Foton small truck more saving than 10 wheelerFeedback/فوٹان چھوٹا سا ٹرک کی 10 ویلر سے بچت زیادہ
Vložit
- čas přidán 15. 02. 2024
- Foton small truck more saving than 10 wheeler
Please Bhiao Hamary channel ko subscribe kry ap ko pory Pakistan ka visit Kary ga inshallah Ap jorry Rahay Imran mano ka shat
Love You All
#imranmano
#driver
#track
#pakistani
#punjabi
#beautiful
#travel
#truck
#travelvlog
#travelling
#punjab
#punjabi
#Punjabidaraver
#driver interview
زبردست انفارمیشن
Wish you good luck 🤞 jani
Geo lala share Punjab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Hazroo attock💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Bahut shukriya Lala ji
Good bhai ji ❤❤❤❤
Yar foton 6 nutty py 18 footi py hum 10 ton daal sakty hn bhai G !!¿
Very nice video mashallah ❤❤
Thank you 😊
Nice
Mashallah video pasand ni ai bhat zyada passnd ai hy bhat acha mashqara diya bhai ny
Bahut shukriya bhai jaan
Nice video
Thanks
Bhai jan gujranwala kiraya bohat kam milta hy mera zati experience a
Acha jiiiiiiiiii 😊
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم اپ کیسے ہیں خیریت سے ہیں ٹھیک ٹھاک ہو طبیعت ٹھیک ہے
وعلیکم السلام بھائی جان بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو بھی خوش رکھے
یہ گاڑی بنک سے کیسے ملے گی
اسلام وعلیکم عمران بھائی ۔ اللّٰہ پاک آپکو صحت اور لمبی عمر اور مزید کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین
عمران بھائی میں دبئی سے آپ سے ایک ریکوئسٹ کرتا ہوں کہ کبھی کلر کہار والی سائیڈ پر چکر لگے تو 22ویلر کی انفارمیشن لیں جو بلوچستان سے کوئلہ لوڈ کر کے آتے ہیں اور واپسی سیمنٹ لوڈ کر کے جاتے ہیں اور کچھ خالی جاتے ہیں ان سے پوچھیں کتنے دنوں کا چکر لگاتے ہیں اور ایک مہینے میں کتنے لگاتے ہیں اور کتنا خرچہ آتا ہے ٹائر اور آئل کب تبدیل کرتے ہیں اور کتنا خرچہ آتا ہے اور گاڑی بچاتی کتنا ہے اور کونسی گاڑی کامیاب ہے۔
وعلیکم السلام بھائی جان اپ کی محبت کا بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو بھی خوش رکھے انشاءاللہ ضرور میں ویڈیو بناؤں گا اگر کبھی چکر لگا تو