You missed to mention his greatest musical work with director M. Akram. Nazir Ali produced his most of hit melodies with Director M. Akram. A triangel of M. Akram, Hazeen Qadri and Nazir Ali has been at best in Pakistan film history.
شہباز صاحب، نزیر علی صاحب کی موسیقی بطور خاص فلمی موسیقی کے لئے جو خدمات ہیں اس کا احاطہ کرنے کا یہ بہترین وی لاگ ہے کاش میڈم نورجہاں کی ان سے شادی نہ ہوتی اور یہاں زکر نہ ہوتا کیونکہ اگر ان کے نام پر بڑا داغ نہیں تو دھبہ ضرور ہے،
Us Amn park mn main bhee baih chuka ho'. Aaga Taish k sath Tharmas ee ya aik aadmee sham ko hota tha Jis mn handy panee par Makhan k goly tair rahy hoty thay.
نزیر علی پنجابی فلموں کیلئے واقعی سکہ بند موسیقار تھے انکی خدمات کا اعتراف شہباز اکمل نے اس ولاگ میں احسن طریقے سے نبھایا ھے، البتہ میڈم نور جہاں سے شادی اور پھر کوٹھی اسکے نام کرنا اور بعد طلاق پر نوبت ختم کرنا کچھ عجیب سا لگا ھے کیونکہ میڈم اتنی چھوٹی حرکت کرکے آ پنے وقار کو داغدار کریگی۔ بحرحال اتفاقات اور حادثات تو فلمی دنیا کی پرانی روایت ھے ۔ فلموں میں نذیر علی کی موسیقی کا وہ دور کافی قابل رشک اور شاندار تھا۔❤
پہلی بات نور جہاں صاحبہ کی لبرٹی والی کوٹھی بہت بڑی کوٹھی تھی جس میں آخری وقت تک وہ رہئ مرنے کے ان کی اولاد سنبھل نہ سکی؟ نزیر صاحب اتنے بے وقوف تھے کہ اتنی بڑی کوٹھی ایک گانے والی کے نام لگا دی؟
اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی والی زندگی عطا فرمائے دنیاوی غموں سے محفوظ فرمائے عزت اور رزق میں مزید اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
You missed to mention his greatest musical work with director M. Akram. Nazir Ali produced his most of hit melodies with Director M. Akram. A triangel of M. Akram, Hazeen Qadri and Nazir Ali has been at best in Pakistan film history.
Great job..
MashaAllAh nice vlog Abad rahain Ameem 💖
MashaAllAh very nice vidow Abad rahain❤
Assalam o alikum zabardast sharing ❤️
Min un Ka hmsaya hon ghakkhar Mandi se
Aslam alikum bhai great job 👍🏻 lk done stay blessed ❤
Asslamo Alaikum
Beautiful hystorical sharing ❤
Great sharing 💕
Nazeer Ali very good
شہباز صاحب، نزیر علی صاحب کی موسیقی بطور خاص فلمی موسیقی کے لئے جو خدمات ہیں اس کا احاطہ کرنے کا یہ بہترین وی لاگ ہے کاش میڈم نورجہاں کی ان سے شادی نہ ہوتی اور یہاں زکر نہ ہوتا کیونکہ اگر ان کے نام پر بڑا داغ نہیں تو دھبہ ضرور ہے،
Interesting 👍v nice
Wah shebaaz👌👌👌👌v log yeh mskin bnda medam k hath kessy lgg gea 😔😔😔
Ameen ❤️❤️🤲
good
V nice songs 💯👌
Us Amn park mn main bhee baih chuka ho'. Aaga Taish k sath Tharmas ee ya aik aadmee sham ko hota tha Jis mn handy panee par Makhan k goly tair rahy hoty thay.
نزیر علی پنجابی فلموں کیلئے واقعی سکہ بند موسیقار تھے انکی خدمات کا اعتراف شہباز اکمل نے اس ولاگ میں احسن طریقے سے نبھایا ھے، البتہ میڈم نور جہاں سے شادی اور پھر کوٹھی اسکے نام کرنا اور بعد طلاق پر نوبت ختم کرنا کچھ عجیب سا لگا ھے کیونکہ میڈم اتنی چھوٹی حرکت کرکے آ پنے وقار کو داغدار کریگی۔ بحرحال اتفاقات اور حادثات تو فلمی دنیا کی پرانی روایت ھے ۔ فلموں میں نذیر علی کی موسیقی کا وہ دور
کافی قابل رشک اور شاندار تھا۔❤
پہلی بات نور جہاں صاحبہ کی لبرٹی والی کوٹھی بہت بڑی کوٹھی تھی جس میں آخری وقت تک وہ رہئ مرنے کے ان کی اولاد سنبھل نہ سکی؟
نزیر صاحب اتنے بے وقوف تھے کہ اتنی بڑی کوٹھی ایک گانے والی کے نام لگا دی؟
نیس vidr 0:36 0:37 0:38
Apse mulakat kese hogi
I
شہباز صاحب نورجہاں سے شادی حقیقی شادی ہوئی یا مذاق ہوا پھر کیا بنا پلیز کچھ بتائیں جائداد نور جہاں نے لکھوالی پھر واپس بھی کی یا نہیں