Good News for Pensioners Restoration of Commuted Portion of Pension with All Increases in Pension
Vložit
- čas přidán 17. 06. 2024
- Good News for Pensioners Restoration of Commuted Portion of Pension with All Increases in Pension
#restorationofpension
#increaseinpension
#restorationofcommutedportionofpension
#employeescornerpk
#pensionersnews
آپکی بڑی مھربانی شکریہ۔۔۔
ماشاءاللہ آپ کی معلومات سے ہمیں بہت فائدہ ہوتا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ جو لوگ آپ سے اتفاق نہیں کرتے ان کی پرواہ نہ کریں۔ اپنے کام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر جاری رکھیں۔
آپ بہت اچھی بات کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے ۔ اور صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائے !
اللہ تعالیٰ آپ کوصحت وتندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
آپ میرے چھوٹے بھائی ھیں اور ھم لوگوں کی بہت مدد کرتے ھیں اور اللّٰہ تعالیٰ صحت مند زندگی دے
آپ کے ویلاگس بہت ہی عمدہ اور اعلیٰ ہوتے ہیں۔ ان سے بہت زیادہ معلومات اور فاعدہ ہوتا ہے
ماشاءاللہ آپ بے لوث خدمتِ خلق کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عطا فرمائے الہی آمین
زبردست جناب
سر آپ ایسے لوگوں کی باتیں سن کر پریشان نہ ہوا کریں آپ بہت زبردست کام کر رہے ہیں آپ کے پروگرام دیکھ کر بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔ بہت مہربانی آپ کی ۔
6:43
V good
ماشاءاللہ مغل صاحب اپ زبردست کام کر رہے ہیں اور یہ تنقید کرنے والے تو سر کرتے رہتے ہیں وہ اپنا کام کرتے رہیں اور ہم اپنا کام کرتے رہیں گے انشاءاللہ
Sir disable pension log s mehngai ka kia kare kindly s k mutalaq Kuch kare
اسلام وعلیکم سر
اس طرح لکھا کریں
ان شاءاللہ
شکریہ
پینشنرز کیلیۓ یہ ایک واحد چینل ھے جو کہ سچ بولتا ھے۔۔۔
Allaha pak ap ko apnay hafzo aman many rakhy ameen
اللہ اپ کا بھلا کرے امین
بھیا ھم آپ کی محنت اور رھنمائی کی بہت قدر کرتے ھیں۔
بہت شکریہ آپ کے سمجھانے کا انداز عمدہ ہے۔
بھائی جان آپ سلامت رہیں آپ ہمیں اکثر پنشن کےبارے آگاہ کرتے رہتے ھیں بہت شکریہ
Very good iformatins
ماشاء اللہ
اپ عظیم انسان ھے لوگوں کی رہنمائی کرنا اور مدد کرنا اجرعظیم ھے کسی کی باتوں میں نہیں انا چا ہئے۔ میں پنشنیر نہیں لیکن اپ کی ویڈیو شوق سے دیکھتا ھوں اپ بہت اچھی طرع سمجھا تے ھے۔۔. جزاکہ اللہ
موہل صاحب زبردست آپ کا انداز گفتگو اور معلومات قابل تحسین ہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
Wonderful job
بہت خوب کوششیں کی ھیں اپ نے۔ اللہ پاک اپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
محترم۔۔۔۔أپ ھر سال کے پنشن انکیز کے جھگڑتے
ہیں لیکن پاکستان کا سب سے بڑا ادارہ جو تمام
پاکستانی وہاں سے وصولی کرتے ہیں نے خود
اپنے پنشن شدہ سٹاف کو پندرہ سال سے کویئ
سالانہ اضافہ نہی دیا اس ادارے کانام نیشنل
بنک اف پاکستان ہیے جس پر توھین عدالت کیس بھی لگ چکا ہیے لیکن ٹھس سے مس نہی
ہورہا ہیے
Great Brother Great 👍
جناب
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
لوگوں کی باتوں پہ نہ جائیں
یہ کسی کو معاف نہیں کرتے
Mughal Sahib you are doing good job Allah Aap koo aur himat daay Aameen
آپ کا بہت بہت شکریہ جو لوگ آپ کو پسند نہیں کرتے ان کو آپ کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کا کوئی حق نہیں ہے
MASHA ALLAH. GREAT SESSION.
Great informative
Sir bure or ache log dono hotey hain. Kindly dont worry about bad people
آپ بہت ھی اچھے ھیں ھمیں معلومات فراھم کرتے ھیں شکریہ
Please carry on, very informative and helpful. اللہ تعالٰی آپکو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Muggal Sahib ,you are great
Sb m ap ko hamesha like kron gi❤
V good dear Honest Expert in the Cases Thanks.
Thanks to Allah SWT my pension was restored in 2022.
We appreciate your efforts for providing guidance to pensioners. It is very informative channel for us. Keep it up & don't worry about the bad comments.
Regards.
Parvez Iqbal.
Very informati and reliable
Good work , Keep it up please
Your channel is very informative.
مغل صاحب گڈ انفارمیشن❤
You Are Very Good person Sir .
Your videos are always beneficial. May Allah Paak always bless you with good health and prosperity.
مغل صاحب، اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور یونہی آسانیاں بانٹنے کی توفیق دے، آپ بدنیت اور بدبختوں کی بری باتوں پر کبھی بھی دھیان نہ دیں، خیر و شر ہمیشہ ساتھ ساتھ رھتے ہیں، آپ بالکل پرواہ نہ کریں، ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں، آپ کو شائد پتہ ہی نہیں ہے کہ آپ ہم جیسے لوگوں کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں،
You done a great job
مجھے بھی آ پ کے توسط سے 6 لاکھ کا اضافہ ہوا اور آ پ ہی کی وساطت سے میں رحمان باجوہ سے متعارف ہوئی ،اپ کا بہت شکریہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️
You are a great man
Dil azari krny wale ALLAH ka khof krin
GOD BLESS YOU
Sir! You have done a good job.
Masha Allah. Junab Nawaz Sahib aap pension ka mukammal ilam rakhtey hein. Jazak Allah..
Good. Well elaborate.Allah bless you
میں 1987 میں پپنشن ایا تھا لیکن کچھ نہیں ملا رہنمای کریں شکرہ
گروپ انشورنس کے بارے میں بھی روشنی ڈالیں
Great...
Good information
Ap bahtren v.log banate han boht mahnat karte han dunya me har qisam ke log han ase logon se nahi ghabraen boht neak kam kar rahe han
اگر کوئی آپ پر تنقید کرتا ھے تو یہ اس کا ظرف ھے آپ پینشنرز ک ی بہت خدمت کر رھے ھیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اللہ آپ کو خوش رکھے۔
U are doing great job.
ماشاءاللہ۔ آپکی زات سے لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔ اس نیکی کا صلہ آپکو آللہ دیگا۔ باقی رہا کچھ لوگوں کی منفی باتوں کا تو یہ ان لوگوں کی تربیت ہے انکی پرواہ کرنیکی ضرورت نہیں ہے۔ انہیں نہ تو خود نیکی کرنے کی توفیق ہوتی ہے اور نہ یہ کسی کو ایسا کرتے دیکھ سکتے ہیں۔
You are doing great job no doubt in this regard may God bless you
❤Ma shaa Allah bahut achha content hota ha. Most trustful channel ha Nawaz sahib ka. ❤
یہ 2001میں مشرف دور میں سب پر پابندی لگا دی تھی کہ اضافہ نیٹ پنشن پ ملے گا مگر سپریم کورٹ نے آرڈر کردیا کہ اضافہ گراس پنشن پر ملے گا جو 2001 سے پہلے ریٹائرڈ ہوئے گورنمنٹ نے اسپر عمل کیا اور بقایاجات ادا کئے ۔
Keep it up.
شکریہ۔بہت مفید معلومات دی ہیں
آپ کی جانب سے ویڈیوز کے ذریعئے ملنے والی تمام معلومات انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں اور لوگوں کو اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ بغیر فیس کے گھر میں بیٹھے بٹھائےمفت میں ہمیں یہ قیمتی مشورے اور اور خبریں مل رہی ہیں ہم آپ کے بے حد مشکور ہیں کہ آپ ہمارے لیئے اتنی محنت کر کے بہترین معلومات بروقت پہنچا رہے ہیں ہیرے کی قدر تو جوہری ہی کو ہوتی ہے اور جو قدر کرنا نہیں جانتا وہ جوہری نہیں ہوتا ماشا اللہ آپ اپنا کام جاری رکھیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو ہمیشہ صحت مند تندرست اور توانا رکھے آمین۔
Thanks.
Good information نواز بھائی شکریہ
Mughal sahib, U r great, Sir.
All the retired pensioners respect you n trust your channel except youtheas generation who creates disparities.
I, from the core of my heart from all pensioners, salute you for your mankind services.
Pl never take on heart such youtheas criticism as u r already in hearts problems.
May Allah pak bless u long, long life with complete health. Awaam
. ......
Allah apko saht sa rkha Ameen
Ďon,t worry U r gr8.
Allah aap KO salamat rakhey
السلام علیکم جناب آپ اپنا کام جاری رکھیں آپ ایک اچھے انسان ہیں آپ سے لوگ فارہ لیتے ہیں
وعلیکم السلام . زبردست بہت خوب اپ کی بات بالکل صحیح اور درست ہے اللہ پاک اپ کو اور کامیابیاں عطا فرمائے
جناب آپ کا بہت بہت شکریہ که آپ ہمیں آگاہی دیتے ہیں
Very nice information thanks
سلام پیش ھے۔۔۔۔ جناب موھل صاحب ۔۔۔۔بہت ھی اچھی اور فائدہ مند ویڈیو ھوتی ھے۔۔۔
خوش رھین۔۔۔۔
Sir you are doing great job 👍don’t worry about stupid people if they will not give respect,in return they will not get respect from others.
You are the best ❤
Thanks brother
Jazak Allah khair
باجوہ صاحب کو کںیی کہ پنشن بھی پچیس فی صد کراییء
Weldon sir
میں اپ هی کا ویڈیو دیکھتا رهتا هو
Good job
❤very like
Very valueable channel I waiting for your videos
Mostly.
Thanks.
آپ بلکل پر واہ نہ کریں
Very nice
Bhai aap negative logon ki parwa na kerin, aap buhut excellent kam ker rahy hain MashaAllah ❤❤❤❤Allah aapko hamisha salamat rakhy aameen sum aameen ya rabulallameen 🤲
Sir zabardast
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
نواز صاحب میں پینشنر ھوں اور آپ جناب کا سبسکرائبر بھی ھوں ۔
میں آپ کی ہر وڈیو سے مستفید ھوتا ھوں ۔ اور آپ کی ہر وڈیو دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے ۔
اللّہ رب العزت آپ کو اپنی رضا کیساتھ درازگی عمر عطا فرمائے ۔
نواز صاحب آپ کے ایک سو ستر صرف سبسکرائبر نہیں ھیں ۔ بلکہ یہ آپ کے بھائی ہیں ۔
ہم پینشنرز ایک کمیونیٹی ھیے اور آپ اس کمیونیٹی کو لیڈ کر رھے ھیں
یہ دنیا ھے اس میں اچھے برے سب لوگ ھیں ۔
اللّہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ۔ اور آپ کی دنیا و آخرت آسان کرے۔
اس کمیونیٹی کے جتنے بھی سبسکئبرز ھیں بشمول نواز صاحب سب سے دعا کی درخواست کرتا ہوں ۔
Bohat acha insan ha ap
Waiting for educatrs jobs
Great personality
Ap bohat khidmat kar rhy hain sir
W salam.thanx àp hmesha hmary problams solv krty hn .
Asslamu alikum
AP ki videos buht hi informative Hoti hn
Mujhy family pension restoration ka order agr AP send kr den tu bari mehrbani ho gi
No no Yar you are the best
اسلام وعلیکم سر آپ سچی معلومات فراہم کرتے ہیں سلامت رھیں