    @hafiz6545 Před 15 dny

    Masha Allah bahot khub
    Aapki baaton ko sunkar ankhome ansu
    Dil par asar, aur zubaan par allahu akbar jaari hogaya

  • @user-ig7zq8sq4g
    @user-ig7zq8sq4g Před 23 dny

    Aap NY bilkul mery Dil ki bat ki. Mein bebs hn Allah pak un ki geib SE madad frma.

  • @shakiralishakirali6575
    @shakiralishakirali6575 Před měsícem +7

    اللہ تعالیٰ دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین

  • @idreesgul8246
    @idreesgul8246 Před měsícem +9

    😭😭😭😭😭للهم انصر إخواننا الفلسطينيين على الأعداء و احفظ ناسها أطفالها و شيوخها رجالها ونسائها مساجدها و بنيانها من كل ظالم أثيم

  • @Shahid4444-tg9rz
    @Shahid4444-tg9rz Před měsícem +1

    Insha Allah Sab Theek Hojaega

  • @user-sy6mj8cg9k
    @user-sy6mj8cg9k Před měsícem

    Buhat achi baty ki ap ny Allah hmary hukmarano k dil ma phalastein k leiya Raham dal dyy Musalmano ka sath dy tajarat py pabandi lga dy koi tu qadam uthay zulim k hilaf InshAllah jin ka iman salamat ha uny sath pay gy InshAllah fatah muslmano ki ho gi

  • @ShoaibKhan-el8ph
    @ShoaibKhan-el8ph Před měsícem +5

    Ya Allah kamzoron ki madad kiziye or zalimo ko neshnabood kiziye.

  • @saeidnisar
    @saeidnisar Před měsícem +23

    اللہ ان ظالموں کو برباد کر ے گا۔ انشاءاللہ۔ آمین

  • @kinzarehman4773
    @kinzarehman4773 Před 2 dny

    In Sha Allah..Allah inko aazab de gya

  • @syedinayathullah39
    @syedinayathullah39 Před měsícem

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ ایک ایک لفظ صحیح ہے اور اللہ ہم تمام پر اپنا فضل فرمائے

  • @OnlyHollywoodReview
    @OnlyHollywoodReview Před měsícem +8

    اللہ ہمارے مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد فرماۓ😭

  • @sidrakhan5605
    @sidrakhan5605 Před měsícem +10

    40 یا 50 سال نہیں میرے بھائی انشاءاللہ ان کا حساب بہت جلد ہوگا

  • @Shahid4444-tg9rz
    @Shahid4444-tg9rz Před měsícem +1

    Beshak Ameen🕋💖🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @urtk-fk1pv
    @urtk-fk1pv Před 25 dny +2

    Allah hu Akbar 🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸🤲🇵🇸😠😠

  • @waheedarehman8392
    @waheedarehman8392 Před měsícem +18

    Aek bar pher salahuddin ayubi ka intezar he Ya rab madad farma

  • @user-nr9or2tg8t
    @user-nr9or2tg8t Před měsícem +8

    اس وقت امت کے دلوں میں وہن ہے۔۔اور معلوم ہے کہ وہن کیاہے؟ مال سے محبت اور موت کا ڈر۔۔اللہ پاک ہمیں کوئ مہدی جیسا لیڈر دے دیں۔۔۔آمین

  • @majeedshaik5087
    @majeedshaik5087 Před měsícem

    Allah zalimo ke zulm se falesteeno aur mojahedeeno ki hifazet se fatha ata ho ameen somma ameen

  • @RDAR601
    @RDAR601 Před měsícem +4

    اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ہدایت دے آمین

  • @Allah-First
    @Allah-First Před měsícem +6

    جزاك الله خيرا لجزاء