Ep.09 - Zulqarnain Aur Yajooj Majooj | The Story Of Gog And Magog | Dhul Qarnayn | Surah Kahf

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 3. 04. 2024
  • In previous episode, we learned that the Yajooj and Majooj (Gog and Magog) seem to be the creature who have learned to survive beneath the earth.
    But where is the evidence ?
    Zulqurnain seemed to have built a wall that no-one can circumvent, no-one can jump over and no-one can cross. It feels as if Zulqarnain had blocked the opening of some kind of a cave because only and only then; such a wall can be described. And that cave leads to hundreds of kilometers of depths into the earth and spread around it.
    So if these outcomes are true then it may be possible that Yajooj and Majooj are somewhere beneath the earth but if that is the case then why do they not come out right now ?
    Or how does that explain their massive population ?
    Or how does that explain them descending from all the heights ?
    Well in this episode; insha Allah I am going to share with you the possible answers for all these questions and much much more.
    #quranandscience #islamichistory #gogandmagog #yajoojmajooj #historyofislam #gogmagog #qasasulanbiya #islamichistory #historyfacts #ramadanspecial
    Salam, My name is Furqan Qureshi and I conduct research in Quran, Science, History & Archeology to show us and our children, How beautiful our God is.
    To support my research work, please buy my coffee from this link.
    www.buymeacoffee.com/mrfurqan...
    And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
    PK65FAYS3469301000003308
    Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can send your support on this mobile no.
    03329620440
    Thankyou
    Furqan Qureshi

Komentáře • 2,5K

  • @FurqanQureshiBlogs
    @FurqanQureshiBlogs  Před 2 měsíci +337

    ان ریسرچ پراجیکٹس کے لیے بہت زیادہ وقت ... اور بہت زیادہ ریسورسز چاہیئے ہوتے ہیں ۔
    اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
    www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
    اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
    PK65FAYS3469301000003308
    یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
    03329620440
    تاکہ ہمارا یہ علمی سفر بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔
    شکریہ
    فرقان قریشی

    • @waseemaathir9346
      @waseemaathir9346 Před 2 měsíci +8

      Next topic daabbatul arz par karein

    • @georgecobby3641
      @georgecobby3641 Před 2 měsíci +7

      Allah apko ilm o hikmat se nawaze , although I am a doctor but mujhe ocult sciences like alchemy ,sirf Ilaj or medicinal aspects ke lie , bhot passand he ,or Kari mutaila bhi kia but i am amazed ke apka mutalia bhot vasseh he ,mene pehle kabhi asa youtuber ya insan ni milla jisko asi cheeze pta especially Pakistan me

    • @mubasshirsardar1539
      @mubasshirsardar1539 Před 2 měsíci +6

      Assalam walikum, aap ne har Friday aur monday video ka kaha tha to itna lamba gap kyu bhai.

    • @arhammian5576
      @arhammian5576 Před 2 měsíci +2

      A o a sir ... bht shukrea..plz mera msg b parh k reply kr dea kry...
      😊

    • @kalsoomtufail5635
      @kalsoomtufail5635 Před 2 měsíci +9

      1875ء میں یہ تحقیق سامنے آئی کہ پہاڑ جتنے زمین کے اوپر ہیں، اُتنے ہی زمین کے نیچے ہوتے ہیں۔ یوں سائنس دانوں یہ 150 سال قبل یہ آگہی دنیا کو دی۔ جب کہ اسلام نے آج سے 1400 سال قبل قرآن مجید کے ذریعے یہ معلومات انسانیت کو فراہم کر دی تھیں۔ آج سے ساڑھے 14 صدیاں قبل جہالت بھرے دور میں نازل ہونے والے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے وہ تمام سائنسی حقائق بیان کردیے تھے جو آج سائنسی تحقیقی سے معلوم ہو رہے ہیں۔ یہی اس بات کی دلیل ہیں کہ خدا کو مانا جائے۔ المیہ یہ ہے کہ ہم قرآن مجید کو پڑھنا اور اس کی آیات کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔ خدا، دین اور حق کا راستہ اُن سے معلوم کرنا چاہتے ہیں جو خود بھٹکے ہوئے ہیں۔ ایسے ہزاروں سوالات ہیں جن کی خبر سائنس اور انسانیت کو آج ملی ہیں جب کہ قرآن مجید ان کا واضح تذکرہ ساڑھے 14 صدیاں قبل کر چکا ہے۔
      خدا کے وجود سے انکار کرنے والوں سے یہ سوالات لازمی کیے جانے چاہیئں کہ جو علم سائنس کو گزشتہ دو تین صدیوں میں حاصل ہوا، وہ آج سے 1450 سال قبل قرآن کو کیسے معلوم ہوا اور قرآن نے کیسے بیان کیا؟ سائنس آج زمین کی گردش ثابت کررہی ہے، جب کہ قرآن نے زمین کی گردش کا علم 1,450 سال قبل انسانیت کو عطا کر دیا تھا۔ جن کو حق کی تلاش ہوتی ہے وہ سب سے پہلے اُس جگہ جاتے ہیں جہاں حق ملتا ہے۔ پھر اُس پر غور و فکر کرتے ہیں اور سوچ اور تدبر کے ساتھ حق تلاش کرتے ہیں تو اُنہیں حق مل جاتا ہے۔ خدا نے کائنات کے پھیلاؤ کا تصوّر حضور نبی اکرم ﷺ کے ذریعے اِنسانیت کو اُس کو وقت دیا جب عالمِ عرب میں ہر سُو جہالت کے ڈیرے تھے؛ جب کہ سائنس یہ باتیں 1450 سال بعد لوگوں کو بتا رہی.
      شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی "خدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں" کے موضع پر کی گئی گفتگو۔

  • @shahabshah6422
    @shahabshah6422 Před 2 měsíci +809

    Furqan bhai apsy request hai k please Dajjal par b series start kry. Jo koi b ye chahta hai like kry taky zyda votes mil jye

    • @arefinity
      @arefinity Před 2 měsíci +3

      Yes plz we want series on dazzal sir

    • @redzz3157
      @redzz3157 Před 2 měsíci +2

      Haan ye buhat acha idea hai

    • @rjumand
      @rjumand Před 2 měsíci +1

      Yes it's very interesting topic

    • @salikkhan5823
      @salikkhan5823 Před 2 měsíci +1

      Ye sir dajjla pe seris chalu Karo sir

    • @user-em6kb8zo4k
      @user-em6kb8zo4k Před 2 měsíci +1

      Hn g end times pe

  • @momieraza6713
    @momieraza6713 Před 2 měsíci +124

    بے مثال... میں جب بھی آپ کو سنتی ھوں تو صرف یہی سوچتی ھوں کہ کوئی انسان اتنا ذہین کیسے ہو سکتا ہے... آپ کی زہانت خدا کا آپ کو ایک تحفہ ہے.. اور آپ اسے خدا کی ہی راہ میں خرچ کر رہے ہیں... مجھے یقین ہے کہ میں اور مجھ جیسے اور بہت لوگ جو اس پیج پر ہیں وہ کوئی پہلی بار یہ سب نہیں جان رہے... ہم نے اور بھی بہت لوگوں کو پڑھا سنا ہے... لیکن جس طرح آپ لوجک اور علم کے ساتھ بات کرتے ہیں... اللہ کو حاضر کر کہ کہتی ھوں.. کم از کم میرے دل پر کسی نے اس طرح اثر نہیں کیا... کاش میں کبھی آپ سے ملاقات کر سکو ں...

  • @mehwishmunawar3195
    @mehwishmunawar3195 Před 2 měsíci +38

    آپ اس الیکٹرانک میڈیا کے دور میں ایک معجزاتی دماغ اور علم کا وہ درخشاں ستارہ ہے جو ہمارے جیسے علم کے متلاشیوں کے لئے رہنمائی کررہاہے۔۔۔۔ دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ آپکے علم، وقت اور مال میں برکت دے آمین

  • @Grace_of_Allah
    @Grace_of_Allah Před 2 měsíci +28

    Thanks May Allah tala reward you for the effort you are making to provide good and informative content for us.. 💐😇

    • @makejokeof3dcartoonvideos
      @makejokeof3dcartoonvideos Před 17 dny +1

      😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 5:22 5:24 5:25 5:26 5:26 🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠😶‍🌫️😶‍🌫️😶‍🌫️😶‍🌫️😶‍🌫️😶‍🌫️😜😶‍🌫️😶‍🌫️😶‍🌫️😶‍🌫️🫥🫥🫥🫥🫥🫥🫥🫥🫥🫥🫥

    • @makejokeof3dcartoonvideos
      @makejokeof3dcartoonvideos Před 17 dny

      6op
      Dissociation

  • @BintehawaBintehawa9494
    @BintehawaBintehawa9494 Před 2 měsíci +96

    ہر قسط ہی اتنی شاندار اور انوکھی ہوتی ہے.. ہم نے پہلے اس ویو سے ایسا کچھ سوچا ہی نہیں ہوتا اتنی انفارمیشن اور امیزنگ کہ رات کو اگر میں دیکھوں تو مجھے کافی دیر تک اپنی ہی فیلنگز سمجھ نہیں آرہی ہوتی.. سرشاری والی کچھ نیا جان لینے کی خوشی.. اور پھر بہت دیر تک خوشی اور حیرت میں نیند کا نا انا
    واللہ آپ بھی مجھے کبھی لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے لوگوں میں سے ہیں 🍂💜
    اللہ آپ پر ہمیشہ مہربان رہے
    🍁🌺

    • @hinarizwan4324
      @hinarizwan4324 Před 2 měsíci

      ​@@muhammadarsalanghouri3693beshak.magr ye Bhi hy k jitna ilm ap k pass ho usko teqeeq kr k agy dosron tak pohnchay ho Sakta hy jis pas pohnchay us kuch Bhi na pata ho r wo is ilm ko ly kr sochny r mazeed ilm ki talash Shuru kr dy .jesa k hum sab

  • @tinyyoutuber.2091
    @tinyyoutuber.2091 Před 2 měsíci +19

    Instead of watching useless DAILY VLOGS, watch this MAN! 💝
    He deserves our views, balke only he and people like him deserves attention of this nation.

  • @addanshehzad2420
    @addanshehzad2420 Před měsícem +6

    ماشاءاللہ زبردست اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت سے نوازے آمین

  • @laiqahmad4341
    @laiqahmad4341 Před 2 měsíci +40

    ماشاءاللہ ۔ مختلف انداز سے سوچنا ، دیکھنا ، سمجھنا اور سمجھانا ۔ اس میں قریشی صاحب کا ماشاءاللہ کوئی ثانی نہیں۔ جو ہمیں مشرق مغرب شمال جنوب سے تعلیمات کو یکجا کر کے سمجھا رہے ہیں ۔ یہی وہ لوگ ہیں جنھیں قرآن مجید نے تحقیق کرنے والا کہا ہے۔
    اللہ آپ کے علم میں اور وسعت عطا کرے
    جزاکاللہ خیر۔

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice Před 2 měsíci +58

    وعلیکم السلام❤ماشاءاللّٰه❤آپ اتنا زبردست کام کررہے ہیں کہ تاریخ لوگ اور دنیا آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔۔۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو علم و دانش سے برپور نوارہ ہے۔۔۔عقل کو باخوبی استعمال کرنے کی صلاحیت دی ہے۔۔۔آپ ایک ایک لفظ کا چناؤ بہت محتاد اور باخوبی صلاحیت سے استعمال کرتے ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواھشیں پوری فرمائے❤❤❤ اللہ تعالی آپ کی عزت، صحت، محبت،شفقت، دولت کشادہ رزق میں برکت عطا فرمائے آمین❤🕋❤

  • @artpicksportfolio
    @artpicksportfolio Před 2 měsíci +4

    اللہ تعالیٰ آپکو تکبر اور غصے کی بیماری سے محفوظ رکھیں ۔۔۔۔۔ اور آپ ایسی معلومات لے کر ہمیں ملتے رہیں۔

  • @MohammadAliMurtazaZu
    @MohammadAliMurtazaZu Před 2 měsíci +32

    Jazak ALLAH Khayr

    • @FurqanQureshiBlogs
      @FurqanQureshiBlogs  Před 2 měsíci +14

      God bless you Ali, many many thanks brother.

    • @shamaakram002
      @shamaakram002 Před 2 měsíci +2

      MashaaAllah ❤

    • @MohammadAliMurtazaZu
      @MohammadAliMurtazaZu Před 2 měsíci +2

      ​@@FurqanQureshiBlogs Ameen, May ALLAH bless you as well Ameen.

    • @MohammadAliMurtazaZu
      @MohammadAliMurtazaZu Před 2 měsíci +7

      @@FurqanQureshiBlogs if possible please make video on story of Musa and Al Khidr in detail.
      Who was Al Khidr (AS)?
      I'll support you for the detailed video in sha ALLAH

    • @ammarkhan7023
      @ammarkhan7023 Před 2 měsíci +2

      Mashallah

  • @user-jy6cv5ov9i
    @user-jy6cv5ov9i Před 2 měsíci +38

    Not only your knowledge, but your smile, soothing voice calmly talk lovely face just perfect❤❤❤❤

    • @shahidawan2763
      @shahidawan2763 Před 2 měsíci +1

      Ma Sha Allah bolo loogo Allah Furqan bahi ko nazar say bachay ameen

    • @iqbaljaffar
      @iqbaljaffar Před měsícem

      czcams.com/video/Sk6jMxmToVA/video.htmlsi=nJUWUBgnRr_Yongo

  • @muhammadmashal9289
    @muhammadmashal9289 Před 2 měsíci +9

    اللہ تعالی نے قران میں بہت حزانے چھپا رکھے ہیں بس عقل والوں کی ضرورت ہے الحمد للہ

  • @MeemGlobal
    @MeemGlobal Před 2 měsíci +5

    Brother Furqan, I got full understanding the meaning of Sadqa-e-Jareya. Every Friday when I recite Surah Kahf. When reach to ayats of Zulkarnan journeys, your words and images of the series flashes at front of my eyes. Once I complete my recitation, I pray for you- May Allah bring barkha in your health, wealth, knowledge, intelligence and time. Allah accept your effort and may Allah open more doors of his knowledge upon you.
    I was reciting Surah Kahf from long time on Jummah, but now it’s different feeling once reach to Ayat-83.
    JazakaAllah Khair.

  • @DailyPositiveVibes1111
    @DailyPositiveVibes1111 Před 2 měsíci +32

    Amazinngg 💫
    غاروں کے اندرپہاڑوں کی depth میں میگما پگھلتا کھولتا ہوا ہوتا ہے ۔۔ اور دیوار بھی لوہے۔ تانبےکو پگھلا کر بنائ گئ ۔۔۔ اور یاجوج ماجوج بھی اندر اور زمین کے اندر ریپٹائلز اور کیڑے کثیر الکثیرہی ہوتے ہیں ۔۔ آپ کی ریسرچ سے ملنے والے clues انٹرسٹنگ ہیں بہت

    • @DailyPositiveVibes1111
      @DailyPositiveVibes1111 Před 2 měsíci

      یا جوج ماجوج کی ڈسکرپشن تو بونوں guliver’s travel اور snow white کی کہانی میں dwarfs 7 جیسی مخلوق لگ رہی ہے ۔۔اور وہ زمینی غاروں سے نکلنے والے ختم بھی ایسے ہی ہوں گے کہ اللّٰہ ان کی گردنوں میں کیڑے پیدا فرماۓ گا اس کے ذریعے ختم کریگاوہ کوئ وائرس بھی ہوسکتا ہے اور پھرانکی لاشوں سے زمین بھر جائیگی اور پھر ان لاشوں کو پرندے اٹھا کر لے جائیں گےاور وہ پرندے سائز میں ان سے اتنے بڑے اسیلئےہوں گے کیونکہ یقیناً انہیں کسی genetical بیماری سے dwarfs یا بونے کہاجاسکتاہے۔۔ اور ممکن ہے گراؤنڈ واٹر آب حیات کے پاس ہوں کہیں جس وجہ سے زندہ ہیں اور تعداد میں اتنے زیادہ اس بیماری کے باوجود ۔۔

  • @sadiamahmood2618
    @sadiamahmood2618 Před 2 měsíci +55

    فرقان بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کے مال اور رزق میں برکت فرمائے آمین

    • @iqbaljaffar
      @iqbaljaffar Před měsícem

      czcams.com/video/Sk6jMxmToVA/video.htmlsi=nJUWUBgnRr_Yongo

  • @Onthetop204
    @Onthetop204 Před 2 měsíci +4

    ماشاءاللہ بہت informative episode ھے۔ آج کی episode دیکھتے ھوئے مجھے آج سے شاید دس سال پرانی ایک مووی بھی ذہن میں چلنی ھوئی جو کہ ایک ہارر مووی تھی the caves اس میں جو زیر زمین انسان دکھائے گئے ان کا حلیہ آپ کے بتائے ہوئے حلیہ سے ملتا جلتاھے۔ کیا پتہ مووی کے رائٹرز نے یاجوج ماجوج سے متاثر ہو کر وہ لکھی ھو۔،،

  • @abdulqadeer4307
    @abdulqadeer4307 Před 2 měsíci +2

    فرقان بھائی آپ کے ہر ویڈیو میں ایک ایسا لمحہ ضرور آتا ہے جسے جسم میں سرسراہٹ سی پیدا ہو جاتی ہے اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جو آپ کی تحقیق کو اپنی منزل تک پہنچا دیتی ہے اور ہمیں ہر بات منطقی طور پر سمجھ آ جاتی ہے اور اسی احساس کا ہر ویڈیو میں بھرپور انتظار ہوتا ہے اور جب یہ ہوتا ہے تو منہ سے واو، کے علاوہ اور کچھ نہیں نکلتا

  • @firdosefathima7175
    @firdosefathima7175 Před 2 měsíci +21

    ماشاء اللہ بہت اعلٰی لیلتہ القدر میں عبادت کا مزہ دوبالا ہو گیا اللہ آپ کو لیلتہ القدر کی تمام برکتوں سے رحمتوں سے نوازے
    آپکی سیریز دیکھنے کے بعد میں پھر سے ایک مرتبہ مناظر احسن گیلانی کی کتاب دجالی فتنوں کے خد وخال ریفر کر رہی ہوں

  • @ehsantaj4921
    @ehsantaj4921 Před 2 měsíci +8

    بہت اچھے اب چیزیں سمجھ آگئی ہیں
    جیسا کہ اب ہم جانتے ہیں( کچھ صحیح روایات کو سامنے رکھ کر اور قرآن کو سامنے رکھ کر ) یاجوج ماجوج کی آنکھیں چھوٹی ہونگی کان لمبے ہونگے وہ ہم سے آدھے ہونگے وہ کسی غار سے آئیں گے یہ تھیوری زیادہ قریب ہے روایات کے تو پھر ہم یہ بھی جان گئے ہیں کہ ان سے لڑنے کیلئے کیا کر سکتے ہیں جیسا کہ وہ ہزاروں سالوں سے غاروں کے عادی ہیں اس کے علاوہ وہ اپنی حالت کے چلتے باہر سروائیو بھی نہی کر سکتے تو انکا سب سے بڑا دشمن روشنی ہوگی سورج جو انکی سکن کو جلن دے گا انکی آنکھوں کو تقریباً اندھا کرے گا وہ اپنی چھوٹی آنکھیں سورج کے سامنے کھول نہی پائیں گے.
    تبھی وہ ایک دوسرے پر چڑھتے دوڑھتے چلے آئیں گے. اور انکی زیادہ تعداد انکی طاقت نہی ہے بلکہ انکا وحشی ہونا انکی طاقت ہو سکتا ہے مگر انسانوں کہ پاس بھی ایج ہوگا انکی حالت کا.
    اندھیروں کی دشمن روشنی ہے سردی کی دشمن گرمی.

    • @FurqanQureshiBlogs
      @FurqanQureshiBlogs  Před 2 měsíci +3

      Brilliant

    • @ehsantaj4921
      @ehsantaj4921 Před 2 měsíci +1

      @@FurqanQureshiBlogs بہت شکریہ فرقان بھائی.
      میں یاجوج ماجوج کی آنکھوں انکی حالت سے تو بہت کچھ سمجھ گیا ہوں لیکن انکے لمبے کان بھی ہمیں بہت ساری چیزیں بتا سکتے ہیں جیسا کہ ابکی کمیونیکیشن کے بارے میں انکی سماعت پر انکے لمبے کانوں کا کیا اثر ہو سکتا ہے اور انکے لمبے کان آخر انکے ڈی-این-اے سٹرکچر میں کن تبدیلیوں سے لمبے ہوئے اور وہی تبدیلیاں انکے جسم کی باقی بناوٹ سے بھی پردہ اٹھا سکتی ہیں
      لیکن یہ کام آپ بہت بہتر کر سکتے ہیں ہم تو سٹوڈنٹ ہیں جنکی سوچ ایک محدود حد تک دوڑ سکتی ہے.
      ❣️

  • @swaleedkhalid
    @swaleedkhalid Před měsícem +1

    assalam o alaikum
    main nay apka channel 2023 say daikhna shru kia ramzaon main us k baad thora gap agaya or phir 1 2 bar he daikh paya. khair aj car drive kr rha tha or out of city tha wahan say aty huy quranic channel sun rha tha jis main ashaab e kahf ka waqiya suna then bech main calls agaien then continue kia to hazrat musa or hazrat khizr A.S ka waqiya aya. or itnay main office agia, lehaza koi itna important kam nh tha to socha k surah dhuhdta hun k kaunsi surah main yeh waqiya aya tha or isko again sunta hun sath he jb search krny laga to furqan bhai k vlogs ka khayal aya or sath he yajooj majooj or zulqurnain ka bhe khayal aya or soch k 6 episodes daikh liay hain or agay daikhta hun or yeh sb mjhy nh maloom tha k sb waqiyat surah kahaf k he hain. or jb sunna shru kia to i was amazed k kis trha Allah tala apko route dikhata hai or apka hath pakar kr wahan le jata hai jahan woh chahta hai k ap jaen.
    it was a random thinking but i thought it should be expressed here.

  • @shaaz4905
    @shaaz4905 Před 2 měsíci +1

    سر فرقان قریشی آپ کے لیے دل سے بہت دعائیں نکلتی ہیں 🤲🏻
    جس طرح آپ ہر سوال کو مد نظر رکھ کر ایک بہت ہی خوبصورت انداز اور لوجک کے ساتھ اس کا جواب دیتے ہیں ہر کوئی ایسا نہیں کرتا یہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے آپ پہ❤
    سر میرا ایک سوال ہے حضرت ذوالقرنین علیہ السلام نے کہا کہ جب میرے اللّٰہ کا حکم ہو گا تو یہ رکاوٹ پاش پاش ہو جائے گی تو پھر یاجوج ماجوج کو تو اسی غار میں سے آنا چاہیے جس کے آگے رکاوٹ بنائی گئی تھی تو یہ ہر بلندی سے اترتے ہوئے کیسے نظر آئیں گے۔۔؟

  • @haroonrafique2851
    @haroonrafique2851 Před 2 měsíci +26

    ماشاءﷲ ماشاءﷲ تبارک اللّه
    آپ کی منظر کشی کو میرا سلیوٹ
    سب تعریفیں صرف الله کی ہیں جس نے آپ کو یہ تحقیقی صلاحیت عطاء کی ہے آج کل کی نوجوان نسل الحمداللّه قرآن اور اللّه کے قریب آ رہی ہے

  • @user-abubakar1078
    @user-abubakar1078 Před 2 měsíci +21

    Sir I am surprised how you are doing this for just Allah and our betterment. Not for views and subscribers like other do. You are a brilliant gift for us. My prayers are with you. Keep on doing this and preaching the true dawat to us. God may bless you Sir. Many wishes for you❤❤. Always be happy. Ameen!

  • @MuhammadBilalRukh
    @MuhammadBilalRukh Před 2 měsíci +1

    آپکی بہت ساری خوبیاں میں سے جو سب سے نمایاں ہے وہ بہت ہی نرم لہجہ ہے جو دوسرے بلوگرز سے آپکو ممتاز کرتا ہے سر❤

  • @SM-bt8gc
    @SM-bt8gc Před 2 měsíci +2

    میں نے آ پ کا پورا پروگرام سنا اور کمنٹس بھی پڑھے بلا شبہ آپ نے بے حد محنت کی ہے جو کہ اپنی جگہ قابل تعر یف ہے لیکن میرے خیال میں ہمارے لیےاتنی معلومات ہی کافی ہیں جو ہمیں قرآن سے مل جاتی ہیں باقی سب صرف تفر یح طبع کے لئے ہے🇺🇸

    • @waqarbajwa8050
      @waqarbajwa8050 Před 2 měsíci

      isi soch ki vjah sy aaj research ki key goray k hath mn hain hmary nahi.

    • @nidaismail28
      @nidaismail28 Před 2 měsíci

      اگر یہی کافی ہوتا تو اللّٰہ انسان کو مزید علم حاصل کرنے کا یا جو اللّٰہ نے نازل کیا دنیا بنائی اس کو دیکھنے اور تلاش کرنے کا حکم نا دیتا بلکہ ایک جگہ انسان کو ایک بھیجے علم کے سائیکل تک رکھتا کے بس جو بھیج دیا ہے اس حد تک رہو اللّٰہ نے فرمایا ہے زمین میں سفر کرو اور میری بنائی چیزوں کو دیکھو اس سے علم حاصل کرو۔

    • @iqbaljaffar
      @iqbaljaffar Před měsícem

      czcams.com/video/Sk6jMxmToVA/video.htmlsi=nJUWUBgnRr_Yongo

  • @suriyabano677
    @suriyabano677 Před 2 měsíci +27

    اللہ تعالیٰ آپکے علم میں برکت عطا فرما اور زندگی میں خوشیاں بکھیر دیں 😊

  • @haseebprince7392
    @haseebprince7392 Před 2 měsíci +12

    سر فرقان کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔خودی کو کر بلند اتنا ک۔۔۔۔۔۔۔خدا بندے سے یہ پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے ❤🎉

  • @user-uv9rc6iw5y
    @user-uv9rc6iw5y Před 2 měsíci +1

    میری دعا ہے اللہ پاک آپکی تمام کاوشیں قبول فرماٸے آمین
    We all love you

  • @user-qp9ld8sh5t
    @user-qp9ld8sh5t Před 2 měsíci +2

    اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی محنت کو قبول فرمائے۔۔۔

  • @yasinabubbakarimran3946
    @yasinabubbakarimran3946 Před 2 měsíci +26

    آج کی قسط کا بہترین حصہ اس قسط کا ابتدائیہ تھا۔اللّہ تعالیٰ آپکو جزاۓ خیر عطا فرمائے

  • @maazahmad6635
    @maazahmad6635 Před 2 měsíci +19

    You are the greatest researcher and philosopher of this generation

    • @usamaansari8732
      @usamaansari8732 Před 2 měsíci

      Don’t over-praise anyone

    • @Imama_salar21
      @Imama_salar21 Před 2 měsíci

      ​@@usamaansari8732yes same he is use his ilm while we people don't use.
      I read somewhere that minds are like parachutes they functions only when open

  • @saimasaleem1199
    @saimasaleem1199 Před 2 měsíci +4

    بہت خوب۔کڑی سے کڑی بہت خوبصورتی سے ملائی ہںے۔دلیل پر دلیل ۔اور بات بھی میرے جیسی عام انسان کو سمجھ آ رہی ہںے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔سورت الکھف پڑھنے والا دجال کے فتنہ سے کیسے محفوظ رہںے گا؟اس کو بھی آپ کو ہر صورت اپنے انداز میں بتانا ہںے۔شدت سے انتظار رہںے گا۔

  • @ultra_power_edits
    @ultra_power_edits Před 2 měsíci +1

    سر آپ بے شک میرے اللّٰہ کے چنے ہوے خاص بندوں سے میں سے ہیں ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت میں عزت اور کامیابی دے ۔ آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Ali-xv5nw
    @Ali-xv5nw Před 2 měsíci +15

    وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ.
    Allah paak Apko Hmeisha izzat oon ur rehmatoon sy nawazy

  • @zafarullahkharljhang217
    @zafarullahkharljhang217 Před 2 měsíci +21

    اللہ پاک اپ کو اس کا اجر اعظم عطا فرماے دین کی خدمت کر رہے ہیں اپ

  • @exploringkashmir7090
    @exploringkashmir7090 Před 2 měsíci +1

    بہت خوبصورت فرقان بھائی 🥰👑
    سوالوں کے جوابات بہت اعلیٰ انداز میں ڈسکس کیے ھیں
    اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے ❤

  • @amaanhusain1670
    @amaanhusain1670 Před 2 měsíci +1

    ماشاء اللہ نہایت اعلیٰ ترین تھیوری ہے آپ کی مجھے میرے کئی سوالوں کے جواب مل گئے اللہ آپ سے راضی ہو۔❤

  • @syedusmanhaider3673
    @syedusmanhaider3673 Před 2 měsíci +11

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
    بلکل منطق کے عین مطابق اور عقلی لحاظ سے اعلی ترین معلومات
    اللہﷻآپ کے علم میں اضافہ فرمائیں آمین

  • @nooribrahim4012
    @nooribrahim4012 Před 2 měsíci +18

    Allah apko or apki ammi or abu or saray ghr walon ko Jannat may aleeshan ghr day Ameen Ameen Ameen.

  • @abdulshakoorsiddiqui6980
    @abdulshakoorsiddiqui6980 Před 2 měsíci +1

    کافی عرصے سے آپ کی تحقیق پر مبنی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں ماشاءاللہ علم میں کافی اضافہ ہوا ہے

  • @farhanhaseebkhan2643
    @farhanhaseebkhan2643 Před 2 měsíci +2

    پہلے 15 منٹ بہترین۔ ماشاء اللّٰه ۔ ❤❤❤

  • @umairbutt1535
    @umairbutt1535 Před 2 měsíci +13

    السلام علیکم.. فرقان بھائی بہت اعلی تحقیق کر رہے ہیں آپ.. میں بھی ایک مدت اسی جستجو میں صرف کی ہے اور مزید پڑھتا رہتا ہوں. بھائی ایک حدیث پاک میں یہ پڑھا تھا.رسول اللهﷺ نے فرمایا۔
    کہ یا جوج ماجوج کے کھیتوں میں تل کے سوا کچھ نہیں اگتا.وہی انکی خوراک ہے.اور مثل بہائم اپنی نسل بڑھاتے رہتے ہیں.. یہ جب کھل جائیں گے تو سب سے پہلے ملک شام میں آئیں گے۔۔ پھر ان کے پاس تیر کمانوں کا ہونا بھی آتا ہے۔۔زمین پر تباہی کرنے کے بعد یہ آسمان کی طرف تیر چلائیں گے.جنھیں الله خون آلود کر کے لوٹا دے گا.انکے تیر کمان بعد کے لوگوں کے سات سال ایندھن کا کام دیں گے.بعد ازاں ان کے مرنے کے.کہ ان کی گندگی سے زمین پر ہو گی.اور شتران بختی پرندے انکو جہاں رب کا حکم ہو گا.پھینک دیں گے.پھر بارش کا برسنا اور زمین کی صفائی اور اگلے تمام معاملات ہوں گے .جنکی بہت تفصیل ہے.
    اس قسط میں ایک بات آپ نے کہی کہ وہ کیچڑ مٹی اور اندھیروں میں رہتے ہیں. تو انکے کھیت تو زمین کے اوپر ہوں گے.فصل تب ہی ہو سکتی ہے.دوسرا انکے ہتھیار بھی ہیں.اگر یہ اندھیروں میں رہتے ہوں تو روشنی میں انکی نظر کام کیسے کرے گی. ضرور بتایے گا.ایک بار اس دھن اور جنوں میں میں نے کچھ کلام الہی سے مدد لی.ایک خاص طریقه سے. اور مجھے خواب میں وہ جگہ تفصیل سے دکھائی گئی اور بتایا گیا کہ وہاں یہ قوم رہتی ہے۔ اس کے مطابق آپ کی ریسرچ ایسے سمجھ آتی ہے.کہ دیوار پر زنگ یا کائی کی تہہ کا جو ذکر ہے.اور وہ مرطوب ترین علاقه تھا.جو میں نے دیکھا نہایت گھنا نہایت سر سبز جو اکثر بارش کی زد میں رہتا ہو.اور اسکی گہرائی میں پہاڑوں میں کہیں یہ لوگ ہیں.آسمان بھی دیکھتے ہیں جو..قصہ مختصر آپ کی تحقیق میں انکا کسی غار سے باہر آنا سمجھ آتا ہے.اور انکو بند کیا جانا بھی غار کا دھانہ ہی تقویت دیتا ہے.باقی بحثیت ممبر اور طالب علم آپ سے کچھ چیزیں شیئر کی ہیں. آپ کی اگلی تحقیق کا انتظار ہے. سلامت رہیں اور لکھتے رہیں. الله آپ کے علم و عمل میں برکت دے آمین

    • @humayawar949
      @humayawar949 Před 2 měsíci

      SubhanAllah Allah aap dono ilmi brothers ko jazaey kher ata farmaen, aap ko bhi aur Furqan bhai ko bhi

  • @tahircheema6952
    @tahircheema6952 Před 2 měsíci +10

    آپکی ہر کوشش ہر کاوش اللہ پاک قبول فرمائے دنیا و آخرت میں آپ کو آپکے والدین کو اجر عطا فرمائے

  • @mzm615
    @mzm615 Před 2 měsíci +20

    ہمیشہ کی طرح بہترین ذہانت سے بھرپور ،لوجیکل اور معلومات کا بہترین استعمال ۔۔۔ واللہ مزہ آ گیا ۔

  • @SadiaSB
    @SadiaSB Před 2 měsíci

    ماشاءاللہ ❤ بہت ہی شاندار دلائل سے سمجھایا آپ نے ۔۔۔ میں دین سے بہت دور ہو گئی تھی لیکن جب سے آپ کے ولوگز دیکھنے شروع کئے ہیں مجھے اللہ کے ہونے کی اور یہ کہ وہ ہم سے محبت کرتے ہیں، کی یقین دھانی ہو گئی ہے ۔

  • @ayeshaamna3905
    @ayeshaamna3905 Před 2 měsíci +1

    ماشاءاللہ آپ کے دیکھنے کا اور بیان کرنے کا انداز ہی الگ ہے جزاک اللّٰہ
    اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کے علمو دانش میں مزید اضافے عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @rabeetahirrabeetahir2108
    @rabeetahirrabeetahir2108 Před 2 měsíci +8

    فرقان آپ کے دیے گئے عقلی دلائل اس قدر حقیقت پر مبنی محسوس ہوئے کے دل کانپ اٹھا آج تو۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @iqbaljaffar
      @iqbaljaffar Před měsícem

      czcams.com/video/Sk6jMxmToVA/video.htmlsi=nJUWUBgnRr_Yongo

  • @waqartv6270
    @waqartv6270 Před 2 měsíci +19

    Furqan bhai apka kam boht acha ha. apny hmary ilm main izafa kia.Allah apko salamat raakhy (amen)

  • @mzk_369
    @mzk_369 Před 2 měsíci +1

    جیتیں رہیں فرقان بھائ، دل جیت لیا آپ نے.... جزاک اللّہ خیر.. 💐 💐 💐 💐 💐 💐

  • @shahidawan2763
    @shahidawan2763 Před 2 měsíci +3

    Ma Sha Allah bolo loogo Allah Furqan bahi ko nazar say bachay ameen

  • @sattilibra5801
    @sattilibra5801 Před 2 měsíci +7

    جب انسان کسی بھی چیز کی سچے دل سے چاھت کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے لیے کوئی نا کوئی وسیلہ ضرور بنا دیتا ھے۔ جیسے کہ۔۔۔
    ایک دن میرے ایک کولیگ کو ایک سفر کے دوران اچانک ہی یوٹیوب پر ایک ویڈیو نظر آتی ھے وہ اسے دیکھتا ھے اور جب واپسی پر مجھ سے ملاقات ھوتی ھے تو بہت جزبے سے مجھے کہتا ھے کہ بہت خاص چیز دیکھانے والا ھون تمہیں۔ اور یوں میں علم کے ایک سمندر فرقان قریشی ویلاگز سے روشناس ھو جاتا ھوں۔ تب جب چالیس ہزار سال والی سیریز کی صرف 5 اقساط ہی اپلوڈ ھوئی تھیں۔

  • @nuzhatsher9305
    @nuzhatsher9305 Před 2 měsíci +8

    Ap k qist dekhney k liay sarey kam side per kr k free ho k dekhni hoti he jis mn koi distraction na aye wrna bht ghusa ata. Jazak Allah bhai

  • @nasreenwazir2678
    @nasreenwazir2678 Před 15 dny

    Assalam o alaikum, recently l started to watch your videos and mind blowing. Full of knowledge and wisdom.Quran say when," Allah khair ka hukam aye ga to yajooj majooj dewar tor kar bahir a jayn gay".Than why people asking silly questions,just ignore them. May Allah subhana talah bless you and your family, Ameen. Stay blessed, Ameen 😊

  • @sugarfree1009
    @sugarfree1009 Před 2 měsíci

    آج تو دل کیا کہ سنتے ہی چلے جاہیں آپکو اور یہ اپیسوڈ ختم ہی نہ ہو۔ کمال ریسرچ کی ھے آپنے فرقان بھائی اور اس پر جو گرافکس کا عمدہ استمعال کیا ھے اپنے قسم سے آج تک اتنی دلیل اور عمدگی سے تیار کی گیی ریسرچ نہیں دیکھی۔ اللہ پاک سلامت رکھے آپکو اور صحت ایمان اور لمبی عمر عطا فرمائے فرماے❤ اپکا بھای سید فاروق کاظمی جموں کشمیر سے۔

  • @naheedasif3948
    @naheedasif3948 Před 2 měsíci +4

    الحمداللہ جو سوال ذہن میں تھے ان کا لوجیکل جواب مل گیا شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @miansaqibnaushad6688
    @miansaqibnaushad6688 Před 2 měsíci +5

    حیرت کا ایک سمندر بہت عمدہ کوشش

  • @samiyaafreed8383
    @samiyaafreed8383 Před 2 měsíci +4

    You said that gog and magog will come out through fissure vents and the ayah of Quran also says that they will come down through EVERY height of mountain...
    But we know that there's only one door that has been made by hazrat zulqurnain to restrict them So my point here is that if there are multiple places from where they will come down and the wall that was made is only one then why don't they get out through other fissure vents?
    According to Quran the door will deteriorate and they will come down through every height of mountain so the possibility of them coming out of multiple openings is contrasting because as far as I understood they will come through one opening as the door is one but they will transcend from different places /mountains.
    So it's kind of contrasting to the argument that they are present in a cave( in this world).
    Please explain this sir.
    Btw a great work Indeed,this approach is definitely the need of the hour.
    JazakAllah u khair✨️

  • @sajedanoormohd5367
    @sajedanoormohd5367 Před 2 měsíci

    ماشاءاللہ بہت ہی بہترین . آپکی آج کی پیشکش بہت ہی لاجواب ہے۔ پوری قسط کے دوران ہم ایک الگ ہی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں ایسے ایسے حقائق سے روشناسائی ہوتی ہے جو اب سے قبل ہمارے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتے ۔ جی چاہتاہے کہ حقیقت شناسی کا یہ سلسلہ کبھی ختم نہ ہو ہم حیرتوں کے جہان سے گذرتے ہوئے معلومات کی بارشوں سے ہمیشہ فیضیاب ہوتے رہیں ۔اللہ آپکو مزید ہمت و وسائل عطا فرمائے۔

  • @akbarkhan1162
    @akbarkhan1162 Před 2 měsíci +5

    Dr Furqan Qureshi and Sahil Adeem both have excellent explanations. 🌼Both of you are very valuable to us.

  • @LifenKitchen
    @LifenKitchen Před 2 měsíci +6

    ماشاءاللّٰہ بہت مدلل👏👏
    fully loaded ایپیسوڈ تھی ایپی سوڈ 8 کیطرح فل آف انفارمیشن ۔۔ مزہ آگیا
    food for thought
    مل گیا اگلے ہفتے تک کا :)

  • @MUSICDAYZ1091
    @MUSICDAYZ1091 Před 2 měsíci

    علم کے ساتھ اللہ تعالٰی نے آپ کو کمال شخصیت بھی عطا کی ہے۔آپ کا بولنے کا انداز اور ماشاءاللہ بہت good looking بھی ہیں۔اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @miraat_ul_misbaah
    @miraat_ul_misbaah Před 2 měsíci

    ہمیشہ شاد و آباد رہیں اللہ آپ کی لگن کا صلہ دنیا و آخرت میں آپ کو عطا فرماۓ اور علم کا یہ سفر آپ کا سدا جاری و ساری رہے❤

  • @abdulrauf9314
    @abdulrauf9314 Před 2 měsíci +17

    آج کی قسط دلچسپ تو تھی ہی پر بڑی ڈراؤنی بھی تھی. یا اللہ خیر!!!
    جزاک اللہ خیرا کثیراً 🌹

  • @muhammadtahirashrafi2046
    @muhammadtahirashrafi2046 Před 2 měsíci +13

    Finally!
    Allah Subhanahu wa Ta'ala aapki tamaam pareshaniyan door farmaye or tamaam mushkilaat ko aasaan farmaye. Aameen!
    Furqan bhai pareshan mat ho aap or na hi demotivate ho kiyun ke insaan ki itni auqaat he hi nahi ke wo aapko is kaam ka sila ya ajar de sake sirf Allah Subhanahu wa Ta'ala ki zaat hi aapko is kaam ka ajar de gi. Insha-Allah

  • @Meer_mah
    @Meer_mah Před 2 měsíci

    Ye such hai k ALLAH ka jo taaruf apny kerwaya hai esa pehly kisi ne nhi kerwaya...apka maqsad azeem maqsas hai Allah pak hamen samjhny or amal kerny ki tofeeq ataa farmaen Aameen summ Aameen ❤❤❤❤❤

  • @user-vm9kc7fx5d
    @user-vm9kc7fx5d Před 2 měsíci +3

    사랑해요
    I love u ❤️
    MALIK ap ko apny KHZANOO MA Sa ap k DARAJAT BULAND ATA KRY

  • @shazdinaz
    @shazdinaz Před 2 měsíci +5

    اچھی قسط تھی اس میں بہت کچھ سیکھنے کو تھا

  • @siratemustakeem2706
    @siratemustakeem2706 Před 2 měsíci +4

    Allah aap ko sehat o istiqamat de or itna rizq or resources de ke aap ko job ki zaroorat na ho or aap apne is mission par qaim rahen
    AAMEEN❤❤❤❤❤

  • @HusnaTajalli
    @HusnaTajalli Před 2 měsíci +1

    The best series I discovered this Ramzan. Thank you for all the efforts and hard work!!

  • @farhanhaseebkhan2643
    @farhanhaseebkhan2643 Před 2 měsíci

    میں آج یہ وڈیو دیکھ رہا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے اکثریت کی بات مانی۔ ❤❤❤

  • @sanjanamow
    @sanjanamow Před 2 měsíci +6

    Uufffff!!!! The last 4 minutes, ufff, uffffff, ufffff.... SUBHAN ALLAH ❤❤❤

  • @usmanjamal8166
    @usmanjamal8166 Před 2 měsíci +3

    ماشاءاللہ بہت زبردست کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمِین

  • @sundasshahzadi3606
    @sundasshahzadi3606 Před 2 měsíci

    ماشاءاللہ ، اللّٰہ آ پ کو سلامت رکھے، آ پ کے علم میں برکتیں عطا فرمائے ، آ مین

  • @EnglishwithMasood
    @EnglishwithMasood Před 2 měsíci +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت اور استقامت عطا فرمائے آمین

  • @asmafatima7601
    @asmafatima7601 Před 2 měsíci +4

    Beshak..mery Rab ka her wadaa sacha hy...bht he khofnak epi the aj ki

  • @Islamic__portals
    @Islamic__portals Před 2 měsíci +9

    Thank God....and thanks furqan Bhai ...itne dino se besabri se wait kr Rai the...daily bar bar chk krti the ke may be AJ ap ki epi Ajay 😅😅😅😅😅boht boht shukria Bhai...ilam ke is safar me Allah pak ap ko boht boht ajar atta farmaye

  • @Saira493
    @Saira493 Před 2 měsíci

    اللہ اپ جیسے ذہین لوگوں کو علم کے پیاسوں کے لیے ہی دنیا میں بھیجتا ہے بہت ہی خوبصورت تحقیقی ریسرچ اللہ تعالی اپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہمیں بحیثیت طالب علم اپ سے علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @AS-lw6oe
    @AS-lw6oe Před 2 měsíci

    jazakALLAH khairan kaseera.

  • @Comedyvibes86
    @Comedyvibes86 Před 2 měsíci +4

    14:43 JazakAllah ...Allah Ap K Efforts K badley Ap K muamlaat Main Asani karay Aur Ap k Waldein Ki Bakhshish Ka Waseela farmadey ...Ameen

  • @ranaumair4322
    @ranaumair4322 Před 2 měsíci +8

    Furqan Bhai bht intzar kraya ha ap na is video k liye yaqeen kryen..ab pata laga k ak sec din k jesa ku lagta ha intzar ma..Allah ap k liye asaniyan paida kary Ameen.

  • @ainirao2911
    @ainirao2911 Před 2 měsíci

    واہ بہترین ۔بہت پڑھا اور سنا ہے ان کے بارے میں لیکن آپ نے جس الگ الگ انداذ سے بتایا بہت بہترین ۔اک بار تو سر گھوم جاتا لیکن پھر سمجھ آنے لگا

  • @seematahir1650
    @seematahir1650 Před 2 měsíci

    JazakAllah e Fiddaren Alkhaira🤲

  • @rafaykhan8227
    @rafaykhan8227 Před 2 měsíci +151

    جی بلکل فرقان بھائ! اللہ تعالیٰ آپ کو ان سب کاوشوں کا اجر دنیا و آخرت دونوں میں دے۔ اک بات جو میں آپ سے کافی عرصے سے کرنا چاہتا وہ یہ کہ مجھے ایسا لگتا ھے آپکی اور میری اک ملاقات ڈیو ہے۔ اور شاید اس کی وجہ میں یہاں نہیں بتا سکتا لیکن اس بات کا یقین ہے ملاقات ہوگی ضرور کیونکہ اس کے پیچھے کی نیت میں عدل ہے۔ مجھے یقین ھے آپ نے میرا کمنٹ پڑھ لیا ہے۔ ماشاءاللہ ❤️

    • @FurqanQureshiBlogs
      @FurqanQureshiBlogs  Před 2 měsíci +239

      جی بالکل پڑھ لیا ہے اور سوچ رہا ہوں کہ سیریز کے بعد إسلام آباد میں کسی جگہ ایک چھوٹا سا ڈنر رکھوں 🙂 تاکہ اپنے محبت اور عزت کرنے والے ویوورز کے ساتھ ایک ملاقات ہو سکے ۔

    • @RajaMohsinDaniyal
      @RajaMohsinDaniyal Před 2 měsíci +6

      ​@@FurqanQureshiBlogshayyyyy 🤍

    • @mehermaah5222
      @mehermaah5222 Před 2 měsíci +33

      Sir, Us k bad Karachi me bhi rakhiye ga Kindly hum bhi ap se milna chahty hyn...Me ne khuwab me ek bar ap se mulaqat ki hy 🕊️​@@FurqanQureshiBlogs

    • @ThinkRightly
      @ThinkRightly Před 2 měsíci +16

      Sir g lahore myn beee

    • @waqarkhan2104
      @waqarkhan2104 Před 2 měsíci +14

      سر اگر کبھی لاہور آنا ہو تو بتائیے گا ضرور، آپ سے ملنے کا بہت دل کرتا ہے

  • @haniyazehra1973
    @haniyazehra1973 Před 2 měsíci +2

    Kya kehnay 😍❤️🙂
    Furqan Bhai Jesa koi ni

  • @lubnahameed8566
    @lubnahameed8566 Před 2 měsíci

    بہت اعلیٰ ! ماشاءاللہ اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی علم اور دیگر نعمتوں میں بے حد و بے شمار وسعتیں اور برکتیں عطاء فرمائے آمین کوئی نہیں جانتا کہ اللّہ پاک نے اس لامحدود کاینات میں کتنی اور کیسی کیسی مخلوقات کو تخلیق کیا ہے صرف اپنی دنیا کو ہی دیکھ لیں کہ انسان کے سمیت کتنی بے شمار مخلوقات ہیں جانور ، چرند پرند ، آبی حیات ، حشرات الارض اور انسان کے اندر اور ہر ہر جگہ پر موجود بے شمار جراثیم اور بے شمار مخلوقات جن کو کوئی جانتا بھی نہیں ہے ان سب مخلوقات کا کھانا پینا رہنا سہنا زندگی گذارنے کے مختلف طریقے ہیں ریچھ چھ چھ مہینے بغیر کھائے پیئے غاروں سوےء رہتے ہیں مرتے نہیں ، کیا انسان ایسا کر سکتا ہے ؟؟ کیا شیر اور بکری کی مگرمچھ اور ھاتھی کی ایک جیسی خوراک ہے ؟؟ اللّہ تعالیٰ اس پوری کائنات کا واحد بے انتہا طاقتوں کا مالک ہے ہم اپنے چھوٹے چھوٹے دماغوں سے اس بے حد اونچی شان والے اللّہ تبارک و تعالیٰ کی طاقتوں کا اندازہ بالکل بھی نہیں لگا سکتے ہمیں چاہیئے کہ چھوٹے چھوٹے بچوں والے سوالات نہ کریں اور کی شاندار ریسرچ کو غور سے دیکھیں اور سنیں ، اللّہ تعالیٰ ہمارے دلوں اور دماغوں کو بھی حقیقت کے لیئے کھول دے آمین
    نبیء کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کی مسنون دعا ہے ، اس کا مفہوم ہے ، یا اللّہ ہمیں صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط دکھا اور صحیح پر چلنے کی توفیق عطاء فرما آمین
    جزاک اللّہ خیرا بیٹا ❤

  • @LoveAllahyourcreator
    @LoveAllahyourcreator Před 2 měsíci +10

    The connection you build between Hazrat Isa AS and yajoj majoj was beyond explanation. Great work Furqan Bhai. May Allah bless you and give you high rewards for your work and effort.

  • @user-xt2ii3kl1l
    @user-xt2ii3kl1l Před 2 měsíci +9

    M roz check krti thi subha subha k mew episode aye k ni . Jb ni aye hoti thi tw dill tot jata tha . Is bar ap ny bht wait krwaya

    • @adnanhafeez9617
      @adnanhafeez9617 Před 2 měsíci +1

      Hahahha Furqan bhai moody bandey hen..un ko pta ni hta sb ktna intzar kr rahe.
      Ye joseries 3 4 month bd start ki..ye sbr bht mushkil ta.😂

    • @kalsoomakhtar5953
      @kalsoomakhtar5953 Před 2 měsíci

      میں بھی روز ویٹ کرتی ہوں

  • @fzafar1446
    @fzafar1446 Před 2 měsíci

    اللہ پاک آپ کے علم کو ہمیشہ حق کے راستے پر قائم رکھے اور بہترین کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @user-cf3kd4gu5v
    @user-cf3kd4gu5v Před 28 dny +1

    حیران کن ❤️ یہ باتیں اور ایسی تحقیق میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ کوئی بتا سکتا ہے یا اتنی تفصیل سے سمجھا سکتا ہے یہ نہیں کہ پہلے سنا نہیں لیکن جو آپ نے بتایا بہت ہی حیران کن سچ ہے جس پہ کوئی دوسری رائے نہیں
    یہ اللہ پاک کا آپ پہ احسان ہے جو آپ پہ یہ راز کھولے
    آپ نے اس کے لیے کوشش اور محنت کی ❤️اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے اور آپ ایسے ہی ہمیں اپنے علم میں حصہ دار بناتے رہیں آمین

  • @Faizanshaik366
    @Faizanshaik366 Před 2 měsíci +6

    في انتظار هذه السلسلة 🙃🙋🏻‍♂️🙋🏻‍♂️

  • @detectiveandspynovels7140
    @detectiveandspynovels7140 Před 2 měsíci +3

    29:04 Convincing . Very good approach. ♥️♥️

  • @m.fentrepreneur9379
    @m.fentrepreneur9379 Před měsícem

    سبحان اللہ ۔ ماشاء اللہ ۔ جزاک اللہ

  • @user-op8mm3bw3l
    @user-op8mm3bw3l Před 2 měsíci

    واقعی تا لاش بہت اچھی ہے
    اللہ ھم سب کی مغفرت فرمائے
    بہت اعلیٰ ❤❤❤❤

  • @nighatkhan8929
    @nighatkhan8929 Před 2 měsíci +4

    Kub say intezaar hi new episode ka Furqan

  • @sananadeem8770
    @sananadeem8770 Před 2 měsíci +3

    video ko bar bar dakhny ka dil krta hy😍

  • @mr.bdulrafay4921
    @mr.bdulrafay4921 Před 2 měsíci

    Masha Allah.bht arsy sa authentic muslim researcher ki talash thi.jo quran ma ghorofikar kr k hmy iss ki gehraie ma la k jae.bht duaen hn ap k lye ustad furqan qureshi.Allah Pak ap ko ajar dn.salute to you sir

  • @PhakiTv
    @PhakiTv Před 2 měsíci

    ماشاءﷲ بہت خوب، اللّٰہ پاک آپکو جزائے خیر دے آمین

  • @user-vq6oc4qq1c
    @user-vq6oc4qq1c Před 2 měsíci +3

    Allah pak ap Ki hefazat farmahy air ap Ki madat farmahy