Main tumhy 3 baton ka hukam deta hun or 3 se manna krta hun | Hadees Sharif | Islam in all colors
Vložit
- čas přidán 5. 09. 2024
- #hadithoftheday #baton #islaminallcolors
Main tumhy 3 baton ka hukam deta hun or 3 se manna krta hun | Hadees Sharif | Islam in all colors
#hadithoftheday #hukam #205 #baton #manna #hadeessharif #hadeesnabvi #rasoolallahﷺ #islaminallcolors
hazoor
hadeesshraif
hadeethoftheday
hadith_nabvi
islamichadeesinurdu
hadeethoftheday
hukam
hadeesshraif
205
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں تین باتوں کا حکم دیتا ہوں اور تین باتوں سے منع کرتا ہوں، میں تمہیں حکم دیتا ہوں کہ اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، اللہ کی رسی کو مل کر مضبوطی سے تھام لو اور فرقہ فرقہ مت بنو، اور جس شخص کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے معاملات کا نگران بنایا ہے اس کی اطاعت کرو اور میں تمہیں فضول گفتگو ، کثرت سوال اور مال ضائع کرنے سے منع کرتا ہوں۔‘‘
السلسلۃ الصحیحہ:#205
Don,t Fotget To Subscribe, Like, Comment & Share For More Amazing Hadith THANKS FOR WATCH THIS VIDEO) ISLAM IN ALL COLORS
Walakum A Salam Subhan Allah Masha Allah Bhoot Achi Bhaat Ha Asalam Aalakum