September aur October me konsi fasal lgy gi? Best crops to grow at the end of August |IRFARM
Vložit
- čas přidán 23. 08. 2021
- Our Facebook page
/ irfarms786
Our Facebook group
/ 574488693062577
Whatsapp no.
03000698466
tunnel farming
• Tunnel farming series
Anti insect netting
• Anti insect netting
#tunnelfarming #antiinsectnet #vegetablefarming
Tamam bhai Jo bhi crop net farming ki taraf ana chatay hain please note 90% risk and very much costly only financial strong person should try Naya Banda na lagay but more risk more profit.
ماشاءاللہ ذبرست ویڈیو ہے۔"ہار ہو جاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے"😊😊
اسلام علیکم بھاٸ اپکے ویڈیوبہت فایدے مند ھے صرف اپ سے درخواست ھے کہ جب بھی اپ بولتے ہیں تومہربانی کرکہ کوشش کرے کہ انگلش کی ایک لفظ بھی استعمال نہ ہو کیونکہ چھوٹے چھوٹے زمندار اکثر ان پڑھ ہوتےہیں میرے جیسے پھر ہمیں سمجنھے میں بہت تکلیف ہوتی ہے شکریہ
Bhut zabardast fasal hy
مجھ سے کیاری میں بینگن کے کچھ پودے رہ گئے تھے جو غلطی سے میں نے جڑ سے نہیں کاٹے تھے۔
اسلام علیکم آپ نے بہت مفید اور جامع ویڈیو اپلوڈ کی ھے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Allah ap ko kamzab kary
JazakAllah khair sir Stay blessed
ماشاء اللہ، مظہر صاحب اللہ اپکو جزائے خیر عطاء فرمائے، میں نیا سیٹ اپ لگایا ہے ڈرپ کا 30کنال پر فلحال تھوڑی مقدار میں کھیرا اور کریلا لگایا ہے، ایندہ کیلئے سوچ رہا تھا کیا کروں کیونکہ ذاتی طور پر میں لاعلم ھوں۔ اپکی ویڈیو بڑی مفید اور حوصلہ افزاء ہے
MASHALLAH zabardasat g jazakaallah bohat mofid or Malomate video banai ha ap nay
جزاك اللهُ بھاٸ
maashaaAllah informative 206
VERY INFORMATIVE VIDEO. BUHAT SHUKRIYA. ALLAH APP KO BAIGAN MAIN KAMIYAB KARE.
سر رہنمائی کے بہت شکریہ
ماشاء الله زبردست♥️👍
I visited many channels but found this channel best if all. It is has practical oriented approach and clearly understandable. Above all no wastage of time in useless gossip.
Mashallah nice 🙂🙂
MASHA ALLAH
ماشاءاللہ آپ پودوں کے بارے میں بتاتے ہیں میں نے بہت کچھ آپ سے سیکھ کر بہت بے پودے وغیرہ لگائے ہیں ❤❤💜👍👍👍👍👍👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼
hamaisha ki tarah aala malomati vedio.