Abbi | ابّی | My Father - Ahmad Javaid | احمد جاوید
Vložit
- čas přidán 4. 07. 2024
- Abbi ابّی - Ahmed Javed
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#myfather
#abbi
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial
Your father was a stoic. Very impressive
ہائے کیا لوگ تھے 😢مگر آ پ نے اولاد ہونے کا حق ادا کردیا ❤❤❤❤
احمد جاوید صاحب برائے مہربانی اس عظیم شخصیت پر گفتگو جاری رکھتے ہوئے آئندہ بھی مذيد ہمیں ان کے بارے میں ضرور بتائیں. اللہ آپ کو جزائے خیر دے، آپ کا بہت شکریہ.
اللهم اغفر له و ارحمه و حاسبه حسابا يسيرا أمين
ماشاءاللہ بہت ہی جامع شخصیت اور اوصاف عالیہ کا مظہر تھے آپ کے والد گرامی رحمت اللہ علیہ
اللہ مغفرت فرمائے آمین
Ustad e Muhtaram wa Mukarram ,Allah kareem Ameer Hussain ki qabar ko roshan aur thanda rakhey ,Allah aap ko salamat rakhey ,bus Aansoo hein ik inssan k taaruf jo k samundar thaa . Dheroun Duaa !
Please abbi se apna taaluq zaroor byan fermaye❤❤❤
Been looking forward to this for a long time, master. ❤
Unique and unconventional (unparalleled) talk!
ربنا غفرلی ولی والدی والمؤمنين يوم يقوم الحساب. ربنا وتقبل دعاء
Allahu Akbar... Subhaan Allah, Unbelievable true legend.
Subhanallah ❤
Allah Pak kamil maghfirat famaye❤
Admin shb should probably make the english thumbnail "My father".
Abbi Meri beti sana ko khawab me Nazar Aaye . Kaha ke sana chae plaao sana ne kaha dada Kya jannat aap ko chae nahi Mili . Kaha ke janat me sub Kuch he bas Tum chae phir sana ki aankh khul gaie
Subhan Allah
Amazing!!! We need more episodes on him..
❤
❤❤❤❤❤
❤MashA ❤
Allah ❤
Bhai ma Shaa ALLAH is tarha likhkha jata . Maafi chahata houn
علم نورانی اور عملیات مذمومہ کی حیثیت
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کے والد صاحب نور اللہ مرقدہ کے متعلق آپ کے تاثرات سنے، اللہ تعالیٰ انہیں اپنے شایانِ شان جزا عطا فرمائیں۔
ان کی صفتِ سخا کو دیکھیں تو وہ "یوثرون علی انفسہم ولو کان بہم خصاصہ" کا مصداق نظر آتے ہیں ۔۔۔
ازروئے قرآن جو اپنی طبیعت کے بخل سے محفوظ رکھا گیا وہ فلاح یافتہ ہے، اس اعتبار سے بھی وہ آیتِ "ومن يوق شح نفسه فأولئك هم المفلحون" کا حقیقی مصداق تھے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ انہیں اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائیں، ان کی صفات کی زکوٰۃ بھی ہمیں نصیب ہو جائے تو اس گئے گزرے دور میں اخلاق کی دولت میں صاحبِ نصاب ہو جائیں ۔۔۔
رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَاب۔
محمود ازہر ۔۔۔ (ملتان)
❤