What is Atheism? | Mufti Fazal Hamdard With Allama Anwar Ali Najafi | Episode 01
Vložit
- čas přidán 29. 11. 2023
- #allamaanwaralinajafi #islamic #islam #atheism #agnosticism #WhatisAtheism #ilhad
Subscribe: bit.ly/3lbf1Qc
#muftihamdard #allamaanwaralinajafi #atheism
Mufti Fazal Hamdard
/ @muftifazalhamdard
Official Website:
najafi.pk/
Official Facebook Page:
/ allamaanwaralinajafi
Instagram:
/ allamaanwaralinajafi
Make sure to share with others and subscribe for future content!
الحاد سے متعلق ایک مکمل سیریز ریکارڈ ہوئی ہے ان شاءاللہ عزوجل یہ سیریز بہت فائدہ مند ثابت ہوگی اس سیریز کو اپ سب نے اپنے متعلقہ دوست احباب تک پہنچانا ہے یہ ایک کار خیر ہے
Thank you for doing great work!
نجفی صاحب تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں یا پھر وہ الحاد کی تخریب کاری کی شدت سے نا آشنا ہیں ۔
جناب الحاد ایک حقیقی خطرہ جو امت کو درپیش ہے ۔میں نے جو تحقیق کےچند اجزا ء کمنٹ سیکشن میں شیئر کیے ہیں وہ مکمل تحقیق کا جزو ہیں اگر آپ واٹس ایپ نمبر شیئر کریں تو مکمل اور تربیت سے تمام اجزا ء شیئر کیے جا سکتے ہیں ۔قبلہ نجفی مسلہ کی شدت اور حدت کو سمجھ نہیں پا رہے ۔
وطن عزیز میں بھی حقیقتاً یہ مسلہ شدت پکڑ رہا ہے ۔کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے مسئلہ ختم نہیں ہو جائے گا ۔
💔💔💔Masha Allah Allah pak Apki izaton main izafa farmaye 💔💔💔
Im a Sunni Muslim and i wish if I ever get a chance to be a student of this Shia Allama sahb, i would never miss that. He seems to be a true aalim, also a kind one 😊
Allama nusrat bukhari allama arif hussain kazmi allama shehriar naqvi maulana murtaza ali zaidi are also best teacher please listen their lectures
We need to have this session in series with complete debate. MashaAllah Mufti shb or Agha Jan
جزاک اللہ خیرا
ماشااللہ مولا سلامت رکھیں آج آپ لوگوں نے حق ادا کیا
Waiting Ep 2 ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
حقائق پر مبنی گفتگو
چائنہ میں ہم لوگ یہی باتیں محسوس کرتے ہیں معاشرے میں
ALLAH Pak(جل جلالہ), Allama Sahib Apko Salamaat rahky r apk Ilm ma Mazeed Izafa Aata farmhy Behaqq Moula Muhammad Wa Ahle Muhammad(علیہم السلام) Elahi Ameen ❤
ماشاءاللہ جزاك الله مولا سلامت رکھے زبردست بیان دیا ہے
Mashallah beautiful and attractive discussion best discussion what ever I learned ever may Allah bless you and give you reward Ameen
Dushman ki pehli saazish yhi hoti hai noejawanoo k zehnoo ko khrb krna mtlb aqeedoo ko khrb krna...
Great job Qibla.
Mashallah zabardast
❤❤❤ Allah Pak apko khush rekhy Ameen ❤❤
mashaAllah salamat rahein
وعلیکم اسلام۔ ماشااللہ بہت زبردست گفتگو ھے
❤ ما شاءالله۔۔۔ بہت خوب
سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ)
بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....
Masalallah ❤️
معلوماتی اور انقلابی
ماشاءاللہ
Keep doing this wonderful work
ماشاء اللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah very good debate
❤❤❤inspiring discussions
Jazakallah..very nice
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان ہے اللہ آپ دونوں سلامت رکھے آمین
یہ وعظوں خطیبوں کی دنیا پیارے
ھم انکی کشمکش نفرتوں کے مارے
جی رھے ھیں بس میرےخدایا
تیرے کرم سے تیرے سہارے
JazakAllah
سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ)
بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....
Very nice and informative/meaningful. Keep up the good work sir 👌 👍
❤ Allah Pak apko jazay kher dy Ameen ❤❤
سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ)
بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....
MashaAllah ❤❤❤
Saadat Naqvi Germany say 🇩🇪
ماشاءاللہ ❤اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 🌹🌹🌹🌹🌹😭 التماس دعا 🙏🏻
سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ)
بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....
Mashallah.... Great podcast 😮❤😊
ماشاءاللہ
جوانوں کے لیے بہت مفید گفتگو۔۔۔
❤❤ SubhanAllah ❤❤❤
جزاک اللّہ خیر۔
مجھے ہمیشہ سے علماء و مشائخ سے یہی شکایت رہتی ہے کہ وہ لوک الحاد اور نوجوانوں کے اذہان میں پیدا ہونے والے سوالات پر کبھی توجہ نہیں دیتے اور صرف اپنے اپنے فرقوں کی دفاع میں مگن رہتے ہیں ۔
اگر مسلمان اسی طرح لڑتے رہے اور نوجوان نسل کو نظر انداز کرتے رہے تو پاکستان میں سارے نوجوان تنگ آکر ملحد ہو جائیں گے ۔
اوپر سے مجھ جیسے نوجوانوں کو علماء تک رسائی ہی حاصل نہیں ہوتی کہ ہم ان سے سوال کر سکیں
آپ درست فرماتے ہیں ۔ بلکہ الحاد کے فروغ میں زیادہ قصور وار فرقہ پرست بدنہاد علما ہیں ۔ان کو دین سے زیادہ اپنے اپنے فرقہ کی تبلیغ سے دلچسپی ہے ۔
علامہ صاحب میں بھی فرقہ واریت کا جذبہ بدرجہ اتم موجود ہے ۔
Mashallah
آغا صاحبان اللہ تعالیٰ کرے زورء بیان آور بھی زیادہ آمین یا رب العالمین
بہت خوب
❤ great
Love to listen ❤
Mashallah very much needed information about this subject may Allah subhan bless you
❤❤❤❤❤
Masha Allah bahtreen kam
سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ)
بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....
ماشاءاللہ جی سلامت رہیں آ مین
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کےعلم ایمان میں اضافہ فرماۓآمین ☘️🌹🥀🌼🌿🏵️🌴🌻🍀💮🌸
Today I know that allama Anwar najfi SB is great personality of fiqa shia may Allah bless him and his family Ameen 💐💐💐
❤❤❤❤❤❤سلام سبهان الله
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ ۔
❤
علامہ صاحب کی پروڈیکشن ٹیم سے گزارش ہے کہ وہ درس کاانگش سب ٹائٹل ضرور رکھیں تاکہ وہ لوگ جن کو اردو اور اسلامی آصتحلاحات میں عبور نہ ہو وہ بھی فائدہ لے سکے
میرا پسندیدہ موضوع ۔۔۔
Mashallah ❤
Jazakallah
mashallaha very nice topic really respectable personality
بہت بہترین اور انتہائی مفید گفتگو۔
ماشاءاللہ نہایت عمدہ گفتگو ❤
Jazakallah qibla ❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ عمیق مطالب پر مبنی گفتگو
زاد الله في توفيقاتكم وادام الله أيام عزكم ودمتم سالمين أينما كنتم
❤❤❤❤ماشاء اللہ
مغربی تعلیم ایک سازش ہے
دین مبین کے خلاف ۔
ماشاء الله تبارك الله
ماشاءاللہ بہت شکریہ ❤
جزاکم اللہ خیرا
Mashallah ...need more videos like this
Jazakallah khair for these series .
MashaAllah...informative debate❤
JazakAllah, please do more sessions
Bohat khubsorat batein
Allama Anwar Ali Najafi: Very Intellectual & Critical analysis ❤👍
Waiting for Episode 02
ماشاء اللہ زبردست اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
❤❤❤mashalla. Allah tala ap dono rohaneen ko apny hifzoaman main rakhy ameen
Mashallah Agha
Very nice one
Proud to be shiaan-e-ali❤
Masha allah agha moula salamat rakhey aap humare lia faqr hai ❤
Mashallah molana saab kindly upload videos regularly.Bahoot bahoot shukutiya
Alama sahb is great 👍
ماشأاللہ بہترین کاوش۔ بہت ہی بنیادی مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ جسے اس وجہ سے نظرانداز کیا جاتا ہے کہ ناقابلِ فہم یا مشکل موضوع ہے جو کہ سراسر غلط فہمی ہے۔ اللہ سبحانہُ و تعالٰی حامی و ناصر رہے۔ اور اس موضوع کیلئے ماشااللہ علّامہ صاحب کا انتخاب واقعاً مفتی صاحب کی گوہر شناسی کی دلیل ہے۔ برائے مہربانی اس موضوع کو جتنی جلدی ہو سکے تکمیل کریں۔ جزاک اللہ۔
سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ)
بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....
خوب
استاد محترم نے فقط درد دل شیئر کیا ہے۔ پہلی قسط کچھ جھلکیاں ہیں مکمل کشکول کا منظر ہے ۔ مزید پروگراموں کی ضرورت ہے تاکہ موضوعات اور سوالات کو ترتیب دیا جا سکے۔۔
ان شاءاللہ امید واثق ہے کہ مرتب انداز سے ، سوالات و جوابات کو ترتیب دے کر موضوع آگے بڑھایا جائے گا۔
سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ)
بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....
Mashallah aga. Nazriati chor ziada dangerous hy. Muslims ko munaziry pe laga k youth ko toheed ki roshni sy door rakha Howard hy❤. Aisi videos ki alhad zarorat hy. Allah tala ulama haq ko apny hifzoaman main rakhy ameen
توحید کے علاوہ بھی دیگر اصول دین اور فروعات پہ بھی موضوع وائز مناظرات و مباحثے ضروری ہیں۔ مختلف فرقوں کے علماء ویڈیو ویڈیو کھیلنے کی بجائے۔۔۔ ایک جگہ پہ ایک دوسرے کے سامنے بیٹھیں۔ اور مہذب انداز میں گفتگو کریں۔۔۔۔
Please do a series on life after death, kabar,
مفتی صاحب۔۔۔
آپ سے گزارش ہے کہ الحاد اور عقیدہ توحید پر مفصل اور مدلل گفتگو کیلئے علامہ انور علی نجفی صاحب کے ساتھ مذید نشستیں رکھی جائیں تو بڑی نوازش ہوگی۔
اسلام علیکم عرض کرنی ہے کہ اگر تھوڑا سا اسان کر کہ بتائیں تا کہ کم پڑھے لکھے لوگ بھی سمجھ جائیں ❤❤
آج کل الحاد یونیورسٹی کے ذریعے سے پھیل رہا ہے
7.04 lots of criticism too
جزاک اللہ بے شک اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ دورِ فتن ہے اور کیونکہ موبائل کا استعمال نوجوانوں میں بہت زیادہ ہے اسی لیے دشمن عناصر مختلف ایڈز کے ذریعے سے اگر کوئی نوجوان مثبت استعمال کر رہا ہے اُسے بھی بہکانے کی کوشش کرتے ہیں بلکہ دین سے ہی دور کر دیتے ہیں اور دنیا کے مشغلوں میں الجھا دیتے ہیں اللہ تعالیٰ ہماری مدد فرمائے اور ہمیں آپس میں اتفاق و اتحاد کے ساتھ مل کر دشمن کا مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
مفتی صاحب اس سلسلے کو مزید آگے بڑھائے۔ ماشاءاللہ علامہ نجفی صاحب نے بہترین انداز سے موضع الحاد چھیڑا۔ اللہ تعالیٰ نجفی صاحب کو سعادت کی زندگی نصیب کرے۔
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ)
بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....
Jawan andhero me roshni khojta hai,jidharse roshni aaegi wo usitaraf jaega,?
B
بھائی BULB پھوڑ کے اعلان برأت کر دیا آپ نے
Imdad.bhi.app.ka.nambar.chie.
MASHA ALLAH shia ulma ke ilm bohat dalail se bharpur hai..
گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایران میں اسلامی حکومت کا قیام ایک بہت بڑی کامیابی تھا ۔ تاہم اس کامیابی کو sustain رکھنا ایک بہت بڑا challenge بھی تھا۔ ایرانی عوام نے انقلاب کا بہت خوش دلی سے خیر مقدم کیا مگر جیسے جیسے وقت گزرتا گیا انقلاب کے حق میں جذبات سرد پڑتے گئے کیونکہ انقلاب اسلامی سے لوگوں کی توقعات پوری نہیں ہوئی۔ ولایت فقیہ سسٹم نے امریت کی شکل اختیار کرلی ۔ مجلس خبرگان کو تاحیات رہبر کو منتخب کرنے کا mandate حاصل ہوگیا ۔ پارلیمان کے اختیارات براۓ نام ہیں ۔رہبر کا خارجہ و داخلہ پالیسی پر مکمل اختیار ہے ۔ اسی طرح پاسدارن انقلاب براہ راست رہبر کے کنٹرول میں ہیں ۔ رہبر کے بعد فوج سب سے طاقت ور ادارہ ہے لہذا مملکت کے اندر ہر مثبت یا منفی صورتحال کا ذمہ دار رہبر کو سمجھا جاتا ہے
ابتدا لا شیعہ لا سنیہ اسلامیہ اسلامیہ کے نعرے خوب لگے مگر انقلاب اسلامی سے زیادہ شیعہ بن گیا ۔ دستور کے مطابق کوئی غیر شیعہ صدر کے عہدہ پر فائز نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے
CIA
کے نمائنده کے طور تم یہاں کام کر رہے ایرانی عوام رہبر پر متمعن ہیں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ایران نے پا بندیوں کے با وجود ان چالیس سالوں میں مسلسل ترقی کی ہے اور مسلمانوں کے تمام اجتمائی مسائل میں سب سے آگے رہا ہے ہمیشہ ظلم کے خلاف ڈٹا رہا ہے اللّه ان کو مستحکم رکھے ہم ایران کے ساتھ ہیں اور تم جیسے منافق ، دین فروشوں اور انسانیت دشمن کے خلاف ہیں اور رہینگے اللّه رهبر معظم کی عمر دراز کرے
آپ کی باتیں کشکول بن گئی ہمیں مزید تشویش میں ڈال دیا
الحاد بہت وسیع موضوع ہے۔ ایک نشست میں اسکی ابتدائی گفتگو اتنی ہی ہو سکتی ہے۔۔۔
Record a podcast with Leader of tehreek e Bedari Syed Jawad Naqvi
Please interview with syed jawad naqvi❤
مفتی صاحب آپ نے شاید سوالات صحیح قائم نہیں کیے۔ سوال اس موضوع کے اعتبار سے ایک ھی ھے اور وہ یہ کہ کیا خدا کی ذات موجود ھے یا نہیں؟ باقی اثرات وغیرہ تو جوابات ہیں
گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مملکت اسلامی ایران کے اندر رہبر مطلق العنان ہے مگر پھر بھی حالات ان کے قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں ۔دین بے رازی آخری حدوں کو چھو رہی ہے ۔ میں نے اس موضوع پر لکھنا شروع کیا ہے تو اسی دوران صدر رائیسی کے مذہبی امور کے معاون خصوصی جن کا نام غالباً ابو الغاسم دولانی ہے ' نے ایک بیان جاری کیا ہے جو نہایت دلسوز اور فکر انگیز ہے ۔معاون موصوف نے کہا ہے کہ مملکت اسلامی ایران میں کل 75ہزار میں سے 50ہزار مساجد نمازی نہ ہونے کی بنا پر بند پڑی ہیں
یہ میرے لئے تو اچنبھے کی بات نہیں کیونکہ ایران میں مذہب سے دوری کے رجحان سے میں پہلے سے آگاہ ہوں تاہم ایک حکومتی نمائندے کی طرف سے حالات کی تصدیق غیر معمولی امر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے
محترم مفتی صاحب۔
آپ اہلِ تشیع کے صرف چند ایک علماء کے ساتھ بار بار نشست رکھتے ہیں۔ جو کہ بہت اچھی بات ہے لیکن میری گزارش ہے کہ آپ اہلِ تشیع کے دیگر علمائے کرام کے ساتھ بھی علمی نشستیں رکھی جائے تاکہ عوام کی فکری و عملی ذہن میں وسعت پیدا ہو۔
آپ کراچی میں رہائش پذیر ہیں تو کراچی میں اہلِ تشیع کے بہت بڑے بڑے علماء موجود ہیں آپ سے گزارش ہے کہ ان کے ساتھ بھی علمی نشستیں رکھی جائے۔ برائے مہربانی۔
مثلاً
مولانا حافظ سید حیدر نقوی صاحب
ڈاکٹر سید کاظم عباس نقوی صاحب
مولانا سید مبشر زیدی صاحب
مولانا رضا داودانی صاحب
ان جید علمائے کرام سے بھی عوام الناس کو روشناس کرایا جائے۔
برائے مہربانی۔۔