Huzoorﷺ Noor Hein Ya Bashar || Allama Syed Muzaffar Hussain Shah Qadri

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 23. 10. 2022
  • ________________________________________________________________
    Do not forget to subscribe and hit the bell icon for best &
    100% Authentic Islamic Content
    ➽SUBSCRIBE HERE ➽
    / @islamicdigitalstudio
    _______________________
    - Connect with Islamic Digital Studio -
    Official Facebook page : / islamicdigital
    Official Instagram acc : / islamicdigital
    Official Twitter Handle : / theidsofficial
    _______________________
    - Connect with Hafiz Tahir Qadri -
    Official Facebook page : / hafiztahirqadri
    Official Instagram acc : / hafiztahirqadri
    Official Twitter Handle : / realtahirqadri

Komentáře • 22

  • @Umar_Mansoor_Ali
    @Umar_Mansoor_Ali Před 4 měsíci +1

    قَدْ جَآءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّ كِتٰبٌ مُّبِیْنٌ ❤️
    ترجمہ : بیشک تمہارے پاس اللّٰه کی طرف سے ایک نُور آیا اور روشن کتاب ۔ ( سورہ مائدہ آیت نمبر 15)

  • @Muhammadadnan-rk2kv
    @Muhammadadnan-rk2kv Před 5 měsíci +2

    بے شک محمدؐ رسول اللہ بے مثال نور بھی ہے اور بے مثال بشر بھی ہے

  • @ismailraza9728
    @ismailraza9728 Před 7 měsíci +1

    ❤❤اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤❤

  • @shafi21khankhan60
    @shafi21khankhan60 Před rokem +1

    ماشاءاللہ ❤

  • @akhtarraza5615
    @akhtarraza5615 Před rokem +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @ashfaque-rt3pe
    @ashfaque-rt3pe Před 11 měsíci +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤subhan allah

  • @FatimaAli12532
    @FatimaAli12532 Před rokem +1

    MASHA ALLAH MASHA ALLAH MASHA ALLAH❤❤❤❤❤

  • @abdulkarim-io3xo
    @abdulkarim-io3xo Před rokem +1

    سبحان الله سبحان الله

  • @ashfaque-rt3pe
    @ashfaque-rt3pe Před 11 měsíci +1

    Hazrat sayyad sahab
    Dua kare mere liye taklif m hu

  • @user-nr3el3zw7l
    @user-nr3el3zw7l Před rokem +1

    بیشک سبحان الله

  • @usman8157
    @usman8157 Před rokem +1

    Masha Allah

  • @mohammad_hafij
    @mohammad_hafij Před rokem +1

    سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم

  • @afreen_nizam_harqfann999

    Mashallah ❤️

  • @azamqaderiofficial6724
    @azamqaderiofficial6724 Před rokem +1

    💚💚💞💞

  • @hafizadeel5631
    @hafizadeel5631 Před rokem

    Very impressive
    Thnks

  • @sajidalamalam6239
    @sajidalamalam6239 Před rokem +1

    Asslamoalaiqumm hafiz sahab

  • @altafbeg9678
    @altafbeg9678 Před rokem

    Quran AHADEES ME JO MAQAM MARTABA ALLAH KE HABIB KA HAI
    BATA DIYA GAYA.LEKI JO AMAAL KRNE KI ZIMMEDARI AUR HUKM
    HAI.AUR jwab dena hai.
    Wo Amal par Taheqeeq ho.

  • @altafbeg9678
    @altafbeg9678 Před rokem

    Koi Batade ke
    Ummat kyu in mamlo pe bahas karti
    Hai. Aur Aapas me Doosro ko Haqeer aur Dushman samajhti .Jinka ALLAH NE HUKM NAHI DIYA AUR NA MARNE KE BAAD IS BAARE Me POOCHHA JAY ga.

  • @muhammadyousuf147
    @muhammadyousuf147 Před 2 měsíci

    جناب شاہ صاحب آپ اگر 5 سورہ الماعدہ میں جانے سے پہلے اور واضح آیتوں کو نا چھپاتے تو کیا ہی اچھا ہوتا جیسا کہ سورہ ال کہف میں اللہ نے واضح بتا دیا
    Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 110
    قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ یُوۡحٰۤی اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ فَمَنۡ کَانَ یَرۡجُوۡا لِقَآءَ رَبِّہٖ فَلۡیَعۡمَلۡ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشۡرِکۡ بِعِبَادَۃِ رَبِّہٖۤ اَحَدًا ﴿۱۱۰﴾٪
    آپ کہہ دیجئے کہ میں تو تم جیسا ہی ایک انسان ہوں ( ہاں ) میری جانب وحی کی جاتی ہے کہ سب کا معبود صرف ایک ہی معبود ہے ، تو جسے بھی اپنے پروردگار سے ملنے کی آرزو ہو اسے چاہیے کہ نیک اعمال کرے اور اپنے پروردگار کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے ۔
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بشری حالت بالکل ایسے ہی تھی جیسے دیگر انبیاء اور رسولوں کی تھی۔
    ایک مقام پر اللہ تعالی نے [انبیاء کی بشریت کے متعلق ] فرمایا
    Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 7
    وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا قَبۡلَکَ اِلَّا رِجَالًا نُّوۡحِیۡۤ اِلَیۡہِمۡ فَسۡئَلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکۡرِ اِنۡ کُنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۷﴾
    تجھ سے پہلے بھی جتنے پیغمبر ہم نے بھیجے سبھی مرد تھے جن کی طرف ہم وحی اتارتے تھے پس تم اہل کتاب سے پوچھ لو اگر خود تمہیں علم نہ ہو ۔
    Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 8
    وَ مَا جَعَلۡنٰہُمۡ جَسَدًا لَّا یَاۡکُلُوۡنَ الطَّعَامَ وَ مَا کَانُوۡا خٰلِدِیۡنَ ﴿۸﴾
    ہم نے ان کے ایسے جسم نہیں بنائے تھے کہ وہ کھانا نہ کھائیں اور نہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے ۔
    جبکہ اللہ تعالی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت پر تعجب کرنے والوں کی تردید بھی کی اور فرمایا:
    Surat No 25 : سورة الفرقان - Ayat No 7
    وَ قَالُوۡا مَالِ ہٰذَا الرَّسُوۡلِ یَاۡکُلُ الطَّعَامَ وَ یَمۡشِیۡ فِی الۡاَسۡوَاقِ ؕ لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مَلَکٌ فَیَکُوۡنَ مَعَہٗ نَذِیۡرًا ۙ﴿۷﴾
    اور انہوں نے کہا کہ یہ کیسا رسول ہے؟ کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے ، اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا جاتا ۔ کہ وہ بھی اس کے ساتھ ہو کر ڈرانے والا بن جاتا ۔
    اور جہاں تک سورہ المائدہ کی آیت ہے تو موصوف پوری آیت پیس کرتے نا کہ چند لائنیں جیسا کہ پوری آیت ہے
    Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 15
    یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ قَدۡ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلُنَا یُبَیِّنُ لَکُمۡ کَثِیۡرًا مِّمَّا کُنۡتُمۡ تُخۡفُوۡنَ مِنَ الۡکِتٰبِ وَ یَعۡفُوۡا عَنۡ کَثِیۡرٍ ۬ ؕ قَدۡ جَآءَکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ نُوۡرٌ وَّ کِتٰبٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۱۵﴾
    اے اہل کتاب! یقینًا تمہارے پاس ہمارا رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) آچکا جو تمہارے سامنے کتاب اللہ کی بکثرت ایسی باتیں ظاہر کر رہا ہے جنہیں تم چھپا رہے تھے اور بہت سی باتوں سے درگزر کرتا ہے ، تمہارے پاس اللہ تعالٰی کی طرف سے نور اور واضح کتاب آچکی ہے ۔
    اب جب اس پوری ایت میں گور کیا جاے تو اللہ نے رسول کو رسول ہی کہ کر مخاطب کیا ہے تو موصوف نور کو پھر رسول کیوں شمار کرنے میں تلے ہوۓ ہیں جبکہ آیت واضح ہے اور جہاں تک اس آیت میں نور کا ذکر ہے تو
    اس آیت میں "نور "سے مراد الله تعالٰی کی کتاب ہے اور" کتاب مبین " اس کی تشریح ہے۔
    قرآن میں قرآن اور دوسری آسمانی کتابوں کو ہی بہت سے مقامات پر نور کہا گیا ہے مثلاً
    Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 174
    یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَکُمۡ بُرۡہَانٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ نُوۡرًا مُّبِیۡنًا ﴿۱۷۴﴾
    اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے سند اور دلیل آپہنچی اور ہم نے تمہاری جانب واضح اور صاف نور اتار دیا ہے ۔
    اور اسی طرح انجیل اور تورات کے ساتھ بھی نور کا لفظ استعمال ہوا ہے جیسا کہ اسی سورہ المائدہ میں ہے
    Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 44
    اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا التَّوۡرٰىۃَ فِیۡہَا ہُدًی وَّ نُوۡرٌ ۚ یَحۡکُمُ بِہَا النَّبِیُّوۡنَ الَّذِیۡنَ اَسۡلَمُوۡا لِلَّذِیۡنَ ہَادُوۡا وَ الرَّبّٰنِیُّوۡنَ وَ الۡاَحۡبَارُ بِمَا اسۡتُحۡفِظُوۡا مِنۡ کِتٰبِ اللّٰہِ وَ کَانُوۡا عَلَیۡہِ شُہَدَآءَ ۚ فَلَا تَخۡشَوُا النَّاسَ وَ اخۡشَوۡنِ وَ لَا تَشۡتَرُوۡا بِاٰیٰتِیۡ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ وَ مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۴۴﴾
    ہم نے تورات نازل فرمائی ہے جس میں ہدایت و نور ہے یہودیوں میں اسی تورات کے ساتھ اللہ تعالٰی کے ماننے والے ( انبیاء علیم السلام ) اور اہل اللہ اور علماء فیصلے کرتے تھے کیونکہ انہیں اللہ کی اس کتاب کی حفاظت کا حکم دیا گیا تھا اور وہ اس پر اقراری گواہ تھے اب تمہیں چاہیے کہ لوگوں سے نہ ڈرو اور صرف میرا ڈر رکھو ، میری آیتوں کو تھوڑے تھوڑے مول پر نہ بیچو اور جو لوگ اللہ کی اتاری ہوئی وحی کے ساتھ فیصلے نہ کریں وہ ( پورے اور پختہ ) کافر ہیں ۔
    تو موصوف آیتیں چھپانے کہ بجاۓ واضح بتاتے تو اچھا ہوتا

  • @mohammad_hafij
    @mohammad_hafij Před rokem +1

    سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم

  • @babliarhaan9715
    @babliarhaan9715 Před rokem +1

    Masha Allah

  • @mohammad_hafij
    @mohammad_hafij Před rokem +1

    سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم