حافظ نعیم الرحمن یہ ثابت کیا کہ ایماندار بھی ہیں اور سچے بھی اور کسی کے حقوق کے روادار نہیں ہیں اور جب تک ہم نہیں بدلیں گے ہمارا ملک نہیں بدلے گا بالکل حافظ حافظ نعیم الرحمن کی طرح
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم حبیب اکرم صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
بہت خوب حبیب صاحب الیکشن سے لیکر اب تک اپکا ایک ایک تجزیہ سچ ثابت ہوا ۔آپ نے صحافت کا حق ادا کر دیا۔ کاش پاکستان میں صحافت جیسے عظیم شعبے سے دیانتداری کرنے والے کچھ اور صحافی بھی ہوتے ۔
اے پروردگار تمام جہانوں کے مالک ہم سب پر رحم فرما ھمارے ملک کی حفاظت فرما اور ہمارے لیڈر عمران خان اور ساتھیوں کی حفاظت فرما ان کے خلاف سب سازش ناکام بنا آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏
Very good job ❤❤❤❤ Inshaa Allah next pm lmran Khan Sab zindabad ❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ ❤️ حبیب اکرم سر گریٹ جاب عمدہ لاجواب کمال تجزیہ سدا سلامتی ہو اللہ کریم آپ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏 🤲 ♥
حبیب اکرم جی چاہتا ہے آ پ کا منہ چوم لوں کیا اسلوب بیان ھے آ پ کا اور کیسا دل کو چھو لینے والا تجزیہ ھے واہ لاجواب
جماعت اسلامی ذندہ باد جناب محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب فخرے کراچی ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
The last sentence was brilliant
حافظ نعیم الرحمن یہ ثابت کیا کہ ایماندار بھی ہیں اور سچے بھی اور کسی کے حقوق کے روادار نہیں ہیں اور جب تک ہم نہیں بدلیں گے ہمارا ملک نہیں بدلے گا بالکل حافظ حافظ نعیم الرحمن کی طرح
وڈیو کی جان آخری فقرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ دل باغ باغ کر گیا۔ کتنی ہی دیر سرشاری میں رہا ۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
قیدی نمبر 804 اللہ پاک آپکو ہمیشہ سلامت رکھے ۔آمین ثم آمین
حبیب اکرم صاحب آپ کو سلام اس یزیدی دور میں کلمہ حق کہنا بڑا جھاد ہے
حافظ نعیم الرحمان کی عظمت کو سلام۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے یہ دنیا چل رہی ہے۔
Lakh Dee laanat
On
All Shariefs and accomplices
All Zardaris and Accomplices
And on all those who are supporting them
We Stand With Great Leader Of Muslim Ummah Imran Khan And Pakistan ❤
حافظ صاحب کے اعلیٰ کردار کو سلام یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم حبیب اکرم صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
اس غیرت مند غیور انسان (حافظ نعیم) کو سلام ہے۔
پاکستان کے نظام عدل و انصاف پر بہت افسوس ہے پاکستان کے نظام الیکشن کمیشن پر بہت افسوس ہے فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
خبیب اکرم صاخب اپ کی تجزیہ کوہزار بار سلام پیش کرتےہیں
حافظ نعیم الرحمان کی عظيمت کو سلام۔
A very concise and excellent summary of the situation. Pakistan zindabad. Imran Khan zindabad!
پاکستان تحریک انصاف ذندہ باد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب محترم عمران خان صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
اس اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام نہیں ، اللّٰہ پاک اسلام اور حکمرانوں کو ایمان عطا فرمائے ۔
حافظ صاحب نے تاریخ میں اپنا نام اعلیٰ درجے کے انصاف پسند لوگوں میں درج کروا لیا اور پوری دنیا کو سچا اور کھرا ہونے کا گواہ بنا لیا ہے
اللہ پاک عمران خان اور حافظ نعیم صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے امین ❤
اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین حبیب بھائی
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺالله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺﷺﷺالله أكبرﷻﷺﷺمُحَمَّد ﷺ
عمران خان جیت گئے حفظ نعیم کامیاب ہوگئے
باقی سب صرف اسمبلیوں میں پہنچے
عالم اسلام کے لیڈر عمران خان ❤️🇵🇰✌️
مرشد عمران خان کو تاریخ کے سنہری الفاظوں میں لکھا جائے گا ۔
اللہ تعالیٰ عزوجل آپ کے علم عمر رزق اور عمل میں برکت عطا فرمائے
We love great, brave, innocent and honest leader of Pakistan Imran Khan ❤
بہت خوب حبیب صاحب الیکشن سے لیکر اب تک اپکا ایک ایک تجزیہ سچ ثابت ہوا ۔آپ نے صحافت کا حق ادا کر دیا۔ کاش پاکستان میں صحافت جیسے عظیم شعبے سے دیانتداری کرنے والے کچھ اور صحافی بھی ہوتے ۔
اللہ پاک پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
آللہ پاک ان طاقتورو کوغرق تباوبرباد کرے آمین ثم آمین
اے پروردگار تمام جہانوں کے مالک ہم سب پر رحم فرما ھمارے ملک کی حفاظت فرما اور ہمارے لیڈر عمران خان اور ساتھیوں کی حفاظت فرما ان کے خلاف سب سازش ناکام بنا آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏
لاجواب تجزیہ اور انداز بیان 👍🏽👍🏽
یہی ایک سچچے مسلمان کی علامت ہے.
آللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین
بہت عمدہ
very well. PTI zindabad.
جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان
Super analysis Habib sir.Allah pak apko humsha salamat rakhay.Ameen
Habib sb, your analysis is most scientific and balanced. Studded with the most beautiful words from ours national language.
Pakistani nation is amongst the most moral, and upstanding in the world.
All they require is leadership that matches their aspirations.
ویلڈن حبیب صاحب
حبیب سر!اس عالم مایوسی میں آپ کو سننا ایسے ہی ہے جیسے کوئ سماعتوں اور دل وجان کو سکون بخش دے
جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
بہت عمدہ جناب حبیب صاحب۔ انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہی ہو گی 🤲💚🇵🇰
ماشاءاللہ
حبیب اکرم صاحب آپکا تجزیہ انتہائی موزوں الفاظ سے مزین ، مربوط اور متوازن ہوتا ہے
اللہ آپکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں
الله تعالیٰ ملک پاکستان اور اس کے وفاداروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
Hafiz naeem ur Rehman ki bht respect bhar gai
Allah pak un py apni rehmt frmaye ameen ❤
حبیب صاحب آپ جیسا تجزیہ کوئی نہیں کر سکتا اللہ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے
Allah bless you and your family dear sir Habib Akram Sahib ❤
Well said Imran khan jeetay aur hafiz Naeem ur rehman kamyaab huway.
God bless you and always show the right true picture of election 2024.
بهت خوب الله آپکو همیشہ اسی طرح حق گوئی کی توفیق عنایت فرمائے
حافظ نعیم الرحمن صاحب کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں
خداوند متعال آپ جیسے حق و سچ کے علمبرداروں کی توفیقات میں اضافہ کرے اور اس نظام میں چھپے بھیڑیوں کو ایکسپوز کرتے رہنے کی مزید توفیق دے دیں آمین
Aik aur behtreen tajzia! Ji karta hai Habib sahib boltay rahain aur hum suntay rahain !
حبیب صاحب سلامت رہیں اور حق گوئی پر قائم رہیں ۔بہترین تجزیہ کرتے ہیں ۔شاد باش۔😊
وعلیکم السلام سر جزاک اللّہ پاکستان زندہ باد
❤❤❤❤انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
ھمیشہ کی طرح بہترین تجزیہ
Geo Sir Habib Akarm What a v log Zabardast May you Live Long Insha Allah ❤️❤️🇵🇰
Kya bat hy Habib Sb. Tehreek-e-Insaaf urf Sunni Ittehad Council. Kya kehnyyy
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hundred % Correct ,
Hafiz Naeem Ur Rehman Zindabaad , (Salute)
Habib Akram Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
The great Habib Akram Sahab's Zindabad...
❤❤❤❤❤واہ اکرام سر کیا طریقہ بیان انداز اور سچ اللہ ابکو لمبی عمر اور خوشی عطا کریں امین
Walikumslam Habib bhai thanks to you and Hafiz Naeem sir! 😊
Habib akram saib app nahi sahafat ka aisa tereka apnaya hai jo Har Bände ko samag main atta hai we proud of you sir ❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ ❤❤❤❤❤❤
Best vlog...Allah Karen zor e Cuban or ziada...khush raho
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست بات
Imran Khan And Pakistan Hamaisha Hamaisha Zindabad ❤
بہت اعلیٰ ، کمال تجزیہ
❤Haq sach bolnay par salaam❤ ji Wah cantt🎉🎉🎉
Eillha Aameen 🇵🇰🌹🤲EILLHA AAMEEN
عمدہ بہت عمدہ گفتگو فرمائی سر. خوش رہیں 🌹
A very true & in depth analysis
Haq such ke bat Allah Pak Apke hafazat farmay
ہمیشہ کی طرح زبردست
ماشاءاللہ بارک اللہ
بہت ہی عمدہ تجزیہ❤
بہت بہترین تجزیہ
SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH
بہت خوب بہت خوب
اللہ وکیل❤
Sir aap k ly bht c dua ❤❤❤❤❤❤❤❤
کمال تجزیہ
W a Salam
Thankyou excellent effort only for pakistan💕👏👏👏👏👏
Habib bhai kmaaal ap ka taajzia kmal ka hota intzaar hota ap k velog ka ❤❤❤❤❤❤❤❤
This is great gesture from Hafiz sahab ❤❤❤❤❤❤❤
Great Habib Akram, keep teaching our Nation
Habib Akram Sahib you are a great person good personality and wonderful speaker
SALAM brother muhtaram for updating authentically
Hafiz Naeem ne Dil Jeet lye❤
W Salaam bro, Masha Allah Very Great nd Wonderful Reaction bro❤
Allah pak imran khan ki hifazat farmaye ameen
سب کچھ پیاروں کو ملتا ہے
Masha Allah ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
Wow! Amazing! Love this! Keep up the great work!
الله کرے تیرا زورِ بیاں اور زیادہ
آمین