FB Hino Truck Review | Pakistan Transport Update

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 07. 2024
  • FB Hino Truck Review | Pakistan Transport Update
    #transport #automobile #pakistantransport #truck #hinotruck #paktruck #vlog #travel #review
  • Auta a dopravní prostředky

Komentáře • 66

  • @AsifAli-zp9tt
    @AsifAli-zp9tt Před 17 dny

    اللہ پاک آپ کی مدد کرے اور آپ کو کامیاب کرے آمین

  • @user-nh5ic1vb8u
    @user-nh5ic1vb8u Před 17 dny

    اسلام علیکم استاد جی آپ کو الله پاک سلامت رکھے اور تندرستی عطا فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کو صاف نیت کا اجر دے گا (ادریس آف راولپنڈی ) حال مقیم سعودیہ

  • @exopubg9656
    @exopubg9656 Před 14 dny

    Geo wha kya Bat hy Allah karm farmay ap pr Malik Tariq Awan faislabad

  • @drabdulsalam6525
    @drabdulsalam6525 Před 17 dny +3

    Aslamoalaikoom chahca heera hay chacha zinda bad AlAh talah apko khush rakhay aur mazeed kamyabi naseeb farmay abdulsalam from Malaysia

  • @hassanimran4599
    @hassanimran4599 Před 17 dny +2

    اسلام علیکم استاد جی ماشاءاللہ بہت اچھا فیصلہ کیا ہے آپ نے آللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ،، باقی یہ سب مشکلات اس دن ختم ہو گی جب آللہ پاک آپ کو اپنی گاڑی دے گا ورنہ یہ سب کچھ چلتا رہے گا ،،،،،، نعمان شبیر ملتان سے

  • @malikabdullatif9190
    @malikabdullatif9190 Před 16 dny

    ماشااللہ جی

  • @itsabdullahyt7879
    @itsabdullahyt7879 Před 17 dny +1

    اللّٰہ پاک مالک ہے ملنگی بھائی ۔۔۔
    اللّٰہ پاک اچھی نیت کا صلہ ہمیشہ اچھا ہی دیتا ہے

  • @user-kl1rk6gm9i
    @user-kl1rk6gm9i Před 10 dny

    اللہ پاک آپکو سکھ صحت دیں

  • @razaparacha4050
    @razaparacha4050 Před 17 dny +2

    یہ فیصلہ حاجی صاحب خود کریں گے ❤

  • @rashadmehmood2828
    @rashadmehmood2828 Před 17 dny +7

    السلام علیکم ملنگی استاد کیا حال ہے ٹھیک ہو میں نے تو اپ کو پہلے دن ہی کہا تھا کہ اپ کے دن اس گاڑی پہ تھوڑے ہیں اور تو کوئی بات نہیں تھی یہی بات تھی یہ پہلے دن ایا تو میں سمجھ گیا تھا کہ اپ کا گزارا بہت مشکل ہے ہمارا بھی استاد جی تھوڑا بہت تجربہ ہے نا اپ کی زبان ندیم کے ساتھ ہوئی ہے اس کو جانے دو اس سے اپ کا کیا تعلق ہے

  • @ahsanmalik7830
    @ahsanmalik7830 Před 17 dny +1

    سعودیہ سےسلام پیش کرتاھوں ۔
    ستادملنگی اللہ نیک نیت کابھترین اجردینےوالا ھے انشاءاللہ

  • @arshadgujjar7684
    @arshadgujjar7684 Před 17 dny

    Allah app ko salamat rakhay

  • @AsifAli-zp9tt
    @AsifAli-zp9tt Před 17 dny

    کار اور لوڈر گاڑی میں زمین آسمان کا فرق ہے خالی اور لوڈ چلانے میں بھی بہت فرق ہے

  • @rifaqatrafiqawan303
    @rifaqatrafiqawan303 Před 17 dny +1

    AAp ne bilkul thik kiya hai Allah apko himmat dey
    Haji Nadeem ko bhi apki baat mannana hogi
    ❤❤ from Norway

  • @amjadd696
    @amjadd696 Před 17 dny

    Ustad je....ap acha Kam krty ho..... allah apko hmesha kamyaab kry ga...ap hmesha logon ka faida krty rha kro.. allah apka faida kry ga

  • @MalikAnwarawan
    @MalikAnwarawan Před 16 dny

    Nice usstd malinge Saab Malik Anwar islambad

  • @user-sg6ds3qn7d
    @user-sg6ds3qn7d Před 17 dny +2

    Driver log tu sar k baal b sar py nhe chore ty bhai malangee aap tu Masha Allah bohat zabardast mehanti ho bhai malangee !

  • @Muizazizrajaa
    @Muizazizrajaa Před 15 dny

    ❤Zindabad ustad je bilkul 100% fisad sahi bath ha apki Allah paak bi achaa faisla karegaa janaab❤❤ Arizona rajaaa❤

  • @ShahzadKhan-j4v
    @ShahzadKhan-j4v Před 17 dny

    Very good ❤❤❤❤❤

  • @rifaqatrafiqawan303
    @rifaqatrafiqawan303 Před 17 dny +1

    Mashallah bahi jaan
    ❤❤ from Norway

  • @shani-380
    @shani-380 Před 17 dny +1

    Baba g thk kia

  • @maliknoshairwan3424
    @maliknoshairwan3424 Před 17 dny +1

    ماشاءاللہ

  • @azharmahmood8440
    @azharmahmood8440 Před 17 dny +1

    Salam baba sub I like 👍 your story you right ✅️

  • @AsifAli-zp9tt
    @AsifAli-zp9tt Před 17 dny

    امید ہے ندیم صاحب سب سمجھتے ہیں آپ کی ہمت ہے اللہ آپ کو کامیاب کرے

  • @Javeedsial77
    @Javeedsial77 Před 17 dny +1

    میں اپ کی انے والی ہر ویڈیو کا انتظار کرتا ہوں اپ مجھے جواب دینا

  • @Muhammadsaleem12401
    @Muhammadsaleem12401 Před 17 dny +1

    Good

  • @Muizazizrajaa
    @Muizazizrajaa Před 15 dny

    ❤Apki bath sahi ha bhai jaan ❤ is Dunya may ap Jessa Sacha banda k sath loog buraa hi kartey hain par Allah paak is ka faisla zaroor karega phir deknaa un sab ki halath Kiya hogi😢 ap Befakar rahoo ustad Malangi janaab. ❤❤❤ Aziz rj glti❤❤

  • @imtiyazali7459
    @imtiyazali7459 Před 17 dny +1

    زبردست فیصلہ اب ندیم بھائی کیا بولتا ھی

  • @rashadmehmood2828
    @rashadmehmood2828 Před 17 dny +2

    ناراض نہیں ہونا ملنگی استاد تو خاندانی ڈرائیور ہے صحیح ڈرائیور کے ساتھ چلنا بہت مشکل کام ہے اج تو پتھر اٹھاؤ تو نیچے ڈرائیور بیٹھا ہے نہ اپنی عزت ہے نہ دوسروں کی چھوڑی ہے اپ جیسے لوگ بہت کم رہ گئے ہیں

  • @NadirAli-vd9ic
    @NadirAli-vd9ic Před 17 dny +1

    Nice

  • @Drive-vilog-makkah-city

    اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    انشاءالله خير يارب العالمين استاد محترم الله تعالی بہتر فیصلہ کریں گے

  • @AsifAli-zp9tt
    @AsifAli-zp9tt Před 17 dny

    جزاک اللہ اللہ پاک سب کی مدد کرے

  • @buttleo5356
    @buttleo5356 Před 17 dny

    All is good
    Allah Kareem Allah khair karay ga

  • @AYAAANYT
    @AYAAANYT Před 17 dny +1

    Love you baba malagi
    Imran Mughal Karachi

  • @amjadd696
    @amjadd696 Před 17 dny

    Ap gadi apny pass hi rkho❤

  • @AsifAli-zp9tt
    @AsifAli-zp9tt Před 17 dny

    اللہ پاک آپ کو جلد از جلد اپنی دے آمین

  • @SoniaHussain-hh9xq
    @SoniaHussain-hh9xq Před 17 dny

    👍

  • @malikshahid7761
    @malikshahid7761 Před 17 dny

    Mola Pak salamat rakhy used g

  • @Tayyab143
    @Tayyab143 Před 17 dny +1

    اسلام علیکم استاد ملنگی صاب❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @IQBALGUJJARVLOG
    @IQBALGUJJARVLOG Před 16 dny

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @tanveerjamali7138
    @tanveerjamali7138 Před 17 dny

    ❤❤❤❤

  • @user-pe3lo7ri2z
    @user-pe3lo7ri2z Před 15 dny

    ھمارا مزدا چلو ملنگی صاحب

  • @tariqaslam4450
    @tariqaslam4450 Před 17 dny +1

    استاد جی بیڈ فورڈ انجن ایک لیٹر میں کتنے کلومیٹر کرتا ہے اور اگر اس میں جاپانی ہو تو وہ ایک لیٹر میں کتنے کلومیٹر کر رہے گا

  • @Javeedsial77
    @Javeedsial77 Před 17 dny

    استاد بلال میں ٹرانسپورٹ میں انا چاہتاہوں مجھے کسی جگہ پے کلینڈر کہروا دو

  • @sabirhussain-tt8kh
    @sabirhussain-tt8kh Před 17 dny

    استاد ملنگی آپ اس حاجی کو اتار دیں اور آپ گاڑی خود چلائیں کیونکہ آپ نے حاجی سے وعدہ کیا ہے اور وہ پورا کریں دوسرا بندا جو بھی رکھیں اچھا ڈرائیور رکھیں جو گاڑی کو سمجھ کے چلاتا ہو راستے جانتا ہو ۔ہماری تو دعا ہے اللہ آپ کو کامیاب کرے۔آمین

  • @MShahbazBhatti.2567
    @MShahbazBhatti.2567 Před 17 dny +4

    السلام علیکم استاد کیا حال ہے آپ کی طبیعت ٹھیک ہے اور خیر خیریت ہے جی استاد جی آپ کی بات بلکل درست ہے کار جیپ اور بس والے کو تھوڑا عرصہ لوڈنگ گاڑیوں کو سمجھنے میں لگ جاتا ھے اور اس بات پر ڈرائیور کو غصہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ اس کو سمجھنا چاہیے ۔❤️‍🩹💖❤️‍🩹💖💖❤️‍🩹❤️‍🩹💐❤️‍🩹🌷💞🌷💝🌷🌹❤️‍🩹👑👑🥀👑❤️‍🩹👑🌷💖❤️‍🩹🥀🥀❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹

  • @insafmobile8984
    @insafmobile8984 Před 17 dny

    Baba ji bht acha kya jb zomdari apki tu Jo thk lagya karo

  • @AliKhan-zk4qq
    @AliKhan-zk4qq Před 17 dny

    Austad ge ap MerA pass aha jia ...zero metr buna k do ga truck .

  • @Happylifesajid
    @Happylifesajid Před 17 dny +2

    آپ بہت اچھے اور سچے انسان ہیں سچے انسان کو پریشانی آتی ہے اللہ آپ کو سچے انسان بننے کا انعام دے گا میں آپ ک لیے بہت دعا دیتا ہوں چاچو اللہ کے گھر میں جا کے دعا کروں گا اللہ آپ کے لیے آسانی کرو

  • @user-xp3zo7uf4g
    @user-xp3zo7uf4g Před 17 dny +1

    نیت صاف منزل آسان

  • @user-yk8pi5jb7s
    @user-yk8pi5jb7s Před 17 dny

    ❤❤❤❤❤

  • @Mussadiq786
    @Mussadiq786 Před 17 dny

    یہ تو حاجی ندیم صاحب کو دیکھنا چاہے چاہیے کہ اس کی گاڑی کا نقصان ہو رہا ہے چاہے اس کا بھائی ہے کوئی اور ہیں

  • @afrazashiq5258
    @afrazashiq5258 Před 17 dny

    Malangi sab ap teak ho zanda bad

  • @MuhammadAli-un4oz
    @MuhammadAli-un4oz Před 17 dny

    ❤❤❤

  • @yusrashoukat2231
    @yusrashoukat2231 Před 17 dny

    استاد جی آپ میرے پاس آجاو میرے پاس ایف بی ہینو ہے

  • @mubashernazir
    @mubashernazir Před 17 dny +1

    اُستاد ملنگی صاحب آپ نے بلکل ٹھیک کیا ہے جب تک گاڑی کا قرضہ ختم نہیں ھوتا تب تک آپکے انڈر ہونی چاہیے ❤

  • @Mussadiq786
    @Mussadiq786 Před 17 dny

    السلام علیکم استاد ملنگی صاحب کیا حال ہے اپ کا جی جو اپ نے ویڈیو بنائی ہے اس کا فیصلہ حاجی ندیم صاحب کے اوپر چھوڑ دیں جو فیصلہ کرے گا اپ اس پر چلیں

  • @Qasim843
    @Qasim843 Před 17 dny +2

    ❤❤❤❤جی السلام علیکم استاد جی کیا حال ہے سب خیر خیریت ہے استاد جی یہ سب ایسے ہی ہوتا ہے اپ کو بھی پتہ ہے اور ہمیں بھی لوگ اسی طرح کرتے ہیں اپ اپنی صحت کا خیال کریں مجھے لگتا ہے اپ کی طبیعت ٹھیک نہیں پہلے میڈیسن لو اس کے بعد پھر جانا ڈرائیوری کے لیے

  • @pirzadaabdulsattarshah4548

    آپ نے بہت اچھا کیا گاڑی آپ نے ہی چلانی ہے حاجی کو دھوکہ نہیں دینا

  • @ziaullahawan4038
    @ziaullahawan4038 Před 17 dny +1

    اسلام علیکم بھائی استاد ملنگی صاحب آپ نے بہت اچھا کیا آپ کا دل صاف ھے اس آپ نے دیانتداری کے ساتھ حاجی صاحب کا ساتھ دیا اور حاجی صاحب کو کامیاب بھی کیا اللہ پاک آپ کو جزاے خیر دے حاجی صاحب کی گاڑی مت چھوڑ و حاجی صاحب کے حاجی صاحب کے بھائی کو فارغ کر دو ورنہ آپکو اور گاڑی کوتباہ کر دےگا یہ جو قرض دینا ھے اس بھائی کیسے اتارے گا حاجی صاحب کا سارا پروگرام وڑ جائے گا حاجی صاحب کا بھائی اناڑی ھے اس لیے وہ غصہ کرتا ھے ملنگی صاحب بندہ کسی کے ساتھ اتنی ہمدردی کرے تو ارمان تاں لگ دا ھے افسوس تاں لگ داے استاد جی پر یشان نہیں ہونا اللہ پاک آپ کو جزاے خیر دے گا میرا کمنٹ اچھا لگے تو اگلی ویڈیو میں یاد کرنا وسلام آپ کا بھائی ضیاءاللہ بھکر سعودیہ سے

  • @nazeerahmadnazeerahmad-yq1uv

    Good

  • @AsifAli-zp9tt
    @AsifAli-zp9tt Před 17 dny

    اللہ پاک آپ کی مدد کرے اور آپ کو کامیاب کرے آمین

  • @Javeedsial77
    @Javeedsial77 Před 17 dny

    ❤❤❤❤

  • @user-bv9rr4js5n
    @user-bv9rr4js5n Před 17 dny

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mubrakali1336
    @mubrakali1336 Před 17 dny

    ❤❤❤❤