"India Hafiz Saeed & Mumbai Incident" | Hafiz Talha Saeed | Farrukh Warraich Show

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 13. 01. 2024
  • "India Hafiz Saeed & Mumbai Incident" | Hafiz Talha Saeed | Farrukh Warraich Show
    ► Host: Farrukh Warraich
    ► Guest: Hafiz Talha Saeed
    Do not forget to subscribe and press the bell icon to catch on to some amazing conversations coming your way!
    Connect with us:
    / @farrukh_warraich
    / farrukhwarraich.fw
    Chiltan Pure
    .
    Buy Now Chiltan Pure Products
    👇
    ChiltanPure.com/
    👇
    / chiltanpure
    👇
    / chiltan_pure_pakistan 📷
    .
    Meezab Air
    .
    / meezabairline
    👇
    / meezabairtours
    👇
    / meezab_air
    .
    #pakistan #farrukhwarraich #politics #podcast #hafiztalha #talhasaeed #hafizsaeed #mumbai #mumbaiindians

Komentáře • 165

  • @muaviakhan5114
    @muaviakhan5114 Před 6 měsíci +29

    الحمدللہ
    پاکستان مرکزی مسلم لیگ غریبوں یتیموں اور مسکینوں کی ہمدرد پارٹی ہے

  • @fazalullahshaikh3965
    @fazalullahshaikh3965 Před 6 měsíci +21

    حافظ سعید اور حافظ طلحہ سعید دونوں ہی محب وطن انسان ہیں
    ان لوگوں نے ہمیشہ بغیر کسی رنگ و نسل کے فرق سے انسانیت کی خدمت کی ہی

  • @muhammadyasirabbasi7273
    @muhammadyasirabbasi7273 Před 6 měsíci +12

    میری استاد محترم اور اس وقت امت مسلمہ کے ہیرو امیر محترم پروفیسر حافظ محمد سعید اللہ تعالی ان کی زندگی کے اندر برکت عطا فرمائے اور ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @asadsharif895
    @asadsharif895 Před 6 měsíci +12

    پروفیسر حافظ محمد طلحہ سعید صاحب بلکل اپنے والد محترم کی طرح نرم دل اور اعلی اخلاق کے مالک ہیں ہمیشہ ان سے بڑا پیار شفقت محبت ملی اور ہمیشہ ہماری تربیت کی ❤

  • @atozwithabdullah
    @atozwithabdullah Před 6 měsíci +14

    پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو صاحب کی قیادت میں ان شاءاللہ غریب عوام کی آواز اور ان کی ہمدرد سیاسی جماعت ہے

  • @dailyproduction626
    @dailyproduction626 Před 6 měsíci +14

    الله تعالٰی اس سال کو امیر محترم کو رہائی عطا فرما امین

  • @Content-War
    @Content-War Před 6 měsíci +13

    حافظ سعید پاکستان کا ہیرو ہے وہ غریب لوگوں کی مدد کرتے ہیں اور کشمیر کی آواز اٹھاتے ہیں طلحہ سعید زندہ باد

  • @umairarshad2206
    @umairarshad2206 Před 6 měsíci +13

    حافظ سعید سے زیادہ محب اسلام اور محب اسلام شخص نہیں دیکھا. اور ان سے زیادہ آزمایا بھی اہلِ وطن نے کسی کو نہیں. 😢❤❤

  • @TechHouse52
    @TechHouse52 Před 6 měsíci +23

    حافظ سعید صاحب اور انکے نظرئے کو دل سے سلام ❤😇

  • @fakharhayyat9870
    @fakharhayyat9870 Před 6 měsíci +11

    الحمدللہ ہم سنی بریلوی ہیں اور حافظ سعید صاحب ہمارا ہیرو ہے ہمارا فخر ہے ہماری ریڈ لائن ہے حافظ سعید صاحب ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں انڈیا اور امریکہ کو

  • @usamabajwa4877
    @usamabajwa4877 Před 6 měsíci +15

    Always With Pakistan Markazi Muslim League❤❤

  • @MianHamaad-vt1vl
    @MianHamaad-vt1vl Před 6 měsíci +10

    ماشاءاللہ
    یہ دیکھیں ایسے ہوتی ہے بات کوئی رہنما ہے ایسا جو اتنے اچھے انداز سے بات کرے

  • @abdulmajid8939
    @abdulmajid8939 Před 6 měsíci +9

    #ہماری_سیاست_خدمتِ_انسانیت #میڈیا_کوریج #عوامی_لیڈر_عوام_کی_خدمت

  • @muaviakhan5114
    @muaviakhan5114 Před 6 měsíci +14

    میں زندگی میں پہلی بار ووٹ کاسٹ کریں گے ان شاءاللہ ووٹ کرسی کا

  • @fazalullahshaikh3965
    @fazalullahshaikh3965 Před 6 měsíci +9

    حافظ طلحہ سعید پاکستانی شہری ہیں اور محب وطن ہیں

  • @villageyouth1028
    @villageyouth1028 Před 6 měsíci +10

    پاکستان کے ہیرو حافظ طلحہ سعید

    • @Aman-jh7pz
      @Aman-jh7pz Před 5 měsíci

      Bugti bahini is our hero.

  • @Yrabdjuslsbgdo0
    @Yrabdjuslsbgdo0 Před 6 měsíci +5

    The best thing about this host is he let his guest speaks and doesn't interupts them. Even if he disagrees with a person he tries to remain neutral.

  • @Alfareedstudio.
    @Alfareedstudio. Před 6 měsíci +4

    یہ بہت اچھا بندہ ہے ، ملک پاکستان کی بقاء کی بات کرتا ہے اور خدمت خلق کے لیے بہت بڑا کام کرتا ہے

  • @asadsharif895
    @asadsharif895 Před 6 měsíci +15

    پاکستان مرکزی مسلم لیگ ذندہ باد ❤️

  • @NadeemAwan1
    @NadeemAwan1 Před 6 měsíci +11

    تیز جارحانہ سوالات کا بھرپور دلائل اور سیاسی انداز سے بہترین جوابات
    پود کاسٹ دیکھ اور سن کر مزہ اگیا۔

  • @abdulmajid8939
    @abdulmajid8939 Před 6 měsíci +11

    پاکستان کے ہر شہری کو سیاست میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے...

  • @YaqoobMuhammadi
    @YaqoobMuhammadi Před 2 měsíci +1

    الله تعالٰی جلد از جلد حافظ سعید کو رہائی عطا فرمائے آمین

  • @zahidshah1194
    @zahidshah1194 Před 6 měsíci +5

    تقریباً تمام غیر مسلم ملکوں میں مذہبی جنونی برسراقتدار ہیں مگر پروپیگنڈہ صرف مسلمانوں کے خلاف کیوں۔پاکستان کے خلاف

  • @dailyproduction626
    @dailyproduction626 Před 6 měsíci +6

    بہت اچھے خوش مزاج کے امیر محترم🥰❤

  • @AbdulBar-ht1br
    @AbdulBar-ht1br Před měsícem +2

    allah in ki hifazat kare in ki umar draz kre yh or ummate muslima ki khidmat karen in ko hr shar se mefooz rakhy ameen

  • @mnawazofficialchanel9067
    @mnawazofficialchanel9067 Před 6 měsíci +9

    حافظ سعید صاحب اسلام کے داعی مسلمانوں کا درد رکھنے والے عظیم محسن انسانیت ہین

  • @zahidshah1194
    @zahidshah1194 Před 6 měsíci +5

    ہم پر امن لوگ ہیں۔مگر دو طرفہ سنجیدگی کے ساتھ۔۔

  • @atozwithabdullah
    @atozwithabdullah Před 6 měsíci +51

    حافظ طلحہ سعید پاکستان کے آزاد شہری ہیں اور پاکستان کے کسی پولیس سینٹر میں ان پر کوئی مقدمہ یا پرچہ نہیں ہے. وہ پرامن شہری ہیں اور ایک یونیورسٹی میں لیکچرار ہیں. قانون اور آئین ان کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ کسی بھی سیاسی یا انتخابی عمل میں حصہ لے سکیں. بھارت کو ویسے ہی ہر محب وطن پاکستانی سے ایشو ہے

  • @AbdulBasit-or5qm
    @AbdulBasit-or5qm Před 3 měsíci +1

    حافظ صاحب کو اللّه پاک اپنے حفظ ایمان میں رکھے امین ❤😊

  • @zahidshah1194
    @zahidshah1194 Před 6 měsíci +4

    حافظ سعید صاحب۔پاکستان کا بیٹا ہے۔بھارت کے ذہن میں رہے کہ پاکستان بھارت کی نو آبادکاری نہیں ہے کہ اس نے حافظ صاحب کی حوالگی کی بات کی ہے

  • @user-ms7qz9vk7n
    @user-ms7qz9vk7n Před 6 měsíci +5

    حافظ محمد سعید امت مسلمہ کے عظیم رہنما ہیں ان کی ان کی جماعت کی خدمات ڈھکی چھپی نہیں اب طلحہ سعید صاحب سیاست کے میدان میں آئے ہیں تو یہ خدمت کے لوگ ہیں ان کو منتخب کرنا چاہیے تاکہ پاکستان کو خدمت گار قیادت مل سکے

  • @AshirAbbasi._.
    @AshirAbbasi._. Před 6 měsíci +5

    Much appreciated Farrukh Bhai ❤️

  • @hafizabdulrahmansajidhanif5898
    @hafizabdulrahmansajidhanif5898 Před 5 měsíci +1

    اللہ تعالیٰ حافظ طلحہ سعید اور امیر محترم حافظ سعید کی حفاظت فرمائے آمین

  • @RashidSaleemGujjar
    @RashidSaleemGujjar Před 6 měsíci +5

    سرگودھا کے شہزادے ❤

  • @zahidshah1194
    @zahidshah1194 Před 6 měsíci +4

    ہم ایک پر امن قوم ہیں مگر ہمیں برابری کی بنیاد پہ treat کیا جائے تو۔۔۔۔۔

  • @RashidSaleemGujjar
    @RashidSaleemGujjar Před 6 měsíci +4

    ملک پاکستان کا واحد سہارا پاکستان مرکزی مسلم لیگ

  • @Jattadamunda829
    @Jattadamunda829 Před 6 měsíci +2

    Hafiz saab ny mashallah hr swal ka jwab boht e kmmal diya ❤🎉

  • @productionofislam8932
    @productionofislam8932 Před 6 měsíci +10

    Vote kursi da inshAllah

  • @MianHamaad-vt1vl
    @MianHamaad-vt1vl Před 6 měsíci +2

    حافظ سعید تیرے جانثار بے شمار بے شمار

  • @Rao-s-rajpoot
    @Rao-s-rajpoot Před 6 měsíci +3

    بہت افسوس ہوا جماعت اسلامی اور تحریک لبیک والے بھی تو دیانتدار اور ایماندار لوگ ہیں اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں تو ان کا نام نا لے کر تعصب پسندی اور خود غرضی کا مظاہرہ کیا ہے

  • @abdulmajid8939
    @abdulmajid8939 Před 6 měsíci +4

    Pakistan markazi muslim league Pp209 kwl

  • @saqibmughalofficial
    @saqibmughalofficial Před 6 měsíci +1

    بھارت صرف پاکستان اور پاکستان کے محب وطن شہریوں کے خلاف پروپیگنڈہ کررہا ھے حافظ سعید صاحب پاکستان کے محب وطن پاکستانی شہری ھیں ان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا مسترد کرتے ھیں ❤❤❤

  • @SumamaMatloob
    @SumamaMatloob Před 6 měsíci +5

    Vote kursi da Inshallah

  • @anilthapa5631
    @anilthapa5631 Před 6 měsíci +12

    Modi hai to mumkin hai 😊. Jai Hind Jai Bharat.

    • @affaqmalik5876
      @affaqmalik5876 Před 6 měsíci

      Beta mandit bana kar apni government tumhari apna control hai ha waha modi hai mumkin hai sirf india mai harjaga nhi hum tou kuch nhi samajtay gobars ko

    • @user-um5qv3ye9h
      @user-um5qv3ye9h Před 5 měsíci

      😂😂😂😂

    • @azhargujjar6345
      @azhargujjar6345 Před 4 měsíci

      Modi tu 10 saal sy h tu kya ukhaar Liya hafiz saeed ka

  • @moghalasim
    @moghalasim Před 4 měsíci +2

    انتہائی افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ سارا پروگرام سکرپٹڈ اور پلانٹڈ ہے۔
    اے کاش کہ حافظ طلحہ سعید مندجہ ذیل سوالات کے دیانتداری سے جوابات دے پائیں۔
    1- حافظ عبداللہ بہاولپوری صاحب رح بعد میں جماعت سے الگ کیوں ہو گئے ؟
    2- حافظ صاحب کو اب اگر یہ لگتا ہے کہ وہ انتخابی سیاست میں آ کر زیادہ خدمت کر سکتے ہیں تو پھر انہیں یہ بھی بتانا چاہئے کہ جماعت کے آغاذ سے اب تک جمہوریت کو کفرکا نظام قرار دینے والے موقف کے بارے اب آپ کیا کہتے ہیں؟ یہ تبدیلی کیسے آئی؟ یہ ارتقاء کیسے ہوا؟ اگر وہ موقف غلط تھا اس کی غلطی کیسے واضح ہوئی؟ کہاں غلطی لگی؟ اتنے بڑے پیراڈائم شفٹ کی ایکڈیمک جرنی شئیر کرنی چاہئے آپ کو۔ آخر کیا وجہ ہے کہ جس نظام کو آپ کل تک شیطانی نظام کہتے تھے آج آپ کے نزدیک اُس نظام میں شامل ہو کر آپ زیادہ بہتر خدمت سرانجام دے سکتے ہیں .... اس پر حافظ صاحب کو بات گول مول کرنے کی بجائے صاف صاف جواب دینا چاہئے۔
    3- جماعت کے بڑے رہنما ممبی حملوں کو جہاد قرار دیتے رہے ہیں اور اس کی وجہ یہ بتاتے رہے ہیں کہ وہاں ہوٹل میں پاکستان کے خلاف کوئی سازش ہونے جا رہی تھی جسے ناکام بنانے کے لئے یہ اقدام کیا گیا۔
    4- حافظ صاحب نے فرمایا کہ پاکستان اور بھارت میں کشیدگی نہیں ہونی چاہئے اور تعلقات اچھے ہونے چاہیں۔ لیکن پھر غزوہ ہند کے فلسفے کا کیا ہو گا؟ کیونکہ آپ کی جماعت کے قاعدین عزوہ ہند کی فضیلت پر خطبے دیتے رہے ہیں۔
    حافظ صاحب کو ان سوالوں کے جوابات قولوا قولا سدیدا کے اصول پر دینے چاہیں

  • @user-jt3hy7rr3l
    @user-jt3hy7rr3l Před 6 měsíci +3

    Allah pak Pakistan me Islam ka nizam qaim kr waden

  • @abdulmajid8939
    @abdulmajid8939 Před 6 měsíci +4

    Great ledar

  • @AbdullahSalfi-iu8ql
    @AbdullahSalfi-iu8ql Před 2 měsíci

    اللہ تعالٰی حافظ صاحب کی حفاظت فرمائے۔آمین

  • @hibasaqlain397
    @hibasaqlain397 Před 6 měsíci +1

    حافظ سعید صاحب اسلامک ھیرو❤

  • @fazalullahshaikh3965
    @fazalullahshaikh3965 Před 6 měsíci +3

    ❤❤❤❤❤

  • @hasnainimran8823
    @hasnainimran8823 Před 6 měsíci +1

    Mera Ameer e Mohtram ❤

  • @RashidSaleemGujjar
    @RashidSaleemGujjar Před 6 měsíci +6

    ❤❤❤❤

  • @miannouman10
    @miannouman10 Před 6 měsíci +2

    Mashallah ❤🎉

  • @imranarshad269
    @imranarshad269 Před 6 měsíci

    Masha Allah ❤
    So Nice Person ❤️

  • @usmanjutt3885
    @usmanjutt3885 Před 6 měsíci +1

    In Sha Allah
    MNA NA 122
    VIN kra ga

  • @KHR054
    @KHR054 Před 6 měsíci

    TLP Zindabad
    Labbaik Ya Rasool Allah

  • @yazdanishaheedmediaservice
    @yazdanishaheedmediaservice Před 6 měsíci +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @Ali-iv4um
    @Ali-iv4um Před 5 měsíci

    Best man❤

  • @AbdullahAc-br1vh
    @AbdullahAc-br1vh Před 2 měsíci +1

    FiF zindabad

  • @pawandudi5306
    @pawandudi5306 Před 6 měsíci +1

    Farooq sir aap jante h ki ye bnda jhooth pe jhooth bol rha h, ye kya pak ka mustkbil likhege aapko bhi rona aata hoga.

    • @affaqmalik5876
      @affaqmalik5876 Před 6 měsíci

      Bhai ap jao ap terrarist hi kaho gy tum tou saray Pakistan or islam ko terrarist kahtay ho anti ho

  • @AryanAdarsh-bt3gq
    @AryanAdarsh-bt3gq Před 6 měsíci

    Yalgaar to hoga 🎉🎉🎉🎉🎉

  • @user-hf2qe4yb7y
    @user-hf2qe4yb7y Před 5 měsíci

    Great Great respect for your father and for you . America and india both wanted to kill him and without any proof defame them for stopping them working for the pakistan . May Allah give your father and you victory .

  • @user-qy6rw2tj2p
    @user-qy6rw2tj2p Před 6 měsíci

    پاکستان مرکزی مسلم لیگ زندہ باد پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

  • @Abubakargujjar124
    @Abubakargujjar124 Před 5 měsíci

    ❤❤❤❤❤
    ❤❤❤❤

  • @MuhammadFarooq-qz9ng
    @MuhammadFarooq-qz9ng Před 5 měsíci

    ماشاءاللہ

  • @babarali-ng8gm
    @babarali-ng8gm Před 6 měsíci +1

    میں حافظ سعید صاحب کی دل سے عزت کرتا ہو اور عمران خان کی حکومت میں ان پر کئے گئے مظالم پر اس وقت شدید غصہ تھا مگر یہاں جب سے مرکزی مسلم لیگ سیاسی منظر نامے پر آئی ہے تو مجھے ان تشہیر پر تشویش ہے کہ ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آگیا پورے کراچی میں ان کی اشتہاری مہم پر کروڑوں روپیہ خرچ ہورہا ہے فلاحی کاموں کا معاملہ الگ ہے کیونکہ میں خود ایک مذہبی جماعت سے وابستہ ہوں مجھے پتہ ایمانداری سے تنظیم چلانے کے لیے کس قدر مالی پریشانی ہوتی ہے یہ بات اس لیے قابلِ غور ہے

    • @smoke7698
      @smoke7698 Před 6 měsíci

      بھائی مرکزی مسلم لیگ میں ایسے لوگ بہت ہیں جو پاکستان میں ایماندار حکومت چاہتے ہیں وہ فلاحی معاملات کے بعد ایماندار حکومت لانے میں بھی اپنی اپنی کوشش میں مصروف ہیں

    • @MianHamaad-vt1vl
      @MianHamaad-vt1vl Před 6 měsíci

      بھائی یہاں کا ہر کارکن اپنا ورکر اپنا پیسا خرچ کرتا ہے ۔۔۔۔

  • @mudasirmahiofficial
    @mudasirmahiofficial Před 6 měsíci

    FALOW me know 3:01

  • @user-hf2qe4yb7y
    @user-hf2qe4yb7y Před 5 měsíci

    Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤

  • @Aman-jh7pz
    @Aman-jh7pz Před 5 měsíci

    Inshallah Pakistan occupied Balochistan will free coming soon inshallah inshallah

  • @mrahmed2632
    @mrahmed2632 Před 6 měsíci

    Markzi muslim league zindabad 🌹

  • @user-mg5jh3zz3p
    @user-mg5jh3zz3p Před 6 měsíci +1

    Hafiz saeed or unky year
    Pakistan k khidmat gaar

  • @deshpehlee
    @deshpehlee Před 6 měsíci

    Zabaan khuskh ho gai Ajmal Kasab ka naam sunte...

  • @khanssher8596
    @khanssher8596 Před 6 měsíci

    حافظ سعید نہیں ہم مودی کو گوبر پیش کرسکتے ہیں ہم حافظ سعید کی نظریئے بالکل متفق ہیں

  • @vickybansal6941
    @vickybansal6941 Před 6 měsíci +1

    Hafiz saeed ko uskey gunaha ki saja jaroor miligi.hindustani khoon dekh kr Khush hone baley ko bhi ek din apno ka khoon bhi dekhna padega.karmaa ka fal jaroor milega.🤬🤬🤬🤬🤬

    • @affaqmalik5876
      @affaqmalik5876 Před 6 měsíci

      Tumhay milay ga jo tumnay Kashmiri shaheed kiye hai na tumhari foj nay or ilako mai musalman ko qatal kiye hai woh dekho

  • @RashidSaleemGujjar
    @RashidSaleemGujjar Před 6 měsíci +1

    Pakistan mrkzi Muslim league

  • @AbdullahAbdullah-ow2md
    @AbdullahAbdullah-ow2md Před 6 měsíci +4

    اے مشرکین اور کافرو دیکھ لو ہمارے اسلام کے شہزادے اور شیر ہمارے دلوں کی دھڑکن حافظ سعید صاحب اور ان کے بیٹے حافظ طلحہ سعید صاحب اسلام کی خاطراس پاکستان کی خاطر اور مظلوموں کی خاطر دنیاوی سیاست میں داخل ھوئے ہیں مشرکوں کی زندگی حرام کرنے الحمدللہ شکر الحمدللہ ❤❤❤❤❤

  • @HamzaJabbar-yp7kx
    @HamzaJabbar-yp7kx Před 6 měsíci

    پاکستان مرکزی مسلم لیگ خدمت کی سیاست

  • @TheSinner749
    @TheSinner749 Před 6 měsíci

    Baluchistan and sindhudesh is near future of Pakistan - ExMuslim Sahil

    • @Alirajput16723
      @Alirajput16723 Před 6 měsíci

      Khalistan Or nangaland manipur near in future

    • @affaqmalik5876
      @affaqmalik5876 Před 6 měsíci

      Hahaha gobar bas yehi lagay rehna Hafiz Saeed hi kafi tumhay rola nay ky liye bas or batay kar raha hai

  • @Aman-jh7pz
    @Aman-jh7pz Před 5 měsíci

    Inshallah Pakistan occupied Balochistan will free coming soon inshallah inshallah inshallah inshallah

  • @asadsharif895
    @asadsharif895 Před 6 měsíci

    کشمیر پاکستان کی شاہ رگ ہے اس کے بغیر انڈیا سے تعلق رکھنا بلکل بھی ٹھیک نہیں

  • @hunk3891
    @hunk3891 Před 6 měsíci

    😂😂😂😂😂😂😂

  • @Rafaqatchuhan_
    @Rafaqatchuhan_ Před 6 měsíci

    Dili taluq

  • @michealanderson2282
    @michealanderson2282 Před 6 měsíci

    haha you deleted my message, durpoke

  • @zackivar2334
    @zackivar2334 Před 6 měsíci

    kitni foj mar di ? hafiz sb?

  • @Aman-jh7pz
    @Aman-jh7pz Před 5 měsíci

    #pkmkb 😂😂🤣🤣

  • @muhammadhaseeb1587
    @muhammadhaseeb1587 Před 6 měsíci +2

    Ab Ik HAMARI ZID HA ❤

  • @mahanandkumar5419
    @mahanandkumar5419 Před 6 měsíci

    kya din aagya ki ab ek atanki bhi enterview de raha hai

    • @affaqmalik5876
      @affaqmalik5876 Před 6 měsíci

      Hahaha indian tumharay py raho sara Pakistan or Musalman terrarist khud muslims ko marty raho bas karo gobar media ko dekh dekh kar Pagal ho gaye ho

    • @adaniqbal7086
      @adaniqbal7086 Před 5 měsíci +1

      Jali na teri😂😂

  • @MaamayKhan
    @MaamayKhan Před 4 měsíci

    Ye jamat khalis mazhab ki bunyad par nahi bani balke fauj ki nigrani mein India k khilaaf banayi gai hai. Inka maqsad musalmano ki baqa hota tu fauj k khilaf ja kar amreeka se aghanistan mein larte ye log. Afghanistan k muamle mein khamoshi dhar k bethe howai thai ye log.

    • @FarhatFarhat-bk3vq
      @FarhatFarhat-bk3vq Před 22 dny

      Inho ny pas-e-prda Afghanistan ki b maded ki hy lkn agr mukhalft krty fauj ki to mulk mein khaana jangi shoru ho jati

    • @MaamayKhan
      @MaamayKhan Před 15 dny

      @@FarhatFarhat-bk3vq Inho ne gadari kar k taliban aur al qaida k kayi log giraftar karwaye hain. Ye inki afghanistan mein madad thi. Ye ISI k pithu thai aur ISI k aima par achay buray sabhi tarhan k kaam karte rahe hain. Khalis deeni jamat Allah aur uske deen k siva sab k khilaf ja sakti hai agar maqsad HAQ ho. Ye ISI k agent thai. Deen e haq k lye dunya k kisi bhi mulk mein jang kar sakte hain magar apni fauj na haq par ho tu KHANA JANGI ho jayegi. Wah

  • @Aman-jh7pz
    @Aman-jh7pz Před 5 měsíci

    TTP mujhaideen is coming soon ok Pakistaniyo

  • @user-ov9gs6lh1t
    @user-ov9gs6lh1t Před 19 dny

    Aantakwadi ho ap log

  • @PoliticalSeer-ii3wh
    @PoliticalSeer-ii3wh Před 6 měsíci +1

    Yeh Haafiz Talha Ko Bhi R&AW 72 Hooron Ke Paas Pahuncha Degi Kuch Din Mein 🤗

    • @BABA-ORUC1761
      @BABA-ORUC1761 Před 6 měsíci

      Humay apsara aur gopiyaan chaiye bhady ubaar waali😊

  • @atiqali-yj9jr
    @atiqali-yj9jr Před 5 měsíci

    Hafiz Saeed Pakistan number 1 hero hai ❤❤❤❤

  • @rijudatta18
    @rijudatta18 Před 6 měsíci +1

    wow...terrorist bhi aj kal podcast pe ata hai...badhiya....

    • @asadsharif895
      @asadsharif895 Před 5 měsíci

      پھٹی نہ پھٹی نہ آپ کی 😂😅

  • @raklove4754
    @raklove4754 Před 6 měsíci

    Hafiz Saeed zindabad
    Pakistan paenzabad

  • @hafizabdulrahmansajidhanif5898

    اللہ تعالیٰ حافظ طلحہ سعید اور امیر محترم حافظ سعید کی حفاظت فرمائے آمین

  • @RashidSaleemGujjar
    @RashidSaleemGujjar Před 6 měsíci +1

    ❤❤❤❤❤

  • @AbuBakar-ls7xp
    @AbuBakar-ls7xp Před měsícem

    ❤❤❤❤