Allah Ka Shukar Hai Hamari Jan Bach Gai Car Accident 😢

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 08. 2023
  • Allah Ka Shukar Hai Hamari Jan Bach Gai Car Accident 😢
    #rabialife #rabiaahmad #villagelife #villagevlogs #pakistanivillagevlog #familyvlog

Komentáře • 323

  • @UmerKhan-po8xy
    @UmerKhan-po8xy Před 11 měsíci +43

    شکر الحمدللہ اپ خیر خریت سے ہیں اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے میں تو بہت پریشان ہو گئی تھی اپ کی گاڑی کی حالت دیکھ کر میری ہر وقت یہی دعا ہوتی ہے کہ اللہ تعالی اپ کو اپنی امان میں رکھے اور مصیبتوں بد نظر کی نظروں سے بھی بچائے اللہ تعالی میرے تو بہن اور بھائی کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے اور مصیبت اور پریشانی سے بچائے امین🤲🤲🤲😱😱

    • @rabiaslife
      @rabiaslife  Před 11 měsíci +7

      جزاک اللہ جزاک اللہ بہت شکریہ پیارے بہن اتنی اچھی دعا کرنے کے لیے اللہ پاک اپ کی دعا قبول اور مقبول فرمایا اپنے بار الہی میں سب کے حق میں امین ثم امین 🌹🌷🙏🏼😥

    • @ShaziaGermanyVlog
      @ShaziaGermanyVlog Před 11 měsíci +1

      @@rabiaslife ameen sum ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @amalkhan2556
      @amalkhan2556 Před 11 měsíci +1

      Ameen sum Ameen 🙏

    • @asgharfamilyvlog9728
      @asgharfamilyvlog9728 Před 11 měsíci

      Aameen SumaAameen❤

    • @Abdulll_Moix
      @Abdulll_Moix Před 11 měsíci

      @@rabiaslifemashallah log tek ho or jub be umrah gi tho plz humare lily dua karna name he Aneesa Mahreen mere pour family kely plz 😊

  • @ShakeelHussainVlogs
    @ShakeelHussainVlogs Před 11 měsíci +28

    who is proud to be a Muslim ❤allhumdulliaha 😘

  • @mohammadnasar3294
    @mohammadnasar3294 Před 11 měsíci +3

    السلام علیکم ۔اللہ تبارک و تعالی اپ کو اپنی حفاظت میں رکھے امین ۔جی ہاں یہ بات بالکل صحیح ہے کہ ہاتھ کا دیا ہی کام اتا ہے ۔صدقہ جاریہ ہمیشہ اپ کے کام اتا ہے ۔صدقہ جاریہ سے نہ صرف ہم لوگ سفید پوش لوگوں کی مدد کرتے ہیں ۔بلکہ اگے انے والی مصیبتوں کو بھی اپنے لیے ٹال دیتے ہیں ۔نیک کام کو جاری رکھیے گا ۔سفید پوش لوگوں کی زیادہ سے زیادہ مدد کیجئے ۔اللہ تبارک و تعالی اپ اور اپ کی فیملی کی حفاظت کرے ۔امین ۔

    • @rabiaslife
      @rabiaslife  Před 11 měsíci +1

      امین یارب العالعین🌹🌷😥🙏🏼

  • @muhammadasim1643
    @muhammadasim1643 Před 11 měsíci +3

    اللہ تعالی کا بہت بہت شکر ہے اللہ نے جان بخشی

  • @harjotbassi1259
    @harjotbassi1259 Před 11 měsíci +12

    Accident is a Accident
    Thanks to God that u all r ok 🙏🙏🙏

  • @mohammadnasar3294
    @mohammadnasar3294 Před 11 měsíci +9

    Best wishes for you for your wife and your family .please always look after poor people .May Allah be with you all the time Ameen

  • @sulemankhan-tz4yc
    @sulemankhan-tz4yc Před 11 měsíci +4

    اللّٰہ پا ک آپ سب کو سلامت رکھے صحت و تند رستی کے قائم خوش رکھے اللّٰہ آپ ادا احمد بھا بھی کو بھی ہمیشہ کامیاب رکھے شکر صد کہ اللّٰہ پاک نے آپ دونوں کو سلامت رکھا اور بیحد شکر ہے الحمد للّٰہ💐

  • @Hinavlog2
    @Hinavlog2 Před 11 měsíci +3

    اللّہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ رابیعہ آپی اور احمد بھائ جانی کوئ نقصان نہیں ہوا ۔۔ آپ لوگوں کی اللّہ حفاظت فرمائے ۔۔۔۔❤❤

  • @user-cy8mf2xm2q
    @user-cy8mf2xm2q Před 11 měsíci +1

    ماشاءاللہ بھائی اللہ پاک آپ کو اپنے حفظوایمان میں رکھے اور سب کی خیر کرے

  • @ASBTVVlogs
    @ASBTVVlogs Před 11 měsíci +2

    who is proud to be a part of ummat e Muhammad SaW💖❤💖

  • @ShabanaAbbasVlog
    @ShabanaAbbasVlog Před 11 měsíci +4

    اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤️🤲🤲🤲🤲

  • @NaseemAhmed-qw8qe
    @NaseemAhmed-qw8qe Před 11 měsíci +3

    الحمدوللہ اللہ تعالی نے بچایا اللہ تعالی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @ShaziaGermanyVlog
    @ShaziaGermanyVlog Před 11 měsíci +5

    Ahmad brother and may Allah keep you safe and protect you from the evil eye, just give you charity.❤🤲❤️from Germany 🇩🇪

  • @cocomokiwi2894
    @cocomokiwi2894 Před 11 měsíci

    اللّٰہ پاک کا کرم ہے الحمدللہ گاڑی تو بن جائے گی جان بچ گئی صدقہ ضرور دیں

  • @fajernawaz4032
    @fajernawaz4032 Před 11 měsíci +1

    اللہ پاک اپ لوگوں کو تندرستی سے دے زندگی دے

  • @RizwanAryan9
    @RizwanAryan9 Před 11 měsíci +1

    اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ ٹھیک ٹھاک ہے

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 Před 11 měsíci +1

    اللہ رحم کرے
    اللہ آپ سب کو نظر بد سے بچائے
    عافیت دے
    حفاظت کرے آمین ❤❤❤❤❤

  • @shahlavirgo5977
    @shahlavirgo5977 Před 11 měsíci +8

    Allah pak apko apki family ko hifzoaman men rakhe AMEEN 🤲🏼

  • @anyaali997
    @anyaali997 Před 11 měsíci

    او بھائی اللہ کا شکر کریں جان بچ گی آپ کے بچے چھو ٹے ہیں اللہ آپ کا سایہ بچوں پہ ہمیشہ رکھے

  • @farahsaeed5984
    @farahsaeed5984 Před 11 měsíci

    Allah apki nekiyan Jo AP ne ki hen madarsa or masjid B'nai,or Langer bhi AP krte rehte ho tw uske sadqe Allah pak ne apki hifazat farmai,,Allah apko,Apke bachon k saron per salamat rakhe aameen❤

  • @erumimranlife
    @erumimranlife Před 11 měsíci +5

    Allah pak mere bhai ko har bori nazar se bachay or apne hifzo amaan me rakhy ameen...

  • @adilhareem579
    @adilhareem579 Před 11 měsíci +1

    ALLAH ka karam he ke sub kahir rahi
    ALLAH ap ki hifazat farmay
    Aameen duaa go
    Safia bano Karachi

  • @schoolvlog790
    @schoolvlog790 Před 11 měsíci +1

    اللّٰہ اکبر کبیرا استغفر اللہ ،، اللہ تعالیٰ رحم فرمائے سب کو حفظ و امان میں رکھے آمین 🎉❤❤ احمد بہائی رابیہ بہن اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے ھر مشکل گھڑی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🎉🎉❤❤❤

  • @pathanivillagevlogs1929
    @pathanivillagevlogs1929 Před 11 měsíci +2

    اللہ تعالی پوری فیملی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے کوئی زیادہ نقصان تو نہیں ہوا

  • @almasawan4433
    @almasawan4433 Před 11 měsíci +4

    Allah ka shukar hay🕋🌷

  • @majidlodhi3228
    @majidlodhi3228 Před 11 měsíci +1

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ
    احمد بھائی اور رابعہ باجی اللّه پاک نے آپ سب پر خصوصی کرم کیا ہے ۔
    اللّه پاک آپ سب کو اپنے حفظ اور ایمان میں رکھے آمین ثمّ آمین
    ماجد خان کوئٹہ

  • @farukhmalik4352
    @farukhmalik4352 Před 11 měsíci

    اللہ کا شکر ہے کا آپ لوگ خیریت سے ہیں ۔لگتا ہے ک آپ کو نظر لگ گئی ھے اپنی نظر بھی اتاریں اور صدقہ بھی دیں ۔

  • @arfahvloger
    @arfahvloger Před 11 měsíci +9

    Aslamualikum rabiaa baji alhamdulliah ap log khyreat sy hain.allah pak.ap ko.ap ki family ko apni.hifzo.iman.main.rakhy

  • @maliksiyal7357
    @maliksiyal7357 Před 11 měsíci +11

    Masha'Allah Ahmed Bhai may Allah keep you happy and save you from evil eye, our prayers are with you ❤

  • @HappyJointFamily
    @HappyJointFamily Před 11 měsíci

    اللہ پاک آپ کو ہر بوری نظر سے بچاۓ آمین اللہ پاک کا شکر ہیں کو ئی جانی نقصان سے بچا لیا

    • @rabiaslife
      @rabiaslife  Před 11 měsíci

      جی الحمدللہ اللہ پاک کا لاکھوں لاکھوں شکر ہیں کہ اللہ پاک نے ہمارے بھی اور اس ادمی کی بھی جان بخش دی اللہ پاک ہر انسانیت کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین 🙏🏼😥

  • @muslimking9735
    @muslimking9735 Před 11 měsíci

    اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کے لئے سجدہ شکر ادا کریں
    اوراپنے اوپر نظر بد کا دم کریں

  • @tahirarana7919
    @tahirarana7919 Před 11 měsíci +1

    اللہ پاک کا شکر ہے آپ سب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا باقی سب تو بن ہی جا تا ہے

  • @bushrafatima1486
    @bushrafatima1486 Před 11 měsíci +2

    اسلام علیکم احمد بھائی اور رابعہ 💐🥰 اللہ آ پ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور بری نظر سے بچائے آمین 🤲 اپنے ہاتھ کا دیا ہی کام آ تا ہے❤

  • @mrsajmalraza
    @mrsajmalraza Před 11 měsíci +1

    Allah ham sab hamare famliyoun ko apni slamate meen Rakhay Ameen Preshan Na hon Allah Nay Janeen Baksh deen Shokar Allhamdolilah

  • @shaguftasagheer6284
    @shaguftasagheer6284 Před 11 měsíci +1

    الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
    جانی نقصان نہیں ھوا--
    صدقہ دیں--

  • @Frazmajeed
    @Frazmajeed Před 11 měsíci

    ALLAH pak apko apki family ko apne hifzo eman me rakhein ameen.... bhai & Rabia api ap her week apna apni puri family ka sadqa dia krein... nazar bohat buri chez hai... is se ALLAH PAK ki panah mangni chahye.... chahe chicken ka ghosht ly ya koi or chez ly k uska sadqa dein but every week dein.. bohat zarori hai ye...

  • @YasirVlogTv
    @YasirVlogTv Před 11 měsíci +1

    اللہ پاک کا شکر ہے ❤

  • @abbasiofficial7915
    @abbasiofficial7915 Před 11 měsíci +1

    ALLAH pak ka shukur Hy app ki Jan Bach gai ALLAH pak ap ki pori family ko lambi Zindagi de Khush rahe Hamesha aameen 🤲

  • @PakVillageFamily
    @PakVillageFamily Před 11 měsíci +2

    😢😢

  • @farjadaali2560
    @farjadaali2560 Před 11 měsíci

    الحمد للہ اللہ پاک نے خیر رکھی جان ہے تو سب کچھ ہے اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور نظر بد سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین

    • @rabiaslife
      @rabiaslife  Před 11 měsíci +1

      امین یا رب العالمین 🌷🌹

  • @shaziagull3782
    @shaziagull3782 Před 11 měsíci +5

    اللہ پاک آپ کو ہر بری نظر سے بچاۓ آمین ، ہر آفت سے بچاۓ آمین، ہر دکھ،بیماری ہر تکلیف سے بچاۓ آمین ثم آمین🙏🙏🌹🌷

  • @WahidKhan-nu8ff
    @WahidKhan-nu8ff Před 11 měsíci

    Allah azawjl apko apki pori famli ko apni wasi rahmato ky hisar my rakhye Ameen

  • @fawziajavedkhattak6575
    @fawziajavedkhattak6575 Před 11 měsíci +1

    بہت بڑی پریشانی سے بچ گئے شکر اللہ

  • @stichandstylewithsamina8985
    @stichandstylewithsamina8985 Před 11 měsíci

    اللہ کا شکر ادا کریں ہاتھوں کا دیا ہوا کام اگیا اپ کا بہن اور میرے بھائی کا امین ثم

  • @user-ii1mc6vy5d
    @user-ii1mc6vy5d Před 11 měsíci +2

    Alhamdulillah Allah Pak Ne aapko apni Aman Mein Rakha Hai yah sab aapke Hath Ka Diya hai Jo Allah ne apni Aman Mein Rakha❤

  • @UmmeOwaiS893
    @UmmeOwaiS893 Před 11 měsíci +5

    بلکل صحیح کوئی بھی گھر سے دوسرے کو مارنے کے لئے نہیں نکلتا اللّٰہ تعالیٰ نے آپکو اور اس بھائی کو محفوظ رکھا اللّٰہ تعالیٰ کا کروڑوں احسان کہ آپ سب محفوظ رھے

  • @taniaamir4585
    @taniaamir4585 Před 11 měsíci +1

    AP apna kitchen darwazy k Sath banway AP k ghr ki look achi bn jay giii aur bht afsoos hoa AP k accident ka sun k Allah pak sb ko salamat rakhy

  • @humairaashfaq1973
    @humairaashfaq1973 Před 11 měsíci

    Allah ka shoker ha app log on ke zindagi bach gay Allah ka shoket ha

  • @taniaamir4585
    @taniaamir4585 Před 11 měsíci +1

    Allah ka shukr hy bs k koi Jani nuqsan nai hoa

  • @latifalawan7895
    @latifalawan7895 Před 11 měsíci +1

    Shokr Allah pak ka apni amaan main rkhy sb ko

  • @rubinaiqbal9111
    @rubinaiqbal9111 Před 11 měsíci

    Allah ka krm hak koe Jani nuqsan nae howa, Allah ka shukr ada kejey, Allah apni aman may rakhy ameen summa ameen 🤲🤲🤲🤲

  • @RahatZehra05
    @RahatZehra05 Před 11 měsíci

    Sub ka بھلا sub ki خیر ameen allah aap ka langar قبول karay آمین

  • @mrsfakhar3958
    @mrsfakhar3958 Před 11 měsíci +2

    ماشااللہ اللہ پاک آپ کی ہر مشکل دور کرے آمین ثم آمین

  • @aleemahmad6428
    @aleemahmad6428 Před 11 měsíci

    Allah aap ko aur Aap ke Bachon ko aur Aap ke ghar ko Apne hifazat me Rakhe aur Allah Aap ko sehat wali Lambi zindagi Atta farmaye Aameen summa Aameen

  • @user-us3gj5bl9h
    @user-us3gj5bl9h Před 11 měsíci +4

    Thanks to Allah aap safe hai. Aap dono behut achi insaan hoon. Allah hemesha aap ki saat hai.
    Love from Holland ❤

  • @naheedmunir3373
    @naheedmunir3373 Před 11 měsíci

    میرے پیارے بیٹا اور بیٹی میں اسلام آباد میں ر تھی بیمار ھوں مسجد میں قاری صاحب دعا کر وا دیں اللّٰہ پاک مجھے صحت وتندرستی دے

  • @malikqamar6264
    @malikqamar6264 Před 11 měsíci +1

    Allha Pak apko koshe rakhe or sab k leya dova karna k leya Dil SE thanks Ahmed Bahi

  • @user-jm6fp1py2i
    @user-jm6fp1py2i Před 11 měsíci +1

    Allah pak hifzat farmay Ameen🤲🤲🤲🤲🤲

  • @effatnoor3179
    @effatnoor3179 Před 11 měsíci +1

    Alhamdulillah khairyat rahi

  • @muslimking9735
    @muslimking9735 Před 11 měsíci

    سسٹر شکر ادا کریں بچے گھر تھے اور دعا کہ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے

  • @sja4733
    @sja4733 Před 11 měsíci

    ALLAH rehm kren subkiii hifazat kren...

  • @nasreenaltaf5977
    @nasreenaltaf5977 Před 11 měsíci

    رابعه بهن اور ادا احمد شکر الحمدلله الله نے کسی بڑے نقصان سے بچایا آپ کی کوئي اچھاٸی اور نيکي کام آگئي ۔الله آپ کو اپنے اھل وعیال کے ساتھ خوش اور آباد رکھے ۔

  • @AhamadFaizan-el4pt
    @AhamadFaizan-el4pt Před 11 měsíci

    Allah pak ap ko apni hifzo iman ma rake

  • @khalidawan4675
    @khalidawan4675 Před 11 měsíci

    Allah pak ny Karam kia
    ma sha Allah
    Ap sadqa dein Allah pak apko apni hifz o aman mn rakhy ameen Suma ameen 🤲

  • @KhanKhan-kg8eo
    @KhanKhan-kg8eo Před 11 měsíci

    Assalamualaikum Ahmad bahi or bahbi rabia apko dekh ky khushi hui Allha pak ki zat apko apne haifzo iman men rakhy mery bahi Ap apna sadqa den Allha pak Krm kar gaya Allha rahem me reham farma diya

  • @ghouri-
    @ghouri- Před 11 měsíci

    Allah pak ap ko ap ki famiily ko hifzon aman ma rakha ameen🤲🤲

  • @anilanaz24
    @anilanaz24 Před 11 měsíci +1

    Rabia Allah pak ap sb Hifzo E imam me taky amen 🤲🤲🌹🌹🌹🌹😔😔😔😔😔😔😔😔

  • @mzain9993
    @mzain9993 Před 11 měsíci +1

    Allah paak apki family ko hamesha apni hifazat mein rakhy Ameen dunyia mein jitny bi musafir ha sb ki hifazat kary Allah paak Ameem 😊

  • @faizansari1853
    @faizansari1853 Před 11 měsíci +1

    Assalamu alaikum Allah ka shukr hai ke aap dono shi salamat Hain Allah aapko lambi Umar ata kre but Ahmed bhai aap ki train bhut acchi lagi wah ji wah

  • @SanobarkhanGul-wg4bs
    @SanobarkhanGul-wg4bs Před 11 měsíci

    Allah apki hifazat kare aur aapke bacho par aapka saaya hameshaa bana rahe

  • @sanashahnawaz6554
    @sanashahnawaz6554 Před 11 měsíci

    Allah ne bohat karam kia hai aap log sab ka itna khayal rakhty hain mohabat dety hain sab ki duain aap k saat hai
    Ahmed bhai sadqa den khair sy umrah pe jain🤲

  • @sabihakhaton7505
    @sabihakhaton7505 Před 11 měsíci

    assalam alekum kal aap gari chala rahe to hame ghab raht ho rahi thi aalah pak shukr hae jan bachi masha allah aap log itna nek kam karte hae allah dilo raz janne vale hae

  • @mubeenhanif6003
    @mubeenhanif6003 Před 11 měsíci

    Allah Tallah Ka Lakh Lakh Sakhar Hai Ahmad Bahi Or Rabia Sister Aap Ki Jan Bach Gaye

  • @riffatkhan395
    @riffatkhan395 Před 11 měsíci

    Allah ap logo ke hefazat farmaye, Ameen

  • @asyiasaghir4679
    @asyiasaghir4679 Před 11 měsíci

    Ameen Allah k shukr ha allah khair ho ❤

  • @sanamajid1131
    @sanamajid1131 Před 11 měsíci

    Skr h allah pak ka ap logon ko or baba ko kch n hua allah sbko apne hifzo amaan m rkhe ameen

  • @AmnaRehman-bt7eb
    @AmnaRehman-bt7eb Před 11 měsíci

    Allah pak ka shukar h koi sadqa kar dain😢

  • @umhassan8991
    @umhassan8991 Před 11 měsíci +1

    آپ خیریت سے ہو
    الحمد الله
    كاري بن جاكي
    شر كيا كهر سے

  • @AbdulRehman-mu9xp
    @AbdulRehman-mu9xp Před 11 měsíci

    please sister اپنا گھر بھی صاف رکھا کریں اللہ کا شکر ہے کہ آ پ کی جان

  • @javeria_SJ
    @javeria_SJ Před 11 měsíci

    allah apko apni hifazat me rakhy hmysha

  • @mahientertainment4582
    @mahientertainment4582 Před 11 měsíci

    Allah Pak Allah Pak ka bahut bahut shukar hai aap log khairiyat Se Hain

  • @rubinaiqbal9111
    @rubinaiqbal9111 Před 11 měsíci

    Allah SB ko apni aman may rakhy ameen

  • @mrsmalik1172
    @mrsmalik1172 Před 11 měsíci

    شکر الحمد للہ۔۔آپ سلامت رھے۔۔چیزوں کی فکر نھی

  • @zahraslifestyle99
    @zahraslifestyle99 Před 11 měsíci

    Who proud to be muslims❤

  • @rajasabir7483
    @rajasabir7483 Před 11 měsíci

    Shokar hai Allah pak ne kheir kar de .aap logo ki jaan bach gai hai ....Allah pak hamesha salamat rakkhy aap logo ko ameen

  • @sevenstar359
    @sevenstar359 Před 11 měsíci +1

    Allah pak ka shukkar ada karyn aap
    Or ahmmad bhai is bat ko madrsa me jaa kr dubara sy btany ki kia zrurat hy unko parhai k doran aap story sunany na jaya karyn or hadiya bechari sy aap har vidio me yehi pochty hn ab hmy yad ho gaya hy k wo konsy pary pr hy😂😂😂

  • @ShaziaGermanyVlog
    @ShaziaGermanyVlog Před 11 měsíci +4

    I am always praying for your entire family❤❤❤

    • @rabiaslife
      @rabiaslife  Před 11 měsíci +1

      Thank you so much!😊

    • @semrakagan7343
      @semrakagan7343 Před 11 měsíci +1

      Sub kuch aallah per chur deen aallah aap ko buht kush rakhe ameen aallah aap ko hamesha salamt rakhi 😮

  • @misstahir2039
    @misstahir2039 Před 11 měsíci +1

    Alhamdulillah you r safe ALLAH SAVE U may ALLAH shower his all blessings upon you and your family

  • @javeria7643
    @javeria7643 Před 11 měsíci

    Allah pak ka shukar hy ap ka jani noksan nahe howa sadka de app logo

  • @sadiaikhlaq2046
    @sadiaikhlaq2046 Před 11 měsíci

    Allah ka lakh lakh shukar hai ap log bach gy very very beautiful volg ❤

  • @farzanakhursheed3956
    @farzanakhursheed3956 Před 11 měsíci

    Allah ki hifazt main shukar Allah Allah ny bachia

  • @hammadmughal1854
    @hammadmughal1854 Před 11 měsíci

    Allah pak ap ko apni hifazat me rakhy or nazry bad se mehfoz rakhy ameen.

  • @mansehrabloggerMB
    @mansehrabloggerMB Před 11 měsíci

    bs khuda ny bachat kr li khuda sab per apna rahm kary

  • @KhanG-id8hc
    @KhanG-id8hc Před 11 měsíci

    اسلام علیکم باجی جان ہیں سب کچھ ہیں شکر ادا کریں جان بچ گی سب کچھ آتا ہیں جان نہیں آتی اللہ صحت زندگی دیں آمین

    • @rabiaslife
      @rabiaslife  Před 11 měsíci

      جی الحمدللہ اللہ پاک ہر انسانیت کو ہر مصیبت اور افتوں سے دور رکھے امین یا رب العالمین 🌷🌹😥

  • @saimamangi7626
    @saimamangi7626 Před 11 měsíci

    Asalamalıqum apki masjid bhut sukoon wali ha pyari ha mashallah allah sab ko apna hefzu aman me rakhy sab ke khair ho mamu ke hath ka pulaho dakh ker dil khush ho jata ha 😊

  • @IQBALGUJJARVLOG
    @IQBALGUJJARVLOG Před 11 měsíci

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @farzanafazalbhai8106
    @farzanafazalbhai8106 Před 11 měsíci +2

    MashAllah Allah bless you and your family Ameen 🤲❤️💐💐💐

  • @shaznabegum5266
    @shaznabegum5266 Před 11 měsíci

    😱 omg ….Sukar ap both are safe ❤….allah will help n be blessed ❤

  • @malikarshadali2518
    @malikarshadali2518 Před 11 měsíci

    Allah pak hifzo aman mai rhkain

  • @adnanshaikh6642
    @adnanshaikh6642 Před 11 měsíci +1

    Allah ka shukr hai aap log khairiyat se hai mashallah nice vlog