Best Toka machine lagany ka tareeqa |Chaff Cutter Machine | Ghas vali machin | گھاس کاٹنے والی مشین

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 12. 09. 2024
  • Mehdi Dairy Farm Layyah ....
    Like & Follow Our Facebook Page for More informative videos ......
    Subscribe Our CZcams Chennal ( Mehdi Dairy Farm Layyah )
    مہدی کیٹل فارم عرصہ دراز سے اپنے کسٹمرز کو اعلی نسل کے جانور مہیا کر رہا ہے کیٹل اور ڈیری فارمنگ کے شوقین حضرات پورے پاکستان سے مہدی ڈیری فارم پر تشریف لاتے ہیں اور اعلی نسل کے جانور انتہائی مناسب قیمت پر خریدتے ہیں نا صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے بھی لوگ آن لائن ڈیل کر کے پاکستان میں موجود اپنے فارم پر جانور منگواتے ہیں اور منڈیوں میں فراڈ اور دھوکہ اور دلالوں سے محفوظ رہتے ہیں ہمارے پاس موجود جانور ہر قسم کے عیب نقص اور بیماری معذوری سے پاک ہوتے ہیں مہدی ڈیری فارم پر خود تشریف لائیں جانور کی صحت اور دودھ کی تسلی کریں کارگو کی سہولت بھی موجود ہے کارگو منگوانے کے لئے جانور کی مکمل قیمت بما کرایہ پیشگی ہمارے بینک اکاونٹس میں جمع کروانا ہوگا ۔
    جانوروں کی تمام بیماریوں کے علاج دیسی نسخے اور ٹوٹکے دیکھنے کے لیے ہمارے
    facebook page اور youtube
    ضرور فالو کریں تاکہ آپ اپنے جانوروں کی بہتر طریقے سے نگہداشت کر سکیں اور زیادہ سے زیادہ نفع کما سکیں
    اپ سب دوستوں کے لیے کچھ فنی ویڈیوز بھی ہمارے چینل پر اپلواڈ ہونگی تاکہ مفید معلومات کے ساتھ آپکو محظوظ کیا جاۓ

Komentáře • 8