Exclusive Interview With Lahore High Court Justice (R) Shahid Jamil | Alarming Revelations
Vložit
- čas přidán 4. 07. 2024
- #TalkShock #AzazSyed #lahorehighcourt #justiceshahidjamal #JusticeShahidJamal #LahoreHighCourt #ExclusiveInterview #AlarmingRevelations #LegalInsights #JudicialSystem
Don't miss this exclusive interview with Lahore High Court Justice (R) Shahid Jamal as he reveals alarming insights. Gain unprecedented access to his perspectives on critical legal issues. Subscribe for in-depth analysis and exclusive interviews.
Justice Shahid Jamal interview, Lahore High Court, exclusive interview, legal insights, alarming revelations, judicial system, legal analysis, Pakistan judiciary, legal interview
The judge of Lahore High Court has opened the raw chat of fellow judges
How former Chief Justice Ameer Bhatti benefited his son-in-law who was in PTI
What work did General Bajwa's Samdhi Saber Mithu recommend?
Which ISI officer gives clearance to judges?
The alarming revelations of Justice Shahid Jameel
/ digitaltalkshock
/ talkshockvlog
/ azazsyed
#talkshock
#GeoNews
اعزاز سید اور شاہد جمیل صاحب زبردست ۔ پازیٹو طریقے سے حقائق کو سامنے لانا بیشک پاکستان میں ایک بہادری والا کام ہے ۔ جو بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے ۔ اس انٹویو کو سن کر اداروں میں بیٹھے لوگوں کی مداخلت اور انصاف سے نا انصافی کرنے کا بخوبی اندازہ ہو رہا ہے۔
میرٹ کی بنیاد پر اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار نہ ہونے کی وجہ سے پورا نظامِ عدل خفیہ اداروں کے ہاتھوں میں یرغمال بنا رہتا ہے۔
افسوس ہے کہ ہماری عدلیہ کا کنڈکٹ کبھی بھی قابل مثال نہیں رہا ۔
Justice Shahid Jamil was the best Judicial Member of the Appellate Tribunal of Inland Revenue. His judgments are worth reading and provide a very good guidance.
اعزاز صاحب بندے کو پوری بات تو کرنے دیا کریں درمیان میں نہ ٹوکا کریں اور ٹاپک کو ادھر اُدھر نہ کیا کریں یہ کوئی سرکس نہیں جہاں آپ ھاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانے کا مظاہرہ کریں سارے پروگرام کا مزہ خراب کر دیتے ہیں ایفیشینٹ بننے کے چکر میں
بہت معلوماتی باتیں ہیں
مہمان کو کئی بار کہنا پڑا میں اپنی بات پوری کرلوں 😂
This prudent gentleman should not have resigned.
اگر گریڈ-۱۸ کا سول جج باقاعدہ تحریری امتحان کے بعد بھرتی کیا جاتا ہے تو ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی تحریری امتحان کی بنیاد پر کیوں نہیں ہو سکتی ہے؟
جناب اعزاز سید صاحب آپ نے جناب شاہد جمیل صاحب کا اتنا اچھا انٹرویو کرنے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ شاہد جمیل صاحب کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تعیناتی کے لیے اہلیت کو پرکھنے کے لیے تحریری امتحان کیوں نہیں لیا جا سکتا🤔
We helpless Pakistanis can only appeal Allah to provide our courts inumerable judges like shahid Jamil Amin Suma amin
From what Mr. Justice Shahid Khan has said, is shocking, revealing, and daring that might cause damage to him by the hands of those whose hands are longer than our wildest imagination.
I appriciate shahid Jamil views about judiges. His interview is balance and informative I Salut him.
Zabardast program what a honest loyal and competent Judge Government must take his expertise for betterment of Pakistan I salute you sir Thanks Aazaz 4 bring him on Talk Shock 4 public awareness.❤❤❤
زبردست پروگرام تھا اعزاز صاحب یہ آپ کا اعزاز ھے ۔۔عدلیہ خاص کر لاھور ہائکورٹ کے بارے میں اہم معلومات ملیں ۔۔۔۔
Good Analysis and great informative program on Justice system of Pakistan 🇵🇰 Zaindabad
اچھا قابل وکیل ہی اچھا جج بن سکت ہے۔
لیکن عملہ مال بناتا ہے یہ بڑا مسلہ ہے ورنہ کیس پڑا رہے گا
For Nation building Justice is talking sense and vision very good Analysis of Justice systems of Pakistan 🇵🇰 Zaindabad